Skip to playerSkip to main content
Maulana Abdur Rahman Jami RA

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

Host: Sarwar Hussian Nashbandi

#aryqtv #HazratImamZainulAbideenRA

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02jay aahwa Muhammad rah berkin
00:12Bismillahirrahmanirrahim
00:13Mawla yaети Salli wa sallam daima abada
00:15Ala haabiiba khayir inhaluki kulli humi
00:18Nazirin interim, Dr. Sirver Hussain Nakhshbandi
00:21حاضر خدمت ہے خصوصi program
00:22کے sath اور آج
00:24ہم جس شخصیت کا ذکر کرنے لگے ہیں
00:26تاریخ میں کچھ لوگ
00:28that there are every other people that could be given to us.
00:33That's why those people are LOVE.
00:38They are very close to us.
00:41They are with a expression of how we feel about ourselves with our own words.
00:44And that they are our way to explain the ways that we feel about ourselves.
00:50And that's why God loves us and our God who love us greatly.
00:57so that he is of course
01:00as far as far as in his thoughts
01:02in his thoughts with his thoughts
01:03and in his thoughts
01:06the thoughts of his thoughts
01:07to be the love part of the time
01:15and his thoughts
01:19and his thoughts
01:20and questions
01:25in the end,
01:55We'll be listening to our hearts and our names.
01:57It feels like we have heard of our hearts.
02:00We'll be listening to our hearts.
02:01Our hearts are also listening to our hearts.
02:05We'll listen to our hearts.
02:08Our hearts are listening to our hearts.
02:19بلک سلامی روزتن فیہ النبی المحترم
02:23کی جو ایک گونج ہے وہ ہمیں
02:25حضرت مولانا جامی رحمت اللہ علیہ کے
02:28سوز و گداز میں ان کی شخصیت میں
02:30ان کے کلام میں ان کے انداز میں
02:32اور ان کی تعلیمات میں ہمیں دکھائی دیتی ہے
02:34اور اس لیے نصیمہ جانے میں بتا گزر کن
02:37ز احوالم محمد را خبر کن
02:40ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے
02:42اور کبھی ہم تنم فرسودا
02:43جاں پارا ز حجران یا رسول اللہ
02:47دلم پردر دعا وارا
02:49ز عسیان یا رسول اللہ
02:50کی صدا لگاتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں
02:52اور اس کیفیت کو اور اپنے اندر کی جو کیفیات ہیں
02:56جو اپنی عسیان شعاری کی
02:58جو شرم ساری ہے وہ ہمیں
03:00اس کے اندر گھلی ہوئی محسوس ہوتی ہے
03:01تو آج ہم ایسا بابرکت ذکر کرنے جا رہے ہیں
03:04جن کا نام حضرت مولانا عبد الرحمن جامی رحمت اللہ علیہ
03:09اور ہمارے ساتھ جو شخصیات ہیں
03:11جو تشریف فرما ہیں
03:12وہ بھی اپنے علمی مقام و مرتبے کے اعتبار سے
03:15گفتگو کے اعتبار سے
03:17ہمارے دلوں کے بہت قریب ہیں
03:18جنابے ڈاکٹر سعید احمد
03:20سعیدی صاحب صدر شعبہ
03:21معارف اسلامیہ جامعہ پنجاب
03:23لوگ سب خوش آمدید آپ کو
03:24اور آج کی اس نشست میں آپ کا تشریف فرما ہونا
03:27بہت ہمارے لئے خوشی کا اور برکت کا باعث ہے
03:30جنابے مفتی غلام یاسین نظامی صاحب کا نام
03:33ہمارے ایروائی کیو ٹی وی کے ناظرین کے لئے
03:35کسی تعرف کا محتاج نہیں ہے
03:36آپ کا بہت شکریہ
03:38کہ آپ بھی تشریف فرما ہیں
03:39دونوں شخصیات جو ہیں
03:40وہ بہت سوز و گداز سے گفتگو کرتے ہیں
03:43ڈاکٹر سعب کا فیضان جو ہے
03:45وہ اس سیٹ پر اس پرگرام میں
03:47جو ہے وہ
03:48ما شاء اللہ دکھائی دے رہا ہے
03:49تو سب سے پہلے ہم ذکر کرتے ہیں
03:51حضرت مولانا عبد الرحمن جامی
03:53رحمت اللہ علیہ کا ایک مجموعی
03:55تعرف اگر اگر انہیں شخصیت کا رکھیں
03:57یا سمجھنا چاہیں
03:58یا ایسے لوگ جو ان کے بارے میں
03:59تعرف ان کا جاننا چاہیں
04:01ان کے بارے میں کیا فرمائیں گے
04:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:04سب سے پہلے بہت شکریہ
04:06ایک ایسی شخصیت کے
04:10تذکار مبارک میں
04:11آپ نے شرکت کا موقع عطا فرمایا
04:14کہ جو تاریخ انسانی میں
04:18آنکھوں کی اجار
04:20اور بنجر زمینوں کی سہرابی کے لیے
04:23جن کے کلام نے
04:24اتنے عشق جاری کیے
04:26اتنے عشق جاری کیے
04:28شاید یہ
04:29کسی اور کے حصے میں نہیں آیا
04:31جو مولانا عبد الرحمن جامی رحمت اللہ علیہ
04:34کے حصے میں آیا ہے
04:35ان کا کلام
04:37جیسے ہی پڑھا جائے
04:38اور جیسے ہی ہارمونیم بجتا ہے
04:41اور وہ دھن آتی ہے
04:42تو آنکھوں سے آسو لوگوں کے جاری ہو جاتے ہیں
04:46مولانا جامی رحمت اللہ علیہ
04:48آٹھ سو
04:49کوئی سترہ کے قریب
04:51ہجری کے قریب آپ کی جو ہے وہ ولادت ہے
04:54اور حرات کا
04:56ایک قصبہ تھا جام
04:57اس کے ایک چھوٹے سے
04:59سب قصبہ اسے کہہ لے
05:02اس کا خرجرد
05:03نام آتا ہے جس میں آپ کی ولادت
05:06ہوئی ہے
05:06لیکن مولانا جامی کا جب بھی نام آتا ہے
05:10میں نے سامنے
05:12رکھا ہے کہ شیر پڑھنے میں
05:14کوئی غلطی نہ ہو
05:14ان کا تذکرہ شیر کے بغیر کرنا جو ہے
05:18وہ ان کے شخصیت
05:20کے ساتھ نائنصافی والی بات ہے
05:22میں ان کا تذکرہ ایک شیر سے
05:26ساتھ شامل کرنا چاہتا ہوں
05:28حد سنایش
05:30بجز خدا کے شناست
05:32رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم
05:35کی تعریف کی حد کو
05:37اللہ کے علاوہ
05:39کون جان سکتا ہے
05:41آگے سنیں
05:42من کے
05:42و اندیشہ سنائے محمد
05:46میں کون
05:47اور پھر
05:49سراپا حمد و ستائش
05:51محبوب کی تاریخ
05:52کا خیال
05:53میری کیا مجال ہے
05:55کہ میں یہ کر سکوں
05:56پھر ایک اور چیز جو ہے
05:58یعنی
05:59ایسا کوئی قلب
06:02تپیدہ رکھتے تھے
06:03مولانا عبد الرحمان جامی
06:05انہوں نے والد سے تربیت حاصل کی
06:07حرات کے اندر
06:09اور خداسان میں
06:10مختلف جگہ پر
06:11انہوں نے تعلیم بھی حاصل کی
06:12لیکن بہت زیادہ
06:14اللہ تعالی نے ان کے دل میں
06:16درد اور کرب رکھ دیا تھا
06:18دیکھے نا
06:20جن کہا تھا
06:21سعاد اللہ شاہ کا غالباً شہر ہے
06:23جن کی آنکھوں میں ہوں
06:24آنسو انہیں زندہ سمجھو
06:26پانی مرتا ہے
06:27تو دریا بھی اتر جاتے ہیں
06:30آنسو زندگی کی علامت ہے
06:32اور مولانا عبد الرحمان جامی کے کلام
06:35نے
06:36کائنات کو
06:37خصوصاً
06:38ہمارا جو علاقہ ہے
06:39برے صغیر کا
06:40پھر ایران وغیرہ
06:41سینٹرل ایشیا ملال ہے
06:42جہاں جہاں فارسی سمجھی جاتی ہے
06:45واقعہ تن انہوں نے
06:47زندگی بخشی ہے
06:49اور جب آنسو نکلتے ہیں
06:51تو ڈائریکٹ
06:52روح کی جو سہرابی ہوتی ہے
06:55یا دل کی بنجر زمین آباد ہوتی ہے
06:57اس میں جو گلو لالا پھر مہکتے ہیں
07:00محبت و عشق کے
07:01انہیں لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا
07:03خود مولانا جامی ایک اور جگہ پر فرماتے ہیں
07:06جامی
07:07ارباب وفا
07:08جو ذرا ہے عشقش نرمند
07:11جو وہ ارباب وفا ہوتے ہیں
07:14جنہوں نے محبت کی
07:15پھر ربھایا
07:17تو وہ ان کے
07:19عشق کے راستے کے علاوہ
07:22کہیں اور قدم نہیں رکھتے
07:23سرم عبادت
07:25گرعزی رہا
07:27قدم باز کشد
07:29اگر محبوب حقیقی
07:32کے راستے سے
07:34قدم پیچھے ہٹے نا
07:35تو پھر سر چلا جانا چاہیے
07:38پھر زندہ رہنے کا حق باقی نہیں رہتا
07:40تو مولانا عبد الرحمن جامی سبحان اللہ
07:43نامی ایسا ہے
07:44کہ ان کا تذکرہ کرتے رہنے کا دل کرتا ہے
07:47اور ان کے
07:47ان کے فیوز و برکات حاصل کرنے کا جو ہے وہ
07:51ہر وقت دل جو ہے اس کے لیے مچرتا رہتا ہے
07:53ملکل ٹھیک
07:55مفتی صاحب
07:56جب ہم ان کا ذکر کرتے ہیں
07:58تو یقیناً جیسے ڈرکس صاحب نے ذکر کیا
08:00کہ ان کی خاص طور پر
08:05ضبوط ہے کہ ہمارے ہاں جب بھی مولانا جامی کا ذکر ہوتا ہے
08:08تو ہم ان کو ایک شاعر کی حصیت سے دیکھتے ہیں
08:11جو سوز و گداز سے
08:12معمور جس کی شاعری ہے
08:13اور جو دلوں میں اترتی ہوئی محسوس ہوتی ہے
08:15لیکن اس کے پیچھے
08:17جو ان کا علمی مقام و مرتبہ ہے
08:20شاید وہ لوگوں کے سامنے
08:21اتنا نہیں ہے اور آپ کی جو تحصیل
08:24علم کی
08:25جو آپ کی زندگی ہے خاص طور پر
08:28اور خاص طور پر آپ کا جو علمی
08:29ذوق ہے اس کے لئے جو آپ کی تگو دو ہے
08:32اس کے لئے جو آپ کی محنت ہے
08:33اور آپ کا جو تحصیل علم کا سفر ہے
08:37اس پہ کچھ رہنمائی فرمائی ہے
08:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:41سر بہت پہ شکریہ
08:45جس طرح کے
08:47کسی شخصیت کا تعارف
08:49اس کی کوئی ایک جہت ہوتی ہے
08:52اور وہ اسی جہت میں
08:54زمانے میں ممتاز
08:57معروف اور مشہور ہوتا ہے
08:59آپ کی شخصیت کے سب سے بڑی جہت
09:01عشق مصطفیٰ
09:02صحیح
09:04آپ فرماتے ہیں
09:05محمد حامد خدا بس
09:10خدا در مدہ شان مصطفیٰ بس
09:15اللہ حکم
09:16اب یہ جو ذوق ہے
09:19یہ آپ کو اپنے خاندان سے
09:23وراست میں ملا ہے
09:24اور یہ فیضان
09:25امام محمد بن حسن شہبانی
09:28رضی اللہ عنہ
09:29ان کی ذات بابرقات سے
09:31نسل در نسل
09:32آپ کی ذات بابرقات تک
09:34منتقل ہوا
09:35ٹھیک
09:36اور تحصیل علم کے لیے
09:38آپ نے
09:39آپ کے سامنے دو چیزیں تھی
09:41پہلے نمبر پر یہ
09:42کہ اس وقت کے
09:44دو ایسی جگہیں تھیں
09:47ایک حرات اور ایک سمرکاندھ
09:48وہ اس وقت کے
09:51درسگاہوں میں
09:52دنیا میں
09:52سب سے زیادہ
09:54ممتاز تصور کی جاتے
09:55علمی مراکز تھے
09:56علمی مراکز تھے
09:58آپ وہاں پر تشریف لے گئے
10:00اور وہاں کے جو
10:01ممتاز
10:01اساتذہ اکرام تھے
10:03آپ نے ان سے
10:03علم حاصل کیا
10:04پھر سمرکاندھ
10:06تشریف لے گئے
10:07اور یہاں پر یہ بات بھی
10:08قابل غور ہے
10:09کہ آپ کو
10:10حرات
10:11سب سے پہلے لے جانے والے
10:12آپ کے والدیں ماجد ہیں
10:13انہوں نے
10:15اپنی سرپرستی میں
10:16آپ کو
10:16سب سے پہلے
10:17قرآن مجید حفظ کروایا
10:18وہاں پر لے گئے
10:20مدرسہ
10:21نظامیہ کے اندر
10:22جتنے
10:23ممتاز
10:23اساتذہ اکرام تھے
10:24آپ نے ان سے
10:25قصبہ فیض کیا
10:26چھیک
10:27یہاں تک
10:27کہ وہ جو
10:28ممتاز
10:29اساتذہ اکرام ہیں
10:30آپ نے
10:31ان سے
10:31تمام کے تمام
10:33فنون حاصل کیے
10:34مثال کے طور پر
10:35حدیث
10:36تفسیر
10:37فق
10:38تاریخ
10:39سیرت
10:40حیعت
10:41نحب
10:42صرف
10:43وغیرہ
10:44وغیرہ
10:44یعنی ان تمام
10:46اور تصوف
10:47یعنی تصوف
10:48کا ذکر
10:48بغیر تو آپ کا ذکر
10:50مکمل نہیں ہوتا
10:51ان تمام میں
10:52آپ نے
10:53ید طولہ حاصل کیا
10:54ڈاکٹر صاحب
10:56یہاں تک
10:57کہ قاضی زیادہ
10:58جو ہیں
10:58وہ آپ کے بارے میں
10:59فرماتے ہیں
11:00کہ میں نے
11:01یہاں
11:02اپنے علاقے میں
11:04اس حیرات کے اندر
11:05جب سے یہ علاقہ
11:06عباد ہوا ہے
11:07مولانا جامی سے
11:08بڑھ کر
11:09عالم دین نہیں دیکھا
11:11اور وہ مولانا جامی کے بارے میں
11:13ان کے تاثرات یہ تھے
11:14کہ وہ آپ کو
11:15نفسِ قدسی کہا کرتے تھے
11:17ایک تو آپ کا لقب ہے
11:18عماد الدین
11:20اور دوسرا لقب ہے
11:21نفسِ قدسی
11:22وہ فرمایا کرتے تھے
11:23کہ یہ وہ
11:24مبارک ہستی ہے
11:26یہ وہ مبارک ذات ہے
11:27کہ جس کی بارگاہ میں
11:28اگر بیٹھ جائے
11:29تو بیٹھنے سے
11:31اللہ کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
11:33اور عرفانِ الہی
11:34علم کی بات نہیں ہوئی
11:35عرفانِ الہی
11:37اس کا چشمہ
11:38وہ پھوٹ پڑتا ہے
11:39بڑے بڑے
11:40یہاں تک کہ دیکھا جائے
11:41مولانا کوشکی جو ہیں
11:43وہ آپ کے بارے میں فرماتے ہیں
11:44انہوں نے علمِ حیعت کا
11:46ایک مسئلہ آپ کے سامنے پیش کیا
11:47اور فرمایا
11:48بھئی اس حوالے سے
11:49میری رہنمائی کرے
11:49آپ نے ان کا
11:51فورا جواب دیا
11:53آپ نے تحمد پہنی ہوئی تھی
11:54اور جواب دینے کے بعد
11:55انہوں نے آپ سے کہا
11:56مولانا ایک بات تو بتاؤ
11:58آپ کی تحمد میں
11:59اس کے علاوہ بھی
12:00کیوں اور جوہر ہیں
12:01تو وہ ہمارے سامنے لائے جائیں
12:03تو آپ نے فرمایا
12:05کہ جس شخص کی عظمت کا
12:06یہ عالم ہے
12:07کہ حیعت کے اندر
12:08کسی بھی چیز کی
12:09مہیت اور حقیقت کے بارے میں
12:11وہ شخص جو ہے
12:12وہ ہماری رہنمائی کر سکتا ہے
12:13وہ مولانا کوشکی صاحب
12:15کوشکی جب اپنے
12:16اپنے طلبائی کرام کے سامنے گیا
12:18انہوں نے جا کر کہا
12:19اگر تم اس زمانے کے اندر
12:22کسی ممتاز مدرس کو
12:23دیکھنا چاہتے ہو
12:24تو وہ مولانا جامی سے
12:26بڑھ کر نہیں ہو سکتا
12:27اور یہاں پر
12:28ایک تو علم کا یہ ذریعہ ہے
12:30اور دوسرے نمبر پر
12:31علم کا سب سے بڑا فیضان یہ ہے
12:33کہ آپ نے سیر و سیات
12:35سیرو فلہ
12:37سیرو للہ
12:39اور سیرو اللہ
12:40اور علم کی اندر کیا ہے
12:41اللہ پاک نے آپ کو
12:43علم یقین
12:44وہ بھی عطا فرمایا
12:45این الیکین
12:46وہ بھی عطا فرمایا
12:47اور حق الیکین
12:48کا مرتبہ بھی عطا فرمایا
12:49تمام بارگاہوں سے
12:51مولا کائنات کی بارگاہ سے
12:53نجف اشرف سے ہوتے ہوئے
12:55روزہ رسول پر جاتے ہیں
12:56چھین سو پچیس علمائی کرام
12:59یعنی بزرگان دین
13:00جن کا ذکر
13:01انہوں نے اپنی معروف کتاب
13:03نفحات الانسل کے اندر کیا ہے
13:04وہ تمام کے تمام
13:06اولیاء اعظام کی بارگاہوں میں
13:08جا کر انہوں نے
13:08فیضان حاصل کیا ہے
13:10اور انہوں نے دنیا کو بتایا ہے
13:11کہ علم حاصل کرنا ہو
13:13تو ایک تو آپ کو
13:14اس کے سامنے فیزیکل ہونا پڑے گا
13:15اور دوسرے نمبر پر
13:17علم کے حصول کا
13:17سب سے بڑا یہ ہے
13:18کہ آپ کو روحانی طور پر
13:20ان سے عقیدت رکھنی پڑے گے
13:21یہ علم کے دو ایسے ذرائع ہیں
13:23جو مولانا جامی نے
13:24دنیا کے سامنے
13:26وہ منوائے ہیں
13:27اور مولانا جامی کے بارے میں
13:28آپ کے شاگردانی عزیز
13:30یہ کہا کرتے تھے
13:31کہ ہمارے استاذ
13:32وہ کسی بھی استاذ صاحب کے سامنے
13:34جب جایا کرتے ہیں
13:35تو چالیس دن لگاتے ہیں
13:37علم کے حصول کے لیے
13:38اور کبلاہ ڈاکٹر صاحب
13:40خاجہ عبیداللہ احرار
13:41رحمت اللہ تعالی علیہ
13:42جیسی مبارک ہز تھی
13:43جن کی آپ مرید ہے
13:44وہ آپ کے بارگاہ میں
13:46کوئی مسئلہ پیش کرتی ہے
13:47تو آپ کے علمی مقام
13:48اور مرتبہ کو دیکھتے ہوئے
13:49یوں عرض کرتی ہے
13:51جناب
13:51ہم یہ مسئلہ
13:53آپ کے بارگاہ میں
13:53عرض کرنا چاہتے ہیں
13:54عرض کا لفظ ہے
13:56تو یہ عرض کا لفظ
13:57یہ آپ کے علمی مقام
13:58اور مرتبہ کو ظاہر کرتا ہے
14:01ناظرین اکرام چھوٹا سا وقفہ ہے
14:02ہمارے ساتھ رہیے
14:03لوٹتے ہیں
14:04اور پھر حضرت مولانا
14:05عبد الرحمن جامی
14:05رحمت اللہ علیہ کے
14:06جو روحانی آپ کا سفر ہے
14:09اقتصاب فیض ہے
14:10اس پہ مزید بات کرتے ہیں
14:11ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
14:12ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
14:14وقفے کے بعد آپ کو
14:15پرگرام دیکھ رہے ہیں
14:15آپ خصوصی آج نشست ہے
14:17حضرت مولانا
14:18عبد الرحمن جامی
14:20رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
14:21آپ کے علمی ذوق کا
14:23علمی اسفار کا
14:24اور اقتصاب علم
14:26کے حوالے سے
14:27ہم بریک پہ جانے سے
14:28پہلے بات کر رہے تھے
14:29تو ڈاکٹ ساب کی خدمت میں
14:31آذر ہونا ہے
14:32تو آپ کا جو
14:33روحانی مشرب ہے
14:34اس کے حوالے سے
14:35رہنمائی فرمائیے
14:36کہ ان بزرگوں سے
14:37آپ نے اقتصاب فیض کیا
14:39اور آپ کے اندر
14:40وہ جو گداز ہے
14:41جو سوز ہے
14:43جو آپ کے اندر
14:44درد کی کیفیت ہے
14:45وہ یقیناً
14:46کسی نہ کسی نظر سے
14:47پیدا ہوئی ہے
14:48اس کی کوئی
14:48عبدہ کشائی فرمائیے
14:51بہت خوبصورت سوال ہے
14:53دیکھیں
14:53کوئی بھی شخصیت ہے
14:54علامہ اقبال
14:56رحمت اللہ علیہ نے
14:57فرمایا تھا
14:57محبت کے شرر سے
14:59دل سرابہ نور ہوتا ہے
15:01ذرا سے بیج سے
15:03پیدا ریاض تور ہوتا ہے
15:04تو آپ کی شخصیت پر
15:06یہ شیر جو ہے
15:07بلکل فیٹ آتا ہے
15:08کہ کیسے محبت
15:10محبت کے شرر جو ہے
15:12وہ تقسیم ہوئے
15:14اور یہ چنگاریاں پھیلیں
15:15اور قیفیات کا
15:17ایک جہان آباد ہوا
15:18آپ کی شائری سے
15:19میرے خیال میں
15:21یہ تو
15:21ایک چنیدہ کوئی دل تھا
15:23عبد الرحمان جامی کا
15:25جس طرح
15:26رسالت محبت
15:27صلی اللہ علیہ وسلم
15:28کے بارے میں
15:29ہے نا
15:29کہ اللہ تعالیٰ نے
15:30تمام مخلوق
15:32کے دلوں پر
15:33نظر ڈالی
15:33تو رسالت محبت
15:35صلی اللہ علیہ وسلم
15:36سے زیادہ
15:37محبت کرنے والا
15:38عشق کرنے والا
15:39دل
15:39اللہ حق
15:45رسالت محبت
15:46صلی اللہ علیہ وسلم
15:46کا یہ خصوصی
15:47کرم ہوا
15:48کہ اپنے عشق
15:50کے لیے
15:50مولانا عبد الرحمان
15:51جامی کو جو ہے
15:52سبحان اللہ
15:52سبحان اللہ
15:53میں ایک اور چیز
15:54ارض کرتا ہوں
15:55اس حوالے سے
15:57مولانا عبد الرحمان
15:58جامی کو
15:59یہ جو عشق
15:59ملا ہے نا
16:01اس عشق کی
16:02ایک وجہ یہ ہے
16:03کہ ان کا
16:04اجزو انکسار
16:06انتہا کو پہنچا ہوا
16:07چھیک
16:07کافی سارے
16:09اشعار ہیں
16:09بولے جاتی ہیں
16:10میں ایک شیر
16:11صرف ارض کرتا ہوں
16:12ان کا
16:14اجزو بے خیشیو
16:16درویشیو
16:17دل ریشیو
16:18درد
16:21اجزو
16:21بے خیشیو
16:23درویشیو
16:23دل ریشیو
16:24درد
16:25یہ چار پانچ
16:26چیزیں انہوں نے
16:27ذکر کی ہیں
16:27جس میں آجزی ہے
16:28پھر حیرانی ہے
16:30اپنی ذات سے
16:31اوپر اٹھ جانا
16:32پھر مسکینی ہے
16:34پھر دلخستگی ہے
16:36دل کا
16:37ٹوٹا ہوا ہونا
16:38وہ ہے نا
16:39تو بچا بچا کے نہ رکھ
16:40اسے تیرا آئینہ ہے
16:42وہ آئینہ
16:42جو شکستہ ہو
16:44تو عزیز تر ہے
16:45نگاہ آئینہ
16:46ساز میں
16:47تو یہ
16:49دل ریشی اور درد
16:51ای ہما برد دعوائے
16:53عشقت گواہ آوردہ
16:55مولانا جامی فرماتے ہیں
16:57میرے آقا
16:57یہ پانچ چیزیں
16:59میں جو آپ سے عشق کرتا ہوں
17:00بطور گواہ
17:02آپ کی خدمت میں ملا ہے
17:03سبحان اللہ
17:04یہ فیض ایسے نہیں ملتا
17:06فیض ملتا ہے
17:08جب بندہ اپنے آپ کو
17:09بالکل کسی کی بارگاہ میں
17:11جو ہے وہ گرا دے
17:11اور پھر اپنی حیثیت
17:13ختم کر دے
17:14تو پھر ساری حیثیتیں
17:15نصیب ہوتی ہیں
17:16کیا بات
17:16پھر خاجہ
17:17عبیداللہ احرار
17:18رحمتاللہ
17:20جیسی شخصیت
17:21جو مجدد ہیں
17:23طریقات
17:24نقشبندیہ میں
17:25تو ان کی پھر
17:27صحبت ملی
17:27انہوں نے پھر
17:29یہ ذکر خفی
17:30اور فناف الرسول
17:31فناف اللہ
17:33اور صحبت
17:33صوفیہ کی اہمیت
17:35مجاہدہ
17:35مراقبہ سے بھی گزارا
17:37اچھا
17:37سب سے مشکل کام ہوتا ہے
17:39جو
17:41عالم ہو نا
17:43ان کا انبر
17:43حلوں سے گزرنا
17:44بہت مشکل ہو
17:45چیک
17:45دیکھئے نا
17:46جو
17:48کافیہ کی شرع جامی
17:49لکھ دے
17:50جو آج تک
17:50سلیبس میں شامل ہے
17:52کتنے سو سال گزر گئے
17:55چھے سو سال
17:56سالے چھے سو سال ہو گئے
17:57اور وہ سلیبس سے
17:57اب تک نہیں نکلی
17:58اور وہ انہوں نے
18:00کوئی چاند نشستوں
18:02میں لکھ ڈالی تھی
18:02اپنے بیٹے کی
18:03ضرورت کے پیشے نظر
18:04اور
18:0549 کتابوں کے
18:07وہ مصنف ہیں
18:08اور وہ ساری
18:09پیچیدہ
18:10قسم کے علوم
18:11پر مشتمل ہیں
18:12اگر آپ
18:13ان کی ایک طرف
18:14علوم کی مہارت دیکھیں
18:16اور دوسری طرف
18:17مولانا عبدالرامان
18:19جامی کا جو
18:20گداس دیکھیں
18:20لگتا نہیں
18:21کہ یہ وہ شخصیت
18:22یہ فیض
18:24پھر کسی حد تک
18:25آلہ حضرت کی شخصیت
18:26پر نظر آتا ہے
18:27برے صغیر میں
18:28کہ ایک طرف
18:29فتاور عزویہ کا
18:30لکھنے والا
18:31جو ہے وہ
18:31مجتہد وقت ہے
18:33اور دوسری طرف
18:34بینی سوہانی
18:35صبح میں
18:35ٹھنڈک جگر کی ہے
18:37کلیاں کھلی
18:38دلوں کی
18:38ہوایے کی دھر کی ہے
18:40امبر زمین
18:41عبیر ہوا
18:42مشک تر غبار
18:44ادنا سی ایک شناخت
18:46تیری رہ گزر کی ہے
18:47تو یہ تغذل
18:48تو مولانا عبدالرحمان
18:49جامی رحمت اللہ علیہ
18:50ایک اور
18:51بات کرتے ہیں
18:52جو
18:53آپ کی
18:54شائری کی حوالے سے
18:55ایک اور شیر
18:55میں ارز کرتا ہوں
18:56جو روحانی جمال ہے
18:58جو بازو
18:59شفاعت را
19:00کشائی بر گناہ گار
19:02جب آپ
19:03شفاعت کے بازو
19:05کو
19:05گناہ گاروں
19:06کے اوپر پھیلائے
19:07نا
19:08بکن محروم
19:09جامی را درانجا
19:10یا رسول اللہ
19:11اس مقام پر
19:13اپنے جامی
19:14اس جامی غلام
19:15کو
19:15محروم نہ کرنا
19:17اس وقت
19:18اسے اپنی محبت میں
19:19شامل رکھنا
19:20ایک اور شیر میں
19:21پڑھ کے گفتگو
19:22سمیٹھتا ہوں
19:24زکردہ خیش
19:25حیرانم
19:26سیاہ شد
19:27روز
19:27اسی آنم
19:28کہ
19:29میں اپنے
19:31کیے گئے
19:32گناہوں سے
19:33حیران و پریشان
19:34ہوں
19:34اور
19:36میرا تو
19:37دن جو ہے
19:38وہ
19:39گناہوں میں
19:39لتھڑا ہوا ہے
19:40اور
19:41سیاہ کر
19:42بیٹھا ہوں
19:43پشے نام
19:44پشے مانم
19:45پشے مانم
19:46پشے مانیاں
19:47رسول اللہ
19:47یعنی یہ
19:48یہ ایک ایسی
19:50وارفتگی ہے
19:51ایسی دل بستگی ہے
19:52ایسی کیفیت ہے
19:54اور ایسا
19:55تعلق ہے
19:56رسالت باب
19:57صلی اللہ علیہ وسلم
19:57کے ساتھ
19:58مولانا جامی کا
19:59کہ اپنا سب کچھ
20:00حضور کے سامنے
20:01رکھ رہے ہیں
20:02اور اس محبت
20:03کے ساتھ
20:04رکھ رہے ہیں
20:04کہ سننے والا بھی
20:06اس کیفیت میں
20:06جو ہے
20:07وہ شامل ہو جاتا ہے
20:09مفتی صاحب
20:10ڈاک صاحب نے
20:10ذکر کر دیا
20:11اور یہ
20:11بنیادی حوالہ ہے
20:12حضرت مولانا
20:13عبد الرحمن
20:13جامی رحمت اللہ
20:14علیہ کی
20:15شخصیت کا
20:16آپ کی شاعری
20:17اور خاص طور پر
20:18آپ کی
20:18جو ناتیہ کلام
20:20ہے جو شیری
20:20مقام و مرتبہ
20:21ہے آپ کا
20:22تاریخ میں
20:23اور جس طرح
20:24حضرت شیخ
20:25صادی کی
20:25ربائی
20:26اور آپ کا
20:26کلام جو ہے
20:27وہ زبان
20:28زد عام ہے
20:29اور اس کے
20:30بغیر ہماری
20:30محافل جو ہیں
20:31وہ مکمل ہی
20:32نہیں ہوتی
20:33اسی طرح سے
20:34حضرت مولانا
20:35عبد الرحمن
20:35جامی کے
20:36جو اشار ہیں
20:37وہ دلوں میں
20:37اترتے ہیں
20:38اور خاص طور پر
20:38جو ان کے
20:39ناتیہ اشار میں
20:40جو کیفیات ہیں
20:41جو عرفتگی
20:43کا اظہار ہے
20:44حضور رسالت
20:45محاب صلی اللہ علیہ وسلم
20:45سے جو عشقی
20:46کیفیات کو
20:47انہوں نے
20:48جس طرح سے
20:48بیان کیا ہے
20:49اپنی کمائیگی کو
20:50اور اپنے
20:51بے بسات
20:52ہونے کو
20:52جس طرح سے
20:53بیان کیا ہے
20:54وہ بہت
20:54باکمال ہے
20:55اس کا
20:56ضرور ذکر فرمائی
20:57اے کبلا
20:58ڈاکٹر صاحب
20:58اس سوالے سے
20:59ارض یہ ہے
21:01کہ آپ کی
21:03جملہ
21:03ناتیہ
21:04شیری کو
21:05دیکھا جائے
21:07آپ کے
21:08کلام کو
21:08دیکھا جائے
21:09تو آپ کا
21:11یہ جو
21:11کلام ہے
21:12یہ قرآن
21:13مزید کی
21:14آیات مبارکہ
21:15کے تشریح
21:16دکھائی دیتا ہے
21:16کیا بات
21:17سبحان اللہ
21:18یعنی
21:19جو جو
21:20اللہ پاک نے
21:21فرمایا
21:21ورافانہ
21:22اللہ کا ذکر
21:22اس کے تحت
21:24آپ نے
21:25اشیر کو
21:25لکھا ہے
21:26اللہ پاک نے
21:27فرمایا
21:28وَدُّهَا وَاللَّيْلِ
21:30اِزَا سَجَا
21:30آپ نے
21:31فرمایا
21:33جہاں
21:34زِجْ جمالِ
21:35محمد
21:36روشانست
21:37سبحان اللہ
21:37سبحان اللہ
21:38جو جو
21:39قرآن پاک میں
21:39اللہ پاک نے
21:40اپنے محبوب کی
21:42تعریف کو
21:42سنا کی ہے
21:43آپ نے
21:44اسی کو
21:45اپنی ناتیا
21:46شریح کا حصہ
21:47بنا دیا ہے
21:47دوسرے نمبر پر
21:49اللہ کے پیارے
21:50رسول نے
21:51اپنی ذات کی
21:52حوالے سے
21:52جو اپنے تعریف میں
21:53جو حدیث مبارکہ
21:55بیان کیا
21:55وہ اپنی
21:56اپنی ناتیا
21:56شریح کا
21:57موضوع بنایا ہے
21:58سبحان اللہ
21:59سبحان اللہ
21:59اور تیسرا پہلو
22:00صحابہ اکرام
22:01نے جب حضور کے
22:02چہرہ انور
22:03حضور کی ذات
22:04حضور کی صورت
22:05حضور کی صیرت
22:06کو دیکھا
22:07تو آپ نے
22:08صحابہ اکرام
22:09کا ذکر جو ہے
22:09وہ ان
22:10ناتیا شریحوں
22:11کے اندر
22:11بیان کیا ہے
22:12اور تیسرا پہلو
22:13اہلِ بیعتی اتحار
22:15نے بھی تو
22:15حضور کی تعریف
22:16و سنا کی ہے
22:16تو اہلِ بیعتی اتحار
22:18کی تعریف و سنا
22:19جو ہے
22:20اس کو آپ نے
22:20اپنی ناتیا شریح
22:22کا موضوع بنایا ہے
22:22یہ وہ تمام
22:24کی تمام چیزیں ہیں
22:25جو آپ کو
22:26یہ ملی ہے
22:27تو یہ
22:28فیضان جو ہے
22:29جس طرح کہ
22:30قبلہ ڈاکٹر صاحب
22:31بیان فرما رہے تھے
22:31یہ فیضان نبوی ہے
22:33سبحان اللہ
22:34یہ نبی کریم
22:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:36کی نگاہِ
22:37انعیت کا فیضان ہے
22:38بے شک
22:39جس طرح کہ
22:40آپ نے امام
22:41زین العبدین کا
22:41ذکر کیا
22:42تو آپ نے تو
22:43اپنی شریح کے اندر
22:44امام زین العبدین
22:45کا ذکر فرمایا ہے
22:46اور واقعہ
22:47کربلا کا ذکر فرمایا ہے
22:49الغرض یہ کہ
22:50آپ بہت بڑے
22:52سیرت نگار بھی ہیں
22:53اور سیرت نگاری کو
22:55نصر کی صورت میں
22:56اور نظم کی صورت میں
22:58آپ نے دنیا کے سامنے رکھا ہے
22:59سبحان اللہ
23:00حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:03کی سیرتِ تیبہ ہو
23:04صحابہ اکرام کی سیرتِ مبارکہ ہو
23:06اہلِ بیتِ اتحار کی سیرتِ مبارکہ ہو
23:08آپ نے ان تمام کو
23:09اپنی ناتیا شریح کا
23:10مضمون بنایا ہے
23:12اور ہر ایک کے اندر
23:13اس بات کو بیان فرمایا ہے
23:15حضور کی ذاتِ بابرقات کے بغیر
23:18فیضان ملنے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
23:20جس طرح کہ اقبال نے فرمایا
23:22گردے تو گردد
23:23از حریمِ کائنات
23:25از تو خاہم
23:26یک نگاہِ التفات
23:28یہ جو آپ نے
23:30آپ نے اقبال کے اس شیر کو
23:32جو اقبال نے آپ کی بارگاہ میں
23:34اپنی عقیدتوں اور محبتوں کا نظرانہ پیش کیا
23:36یہ ایسے نہیں کیا
23:37تو آپ نے فرمایا
23:39کہ دیکھو
23:40یہ فیضان حضور کی بارگاہ کے بغیر
23:42حاصل نہیں ہو سکتا
23:43اور پھر فرمایا
23:44حضور کی بارگاہ کا فیضان
23:46جو ہے وہ اہلِ بیعت کے بغیر
23:47حاصل نہیں ہو سکتا
23:48اور پھر فرمایا
23:49اہلِ بیعت کی بارگاہ میں پہنچنا ہو
23:51تو صحابہ اکرام کے بغیر
23:53آپ نہیں پہنچ سکتے
23:54اسی وجہ سے
23:55سب سے زیادہ
23:56آپ نے
23:57جتنے بھی مزاراتِ مقدسہ ہیں
24:00آپ وہاں پر جایا کرتے تھے
24:02اور وہاں پر جا کر
24:03فیضان حاصل کیا کرتے تھے
24:05ان بزرگانِ دین کی تعلیمات کو پڑھتے
24:07ان کے بارے میں
24:08اپنی عقیدتوں اور محبتوں کا نظرانہ پیش کرتے
24:11آپ کے تعارف کے حوالے سے
24:13جس طرح یہ ہے
24:13کہ آپ کا علمی کام
24:15اس کے اوپر بڑی بات کی جاتی ہے
24:16آپ کی تصانعی
24:17اس کے اوپر بڑی بات کی جاتی ہے
24:19کیونہ ڈاکٹر صاحب
24:20آپ کی شخصیت کا
24:21آپ کی ذات کا ایک پہلو یہ بھی ہے
24:23کہ آپ نے خدمتِ خلق کا فریضہ
24:26بہت زیادہ انجام دیا ہے
24:27خاص طور پر جام کے اندر
24:29سب سے زیادہ مساجد بنانے والی ہستی
24:32مولانا جامی کی ہے
24:33وہاں پر مدرسیت آمیر کرنے والی ہستی
24:36اور وہاں پر
24:36کیونکہ یہ ہرات اور یہ سمرکند کے
24:38ساری کے ساری جو جگہیں ہیں
24:40یہ سلسلہ نقشبند کے تحت آتی ہیں
24:42اور وہاں پر سب سے زیادہ خان کا ہیں
24:44بنانے والی ہستی بھی
24:45مولانا عبد الرحمن جامی کی
24:46تو آپ کا کام جو ہے
24:49وہ صرف ایک حد تک محدود نہیں ہو جاتا
24:51آپ کی شخصیت کے اندر
24:52گونہ گونہ صفات ہیں
24:54کہ ایک صفت کو بندہ بیان نہیں کر سکتا
24:56تو اتنی شخصیات
24:57اتنی اصاف کو بندہ کیسے بیان کر سکتا ہے
24:59ناظرین اکرام
25:00مولانا عبد الرحمن جامی رحمت اللہ علیہ کا ذکر
25:03ہم کر رہے ہیں
25:03ایک چھوٹا سا وقفہ ہے
25:04لوٹتے ہیں
25:05اور پھر انشاءاللہ
25:06ایک اور پہلو پر بات کرتے ہیں
25:08مولانا کے
25:09تو ہمارے ساتھ رہیے
25:10ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
25:12وقفے کے بعد آپ کو
25:13حضرت مولانا عبد الرحمن جامی رحمت اللہ علیہ کا ذکر کرے تھے
25:16بریک پہ جانے سے پہلے
25:17آپ کی جو ناتیا شائری ہے
25:19اس کے اوپر ہم بات کر رہے تھے
25:20لیکن یہ اتنا بڑا پہلو ہے
25:22اتنے اس کا ذاویہ ہیں
25:24اس کے اندر اتنی
25:25کیفیات ہیں
25:26ان کی شائری کے
25:27اتنے پہلو ہیں
25:28جس کے اوپر بہت ساری بات کی جا سکتی ہے
25:30میں روکس اب کو بھی
25:31چاہوں گا
25:31کہ اس کے اوپر ضرور
25:32کچھ رہنمائی فرمائی ہے
25:34جی آپ کا ذوق ہے
25:35آپ خود
25:36ما شاء اللہ شائر ہیں
25:37جو ترقیب استعمال ہوتی ہیں
25:40جو استیارے استعمال ہوتے ہیں
25:42جو تشبیحات
25:43جو کنائے
25:43تو اس کے اپنے ایک اثرات ہوتے ہیں
25:46مثلا
25:48صبح رویش
25:51زیودہا عودہ
25:53آپ کے روک روشن سے جو صبح طلوع ہو رہی ہے
25:56وہ ودہا سے زیادہ روشن ہے
26:00شرح صدرس
26:01از علم نشرا
26:03اور آپ کے سینے انور کی
26:05جو کا انشرا ہے
26:07وہ علم نشرا سے بھی بڑھ کر ہے
26:10تحلِ مازاغ
26:11سرمہِ بسرش
26:12اور مازاغ کا جو سرمہ ہے
26:16مازاغ کا کہل جو ہے
26:17وہ آپ کی آنکھوں کا سرمہ بنا ہے
26:21ماتغا وصفِ پاکیِ نزرش
26:24مازاغ الباسر وماتغا فرمایا
26:27کہ ماتغا جو ہے
26:28آپ کی نظر کی پاکیزگی پر
26:30عدب پر دلالت کرتا ہے
26:32اسی طرح میں صرف شعر پڑھ دیتا ہوں
26:34اگلے پھر چونکہ میں نے شعر سنانے ہے
26:36سنیں
26:37اس میں
26:37ردم دیکھیں
26:39اور روانی دیکھیں
26:41دو چشمِ نرگ شینش
26:43را کے مازاغل بسر خاند
26:45دو ظلفِ امبرینش را
27:17کہ وَلْ لَيْلِ اِذَا يَقْشَا
27:20عرب فصاحت و بلاغت میں
27:22اور لَقَبْ اُمِّ
27:25بَندَعَيْتُوْ هَمْ اَجَمُوْ هَمْ اَرَبْ
27:28واہ
27:28آپ کے غلام صرف عربی نہیں ہے
27:31عجمی بھی آپ کے غلام ہیں
27:32اب سننا کہ نکتہ کانا سے اٹھایا ہے سنیں
27:36تیغ عرب زن
27:37کہ فصاحت تُرَاست
27:39تو انہیں عربوں پر
27:41نگاہ کے تیر چلایا ہے
27:43تلوار چلائی
27:44اور فصاحت تو تیرے در کی لونڈی ہے
27:47اور تو انہیں فتح کر لیا
27:49اور عجمی
27:51سیدِ عجم کن کے ملاحت تُرَاست
27:53اور عجمیوں کو آپ نے
27:56اپنے رخِ زیبہ کی جو ملاحت
27:58والا حسن ہے نا اس سے گرویدہ کر
28:00جا بات
28:00اور آگے سنیں
28:01جے تُو خانند و نویسند ہم
28:06تو جب لوگ آپ سے
28:09لکھنا بھی سیکھتے ہیں
28:12اور پڑھنا بھی سیکھتے ہیں
28:14سننا
28:14گر تُو نہ خانی نہ نویسی چے غم
28:17تو پھر اگر آپ نہ لکھیں
28:20اور نہ پڑھیں
28:22تو اس میں غم کس بات کا ہے
28:24کائنات تو تیری درگاہ سے ہی
28:26یہ سارا لکھنے کا
28:28پڑھنے کا علم جو ہے وہ حاصل کر رہی ہے
28:30اور آخری شعر میں عرض کرتا ہوں
28:32جو
28:34سبحان اللہ انہوں نے کہے
28:36زِ محجوری برامت جانِ عالم
28:38تَرَحَمْ يَا نَبِيَ اللَّهَ تَرَحَمْ
28:41بِرُونْ آوَرْ سَرَزْ بُرْدِ يَمَانِي
28:45بُرْدِ يَمَانِي میں آپ کو دفن کیا گیا نا
28:47کفن کی چادر جو تھی
28:49اس سے اپنا سرِ انور باہر نکالی یہ
28:51کہ روحِ تُوست صبحِ زندگانی
28:53ہدھرہ دھیرہ چھا گیا ہے
28:55آپ کا روحِ مبارک جو ہے وہ زندگی کی صبح ہے
28:58گرچہ غر کے دریائے گناہم فتادہ خوشک لب برخا کے راہم
29:03اگرچہ میں گناہوں کے دریائے میں گھر گیا ہوں
29:08اور آپ کے راستے کی اڑنے والی خاک سے
29:12خوشک لبوں کے ساتھ میں پڑا ہوا ہوں
29:15تُو عبرِ رحمتِ عام بے کے گاہے
29:18تُو جی اللہ نے رحمت اللہ العالمی کنا کر بھیجا ہے
29:21تُو نے کرم نوازی کرنی ہے
29:23اور اس خستہ لب اور جام والا جامی کے اوپر نظرِ کرم فرما کر
29:28اس کو سہراب کرنا
29:28کیا کہنے سبحان اللہ سبحان اللہ
29:31جنابِ مفتی غلام یاسی نظامی صاحب
29:33آپ کا جو مولانا عبد الرحمان جامی رحمت اللہ علیہ کا
29:37وسال مبارک ہے اور آپ کا مزار
29:39اس سے بھی ہمارے ناظرین کو اگاہ فرمائی
29:42جی کبلہ ڈاکٹر صاحب
29:43آپ کا مزار مبارک جو ہے وہ ہیرات میں ہے
29:47اٹھارہ محطم الحرام آپ کا یومِ وسال ہے
29:52اور جس سال آپ کا یومِ وسال ہوتا ہے
29:55آپ کے شگیردانِ عزیز
29:57ان میں سے مولانا لاری بھی ہیں
29:59وہ آپ کی شخصیت کے اوپر لکھتے ہیں
30:02کہ ہمارے استاذ صاحب جو ہیں وہ پورا سال
30:06جی پریشان رہے
30:08اور پورا سال جو ہے خموشی تاری رہی
30:13ہجر کا عالم تھا
30:15اور ہم یہ ہجر کی اثرات ان کے چہرے پر دیکھا کرتے تھے
30:19اور آپ ہیرات سے باہر جانا جو ہے وہ پسند نہیں فرماتے تھے
30:24اگر کہیں باہر آپ جاتی بھی تھے
30:27آپ کی پوری کوشش ہوتی
30:29کہ جتنا جلدی ہو سکے میں واپس اپنے ابائی علاقہ میں آجاؤں
30:33تو زیادہ تر آپ اپنی علاقے کے اندر رہنا جو ہے وہ پسند فرماتے تھے
30:38اور جس روز آپ کا وصال ہوتا ہے جمعہ کا مبارک دن ہے
30:42آپ معمول کی طرح جو آپ کا جمعہ کا معمول تھا
30:46آپ سفید لباس زیبتن فرماتے ہیں
30:49اور سفید لباس زیبتن فرما کر اپنے شگردانی عزیز سے فرماتے ہیں
31:02ایمان والے لوگ ایک گھر سے دوسرے گھر کی طرف منتقل ہوتے ہیں
31:06تو آج وہ وقت ہے
31:08آج بندہ مومن اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہوا جاتا ہے
31:12تو یہ خبر آپ نے اپنے شگردانی عزیز کو پہلے ہی عطا فرما دی
31:16اور اس وقت پھر آپ کی زبان مبارک پر آپ نے دو رقعت نماز نفل وہ ادا کیے
31:23ایک پہلی رقعت کے اندر آپ نے سورہ کافرون اور دوسری کے اندر سورہ اخلاص
31:28وہ آپ نے تلاوت فرمائی
31:30اور تلاوت کی ادائیگی کے بعد آپ نے یہ دعا کی
31:33وجہتو وجہیہ للنزی
31:35کہ میں نے اپنا چہرہ اس داتے بابرقات کے طرف کر لیا
31:39اور جمعہ کی نماز ہے آپ جمعہ کی نماز کی سنتیں ادا کر رہے ہیں
31:44اور نماز کے دوران ہی آپ دارے
31:47یعنی فنا سے دارے بقا کی طرف سمانہ ہو جاتے ہیں
31:50اور کتنی خوبصورت موت ہے
31:54کہ نماز کی حالت میں
31:56ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
31:59کہ جو شخص جس حالت میں دنیا سے پردہ کرے گا
32:03کل قیامت والے دن وہ اسی حالت میں آیا جائے گا
32:06اور جمعہ کا مبارک دن ہے
32:07اور سال کا پہلا مہینہ اٹھارہ محطم الحرام
32:10اتنی تیاری کے ساتھ
32:12آپ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو رہے ہیں
32:15اور چہرے پر گبرہت کا کوئی اثر بھی نہیں ہے
32:17کہ میں یہ دنیا فانی جو ہے وہ چھوڑ کر جا رہا ہوں
32:20یہ اس بات کا ثبوت ہے
32:21کہ آپ فنا فلہ بھی تھے
32:22اور فنا فر رسول کے مقام پر بھی
32:25آئیس تھے
32:25بہت شکریہ جناب ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب
32:28آپ کی رہنمائی کا
32:29جناب مفتی غلام یاسن نظامی صاحب
32:32آپ کا بہت شکریہ
32:33اور مولانا جامی کا پرگرام ہو
32:35ان کا ذکر ہو
32:36اور ان کا کلام جو ہے
32:38سبحان اللہ
32:38پیش نہ کیا جائے
32:39تو تشنگی جو ہے وہ قائم
32:41رہتی ہے
32:42تو میں یہ سعادت حاصل کر رہا ہوں
32:43ان کی وہ عروف
32:44نات کو نصیمہ جانبیں بتا گزر کن
32:47جو اس کی تضمین پیر نصیر الدین
32:49رحمت اللہ علیہ نے کی ہے
32:51اور میں نے پڑھی بھی ہے
32:52بہت حباب پسند کرتے ہیں
32:54اور پرگرام جو ہے
32:55وہ اپنے اسی کے ساتھ اختتام کو پہنچ جائے گا
32:57مزبان
32:57ڈاکٹر سرور نقشبندی کو بھی اجازت دیجئے
33:00ان اشار کے ساتھ
33:03نہ طاقت ہے نہ مجھ میں ہے
33:13کوئی گن
33:18مگر دل کو ہے
33:23شہر شاہ کی دن
33:30میری یہ
33:35التجاب
33:37بہر خدا
33:41سن
33:46نصیمہ
33:48جانی
33:50بیبت
33:53گزر کن
33:58زے آہوال محمد را
34:05خبر کن
34:11وہ کوئی
34:15نیک ہو
34:17یا ہو
34:19کوئی بد
34:24کسی کو
34:26در سے تو کرتا
34:31نہیں رد
34:33نہیں ہے
34:39تیری رحمت کی
34:42کوئی حد
34:50تُوئی سلطانِ آلم
34:54یا محمد
35:00یا محمد
35:03زیروہِ
35:06لطف سوہِ من
35:09نظر کن
35:16سبا تو
35:20جانتی ہے
35:22درد
35:24میرا
35:27یہ مرغے
35:30روح قیدی ہے
35:34بدن کا
35:37یہاں دم
35:40گھٹ
35:42رہا ہے
35:45بے
35:50محابہ
35:51بے بلگی
35:55جانے
35:57مشتا
35:58کم
35:59دران
36:01جا
36:05فیدائے
36:08روزائے
36:10خیر
36:11البشر
36:13کن
36:16پیدی
36:17دار
36:19تھی
36:20کیسی
36:23کشا کش
36:28نصیر
36:30اکثر
36:31مجھے
36:32پڑھتے
36:34رہے
36:35غش
36:36اچانک
36:40خواب
36:42میں
36:44دیکھا
36:46وہ
36:47مابش
36:49مشر
36:51رف
36:52گر
36:54جے
36:55شد
36:55جامی
36:58زلوت
37:00فش
37:02خدا
37:03یا
37:06ایک
37:07کرم
37:07بارے
37:10دگر
37:11کن
37:15نصیمہ
37:19جانی
37:20بے
37:21بتغا
37:23گزر
37:25کن
37:27جے
37:28احوال
37:30محمد
37:33را
37:35خبر
37:36محمد
Comments

Recommended