- 20 hours ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00foreign
00:06assalamualaikum mwz khwadrini n'azorat
00:08میں آپ کا میزبان
00:10aliy raza
00:11آپ تمام mwz khwadrini n'azorat
00:14کو ہم خوش amadid
00:15کہتے ہیں اس telethon میں
00:17اس transmission میں
00:18ہم
00:21اسحاس کے اس platform سے
00:23آپ تمام mwz khwadrini n'azorat
00:25سے بخاطر ہیں
00:27ناظرین احساس
00:29زندگی
00:30کا ایک وہ
00:32موڑ ہے کہ جو
00:33انسان کو
00:36انسان بنا دیتا ہے
00:38ایک آدمی کو
00:40انسان بنا دیتا ہے احساس
00:43احساس
00:44کی جانب سے یہ پروگرام
00:45جاری و ساری ہے اور ہم
00:48دنیا کے جس کونے میں بھی
00:50ہماری transmission دیکھی جا رہی ہے سنی جا رہی ہے
00:52اور
00:53آپ ہماری اس transmission کو
00:55ملاحظہ کر رہے ہیں
00:56تو یقین کر لیجے کہ یہ transmission
00:59آپ تمام mwz khwadrini n'azorat
01:01کے لیے ہے
01:02ناظرین محترم اس transmission میں
01:04ہمارے سنگ سنگ ہیں
01:06فہد حسین صاحب
01:10احساس
01:10فہد
01:12کیسے ہیں آپ ٹھیک ہے
01:14آپ کی زندگی صحت ٹھیک ہے
01:16ماشاءاللہ
01:17اور ان کے بعد مفتی
01:19خرم اقبال
01:20رحمانی صاحب
01:21ہماری اس transmission
01:22کا حصہ ہے جو
01:25جب تک یہ transmission
01:26جاری اس ساری
01:27رہے گی اس وقت
01:28تک ہمارے ساتھ ہیں
01:29مفتی صاحب
01:30کیسے ہیں آپ
01:41جی سر
01:42اقامدین
01:43الحمدللہ
01:43اللہ تعالیٰ آپ کو
01:45ہمیشہ
01:46سر خرورک ہے
01:47آمین
01:48اور ان کے ساتھ ساتھ
01:50حسان
01:50عزیزی ہمارے ساتھ ہیں
01:52حسان
01:55صناخان سرکار دو عالم
01:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
01:59اور ماشاءاللہ
02:00خوبصورت لہن
02:02اللہ نے ان کو عطا کیا ہے
02:04حسان
02:05عزیزی آپ کیسے ہیں بتائیے
02:07الحمدللہ
02:08اپنے بابت بھی کچھ آگاہ کریں
02:11زندگی
02:12الحمدللہ
02:13چین و سکون میں جا رہی ہے
02:14اللہ کا بہت بڑا حسان ہے
02:16پروردگار سکون اور چین میں رکھے
02:17ناظرین محترم
02:19ہماری یہ ٹرانسویشن
02:20اب
02:22شروع ہوئی ہے
02:24آپ تمام موزز خواتین و ذرات
02:26کو ہم صرف اتنا ضرور بتا دیں
02:27کہ احساس
02:29فاؤنڈیشن کی جانب سے
02:31اس ٹرانسویشن کا علاقات کیا گیا ہے
02:32اور احساس
02:34آپ سے چاہتا کیا ہے
02:35آپ سے یہ چاہتا ہے
02:36کہ آپ کی ٹیلیشن کی سکرین پر
02:38جو ٹکرز آ رہے ہیں
02:40جو نمبرز آ رہے ہیں
02:41جو ٹیلیفون نمبرز آ رہے ہیں
02:43ان پر آپ راپدہ قائم کیجئے
02:45اور
02:46ہمیں یہ بتائیے
02:47کہ آپ
02:48احساس کے ساتھ جڑے ہوئے
02:51نادار
02:52غریب لوگوں کی کیا مدد کر سکتے ہیں
02:55سب سے پہلے میں چاہتا یہ ہوں
02:56کہ حسان عزیزی
02:57ہمارے پاس موجود ہیں
02:59تو
03:01ان کی
03:02دلکش آواز
03:03دلکش لہن میں
03:04اس پروگرام کا آغاز کرتے ہیں
03:09کعبے کی رونک کعبے کا منظر
03:21کعبے کی رونک کعبے کا منظر
03:28اللہ ہوں اکبر
03:43دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر
03:59اللہ ہوں اکبر
04:02اللہ ہوں اکبر
04:06اللہ ہوں اکبر
04:10اللہ ہوں اکبر
04:15اللہ ہوں اکبر
04:34ھم دے خدا سے تغیر زبانی
04:42ھم دے خدا سے ترگے زبانے
04:49کانوں میں رس گھولتی ہے ازانے
04:56بس ایک صدا رہی ہے برابر
05:03بس ایک صدا رہی ہے برابر
05:09اللہ اکبر
05:25تیرے قرم کی
05:32کیا بات مطلب
05:39تیرے قرم کی
05:42کیا بات مطلب
05:52تیرے قرم کی
06:02کیا بات مطلب
06:06تا عمر کر دے آنا مقابر
06:12اللہ اکبر
06:16اللہ اکبر
06:20اللہ اکبر
06:23اللہ اکبر
06:27اللہ اکبر
06:30اللہ اکبر
06:34دیکھو تو دیکھ جاؤں برابر
06:41اللہ اکبر
06:44اللہ اکبر
07:09ہمد باری تعلیٰ پیش کی دھونیں
07:11ہم احساس
07:14ٹرانسپیشن کے
07:15اس برہراث نشیات
07:17میں آپ تمام
07:18معزیز خواتین و عزرات سے بخاطب ہیں
07:20ناظرین ہماری
07:22اس سر ٹرانسپیشن کا
07:23اس ٹیلی تھون کا
07:25احساس کا
07:27جو پیغام ہے
07:28وہ پیغام یہ ہے
07:30کہ آپ
07:32جتنے ماں بہن بیٹیاں
07:34بزرگ دost احباب
07:36ہمارے اس ٹرانسپیشن کو دیکھ رہے ہیں آپ تمام دوستوں کو یہ آگاہ
07:41کرنا ہے بتانا ہے یاد دلانا ہے کہ ہم احساس کے اس محرم اپیل میں آپ
07:50تمام محسوس خواتین و عزرات کو یہ اطلاع دیتے ہیں اور مستقل ہم اس
07:58محرم اپیل کو کرتے ہوئے آپ تمام دوستوں کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ اگر
08:05کسی غریب کی مدد کرنا چاہیں تو اس مدد کے لیے احساس سے رابطہ
08:10قائم کیجئے اب میں آپ کو یہ یاد دلاتا چلوں ناظرین محترم کہ احساس
08:16احساس فاؤنڈیشن آپ تمام محسوس خواتین و عزرات سے اطیات وصول کرتی
08:24ہے اور ان اطیات کو آپ کی اجازت کے ساتھ ان لوگوں تک پہنچاتی ہے بس
08:33صورت ہینڈ پمپ ان کے رزق و روزی کے معاملات کو مدد نظر رکھتے ہوئے ان
08:46کے گھروں تک راشن پہنچانے کی ذمہ داریاں اور میڈیکل کیمپس جہاں جہاں
08:54دور دراز علاقوں میں یہ لوگ رہتے ہیں جہاں پانی کی کمی نہیں ہے پانی
09:00سرے سے ہے ہی نہیں اب آپ ایک بات بتا دیجئے آپ ہمیشہ سنتے چلے
09:06آئے ہیں کہ ریگستانوں میں پانی کی بوند بوند کو لوگ ترستے ہیں اور
09:12ان ریگستانوں کا حصہ ہیں یہ غریب مجبور بے بس اللہ چار لوگ
09:20حکومت نے کئی بار ان سے یہ گزارج بھی کی کہ بھئی آپ لوگ اس ریگستان
09:25کو چھوڑ کر کہیں اور آباد ہو جائیں ہم آباد کرتے ہیں لیکن وہ اپنی
09:30جدی پشتی زمینوں کو اپنے جو والدین کی زمینیں ہیں ان کے بزرگوں کا
09:39جو اساسہ ہے وہ اس کو چھوڑنا نہیں چاہتے چاہے کتری بھی مسکلات
09:43پریشانیاں دکھ تکالیف ان کے حصے میں آ جائیں اب پانی کے سلسلے کا
09:48احوال یہ ہے کہ ایک تو چلچلاتی ہوئی دھوک سورج کی گرمی اور وہ گرمی
09:58بھی کتنی پچاس باون پچپن سینٹی گریٹ تک اس میں پانی موجود نہ ہو
10:06ریت پر ننگے پیر چل کے مائیں بہنیں بیٹیاں بزرگ چھوٹے چھوٹے
10:13بچے پانی کی تلاش میں دو دو تین تین کلومیٹر تک جائیں اور وہاں کون
10:19سا پانی انہیں اثر آتا ہے میری بات غور سے سنیا کا ناظرین وہ پانی جو
10:25کبھی برساتوں میں وہاں کے جوہڑ میں وہاں کے گڑھوں میں بھر جاتا
10:31ہے کئی کئی مہینوں بعد اس پانی کا استعمال کس طرح ہوتا ہے وہاں
10:39کے جانور وہاں کے مکھی مچھر اس پانی پر موجود ہوتے ہیں وہاں کے
10:45جانور اس پانی کو پیتے ہیں اسی پانی کو بھر کر بالٹیوں میں مٹھوں
10:52میں ضرورت مند افراد لے جاتے ہیں اس پانی کو عبال کر اسی پانی سے
10:58کھانے بنتے ہیں اسی پانی کو پیا جاتا ہے استغفراللہ اللہ تعالی اپنی
11:03رحمتیں ناصل فرمائے ناظرین اس جدید ٹیکنالوجی کے دور میں ہم آپ
11:09زندگی کے تمام تر احساسات کو اپنے اندر محسوس کرتے ہیں لیکن
11:17وہ وہ لوگ وہ ہیں کہ جنہیں یہ نہیں معلوم کہ زندگی کا چین و
11:21سکون قرار کیا ہوتا ہے وہ اپنی زندگی گزار نہیں رہے ہیں ناظرین
11:28وہ زندگی اپنی کاٹ رہے ہیں آپ تمام عزیز خواتین حضرات سے گزارش
11:32یہ ہے کہ اگر آپ وہاں پر اپنی جانب سے صدقہ جاریہ کے
11:38طور پر یعنی جب تک یہ عمل جاری رہے گا اس کا ثواب آپ کو
11:45ملے گا اسمال ہینڈ پمپ لگانے کا جو پروگرام بنایا ہوا ہے جو
11:51کاف بہت سارے کافی ہینڈ پمپس لگائے جا چکے ہیں جس کے پانی سے
11:56فیضیاب ہو رہے ہیں وہاں کے علاقے کے لوگ اسمال ہینڈ پمپ کی جو
12:01قیمت بنتی ہے وہ ہے تقریباً ایک سو پچاسی یو ایس ڈالر ایک سو
12:08پچاسی یعنی ون ہنڈریڈ ایٹی فائف یو ایس ڈالر اور یہی اگر
12:13یوکے میں ہمارے رہنے والے دوست اسے ڈونیٹ کرنا چاہیں غریبوں
12:19کے لیے تو اسمال ہینڈ پمپ کی قیمت یوکے میں رہنے والوں کے لیے
12:23بنتی ہے ون ہنڈریڈ فیفٹی پاؤنڈ بڑا ہینڈ پمپ اگر آپ لگوا کے دینا
12:30چاہتے ہیں جس سے سیکڑوں لوگ فیضیاب ہوں ہر گھر میں پانی پہنچ جائے لوگ
12:39خوشیوں سے بحال ہو جائے وہ لارج ہینڈ پمپ ہے فائف ہنڈریڈ
12:46فورٹی فائف یو ایس ڈالر کا یعنی پانچ سو پینتالیس یو ایس ڈالر اور
12:53یہی قیمت بنتی ہے یوکے میں تھری ہنڈریڈ نائنٹی فائف پاؤنڈ
13:00آپ جتنے موزز خواتین و حضرات میں یہ بات سن رہے ہیں اگر آپ کو
13:05اللہ تعالی نے رسک و روزی سے مالا مال کیا ہے آپ کو فروانی دی
13:11ہے روزی میں اور آپ کے پاس اپنے اخراجات کرنے کے بعد اگر کچھ
13:16بد جاتا ہے تو آپ احساس فاؤنڈیشن سے ضرور رابطہ قائم کیجئے احساس
13:22کے ٹیلی ویژن پر احساس کے نمبرز آ رہے ہیں بینگ ڈیٹیلز آ رہی ہیں
13:26آپ کے سامنے ٹیلی فون نمبرز ہمارے موجود ہیں اگر آپ چاہتے ہیں
13:31تو ہم سے ڈائریکٹ اسٹوڈیوز میں بات کر سکتے ہیں وہ نمبر بھی
13:36یہاں موجود ہے آپ چاہے تو ہمارے کنٹرول سے بات کر سکتے ہیں
13:39کنٹرول چند لمحوں میں آپ کو یہ بتا دے گا کہ آپ کس طرح اسمال
13:44ہینڈ پمپ خرید سکتے ہیں ون ایٹی فائف یو ایس ڈالر کا کس طرح
13:50آپ فائف ہنڈیڈ فورٹی فائف یو ایس ڈالر میں لارج ہینڈ پمپ انسٹال کروا
13:55سکتے ہیں کس طرح آپ ون فیفٹی پاؤنڈ میں اسمال ہینڈ پمپ لگا
14:01سکتے ہیں اور لارج ہینڈ پمپ لگانے کے لیے تری ہنڈیڈ نائنٹی فائف
14:06پاؤنڈ کی ضرورت ہے آپ تمام موجود اس خواتین حضرات سے
14:10باری گزارش ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں اور اگر آپ کا دل گوارہ
14:16کرتا ہے تو جو مایسر آئے آپ ہم فوری طور پر ہمارے کنٹرول پر
14:20یا ہمیں ضرور بتائیں تاکہ ہم اس اپنے پروگرام میں اس کا
14:26اناؤنس بھی کر سکے کہ کس نے کس بہن کس بھائی نے کس ماں نے کس
14:30ہمارے دوست نے کہاں سے یہ ڈونیٹ کیا ہے تاکہ یہ سلسلہ جاری
14:36اور ساری رہے ناظرین مہترم احساس ٹیلیتھون کے بابت آپ کو
14:43بہت کچھ میں نے بتایا میں چاہتا یہ ہوں کہ مفتی خرم اقبال
14:46رحمانی صاحب موجود ہیں مفتی صاحب مدد کیا چیز ہے مدد کی
14:53بابت آپ ضرور بتائیے بسم اللہ الرحمن الرحیم والصلاة والسلام
14:57علی رسول کریم اما بعد سب سے پہلے تو میں آپ کا شکر
15:02گزار ہوں اور احساس کے پلیٹ فارم کو شکر گزار ہوں کہ آج اس
15:06نیکی کے اس کام کے اندر الحمدللہ مجھے بھی شامل ہونے کی توفیق
15:09ملی آپ سلامت رہے اور اللہ سبحانہ وتعالی نے جو انسان کو
15:14پیدا کیا ہے اس میں خاص جذبہ ہی اللہ نے خیر کر رکھا ہے کہ وہ
15:18خیر جو اللہ نے بندے کو نصیب کی ہے اس خیر کو وہ تقسیم کرے
15:23قرآن میں اس کا کیا حکم ہے قرآن مجید میں اللہ پاک نے فرمایا
15:31ہم نے جنہیں مال دیا ہے وہ مال اس لیے نہیں دیا کہ مال سیت سیت کر
15:35رکھیں بچا بچا کر رکھیں سمال سمال کر رکھیں چھپا چھپا کر
15:39رکھیں بلکہ اس مال میں ان کا حق ہے جو محروم ہے جو بانگنے والے
15:44جو سائل ہیں جو محروم ہیں گویا کہ دینے والی ذات تو اللہ کی ہے لیکن
15:50اللہ سبحانہ و تعالی نے دینے کے لیے اور دلوانے کے لیے بندے کو
15:53مختص فرمایا ہے کہ ایک بندے کو فراوانی دی ہے دوسرے کو تنگ
15:57دست کیا ہے تو جس کو فراوانی دی ہے اس کی ذمہ داری لگائی ہے کہ
16:01جو تنگ دست ہے تم نے اس کو جہے اپنے اس مال میں سے اللہ کی
16:04دیئے مال میں سے اس کو تم نے دینا ہے اسی طرح قرآن مجید فرقان
16:09حمید میں سورہ یاسی میں بھی اللہ باک نے فرمایا کہ جب کفار کو یہ
16:13کہا جاتا تھا ہے بھئی یہ دنگ دست ہے یہ کھانا نہیں کھا سکتا اس
16:18کے پاس کھانے کو نہیں ہے تو کھانا کھلاو جس کو کھانا کھلاو تو وہ
16:21کہتے تھے انتعیم مللو یشاء اللہ وطامہ ہم کھلائیں اگر
16:25اللہ کھلانا چاہتے تو اللہ کھلا دیتا اللہ وطامہ تو آگے بھی
16:28اللہ تو ہی کھلانے والا تمہیں بھی اللہ کھلا رہا ہے انہیں بھی
16:31اللہ کھلائے گا لیکن اللہ نے ان کا رسک تمہارے رسک کے
16:34ساتھ رکھا ہوا ہے سبحان اللہ ان کی جو روٹی ہے تمہارے روٹی
16:37کے ساتھ ہے ان کا اناج تمہارے اناج کے ساتھ تمہیں ملا ہے
16:40اللہ کی عطا سے اسے اللہ کے بندوں پر خرچ کرو آپ کیا کہنا
16:44چاہتے ہیں مفتی صاحب کہ کسی کو نہیں معلوم کہ اس کو جو
16:48رسک مل رہا ہے اس میں کن کن کا رسک شامل ہے ملا شبہ بلکل
16:52ایسے ہی ہے ہم میں سے کسی کو نہیں معلوم کہ جو رسک اللہ نے
16:56مطا کیا ہے اس میں سے کس کس کا حصہ ہے اور ہم اپنی ڈیلی پریکٹس میں
17:04اللہ کہیں ایسا خیر کا کام ہم سے لے لیتا ہے ہمیں بعد میں جذبہ
17:08شکر بھی پیدا ہوتا ہے کہ اللہ نے یہ خیر کا کام ہم سے لیا
17:11نیکی ہم سے ہوئی یہ کسی انسان کی مدد ہوئی جو پہلے ہمارے
17:14ذہن میں بھی نہیں ہوتا تھا ہمارے مال سے ہمارے کام سے
17:17اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اللہ جس بندے کو چاہتا ہے اس سے مدد
17:23کرواتا ہے اللہ جس کو توفیق دیتا ہے اللہ تو چاہتا ہے سب بھی
17:29کریں لیکن توفیق جس کو میں اثر آتی ہے اللہ شبہ وہ خیر کا کام
17:32کرتا ہے اور جو خیر باتنے والے اللہ کو بہت پسند ہے اللہ
17:36سبحانہ وتعالی مندوں سے بڑا پیار کرتا ہے اس لیے کہ حدیث
17:39مبارکہ کا مفہوم ہے الخلق عیال اللہ جو پوری مخلوق اللہ کا
17:44کمبہ ہے جو اللہ کے کمبے کا خیال کرتا ہے اللہ سبحانہ وتعالی مندوں
17:48سے محبت فرماتا ہے جو میرے گھر وانوں سے محبت کرے گا میرے
17:52بچوں کا خیال لکھے گا تو میرے دل میں اس کے لیے محبت پیدا ہو
17:54جائے گی تو اللہ سبحانہ وتعالی وہ رزاق ہے تمام مخلوقات کا
17:59رزق اللہ ہی نے عطا فرمانا ہے لیکن اللہ نے اپنے بندوں کی
18:02ذریعے اپنے بندوں تک رزق پہنچانے کا بندو بس کر آیا تو یہ
18:06مدد ہے اللہ نے جس مدد کے لیے ہم سب کو منتخف فرمایا ہے اور حضور
18:09جاند و عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت آپ کا کردار اور مکہ
18:14مکرمہ میں جو آپ کی تبلیغ سے پہلے کی زندگی ہے وہ پوری کی پوری
18:19زندگی ہمیں مدد پر ہی نظر آتی ہے جہاں کہیں معاشرے میں نادار
18:23کوئی شخص نظر آتا ہے خواہ اسے مال کی ضرورت ہو یا اسے مورل
18:28سپورٹ کی ضرورت ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ
18:31کھڑے نظر آتے ہیں اللہ ہو اکبر اللہ ہو اکبر ام المؤمنین حضرت
18:35خدیجد القبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کلمات ہیں رسول
18:38کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کہ یا رسول اللہ صلی اللہ
18:42علیہ وسلم آپ اس پرفتن زمانے میں جو جہادت و گمراہی کا زمانہ
18:47ہے اس وقت آپ یتیموں کی کفالت کرنے والے ہیں جن کا کوئی کمانے
18:52والا نہیں ہے ان کی دادرسی کرنے والے ہیں اللہ ہو اکبر
18:55یتیموں کے سر پر شفقت سے ہاتھ رکھنے والے ہیں جو حق کی راہ
18:59میں چلنے والے ہیں ان کی دستگیری کرنے والے ہیں ان کی اعانت
19:02کرنے والے ہیں تو یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سبحانہ
19:06وطالح کبھی آپ کو رسوانی ہونے دے گا
19:08چونکہ آپ اللہ کی مخلوق سے
19:09اتنی محبت کرتے ہیں
19:10یعنی انتہا ہے مفتی صاحب
19:13کہ اللہ کبھی
19:15آپ کو رسوانی ہونے دے گا
19:17اور یہ اعلان نبوت سے پہلے کی زندگی ہے
19:19لیکن کہ کوئی کہہ سکتے بھی
19:21قرآن نازل ہوا
19:21تو پتہ چلا کہ صدقہ کیا ہے
19:23زکاة کیا ہے
19:24خیرات کیا ہے
19:25یہ اس سے پہلے جاری
19:26اس سے پہلے رسول اللہ کی
19:27صیرت کا حصہ ہے بقاعدہ
19:29کہ اللہ کی مخلوق سے محبت کرنا
19:31اور جہاں کوئی تکلیف و پریشانی
19:33وہ اس کے کام آنا
19:34یہی مدد ہے جو اللہ سبحانہ وتعالی
19:36نے اپنے حبیب کے ذریعے
19:37ہم کو سکھائی
19:38ماشاءاللہ
19:38اور پھر یہی مدد ہم دیکھتے ہیں
19:40کہ یہی مدد کا جذبہ
19:42رسول اللہ کی صحبت سے
19:43ہم نے دیکھا کہ
19:44امہات المؤمنین کے اندر بھی نظر آتا ہے
19:46کہ اممائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
19:49ان کے پاس جب کچھ مال آیا
19:51تو وہ روزے سے تھی
19:52جب وہ مال آیا
19:53تو آپ نے سارا قصر اللہ کی رحمہ
19:55خیرات کر دیا
19:56تو جب افطار کا وقت آیا
19:58تو آپ کی جو کنیس انہوں نے کہا
19:59کہ افطار کا وقت ہے
20:01مگر گھر میں کچھ ہے ہی نہیں
20:03کہا وہ
20:03اگر اس وقت بتا دیتی
20:05ہم کچھ مال رکھ لیتے
20:06لیکن سارا قصر اللہ کی رحمہ
20:07خیرات کر دیا
20:08یہ کہاں سے سیکھا
20:09یہ رسول اللہ سے سیکھا
20:10اسی طرح سیدہ خاتون جنت
20:12رضی اللہ تعالی عنہ
20:13ایسی سخاوت
20:14کہ اپنی بھوک پر
20:16دوسروں کی بھوک کو
20:18ترجیح دینا
20:19سیدن علی کررہم اللہ تعالی
20:21وجہ القریم
20:21کیا کھمار
20:22اس خانوادے کی شان
20:23اپنی بھوک پر
20:24دوسروں کی بھوک کو ترجیح دینا
20:25اور پھر قرآن میں
20:27اللہ پاک نے فرمایا
20:27کہ
20:28ان کی شان تو یہ ہے
20:34کہ اللہ کی محبت میں
20:35یتیم کو کھلا رہے ہیں
20:36مسکین کو کھلا رہے ہیں
20:38قیدی کو کھلا رہے ہیں
20:39اور کھلانے کے بعد
20:40احسان نہیں جتا رہے
20:41بلکہ کیا کہہ رہے ہیں
20:43اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجِهِ اللَّهِ
20:44لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءٌ وَلَا شُكُورًا
20:48ہم نے ہے جو کھلایا
20:48ہم نے رب کی رضا کیلئے کھلایا ہے
20:50ہمیں تم سے شکریہ بھی نہیں چاہیے
20:52نہ کوئی بدلہ چاہیے
20:53نہ کوئی شکریہ چاہیے
20:55تو تین دن خود بھوکے رہے
20:57خود پیاسے رہے
20:58لیکن اللہ کے نام پر
20:59اگر کسی نے مانگا
21:00تو اس کو فوراں کھلایا
21:01اپنی بھوک پر
21:02اس کی بھوک کو ترجیح دی
21:04تو اللہ نے قرآن مجید
21:05فرقان حمید میں
21:06ان کی عظمتوں کا بیان فرمایا
21:07کہ دیکھو ایسے بھی
21:08اللہ کے بندے ہیں
21:09وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ
21:11وَلَوْقَانَ بِهِمْ خَصَاصَ
21:13کہ خود حاجت مند ہیں
21:14خود ضرورت مند ہیں
21:16لیکن اپنی حاجت پر
21:17اللہ کی مخلوق کو
21:18ترجیح دیتے ہیں
21:19اپنی پیاس پر
21:20دوسروں کی پیاس
21:21کو ترجیح دیتے ہیں
21:22یہ تو ہمیں
21:23درس دیا گیا ہے
21:24یہ ہمارا سبق ہے
21:25ہمیں اس علام نے دیا
21:27ہمارے دین نے دیا
21:28رسول اللہ کی سنت سے
21:29ہمیں نصیب ہوا
21:30ناظرین ابو اترم
21:31یہ تمام تر
21:32جو سیر حاصل گفتگو
21:33آپ سن رہے تھے
21:35آپ یہ یقین کر لیجئے
21:38خدا بزرگ برتر
21:41جو رب اوپر موجود ہے
21:43وہ رب
21:46ہر ایک سے
21:47اپنے بندے کی
21:48دلجوئی نہیں کرواتا
21:50جس کو توفیق دیتا ہے
21:54وہی آدمی
21:55اپنے کمائی ہوئے رقم
21:57کسی غریب پر خرچ کرتا ہے
21:59اگر پرورتگار عالم چاہے
22:02تو وہ مالک الملک ہے
22:04بادشاہوں کا بادشاہ
22:05شہنشاہوں کا شہنشاہ ہے
22:07وہ جس کو چاہے نواز دے
22:09بے شک
22:09لیکن اس کی مشیعت کیا ہے
22:13وہی بہتر جانتا ہے
22:15بے شک
22:15ہم تو
22:16بس یہ کہتے ہیں
22:18کہ ہم نے مدد کا صدیقہ
22:21موسیر انسانیت
22:22آقا دو جہاں
22:23سرکار دو عالم
22:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:26سے سیکھا ہے
22:27ہم انہی کی اتباع کرتے ہیں
22:29انہی کی سنت پر عمل کرتے ہیں
22:31اور انہی کے
22:32طور طریقے پر عمل کرنا چاہتے ہیں
22:35تاکہ ہم سب کو
22:37شفاعت نصیب ہو جائے
22:39ناظرین محترم
22:40آپ تمام دوستوں کے ایک بار
22:42پھر میں یاد دلاتا چلوں
22:43کہ
22:43سمال ہینڈ پمپ
22:45اگر آپ
22:47غریبوں کی
22:48مدد کے لیے
22:50ان کے لیے
22:51پانی کی ترسیل ہو جائے
22:53وہ ہینڈ پمپ
22:54چھوٹا لگوانا چاہتے ہیں
22:55تو اس ہینڈ پمپ کی قیمت
22:57بنتی ہے
22:59185 US ڈالر
23:00اور
23:01150
23:04بریٹن پاؤنڈ
23:06آپ
23:07چاہیں
23:08تو لارج ہینڈ پمپ
23:09لگوانا چاہتے ہیں
23:10545
23:11US ڈالر میں
23:13اور
23:14اگر آپ برطانیہ میں رہتے ہیں
23:15اور آپ برطانیہ سے
23:17کسی کے مدد کرنا چاہتے ہیں
23:18تو لارج ہینڈ پمپ لگے گا
23:20395
23:21پاؤنڈ کا
23:22آپ
23:24جہاں بھی ہیں
23:25جس جگہ بھی ہیں
23:26جس شہر
23:27جس اسٹیٹ میں ہیں
23:28آپ
23:30یہ سمجھ لیجئے
23:31کہ آپ کی جانب سے ہونے والی مدد
23:34چند ہی منٹوں میں
23:38ہم تک پہنچ جائے گی
23:40تاکہ ہم
23:40یہ اناؤنس کر سکے
23:42کہ کس نے کنہ سے
23:43کتنی مدد کی ہے
23:45اور پھر
23:46انشاءاللہ والعزیز
23:47پندرہ دنوں میں
23:48ان ہینڈ پمپس کا
23:50انسٹالیشن شروع ہو جاتا ہے
23:51اور پھر
23:52ان ہینڈ پمپس کے اوپر
23:53یہ باقاعدہ تختی مضبوط لگائی جاتی ہے
23:57جس پر لکھا ہوتا ہے
23:58کہ کس نے کہاں سے
23:59مدد بھیجی ہے
24:01ہمارے پاس
24:02دیکھتے ہیں
24:03کہ سب سے پہلے
24:06کس کی کال ہے
24:08اناؤنسمنٹ کیا ہے
24:09ہمارے پاس
24:13یو ایسے سے
24:14فوزیہ خالد صاحبہ ہیں
24:18ماشاءاللہ
24:19ماشاءاللہ
24:22تین سو اسی ڈالر
24:24انہوں نے دیئے ہیں
24:25ایک راشن پیک
24:27اور اسمال ہینڈ پمپ کے لیے
24:29میری بہن پروردگار
24:31اعلم
24:31آپ کو
24:32اپنی رحمتوں میں رکھے
24:34پروردگار
24:37آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہ ہونے دے
24:39آمین
24:40بلکہ
24:40آپ کا جو ہاتھ ہے
24:43ہمیشہ دینے والے ہاتھوں میں شامل ہو
24:46پروردگار
24:47آپ کو
24:49اپنی شان کے مطابق عطا فرمائے
24:51بہت شکریہ
24:53تینکیو برمچ
24:55جی فہد حسن
24:57کیا کہتے ہیں آپ
24:58ماشاءاللہ
24:59ٹرانسویشن شروع ہوئی ہے
25:00اور لوگ
25:02مدد کی اس اپیل پر
25:04کس طرح لبائک کہہ رہے ہیں
25:05سر بلکل
25:06اس میں کوئی شک نہیں ہے
25:07کہ جس طریقے سے آپ نے
25:09اپنے انٹرو میں
25:09وہاں کی منظر کشی کریئے
25:11ان حالات کی
25:12کیونکہ ہمیں بہت بار اتفاق ہوئے
25:14کہ مجھے سر کے ساتھ جانا
25:15وہاں پر موقع ملا ہے
25:16انٹیئر کے علاقوں میں
25:17خاص طور پر کہ
25:18جہاں پر
25:19آروپلانٹ کا
25:20افصدہ کرنے جاتے تھے
25:21مسجد کے حوالے سے
25:22کبھی
25:23میڈیکل کیمپس کے لیے
25:24سر ہمارے ساتھ
25:25بہت گر بار بار گئے
25:26وہاں پر
25:27راشن پیکٹ
25:28رسیویشن بھی
25:28تو جو بھی حالات
25:30اس طرح نے
25:30وہاں کے آپ کے بتایا
25:31تو ورٹ ٹو ورٹ
25:32ایسے ہی ہیں
25:32اس میں کوئی بھی دور آئی نہیں ہے
25:34کہ جس طریقے سے
25:35وہاں پر لوگ
25:36موجودہ حالات میں بھی
25:37اپنی زندگی گزار رہے ہیں
25:39بلکل ایسے ہی چیز ہے
25:40وہاں پر
25:40کہ پانی کا
25:41صاف پانی کا ملنا
25:42وہ بھی
25:43گھرل استعمال کے لیے
25:44قدر ناپید ہے
25:45وہاں پر
25:45اور خوراک کے مسائل
25:47تو ایک اپنی جگہ ہے
25:47کیونکہ وہاں پر
25:48شہروں کی طرح
25:50ضروریات
25:51تو موجود نہیں ہے
25:52وہاں پر
25:52اتنے وسائل موجود ہیں
25:53کہ لوگ
25:54کسی طور پر
25:55یہ ساری چیزیں
25:56حاصل کر سکیں
25:56تو
25:57مین
25:58جو ابتداء کی
25:59جو بات ہیں
26:00وہاں پر یہی ہے
26:00کہ جو بیشیر
26:01یادی ضروریات ہیں
26:02وہاں پر
26:02سیرے سے ہیں ہی نہیں
26:03کیونکہ
26:05کہاں سے حاصل ہوں گے
26:14اس فیملی کے ساتھ
26:15وہ موجود
26:16حالات وہاں پر
26:17ایسے ہو کبھی
26:17کیونکہ
26:17ایک فیملی
26:18پوری فیملی کے ساتھ
26:20ایک دن کے پانی
26:21کی حصول کے لیے
26:22دو دو تین
26:23تین کلومیٹر
26:24پیڈل چل کے
26:24جانا پڑتا ہے
26:25کتنا تکلیف
26:26دے حمال ہے
26:27یہ ہم لوگ
26:27سر کے ساتھ
26:28وہاں پر دیکھ کے آ چکے ہیں
26:29ناظرین کو ایک بات
26:30اور بتاتے چلو فہد
26:32ناظرین
26:33یہ باتیں
26:34تو بھوکے اور پیاسے
26:44دل اور ذہن
26:47انسان کا چکرہ
26:48کرے جاتا ہے
26:49وہاں میتے ہو جاتی ہیں
26:51ناظرین
26:52تو ان میتوں کو
26:53نہلانے کے لیے
26:55پانی موجود نہیں ہوتا
26:58بلکہ
26:59ان میتوں کے لیے
27:01خوصوں دور جا کر
27:03پانی کو
27:03بندبس کیا جاتا ہے
27:05ایک ایک ڈول میں
27:06ایک ایک مٹکے میں
27:07ایک ایک بالٹی میں
27:08پانی لاکے جمع کیا جاتا ہے
27:10کسی مردے کو
27:11نہلانے کے لیے
27:12بلکل ایسے ہی ہے
27:14کیونکہ جب ہمیں
27:15انوگیشن کے لیے گئے تھے
27:16وہاں پہ
27:17تو تتفین کے موقع پہ
27:18یہی سورہ تیال تھی
27:19کہ وہ لوگ جب
27:21لوگوں کو غسل دینا تھا
27:22اس میت کو
27:23تو یہ پتہ چلا تھا
27:24کہ پانی کا حصول
27:25موجود نہیں ہے
27:25تو پورے پانچ سے
27:27چھے افراد گئے تھے
27:28کچھ کین لے کے
27:28ڈول لے کے
27:29تاکہ
27:29اس میت کو غسل لے سکیں
27:31پھر اس کی تتفین کر سکیں
27:32اللہ اکبر
27:33یہ حالات ہیں
27:33ان شہروں کے
27:34شہر تو نہیں کہوں گا
27:35میں
27:35ان قضبوں کے
27:36ان زمینوں کے
27:37ان گاؤں کے
27:38کیونکہ وہاں پہ
27:39ایک جو بیسک کی ضرورت ہے
27:40وہ تو موجود ہی نہیں ہے
27:41لیکن
27:42الحمدللہ
27:42احساس کی جانب سے
27:43اور آپ نوکے تعاون سے
27:45وہاں پہ
27:46ہینڈ پم کی
27:46سولیشن کھی جاتی ہے
27:47اور وقتن فوقتن
27:49وہاں پہ
27:49راشن کے فرامی بھی
27:50یقینی بنایا ہے
27:51جو سب سے
27:52ایک چیز جو
27:53مجھے بڑی کلک کرتی ہے
27:54یا بڑی
27:54چپتی ہے وہاں پہ
27:56کہ جب بھی
27:56ہم کوئی
27:57ریسٹیبیشن کر کے آتے ہیں
27:58کوئی سولیشن کر کے آتے ہیں
28:00وہاں پہ یہ سوال ہوتا ہے
28:01کہ
28:01سر
28:01اب دوبارہ کب آئیں گے ہم لوگ
28:04آپ اندازہ لگائیں
28:05کہ اگر احساس کی ٹیم
28:06آپ نوکے
28:07ڈونیشن کی ویسے
28:08وہاں پہ
28:08ساری چیزوں کی
28:09ریسٹیبیشن نہ کرے
28:10تو میرے خیال میں
28:11وہاں پہ
28:12بنیادی ضروریات
28:13جو ہیں
28:13بلکل ناپید ہو جاتی ہیں
28:14جس میں
28:15ایک دو پینے کا
28:15ساف پانی
28:16دو بیسک نیٹ ہے
28:17جو ہم سب کی نیٹ ہے
28:18اس کے بعد
28:18کھانے کے لیے خوراک
28:19اور یقین جانیے
28:21کہ
28:21سر بھی واقف ہیں
28:22کہ کتنے کتنے
28:23دن کا گیپ آ جاتا ہے
28:25وہاں پہ
28:25لوگوں کو کھانے کے لیے
28:26اللہ حکر
28:27ان سے چار دن کا
28:28میں نے خود سنا ہے
28:28کیونکہ اگر جو
28:29راشن فرام کیا جاتا ہے
28:31وہاں پہ
28:31تو وہ پورا کرنے کے لیے
28:33ان کو
28:34اتنا ٹائم چاہی ہوتا ہے
28:35کہ وہ روزانہ
28:35نہیں استعمال کر سکتے
28:36اگر روزانہ
28:37استعمال کریں گے
28:38تو وہ بہت جلی
28:39ختم ہو جائے گا
28:40پھر اگلے
28:41مہینے کے لیے
28:42وہ کہاں سے
28:42راشن رستیاب ہوگا
28:43بلکل یہ حالات ہیں
28:45آپ ان لوگوں کی
28:46مدد کا ذریعہ بنتے ہیں
28:47تو آپ بہت خوبی
28:48اندازہ لگا سکتے ہیں
28:49کہ احساس کی جانب سے
28:50جب وہاں پہ
28:50راشن کی
28:51ڈسٹریبیشن ہوتی ہے
28:52تو سر کتنی
28:53گہمہ گہمی ہوتی
28:53اور لوگ کس طریقے سے
28:54دعائیں دیتے ہیں
28:55انڈوانر حضات کو
28:56سر آپ کو بتا سکتے ہیں
28:57اپنے الفاظ
28:58عزیز خواتین وزرات
28:59آپ یقین مان لیجئے
29:02یہ
29:03کوئی
29:05بتانے کے معاملات نہیں ہیں
29:08دل خون کے
29:09آنسر ہوتا ہے
29:10اس وقت
29:10کہ جب ان غریبوں کو
29:13راشن
29:14لینے کے لیے
29:15دیکھتے ہیں ہم آتے ہوئے
29:18کچھ لوگ
29:21راشن لینے کے لیے
29:22جب آتے ہیں
29:23تو ان کی کوشش یہ ہوتی ہے
29:24کہ بغیر راشن لیے ہوئے
29:25جائیں نہ
29:26کچھ لوگ
29:29سر جھکائے
29:30کھڑے رہتے ہیں
29:32بولنا چاہتے ہیں
29:34لفظ نہیں ملتے
29:36ان کو
29:36اپنے ہوتوں پر
29:37کہ وہ یہ
29:38پیغام دے دیں
29:39کہ جی میرے گھر میں بھی
29:40بچے بھوکے ہیں
29:43اور آپ دیکھئے
29:45راشن پیک کے جو
29:47راشن پیک کے جو
29:48سلسلے
29:49ہمارے یہاں جاری ساری
29:50رہتے ہیں
29:51احساس میں
29:52دیکھئے
29:52راشن پیک کا
29:54کوئی اتنا بڑا
29:56اماؤنٹ بھی نہیں ہے
29:57صرف اور صرف
29:58یو ایس پہ رہنے والے
29:59لوگوں کے لیے
30:00یہ پیغام ہے
30:01کہ
30:02سکسٹی فائف
30:03سکسٹی فائف
30:05یو ایس ڈالر
30:05آن لی
30:07ایک خاندان کے
30:09پورے مہینے کے
30:11اخراجات
30:12اور وہ سامان
30:15گروسری
30:15پورے مہینے کی ان کے گھر
30:17تک پہنچ جاتی ہے
30:18صرف اور صرف
30:19یو ایس ڈالر میں
30:20سکسٹی فائف
30:21اور
30:22پاؤنڈ میں
30:23یہ بندے ہیں
30:24ففٹی فائف پاؤنڈ
30:26جس کی مدد
30:27کرنی ہے
30:28جس طرح مدد
30:29کرنی ہے
30:30اس مدد کا
30:31سلسلہ آپ کو
30:33ضرور جاری رکھنا چاہیے
30:34دیکھئے
30:35موزیس خواتین حضرات
30:36ایک بات ہم آپ کو بتا دیں
30:38رزق روزی
30:40اللہ کی امانت ہے
30:43میرے پاس
30:44ان کے پاس
30:45ان کے پاس
30:47کتنے پیسے
30:48موجود ہوں
30:50کتنی کرنسی
30:52موجود ہوں
30:53اگر
30:54پروردگارِ عالم
30:55جو رازق و رحیم ہے
30:57وہ نہ چاہے
30:59تو ہم رزق بھی نہیں
31:00خرید سکتے
31:00مجبور ہیں
31:02ہم بے بس ہیں
31:03لاچار ہیں
31:04اس زمین پر
31:06آپ دیکھئے
31:07اللہ پر
31:08توقع دیکھئے
31:10کہ جو
31:11کائنات بھر میں
31:12پرندے
31:13اڑتے کھرتے ہیں
31:14ان کا
31:16توقع دیکھئے
31:16اللہ پر
31:17یقین
31:17بھروسہ دیکھئے
31:19کہ وہ
31:20روز
31:20صبح
31:21الہ صبح
31:22اپنے
31:23گھونسنوں سے
31:24نکلتے ہیں
31:24اور رزق کی
31:26تلاش میں
31:27پرواز کرتے ہوئے
31:28رزق حاصل کرنے
31:30چلے جاتے ہیں
31:30اور ہر ایک کو
31:32اس کا پورا پورا
31:34رزق
31:35میں سراجاتا ہے
31:37پورا رزق
31:38اس کو
31:38مل جاتا ہے
31:39کون ہے وہ
31:40ذات جو
31:41ہر
31:43چھوٹے سے
31:44بڑے پرندے
31:45تک کو
31:45اس کا
31:46رزق
31:46فرام کرتی ہے
31:47وہ ذات
31:48اقدس
31:48ذات باری
31:49تعلہ ہے
31:50ذات
31:50کبریہ ہے
31:51کہ جس کے
31:53حکم پر
31:53کوئی پرندہ
31:55بھوکا نہیں
31:56رہتا
31:57اور جب
31:58شام کو
31:59سورج
31:59ڈھلنے کے بعد
32:00وہ پرندے
32:01اپنے اپنے
32:02آشیانوں کی
32:02جانب آتے ہیں
32:03ناظرین
32:03تو ان کے
32:04ہاتھ میں
32:05نہ کوئی
32:05ٹھیلے ہوتے ہیں
32:06نہ کوئی
32:07شوپرز ہوتے ہیں
32:08بلکہ وہ
32:09اللہ پر
32:10یقین
32:11ایک کامل
32:11رکھتے ہوئے
32:12اپنے
32:12آشیانوں میں
32:13چلے جاتے ہیں
32:14کہ صبح پھر
32:17ان کا
32:18رب
32:18ان کو
32:19رزق
32:19عطا فرمائے گا
32:20اور یہ
32:21سلسلے
32:22برسہ
32:23برس سے
32:23جاری ہیں
32:24اور اسی طرح
32:25جاری رہیں گے
32:26ہم
32:27صرف
32:28انسان
32:29اس دنیا میں
32:30وہ
32:31مخلوق ہے
32:32کہ جو
32:33اپنے پاس
32:36راشن
32:38جمع کرتا ہے
32:39رزق
32:40و روزی
32:40کے معاملات
32:41زیادہ سے
32:42زیادہ
32:42بنا کر
32:43کھڑا کر دیتا ہے
32:44کہ کہیں
32:45خدا نہ خواستہ
32:46کسی برے وقت
32:48میں کام آئیں گے
32:49یاد رکھئے
32:50ناظرین
32:50ایک بات
32:50بتاتا چلو میں
32:51برے وقت
32:52کا ذکر بھی
32:53نہ کیا کریں
32:54برہ اللہ
32:56کیونکہ
32:57اکثر لوگ
32:58یہ کہتے ہیں
32:59کہ یہ میں نے
33:00اپنے رکھ دیا ہے
33:01کہ برے وقت
33:01میں کام آئیں گے
33:02برا وقت
33:03نہیں بھی آنے والا
33:04ہوتا تو آ جاتا ہے
33:05پھر
33:06اللہ کے بدوں پر
33:07خرچ کیجئے
33:08اللہ کے حکم پر
33:10گامزن ہو جائیں
33:11آقا دو جہاں
33:13سرکار دوالم
33:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:15نے
33:15جو ہمیں تعلیم دی ہے
33:17اس تعلیم پر
33:18گامزن رہیں
33:19پروردگار
33:20تمام مشکلیں
33:21پریشانیاں
33:22دکھ تکالیف
33:22ایزاؤں کو
33:23خود بخود
33:24ختم کرتا چلا جائے گا
33:25کیا فرماتے ہیں
33:26ربکی صاحب
33:27آپ نے بڑی خصورت بات کی
33:28تو ایک حدیث مبارکہ
33:30میرے ذہن میں آئی
33:31مفہومن
33:31جیسے آپ نے کہا
33:32کہ برے وقت
33:33کے لیے
33:33بچا کر رکھنا
33:34سوچا بھی نہیں کریں
33:36اور جو
33:37مال ہم نے
33:37اپنے لیے رکھا ہے
33:38وہ اللہ کے بندوں پر
33:39ہم کچھ نہ کچھ
33:40اس میں سے خرچ کرتے رہیں
33:41تو حضور اکرم
33:42صلی اللہ علیہ وسلم
33:43کی حدیث
33:43آپ نے فرما
33:44صدقت رد البلا
33:46صدقت و بلاؤں کو
33:46ٹالتا ہے
33:48جو آپ نے
33:48مال بچا کر رکھا ہے
33:49کہ مصیبت کے
33:50وقت میں
33:51میرے کام آئے گا
33:52تو اس مال کو
33:53اللہ کے بندوں پر
33:54خرچ کریں
33:54تو مصیبت کا
33:55وقت ہی نہیں آئے گا
33:56مصیبت
33:56واہ واہ واہ
33:57مفتی صاحب واہ
33:58تو آپ نے کیوں
33:59مصیبت کے لیے
34:00بچا کر رکھا ہے
34:01تو ابھی سے
34:01اس مال کو
34:02اللہ کی رامے خرچ کریں
34:03تو صدقہ بلاؤں کو
34:04ٹالتا ہے
34:04اور جب رسول اللہ
34:06نے فرمایا
34:06تو بلا شبہ
34:07حق اور سچ ہے
34:08ایسے ہی ہے
34:08کہ اللہ سبحانہ وطاللہ
34:09اس کی برکت سے
34:10بہت ساری
34:11پریشانیوں کو
34:12دور کرتا ہے
34:12بیماریوں کو
34:13دور کر لیتا ہے
34:14اور اپنی ذات ہی نہیں
34:15بلکہ اپنے سے
34:17منسلک جتنے افراد ہیں
34:18ان کی بھی
34:18تکالیف سے
34:19اللہ پاک بچا لیتا ہے
34:20کہ وہ مال
34:21جو آپ نے
34:21بچا کر رکھا
34:22کہ مصیبت میں
34:23تو مطلب
34:23کسی دوائی پہ
34:24کام میں آئے گا
34:25کئی ڈاکٹر کی
34:25فیس میں جائے گا
34:26ہسپیٹر اس پہ
34:27خرچ ہوگا
34:28کئی اور خرچ ہوگا
34:29تو اگر وہ آپ
34:30اللہ کی راہ میں
34:30خرچ کرتے ہیں
34:31اللہ کی محبت میں
34:32خرچ کرتے ہیں
34:32صدقہ کرتے ہیں
34:34تو امید ہے
34:35کہ جو ضرورت مند ہے
34:36جب آپ اس کی
34:37ضرورت پوری کریں گے
34:38اور وہ اللہ کی بارگے میں
34:39دست دعا دراز کر دے
34:41کہ میرے مولا
34:42جس نے میری
34:42مصیبت دور کیے
34:43تو اس کی مصیبتیں
34:44دور فرما دیں
34:45تو میرے کام آئے
34:46میرے مولا
34:47تو اس کی
34:47یہ آفیت کے معاملہ
34:48فرما دے
34:48تو امید ہے
34:49وہ مصیبت کا وقت
34:49آئے گئے نہیں
34:50انشاءاللہ
34:51انشاءاللہ
34:51پھر حضور کی
34:52یہ بھی فرمانے
34:53جیسے مدد کے حوالے سے
34:54مجھے حدیث شریف پہ
34:55کوئی یاد آئی
34:55کیا راقہ نے فرمایا
34:56من کانا فی حاجتی اغیہی
34:58کان اللہ فی حاجتی
35:01کہا کہ جو
35:02اپنے کسی مسلمان
35:03بھائی کی حاجت
35:04روائی کرتا ہے
35:04اس کی ضرورت
35:06کو پورا کرتا
35:06اس کی بدت کرتا
35:07تو پھر اللہ
35:08اس کے کاموں
35:08کو پورا کر دیتا ہے
35:09اللہ اس کی حاجت
35:11کو پورا کرتا
35:11اسے کسی اور سے
35:12کہنے کی ضرورت
35:13ہی نہیں پڑتی ہے
35:14آپ نے بڑی پیاری دعا دیتی
35:15کہ اللہ آپ کا
35:16ہاتھ دینے والا ہی رکھے
35:17جو اللہ کی راہ میں
35:18دیتا ہے
35:19اور اللہ کے بندوں
35:19پر خرچ کرتا ہے
35:20تو پھر ایسی ایسی دعائیں
35:22اس کو
35:22اللہ کے بندوں
35:23کی طرف سے ملتی ہیں
35:24کہ اللہ تعالیٰ
35:25مسئیبتیں بھی دور کرتا
35:26اور خیر و برکت
35:27کا معاملہ بھی کرتا
35:28ناظرین محترم
35:30آپ ڈونیٹ کرتے ہیں
35:31جیسے ابھی
35:32ہماری بہن نے
35:33یو ایس اے سے
35:33ڈونیٹ کیا
35:34کہ
35:35300 پاؤنڈ
35:36انہوں نے دیئے
35:37کہ اس سے
35:38ایک ہینڈ پمپ
35:39اسٹال کرا دیں
35:40اور
35:41راشن پیک
35:42آپ دیکھئے
35:43یہ جذبے ہیں
35:46یہ احساس
35:47ذمہ داری ہے
35:48اور یہ
35:49احساس
35:50وہ
35:54غریبی ہے
35:54کہ جن غریبوں کو
35:57سوچ کر
35:58آپ مدد کر رہے ہیں
36:00ان لوگوں کی
36:02دعائیں
36:03لگتی تو
36:03یقیناً ہوں گی
36:04اب کمال کی بات
36:05دیکھئے نا
36:06کہ
36:06آپ
36:08رقم بھیجوا رہے ہیں
36:09احساس کے پاس
36:12آپ کو نہیں پتا
36:13کہ کون سے
36:15لوگوں کو
36:15یہ ہینڈ پمپ
36:17اسٹال ہونے کے بعد
36:18یہ راشن
36:19کس کے گھر پر
36:20پہنچے گا
36:22اور جہاں پر
36:23یہ ہینڈ پمپ
36:24لگایا جا رہا ہے
36:25جہاں پر
36:26پانی کی فروانی
36:27ہو جائے گی
36:27جس علاقے میں
36:28ان کو یہ نہیں
36:29پتا ہوگا
36:30کہ یہ کون ہے
36:31لیکن وہ
36:33باری طالع
36:35وہ ہستی
36:39جس کے قبضے میں
36:40ہم سب کی جان ہے
36:41جو رازق
36:43الرحیم
36:44ہے
36:45وہ تو
36:46جانتا ہے
36:46کہ کس نے
36:47مدد کے لیے
36:49اپنا ہاتھ
36:50آگے بڑھایا
36:52ناظرین
36:53بس یہی وہ
36:54احساس ہے
36:55کہ جس
36:56احساس کا ذکر
36:57ہم بار بار
36:57کر رہے ہیں
36:58آپ
36:59فہد حسین
37:00کیا کہنا چاہتے ہیں
37:01احساس کا ذکر
37:03ہم بار بار
37:03کیوں کر رہے ہیں
37:05صرف کیونکہ
37:06ضرورت
37:07اسی چیز کی ہے
37:08کیونکہ
37:08جو ہمارے بہن
37:09بھائی اس وقت
37:10مشکل حالات میں
37:11ہمیں ان کا احساس کرنا ہے
37:12ہمیں ان کو
37:14اس مشکل وقت سے
37:14نکالنے کے لیے
37:15کوشش کرنی ہے
37:16کیونکہ بے شک
37:17اللہ تعالیٰ ہی
37:18اس طرح عمام
37:18راستے پیدا کرتا ہے
37:19احساس کو بھی
37:20توفیق ہوتی ہے
37:21کہ ان لوگوں تک
37:21پہنچنے کے لیے
37:22بس ابتداء میں
37:24جو ہماری کوشش ہی ہوتی ہے
37:25کہ کم سے کم
37:26ان لوگوں کو
37:26بنیاری ضروریات ہیں
37:27وہ فرام کر کے
37:28ان کو اپنے پیروں
37:29پہنچنے کے لیے جا سکے
37:30ماشاءاللہ
37:30ماشاءاللہ
37:32ناظرین محترم
37:34ہماری یہ گفتگو
37:37آپ تمام دوستوں سے
37:38بار بار اپیل
37:39جاری ہے
37:40ہم کس لمحے
37:42جا رہے ہیں
37:43نعات رسول مقبول
37:45صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:47کی جانب
37:47اور
37:49حسان عزیزی
37:50ہمارے ساتھ موجود ہیں
37:52اور حسان
37:54وہ دلکش ناد
37:56ضرور سنائی ہے
37:57کہ جس سے
37:58دل
37:58باغ باغ ہو جائے
38:00بسم اللہ
38:05یہ دل
38:07تیری آدو
38:17سمہتا ہی رہے گا
38:22یہ دل
38:24تیری آدو
38:31سمہتا ہی رہے گا
38:37یہ دل
38:41تیری آدو
38:48سمہتا ہی رہے گا
38:58سمہتا ہی رہے گا
39:10تیرا
39:11تھا یہ تیرا
39:16ہے یہ تیرا
39:20ہے یہ تیرا
39:21یہ رہے گا
39:24اللہ
39:26کے مغبوب
39:30مغبوب کے
39:32ٹکڑوں
39:34پہ یہ آسی
39:37اللہ
39:39کے مغبوب
39:42کے
39:43ٹکڑوں
39:45پہ یہ آسی
39:50پلتا
39:51تھا یہ پیمتا
39:55ہے یہ پیمتا
39:59ہی رہے گا
40:02پلتا
40:04تھا یہ پیمتا
40:07ہے یہ پیمتا
40:11ہی رہے گا
40:15کیا لطف غمف غمف غمف غمف غشر میں
40:20مجھے سرکار یہ کہہ دے
40:25کیا لطف غمف غمف غمف غشر میں
40:33مجھے سرکار یہ کہہ دے
40:38میرا تھا یہ میرا
40:44ہی رگے گا میرا
40:54Tha ye meera, hai ye meera, ye ngega
41:07Sarkar sinh mahi toh, sahiya ale ka saadka
41:20Sarkar sinh mahi toh, sahiya ale ka saadka
Comments