Skip to playerSkip to main content
Hazrat Baba Tajuddin Nagpuri RA - Talk Show

Host: Taslem Ahmed Sabri

Guests:Allama Shahzad Mujaddidi, Mufti Khalil Ahmad Qadri

#HazratBabaTajuddinNagpuriRA #ARYQtv #IslamicTalkShow #IslamicProgram

👉 Qtv Special Transmission
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Shujauddin Sheikh | Short Bayan Collection | شجاع الدین شیخ مختصر بیانات
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidN-qxdH4fB4DTmiwexEO_W

👉 Aap Ke Masail ka Hal | Mufti Akmal➡️
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-OTp4jzd_XQLm7rNYDLmn&si=1PaN5AyuuHBbFic1

📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00God bless the Lord
00:18Bismillah ar rahman ar rahim
00:20Elhamdulillah ar rahman ar rahim
00:22wa salatu wa salamu ala
00:23Sayyid al Anbiyah wa al-Murselin
00:25Nrakash alaykum
00:26Assalamu alaykum
00:27wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:29I will be
00:30KitabHAM
00:31pins
00:32कYes
00:39logанд
00:40Umm 추가
00:57enemy
00:58Hew'al Halle Wa Sallam
00:59ki falah ke lye
01:00islah ke lye
01:01unhye kufru ki tarikkiyong se
01:05Allah Rabu Lezat ki bargaah
01:07hem e pash karna
01:08ya zimmedarei
01:10oliyah-e-kiram ke kandho par
01:12ڈal Made Goy
01:13ur pher
01:13puri dunya may
01:15oliyah-e-kiram
01:16tushirif late rehe
01:17apli-e-e-e-a-dewar may
01:18They had their own own, own Стal ل�
01:22and own people were able to work on their ownئے
01:33ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں وہ لوگ
01:36جو کفر کی تاریکیوں میں ڈوب
01:39چکے ہوئے تھے انہیں اللہ
01:41رب العزت کی ذات سے اللہ رب العزت
01:45کی توہید سے
01:46رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت سے آشنا کیا
01:52گویا وہ لوگ ان لوگوں کو اسنام پرستی سے خدا شناسی تک کا سفر
02:00ان بزرگوں نے تیہ کر آیا
02:02بڑے بڑے نام ہیں
02:03انہی میں ایک نام حضرت بابا سید تاج الدین ناگپوری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کا ہے
02:11جنہوں نے جو مادرزاد ولی تھے اور آپ کی کرامات
02:16اور آپ کا علم لوگ کم لوگ واقف ہیں اس چیز سے کہ وہ بہت بڑے عالم بھی تھے
02:22اور پھر اس کے بعد انہوں نے تعلیم حاصل کی
02:26اور کس طرح انسانیت کی خدمت کی
02:29لوگوں کو اللہ حرب العزت کی پہچان کرائی
02:34کس طرح اللہ حرب العزت کی معرفت لوگوں کے قلوب میں ڈالی
02:38اور لوگوں کے دلوں میں محبت رسول کے دیب جلائے
02:42ان شخصیت کا آج خاص طور پر تذکرہ کر رہے ہیں
02:46پوری دنیا میں تاجی سلسلہ حضرت بابا سید تاج الدین ناگپوری
02:52رحمت اللہ تعالیٰ علیہ سے ہی چلا
02:54اور پوری دنیا میں اس سلسلے سے لوگ وابستہ ہیں
02:58آج ان کی شخصیت پر ہم کوشش کریں گے
03:01کہ گفتگو کریں ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
03:03ممتاز سکولر ممتاز عالم دین
03:05حضرت علامہ ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی صاحب
03:10بہت شکریہ آپ کی آمد کا
03:13اور ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
03:15ایک اور ممتاز عالم دین
03:16بہت خوبصورت اندازِ گفتگو
03:19ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
03:20مفتی خلیل احمد قادری صاحب
03:22سلام علیکم
03:23مفتی صاحب آپ کی آمد کا بھی بہت شکریہ
03:26سب سے پہلے تو
03:27اولیاء کرام کا جو کردار
03:30اور خاص طور پر
03:32یہ کیا وجہ ہے
03:33کہ برے صغیر پاک و ہند میں
03:35ہم دیکھتے ہیں
03:36کہ بہت زیادہ
03:37اولیاء کرام
03:38اور کچھ لوگوں کا اتراز بھی ہوتا ہے
03:40کہ جی اولیاء یہاں
03:40یورپ سائیڈ پر کیوں اتنے نہیں آئے
03:43یا امریکہ سائیڈ پر اتنے کیوں نہیں آئے
03:45یہاں برے صغیر میں
03:46اولیاء کرام کی
03:48اتنی تعداد کا آنا
03:50اور لوگوں کی اس حوالے سے
03:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:55الحمدللہ رب العالمین
03:56والصلاة والسلام
03:57والا شرف الانبیاء والمرسلین
03:59والا علی صاحبہ اجمعین
04:01بہت شکریہ تسلیم صاحب
04:03اصل میں یہ سوال جو آپ کا ہے
04:05اتنا ریلیونٹ سوال ہے
04:07اور اتنا امپورٹنٹ ہے
04:09ٹیکنیکلی بھی سٹوریکلی بھی
04:11کہ اس پر تو مستقل
04:13ایک سیریز بھی ہو سکتی
04:15اور ہونی چاہیے
04:16یہ کیا ہوا کیا وجہ ہوئی
04:18محمد بن قاسم
04:21جب ہندوستان کی طرف
04:23متوجہ ہوئے
04:24اور عالم اسلام کا دھیان
04:25اس طرف ہوا
04:26ایک فریاد گئی
04:29ایک نوجوان خاتون کی
04:31فریاد تھی وہ
04:35اور ہندوستان کی طرف
04:36سے بھی وہ گئی تھی
04:37جا
04:38اس کے جواب میں
04:40وہاں سے
04:41جو اسلامی لشکر آیا
04:43اس نے سندھ اور ہندھ کا تعرف
04:46ان لوگوں کو کروایا وہاں
04:48اور سندھ زیادہ معروف تھا
04:51نسبتاً ہندھ کے
04:52یہ دو حصے سمجھے جاتے تھے
04:54ابھی بھی پرانی کتابوں میں
04:56اسی طرح یہی تقسیم ہے
04:57حالانکہ حکومت ایک ہی تھی
04:59حالانکہ خطہ تقریباً
05:00اب جوگرافیہی طور پر ایک ہے
05:02اس وقت نہیں تھا
05:03اس وقت تقسیم تھی
05:04اس لیے کہ پرانے آئے
05:06جو اسماع و رجال کی کتابیں ہیں
05:08اس میں جو تابعین اور تابعین لیول کے
05:10محدثین ہیں راویان حدیث
05:12ان کے ساتھ بقاعدہ سندھی ہی لکھا جاتا
05:14ان کی شناخت اور پہچان
05:16سندھ اور ہندھ کو الگ لکھا جاتا ہے
05:18ہندھ کی تقسیم تھی
05:18جی الگ لکھا جاتا ہے
05:19پرانی کتابوں میں
05:20تو سندھ سے عرب متعارف تھے
05:22سمندر کی وجہ سے
05:23کہ وہاں تک تو ساحلوں پہ آنا جانا
05:25ممکن تھا
05:26اس سے آگے
05:27اس طرف آنے کے لیے
05:28خشکی کے راستے تھے
05:29جو بایا خوراسان
05:31اس وقت جو کہلاتا تھا
05:32پھر وہ ایران
05:32اور افغانستان کی جو تقسیم
05:35اب آج کل ہے
05:36پہلے نہیں تھی
05:37خوراسان کہتے تھے
05:38اس طرح سلطان محمود غز نبی
05:40رحمت اللہ
05:41اس کے بعد دوسرا نام جو ہے
05:42تو آپ دیکھتے ہیں
05:43وہاں سے اس کا بقاعدہ آغاز ہو رہا ہے
05:46کیونکہ تاجر آرہے تھے
05:48بزنس مین
05:49اس وقت معروف سفر کا طریقہ یہ تھا
05:52کہ جب تجارتی کافلے جاتے
05:54تو اس کے ساتھ
05:56وہ لوگ جو ٹریول کرنا چاہ رہے ہوتے
05:58ان علاقوں میں
05:59وہ اس کافلے کا حصہ بنا کرتے تھے
06:02تو مبلغین عرب
06:04جو مشایخ تھے
06:05جیسے یہاں کم نام لیا جاتا ہے
06:07برے سگیر پاک و ہند میں
06:08جو اصل میں برے عظیم پاک و ہند ہے
06:11لیکن معروف یہ ہو گیا
06:13کہ برے سگیر ہے
06:14یہ برے عظیم ہے اصل میں
06:16وہ مشہور ایسے ہو گیا
06:19برے سگیر
06:20لیکن جو پرانے مورخین ہیں
06:21وہ برے عظیم لکھتے ہیں
06:22حضرت سید اسماعیل
06:26محدث لاہوری رحمت اللہ تعالیٰ
06:29یہ حال روڈ لاہور پہ
06:31ان کا بہت بڑا جامعہ تھا
06:33محدث تھے
06:34اور یہ جو داتا صاحب سے پہلے جو بزرگ آئے ہیں
06:37یہ ان میں ہیں
06:39ابتدائی لوگوں میں
06:41داتا صاحب تو پھر بہت پہلے آئے تھے
06:43داتا صاحب سے بھی پہلے جو آئے ہیں
06:45بتا رہا ہوں جو ایک ہی نام
06:47ابھی تک معروف ہے
06:48ادھر ہمارے اس خطے میں ہند جسے کہا جاتا ہے
06:51یہاں لاہور میں یہ تشریف لائے تھے
06:54یہ کیتھریل جو اب بناباد میں
06:55انگریزوں کے دور میں بن گیا
06:57یہ اصل میں دار الحدیث تھا حضرت کا بہت بڑا
07:00ابھی وہاں ان کا مظاہر ہے
07:01کیونکہ کم لوگ جانتے ہیں
07:03تو اس لئے میں نے نام لیا
07:04کہ جب آپ تقریباً گیارہ سو سال پیچھے جاتے ہیں
07:07تو یہ سارا منظر اس وقت آپ کو کلیر ہوتا ہے
07:10کہ باہر سے مبلغین
07:12حضراتِ صوفیہ
07:14مشایخ
07:15اور تاجر
07:16عرب تاجر
07:17مسلمان تاجر
07:18وہ بھی مبلغ ہوتے تھے
07:19لیکن ان کی مین ترجیہ ہوتی تھی
07:22اپنا کاروبار اور بزنس کرنا
07:23تو اس وقت صوفیہ کرام جو ہیں
07:26وہ تو دینی اعتبار سے
07:28علمی اور روحانی اعتبار سے
07:29سفر کرتے تھے
07:30پھر جو مین ریزن بنی
07:32وہ ہجرت تھی
07:33ٹھیک
07:34جیسے خاجہ
07:35محبوب الہی رحمت اللہ کے جو
07:37اباؤ اجداد ہیں
07:38وہ جو بخارہ سے لاہور آئے
07:40اور پھر بدائیوں گئے ہیں
07:42تو وہ ایمرجنسی تھی
07:43ٹھیک ہے
07:44حالات خراب تھے
07:45اس خطے کی ایک خوبی یہ رہی ہے
07:48کہ یہ ہمیشہ
07:49امن کا مرکز رہا ہے
07:51ٹھیک
07:51اور ادھر ادھر جب شورشیں ہوتی تھیں
07:54اور حلچل ہوتی تھی
07:56اور لوگوں کو پریشانی ہوتی تھی
07:57جنگیں اور قتل و غارت
07:59اور دشمنیاں
08:00یا زلزلے
08:01طوفان
08:02اور اس طرح کی جغرافیائی ضرورتیں
08:05یا پھر
08:06کہیں کہیں یہ بھی ملتا ہے
08:08کہ معاشی
08:10ضرورت کے تحت
08:11یہ ایک بہت بڑا فیکٹر تھا
08:13وہ ایک وجہ یہ تھی
08:15کہ یہاں کی جو بادشاہ تھے
08:16سالاتینِ دہلی ہوں
08:17لودی ہوں
08:18مغل ہوں
08:19تغلق ہوں
08:20بلبن ہوں
08:21یہ سارے اہلِ علم
08:23اور خصوصاً
08:24مشایخ و صوفیہ کے دلدادہ
08:26فریفتہ اور قدر شناستے
08:28ٹھیک ہے
08:28جو سنتا نا باہر
08:29جیسے طالب عاملی ہے ایک شاعر
08:32ملک و شورہ جہانگیر کے دور میں رہا
08:34ایران کا شاعر ہے
08:35لیکن وہ یہاں آکے ملک و شورہ بنا
08:38کیونکہ قدر تھی
08:38ٹھیک
08:40تو یہ بجہ
08:40جہاں علم کی
08:41جہاں دانش کی دین کی قدر ہوگی
08:43ہر بندہ چاہے گا
08:44میں وہاں جاؤں
08:45ٹھیک ہے
08:45اس اعتبار سے یہ لوگ
08:47کسرت سے پھر
08:48کچھ ضرورت بھی تھی
08:49یہاں پہ
08:50یعنی
08:50ضرورت تو تھی
08:51اسنام پرستی بہت زیادہ تھی
08:53دینی اعتبار سے بھی ضرورت تھی
08:55علمی ضرورت بھی تھی
08:56رفانی ضرورت بھی تھی
08:57فکری اور نظریاتی
08:58ہر طرح
08:59ٹھیک اور قدردانی
09:00ہاں قدردانی
09:00وہ جو انتظامیاں تھی
09:11یا فلان سٹیٹ
09:12اور فلان حکومت ہے
09:13وہ شاعر کی بڑی قدر کرتے ہیں
09:15مغل سارے جو ہیں
09:16لہذا وہ کہتا بھی وہاں چلے
09:18بلکل ٹھیک
09:18بلکل ٹھیک
09:19حضرت بابا تاج الدین ناگپوری
09:21رحمت اللہ تعالی
09:22یہ تو قبلہ
09:23یہ تو پھر اس کا موضوع
09:24ماضی قریب کے لوگ ہوئے
09:26تقریباً آج سے سو سال پہلے
09:28ان کا وصال ہوا ہے
09:29تقریباً
09:30تو یہ ایک قسم کا ماضی قریب ہے
09:32کچھ ان کا احوال
09:33بیان فرمائیے گا
09:34آپ کی شخصیت
09:36آپ نے تعلیم
09:37کہاں سے حاصل کی
09:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:39اللہم صلی علیہ محمدی
09:41وعلیٰ آلیہ و صحبہ
09:42و صلیم تسلیمہ
09:43یہ صوفیاء کرام کے
09:45تعلیمات کا ذکر کیا جارہے
09:46ماشاءاللہ
09:47اور
09:48اللہ کا شکر ہے
09:49کہ ہم اس چیز کو
09:50بہخوبی سمجھتے ہیں
09:52کہ ہمارے
09:52برے صغیر میں
09:53جس کو برے عظیم
09:55علمہ صاحب نے فرمایا
09:56کہ ہماری پرانی کتب کے
09:57اندر لکھا ہوا ہے
09:58یہاں جو تعلیمات
09:59کا سسلہ ہے
10:00اس میں سب سے زیادہ
10:01مین رول
10:01علیاء اعظام کا یہ ہے
10:03ایک ہوتا ہے
10:04تعلیم کو
10:04یا اسلام کو لانا
10:06ایک ہوتا ہے
10:07پھر اسلام کا
10:07محافظ بن کے رہنا
10:08یہ دونوں باتیں
10:09موجود ہیں
10:10دونوں کا سیرہ
10:11علیاء اکرام کو جاتا ہے
10:12کہ وہ تعلیم
10:13کو لانے والے بھی ہیں
10:14اسلام کو قائم کرنے والے بھی ہیں
10:16اور اسلامی حکومت
10:17کا قیام کرنے والے بھی ہیں
10:26سلطنات کا قیام
10:27رکھنے والے بھی
10:28علیاء اعظام
10:28اور پھر پیرا دینے والے بھی
10:30علیاء اعظام
10:31انہی میں یہ سرکار
10:32حضور سید تاج الدین کا
10:33جو آپ نے نام نام
10:34اسم گرہ میں ذکر کیا
10:35آپ جید عالم دین تھے
10:38اور سید بھی تھے
10:40آپ کے وردے گرہ میں
10:40سید بدر الدین ہے
10:41اور آپ کا
10:43ماشاءاللہ
10:44دسویں پشت
10:45میں حضرت سرکار
10:46خاجہ بہودین
10:47نقشبند
10:47سید زادہ
10:48رحمت اللہ
10:49سرکار غوث پاک کے
10:50بھانجے بھی لگتے ہیں
10:51اور سرسلہ
10:52نقشبندیہ کے
10:53تاجور بھی ہیں
10:54اسی طرح
10:55آپ کا جو
10:56سرسلہ نصب ہے
10:56بائیسویں پوشت میں
10:58جا کر حضرت سرکار
10:59امام حسن عسکری
11:00رضی اللہ عنہ
11:02ماضی قریب میں
11:03آپ نے جو
11:03اشارت فرمایا
11:04بلکل ایسا ہی ہے
11:05اور والدہ بھی سید تھی
11:06والدہ بھی سید زادی
11:07ماشاءاللہ
11:08حضرت سیدہ مریم
11:09مریم صلی اللہ علیہ
11:10ان کا نام بتایا جاتا ہے
11:11تو مقصد یہ ہے
11:12بات کرنے کا
11:13یہ عرض کرنے کا
11:14کہ حضرت سرکار
11:15تاجدین
11:16رضی اللہ عنہ
11:17آپ وہ ہستی ہیں
11:18کہ آپ جب پیدا ہوئے
11:20تو پیدا ہوتے ہی
11:21ایک سال کے بعد
11:22وردہ گرامی کا انتقال ہو گیا
11:24پھر آپ کی پرورش
11:25آپ کی امی جان نہیں کی
11:26اور چھ سال کی عمر میں
11:27آپ کو پرانہ بھی شروع کر دیا
11:28لیکن جب آپ کی عمر
11:29نو سال ہوئی تو
11:30ماجی کا بھی انتقال ہو گیا
11:31لیکن اس کے باوجود
11:33پندرہ سال کی عمر مبارک میں
11:35آپ نے
11:35اصری تعلیم کو
11:36مکمل حاصل کر لیا تھا
11:37اور آپ ایسے ولیے کامل ہیں
11:39جن کے بارے میں
11:40کتابوں میں لکھا ہے
11:41کہ آپ انگریزی زبان
11:43اس طرح بولتے تھے
11:44کہ سڑنے والا
11:44محسوس کرتا تھا
11:45کہ یہ آپ کی مادری زبان ہے
11:48چونکہ وہ دور تھا
11:49انگریزی زبان کے بھی
11:52فوج میں رہے بھی
11:53پھر آپ فوج کے کلرک بھی رہے ہیں
11:55اور آپ کے وردہ گرامیوی فوج میں تھے
11:57اس کے بعد پھر آپ بھی رہے ہیں
11:58لیکن اس فوج کے دوران
11:59پھر آپ نے
12:00کوئی تین سال کا عرصہ بتاتے ہیں
12:01کسی نے ڈیٹھ سال کا عرصہ لکھا ہے
12:03کہ تھوڑے عرصے کے بعد
12:04یہ آپ مصطفی ہو گئے
12:05کیونکہ آپ پر وجدانی کے افیاد
12:06تاری ہو جاتی تھی
12:07اور ان وجدانی کے افیاد میں
12:08پھر آپ بیابانوں کے طرف
12:10رخ کرتے تھے
12:11اور تنہائی پسند تھے
12:12اور آپ علیاء اعظام کی
12:14مزارات پر حاضری دیتے تھے
12:15مگر سب سے بڑی بات یہ ہے
12:17کہ قرآن و حدیث سے
12:18مزین گفتگو کرتے تھے
12:19حالانکہ عالم جذب میں ہوتے تھے
12:21اس کے بعد وجود بھی
12:22قرآن کریف فرقان حمید و حدیث
12:24سے طیبات میں آپ کو
12:25گریفت حاصل تھی
12:25اور آپ اس انداز سے
12:27گفتگو فرمایا کرتے تھے
12:28اور جس طرح کا بندہ
12:29آپ کے سامنے بیٹا ہوتا
12:30ویسی
12:30اور پھر ایک سب سے بڑا
12:32نمائی پہلو جو آپ کے
12:33حیات طیبہ میں ہے
12:33وہ یہ ہے
12:34کہ
12:35ہر فکر کا بندہ
12:36چاہے اس کا تعلق
12:37ہندویزم سے ہے
12:38یا اس کا تعلق
12:39مسلمانوں سے ہے
12:40ہر بندہ ہی آپ سے
12:41متاثر تھا
12:41آج بھی یہی ہے
12:42آج بھی یہی ہے
12:43آج بھی ان کے دربار پر
12:45ہر ایک جاتا ہے
12:47یہاں تک کہ
12:47جب آپ پر جذب کی
12:49کیفیات تاریح ہوئیں
12:50اور انہوں نے آپ کو
12:51پکڑ کے پاکل خانے میں
12:52دے دیا
12:52تو آپ نے سات سال
12:53یا گیارہ سال کرسہ
12:54بتایا جاتا ہے
12:55اس کے بعد
12:56نکالنے والا بھی
12:57وہاں کا مہاراجہ تھا
12:58اور نکال کی
12:59اس نے آپ کو
13:00اپنی کوٹھی میں
13:00مگلے میں جگہ دی
13:01اور پھر وہی مگلہ
13:02جو تھا وہ جو
13:03ہندویزم کا مگلہ تھا
13:04وہ آپ کے لیے
13:05ایک خانقہ بن گیا
13:06لوگوں نے آپ سے
13:07تعلیمات اصل کرنا شروع کی
13:08وہیں آ کر
13:09لوگ آپ سے فیاض اصل کرتے تھے
13:10اور جب آپ بہر
13:11نکلتے تھے
13:11ماشاءاللہ
13:12تو ہزاروں لوگ
13:13آپ کی دیدار کے لیے
13:14لائنوں میں کھڑے ہوتے تھے
13:15اس دور میں
13:16تو یہ بلکل
13:17ماضی قریب کا ہے
13:18اور آپ کا انتقال
13:19بھی انیس سو پچیس میں ہوا ہے
13:20تو سو سال ہوئے تقریب
13:21ابھی ایک سو ایک سال
13:22ہوا ہے آپ کے انتقال
13:23بلکل ٹھیک
13:24ناظرین اکرام
13:25یہ جاننے کی کوشش کریں گے
13:27کہ آپ کی شخصیت
13:28آپ کی کرامات
13:29آپ کا علم
13:31کس کس
13:31کن کن علماء سے
13:33آپ نے اقتصاب فیض کیا
13:35یہ بھی ذکر ہوگا
13:36ایک مختصر سے وقفے کے بعد
13:38حضرت اکرام
13:38خوش آمدید
13:39حضرت بابا سید
13:40تاج الدین ناگپوری
13:41رحمت اللہ تعالی علیہ
13:43کی شخصیت کے حوالے سے
13:44گفتگو ہو رہی ہے
13:44کون کون سی شخصیات
13:46اکابر علماء
13:47جن سے آپ نے
13:48اقتصاب فیض کیا
13:49اور پھر
13:50روحانی
13:51جو ہے
13:52جو آپ کا سفر ہے
13:53وہ کس طرح سے ہوتا ہے
13:55حضرت تاج الملت و الدین
13:58علامہ اقبال نے آپ کو لکھا ہے
14:00تاج الملت و الدین
14:02شہنشاہ حفظ اقلیم
14:04یہ عالم تقوین میں
14:06آپ کا لکب ہے
14:08بابا سید محمد
14:09تاج الدین
14:10اس کا مطلب بھی
14:12ذرا بتا دی جائے گا
14:13تاکہ لوگوں کو
14:13پتہ لگ جائے
14:15یہ جو ہیں
14:17شخصیت
14:17ان کی تصویر موجود ہے
14:19وہ دیکھیں
14:21آپ کو پتہ چلے گا
14:23کہ مجذوب کیا ہوتا ہے
14:24سنا تو آپ نے بہت ہوگا
14:26اصل مجذوب دیکھا
14:28لوگوں نے کم ہے
14:29اور مجذوب بھی
14:31اس لیول کا
14:32جو شہنشاہ حفظ اقلیم
14:33کے منصب پہ فائز ہو
14:36آپ نے یبجی ظاہری
14:37رسمی تعلیم حاصل کی ہے
14:39تو اور پھر دینی علوم
14:41بھی تھوڑے سے آپ نے پڑے ہیں
14:43دینی علوم کو اس طرح سے
14:45جس طرح مروجہ طریق ہے
14:46اس طرح سے آپ نے نہیں لیا
14:48مختلف
14:48اہل علم سے استفادہ کیا
14:51لیکن استفادہ بھی
14:52اس طرح کا تھا
14:54کہ بعض دفعہ
14:55اساتذہ جو ہیں
14:56پڑھانے والے
14:57یا بڑے بڑے مفتی اور قاضی
14:59وہ پھر جہاں پھنس جاتے تھے
15:01آپ ان معاملات کو حل کر کے
15:03انہیں دیتے ہیں
15:04اللہ اکبر
15:05اچھا
15:05یہ بھی نوبر
15:06یعنی اس کو علم لدنی کا فیضہ
15:08علم لدنی تھا اصل میں
15:10بابا تاج الدین اولیاء
15:12ناکوری رحمت اللہ جو ہیں
15:13صاحب علم لدنی ہیں
15:15اللہ اکبر
15:16اور یہ اس لیے ہیں
15:17کہ جو صاحب دائرہ تقوین
15:20کے جو صوفیہ ہوتے ہیں
15:21اس لیول کے
15:22جیسے بابا صاحب تھے
15:24جی
15:24ان کے لیے علم لدنی ناغذیر ہے
15:28اچھا
15:28وہ اس لیے کہ ان کی طرف
15:30خواست و عوام رجوع کرتے ہیں
15:33جیسا کہ ان کی شخصیت ہے
15:35مثلاً علامہ اقبال اگر رجوع کریں
15:37بابا
15:37تاج الدین اولیاء سے
15:39کیا بات ہے
15:39وہ پھر کیا کریں گے
15:41اللہ
15:41کیا پوچھیں گے
15:42کیا چاہیں گے
15:43ان کے مکاتیب میں نے آج دیکھ رہا تھا
15:46اور ادھر
15:48وزیر آزم
15:51حیدر آباد دکن
15:52وہ کون ہیں
15:55راجہ
15:55کشن پر شاد
15:57شاد
15:57ان کا لقب ہے خود
15:59شاعر بھی ہیں بہت بڑے
16:00اور بہت بڑے
16:01اس زبانے کی وہ شخصیتیں
16:03ہر اعتبار سے
16:04علم
16:04ہیں ہندو
16:05ہیں ہندو
16:07راجہ کشن پر شاد
16:09شاد
16:09سار کا خطاب بھی تھا
16:11اچھا
16:11اور ادھر جناب
16:12ریاست حیدر آباد
16:14دکن کے وزیر آزم تھے
16:15نظام دکن جسے
16:16نہیں نظام دکن کے
16:18وزیر آزم تھے
16:19وہ تو نواب عثمان علی خان
16:21خود نظام دکن تھے
16:22یعنی بادشاہ
16:23اور یہ ان کے پرائم منسٹر
16:24وزیر آزم
16:25اور علامہ اقبال کے
16:27بہت کلوز دوست
16:28تو
16:29اب
16:30بابا تاج الدین اولیاء
16:31ناکپوری رحمت اللہ تعالیٰ لے
16:33کہ جب آپ
16:34حلقہ دیکھتے ہیں
16:35وہ غیر مسلم بھی ہیں
16:36مسلم بھی ہیں
16:37عوام
16:37عوام میں جو ایک
16:39شودر لیول کا آدمی
16:40وہ بھی ہے
16:40اور اس زمانے کا
16:42جو حکیم الامت
16:43جنیس ترین بند ہے
16:44وہ بھی آ رہا ہے
16:45وہ بھی آ رہا ہے
16:46اس وجہ سے
16:47ایسی جو شخصیت ہوتی ہے
16:49اس کے پاس
16:50صرف علم و فضل
16:51کافی نہیں ہوتا
16:52ظاہری
16:53اس کے پاس
16:54معارف ہونے چاہیے
16:55احوال ہونے چاہیے
16:56کیفیات ہونے
16:57جن کا کوئی ذکر نہیں کرتا
16:59کشف و کرامات جو ہیں
17:00یہ تو مسلم غیر
17:02مسلم میں ایک
17:02کومن خوبی ہے
17:03ٹھیک ہے
17:04یہ غیر مسلم میں بھی ہو سکتی ہے
17:06لیکن
17:07یعنی جو خر کے عادت چیزیں ہیں
17:09سپر نیچرل چیزیں ہیں
17:10مادی سطح پہ
17:11ٹھیک ہے
17:12یہ جو ہمارے
17:13مسلمان صوفیاں ہیں نا
17:14ان کا خاص ہے
17:15ان کے پاس
17:16معنوی قرامت ہوتی ہے
17:18صرف اسی قرامت نہیں ہوتی
17:19اللہ اللہ
17:20معنوی قرامت
17:21نظر نہیں آتی
17:22کام کر رہی ہوتی ہے
17:23واہ واہ
17:24واہ واہ
17:24اسی قرامت پہ
17:25تو ساری دنیا
17:26اشش کرتی ہے
17:27والا سبان اللہ
17:28مردہ زندہ ہو گیا
17:29یہ ہو گیا
17:31یہ وہ لوگ ہیں
17:32ہمارے لوگ
17:32ذرا دھیان بھی
17:34ان چیزوں پہ
17:34زیادہ دیتے ہیں
17:35انسانی فطرت ہے
17:36یہ انسانی فطرت ہے
17:37اس لیے
17:37معجزات اسی طرح
17:38ویزیبل رکھے گئے
17:39کرامات بھی رکھیں گی
17:40تاکہ لوگ دیکھ کے
17:41مان کے
17:42ایمان لائیں
17:42اور اس پہ آئیں
17:44جب دیکھئے
17:45غیر مسلم کا
17:46کرامت یا
17:47معجزہ دے کے
17:47مسلمان تو ہونا
17:48تو سمجھ جاتا ہے
17:49مسلمان کا
17:50کرامت یا
17:50معجزے سے
17:51کیا کام ہے
17:52تصدیم صاحب
17:53جو مان چکا ہوا ہے
17:55ایمان لائے چکا ہوا ہے
17:57کلمہ پڑھ لیا ہوا ہے
17:58اس کے لیے ہوتی ہے
17:59حصی کرامت
18:01جو اس کے
18:02استقامت کا
18:03کام دیتی ہے
18:03ڈٹنے کا
18:04اور جیسے دین
18:05لانے اور
18:06بسانے کی بات
18:06وزید
18:07این الیقین
18:08حق الیقین
18:09پہ جانے کے لیے
18:10کہ ہاں بھئی
18:10جو ہم نے سنائے
18:11وہ ہے
18:11وہ ہوتا ہے
18:12اور پختہ ہو جاتا
18:13اور یوں بھی ہو
18:14یہی ہوا
18:14علامہ اقبال کو
18:15سرکشن پرشاد نے
18:16خط لکھا
18:17کہیں ان کی
18:17معذولی ہو گئی
18:18بتائیے
18:19وہ وہاں سے
18:20خط لکھ رہے ہیں
18:21کہ مجھے کوئی
18:22بزرگ بتائیں
18:23تو میں ان سے
18:24دعا کرواؤں
18:25میرا مسئلہ حل ہو
18:26اب علامہ اقبال
18:27کہہ رہے ہیں
18:28کہ میں نے سنائے
18:29کہ ادھر آپ کی طرف
18:30بابا تاج الدین
18:30اولیاء ناگپوری ہیں
18:32جو قابل زیارت
18:33ہستی ہیں
18:33دیکھا نہیں
18:34ابھی انہیں
18:35اور حوالہ کس کا
18:36دے رہے ہیں
18:36میں نے
18:37جناب حضرت حکیم
18:39اجمل خان سے
18:40ان کی بڑی تعریف
18:41سنی ہے
18:41یہ دعا خانہ حکیم
18:42اجمل خان والے
18:43جو اہل علم ہیں
18:44وہ جانتے ہیں
18:45اس وقت ان کا
18:46status کیا تھا
18:47ہندوستان میں
18:47علم و فضل میں
18:49دانش میں
18:49طیب تو تھی
18:50ہی تھی
18:50طیب کہتے وہ بادشاہ
18:51تھی
18:52میں نے ان سے
18:53ان کی بڑی تعریف
18:54سنی ہے
18:54اس کا مطلب ہے
18:55کہ ان کے حلقے میں
18:56اب اس وقت کے
18:57سارے نابغے تھے
18:58میڈیکل سائنس
18:59والے
18:59طیب والے
19:00بھی تھے
19:00شہر و عدب
19:01والے بھی
19:01علم و فضل
19:02والے بھی
19:02بابا صاحب کی
19:03ہمیں شخصیت
19:04سمجھاتی ہے
19:05ان ناموں سے
19:06کہ ان کے
19:07معاثرین میں
19:08کوئی بڑا نام
19:10ایسا نہیں
19:10جو ان سے
19:11متاثر نہیں ہے
19:11لہذا وہ
19:13کہہ رہے ہیں
19:13کہ آپ
19:14بابا تاج الدین
19:15اولیہ ناگپوری
19:16رحمت اللہ سے
19:16رابطہ کریں
19:17فلان صاحب
19:17وہ حیدر آباد
19:18میں ان کے پیر
19:19بھائی ہیں
19:20یعنی
19:20کرایا رابطہ
19:22پھر ملوایا
19:22پھر وہ گئے
19:23پھر دعا ہوئی
19:25دو تین بار
19:25ان کا آنا جانا رہا
19:26وہ سارا خطوط میں
19:27حوال اقبال کو
19:28لکھ رہے ہیں
19:28علامہ اقبال
19:29ان سے تجسر سے
19:30پوچھ رہے ہیں
19:31وہ ان سے پوچھ رہے ہیں
19:32اور آخر پھر
19:33بابا صاحب سے
19:33علامہ بھی ملے
19:34اور ان کا جو
19:36تاثر ہے
19:36حضرت
19:37دیکھیں کسی عام آدمی
19:39کا کہنا ہو
19:39بلکل صحیح
19:40بلکل
19:40ایک ایسی ہستی
19:41کا کہنا
19:42اور گواہی دینا
19:43اس سے پتا چلتا ہے
19:44اوثنٹیسٹی
19:45مفتی صاحب
19:46کس درجے کے یہ ولی
19:47شامل کرتے ہیں
19:48آپ نے بہت اہم بات کیے
19:50دیکھئے آپ نے
19:51جس طرح فرمایا
19:51کہ تصویر موجود ہے
19:53مفتی صاحب
19:54ایک جو حال سے
19:56بلکہ ایون کال سے
19:58بھی نابلد آدمی ہے
19:59وہ تصویر دیکھ کر
20:01کہے گا
20:01کہ یہ کوئی
20:02مجوب
20:03ستر ڈھاپا ہوا ہے
20:04بابا ہے
20:05مجوب سا بابا ہے
20:06ریاضت و مجاہدے کی کیفیت
20:08ایک تصویر دیکھ کر
20:09جو تاثر
20:10ایک
20:11جو
20:12ایک
20:12چھوٹے لیول کا آدمی
20:14جو ذہنی سطح
20:15اس کی وہ نہیں ہے
20:16وہ تو یہی سمجھے گا
20:17کہ
20:17یاری کوئی بابا
20:19ایسے ہی
20:19اس کو بطلب
20:19بلکل اسی طرح
20:20آپ صحیح فرما رہے ہیں
20:21یہ بہت اہم باتیں ہیں
20:23اس پروگرام کے لیے
20:24یہ جو مجدی صاحب نے فرمائی
20:26بہت اہم باتیں
20:27پتہ چلے
20:28اقبال جیسی شخصیت
20:29ان کے لیے کیا کہہ رہے ہیں
20:31ساج الاولیاء کا لفظ
20:31استعمال کر رہے ہیں
20:32ماشاءاللہ
20:33اور حضرت
20:34اس میں ایک چیز
20:35یہ بھی سامنے آتی ہے
20:36مجذوب کا ایک تصور
20:37جو آج کے دور میں
20:38پیدا کیا جا رہا ہے
20:39جی جی جی
20:39وہ دیکھ
20:40میں ایک چیز
20:42اس میں ایڈ کر دوں
20:43یہ بھی ذکر کی
20:44یہ وہ شخصیت ہیں
20:46جو ہیں
20:46لیکن مجذوب ہو
20:48کر سالک ہیں یہ
20:49سبحان اللہ
20:50مجذوب ہو
20:51کر سالک
20:52مجھے اجازت دیجئے
20:54علامہ کے اس خط میں
20:56کہتے ہیں
20:56میں نے سنا ہے
20:57کہ رات کے دو بجے تک
20:59تو وہ حالت جذب میں
21:00رہتے ہیں
21:01لیکن دو کے بعد
21:02ان کی فیضان کا
21:03دروازہ کھلتا ہے
21:05یہ الفاظ
21:06اب آپ بتائیں
21:07اسی طرح میں نے بھی
21:08یہ بات پڑھی ہے
21:09جیسے قبلہ نے فرمائی ہے
21:10اور سب سے بڑی بات یہ ہے
21:11کہ ایک بندہ
21:12مکمل قرآن و حدیث
21:13کا صحیح عالم ہے
21:14اور پھر مجودہ
21:16اصری علوم کا بھی
21:17عالم ہے
21:19اپنے استادوں کے
21:20مسئلے عل کر رہے ہیں
21:21آج کے دور کے اندر
21:22دیکھیں نا جی
21:23اب ولایت تو
21:24قرآن کری فرکانی
21:24ہمیش سے ثابت ہے نا جی
21:29اللہ فرماتا ہے
21:30جو اللہ کو ولی سمجھے
21:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
21:32کو سمجھے
21:33اور اس کے نیک
21:34اور صالح ایمان والے
21:35بندوں کو سمجھے
21:36یہ گروہ غالب رہے گا
21:37لیکن آج کل
21:38تعلیمات اولیات سے
21:39دوری اختیار کرنے کے لیے
21:41کچھ چیزیں
21:41ہمارے ذہن
21:42اور تصور میں پائی جاتی ہیں
21:43جب کسی مذہب کا نام آتا ہے
21:44تصویر شیئر کر دی جاتی ہے
21:46کپڑوں سے ننگا ہے
21:46یہ ہے وہ ہے
21:47اور اس طرح کی آج کے مجودہ
21:49لیکن یہ چیزیں
21:50جو اب اشارہ فرمایا
21:51کہ یہ چیز بالکل مجود ہے
21:52کہ عالم جذب میں بھی
21:54شریعت کا پلو
21:55ان کے آسے چھوڑتا نہیں تھا
21:56اللہ اللہ اللہ
22:07یہ قیفیات تو
22:08ہمیں قیامت تک
22:09زندہ رکھنی چاہیے نا
22:10کہ شریعت کا دامن
22:11وہ نہیں چھوڑتے
22:12اور آپ
22:12ماشاءاللہ
22:13سبحان اللہ
22:13آپ تو بقیدہ
22:14اولیاء ازام سے
22:16فیض حاصل کرنے والے بھی ہیں
22:17اور فیض تقسیم کرنے والے بھی ہیں
22:18مکتب میں جب آپ کو
22:20پڑھنے کے لیے بھیجا گیا
22:21اور وقت کا
22:22اس وقت کا جو
22:23مذہب اور عالم
22:24اور مرشد کامل
22:25حضر سرکار
22:26محمد عبداللہ شاہ
22:27قادری شتاری علیہ رحمہ
22:28تو سلسلہ قادریہ شتاریہ
22:30کے پیشوات تھے
22:31جب وہاں سے گزرے
22:31اور نگاہ پڑی
22:32تو اس ساتھ سے خطاب کیا
22:34کہ یہ بچہ پڑا پڑایا ہے
22:35اس سے پڑنے کی حاجت نہیں ہے
22:37پھر کچھ خوشک میواجات
22:38آپ نے پیش کیے
22:39بس وہ آپ کے
22:41موں میں رکھنے کی دیر تھی
22:42کہ ان کی کیفیت بدل گئی
22:43اور اس کے بعد
22:44اللہ نے بلوزت ہے
22:45ان کو اپنے برگزید
22:46اور پسندیدہ
22:46اللہ نے لفظ استعمال کیا
22:48مخلصین
22:48جو مخلصین
22:49لفظ چناؤ والے لوگ ہیں
22:51اللہ پر اپنے ان میں
22:52کوئی شامل کیا
22:52اور اس کے بعد
22:53جب آپ کلارک تھے
22:54فوج کے اندر
22:55تب بھی یہی کیفیت تاری ہوئی
22:56کہ حضرت سرکار
22:57حضرت دعود
22:58رضی اللہ عنہ
22:59جو وقت کے
22:59ایک بہت بڑے
23:00سرسلہ چشتیا کے
23:01عالم بھی تھے
23:02اور ولی اللہ بھی تھے
23:03اور یہ بھی
23:03کنسپٹ میں
23:04سب سے پہلے ارز کر دوں
23:05ہمارے ہاں
23:16کے محدث بھی تھے
23:17وہ معرخ بھی تھے
23:19وہ ماشاءاللہ
23:19بڑی بڑی عظیم
23:20علمی شخصیات بھی تھی
23:21تو یہ ایک ہی شعبہ تھا
23:22جس کو آج کے دورے
23:23کے اندر جا کر
23:24ہم نے جب جان نشینی
23:25کے طور پر تبدیل کیا ہے
23:26تو اس کے اندر
23:27ہم نے اس کے کئی نالے
23:27نکال دیئے ہیں
23:28تو آپ جب
23:30حضرت دعود سے
23:30آپ کی ملاقات ہوئی ہے
23:31لیکن یہ ضروری نہیں ہے
23:33کہ ملعب کسی
23:34ایک خاص طریق سے
23:38خاص رسمی انداز سے
23:39اس نے تعلیم حاصل کی ہو
23:41یہ ضروری نہیں ہے
23:42علم کا ہونا ضروری ہے
23:44کسی رسم کی حاجت
23:44بابا تاج الدین ناکپوری
23:46اس کی بہت بڑی مثال ہیں
23:47بہت بڑی مثال ہیں
23:48اور حضرت باہو سلطان
23:49نے فرمایا نا
23:50کہ علم باج جو
23:51کرے فقیری
23:52کافر مرے دیوانہ ہو
23:53ممکنی نہیں
23:54تو ممکنی نہیں ہے
23:55ہاں یہ بات ضرور ہے
23:56جیسے قبل نے فرمایا
23:57علم لادونی
23:58علم لادونی
23:59چاہے مل جائے
23:59لیکن علم پہلے شرط ہے
24:00ولایت کے اس بحر کامل کے لیے
24:03پھر اس کے بعد یہ چیز ہے
24:04کہ جب آپ کے جناب دعوت سے
24:05ملاقات ہوئی
24:06اس وقت کافیت بدل گئی
24:08اور کافیت بدلتے ہی
24:09آپ نے وہ لائن ہی چھوڑ دی
24:10اور استیفہ دے کے
24:11واپس آگے
24:11آپ ایک ڈیوٹی لگائی گی
24:13ایک دفعہ
24:14اسلحہ جات کی حفاظت کے لیے
24:15تو وقت کا
24:17جو اس وقت کا انگریز تھا
24:18ان کا بڑا کپتان
24:19وہ وہاں سے گزرا
24:20تو اس نے دیکھا
24:21کہ جی آپ ڈیوٹی دے رہے ہیں
24:22کچھ آگے گیا
24:23تو دیکھا
24:23کہ آپ ہی مسجد میں نماز پڑھ رہے ہیں
24:25اور انہماد کے ساتھ
24:26اور توجہ کے ساتھ
24:27وہ بڑا غصے میں پھیرا
24:28کہ اس کو
24:29تو حفاظت کی ذمہ داری نہیں ہے
24:30جب واپس پلٹا
24:31تو واپس پلٹ کے آگے دیکھا
24:32تو آپ اسی طرح بیٹھے ہیں
24:33ڈیوٹی دے رہے ہیں
24:34پھر پلٹ کے مسجد میں گیا
24:35تو کئی بار ادھر آیا
24:37کئی بار ادھر گیا
24:37لیکن دیکھا
24:38کہ آپ ہی ادھر بیٹھے ہیں
24:39آپ ہی ادھر نماز پڑھیں
24:40تو صبح اس نے پھر
24:42اپنے آل آفسر سے
24:42جا کے یہ سارا معاملہ طے کیا
24:44کہ آپ کے پاس کیا چیز ہے
24:46کہ آپ ادھر بیٹھے ہوتے ہیں
24:47تو اسی وقت
24:48آپ ادھر بھی بیٹھے ہوتے ہیں
24:49ادھر اللہ کی یاد میں ہیں
24:50ادھر اللہ رب العزت کی طرف سے
24:51جو آپ کو
24:52نیوٹی سانپی گئی
24:53یعنی یہ آپ کی کیفیات
24:54ہی عبادت اور ریاضت
24:56اور اللہ کی بارگاہ میں
24:57آپ کا جو جھکاؤ تھا
24:58یہ بہت ضروری ہے
24:59ضروری تھی یہ چیز
25:00کہ جو جو اولیاء ہیں
25:02وہ مطلب شریعت کے پابند ہیں
25:04اور اس کی بنیاد شریعت ہے
25:07طریقت ہے ہی کچھ نہیں
25:09اگر شریعت ہے
25:09سنانت دعوت علیہ السلام بھی ہے
25:10کہ وہ اپنی حفاظت پر
25:12معمور بھی ہیں
25:12ڈیوٹی بھی کر رہے ہیں
25:13جس کی حلال کما بھی رہے ہیں
25:15ادھر سے نبوت کا فیض بھی ہے
25:17کہ لوگوں کی طرف
25:18محل بھی کر رہے ہیں
25:19سوالاللہ
25:19ناظرین ایک مختصر سا وقفہ
25:21وقفے کے بعد دوٹتے ہیں
25:22ناظرین اکرام
25:23خوش آمدید
25:24آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
25:25خاص حضور بابا
25:27سید تاج الدین ناگپوری
25:28رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
25:30کی شخصیت کے حوالے سے
25:31ان کے علمی مقام کا تذکرہ
25:33کہ علم لدنی
25:35جو اللہ کا عطا کردہ علم ہے
25:37اس سے بڑھ کر کیا بات ہو سکتی ہے
25:39وہ کوئی مدرسہ
25:41کوئی شخص
25:41اس کو وہ چیز نہیں دے سکتا ہے
25:43پھر آپ کے روحانی
25:45مقام کا تذکرہ بھی ہوا
25:47خاص ایک چیز
25:48جو بابا صاحب
25:49بابا جی
25:50بابا تاج الدین
25:51ناگپوری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
25:53کی شخصیت میں ہمیں ملتی ہے
25:54اور دیگر
25:55اولیاء اکرام میں بھی
25:56کہ وہ
25:57صرف کسی ایک
25:59یعنی صرف مسلمانوں کے لیے
26:01نفع بخشخصیات نہیں ہوتے
26:03ان کے پاس
26:04غیر مسلم بھی آتے ہیں
26:06تو وہ نفع پاتے ہیں
26:08زندگی میں بھی
26:10اور پھر اب آج
26:11مزار پر آپ چلے جائیے
26:12تو وہاں پر بھی
26:13ہر مذہب سے
26:15تعلق رکھنے والا شخص آ رہا ہے
26:17اس کی کیا وجہ ہے
26:18قبلہ
26:19دیکھئے
26:20ہمارا رب رب العالمین ہے
26:22قرآن شروع
26:23اور الحمدللہ رب العالمین
26:25رینج بتا دی
26:26رب نے اپنی
26:28واہ واہ
26:29اپنے محبوب کریم
26:30علیہ السلام و تسلیم
26:31جہاں پر
26:32ختم نبوت کا معاملہ ہو رہا ہے
26:34وہاں ان کے تعرف میں بھی فرمایا
26:36اب مار صلی اللہ کا
26:37اللہ رحمتلل
26:39عالمین
26:39کیا با
26:40قرآن پاک جو آخری کتاب آئی
26:42حتمی ہدایت
26:43ہمیشہ کیلئے
26:44اور ہر ایک کیلئے آئی
26:45اس کے تعرف میں بھی کہا
26:47ہدللالامین
26:48ہدللالناس
26:49کیا با
26:49وہ اللہ کا بندہ نہیں ہو سکتا
26:51اللہ کا ولی ہونا
26:52تو بہت دور کی بات ہے
26:54جس کی فکری
26:55جس کی روحانی
26:56جس کی عرفانی
26:58اور نظریاتی
26:59رینج آفاق
27:01اور عالمین نہیں ہے
27:02اللہ
27:03اللہ
27:05اللہ
27:05کیا بات
27:05میں سائنٹیفیک ٹیکنیکل
27:07بات کر رہا ہوں
27:08تو جو نمائندہ بن کے بیٹھا ہو
27:10صاحبِ مسند ہو
27:11تکوین و ارشاد
27:12دونوں میں کام کر رہا
27:13وہ ایسا ریر ہوتا ہے
27:15یہ میں آپ کو بتا دوں یہ بات
27:17یہ خاصہ ہے
27:18بابا تاجودین
27:19اولیاء ناک
27:19برنہ جو تکوین کا دائرہ
27:21الگ ہے
27:21ارشاد کا دائرہ
27:22الگ ہے
27:23ارشاد والے اپنا کام کرتے ہیں
27:25تکوین والے اپنا کرتے ہیں
27:27ٹیک ہے
27:28دو ٹیکنیکل شعبے ہیں
27:29یہ ان کا خاصہ ہے
27:32کہ تکوین کے دائرے کے
27:34شہنشاہ ہوکے
27:35ارشاد والوں کو بھی
27:36سپورٹ کر رہے تھے
27:38شاد کا مطلب
27:40دعوتviet
27:40تبلیغ
27:40علم و فضل
27:41حالانکہ وہ
27:42مجاوزیب کے
27:42ذمہ نہیں ہوتی
27:43وہ اہلے تکوین
27:44کے ذمہ نہیں ہوتی
27:45ان کا کام
27:46احیاء و اماتت ہوتا ہے
27:49روحانی فیض
27:50ان کا کام
27:50نظام کائنات ہوتا ہے
27:52بادشاہت ہوتی ہے
27:53مینجمنٹ ہوتی
27:54کائنات کی
27:54تدبیر و تنظیم ہوتی ہے
27:57یہ ان کا شعبہ ہے
27:58لیکن یہ اضافی سمجھیں
28:00جیسے کسی کو اضافی چارج نہیں دے دیتے
28:02کہ منسٹر تو وہ فلان اس کے ہیں
28:05لیکن ساتھ اضافی
28:06لوگ بھی آئیں گے
28:07یہ بھی ہوگا
28:08یہ اس طرح کی شخصیت ہے
28:10کیونکہ ان کے پاس وہ سب
28:11علم و فضل وہ چیزیں
28:12وہ تھیں
28:13تو بابا صاحب رحمت اللہ تعالی علیہ
28:16بابا تاج الدین اولیاء
28:18اور یہ جو سلسلہ ہے
28:20جذب کا
28:21تصرف کا
28:22اور
28:23روحانیت کا
28:23اور غیر مسلم
28:25اس کے اندر موجود
28:26سب آ رہے ہیں
28:27اس رینج میں وہ بیٹھے ہوئے ہیں
28:30یعنی جیسے میں نے ارس کیا
28:31تکوین کا جو دائرہ ہے مثلا
28:34یعنی سمجھ لیں مثال دے لیتے ہیں
28:35ایک منسٹر ہیں
28:37کسی علاقے کے
28:38تو وہاں پر جو اکلیت
28:40منورٹیز اور غیر مسلم رہ رہے ہیں
28:42وہ بھی تو ان کے حلقے میں ہیں
28:43تو ان کی ویل فیر کا کام انہوں نے کرنا ہے
28:45اسی طرح بابا تاجدین اولیاء
28:48رحمت اللہ
28:48اور ان جیسے اور بڑے
28:49جیسے خاجہ غریب نواز ہیں
28:51بابا فرید گنجے شکر ہیں
28:52ہزار ہاں لوگ آئے ہیں
28:54اور دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ہیں
28:56اور وہ کوئی اس طرح
28:57رسمی تبلیغ سے نہیں ہوئے
28:59صرف ان کے پاس بیٹھنے سے
29:02قبلہ قریب آئیں گے تو ہوں
29:03ان کا لنگر کھانے سے
29:05اور ان کی روحانی کشش و تصرف سے
29:08جیسے وہ آ رہے ہیں
29:09تو یہ آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
29:17مخلوق اللہ کا کمبہ ہے
29:23مخلوق کا لفظ آیا
29:24یہاں انسان کا نہیں آیا
29:27ساری مخلوق کی ویلفر کے لیے
29:29وہ سوچ رہے ہوتے ہیں
29:30ایوانات بھی
29:31اچھا سارے
29:33مخلوق
29:35مذہب تو دور رہ گیا
29:36تو یہ وہ ہستی ہیں
29:39ان کی سوچ
29:41ان کی رینج کی بنیاد
29:42ہمیشہ رحمت ہوتی ہے
29:44آج مزار پہ بھی یہی ہے
29:45مزار پہ بھی یہی ہے
29:46تو غیر مسلم کیوں نہ کھچے
29:47جب اس کو کچھ
29:49کہنے کچھ عشق پیمبر میں نہیں
29:50شرط مسلمہ
29:51اے کوسری ہندو بھی طلبگار محمد
29:54جب کسی کو کہیں کوئی نفع ملے گا
29:56کوئی فریاد
29:57اس کی پوری ہوگی
29:59یا اس کی کوئی
30:00جو اس نے منت بانی
30:01وہ پوری ہوگی
30:02یا دعا پوری ہوگی
30:03تو وہ جائے گا
30:04انسان غرص کا بندہ ہے
30:11وہ بھی پوری ہوئی ہے
30:11غیر مسلم نے جا کر رہے
30:13وہ تو غیر مسلم دوسرے کو نہیں بتائے گا
30:15بابا صاحب کے پاس
30:16ایسے کئی واقعات ہیں
30:17کئی واقعات ہیں
30:18حضرت نظام الدین علیاء کی بارگاہ میں
30:20کھارے جا رہے ہیں
30:21یہ اس لیے ان لوگوں نے یہ کھلا رکھا ہوا تھا
30:23کہ اسلام کے نمائندہ ہیں یہ
30:26اسلام جو ہے
30:27اس کا دروازہ ساری مخلوق کے لیے کھلا ہے
30:30اور وہ مخلوق کو آتے ہی
30:31اس کا تعرف نہیں پوچھتا
30:33وہ آتے ہی مخلوق کو یہ پوچھتا ہے
30:35کہ آپ نے کھانا کھایا ہوا ہے
30:37آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے
30:39لنگر ہی کام کر جاتا ہے
30:40لنگر کام کر
30:41لنگر سے انہوں نے تبلیغ کی ہے جناب
30:43یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
30:46بنیادی سنتوں میں سے ایک ہے
30:48جس کو بھلا دیا گیا
30:50جس کی وجہ سے آج معاملے جو ہیں
30:52وہ اس طرح نہیں رہے
30:53جیسے ہم بیاننا
30:54کچھ تفریق نہیں رکھی جی
30:55تو جو ہی پہلی خان کا جو بنی
30:57میں نے پڑا بارہ سو سال پہلے
30:59اس امت میں جو پہلی خان کا بنی
31:01اس کے اوپر جو باہر بورڈ لگا
31:03وہ حضرت صاحب کے نام کا نہیں تھا
31:05ان کے اس میں کوئی غوث رہتے ہیں
31:07کوئی کتب رہتے ہیں
31:07اس پہ پھر ایک عبارت لکھی تھی
31:10کہ ہر کہیں جب بھی آیت
31:16جو یہاں آئے
31:17اس کا مذہب نہ پوچھنا
31:18اسے کھانے کا پوچھنا
31:20لنگر پہ بیٹھا ہے
31:20تو عبداللہ ساتھ بیٹھا ہے
31:24یہ تھا طریق
31:25اور اس میں اتنے صوفیاء کی
31:27مثالیں اولیاء کی موجود ہیں
31:29کہ مسلمانوں کی تعداد
31:31تو یہاں نہ ہونے کے برابر تھی
31:33غیر مسلمی سارے تھے
31:35یہی آئے
31:37شیخ اندید آتا صاحب کے ساتھ
31:39ارام فرمائے
31:41سب سے اوپر جو پہلی مثال ہے
31:43کیا با
31:43وہ کیسے ساتھ بیٹھیں
31:45کیا قبلہ
31:47آج مزار پہ جائیں
31:49تو بھی یہی حال ہے
31:51اس وقت حضور بابا تاج الدین
31:53ناکپوری رامت
31:54سو سال ہوئے ہیں
31:55اس دربار کو
31:56چلیں
31:57داتا صاحب کی بارگاہ میں
31:58حضور بابا صاحب کی بارگاہ
32:00یہ تو
32:01بڑے پرانے لوگ
32:02حضرت غریب نواز کی بارگاہ میں
32:04آپ چلے جائیں
32:05مسلمان بھی جاتے ہیں
32:07اور بریٹش دور ہے
32:08سلیم صاحب یہ بھی غور کریں اس میں
32:10سر بریٹش دور ہے
32:12اور بریٹش یہ کہتا ہوا گیا ہے
32:14کہ اس خطے پر کوئی حکومت نہیں کر سکتا
32:17اس خطے پر زمین کے اوپر رہنے والوں کی حکومت ہی نہیں ہے
32:21جو زمین کے نیچے بس رہے ہیں
32:23وہ حکومت کر رہی ہیں
32:25انہی حکومتوں میں
32:26ایک حکومت بابا جی
32:27سرکار تاج الدین
32:28ناکپوری رامت علیہ کی بھی ہے
32:29اور اصل میں یہی تو مشن ہے نا
32:31جیسے حدیث پاک کی طرف اشارہ کیا ہے
32:33کہ حضور سے بھی پوچھا گیا
32:34کہ سب سے افضل اسلام کیا ہے
32:35تو فرمایا
32:36افشو السلام و ایتام و تام
32:38کہ سلام کو پھیلاؤ
32:39اور کھانا لوگوں کو کھلاو
32:41یہ چونکہ ان آستانوں پر
32:43تعلیم کے ساتھ ساتھ
32:44لوگوں کے لیے روحانی اور بدنی
32:46دونوں حاجات کی تکمیل ہوتی تھی
32:48اور آج وہ تکمیل اسی طرح جاری ہے
32:50اور یہ فرزان انہوں نے آگے بھی تقسیم کیا ہے
32:53اور اب مولانا مسلک پوچھا جاتا ہے
32:55ہاں جی
32:55وہاں نہ مسلک پوچھا جاتا ہے
32:57وہاں مذہب نہیں پوچھا جاتا ہے
33:00فتوے لگتے ہیں جی
33:01نہ وہاں فتوے لگائے جاتے ہیں
33:03وہ اصل میں ہستیاں
33:05اللہ رب العزت کی طرف
33:06لوگوں کو کھینچنے والے ہیں
33:08حضرت امام شافی جائے کرتے تھے
33:10رضی اللہ عنہ
33:11ایک مجذوب کے پاس جنگل میں
33:13تو ان سے پوچھا گیا
33:15کہ آپ وقت کے اتنے بڑے عالم ہیں
33:16اور آپ جنابے والا حضرت بشر حافی کے پاس جاتے ہیں
33:19آپ نے پھر جواب دیا تھا
33:21کہ میں عالم ہوں کتب کا
33:23اور وہ عالم بلہ ہے
33:25اللہ کی ذات کی مرفت رکھنے والا ہے
33:27اور اللہ کی ذات کا عارف ہے
33:29تو یہ وہ لوگ ہیں جو عالم باللہ بھی تھے
33:31اور عالم بالکتاب بھی تھے
33:32مولانا روم شمس تبریز کے پاس گئے ہیں تو روم ہو
33:36تو زمین کا سب شتگڑا عالم
33:38علم کا آخری حد اس وقت
33:40مولانا روم
33:41مولانا روم رحمت اللہ تعالی
33:42اور وہ کہتے ہیں کہ میں بھی مولا روم بنا ہوں
33:44تو وہ آپ کے قدموں میں جا کے
33:46آئے آئے آئے آئے
33:47تو جنابے والا یہ تو فیض اللہ کے برگاہ سے ملتا ہے
33:50ان لوگوں کے پاس ہوتا ہے
33:51یہ دیکھیں نا جی
33:52حضرت زکریہ علیہ السلام کو بھی
33:54اللہ نے اولاد دی ہے
33:55ایک ولیہ کے چوکھٹ پہ آپ نے دعا کی ہے
33:57کہ کلا ما داخل علیہ زکریہ المحراب
34:00جب محراب میں داخل ہوتے تو دیکھتے
34:01واجدہ اندہا رزقا
34:03اگیدہ مریم کے پاس رزق پڑا ہوا ہے
34:05اور وہ کہنے لگے کہ یہ کہاں سے آتا ہے
34:07تو قالت انکا
34:08ہوا منعند اللہ اللہ کی برگاہ سے آتا ہے
34:09اب ان موسم کے پھل ہیں
34:11اور کھانے ہیں
34:12اور وہ اللہ کی برگاہ سے آتے ہیں
34:13اب اللہ فرماتا ہے
34:15ہنالی کا دعا زکریہ ربہ ہو
34:16اللہ اکبر
34:18اب علماء کبلہ بھی جانتی ہیں
34:19کہ ہنالی کا استعمال وہاں ہزتا ہے
34:22جہاں زمانہ بھی نہ بدلے
34:24جگہ بھی نہ بدلے
34:25یعنی جگہ بھی وحی تھی
34:26اور اسی وقت کوئی دیر بھی نہیں کی
34:29یہ تصور کر کے
34:30کہ اگر ان کے پاس بغیر موسم کے پھال آتی ہیں
34:32تو میری اگرچی اولاد کی موسم
34:34نکل چکا ہے
34:35لیکن کیونکہ وہ دینے والا دے سکتا ہے
34:37تو دعا زکریہ ربہ ہو
34:38اب اللہ نے بھی یہ نہیں فرمایا
34:40کہ زکریہ کہاں دعا کر رہے ہو
34:41ساتھ ہی تو مسجد ہے
34:42مسلح ہے تیرا تو امام بھی ہے
34:43اللہ کا نبی بھی ہے
34:45اللہ فرماتا ہے
34:46بیت المقدس ہے
34:46مسجد اکسا ہے
34:47بیت المقدس ہے
34:48جس میں آج ہمارا قیدہ
34:49اور سب سے بڑی بات
34:51نبی مانگ رہا ہے
34:52خود نبی ہو
34:53خود نبی جہاں چاہو دعا کرو
34:55دعا میں یہی عرض کرنا چاہتا ہوں
34:56کہ چوکھٹے ولی پہ
34:57کھڑے ہو کر
34:58اللہ سے دعا کرنا بھی
34:59تو سنت نبی ہے نا
35:00اور پھر
35:01اللہ نے اس دعا کو
35:02رد نہیں کیا
35:03بلکہ اللہ رب العزت نے فرمایا
35:05کہ ابھی اس کی جگہ پہ
35:06وہ نماز پڑھ رہے تھے
35:11اب پہلے بھی لفظ محراب
35:12کہا ہے
35:15اسی وقت آپ نے دعا کی
35:17اور ساتھ نماز کے نیت کی
35:18تو اللہ کے فرشتے پہنچائے
35:19انہوں نے آ کر آپ کو آواز دیا
35:20اور کہا کہ
35:24حالکہ حدیث تیبات میں آتا ہے
35:26کہ یہ بیٹا اس دعا کے بعد
35:27آپ کو چودہ سال کے بعد
35:28اور ایک روایت میں بارہ سال کا ذکر آتا ہے
35:30لیکن خوشکبری فوری مل گئی
35:32اور خوبیاں بھی بیان کر دیں
35:34تو یہ اللہ کے نیک بندوں کی
35:36کرامت کو دیکھ
35:37یا کرامت کا ذکر کر کے
35:39یا ان کی چوکھڑ پہ کھڑے ہو کر
35:41دعا مانگنا
35:42یہ تو قرآن کریم کا انداز ہے نا جی
35:44یہی چیز جو ہے
35:45بابا جی ناگپوری کے دربار پر
35:49ہم اللہ معاف کرے وہاں جا کے
35:50کوئی کسی شرک کی
35:52نہ تو نعمہندگی کرتے ہیں
35:53نہ حمید کرتے ہیں
35:54ہم تو اسی بات کی کرتے ہیں
35:55کہ جس طرح انہوں نے رب کو راضی کیا
35:57ذرا سامنے ہو کر تصور کرے نا
35:59کہ یہ وہ لوگ ہیں
36:00جنہوں نے اللہ کا سامنے سجدہ کیا
36:02ہم نے ایسا سجدہ کرنا ہے
36:02وہ وقت کی عالم بھی تھے
36:04اور عبادت گزار بھی تھے
36:05بہت شکریہ ڈاکس صاحب
36:07بہت شکریہ
36:08مفتی صاحب قبلہ آپ کا بہت شکریہ
36:16ہم اصل میں
36:18کیا کہوں
36:19ہم اپنی دوستی کے میار
36:23اور اپنے دوستوں کے انداز کو
36:25سامنے رکھ کر
36:27میار بنا کر
36:28اللہ کی دوستی کو ناپنے کی کوشش کر رہے ہیں
36:31اللہ اکبر اللہ
36:32یہ اللہ کے دوست ہیں
36:33انہیں اللہ نے
36:35اپنا ولی کیا ہے
36:38اپنا دوست کیا ہے
36:39اللہ کے دوست کون ہوں گے
36:42ان کے اختیارات کیا ہوں گے
36:44وہ یہ یہ عقل سے ماورا لوگ ہیں
36:47جنہیں اللہ نے اپنا دوست بنا لیا ہے
36:50ہم اپنی مادی چیزوں سے سوچتے ہیں
36:54مادی انداز سے سوچتے ہیں
36:57مادی پیمانوں پر پرکھنے کی
37:00ان لوگوں کو کوشش کرتے ہیں
37:02ہم مادی لوگ ہیں
37:05مادی انداز سے سوچتے ہیں
37:06یہ لوگ ان مادی چیزوں سے بہت اوپر لوگ ہیں
37:11اس لیے کہ انہیں اللہ نے
37:13اپنی ولایت کا شرف عطا کر دیا ہے
37:16جنہوں نے انسان کو دیکھا ہے
37:18انہوں نے مرز سے نفرت کی ہے
37:22مریض سے نفرت نہیں کی ہے
37:24مریض کو قریب لا کر
37:26اس کی تشخیص کر کے
37:28مرز کو دور کیا ہے
37:30مریض کو اس مرز سے پاک کیا ہے
37:33گناہگار آیا ہے
37:34تو گناہگار سے نفرت نہیں کی ہے
37:36اس کے گناہ سے نفرت کی ہے
37:39اور صرف نفرت ہی نہیں کی
37:41اس کے دل میں بھی
37:42اس گناہ سے نفرت ڈالی ہے
37:45اللہ کی محبت ڈالی ہے
37:47اس گناہ سے نفرت ڈالی ہے
37:49اس گناہ سے اسے پاک کیا ہے
37:52اس عادت
37:53اس بری عادت سے
37:55اس کو چھٹکارہ آتا کیا ہے
37:57ہم کس طرح سے سوچ رہے ہیں چیزوں کو
38:00ہم کس طرح سے دیکھ رہے ہیں
38:02صوفیاء کا طریق ہی
38:05ہر فتنے کا علاج ہے
38:06یاد رکھئے یہ صوفیاء کا طریق ہی ہے
38:10جو ہر فتنے فساد
38:12باہمی اختلافات کا
38:14علاج ہو سکتا ہے
38:16لوگوں کو قریب لائیے
38:18انسان کو انسان سمجھئے
38:20اس کے مذہب سے اوپر
38:23اللہ کی مخلوق سمجھ کر
38:24اس سے محبت کیجئے
38:26وہ آپ کے قریب آئے گا
38:28اور یہ ذریعہ بنے گا
38:30خدا شناسی کا ذریعہ بنے گا
38:33خدا شناس کیجئے لوگوں کو
38:36اللہ رب العزت کی معرفت لوگوں کے دلوں میں ڈالیے
38:39نفرت سے نہیں ہوگا
38:41یہ محبت سے ہوگا
38:43اور یہ محبت ہی صوفیاء کا طریق ہے
38:46حضرت بابا سید تاج الدین ناکپوری
38:48رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے
38:51ذکر آج ہوا
38:52ان کے مزار اقتص پر
38:54اللہ رب العزت
38:55کروڑوں رحمت نازل فرمائے
38:57اور آج بھی جو ان کا روحانی فیضان جاری ہے
39:00اللہ کریم ہم سب کو اس میں سے حصہ عطا فرمائے
39:04تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
39:06السلام علیکم
39:07دعائے سب کو دیتے
39:13ہے کسی سے کچھ نہیں لیتے
39:29مثال سورہ رحمان ہے
39:37یہ اولیاء اللہ
Comments

Recommended