Skip to playerSkip to main content
  • 16 hours ago
Transcript
00:00ཁྱའིའི ཏེ ཚགུན པཀ ཚགུན བྱེ ར྾�ད དེའི དགི བྱེ དེ དེ དེ ནེ བྱི པའི ནེ པེ ར྾�འི ཁཟ ཆེ པེ ཤགི �
00:30His people
00:46Each verb
00:55His people
00:59नेवालों से भी नाकदरों वो लज़त चीन लेता है, बड़ी मुश्किल से मिलती है, ये नेमत नेक नामी की, जरा सा डगमगा जाओ, तो इज़त चीन लेता है,
01:26बवक्त शाम सूरच से हकूमत चीन लेता है, वो सुबहों में सितारों से गयादत चीन लेता है, नाज़ीन गरामी एक गदर,
01:36आपका मैजबान से अद्नान खालिद, हाजर खिदमत है प्रोग्राम एहसास चलितों के साथ, और आप मुलाहिज़ा फर्मा रहे हैं, प्री रमदान अपील साल दोहज़ाश च्छबीस की ये खुसूसी रमदान अपील ट्रांसमिशन है, और अलहमदलिल्ल्ला आप जानते
02:06है, अलहमदलिल्ला हर एहम मौके की मुनास्बत से हम अपनी पूरी दुनिया में देखने वाली मुस्लिम कम्यूनिटी को बिलखुस मुखातिब करते हैं, हमारी ओवर्सीज जो पाकिस्तानी खावतिनों हजरात हैं, उन से बिलखुस हम यहां पर मुखातिब होते हैं, और �
02:36उनकी अश्क शोई का है तमाम, उनकी दादरसी का है तमाम एहसास करता आया है, अलहमदलिल्ला सिर्फ और सिर्फ यह सब कुछ जिस तरह से हम हमेशा से कहा करते हैं, कि आप ही के तावन से यह सब कुछ मुमकिन हो पाता है, और अलहमदलिल्ला इस वक्त जब हम आपसे मु�
03:06I am going to give you a special way to this.
03:10That Pakistan, I will have a feeling, and a natural, and a strong, and a strong, and a strong.
03:17This series, you will have to be able to get your own personal rights.
03:22Your own personal rights, because now I am going to be a part of this.
03:26And I think that you are going to have a place where you are.
03:29You are looking at America's, America's, America's, Canada's, Australia's, New Zealand's, New Zealand's.
03:36ڈیڈر لینڈ میں دیکھ رہے ہیں انگلینڈ میں ہمیں ناظرین ہیں اس وقت جو ہمیں ملاحظہ کر رہے ہیں جہاں جہاں اس وقت دنیا کے کم و بیش دو سو چھپن سے زائد ممالک میں احساس کی یہ ٹرانسمیشن براہ راست دیکھی جا رہی ہے ان تمام دیکھنے والوں سے مودبانہ طور پر عرض گزار ہیں کہ آئیے آگے بڑھ چڑھ کر اپنا کردہ آدھا کیجئے اور گنجائش پیدا کیجئے اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے قرآن مجید فرقان ح
04:06تعالیٰ فرماتا ہے سورہ مجادلہ کی یہ آیاء مبارکہ ہے جس کا ترجمہ میں اور مفہوم آپ کے سامنے عرض کر رہا ہوں کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ پس تم گنجائش پیدا کرو اللہ تعالیٰ تمہارے لیے وسط پیدا کر دے گا تو آپ اللہ کی راہ میں اپنے اموال کو خرچ کیجئے اپنے مال کو اپنے مال کے اس دھائی فیصد کو جسے ہم زکاة کہتے ہیں جسے مال کا میل کہا جاتا ہے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ
04:36زکاة تمہارے مال کا میل ہے یہ جو مال کا میل ہے کہ جو فقط دھائی فیصد محسوس ہوتا ہے اور جو کہ ہے تو جب اس سے آپ نکال دیتے ہیں گو کہ یہ آپ کے مال کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے لیکن یہ دھائی فیصد کسی کی زندگی میں سو فیصد رونقے لانے کا اور اس کے چہرے پر اس کے چھوٹے چھوٹے بچوں کے چہروں پر مسکرات لانے کا ذریعہ اور وسیلہ ہے
05:00ناظرین محترم پاکستان کے طول و عرض میں ایسے بے شمار خاندان اس وقت آباد ہیں اور ایسے پریشان حال لوگ جو سفید پوش طبقے سے بالخصوص تعلق رکھتے ہیں جن کے حوالے سے میں اس وقت آپ سے خصوصیت کے ساتھ بات کر رہا ہوں
05:15اور یہ وہ طبقہ ہے ناظرین جو ہمیں اپنی عرض اپنی گزارش کو بیان کرتے ہوئے ہمیشہ سے شرم سار نظر آتا ہے اور اس بات سے گریزہ بھی نظر آتا ہے کہ میں اپنی ضرورت کو کسی کے سامنے کس طرح سے بیان کروں
05:30ناظرین محترم احساس کی روز اول سے اگر میں گزشتہ سترہ سالوں کی بات کروں تو اس پورے عرصے میں ہمارے پاس ایسے بے شمار خاندان ریجسٹرڈ ہوئے ہماری اس لسٹ کے اندر
05:42جن کی احساس مستقل بنیادوں پر مدد و معاونت کر رہا ہے جنہیں راشن بیکز کی فراہمی کی جا رہی ہے
05:49یا ماہ رمضان کی جب آمد ہوتی ہے تو انہیں سپیشلی رمضان راشن بیک بھی پروائیڈ کیا جاتا ہے
05:56پھر دعوت افطار کا احتمام ہے اور ان کے لیے بہت سارے احتمام کیے جا رہے ہیں احساس کی جانب سے 26 سزائد شبہ جات ہیں
06:04تو ناظرین محترم عرض کرنے کا جو بنیادی طور پر آپ کے سامنے اس وقت مقصد ہے جو غرض و غیت ہے وہ یہی ہے
06:10کہ احساس ان لوگوں کی حوصلہ افضائی کرتا ہے کہ جو معاشرے کے اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
06:16کہ جو سفید پوش ہیں سریحتاً وہ نہیں کہ جو آپ کو ہر محلے بازار اور چورائے پر مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
06:24الحمدللہ احساس اپنی اس کوشش میں اور یقیناً جب ہم آپ کو صدا دیتے ہیں
06:30اور ہمارے ڈونرز حضرات ہمارے صاحب استطاعت ناظرین جو ہمارے اوورسیس پاکستانی ہیں
06:36بالخصوص جب وہ ہماری صدا کو سنتے ہیں تو ہمارا ساتھ دیتے ہیں اور آگے آ کر ہر اہم موقع کی مناسبت سے اپنا کردہ ادا کرتے ہیں
06:45اور یہاں بھی یہی ضرورت ہے کہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
06:49اب سے کم و بیش میرے خیال میں اب ہمارے پاس تیرہ دن بارہ دن باقی ہے
06:56ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
06:58رب کی رحمتوں کا برکتوں کا انعامات کا یہ ماہ مکرم ہمارے درمیان دلوہ فروز ہوا چاہتا ہے
07:05اور اس کی تمام تر رونک ہے ہمارے درمیان جلوہ فروز ہوئی چاہتی ہیں
07:09آنے والا رمضان رب کریم ہم سب کے لیے باعث خیر و برکت بنا دے میری دعا ہے
07:14اور اللہ تبارک و تعالی ہم سب کے لیے ہمارے گھر والوں کے لیے اس ماہ رمضان کو بہت باعث خیر و برکت بنائے
07:21ناظرین مہترم جہاں ہر شخص اپنے اپنے طور پر ماہ رمضان کی آمد سے پہلے
07:27اپنے اپنے طور پر اپنی اپنی نہج پر ماہ رمضان کی تیاری کرتا ہے
07:32اور گروسری ہم اپنے اپنے گھر والوں کے لیے رمضان کے آنے سے پہلے خرید لیا کرتے ہیں
07:37احساس بھی دراصل یہی کام کر رہا ہے
07:40یہی awareness ہمارے دیکھنے والے ناظرین تک پہنچا رہا ہے
07:43کہ ماہ رمضان کی آمد سے پہلے کیوں نہ ہم اپنے اپنے طور پر اتنی تیاری کر لیں
07:49کہ جہاں ہم اپنے گھر والوں کے لیے راشن کا احتمام کریں گے
07:53اور جتنے معاملات ہیں انہیں پورا کرنے کی کوشش کریں گے
07:57وہیں ہم کسی فقط ایک مسلمان گھرانے کے لیے
08:01اپنے کسی بہن بھائی کے لیے کسی ضرورت مند خاندان کے لیے
08:04کیوں نہ ایسا احتمام کر جائیں
08:06کہ جب ماہ رمضان کا آغاز ہو
08:08تو ہمارے سینہ سکون سے رب کریم اس طور پر معمور فرما دے
08:14اللہ تبارک و تعالی ہمیں قلبی اتمنان عطا فرما دے
08:16کہ ہاں جہاں اپنے گھر والوں کے لیے احتمام کیا ہے
08:19وہیں رب کریم نے مجھے اپنے کسی مسلمان بہن بھائی کے لیے بھی
08:24ذریعہ اور وسیلہ بنایا
08:26اپنے حصے کا کام میں کر سکا
08:28وہ ایک شیر ہے بڑا خوبصورت
08:30کہ شکوے ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
08:33شکوے ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
08:37اپنے حصے کی کوئی شمہ جلاتے جاتے
08:39تو ہر شخص اپنے اپنے حصے کی شمہ کو روشن کرتا چلا جائے
08:43یہ نہ سوچیں کہ کیا معاملات ہیں
08:47کیا کچھ ہو رہا ہے
08:49اور میری اپنی گنجائش کیسی ہے
08:51جتنا ہو سکتا ہے
08:53وہ آپ اللہ کی راہ میں ضرور خرچ کریں
08:55کیونکہ اللہ تبارک و تعالی یہ فرماتا ہے
08:57کہ تم میری جانب ایک قدم بڑھاؤ
08:59میں تمہاری جانب ستر قدم بڑھاؤں گا
09:02فرمانے نبی
09:02فرمانے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:06ملاحظہ فرمائیے گا
09:07حضور نے ارشاد فرمایا
09:08کہ جو شخص رحمان کے بندوں پر رحم کرتا ہے
09:11اللہ تبارک و تعالی
09:13رحمان بھی اس پر رحم کرتا ہے
09:15اور جو رحمان کے بندوں پر رحم نہیں کرتا
09:17تو رحمان بھی اس پر رحم نہیں کرتا
09:20ناظرین محترم
09:21اس حدیث سے ہمیں بھرپور رہنمائی ملتی ہے
09:23اور میں آپ سے یہی ارز کروں گا
09:26کہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
09:28وہ غزائیت سے بھرپور پکوان
09:31جو ہمارے گھروں میں تیار ہوتے ہیں
09:32اور جتنا احتمام
09:35ہم اپنے گھر والوں کے لیے کرتے ہیں
09:37ہر ہر نہج پر
09:38ہر موقع کی مناسبت سے
09:40میں ارز کر رہا ہوں
09:41تو وہی ہمیں
09:42اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے بھی
09:45محسوس کرنا ہے
09:46سمجھنا ہے
09:47اور اس ضرورت کو پورا کرنا ہے
09:49جتنا ہو سکے
09:50اپنے اپنے کمفر زون سے بہار آ کر
09:52جتنا ہو سکے
09:54اپنے اموال کو پیش کیجئے
09:55رمضان راشن پیکج
09:57الحمدللہ احساس
09:58یوں تو سارا سال
09:59یہ سلسلہ جاری و ساری رہتا ہے
10:01راشن پیکجز کی فرامی
10:03احساس کا ایک مستقل پیوانے پر
10:06چلتا ہوا
10:07ایک ایسا پروجیکٹ ہے
10:08جو بلا تعطل کام کر رہا ہے
10:10اور مہانہ بنیاد پر
10:12سینکڑوں خاندانوں کے درمیان
10:14راشن پیکجز کو
10:16ان راشن بیگز کو
10:17پروائیڈ کیا جاتا ہے
10:18اور ان کی دعائیں حاصل کی جاتی ہیں
10:20اور یہ سب کچھ
10:21آپ ہی کے تعاون سے ممکن ہو پاتا ہے
10:23اور مزید میں ارز کروں
10:24کہ جب ماہ رمضان آتا ہے
10:26تو ایک ایسا راشن پیکجز
10:28تیار کیا جاتا ہے
10:29کہ جس میں
10:30سپیشلی وہ لوازمات بھی
10:31شامل کیا جاتا ہے
10:32کہ جو ماہ رمضان میں
10:34کسی بھی خاندان کی
10:36بنیادی ضرورت بن جایا کرتے ہیں
10:37اور اس میں آٹا
10:39ڈالیں
10:39چاول
10:40چینی
10:40پتی
10:41خشک
10:41دودھ
10:42تو ہے ہی
10:42ساتھ ہی خجوریں
10:43مشروبات
10:44بیسن
10:45اور دیگر
10:46اس حوالے سے جتنی چیزیں ہیں
10:47وہ شامل کی جاتی ہیں
10:49آپ جانتے ہیں
10:49کہ ایسے بہت سے
10:51مسالہ جات ہیں
10:52کیچپ ہے
10:53اور ٹیٹرہ پیک
10:54ملک ہے
10:55اس کے علاوہ
10:56جیم ہے
10:56جیلی ہے
10:57اور اس طرح کی بھی
10:58احتمام احساس کرتا ہے
11:00اور اس بات کا احساس رکھتا ہے
11:01کہ جس طرح سے
11:02ہم اپنے گھر میں
11:04جن جن چیزوں کو پسند کرتے ہیں
11:05ہمارے دسترخان پر
11:06بوقت سہری
11:07کیا چیزیں ہونی چاہیے
11:09اور دعوتیں
11:10جب ہمارے گھروں میں
11:11افطار کا احتمام ہوتا ہے
11:12تو وہ ایک
11:13دعوت کی ہی صورت ہوتی ہے
11:15الحمدللہ
11:15اور اس وقت
11:16کیا کیا چیزیں
11:17ہمارے دسترخان پر
11:18موجود ہوتی ہیں
11:19اور ایک بات
11:20میں تحدیس نعمت کے لیے
11:22کہہ رہا ہوں
11:22کہ جو سارا سال چیزیں
11:23ہم اور آپ
11:24اپنے معمول میں
11:25نہیں کھاتے
11:26وہ بھی
11:27اللہ کریم
11:27ہمیں ماہ رمضان میں
11:29ہمارے دسترخان پر
11:29عطا فرماتا ہے
11:30اور ہم
11:31ایسی ایسی چیزیں کھاتے ہیں
11:33الحمدللہ
11:33کہ جو سارا سال
11:34بھی ہمارے روٹین
11:35کا حصہ
11:36نہیں ہوا کرتی ہیں
11:37اللہ کا یہ
11:38کرم ہے
11:39اور یہی کرم
11:40اگر آپ
11:40اپنی زندگی میں
11:41بھی اپنے شامل حال
11:42محسوس کرتے ہیں
11:43تو آئیے
11:44آپ سے ہی
11:44درخواست کی جا رہی ہے
11:45کہ اپنے بہن بھائیوں
11:46کے لیے
11:47یہ خصوصی احتمام کریں
11:48کہ
11:49برخصوص یہاں پر
11:51رمضان راشن پیکج کے
11:52حوالے سے پہلے
11:52ارس کر دوں
11:5375 یو ایس ڈالرز میں
11:55آپ
11:56رمضان راشن پیکج کی
11:57تیاری کروا سکتے ہیں
11:58یو ایس اے
11:59اور یو کے کے ناظرین
12:00اس وقت ہمیں
12:00بیق وقت
12:01ملاحظہ فرما رہے ہیں
12:02میں اس وقت
12:03یو ایس اے کے لیے
12:04ارس کر رہا ہوں
12:0475 یو ایس ڈالرز میں
12:06رمضان راشن پیکج
12:07اور اس کے علاوہ
12:08ناظرین محترم
12:08بالخصوص
12:09بالخصوص
12:10بالخصوص
12:11جس حوالے سے
12:11اس وقت
12:12آپ سے
12:13احساس کی پوری
12:14ٹیم دس بستہ
12:15عرض گزار ہے
12:16وہ ہے
12:17دعوت افطار
12:19کا احتمام
12:20نہ صرف دعوت افطار
12:21بلکہ اس کے ساتھ
12:22تعام خاص کا بھی
12:24احتمام
12:24یعنی کھانے کا احتمام
12:25بھی
12:26اپنے بہن بھائیوں
12:27کے لیے
12:27اسی وقت کیا جاتا ہے
12:29کہ جب انہیں
12:29افطاری کروائی جاتی ہے
12:30اس کے بعد
12:31کھانے کا بھی
12:32ایک بھرپور
12:32احتمام
12:34اور
12:34خوش ذائقہ پکوان
12:36مہا تیار کیا جاتے ہیں
12:38جو انہیں
12:38بائزت طریقے کے ساتھ
12:39صرف کیا جاتے ہیں
12:40ہنڈرڈ
12:41یو ایس ڈالرز میں
12:42آپ
12:43کم از کم
12:44پچیس افراد کے لیے
12:45دعوت افطار
12:46کا احتمام
12:47کر سکتے ہیں
12:48اس کے علاوہ
12:49اگر آپ
12:49ٹو ہنڈرڈ
12:50یو ایس ڈالرز
12:51پیش کرتے ہیں
12:52تو آپ پچاس افراد کی
12:53افطاری کا احتمام
12:54کر سکتے ہیں
12:55اس سے جتنا زیادہ
12:56آپ پیش کرنا چاہیں
12:58احساس
12:58آپ کا خیر مقدم کرتا ہے
13:00اور آپ سے یہی درخواست
13:01کرتا ہے
13:02کہ بڑھ چڑھ کر
13:03جتنا زیادہ ہو سکے
13:04یہ ایک
13:05ہمارے لیے
13:06یوں کہیے
13:06کہ موٹیویشن کے لیے
13:08احساس نے
13:09یہاں پر ایک
13:09فگر
13:10آپ کے سامنے
13:11واضح کیا ہے
13:12کہ پچیس افراد کی
13:13افطاری اگر آپ
13:14کرواتے ہیں
13:14تو سو یو ایس ڈالرز
13:16میں یہ احتمام
13:16کر سکتے ہیں
13:17پچیس افراد کا
13:18مطلب ہے
13:18کہ آپ
13:19کم و بیش
13:20اگر بیق وقت
13:21وہاں پر
13:22تین سے چار
13:23فیملیز آ جاتی ہیں
13:24تو ایک
13:24یعنی کہ
13:25فیملیز کا
13:26خوبصورت دسترخان
13:27وہاں پر سچ سکتا ہے
13:28اور کہ جس میں
13:29بزرگ ہیں
13:30بچے ہیں
13:31نوجوان ہیں
13:32ہماری ماں بہنیں
13:33بیٹیاں ہیں
13:33آ کر وہاں بیٹھیں گے
13:35اور اللہ کی دی ہوئی
13:36نعمتوں سے
13:37ان پکوانوں سے
13:38لطف اندوز ہو سکیں گے
13:40اور یہ
13:41ایک بڑا خوبصورت
13:42سلسلہ ہے
13:42کہ آپ اس بات
13:44کو سمجھیں
13:44اور محسوس کریں
13:45کہ جو لوگ
13:46اس چیز کو
13:47آویل کر سکتے ہیں
13:48وہ تو کر رہے ہیں
13:49لیکن
13:49ہر شخص کی
13:50یہ ذمہ داری ہے
13:51کہ وہ
13:52ان لوگوں کی جانبی دیکھیں
13:54کہ جن کے دسترخان
13:55ان نعمتوں سے خالی ہیں
13:56یا تو ان کی
13:57دہلیس تک پہنچایا جائے
13:58الحمدللہ
13:59یہ احساس بھی
14:00احساس کی ٹیم کو ہے
14:02اور اس کے علاوہ
14:03اگر ہم
14:04کیمپس کے ذریعے
14:05ایسے پوائنٹس کو
14:06جو ایسی لوکیشنز ہیں
14:08جنہیں ہم
14:09آئیڈنٹیفائی کر لیتے ہیں
14:10جنہیں ہم
14:11فائنل کر لیتے ہیں
14:12پورے پاکستان میں
14:13پبلک پلیسز
14:14بس سٹاپس
14:15گنجان آباد جگہیں
14:17ایسی جگہیں
14:18اور بالخصوص
14:18جہاں جہاں احساس کے
14:19سینٹرز کام کر رہے ہیں
14:21وہ تمام جگہیں
14:22ہسپتالوں میں
14:23مختلف مقامات پر
14:25کہ جہاں پر
14:26عوامی اجمع
14:27اجتماع ہوتا ہے
14:29بڑی افرادی قوت
14:30جہاں موجود ہوتی ہے
14:38ساری رہتا ہے
14:39ہنڈیڈ یو ایس ڈالرز میں
14:40آپ یہ احتمام کر سکتے ہیں
14:42ساتھ ہی ناظرین محترم
14:43میں یہ ارز کرتا چلوں
14:44اگر آپ پانی کے
14:45سمال ہینڈ پم کی
14:46تنصیب کے لیے
14:47احساس کا ساتھ دیتے ہیں
14:48تو ون ایٹی فائف
14:50یو ایس ڈالرز
14:51ہمیں آپ کے
14:52ریکوائیڈ ہوں گے
14:52اور ون ایٹی فائف
14:53یو ایس ڈالرز میں
14:54آپ پانی کے
14:56ہینڈ پم کی
14:56جب تنصیب کرواتے ہیں
14:58تو احساس
14:59ایسے علاقوں
15:00کو بالخصوص
15:01اپنی پیورٹی میں
15:02شامل رکھتا ہے
15:03کہ جو دہی علاقے ہیں
15:05عزلہ اور گوٹھ ہیں
15:06جہاں پر پانی
15:07بالکل ناپید ہے
15:08آپ جانتے ہیں
15:08ہمارے ہندوں نے
15:09سندھ میں
15:10تھر میں
15:10اور
15:11اس کے علاوہ
15:13مٹیاری میں
15:13جام شوروں میں
15:15ایسے بے شمار
15:16مقامات ہیں
15:17کہ جہاں پر
15:18بالخصوص پانی کی
15:19شدید قلت
15:20دکھائی دیتی ہے
15:21اور لوگ
15:22پانی کے حصول
15:23کے لیے
15:24طویل سفر
15:25اختیار کرتے ہیں
15:26ہماری خواتین
15:27طویل سفر
15:28اختیار کرتی ہیں
15:28اور
15:29کہیں دو دراز
15:30مقام سے
15:30پانی کو بھر کے
15:31لائے جاتا ہے
15:32اور پھر وہ
15:32چند گھنٹوں
15:33میں ہی استعمال
15:34کے بعد
15:35پھر اسی تگودوں
15:36میں لگ جاتے ہیں
15:37کہ اب پانی کا
15:37حصول کیسے ممکن ہوگا
15:38ان لوگوں کے لیے
15:39ذرا اس بات کو
15:40محسوس کرتے ہوئے
15:41ہم اپنے گھر میں
15:42جب جی چاہے
15:43جس طرح چاہے
15:43پانی کو
15:44اویل کر لیتے ہیں
15:45چند گھنٹوں
15:46کے لیے
15:46اگر پانی
15:47ہمارے گھروں سے
15:48یوں کہہ لیجے
15:50کہ اگر وقتی طور پر
15:51ناپید ہو جاتا ہے
15:52اگر وقتی طور پر
15:53اس کی فرامی
15:54موطل ہو جاتی
15:54تو ہمیں کس قدر
15:55تکلیف کا سامنا ہوتا ہے
15:56تو یہی کیفیت
15:58ذرا سوچی ہے
15:58کہ جن کے ساتھ
15:59مسلسل طور پر
16:01یہ کیفیت ہو
16:02اور ایک تکلیف ہو
16:04یہ ایک دکھ ہے
16:06درد ہے
16:06جسے سمجھنے کی
16:07ضرورت ہے
16:08تو ہمیں
16:08الحمدللہ
16:09احساس کی ٹیم کو
16:10احساس کے بانیان کو
16:12ہمارے پروفیشنلز کو
16:13ہماری
16:13ٹیکنیشنز کی ٹیم کو
16:15ہمارے جتنے بھی
16:16احباب ہیں
16:17سب کو
16:18اس بات کا
16:18بھرپورا احساس ہے
16:19کہ اپنے حصے کی
16:21شما کو روشن کرنے
16:22کا جو موقع ملے
16:23اس موقع پر آگے آ کر
16:25اپنا کردادہ کیا جائے
16:26اور یہی
16:27آپ سے درخواست ہے
16:28ایک سو پچیاسی
16:29ون ایٹی فائی ویوئیس
16:30ڈالرز
16:31کائنی ڈونیٹ کیجئے
16:32اور پانی کے ہینڈ پمپس
16:33کو لگوا دیجئے
16:34پورے پاکستان کے
16:35حصوں میں
16:36مختلف حصوں میں
16:37بالخصوص دہیزلہ
16:38اور گھوٹھوں میں
16:39اس کے علاوہ
16:39ناظرین محترم
16:40احساس احتمام کرتا ہے
16:42آئی سائٹ کیمپس کا
16:43آئی سائٹ کیمپس کا
16:45جو احتمام ہے
16:45وہ الحمدللہ
16:47بہت بڑے پیمانے پر
16:48اس وقت
16:49ہم دیکھ رہے ہیں
16:50کہ سرد بلوچستان میں
16:52اس کے علاوہ
16:53جام شورو میں
16:54اس کے علاوہ
16:55ڈی جی خان میں
16:56رحیم یار خان میں
16:57ساہیوال میں
16:58لاہور میں
16:59خیبر پختونخواہ کے
17:01مختلف حصوں میں
17:01الحمدللہ
17:02یہ احتمام
17:03اب تک کیا جا چکا ہے
17:04اور الحمدللہ
17:06ہزاروں لوگ
17:06اس سے فیضیاب ہو چکے ہیں
17:08اور
17:0855 یوئیس ڈالرز کی
17:15آپ نہ صرف
17:16کسی کی آنکھوں کا
17:17معاینہ کروا سکتے ہیں
17:18کسی بیمار کی
17:19آنکھوں کا
17:20علاج کروا سکتے ہیں
17:21بلکہ اگر
17:22آنکھوں کے
17:22آپریشن کی بھی
17:23ریکوائیڈ ہے
17:24تو وہ بھی کیا جاتا ہے
17:2555 یوئیس ڈالرز
17:26اس حوالے سے
17:27ہمیں آپ کے
17:28ریکوائیڈ ہوں گے
17:28اس کے علاوہ
17:29ساتھ ہی مرض کر دوں
17:30کہ مساجد کی تعمیر
17:32الحمدلللہ
17:32ایک ایسا شعبہ ہے
17:33کہ جس میں
17:34احساس روزے اول سے
17:45کئی مساجد
17:45احساس کے
17:46زیر احتمام
17:49اس وقت
17:50تعمیری مرائل میں
17:51موجود ہیں
17:52اور اس وقت
17:53ان کا کام
17:54زور و شور
17:54کا ساتھ جاری ہے
17:55اور کئی مساجد
17:57ایسی ہیں
17:57کہ جن کا آغاز
17:58اس وقت
17:59میری نالج میں ہے
18:00کہ یکم رمضان سے ہوگا
18:01اور کہ جہاں پر
18:03نماز ترابی بھی
18:04انشاءاللہ
18:04پڑھائی جائے گی
18:05اور پھر آپ جانتے ہیں
18:07کہ جب مساجد کی تعمیر
18:08ان علاقوں میں ہوتی ہے
18:09تو اس کے بعد
18:10وہاں پر دعوت افطار
18:11کا جو احتمام ہے
18:12اس کا دسترخان بھی
18:13وہی پر وقت افطار
18:14لگایا جاتا ہے
18:15تاکہ جو وہاں پر
18:16کمیونٹی آباد ہے
18:17جو لوگ آباد ہیں
18:18وہ وہاں آ کر
18:19بھرپو طریقے سے
18:20نہ صرف عبادات
18:21کر سکیں
18:22بلکہ جو غزائی
18:23ضرورت کا احتمام ہے
18:24اس سے بھی وہاں پر
18:25وہ فیضیاب ہو سکیں
18:26نائن تھاؤزنڈ
18:27فائیو ہنڈرڈ
18:28یو ایس ڈالرز میں
18:29آپ ایک آلی شان
18:30مسجد تا قیام
18:31عمل میں لاسکتے ہیں
18:32اس پر مزید بھی
18:33میں آپ سے کلام کروں گا
18:34لیکن ساتھ ہی میں
18:36ایک اور
18:36بات ارس کرتا چلوں
18:38اور ایک اور
18:39ایسا روشن
18:39پہلو احساس کا
18:40کہ جہاں
18:41اللہ کے گھر کی
18:42تعمیر کے لیے
18:43آپ سے احساس
18:44درخواست گزار ہے
18:46وہیں
18:47اللہ کے بندوں کے لیے
18:48گھروں کی تعمیر کے لیے
18:49بھی احساس
18:50ایک بہت ہی منفرد
18:51انیشیٹیو لیتا ہوا
18:52نظر آتا ہے
18:53اور یہ ایک ایسا
18:55کام ہے احساس کا
18:56کہ جس حوالے سے
18:57میں نے پہلے بھی
18:57ارس کیا
18:58کہ میں نے
18:59اب تک
19:00کوئی ایسی فلائی
19:01اور رفائی
19:01ادارے کو
19:03کسی ایسی تنظیم
19:03کو نہیں دیکھا
19:04کہ جو
19:05یہ کام کر رہی ہو
19:06اور بہت ہی
19:07ڈیفرنٹ انیشیٹیو ہے
19:08اور جس قدر تحسین
19:10کی جائے
19:10وہ کم ہے
19:11اللہ کے
19:12گھر کی تعمیر
19:13کے ساتھ ساتھ
19:14اللہ کے بندوں کے لیے
19:16گھروں کی تعمیر
19:17کا سلسلہ
19:17الحمدللہ
19:18اس وقت
19:18پورے زور و شور
19:19کے ساتھ جاری ہے
19:20سرحد بلوچستان
19:21کے مختلف حصوں میں
19:22اس کے علاوہ
19:23سندھ کے
19:24مختلف حصوں میں
19:25بالخصوص میں
19:25بات کروں
19:26ریسنٹلی
19:26جہاں پر یہ
19:27رہائشی
19:29پروجیکٹ
19:30رہائشی
19:31موڈل ویلچ
19:32احساس کا
19:32قیام پذیر ہوا
19:34اور اس کو
19:35عملی جامعہ
19:36پہنایا گیا
19:37اور الحمدلللہ
19:39جہاں پر
19:39سیکڑو خاندانوں
19:40کو آباد کیا گیا
19:41دو کمروں پر
19:43مشتمل گھر
19:43آپ
19:44اپنے کسی
19:45مسلمان بہن بھائی
19:46کو بنا کر دے سکتے ہیں
19:47کتنی بڑی نعمت ہے
19:48ہم جہاں
19:50رہتے ہیں
19:51ہم اس بات کو
19:51محسوس کر سکتے ہیں
19:52کہ اگر اللہ نے
19:53ہمیں اپنا گھر
19:53عطا فرمایا ہے
19:54تو یہ کتنی
19:55بڑی نعمت ہے
19:56کسی کے سر پر
19:57چھت ہونا
19:58اور اس چھت کے
19:59نیچے
20:00زندگی کو
20:00اس احساس کے ساتھ
20:09یعنی جو لوگ
20:10کرائے پر رہتے ہیں
20:10وہ اس بات کو
20:11اچھی طرح
20:12محسوس کر سکتے ہیں
20:13کہ اپنا گھر
20:14کتنی بڑی نعمت ہوتی ہے
20:15اور وہ لوگ
20:16جو مختلف
20:18نیچرل ڈیزاسٹرز
20:19کی وجہ سے
20:19زلزلوں کی وجہ سے
20:21سہلابی
20:22تباہکاریوں کی وجہ سے
20:24اپنے گھروں سے
20:24محروم ہوئے
20:25ریسنڈلی آپ جانتے ہیں
20:26کہ ایک سہلابی
20:27صورتحال سے
20:28دو چار رہا
20:28مارا سندھ
20:29اور پنجاب کے
20:30مختلف اس سے
20:30تو پھر ان لوگوں کے لیے
20:32احساس نے یہ
20:33خصوصی طور پر
20:34قدم اٹھایا ہے
20:35کہ انہیں
20:36اپنا گھر
20:36بنا کر دیا جائے
20:37دو کمر پر
20:38مشتمل گھر ہے
20:39جس کے ساتھ
20:40ایک چھوٹا سا
20:41بھاگیچہ بھی ہے
20:42کچن بھی ہے
20:43اٹیج بات ہے
20:45اور دو کمرے ہیں
20:46اور یہ سب کچھ
20:47ایسا نہیں ہے
20:48کسی سیپریٹلی
20:48مقام پر
20:49بنا کر دے دیا گیا
20:50کسی جگہ پر
20:51کہ بس دو کمرے
20:52بنا دی
20:52اور کارعائش نہیں
20:54بلکہ
20:54پروپر
20:55ایک موڈل
20:56ویلیج
20:56کو
20:57اس کی قیام پر
20:58زیری کو
20:59یقینی بنایا ہے
20:59احساس نے
21:00ایک سوسائٹی کی طرز پر
21:01بانڈری وال کے اندر
21:03بہت
21:04بڑے پیمانے پر
21:05گھروں کو تعمیر کر کے
21:06وہاں پر لوگوں کو
21:07اپنے بہن بھائیوں کا
21:09آباد کیا ہے
21:09احساس نے
21:10یہ بہت بڑا کام ہے
21:11ناظرین
21:11ضرور اس پر بھی
21:12توجہ فرمائے
21:132700 US
21:14ڈالرز میں
21:15آپ یہ کارخیر
21:16سر انجام دے سکتے ہیں
21:17ساتھ ہی
21:18میں اپنے
21:19UK کے دیکھنے والے
21:19ناظرین کے لیے بھی
21:20جلدی جلدی
21:21ارس کر دیتا ہوں
21:22کہ رمضان راشن پیکج کی
21:24تیاری اگر آپ
21:24کروانا چاہیں
21:25تو 65
21:25گریٹ بٹن پاؤنڈز میں
21:26اور اگر آپ
21:2725 افراد کی
21:28افطاری کا
21:29احتمام کرتے ہیں
21:30تو 75
21:31گریٹ بٹن پاؤنڈز میں
21:32اس کے علاوہ
21:32small hand pump
21:33کی تنصیب
21:34اگر آپ
21:34کروانا چاہیں
21:35تو 150
21:36گریٹ بٹن پاؤنڈز میں
21:37آئی سائٹ
21:38کیمپس کا
21:38احتمام
21:39اگر آپ
21:39کرتے ہیں
21:39اس کیمپ میں
21:41ایک مریض کی
21:41جو
21:42تیمارداری
21:43کا احتمام
21:44ہے
21:44اس کے علاج
21:44مولوجی کی
21:45ذمہ داری ہے
21:46اگر آپ
21:46وہ اٹھاتے ہیں
21:47تو 45
21:48گریٹ بٹن پاؤنڈز میں
21:49اور اس کے علاوہ
21:50مسجد کی
21:50تعمیر کے لیے
21:51اگر آپ
21:52اپنی رکومات
21:52کو پیش کرتے ہیں
21:53تو 7500
21:54گریٹ بٹن پاؤنڈز
21:56ہمیں آپ کے
21:57ریکوائر ہیں
21:57اس کے علاوہ
21:58اگر آپ
21:59احساس
21:59موڈل
22:00ویلج میں
22:00ایک گھر
22:01بنا کر
22:02اپنے مسلمان
22:03بہن بھائی کو
22:03بطور طوفہ
22:04بطور حدیعہ
22:05پیش کرتے ہیں
22:06تو 2000
22:06گریٹ بٹن پاؤنڈز میں
22:08آپ یہ
22:08کار خیر سے
22:09انجام دے سکتے ہیں
22:10اور یہ
22:10کار خیر
22:11آپ اپنے
22:12مال زکاعت سے
22:13اتیات سے
22:14صدقات سے
22:22مہترم
22:23بینک ٹرانسفر
22:23جو ڈیٹیل ہے
22:24ہماری وہ بھی
22:25میں آپ سے
22:25ارس کر دوں
22:26ہمارا
22:26اکاؤنڈ نیم ہے
22:27احساس فاؤنڈیشن
22:28یہ میں
22:29USA کے ناظرین
22:30کے لئے
22:30ارس کر رہا ہوں
22:30احساس فاؤنڈیشن
22:32اکاؤنڈ نیم ہے
22:32بینک ہے
22:33چیز بینک
22:34اکاؤنڈ نمبر ہے
22:35202535861
22:37راؤٹنگ نمبر ہے
22:380210000021
22:41سویفٹ نمبر ہے
22:42CHASUS33
22:44اس کے علاوہ
22:45ہماری
22:45ویب سائٹ
22:46ہے
22:47جس کے
22:47تھرو
22:48آپ اپنے
22:48ڈونیشن
22:48کو پیش
22:49کر سکتے ہیں
22:50www.ahsasfoundation.organisation
22:53ناظرین
22:54مہترم
22:54ہمارا
22:55اسٹوڈیو
22:55نمبر ہے
22:56USA سے
22:56دیکھنے والے
22:57ناظرین
22:57کے لئے
22:57بلکہ
22:58سوص
22:58ارس کر رہا ہوں
22:58171839
23:0035437
23:01پر
23:02آپ
23:02ہمیں
23:02برائے
23:03راست کال
23:03کر سکتے ہیں
23:04اس پروگرام
23:04میں
23:04اپنے
23:04ڈونیشن
23:05کو
23:05سبمیٹ
23:06کروا سکتے ہیں
23:06پلیز کال
23:07کیجئے
23:08ہمارے ساتھ
23:09دیجئے
23:09ہمارے ساتھ
23:10اونیر آئیے
23:11اپنی گفتگو سے
23:12اپنے خیالات
23:13سے ہمیں آگاہ
23:14کیجئے
23:15اور کوئی
23:15مشورہ دینا چاہیں
23:16ڈونیشن
23:17پیش کرنا چاہیں
23:18ساتھ ہی
23:19ڈونیشن
23:20ہارٹ لائن
23:20نمبر بھی
23:21مرس کرتا
23:21چلوں
23:21یہ ہماری
23:25ڈونیشن
23:26ہارٹ لائن
23:26یو ایسے کے
23:27ناظرین کے لیے
23:27ہمہ وقت
23:28اوپن ہے
23:29کسی بھی وقت
23:29آپ اپنے
23:30ڈونیشن
23:30کو سبمیٹ
23:31کروا سکتے ہیں
23:31اس کے علاوہ
23:32یوکے کے
23:33ناظرین کے لیے
23:33بینک ٹرانسفر
23:34ڈیٹیل بھی
23:34میں ارس کر دوں
23:35اکاؤن نیم
23:36ہے احساس
23:37ٹرسٹ
23:37بینک نیم
23:38ہے نیٹ ویسٹ
23:39بینک
23:40اکاؤن نمبر
23:41ہے
23:41فور سیون
23:41فائیو
23:42ون نائن
23:42زیرو
23:43سوٹ
23:44کوڈ ہے
23:45فائیو
23:46زیرو
23:46ڈیش
23:46فور
23:46ون
23:47ڈیش
23:47ون
23:48زیرو
23:48اس کے علاوہ
23:49اگر آپ
23:50یونیٹیڈ
23:50کینگڈم سے
23:51ہمارے ساتھ
23:52ہیں اور
23:52آن لائن
23:53ہماری ویب
23:54سائٹ کے
23:54تھرہو
23:55اپنے
23:55ڈونیشن
23:56کو سبمیٹ
23:56کروانا
23:57چاہتے ہیں
23:57تو
23:57www.احس
23:59ٹرسٹ
24:00ڈاٹ
24:00ارگنائزیشن
24:01پر
24:01آپ
24:02ڈونیشن
24:02کو
24:02سبمیٹ
24:03کروا سکتے ہیں
24:03اور
24:04ناظرین
24:04محترم
24:05اسٹوڈیو
24:05نمبر
24:05یوکی کے
24:06ناظرین
24:06کے لئے
24:06اٹس کر دوں
24:070203355
24:092772
24:10پر
24:10آپ ہمیں
24:11کال کر
24:11سکتے ہیں
24:12اور
24:12ہم یہاں
24:12متونی ہیں
24:13اس بات
24:13کے
24:13آپ کی
24:14کالز
24:15آئیں
24:15اور
24:15ہم آپ
24:16سے
24:16گفت و
24:16شنید
24:17کریں
24:17آپ کے
24:18خیالات
24:18کو جانے
24:19اور
24:19آپ کے
24:19ڈونیشن
24:20بھی
24:20آپ سے
24:21لیں
24:21ڈونیشن
24:22ہاٹ لائن
24:23نمبر
24:23بھی
24:23ملاحظہ
24:24فرمائیے
24:24گا
24:24020361
24:2677786
24:27پر
24:27آپ ہمیں
24:28آن لائن
24:28ڈونیشن
24:29بھی
24:29پیش
24:29کر
24:29سکتے ہیں
24:30الحمدللہ
24:31اللہ
24:31تبارک
24:32وطالعہ
24:32کا
24:32بے پایا
24:33کرم
24:33شکر
24:33اور
24:34احسان
24:34ہے
24:34کہ
24:34اس
24:34رب
24:35کریم
24:35نے
24:35احساس
24:37کو
24:37ایک
24:38ایسی
24:38منجمنٹ
24:39دی
24:39ہے
24:39جو
24:40ہر اہم
24:41موقع کی
24:41منازبت
24:42سے
24:42بہت
24:43ہی
24:43زیرک
24:44انداز
24:45کے ساتھ
24:46اور بہت
24:46زیادہ
24:47معاملہ
24:47فہمی
24:47کے ساتھ
24:48اس کار
24:49خیر
24:49کو
24:49سرانجام
24:50دے رہی ہے
24:51اور
24:51اپنے
24:52پورے دنیا
24:53میں دیکھنے
24:53والے
24:53ناظرین
24:54کو
24:54اپنے
24:55ساتھ
24:55لے کر
24:55اس کار
24:56خیر
24:56میں
24:56چل رہی ہے
24:57اور
24:57آپ
24:58ہمارے
24:59ساتھ
24:59قدم
25:00با
25:00قدم
25:00شامل
25:00ہیں
25:01اس وقت
25:01میرے
25:11خاص طور پر
25:12احساس کی
25:12جو خدمات
25:13سرانجام
25:14دی جا رہی ہیں
25:14پورے پاکستان
25:15میں جہاں جہاں
25:16جس جس انداز
25:17کے ساتھ
25:18جس جس شعبے میں
25:18اس وقت
25:19احساس کام کر رہا ہے
25:20وہاں پر
25:21ان کی جو
25:22فیزیکلی
25:23اپیرنس ہے
25:24وہ وہاں پر
25:25ہوا کرتی ہے
25:25اور اپنے ہاتھوں سے
25:27لوگوں کے درمیان
25:28راشن پیکجز کی
25:29فرامی ہو
25:30دسترخانے افطار ہو
25:31جہاں جہاں ان کے لیے
25:32ممکن ہوتا ہے
25:33وہاں وہاں
25:34یہ پہنچتے ہیں
25:35اور
25:35بالخصوص جب میں
25:36رمضان کے حوالے سے
25:37بات کر رہا ہوں
25:38اور ناظرین محترم
25:39اس کے علاوہ
25:40جتنے شعبہ جات ہیں
25:41وہ سب
25:41اس وقت
25:42آپ کی سپرویجن میں
25:43کام کر رہے ہیں
25:45میرے ساتھ تشریف فرما ہے
25:46احساس کے
25:47نمائندہ خصوصی
25:48جناب سید فہد
25:49حسین صاحب
25:49فاد بھی
25:50السلام علیکم
25:50ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:52فاد بھی
25:53ایک مرتبہ پھر خیر مقدم ہے
25:54احساس کی
25:55سیلتھون
25:56پری رمضان
25:57اپیل ٹرانسویشن میں
25:58اور
25:59یقیناً
26:00آپ
26:01ہمارے
26:01ایک ایسے
26:02مستقل طور پر
26:04شامل رہنے والے
26:05ایک ایسے ساتھی ہیں
26:06کہ جن کے ذریعے سے
26:07ہمارے دیکھنے والے ناظرین کو
26:09بھرپور
26:09اویرنس ملتی ہے
26:11اور
26:11پیغام پہنچانے کا
26:13جو
26:13میں سمجھتا ہوں
26:14سب سے موصر طریقہ ہے
26:16وہ یہی ہے
26:16کہ وہ شخصیت
26:18ساتھ موجود ہوا کرے
26:19کہ جو
26:19آن ڈا گراؤن جا کر
26:21لوگوں کے لیے
26:22فیزیکلی خدمات کو
26:24سن انجام دیتی ہے
26:26خیریت سیان
26:26الحمدللہ
26:27ساتھی تشریف فرمائے
26:29بہت ہی خوشالحان
26:30خوشگلو سناخان مصطفیہ
26:32بہت کم سنی سے
26:34حضور نبی اکرم
26:35نبی مجسم
26:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:38کی
26:38مدھو سنہ
26:39پیش کر رہے ہیں
26:40اور گزرتے ہوئے
26:42وقت کے ساتھ ساتھ
26:43اپنی خوشالحانی کی
26:44منازل کو
26:44بتجریج
26:45تیہ کرتے چلے جا رہے ہیں
26:46اور ان کی توفیقات میں
26:48اللہ رب العالمین
26:49اضافہ فرما رہا ہے
26:50اور
26:51ماشاءاللہ
26:51پڑھنے کا انداز بھی
26:53میں محسوس کرتا ہوں
26:54کہ نکھرتا چلا جا رہا ہے
26:56اللہ تبارک و تعالی نے
26:57اپنے حبیب
26:58اور اپنے حبیب کی
26:59آل کے ذکر کے ساتھ
27:00کے اوت و فیلے نے
27:01بہت ہی عزتوں سے
27:03اور صلاحیتوں سے
27:04بالخصوص نوازہ ہے
27:05میرے ساتھ تشریف فرما ہے
27:06محمد حسان عزیزی
27:08السلام علیکم
27:09بخیر و آفیت ہے
27:11حمد باری تعالی سے
27:13ہم آغاز کرتے ہیں
27:14اس کے بعد
27:15سلسلہ کلام کو آگے بڑھا
27:16بسم اللہ
27:33کعبے کی رونک
27:37کعبے کا مہمز
27:41اللہ اکبر
27:46اللہ اکبر
27:50اللہ اکبر
27:53اللہ اکبر
27:57دیکھوں تو دیکھیں
28:01جاؤں برابر
28:05اللہ اکبر
28:09اللہ اکبر
28:13اللہ اکبر
28:17اللہ اکبر
28:20اللہ اکبر
28:22اللہ اکبر
28:24اللہ اکبر
28:26اللہ اکبر
28:28اللہ اکبر
28:30اللہ اکبر
28:32اللہ اکبر
28:34اللہ اکبر
28:36اللہ اکبر
28:38اللہ اکبر
28:40اللہ اکبر
28:44اللہ اکبر
28:46اللہ اکبر
28:50اللہ اکبر
28:52اللہ اکبر
28:54اللہ اکبر
29:04اللہ اکبر
29:08اللہ اکبر
29:10اللہ اکبر
29:12Allahu akbar, allahu akbar
29:18Ka'be'e ki ronak, Ka'be'e ka merzai
29:26Allahu akbar, allahu akbar
29:33Tehre haram ki kya bat maula
29:49Tehre haram ki kya bat maula
30:04Tehre karam ki kya bat maula
30:11Tehre haram ki kya bat maula
30:18Allahu akbar, allahu akbar
30:25Allahu akbar, allahu akbar
30:32Tehre haram ki kya bat maula
30:39Allahu akbar, allahu akbar
30:46Allahu akbar, allahu akbar
30:53Ka'be'e ki ronak, Ka'be'e ka merzai
31:03Allahu akbar, allahu akbar
31:14Maşallah, maşallah
31:16Bہت ہی خوبصورت انداز کے ساتھ
31:18Mحمد حسان عزیزی نے
31:19حمد باری تعالیٰ کا نظرانہ پیش کیا
31:22ناظرین محترم آپ دیکھ رہے ہیں
31:24پروگرام احساس چالیتھونا
31:25اپنے محضبان سید الدان خالد کے ساتھ
31:27میرے ساتھ تشریف فرمائے
31:28احساس کے نمائندہ خصوصی جناب
31:30سید فہد حسین صاحب
31:31فہد بھائی آپ کے جانے باتیں
31:33اور میں چاہوں گا
31:34کہ سلسلہ کلام
31:35ہم یہاں سے اس سے بیسک بات سے شروع کریں
31:39جو بالخصوص اس وقت دعوت افطار کا ہے
31:42تمام احساس کر رہا ہے
31:44لیکن لوکیشنز کو اپنے طور پر آپ نے
31:47سینئر پرسن آپ کیا سمجھتے ہیں
31:50کہ آپ نے فائنل کر لیا ہے
31:52کون کون سی لوکیشنز ہیں
31:53بالخصوص
31:54یوں تو یہ لوگوں کی ہی ریکویسٹ پر ہی
31:57اس کار خیر کو سر انجام دیا جاتا ہے
31:59بالخصوص وہی لوکیشنز ہوا کرتی ہیں
32:01اس وقت کون سی لوکیشنز فائنل ہو چکی ہیں
32:04اور اس حوالے سے بھی بتائیے گا
32:06کہ کم ہو بیش اس وقت احساس
32:08کتنے بڑی تعداد پر اس کار خیر کو سر انجام دینے کے لئے پرازم ہے
32:12کتنے لوگ فیضیاب ہو سکیں گے
32:14کم ہو بیش اس سال احساس کی اس دسترخان افطار پر
32:17تارگٹ تو ہم نے پہلے ہی بتایا تھا
32:20تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد کی انشاءاللہ اتمام کرنے کا ارادہ ہے
32:24دونہ ارزاد کے تعاون کی وجہ سے
32:26تو ہر سال یہ ہی ہوتا ہے
32:27تو اس سال بھی یہ ہی ارادہ ہے
32:28اب دیکھیں لوگیشن سے وہ کراچی میں بھی بہت ساری ہیں
32:30جو ہم نے ڈیسائیڈ کی ہیں
32:32اور ڈیلی کی بنیاد پر ہم لوگ کہتے ہیں
32:34کہ ٹارگٹ چینج ہوتے رہتے ہیں
32:36پورے پاکستان سے اپلیکیشن آتی ہیں
32:38رمضان میں بالخصوص
32:39اس کی اضافہ ہو جاتا ہے لوگوں کی توقعات میں
32:42احساس کی جانب سے
32:43ویسے تو ابھی انٹیریر سن میں بھی ہے
32:45بلودستان میں بھی ہے
32:46کے پی کے میں بھی
32:47جمہو کشمیر تک بھی ہم نے سوچا اس بار
32:49ہم نے سوچا اس بار
32:50افزاری کے اتمام کروائیں گے
32:52ارادہ یہی ہے
32:53کہ جو ٹارگٹ سیٹ کیا ہے
32:54ہمیں لگتا ہے
32:55کہ ہم یہ اچیف کر لیں گے
32:56لیکن ہوتا ہے کہ ان ٹائم پہ
32:58اور زیادہ ڈیلی کیشن آ جاتی ہیں
33:00اور زیادہ ریکویشن آ جاتی ہیں
33:01تو ایک تو اچیومنٹ ہوتی ہے
33:03اس کے بعد
33:04اور زیادہ بھی ریکویشن آنے کے بعد
33:06آپ کے پاس ٹائم کم رہ جاتا ہے
33:07ابھی ہم لوگ بات کر رہے تھے
33:08پانچ شہ مہینے سے ہم لوگ تیاری کر رہے ہیں
33:10نمضان کی
33:11ابھی میرے حال میں صرف دس دن باقی ہیں
33:13نمضان آ رہے ہیں
33:14آج سمجھیں
33:15دس دن بعد آپ کا پہلا روز افتار ہو رہا ہو گئے ہم
33:18انشاءاللہ
33:19تو سوچئے کہ اس ڈیوریشن میں کتنا ہمیں ساری چیزیں
33:22منیج کرنا پڑتی ہیں
33:23صرف افتاری کے اتمام نہیں ہوتا ادنان میں
33:25اس کے علاوہ
33:26راشن پیکس جو ہم لوگ رمضان کے حوالے سے دیتے ہیں
33:28اور بچوں کی ای ڈی کے کپڑے کے حوالے سے
33:30آپ کو پتہ ہے پورے سالی لوگ انتظار کرتے ہیں وہ فیملی ساری
33:33اور اس بار تو ہمیں لگتا ہے کہ پچھلی سال کی بنیز بہت زیادہ
33:37لوگوں کی اپلیکیشن ہمیں محصول ہو رہی ہے
33:39وجہ کیا ہے آپ کو پتہ ہے مہنگائی ہے بیروزگاری ہے جو بڑھتی جا رہی ہے
33:44بطریقی کمی کے بجائے اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
33:46اور وہ طبقہ جو ہم لوگ ہر بات کہتے ہیں کہ کچھ ٹائم پہلے جو دینے والوں میں ہوتا تھا
33:52یا تو اس میں دینہ بند کر دیا ہے
33:54یا دینہ اس میں بند کر دیا ہے
33:56یا وہ بھی ابھی اسی فیلس میں آ چکے ہیں
34:00کیونکہ حقیقت میں گراؤنڈ ریلیٹی بڑی مختلف ہوتی
34:03جب ہم جاتے ہیں نا لوگوں کو لگتا ہوگا کہ ہم لوگ صرف ان کو قصے بتاتے ہیں
34:07گراؤنڈ ریلیٹی جب اگر وہ لوگوں کو آپ سے ملیں گے
34:10تو آپ کو انداز ہوگا کہ یہ کیسے اس کا شمار مانگنے والوں میں ہو سکتا ہے
34:15آپ یقین نہیں کریں گے کہ وہ وہ فیملیز بھی ہمارے پاس پڑی لکھی بھی آتی ہیں
34:19کہ جو ہمیں گمان نہیں ہوتا کہ یہ لینے کے لیے آئے ہیں
34:23سمان یا کوئی چھم سے ڈونیٹ دینے کے لیے ہیں ہمیں
34:26لیکن دقیقتاً میں جو کنڈیشن ہے
34:28بہت اچھی پڑی لکھی فیملیز ہماری بہن ہیں
34:30ہمارے بھائے بزرگ آتے ہیں
34:32وجہ کیا ہوتی ہے
34:33چاہا کے بھی پورا نہیں کر پا رہے ہوتا ہے اپنی فیملی کا
34:37اور ان لوگوں کی خواہشات نہیں ہوتی ہیں
34:39بیسک ضروریات ہوتی ہیں
34:40تو ہر گھر کی ضروریات ہوتی ہیں
34:42راشن کس کی ضروریات نہیں ہے
34:43تو اس میں کیا اگر کوئی راشن کی بات کرتا ہے
34:46کوئی لگزری آئیٹم ہے یہ
34:47نہیں قطعی نوٹی ہے
34:48صرف بنیادی ضرورت ہے
34:50بنیادی ضرورت ہے نا اگر اچھا وہ بھی گھر کرائے کے گھروں میں رہنے والے لوگ
34:53جی ہاں بالکل اچھا
34:54بھی ڈیلی ویجیس والے لوگ
34:55یا گھر میں دو افراد بھی کمارے ہیں
34:57میں حقیقت بات بتا رہا ہوں
34:58ایک گھر کے بندے کی بات نہیں ہے
35:00کما کے پورا چلانا گھر کو
35:02اور فاد بھئی یہ حقیقت ہے
35:03کہ آپ بھی ایسے لوگوں کو ذاتی طور پر جانتے ہوں گے
35:06آپ کی سراؤنڈنگز میں ہوں گے
35:07میرے بھی ہیں
35:08کہ واقعیتاً اس وقت
35:10جب اب رمضان آنے والا ہے
35:11تو وہ شدید طور پر فکر میں مبتلا ہیں
35:14کہ یہ کیسے ہو پائے گا
35:16ادام بھئی ہمارے پاس ایسے لوگ بھی آتے ہیں
35:19کہ جو ہمیں بلا افسوس ہوتا ہے
35:21ان لوگوں سے بات کرتے ہیں
35:23کہنے کا مقصد ہے
35:24آپ ایک کمپیریجا نہیں کر سکتے
35:26جس طرح لوگ بات کرتے ہیں
35:27کہ یہ ہمیں دینے کے لیے آ رہا ہے
35:29ہمسے مانگنے کے لیے آ رہا ہے
35:30آپ کو گمان نہیں ہوتا ہے
35:32حقیقت میں آپ کو بتا رہا ہوں
35:33بلکل ایسا
35:34ایسے بہت سارے ضرورت مند بھی آتا ہے
35:36ہمارے بہن بھائی
35:37جو مجبور ہوتے ہیں
35:38ہر سال ان کو انتظار رہتا ہے
35:39اچھا ہمارے پاس ابھی دس پندہ دن پہلے
35:42کالز کا اور سمجھے فون کا تانتہ بہت زیادہ بن جاتا ہے
35:46کیونکہ لوگوں کو پتا ہے کہ ٹائم کم رہ گیا
35:48تو لوگ اب احساس کی جانب سے
35:49راشن کی بیکس پروائیڈ کیے جائیں گے
35:51یا بچوں کی ایڈی کے کپڑے
35:52یا سارے کا انتظام کیا جائے گا
35:54تو جو ہم لوگ ڈیل ڈاٹ ٹارگٹ سیٹ کرتے ہیں
35:57اس سے زیادہ ہی ہو پاتا ہے
35:59لوگوں کی وجہ سے ہی
36:01اور بتانے کا مقصد آپ کو یہ چیز ہے
36:03کہ یہ آخری دن تک نہیں رکھتا ہمارے پاس
36:06لوگوں کو توکاد ہوتی ہے
36:07ساید آخری اشورہ رہ گیا ہے
36:09اس میں بھی لوگ ہمارے لئے راشن پیک کا انتظام کریں گے
36:11یا افتاری کے بچوں کی ایڈی کے کپڑوں کا
36:13یہ رکھتا نہیں ہے سلسلہ
36:15کیونکہ آپ کو پتا یہ لوگ جس طریقے سے
36:17آج جب میں آپ کو بتا رہا ہوں
36:19لوگ میری بات سننے ہیں
36:20وہ چار کسی اور کو جا کے بتائیں گے
36:22جو ان کے سرکل میں ضرورت مند لوگ ہوتا ہیں
36:24اسی طریقے سے لوگ بڑھتے جاتا ہیں
36:26اور یہ ٹارگٹ اسی طریقے سے اچھی وہ پاتا ہے
36:28جو اتنا بڑا ٹارگٹ لوگ کہتے ہیں
36:30کہ دیڑھ لاکھ کو افراد کو افتاری کس طرح پائے گی
36:33آپ کو پتا ابنی جلدہ دیڑھ لاکھ افراد
36:35یہاں پہ کتنی جلدی کور ہو جاتا ہے
36:37اگر میں کہوں گا ایک لاکھ افراد کو راشن باتنا ہے
36:39بہت بڑا اماؤنٹ ہے
36:40بہت بڑی کونٹیٹی ہے
36:41لیکن حقیقت میں
36:43گراؤنڈ پہ جا کے آپ کو لگے گا یہ بھی کم لگے گا
36:45یہ بھی کم لگے گا
36:46کیونکہ ضرورت مند اس قدر ہے
36:48ہم لوگ گراؤنڈ پہ رہتے ہیں
36:50آپ کو بہت ساری چیزوں کو فیز کرنا پڑتا ہے
36:52بہت ساری چیزیں آپ کے سامنے آتی ہیں
36:54بہت نئی چیزیں
36:55بہت پرانے لوگ جو جڑے ہوئے ہوتے ہیں
36:57بہت ایسی فیملیز ہیں
36:58جو میرے خیال میں صرف احساس کی جانب سے دیئے گئے
37:01راشن پہ اکتفا کرتی ہیں
37:03میں جانتا ہوں
37:04ایسی بہت ساری فیملیز کو
37:06جو پورے سال ہم احساس سے نہیں کسی اور کے ذریعے ہی
37:09راشن کا انتظام کروانے کی مطمئنی ہوتے ہیں وہ
37:12تو سوچئے ان لوگوں کی آپ نے مدد کرنی ہے
37:14ان سفید پوش افراد کی کوئی
37:16پروفیشنل غدا کر مانگنے والے نہیں ہیں
37:19یا دس سے سوال کرنے والے نہیں ہیں
37:20ایک طبقہ وہ تھا جو ہم میں سے آپ میں سے تھا پہلے جو
37:23ہماری طرح تھے صاحب ایسیت تھے جو اللہ نے عطا کیا تھا لیکن
37:27حالات کی ویسے وہ بڑی نہج پہ پہنچ چکے ہیں
37:30کہ وہ کچھ اصل میں مسئلہ یہ ہوتا ہے جو سفید پوش ہوتا ہے
37:33نادان بھائی ہاتھ نہیں پھیلاتے
37:35ان کی چیزیں آپ کو دوسروں کے ریفرنس سے پہنچتے ہیں آپ تر
37:38کبھی وہ اپنے سوال نہیں کر پاتا اس کے موز سے الفاظ نہیں نکل پاتا
37:44کہ وہ کسی سے خاص طور پر کسی جاننے والے سے اس بات کا سوال کرے
37:48یا میرے پاس راسن کا انتظام نہیں ہے میرے بچے گھر میں بھوکے بیٹے میں
37:51ان کے لیے کچھ کر دیں ایک دوسرے سے پتہ چلتے ہیں چیزیں مادہ پہنچتے ہیں
37:55اب جب ایک چیز آپ کو پتہ چل گئی تو آپ کے ذمہ داری بنتی ہے
37:59چاہے وہ کوئی بھی ہو چاہے وہ بہت اچھی طبقے سے تعلق رکھتا ہو
38:03یہ نہ دیکھئے اصل میں اگر آپ کے کچھن میں کچھ نہیں ہے تو آپ جس طبقے سے بھی
38:08تعلق رکھتے ہیں آپ ضرورت مند ہوتا ہے آپ کسی کے گیٹ اپ پینا جائیں
38:12کہ کوئی اچھے کبڑے پینا ہوا ہے ہم کیونکہ دیکھیں گراؤنڈ ریالیٹی کی
38:15میں بات اسی ویسے کرتا ہوں کہ حقیقت پسے مندر چل گیا رہا ہوتا ہے
38:19تو یہ وہ لوگ ہوتے ہیں یہ وہ سفید پوش افراد ہوتے ہیں جن کی آپ کو ہم
38:24نے مدد کرنی ہوتی اور زیادہ کوئی سوال نہیں کرتے فقط ایک راشن پیکس
38:28کا کہ کم سے کم ان کے جو گھر میں بچے ہیں جو ان کے والدانے جو بڑے بھوڑے
38:32ہیں دو وقت کی روٹی کھا سکیں یہ افتاری کا انتظام ہو جائے ان کے لیے
38:36یہ بھی کوئی بڑی بات نہیں ہم سب آپ کے گھروں میں کتنے لوازمات ہوتے ہیں
38:40ڈیلی کی بنیاد پر افتاری میں ہم سب جانتے ہیں اور اگر کسی کے دو
38:44دو وقت کی روٹی کے انتظام ہو جائے محض افتاری کے نام پہ ایک
38:48افتاری کے اتمام نہیں ہو رہا کہ افتاری کے نام پہ اگر کسی کے
38:51گھر میں آپ دو وقت کی روٹی کے انتظام کر دیں گے تو سہری کا بھی
38:54انتظام ہو جائے گا تو یقین جانئے ایک تو ماہ رمضان کا مہینہ
38:58جس میں اللہ کی رحمتیں بھرس رہی ہوتی ہیں بلکہ اور کسی ایک
39:01روزے دار کو روزہ کرانے کا ثواب کتنا ہوتا آپ سنچئے فیملی
39:04میں اگر سات سے اٹھ افراد ہیں پانچ سے افراد ہیں ان سب
39:07کو آپ روزہ کروا پاتے ہیں آپ کی ویسے وہ لوگ افتار کر پاتے ہیں
39:11سہری کر پاتے ہیں روزہ مکمل کر پاتے ہیں تو اس کا کتنا جورہ
39:14ثواب ہوگا بلکہ تو کوشش کیجئے ایک راشن پہ کی صحیح ایک فیملی
39:18کے لیے افتار کے اتمام ہو جائے کسی کے لیے ایڈی کے کپڑوں کا
39:21انتظام ہو جائے جو آپ سے بند پاتا ہے جو اللہ نے آپ کو دیا ہے جو
39:25اللہ نے آپ کو ستاعت دیا پہلے اپنے فیملی کا کرکے یہ بھی
39:28سمجھے ایک فیملی ہے بلکل ایک اور چیز جو میں کہنا چاہوں گا جو
39:31آزمائش ہوتی ہے وہ کچھ اور نہیں ہوتی وہ یہ ہی ہوتی ہے
39:34کسی اور چیز کا نام آزمائش نہیں ہوتا بلکل ایسا ہے اگر آپ کے
39:37گھر میں راشن نہیں ہے آپ کے گھر میں وسائل نہیں ہے پیسہ نہیں
39:40تو وہ بھی آزمائش ہے اور یہ چیز اگر کسی کو پتہ چلتی ہے
39:43تو وہ بھی اس کے لئے آزمائش ہوتی ہے سب سے بڑی آزمائش میں
39:46کہوں گا دور حاضر میں یہی ہے کہ مالی تنگی کا سامنا
39:49کرنا پڑا مالی تنگی اتنی جڑے مضبوط ہو چکی ہیں اس کی مجھے
39:53نہیں لگتا کہ یہ چیز ختم ہو پائے گی لیکن اس میں کمی واقعہ
39:56ہو سکتی ہے آپ لوگوں کی مدد کی ویسے آپ لوگوں کے ڈونیشن کی
39:59ویسے جتنا زیادہ contribution ہوگا آپ کا احساس
40:02کے لئے کم سے کم ان families کے لئے جو حقیقت میں کسی کے آگے
40:06جیسے سوال نہیں کرتی ہیں کسی کے آگے ہاتھ پھیلانی پاتی ہیں بہت
40:09اچھی families ہوتی ہیں جن کا شمار دینے والوں میں ہوتا تھا ہم اس
40:13ویسے میں اس بات وزوق سے کہتا ہوں کہ ہم لوگ ان لوگوں کو جانتے
40:16ہیں وہ لوگ ہمیں پتا ہے وہ ڈونیشن دینے ہاتھ دیتے ہیں اللہ میں
40:19آپ کو صحیح بات بتا رہا ہوں اس میں کوئی دور آئے نہیں ہے نہیں
40:22استعتاد نہیں ہے وسائل نہیں پورا کر پا رہے جو لوگ جن کی
40:32بڑی لگزری ایسا نہیں کہ وہ جو کم آتے ہیں وہ اڑا دیتے ہیں شاپنگ
40:35کر دیتے ہیں گھر کا کرایہ بھیلی کا بل گروسری وہ پورا اس کے
40:40بعد آخر میں میں نے دیکھا ہے ادھار لینے کی نوبت آجاتی ہے چونکہ
40:44جس آدمی کی تنخواہ ہی 35,000 ہے 40,000 ہے اس سے زیادہ نہیں ہے یہ
40:49صحیح ہے یہ حقیقت ہے آپ سوچیں پچیس تیس ہزار اگر کرایہ
40:54آپ کے گھر کا کیسے پورا کر پائیں گے ہر گھر کی یہی کھانی ہے ہر
40:58ہر گھر کی مسائلیں صرف شہر نہیں گاؤں میں سوچیں ان کے پاس یہ
41:01وسائل بھی نہیں ہو پاتے جو کچھ ہم لوگ آپ لوگ فیس کرتے ہیں
41:04گھر پاتے ہیں تو کوشش کیجئے انہوں کی دار رسی کرنے کے لیے
41:07آپ کے اپنے جو بہن بھائیں ہیں اس معاشر میں رہ رہے ہیں ان کی
41:10دار رسی کرنے کے لیے جتنا ہو سکے اللہ نے جو بھی آپ کو دیا
41:13آپ کے وسائل میں سے اپنی نعمت میں سے اللہ نے آپ کو تک کیا ہے وہ
41:17دل دیا ہے جو لوگوں کے احساس کو جانتا ہے احساس کی
41:20لوگوں کی تکویفوں کو سمجھتا ہے انہوں کی مدد کرنے کے لیے ایک
41:24راشن پیک کچھ افراد کے لیے راشن پیک کا انتظام یا افتاری
41:28کا انتظام جو ہمارے بہن بھائیں ہیں جو اس بات کے مطمئنی ہوتا
41:31ہیں جو انتظار میں رہتا ہے سات اس سال بھی ان کے لیے راشن پیکس
41:34کا افتاری کا انتظام کروائے گا یہ ان کے بچوں کے لیے ایڈی کے
41:37کمروں کا انتظام کروائے گا کم سے کم جو کچھ ہو سکے اپنے سرگل میں اپنی
41:41گیزنگ میں جہاں جہاں بیٹھتے ہیں جہاں جہاں آپ کے واقعیت ہیں
41:44لوگوں سے جن کو آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی کی مدد کر سکتا ہے اس کے
41:47پاس ایسے وسائل ہیں تو ان لوگ تک یہ میسیج موجود آئیے رمضان
41:51کا مہین ہے جو دینے والا ہوگا اس کو بھی ثواب ملے گا جو یہ میسیج
41:55پہنچائے گا آگے انویہ کرے گا اللہ کی رضا کے لیے میں تو یہ بات
41:58کہتا ہوں ان لوگوں کے لیے جن کو ہم بھی نہیں جانتے ہیں جو ہمارے پاس
42:01آتا ہے یقین ہے ان لوگ بھی نہیں جانتے ہوں گے لیکن صرف اللہ کی
42:04رضا کے لیے اس کی خوشنودی کے لیے اس کی مخلوق کے کام آنا راشن کی
42:08صورت میں افتار کی صورت میں کپڑوں کی صورت میں ہینڈ پم کی صورت میں یہ
42:12عرض جو بھی آپ کے لیے پروژیکٹ آپ کے دل کے قریب ہے اس مد میں لیکن
42:16فیلحال ابھی بات ہو رہی ہے راشن کی کیونکہ رمضان سمجھیں آئی آمدود
42:19چکی ہے کوئی زارہ ٹائم نہیں رہ گیا جتنا چار سو آچ مہینے پہتا نہیں
42:23پہتا نہیں چلے تو آگرے کے دس دن کہاں سے پہتا چلیں گے آپ کو تو
42:26کوشش کیجئے وہ وقت آنے سے پہلے اگر ان مستحق افرات کے گھروں میں
42:31راشن پیک یہ افتاری کے انتظام ہو جائے تو یہ بہت ہی خوشین بات ہوگی
42:34کشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ان کی فیملی ان کے بچے راشن پیک کی
42:40ویسے روزے کے اعتمام کر سکیں گے اور ان کے رمضان بھی ویسے ہی
42:43گزیں گے جیسے ہمارے اور آپ کے گزارے ہیں الحمدللہ انشاءاللہ تبارک
42:53یقین بھی رکھتا ہے اور اس کی مدد کرنے کے لیے پرعظم بھی ہے اور
42:57ناظرین محترم جس طرح سے فاد بھائی نے کہا کہ گزشتہ کمو بیس چار
43:01ماہ پہلے سے ہم نے اس ٹیلیتھون کا آغاز کیا پری رمضان اپیل کے
43:06عنوان سے اور آپ جانتے ہیں پوری دنیا میں اپنے دیکھنے والے ناظرین
43:10کو ہم مخاطب کر رہے ہیں اور اس وقت ایک ڈونیشن مجھے محصول ہوا ہے میں
43:15خیر مقدم کرتا ہوں جناب راہول خندہ صاحب ہمارے ساتھ موجود ہے بہت
43:19خوش آمدیت کہتا ہوں آپ کو آج کی اس ٹرانسوشن میں آپ نے راشن
43:24پیکچ کے لیے اپنا ڈونیشن پیش کیا ہے سکسٹی فائی پاؤنڈز آپ نے
43:27ڈونیشن پیش کیا ہے بہت شکریہ راہول صاحب آپ کا اور آپ کو بہت
43:33مبارک ہو آنے والے ماہ رمضان کی اور جس طور پر آپ نے اپنے بہن
43:39بھائیوں کے لیے اس کا احتمام کیا ہے اور اپنے طور پر جو احتمام کیا ہے
43:43یقین جانے کہ وہ بہت زیادہ لائک تحسین ہے میں یہاں سمجھتا ہوں
43:47کہ جو انیشیٹیو آپ نے لیا ہے اپنے طور پر اور اس وقت ایک اور
43:51ڈونیشن ہمارے ساتھ ہے جی میسیس بشرا صاحبہ ہمارے ساتھ
43:55میسیس بشرا حاشمی صاحبہ ہمارے ساتھ ہے پچپن پاؤنڈز آپ نے پیش
44:00کیا ہے فور رمضان راشن پیکچ کے لیے تھینکیو سو مچ آپ کا بہت
44:04بہت اللہ تبارک و تعالی آپ کو شاد و آباد فرمائے اور آپ کو برکتیں
44:08آتا ہوں آنے والے ماہ رمضان کی بہت دعائیں آپ کے لیے احساس کے
44:13بانیان کی جانب سے احساس کی پوری پروفیشنل ٹیم کی جانب سے اور
44:17مجعد نحقیر کی جانب سے بہت نیک تمنا ہے آپ کے لیے آنے والا
44:21رمضان آپ کے لیے باعث خیر و برکت ہو اور رب کریم آپ کو اپنی
44:25رحمتوں اور نعمتوں سے سرفراز فرمائے اور فاد بھائی آپ کی ہی بات
44:29کو لے کر آگے چلتے ہوئے کہ جس طرح کہا کہ جو ہے جیسا ہے جتنا
44:34ہے اسی بنیاد پر اپنا کردار ضرور ادا کیا جائے حضور نبی اکرم
44:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رشاد فرمایا کہ جو شخص اپنے
44:42مسلمان بھائی کو کھانا کھلاتا ہے یا کچھ روایات میں ہمیں یہ بھی
44:47ملتا ہے کہ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کو افطار کرواتا ہے تو جب تک
44:51کھانے والا دسترخان پر موجود رہتا ہے وہ کھا کر اٹھتا بھی نہیں ہے
44:55کہ اللہ تعالیٰ کھلانے والے کی مغفرت کر دیتا ہے اور کھلانے
44:59والے کو بھی وہی عجر و ثواب ملتا ہے کہ جو روزہ دار کے حصے
45:03میں آتا ہے اور روزہ دار کے جو عجر و ثواب میں کوئی کمی ہے
45:07تو ایسا نہیں ہے کہ اس کے عجر و ثواب میں کوئی کمی کر دی جاتی
45:10ہو بلکہ اسے بھی اتنا ہی ثواب ملتا ہے روزہ افطار کروانے والے
45:13کو بھی روزہ دار کے برابر ثواب ملتا ہے تو صحابہ نے ارس کیا
45:16کہ یا رسول اللہ ہم میں سے بیشتر لوگ ایسے ہیں
45:19کہ جو یہ استطاعت نہیں رکھتے
45:21اتنا مال اور اتنے ازباب نہیں رکھتے
45:24کہ اپنے بہن بھائی کو افطار کروا سکیں
45:26تو اللہ کے رسول نے فرمایا
45:28جو شخص ایک گلاس پانی سے کسی کا روزہ کھلوا دیتا ہے
45:32ایک خجور سے روزہ کھلوا دیتا ہے
45:34ایک برطن میں دودھ لیتا ہے
45:36اور اس سے کسی کا روزہ افطار کروا دیتا ہے
45:38تو اسے بھی یہی عجر و ثواب اللہ رب العالمین اطاف فرماتا
45:42یعنی کہ ہم پیمانے پر نہ جائیں
45:44ہم یہ سوچیں کہ میری دسترس میری بسات کتنی ہے
45:49اور میں اس بسات میں رہتے ہوئے کیا کر سکتا ہوں
45:51ناظرین مہترم احساس کرتے رہیے
45:53احساس دیکھتے رہیے
45:55اور اللہ کے بندوں کا ساتھ دیتے رہیے
45:57اور اپنے ڈونیشنز کو احساس کو پیش کرتے رہیے
46:00ہم یہاں ایک مختصر سا وقفہ لے رہے ہیں
46:02اس یقین کے ساتھ
46:03کہ جب ہم وقفے سے لوٹیں گے
46:04تو آپ ہمارے ہمراہ ہوں گے
Comments

Recommended