- 7 hours ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:30direct transmission
00:31اور یہ telethon
00:34آپ تمام دوستوں
00:36کے لئے ہیں
00:36آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں ہیں
00:39کسی بھی شہر میں ہیں
00:40آپ کسی بھی سٹیٹ میں ہیں
00:42کسی سٹی میں ہیں
00:44آپ چاہے یورپ میں ہو
00:46امریکہ میں ہو
00:47آپ کینیڈا میں ہیں
00:49آپ برطانیہ میں ہیں
00:51یا یورپین کنٹریز میں ہیں
00:52اگر آپ کے سامنے ہماری یہ
00:55transmission نظر آ رہی ہے
00:57تیلیویشن پر تو جان دیجئے
00:58کہ یہ تمام تر transmissions
01:00آپ موزز خواتین حضرات کے لئے ہیں
01:02اور ناظرین
01:03اس transmission میں
01:05ہم جو گفتگو کرتے ہیں
01:10جو مدد کی اپیل کرتے ہیں آپ سے
01:13وہ مدد کی اپیل
01:16ان غریبوں کے لئے ہے
01:18ان لوگوں کے لئے ہے
01:19ان مجبور لوگوں کے لئے
01:21بے بس لوگوں کے لئے
01:22کہ جو
01:26زندگی تو پا چکے ہیں
01:29زندگی گزار نہیں رہے ہیں
01:31زندگی کاٹ رہے ہیں
01:33اور ناظرین
01:34خدا نہ کرے
01:35خدا نہ کرے
01:36کہ کسی پر
01:37یہ وقت آئے
01:38کہ وہ
01:38زندگی کے شب و روز
01:40کاٹ رہا ہو
01:42آپ ذرا خور کیجئے
01:44صرف ان بیماروں کے
01:46بابت سوچئے
01:48کہ جو اپنے بستر سے
01:50کروڑ بھی نہیں لے سکتے
01:52خدا کی قسم ناظرین
01:55دل آدمی کا قابو میں نہیں رہتا
01:58کہ جب
01:59آپ یہ دیکھیں
02:01کہ ایک مریض
02:02بستر پر سیدھا پڑا ہوا ہے
02:04کئی گھنٹوں سے پڑا ہوا ہے
02:06اب اسے کروڑ چاہیے
02:08کروڑ لینے کے لئے وہ
02:10اپنے اہل خانہ کو
02:11یا اپنے ملازمین کو
02:14یا اسپتال کے
02:15وارڈ وائس کو آواز دیتا ہے
02:17کہ خدا کے لئے
02:18مجھے کروڑ دلوا دو
02:21اللہ اکبر
02:22لوگ کہتے ہیں ناظرین
02:23کہ
02:24ارے
02:26سال کے چھ مہینے گزر گئے
02:27ہمیں پتا ہی نہیں چلا
02:29خدا کرے کہ آپ کو پتا نہ چلے
02:31اور وقت اسی طرح گزرتا چلا جائے
02:35پوچھئے ان سے
02:38کہ جو بیمار آزار ہیں
02:40مفلوک الحال ہیں
02:42پریشانی ان کے دامنگیر ہیں
02:45مجبوریاں بیبسی
02:47ان کے چوکھٹ سے
02:48لپٹی ہوئی ہے
02:50وہ زندگی کو
02:52کس طرح گزارتے ہوں گے
02:54آپ سوچئے تو سہی
02:57ہمارے آپ کے لئے ہے
02:58کہ زندگی آمد برائے بندگی
03:02زندگی آمد برائے بندگی
03:05زندگی بے بندگی
03:08شرمندگی کہ خدا نے ہمیں زندگی دی
03:10ہم اس کی زمین پر آئے اور ہم اس کی بندگی ہی نہ کر پائے
03:15تو اس زندگی کا حاصل کیا ہوا ہے
03:21دوستو زندگی کو زندگی سمجھ کر گزارنا چاہیے
03:24اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
03:29اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
03:32ہے زندگی کا مقصد
03:35اوروں کے کام آنا
03:36اللہ میں اقبال نے یہ لکھا ہے
03:39اور اللہ میں اقبال کے
03:41اس جملے پر
03:43کہ ہے زندگی کا مقصد
03:44اوروں کے کام آنا
03:46ہم پوری دنیا کو یہ پیغام دیتے ہیں
03:49کہ اوروں کے کام آئیے
03:50فرشتے آپ کے کام آئیں گے
03:52ہمارے پاس ایک پیغام ہے
03:59United Kingdom
04:01یعنی UK سے
04:03نیلم نبی صاحبہ ہیں
04:05اور ہماری بہن
04:07نیلم نبی صاحبہ نے
04:09150 pounds
04:13150 pounds
04:14donate کیے ہیں
04:16small hand pump کے لیے
04:19نیلم بہن
04:20اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمتیں
04:22نازل فرمائے
04:25پروردگار آپ کے
04:26رزق و روزی میں اور اضافہ کریں
04:29پروردگار آپ کو
04:31ہر منزل پر
04:33ہر قدم پر
04:35رہنمائی فرمائے
04:36اور فرشتے آپ کی
04:39نگہبانی کریں
04:40نیلم بہن آپ نے
04:42150 pounds
04:45150 pounds
04:47donate کیے ہیں
04:49اپنی محنت
04:50کی کمائی
04:50donate کی ہے
04:51اللہ تعالیٰ
04:53آپ کے
04:54اس رزق و روزی میں
04:55اتنا
04:57اتنا
04:58اضافہ فرمائے
04:59کہ آپ
05:01اگلے بار
05:02300 pounds
05:04اس کے بعد
05:051000 pounds
05:06اس کے بعد
05:072000 pounds
05:08دیتی چلی جائیں
05:09اور آپ کے پاس
05:11آسمان سے
05:12رزق برسنے لگے
05:14انشاءاللہ
05:15بہت شکریہ
05:16آپ کا
05:17بے انتہا شکریہ
05:19کیا کہتے ہیں
05:20فادوسین
05:21سر جیسے کہ
05:23ماشاءاللہ
05:23دیکھئے کس طرح
05:24ہمارے ڈونرز ہیں
05:25بلکل
05:26مستقل لگے ہوئے ہیں
05:28اب نیلم بہن ہے
05:29برطانیہ سے
05:29انہوں نے
05:31150 pounds
05:33سر یہی لوگ ہیں
05:35یہی ہمارے
05:36ڈونر حضات ہیں
05:36جن کی ویسے
05:38احساس کا
05:39جو ہے
05:39بیک بون کا
05:40حصہ بنتے ہیں
05:40لوگ
05:41انہی کی ویسے
05:42کاروان چلتا
05:42چلا آ رہا ہے
05:43کچھ سترہ سالوں سے
05:44بھی آپ سر بیماری
05:45کا ذکر کر رہے تھے
05:47کہ جو کہتے ہیں
05:48کہ سال گزر جاتا ہے
05:48پتہ نہیں چلتا
05:49لیکن حقیقت یہ ہی ہے
05:51کہ احساس نے
05:52جب بھی
05:53میڈیکل کیمپس
05:54کا نکات کیا ہے
05:55ان دراز
05:56دور زراز
05:57علاقوں پہ
05:57تو جب بھی
05:58ڈاکٹروں کا پینل
05:59موجود ہوتا ہے
06:00تو ہم بھی
06:00اسی نشیس کا حصہ ہوتا ہیں
06:01تو ایک بات
06:02بڑی کلک کرتی ہے
06:03وہاں پہ
06:04ان لوگوں کی جانب سے
06:05کہ جب ڈاکٹر پوچھتا ہے
06:06کہ آپ نے
06:07اس بیماری کا
06:07علاج کیوں نہیں کروائے
06:08اللہ اکبر
06:09تو وہ
06:10کہتے ہیں
06:11ہمارے پاس
06:11کھانے کو نہیں ہوتا
06:12ہم علاج کہاں سے کروائیں
06:14ہم دوسری ضروریات
06:16کہاں سے پوری کریں
06:16کہ جس شخص کے پاس
06:19پینے کا صاف پانی نہیں ہے
06:21کھانے کے لیے
06:21خوراک نہیں ہے
06:22اس کے پاس
06:23علاج کے لیے
06:23پیسے کہاں آئیں گے
06:24اور کہتے ہیں
06:25اگر تھوڑے بہت
06:25پیسے بھی ہوتے ہیں
06:26اگر ہم اپنے علاج پہ
06:28ہر سکر بھی دیتے ہیں
06:29تو ہمارے بچے
06:29کھائیں گے کہاں سے
06:30مطلب
06:31ستم ذریفی یہ ہے
06:32اب اپنے آپ کو
06:35صحت مند کریں
06:36یا بچوں کو
06:36سر ایسے ہی
06:37بلکل وہ کہتے ہیں
06:38کہ اگر یہ سارا پیسہ
06:39میں اپنے علاج پہ
06:40لگا دیتا
06:41بھلے وہ میری آنک
06:41کوپریشن ہی کیوں ہی نہ ہو
06:43کیونکہ جو میرے بچے
06:44بیٹھے ہوئے پورا دن
06:45بھوکے رہتے ہیں
06:45ان کے لیے جو
06:46ایک وقت کی روڈی
06:47محیسر ہوتی ہے
06:48پورے دن میں
06:48وہ بھی نہیں ہو پائے گی
06:49مطلب اپنی بیماری
06:51کو اتنا پختہ کر لیتے ہیں
06:52اسی بھی اس وجہ سے
06:53کہ وہ پیسہ
06:54جو مجھ پہ لگنا ہوں
06:55میرے گھر والوں پہ
06:56کم سے کم
06:56ایک وقت کی روڈی
06:57کیلئے لگ جائے
06:58تو کتنا عذیتناک
06:59لمحہ ہوتا ہے
07:00کہ عمر کا
07:01بیشتر حصہ
07:02صرف اس بیماری
07:03کو اس ویے سے
07:04پنپنے میں گزار دیتے ہیں
07:05کہ ضروریات
07:06زندگی کی چیزیں
07:07پوری نہ ہونی کی ویسے
07:08محض کچھ روپے
07:10یا کچھ ہزار روپے
07:11وہ بھی پورے نہیں ہو پاتے
07:13صرف اس وجہ سے
07:14کہ میرے گھر والے
07:15کیا کریں گے
07:15ایک گھر کا سربراہ
07:17جب اس حالات سے
07:18گزر رہا ہو
07:19کہ اپنے گھر والوں
07:20کے بارے میں سوچتا ہو
07:21اور خود اس تکلیف
07:22کو بڑھا کر
07:23اس کو اتنا
07:24پکتہ کر لے
07:25کہ وہ لا علاج ہو جائے
07:25تو آپ سمجھ سکتے ہیں
07:26گھر کا سربراہ
07:28جب کسی کے آگے
07:29سوال کرتا ہے
07:30تو کتنا مشکل
07:31لمحہ ہوتا ہے
07:31اس کے لیے
07:32کیا وقت ہوتا ہے
07:33اس کے اوپر
07:33کیونکہ میں نے
07:34اکثر دیکھا ہے
07:35اور یہ بات سے
07:35واقعی ہوں گے
07:36کہ گھر کا سربراہ
07:37بہت مشکل حالات سے
07:39نہ صرف گھر کو
07:39اپنے سروائف
07:41کر رہا ہوتا ہے
07:41بلکہ باہر
07:42کیونکہ
07:42ان ایریاز میں
07:43کوئی ایسی
07:44آفیسیز
07:45یا کمپنیاں
07:46کچھ بھی نہیں ہوتا ہے
07:46دیاری دار
07:47طبقہ ہوتا ہے
07:48اور کچھ مقامات پہ
07:49تو یہ بھی
07:49میسر نہیں ہوتا
07:50وہاں پہ جو
07:51احساس کی جانب سے
07:52راشن کی
07:53رسیبیشن ہوتی ہے
07:54پانے کے سالیشن ہوتی ہے
07:56صرف اسی وئے سے
07:57وہ لوگ
07:58اس پہ زندگی
07:58منصر کر کے
07:59بیٹھے ہوتے ہیں
08:00وہی وقت
08:01ان کی ضرورت
08:02کو پورا کرنے
08:02کیلئے ہوتا ہے
08:03تو اب یہ سوچئے
08:05کہ جو بھی
08:05ڈونیشن دیتے ہیں
08:06ان لوگوں کی
08:07مدد کی جاتی ہے
08:08چاہے وہ
08:09راشن سے متعلق ہو
08:10چاہے رمضان میں
08:10افتاری سے متعلق ہو
08:12یہ عام حالات میں
08:13اگر احساس کی جانب سے
08:14وہاں پہ
08:14مسجد کی تعمیر
08:15کی جاتی ہے
08:16یا ہنٹ پر
08:16مسٹال کی جاتے ہیں
08:17یا میڈیکل کیمپس
08:19کا نکات کیا جاتا ہے
08:20تو یہی وہ لوگ ہیں
08:21جن کی احساس
08:22آپ سے بات کرتا ہے
08:23آپ ہمارے
08:23ٹوینڈو میں دیکھ بھی سکتے ہیں
08:24کہ جو ہماری بہنوں ہوتی ہیں
08:26ہمارے گھر کے سربراہ ہوتے ہیں
08:27جو بزرک ہوتے ہیں
08:28ان لوگوں کی
08:29یہ مدد کرنے کا طریقہ
08:30اپنایا جاتا ہے
08:31تاکہ یہ لوگ
08:32نہ صرف خود
08:33خوراک کا صحیح سے
08:44ہوتی ہے وہاں پہ
08:45تو جہاں پہ آپ کو
08:46شیلٹر بھی نصیب نہ
08:47رہنے کے لیے
08:48چاہے آپ سردی کے
08:49موسم میں رہ رہے ہوں
08:50گرمی کی تپی سے
08:51گزر رہے ہوں
08:52تو ایسے حالات میں
08:52لوگوں کے پاس
08:53بیسک جو بنیاری
08:55ضروریات پوری کرنے
08:56کی جو چیزوں ہوتی ہیں
08:56سر و سامان
08:57وہ کیسے ممکن ہو پاتا ہے
08:59لیکن الحمدللہ
09:00اللہ تعالی کی
09:02مدد کے بعد
09:02آپ لوگ کے تعاون سے
09:03یہ ساری چیزیں
09:05ان علاقوں میں
09:05پہنچ پاتی ہیں
09:06ماشاءاللہ
09:07اور ایک چیز
09:07جو سب سے زیادہ
09:08تقریب دے ہوتی ہے
09:09کہ انہوں کا سوال
09:10میں ابھی گوشتہ
09:11انٹرو میں بھی
09:12آپ کو یہ بات کہی تھی
09:13کہ ہم دوبارہ کب
09:14ان کے لیے راشن
09:15لے کے جا پائیں گے
09:15یا کب دوبارہ
09:16ان کے لیے
09:17ہینڈ پم کی
09:17سولیشن کر پائیں گے
09:18صحیح
09:18آپ پریشان نہ ہو
09:20سر
09:21ماشاءاللہ
09:22جتنے بھی لوگ
09:22ٹیلیویشن دیکھ رہے ہیں
09:23نا اسے
09:25ہر آدمی
09:26بہت مضبوط
09:27دل کا نہیں
09:28بلکہ
09:29ہر آدمی
09:30کوشش یہ کرتا ہے
09:31کسی کی مدد کر دے
09:32انشاءاللہ
09:33آپ کے راشن
09:33مستقل پہنچتا ہے
09:34الحمدللہ
09:35ناظرین
09:35آپ تمام
09:36جتنے بھی
09:37معزز خواتین
09:38و ذرات
09:38مائے بہنیں
09:39بیٹیاں بزرگ
09:39ہمارے دوست
09:40اب آپ یہ
09:42پروگرام دیکھ رہے ہیں
09:43یہ ٹیلیویشن پر
09:44ٹیلیویشن دیکھ رہے ہیں
09:45کوشش یہ کیجئے
09:47کہ آپ کی اخراجات میں سے
09:48آپ کی ذاتی اخراجات میں سے
09:50اگر کچھ بچ جاتا ہے
09:51تو آپ
09:53ڈونیٹ کرنے کے لیے
09:54فوری طور پر
09:55ہمارے کنٹرولز
09:55رابطہ قائم کیجئے
09:56اگر آپ چاہتے ہیں
09:57تو ہمارے
09:58اسٹوڈیوز کے
09:59ٹیلیفون نمبر پر
10:00رابطہ قائم کیجئے
10:01اور آپ
10:03ڈونیٹ کیجئے
10:04یہ بتائیے
10:05کہ آپ
10:06غریبوں کی مدد
10:08کس طرح کرنا چاہتے ہیں
10:09دیکھئے ناظرین
10:10میڈیکل کیمس ہیں
10:12لوگوں کی
10:13یہ خوراک پہنچانا ہے
10:14لوگوں کے یہاں
10:16پانی پہنچانا ہے
10:17یہ ہماری
10:18آپ کی ذمہ داری ہے
10:20اور انشاءاللہ
10:21پروردگار عالم
10:22اس ذمہ داری کو
10:23پورا کرے گا
10:24ہلیو
10:29ہلیو
10:34ہلیو
10:37ہلیو
10:37ان سے آواز آ رہی ہے
10:40آواز نہیں آ رہی ہے
10:41آرہی آ رہی ہے
10:41کہ آپ
10:42آواز آ رہی ہے
10:42جی آواز
10:43آ رہی ہے آپ کی آواز
10:45میں نے
10:45پیسٹ
10:46ڈونیٹ کر
10:47ہینگ پام
10:47کلیے
10:47جی
10:48وہ میرا نام شامل
10:49ہو گا لسٹ میں
10:50کیا نام ہے آپ کا
10:52منیر احمد
10:53منیر بھائی
10:54کہاں سے بول رہا ہے
10:56میں امریکہ سے بول رہا ہوں
10:57یو ایس سے
11:00آپ کا جو ڈونیشن ہے
11:02وہ میرا کنٹرول
11:03مجھے بتا چکا ہے
11:04کہ منیر صاحب کی جانب سے
11:07ڈونیٹ کیا ہے
11:08وان ایٹی فائی ڈالر آپ نے
11:11یہ ہم تک پہنچ چکا ہے
11:13کیونکہ اب سکرین پہ
11:14میرا نام نہیں آیا
11:14ٹی وی میں چل رہا ہے
11:15ابھی آیا
11:17ٹکر میں بھی
11:18کنٹرول میری بات سن لے
11:20غور سے
11:20ٹکر میں بھی ان کا
11:21منیر احمد صاحب کا نام
11:22ڈال دیجئے
11:23منیر بھائی کیا کرتے ہیں آپ
11:25میں تو ریٹائر ہو گیا
11:26ابھی
11:28ماشاءاللہ
11:28ماشاءاللہ
11:29ریٹائرمنٹ کے باوجود
11:31آپ غریبوں کی مدد میں
11:32آگے آگے بڑھے چلے جا رہے ہیں
11:35اللہ کا شکریہ
11:36اللہ میاں کی کرم راضی
11:37میرے
11:38رب کا کرم
11:38میں اس قابل کھاں
11:39کیونکہ
11:41ہر مہینے
11:42جب میرے
11:43میری
11:44سپنشن کے پیسے ملتے ہیں
11:46تو ہر مہینے پاکستان
11:47میں
11:47ایک سو ڈالر بھیتا ہوں
11:49لوگوں کی ہیلپ کے لیے
11:50وہا وہا وہا
11:51منیر بھائی
11:52پروردگار آپ کو
11:54ہمیشہ خوشیوں میں
11:55کامیابیوں میں
11:56صحت والی زندگی
11:57عطا فرمائے
11:58اور رکھے
11:58آمین آمین
11:59آپ یہ مجھے بتائیں
12:00مرید بھائی
12:01کیا کیا ساری زندگی آپ نے
12:03ساری زندگی
12:04میں نے جاب کی
12:05میرے بھائی
12:07کہاں
12:07یہاں
12:08امریکہ میں
12:09سٹیٹ سیکیورٹ کی
12:09جاب کی
12:10میں نے
12:10اچھا
12:12اور کب سے امریکہ میں ہیں آپ
12:14ہاں
12:15کب سے امریکہ میں ہیں
12:17میں امریکہ میں
12:18آلموسٹ
12:19پورٹی ائر سے
12:20اللہ اکبر
12:22اللہ تعالی
12:22آپ پر اپنی
12:23رحمتیں نازل کرے
12:24آپ پر کرم رکھتے
12:26میرا تلق پاکستان آرمی سے تلق تھا
12:28اچھا اچھا
12:28پاکستان آرمی سے تھے
12:30ماشاءاللہ
12:30جب میں یہاں آئے ہوں
12:31تو یہاں
12:32جب میں نے
12:33آپ نے پاکستان آرمی کا
12:34میں نے
12:35آئی ڈی کارڈ
12:36ان کو بتایا
12:37تو انہوں نے
12:37فوراں کہا کہ
12:38ہمیں
12:39وہی نیڈ پیپر لیکی ہو
12:40تو انہوں نے
12:41مہی حیر کر لیا تھا
12:43ماشاءاللہ
12:44مرید بھائی
12:45آپ نے
12:46ون ہنڈریڈ ایٹی فائف
12:50ڈالر بھیجے ہیں
12:52ڈونیشن آپ کا
12:52ریسیب ہو گیا
12:53کنٹرول پر
12:54آپ کا نام
12:55ٹکر کی صورت میں
12:57بھیج دیا جائے گا
12:58اور میں آپ کو یہ بتا دوں
13:00کہ آپ کے جو
13:00ون ہنڈریڈ ایٹی فائف
13:01ڈالر ہیں
13:03وہ ڈالر
13:05جن سے
13:07ایک
13:09ہینڈ پمپ کا انسٹالیشن ہوگا
13:11اس ہینڈ پمپ پہ
13:12باقیدہ
13:12منیر احمد کے نام
13:13کی تختی لگی ہوگی
13:14اور
13:15جب تک
13:16اس ہینڈ پمپ سے
13:17پانی
13:18غریب
13:19مجبور
13:19بے بس
13:20اللہ چار لوگ
13:20استعمال کریں گے
13:21آپ یقین مانیے
13:23یہ سواب جاریہ
13:24جاری رہے گا
13:26اللہ تعالیٰ
13:27آپ کو
13:27ہمیشہ منیر بھائی
13:28اپنی رحمتوں میں
13:29رکھے
13:29برکتوں میں رکھے
13:30پروردگار
13:31دشمنوں سے
13:32محفوظ رکھے
13:33اور آپ کی
13:34زندگی کو
13:35صحت والی زندگی
13:36ہمیشہ بنا کے رکھے
13:38جی فہد حسین
13:39کیا کہہ رہے ہیں
13:40آپ دیکھ رہے ہیں
13:41ہمارے ڈونرز کو
13:42آپ ابھی پریشان ہو رہے تھے
13:43کہ
13:44راشن پیک
13:45کیسے
13:46ہر مہینے پہنچیں گے
13:47آپ نہ
13:49نہ فکر کریں
13:49لاکھوں کروڑوں لوگ
13:51ہمارے
13:51اس وقت
13:52پروگرام دیکھ رہے ہیں
13:53ٹیلیویشن پر
13:54اور
13:55ایک ایک
13:57کرنسی نوڈ بھی
13:58اگر کسی نے دیا نا
13:59تو دس سال کا راشن
14:01آپ بھیج سکتے ہیں
14:01بلکل سر
14:02بلکل ایسے کیوں نہیں
14:03کیونکہ
14:03یہی وہ لوگ ہیں
14:05جیسے ہمارے منیر بھائی تھے ابھی
14:06انہی کی
14:07ویسے کتنی
14:08خوشائن بات یہ ہے
14:09کہ آپ اتنی دور
14:10مقام پہ بیٹھیں تھی
14:11دور دراز پاکستان
14:12اور ریٹائر زندگی گزار رہے ہیں
14:13اور اس کے باوجود بھی
14:14سر دیکھیں
14:15یہ احساس
14:15یہ یہی احساس ہے
14:17جس کے ہم آپ سے بات کرتے ہیں
14:18کہ آپ ان لوگوں کے لئے
14:19مدد کا ذریعہ بنتے ہیں
14:20جن کو آپ جانتے بھی نہیں ہیں
14:22یہ کتنی خوشائن بات ہوتی ہے
14:23کہ ایک شخص
14:25ان دور دراز مقام پہ
14:28جہاں پہ وہ پہنچ بھی نہیں سکتا
14:29لیکن احساس کے توسط سے
14:31احساس کے ذریعے
14:32ان مقامات پہ
14:33اینڈ بم کی سولیشن کرواتا ہے
14:35کہ جہاں پہ
14:36جن کو جانتے بھی نہیں ہیں
14:37یہ کتنی خوشائن بات ہے
14:38لیکن یہ
14:39آپ ہی لوگوں کی ویسے
14:40ساری چیزیں ممکن ہوتی ہیں
14:42آپ ہی لوگوں کی ویسے
14:43وہاں پہ
14:43ہنڈ بم کی تنصیب بھی ہوتی ہے
14:45مسجد کی تعمیر میں بھی
14:46حصہ لیا جاتا ہے
14:47راشن کی فرامی بھی ہوتی ہے
14:48میڈیکل سکیم بھی لگتے ہیں
14:50اور وہاں پہ
14:51اور بھی اس کے علاوہ
14:52جو دیگر ضروریات کی زندگی
14:54پورا کرنے کی چیزوں ہوتی ہیں
14:55وہاں پہ بھی
14:56اس کی فرامے کی
14:57پوری کوشش کی جاتی ہے
14:58بس کوشش یہ کی جانی شاہیے
15:00کہ جب بھی احساس
15:01آپ سے اپیل کرتا ہے
15:02وہاں کے لوگوں کے
15:03حالات آپ کو بتانے کی
15:05کوشش کرتا ہے
15:05اور جو آپ کو
15:06اٹو ونڈو میں بھی
15:07آپ دیکھ سکتے ہیں
15:07کس طریقے سے
15:08وہاں پہ ساری چیزوں کی
15:09فرامی کی جاتی ہے
15:10بس کوشش کیجئے
15:12اس اپیل میں
15:13احساس کا ساتھ دیتے رہی ہیں
15:15کیونکہ احساس
15:15ہے ہی آپ لوگوں کی ویسے
15:17جب تک آپ لوگوں کا ساتھ
15:18احساس کے ساتھ چلتا رہے گا
15:20ان لوگوں کی جو
15:30ایک آزمائش آپ کے اوپر بھی ہے
15:31کہ ان لوگوں کی
15:32اگر تکالیف ہمیں پتہ ہیں
15:34ان لوگوں کے معاملات
15:35ان لوگوں کے حالات
15:36ہمیں پتہ ہیں
15:36اور وہ ہم آپ تک پہنچا رہے ہیں
15:38تو ہم لوگ
15:39ان کی مدد کرنے پر
15:40کتنا پورا اتر سکتے ہیں
15:42تو بس کوشش کیجئے گا
15:43جو وقت مئیسر ہے
15:45ہمیں اور آپ کو
15:45زیادہ سے زیادہ سر
15:46اگر ان کی مدد ہو سکتا ہے
15:49انشاءاللہ
15:49انشاءاللہ
15:50کہتے ہیں کہ
15:51اے زندگی کیوں
16:00مر مر کے
16:00جیے جاتے ہیں
16:04اس زندگی کو
16:07کیا کہیں
16:08کہ جو زندگی
16:10ان غریبوں
16:11کو ملی ضرور ہے
16:12لیکن وہ زندگی
16:14نہیں ہے
16:16وہ زندگی
16:17ہے ہی نہیں
16:18بدترین حالات
16:20واقعات ہیں
16:20ان کے ساتھ
16:21لکٹے ہوئے
16:22ناظرین
16:24مدد
16:25مدد کا جو
16:26سلیقہ ہے
16:27وہ
16:28ہم نے
16:31سرکار دولم
16:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:33سے سیکھا ہے
16:34اور ہم آپ کو
16:34ایک بات
16:35فقر سے بتانا چاہتے ہیں
16:36کہ آج
16:37پوری دنیا میں
16:38جو بڑی سے بڑی
16:42انسانی تحفظ کی
16:45ارگنائزیشنز ہیں
16:46وہ ہمارے
16:47آقائے دو جہاں
16:48کا صدقہ ہے
16:50انہوں نے ہی
16:51پوری دنیا کو
16:52یہ درس دیا ہے
16:52کہ
16:53ایک دوسرے کی مدد
16:55کیسے کرنی چاہیے
16:56کیا فرماتے ہیں حضورہ
16:58بلہ شبہ
16:59آپ کی
17:00گفتگر سے
17:00روشنی لیتے ہوئے
17:01ایک بات
17:01میرے ذہن میں آئی
17:02کہ
17:03ہمیں ایک خوف ہوتا ہے
17:05کہ ہم اگر خرچ کر دیں گے
17:06تو ہمارا مال ختم ہو جائے گا
17:08مال تو دینے والا
17:10اوپر بیٹھا ہے
17:10کوئی زمین سے
17:11تھوڑی آ رہا ہے مال
17:12بلکل ایسے ہی ہے
17:13بلہ شبہ
17:14اللہ کا دیا ہوا ہے
17:15لیکن چونکہ
17:16ہوتا ہے کہ
17:16ظاہری ازباب میں
17:17ہم نے
17:18اپنی نوکری کر رہے ہیں
17:19اور نوکری کے بعد
17:20ہم محنت کر کے کمایا
17:21پھر ہم نے کچھ سیونگز کی ہیں
17:22وہ ساری خواہشات
17:23کو اپنی توڑ کر
17:24روک کر
17:25ہمارے خوف ہوتا ہے
17:26کہ یہ مال ہمارا
17:27ختم ہو جائے گا
17:28اللہ سبحانہ و تعالی نے
17:30اپنی راہ میں
17:30خرچ کرنے والوں
17:31کو یہ نوید سنائی ہے
17:32کہ جو اللہ کی راہ میں
17:34خرچ کرتے ہیں
17:34ان کا مال پھر ختم نہیں ہوتا
17:36اور کس میں
17:37مزید اضافہ ہوتا ہے
17:39اور قرآن مجید
17:39فرقانیمید میں
17:40اللہ پاک نے فرمایا
17:40مفتی صاحب کیوں اضافہ ہوتا ہے
17:41یہ بتا ہے
17:42قرآن مجید میں
17:43اللہ پاک نے فرمایا
17:44کہ
17:45مَثَرُ الَّذِينَنْ فِقُونَا اَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
17:48كَمَثَلِ حَبَّةٍ
17:49اَمْبَةَ السَّبْعَ السَّنَابِلْ
17:51فِي كُلِّ سُمْبُلَةٍ مِّئَةُ حَبَّةٍ
17:54کہا کہ جو اللہ کی راہ میں
17:56ان خرچ کرنے والوں کی
17:57مثال ایسی ہے
17:58کہ جیسے ایک دانا
18:00جو زمین میں بویا جاتا ہے
18:02یعنی جب اناج اکتا ہے
18:03تو اناج میں سے
18:04کچھ دانے ہوتے ہیں
18:05جو ہم پیس کر کھا لیتے ہیں
18:06جو ہم کھاتے ہیں
18:07وہ ختم ہو جاتے ہیں
18:08لیکن کچھ دانے ہوتے ہیں
18:09جو دوبارہ زمین میں
18:10ڈال دیے جاتے ہیں
18:11تو جو دانے زمین میں
18:12ڈالے جاتے ہیں
18:13مزید نئے دانے آنے
18:14کا سبب بنتے ہیں
18:15مزید نئی فصل کا سبب بنت
18:17تو کہا کہ جو اللہ کی راہ میں خرش
18:19کیا جاتا ہے اس کی مثال اس دانے جیسی ہے
18:21جو زمین میں دبا دیا جاتا ہے
18:23ایک دانہ زمین میں جاتا ہے
18:25لیکن کیا ہوتا ہے کہ
18:26اس ایک دانے سے سات بالیاں
18:30نکلتی ہیں
18:31اور ہر بالی میں
18:34سو دانے ہوتے ہیں
18:35اب یہ ملٹی پلائے کس طرح
18:37اللہ پاکہ بتا رہا قرآن کے اندر
18:39ایک دانہ ڈالا تھا اور سات سو دانے
18:42نکلے یہ تمثیل ہے
18:43ایک مثال ہے
18:44Allah
18:45it says
18:47that there are 7 soaps
18:50but
18:50Jesus has
18:51a love
18:52this
18:53but
18:54this
18:557000
18:56can be
18:56so
18:56Allah
18:58will
18:58He said
18:59will
19:12go
19:13Yeah, that's right.
19:43بارگاہ میں جا رہے ہیں ملاقات کے لیے
19:44میں بہت تکلیف میں زندگی گزار رہا ہوں
19:47وہ تھوڑا سے میرا رزق ہے
19:48آپ اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں میری زندگی
19:51کا جتنا رزق ہے نا مجھے ایک ہی دفعہ مل جائے
19:53یہ تھوڑا تھوڑا کر کے میں نہیں کھاؤں گا
19:55تو آپ کہتے ہیں بھی ایک دفعہ مل جائے گا
19:56تو پھر کیا ہوگا بس ایک دفعہ مل جائے باقی میں گزار لوں گا
19:59زندگی تو موسیٰ علیہ السلام
20:01اللہ پاک کی بارگاہ میں جاتے ہیں
20:03اور اللہ پاک کی بارگاہ میں اٹس کرتے ہیں
20:04باری علیہ السلام
20:05تیرے ایک بندہ ایسی طریقے سے اس نے کہا ہے
20:06کہ میرا جتنا بھی رزق ہے نا میری زندگی کا
20:08مجھے ایک دفعہ آتا کر دیا جائے
20:10اللہ پاک کی بارگاہ سے بھی حکم آتا ہے
20:12اس کا تو وہ تھوڑا رزق ہے
20:13زندگی بہت طویل ہے
20:15کہ مولا اس نے کہای ہے کہ میری سارا زندگی ایک ہی مرتبہ میں دے دیا جائے
20:18اللہ پاک نے فرمایا
20:31. . . . .
21:01youakan can give me a lot of people.
21:04I will be a friend of Jesus.
21:07He started saying his brother said he has to give up.
21:09He explained that his brother had to give up.
21:10He told me that he could lap a risk.
21:12But a year ago, he was still going with everything
21:13and he has to capture his fruit prices.
21:17He said he was going to have to get rid of him.
21:18So, he said, he said that his particular risk was a fair.
21:21Otherwise, he said, if we got up with his risk.
21:22He said that he would have to give up with his risk.
21:22He has to use his risk to give up with his risk.
21:26He took the risk.
21:28and all that is done.
21:30He has all the risk of doing it.
21:31But all the people who have come to eat
21:33in their own way,
21:35but the people who have come to eat
21:37in their own way,
21:38Allah has all his own.
21:40And they have all the risk of doing it.
21:41We don't know how to do it.
21:45But when we have to do it,
21:49we have to do it.
21:50And we have to do it.
21:53And we have to do it.
21:57We have to do it.
21:58We have to do it.
21:59But we have to do it.
21:59But we have to do it.
22:02We have to do it.
22:03You will see it.
22:05Now you have to do it.
22:11That our world is
22:13our way to do it.
22:15And it says,
22:18who has to be Inspect,
22:20who has to be used.
22:21Thank you so much.
22:23You have to go ahead and do it.
22:24کہ کتنا رحیم اور کتنا کریم ہے وہ
22:28کہ خود رزق و روزی عطا فرما رہا ہے
22:31اور اس رزق و روزی میں
22:36عطا کرنے کے بعد وہ کہتا ہے
22:38کہ میرے اوپر قرض ہے
22:39میں تمہیں عدا کروں گا
22:40سبحان اللہ
22:41ایسی رحیم حضرتی
22:43کیا شانِ قبریائی ہے
22:45آپ غور کر لیجئے
22:46بے شک
22:47ہم کسی کو
22:51کچھ بھی ذرا سا
22:52تھوڑا سا بھی دے دیں
22:54تو اکثر ہمارے
22:57ہمارے
22:58ذہنوں میں
22:59یہ بات گرتش کرنے لگتی ہے
23:01کہ میں نے فلا بن فلا پر احسان کیا ہے
23:04اللہ اکبر
23:06پروردگار
23:07کبھی غرور اور تکبر نہ آنے دینا
23:10اے پروردگار
23:12تو مالک الملک ہے
23:14تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے
23:15مالک
23:16تو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے
23:18سائبان قائم رکھنا
23:20دوستو میں تو ایک بات کہتا ہوں
23:22جتنے بھی دنیا میں ٹیلیویجن پر لوگ میری یہ بات سن رہے ہیں
23:25ان سب کو میں یہ کہنا چاہتا ہوں
23:27کہ دوستو
23:29نیکی
23:31حالات و واقعات
23:32جب اچھے ہیں نا
23:34تو نیکی کا بیج
23:36زمین میں بوتے چلے جائیے
23:38مڑ کے بھی نہ دیکھئے
23:39آپ نے کیا بویا ہے
23:42بیج زمین میں بوتے چلے جائیے
23:44زندگی کو
23:46خوشگوار بناتے چلے جائیے
23:48آپ کا پتہ ہے یہ بیچ
23:51گھنے درخت اور گھنے سائبان کب بنیں گے
23:54روزِ محشر
23:55جب پروردگارِ عالم
23:59ہمیں بلائے گا
24:00جب چلچلاتی ہوئی دھوپ ہوگی
24:04کوئی سائیہ فگن نہیں ہوگا
24:05کیا پتہ کہ ہماری یہ نیکیاں
24:08ہمارے لئے سائیہ فگن بن جائیں
24:11زندگی میں
24:13میں ایک بات ہمیشہ کہتا ہوں ناظرین
24:16ہمیشہ ایک بات کہتا ہوں
24:18کہ کسی کا دل نہ توڑو
24:20دل میں خدا رہتا ہے
24:22دل نہ توڑو
24:24صرف اتنا ضرور کرو
24:25کہ اگر کسی کی بات بری بھی لگتی ہو
24:28تو اس سے مو پھیر لو
24:30اسے کچھ نہ کہو
24:32کیونکہ اس کا جواب پھر فرشتے دیں گے آپ کی جانب سے
24:37زندگی
24:40جو ہمیں اس دنیا میں ملی ہے
24:42آپ یقین مان لیجئے
24:44اس زندگی کو
24:46گزارنا
24:49بہت مشکل مرحلہ ہے
24:52ہاں
24:53اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ نہیں
24:54ہماری زندگی تو بہت آسان گزر رہی ہے
24:56پروردگار آپ کی زندگیوں کو آسانی ہیں
25:00فراہم کرے
25:00ہمیشہ آسانیوں میں رکھے
25:02ان آسان زندگی کو گزارنے والوں کو
25:06میرا یہ پیغام ہے
25:07کہ اپنی زندگی کا تحفظ بھی کیجئے
25:10اپنی زندگی کو
25:11وہ سب کچھ عطا فرمائیے
25:14کہ جو حکم ربی ہے
25:15زندگی کو شادبہ کیسے کرنا ہے
25:19زندگی کو باغ و بہار کیسے بنانا ہے
25:22اللہ کہتا ہے
25:23تم صدقہ دے کر
25:25اپنی تمام مصیبتوں
25:27ملائے ناگہانی کو
25:28دور کرتے چلے جاؤ
25:30زندگی خود بخود
25:32باغ و بہار ہو جائے گی
25:35ناظرین محترم
25:37کہ
25:39یہ جو دعائیں ہیں
25:40نات کی صورت میں
25:43جو آپ سنتے ہیں
25:47آپ یقین کر لیجئے
25:49کہ نہیں معلوم
25:51کس نات کا کونسا لفظ
25:53کونسا جملہ
25:55آقا دو جہاں کے قدموں میں
25:57جا پہنچے
25:59اور پھر
26:03آقا دو جہاں تو
26:06مکمل طور پر
26:08رحمتی رحمت ہیں
26:09برکتی برکت ہیں
26:12اور ہم
26:13رحمتوں اور برکتوں کی
26:15جو دعا طلب کرتے ہیں
26:17پروردگار آلم سے
26:19پروردگار ان رحمتوں اور برکتوں کی
26:21دعائیں قبول ہی اس لیے کرتا ہے
26:23کہ رحمت اللہ العالمین کے صدقے میں
26:26ہم آپ دعائیں مانگتے ہیں
26:27اور وہ دعا
26:28رد نہیں ہو سکتی
26:31مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں آپ
26:33دعائیں رد نہیں ہوتی
26:35دعاؤں کا مستجاب ہونا
26:36کس طرح ممکن ہے
26:39بلہ شبہ ایسے ہی ہے
26:40کہ ہمارے تو
26:42ذہنی سطح یہی ہے
26:43ہم چاہتے ہیں
26:44کہ جو ہم نے
26:44اللہ سبحانہ و تعالی کی بارگاہ میں
26:46استغاثہ کیا ہے
26:47بس جو دعا کی
26:47طلب کیا ہے
26:48بس وہی مل جائے فوراً
26:49جو ہم نے مانگا فوراً مل جائے میں
26:51وہی مل جائے
26:52اور فوراً مل جائے
26:53یہ دونوں چیزیں ہم چاہتے ہیں
26:54وہی چاہیے اور فوراً سے چاہیے
26:57حالانکہ
26:58اتنی فرما برداری میں
26:59جلدی ہم نہیں کرتے
27:01کہ رب کی حکم پہ
27:02اتنی ہی تیزی سے
27:03ہم بھی عمل درامت کریں
27:04اس کی بارگاہ سے حکم آئے
27:06کہ حلال اختیار کرنا ہے
27:07تو فوراً کر لیں
27:08حرام سے بچنا ہے
27:09تو فوراً بچ جائیں
27:10اتاعت و فرما برداری کرنی ہے
27:12تو فوراً کر لیں
27:13ہم سوستی اور قاہلی کرتے ہیں
27:15لیکن جب اللہ سبحانہ وتعالی کی بارگاہ سے
27:17ہمیں طلب کرنی ہوتی ہے کوئی چیز
27:19تو ہمارا تقاضہ ہی ہوتا ہے
27:20اور ہماری نیت اور تمنہ ارادہ ہی ہے
27:22کہ بس ہم ادھر ہاتھ اٹھائیں
27:24اور یوں پھیرے نہیں
27:24اور وہ چیز فوراً سے ہو جائے
27:27حضور جاندعالم صلی اللہ علیہ وسلم
27:29نے اپنی حدیث مبارکہ میں
27:31ارشاہت فرمایا
27:32فرمایا کہ مومن کی دعا تو قبول ہی ہوتی ہے
27:35ہوتی ہے
27:37البتہ اس دعا کے ساتھ
27:38اللہ سبحانہ وتعالی تین معاملے فرماتا ہے
27:41پہلا تو یہ ہوتا ہے
27:42کہ جو اس نے مانگا ہوتا ہے
27:44من وعن وہ عطا کر دیا جاتا ہے
27:47دوسرا یہ ہوتا ہے
27:47کہ جو اس نے طلب کیا ہوتا ہے
27:49وہ اس کے حق میں بہتر نہیں ہوتا
27:51تو اللہ سبحانہ وتعالی وہ عطا نہیں فرماتا
27:53بلکہ اس سے بہتر کچھ عطا فرما دیتا ہے
27:56And the third thing is, only why it's better than thoseSet will never be.
28:01One thing God wants to be better because He wanted to make it better.
28:04That is because Allah's Η duality's akan is hollow without stopping him.
28:07The children There could have no serious effect.
28:11Only because I want to tell Allah'll be protection enough to stop the Interview.
28:13But Allah never was protection enough.
28:16Allah Hisсы Nous inherited from giving in the power of God He will make it as a power of peace.
28:21Cheating toul to Allah's Eltern has given theour.
28:25is
28:27طلب ہوگی اور نیکیوں کی کمی
28:28کسامنا کرنا پڑے گا
28:30نام عامل جب س도 assumption
28:31پڑے ہوں گے تو وہ نیکیوں کے
28:31امبار دیکھے گا
28:33تو اللہ سبحانہ وتعالی کی
28:34بار اگر مرس کرے گا
28:35باہر لئے یہ نیکییں کس کی ہیں
28:36اللہ فرمایا کہا تیری نیکییں
28:38محجب Koreans
28:39اتنین قینی نیکیاں
28:39اللہ اگر
28:40کتنین فہرین نیکییں
28:41کہاں سے هی
28:41تو اللہ پاک فرما
28:43دعائیں تو انہوں نے دنیا میں مانگی تھی نا
28:45And the world has not been visible.
28:47But the word we have not been, the word we have kept on our own.
28:49And now we have to keep our new order of our statement.
28:52So, the word we have no more.
28:54In the last of the Christmas of the year.
28:57There is a reason for us.
28:58So, there is no way we can't.
29:01It is not about our actions.
29:02This is how we have told them.
29:05Because of that, we have to keep our actions away from us.
29:07So this means that we have to keep our actions away from us.
29:08So, we have to keep our actions away from us.
29:11God is not able to keep our actions away from us.
29:13because Allah on the mind of the universe is
29:15His way, He is out of mind
29:18He is out there
29:20He is out there
29:20But Allah Subhanahu wa ta'ala
29:23His way is out there
29:24that He has whichever
29:24He is out there
29:27So we are out there
29:29We can be used in our mistake
29:30We can't be used to worry about it
29:33So this year
29:34First of all, we do not pay attention
29:36To do prayer
29:36We always have to communicate
29:37We can't be used to worry about it
29:40We must keep it
29:40So I want to bring the word out towards what I do
29:49So that's why I want to bring it to the people
29:52So if that's what I want
29:54So that's what I want
29:55If you come to my friends
29:57that I'll say
30:02that I'm not going to
30:03You can bring it on
30:04I want it on my mind
30:04I'll bring it on
30:08so that I want it on
30:09It's not just
30:09بلکہ پکار کو قبول بھی کر رہا ہے ایک ہوتا نا کہ بہت دور ہے میں پتہ
30:14نہیں ہماری آواز پہنچی کہ نہیں پہنچی تو فرمائی یہ تصور بھی محال
30:17ہے کے آواز نہیں پہنچ رہی بلکہ فینی قریب میں تمہارے شہرک سے زیادہ
30:22تمہارے قریب ہوں جرب کی بارگاہ میں سوال کیا جاتا ہے تو اللہ سبحانہ
30:26وطالعہ اس کو سنتا بھی ہے اور اس کو قبول بھی فرماتا ہے مگر دعاوں
30:29کا اثر ظاہر ہونے کے اوپر یہ تینوں چیزیں پیارے آقا نے
30:32رشاہت فرمائیے اس لیے کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے
30:35ہمیشہ اللہ کی بارگاہ میں دست دعا دراز کرتے رہنا چاہیے
30:39اس یقین کے ساتھ کہ جب اس کی حکمت ہوگی جب اس کی رضا ہوگی
30:43تو مجھے اس کی برکتیں اس دنیا کے اندر ضرور میں اثر آئیں گی
30:47پھر دعاوں کے اندر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ
30:50پھر خصوص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا
30:55یہ بہت اہمیت کا حامل ہے پیارے آقا نے ارشاد فرمایا
30:59کہ جس دعا سے پہلے درود شریف پڑھا جائے اور جس دعا کے بعد
31:03درود شریف پڑھا جائے تو سمجھیں اس دعا کو پر مل جاتا ہے
31:07جیسے پرندہ ہوتا ہے اس کے دو پر ہوتے ہیں جس سے وہ ہوا میں اڑتا ہے
31:10پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
31:13تو وہ کیا ہوتا ہے کہ سرکار نے فرما کہ پھر وہ دعا جس کے اول آخر درود نہ ہو
31:18وہ معلق رہتی ہے
31:19وہ اللہ کی بارگاہ میں نہیں جاتی
31:21لیکن جس کے اول آخر درود شریف پڑھا جائے سرکار پر دعا اللہ سبحانہ وتعالی کی بارگاہ میں پہنچتی ہے
31:27آپ یہ کہتے ہیں کہ سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے مانگنا چاہیے
31:35پوری ہوگی ہی ہوگی تو
31:36انشاءاللہ ضرور پوری ہوگی
31:40تیسری چیز کا خیال دعا میں یہ کرنا چاہیے
31:42رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
31:44کہ رزق حلال اس کو اختیار کیا جائے
31:49حضور نے فرمایا کہ دعا کی قبولیت کیلئے شرط ہے رزق حلال
31:53ایک شخص مسافر ہے
31:55اور مسافر کی دعا اللہ کے بھی رد نہیں فرماتا ہے
31:58رسول اللہ کا فرمان ہے کہ ایک بادشاہ عادل اس کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
32:02عدل کرنے والے بادشاہ کی
32:04باپ جب اپنی اولاد کی حق میں دعا کرتا ہے وہ کبھی رد نہیں ہوتی
32:08اسی طرح مسافر
32:09اللہ سبحانہ وتعالی کی بارگاہ میں جب دعا کرتا ہے
32:12تو وہ دعا بھی کبھی رد نہیں ہوتی
32:14ایک مسافر کا حال
32:16رسول اللہ نے ایک حدیث میں رشاعت فرمایا
32:18کہ وہ بڑی مسافرت کر کے آ رہا ہے
32:20اس کے چہرے کے بال گرد آلود ہیں
32:23سر کے بال گرد آلود اٹے ہوئے ہیں
32:24دباس بھی گرد میں
32:25پتہ چلے لے کہ پکا مسافر ہے
32:27اور پھر وہ اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتا ہے
32:29یا رب یا رب یا رب اے میرے رب اے میرے رب اے میرے رب سرکان نے فرمایا
32:34فَأَنَّا يُستَجَاب
32:35اللہ اس کی دعا کیوں قبول فرمائے
32:37مَتْعَمُهُ حَرَامٌ مَلْبَسُهُ حَرَامٌ مَشْرَبُهُ حَرَامٌ وَغُزِّيَ بِالْحَرَامُ
32:44اس کا کھانا حرام کا
32:46اس کا لباس حرام کی کمائی کا
32:48اس نے جو پانی پیا
32:50یا جو بھی مشروب پیا
32:51وہ حرام کی کمائی سے حاصل کیا
32:53اور وہ حرام کی غزہ پر پروان چڑھا ہے
32:55تو جس کی جسم میں حرام چلا جائے
32:58جس کے عمل میں حرام شامل ہو جائے
33:00تو حرام کی کمائی کا لباس پہلنا شروع کر دے
33:03فَأَنَّا يُستَجَاب
33:04اس کی دعا کیسے قبول ہو سکتی ہے
33:06اس لیے رزقِ حلال کو اختیار کیجئے
33:10انشاءاللہ دعایں قبول بھی ہوں گی
33:12اور دعاوں کی برکتوں کا سمارہ بھی ظاہر ہوگا
33:14دیکھئے مفتی صاحب
33:16معاملہ یہ ہے کہ جہاں ہمارے لوگ
33:18ایبراد میں رہتے ہیں
33:21یورپ میں ہیں یا
33:23کینیڈا ہیں امریکہ ہیں
33:24آسٹریلیا ہیں
33:25وہاں پر تو
33:29رزقِ حلال ہی
33:31کمائی جاتا ہے
33:32اس کی وجہ یہ ہے
33:33کہ صبح
33:36اپنے اپنی جابز پر
33:38اپنے اپنے کاروبار پر پہنچنا
33:40سورج کے ڈھلتے ہوئے
33:42اپنے گھروں پر آنا
33:44اور پھر اس میں سے
33:45اس
33:47رقم میں سے
33:49غریبوں کی مدد کرنا
33:50اس سے بڑا کیا سلیخہ ہوگا
33:52یہ اللہ کی طرف سے توفیق ہے
33:54ان کے لئے بے شک
33:54کہ جو حلال کماتے ہیں
33:56اللہ ہی انہیں توفیق عطا فرماتا ہے
33:58وہ یہ سارا کام کرتے ہیں
34:00چونکہ
34:01رسول اللہ کا فرمان ہے
34:02کہ اللہ پاک ہے
34:03اور پاکیزہ مال کو ہی قبول فرماتا ہے
34:06تو جن کی روزی پاک ہے
34:07بلا شبہ انہیں توفیق میں اثر آتی
34:09کہ اللہ کی راہ میں
34:10اور خیر کے کاموں میں خرچ کریں
34:12اللہ کی مخلوق پر خرچ کریں
34:13ماشاءاللہ
34:13ناظرین محترم
34:14ہم آپ تمام موزز خواتین حضرات سے
34:17ماں و بہنوں بیٹیوں بزرگوں دوستوں سے
34:20بار بار یہ اپیل کر رہے ہیں
34:22اور کرتے چلے آ رہے ہیں
34:23اور کرتے چلے جائیں گے
34:26جب تک
34:27دنیا میں غریب
34:30بیبس و لاچار لوگ موجود ہیں
34:32ہماری ذمہ داری ہے
34:33کہ اے پروردگار
34:35ہم یہ کہتے ہیں
34:36کہ پروردگار
34:37ہمارے
34:38اس نیک عمل کو قبول فرمانا
34:41کہ ہم
34:42ان بندوں کا پیغام
34:45تیرے نیک بندوں تک پہنچا رہے ہیں
34:47تاکہ ان کی
34:50دلجوئی کی جا سکے
34:52ناظرین محترم
34:53آپ تمام دوستوں کو یہ بتانا ہے
34:55ہم نے
34:56کہ
34:56احساس کی جانب سے ہونے والی
34:58یہ ٹرانسویشن
34:59جو جاری ہے اس وقت
35:01یہ براہ راست نشریات
35:02ہیں اسی کے لیے
35:04اسی کام کے لیے ہیں
35:06کہ آپ کی جانب سے
35:07ڈونیشنز آئیں
35:08اور ان کی
35:09ان غریبوں کی فلاو
35:11بہبود کے کام شروع ہو جائیں
35:12اس سمال ہینڈ پمپ کے لیے
35:14ہم نے یو ایس سے کے رہنے والے
35:16دوستوں کو بتایا
35:17کہ
35:22ایک سمال ہینڈ پمپ
35:24اس علاقے میں لگوا سکتے ہیں
35:27کہ جہاں پر
35:30سو دو سو لوگ رہتے ہوں
35:32اور
35:33اس
35:34انسٹال ہونے والے ہینڈ پمپ کو
35:36چلا کر
35:37اس سے پانی حاصل کر لیا جائے
35:39اس کے بعد
35:40بڑا
35:42لارج ہینڈ پمپ جو ہے
35:43اس کی
35:46قیمت بنتی ہے تقریباً
35:51اگر آپ
35:52یوکے میں رہتے ہیں
35:54تو اسمال ہینڈ پمپ کی قیمت بنتی ہے
35:56صرف اور صرف
35:57ون ہنڈ پفٹی پاؤنڈ
36:00لارج ہینڈ پمپ کی قیمت بنتی ہے
36:02ثری نائنٹی فائف پاؤنڈ
36:05آپ سوچئے ناظرین
36:06کہ آپ اگر
36:07ون ہنڈ پفٹی پاؤنڈ
36:09اپنے پاس سے دے دیں
36:11یا ون ہنڈ ہنڈ ایٹی فائف
36:13یو ایس ڈالر
36:13اپنے پاس سے دے دیں
36:15تو یقین مان لیجئے
36:17کئی سالوں تک
36:20جب تک
36:21اس ہینڈ پمپ سے پانی
36:23آتا رہے گا
36:25لوگ اس پانی کو استعمال کرتے رہیں گے
36:27یہ سبقہ جاریہ
36:29جاری و ساری رہے گا
36:31اللہ تعالی نے
36:33پانی کے سلسلے میں
36:36آقا دو جہاں
36:38سرکار دو عالم
36:38ختمی مرتبت
36:40احمد مجتبہ
36:41محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:43نے پانی پلانے کے بارے میں
36:46کیا احکامات دیئے ہیں
36:48یہ میں مفتی صاحب سے جاننا چاہتا ہوں
36:50مفتی صاحب کیا احکامات ہیں
36:52پانی پلانے کے بارے میں
36:53پانی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے
36:56زندگی ہے
36:57پانی زندگی کا ذریعہ ہے
36:58قرآن مجید میں اللہ پاک نے فرمایا
36:59وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَائِكُلْ لَشَئِنْ حَيْهِ
37:02ہر چیز کو ہمیں زندگی جو بخشی ہے
37:04پانی کی ذریعہ بخشی ہے
37:05تو پانی بہت بڑی نعمت اللہ سبحانہ وآلہ کی
37:09اور پانی کے حوالے سے
37:10رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:12کی جو سیرت میں ہمیں ترغیب نظر آتی ہے
37:15بالخصوص مدینہ منورہ کا ماحول
37:17جب ہجرت کر کر آئے صحابہ
37:22بہت تکالیف کی جگہ تھی وہ
37:24لیکن حضور کی محبت میں صحابہ آگئے
37:26اللہ اس کے رسول کی محبت میں
37:27سب کچھ چھوڑ کر آگئے
37:29تو یہاں پر ایک پانی کا کنواں تھا فقط
37:31صرف ایک پانی کا جو راس آگیا تھا
37:34صحابہ اکرام کو جس کا پانی
37:36بہتر لگتا تھا
37:37لیکن وہ پانی جس کی ملکیت میں تھا
37:40اس کو بیچا کرتا تھا
37:41اور ہر کسی کے پاس پانی خریدنے کے پیسے نہیں تھے
37:44تو حضور اکرام صلی اللہ علیہ وسلم
37:46نے صحابہ اکرام کو ترغیب دی
37:48کہ کوئی ہے جو اس کون کو خرید کر
37:50مسلمانوں کے لئے وقف کر دی
37:52جی ڈونیشن
37:53اللہ سبحانہ وتعالی اس سے بہتر کون
37:56اسے جنت میں عطا فرمائے
37:57تو حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
38:00پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
38:02کی اس ترغیب پر آپ نے وہ کون خریدا
38:03اور کون خرید کر مسلمانوں کے لئے
38:06وقف کر دیا
38:07فری میں دے دیا
38:11فری میں
38:20چوتھا سپارہ ہم پڑھتے ہیں
38:21چوتھے سپارے کی
38:25اس وقت تک نیکی کے کمال کو نہیں پہنچ سکتے
38:28جب تک اپنی پسندیدہ چیز
38:30اللہ کی راہ میں خرش نہ کرو
38:31تو مسجد نبی شریف کے اندر
38:33آج بھی ایک مقام ہے
38:34ہم گیٹ سے داخل ہوتے ہیں
38:36تو وہاں پر تین کون کی
38:39مارک ہے
38:40مسجد نبی شریف کے اندر
38:42لینڈ مارک بنا ہوئے
38:43تو وہ ایک صحابی رسول ہے
38:44ان کے پاس وہ باغ تھا
38:46اس باغ میں میٹھے پانی کا کون تھا
38:47یعنی میٹھا پانی تھا
38:48بڑا شینی پانی تھا
38:50جب یہ آیت آئی تو آپ نے کہا
38:51یہ کون اور یہ پورا باغ میں
38:53اللہ اس کے رسول کی ملکیت میں دیتا ہوں
38:55جس طرح وہ چاہیں
38:56اللہ کے وخلوق پر اس کو
38:57خرج کریں
38:58تو اللہ سبحانہ و تعالی نے
39:00اس کی برکت اتا فرمائی
39:01پھر حضرت سعد
39:02رضی اللہ تعالی عنہ
39:04ان کا ایک بڑا مشہور واقعہ ہے
39:07ناظرین مدرم
39:08جو مفتی صاحب
39:09واقعہ بیان کر رہے ہیں
39:11اس واقعے کو ہم
39:13آگے
39:13آپ کو پہنچائیں گے
39:15یہ لمحہ آگیا ہے
39:17بریک کا
39:17ہم اس لمحے
39:18ایک بریک کے جانب جا رہے ہیں
39:20جب ناظرین بریک سے واپس لوٹیں گے
39:22تو ہم اور آپ
39:23ایک بار پھر یکچہ ہوں گے
39:25اور ہاں
39:26جب تک ہم واپس نہ آئیں
39:27انتظار کیچے کا
39:29لَا اِلَهَ اِلَّا اللَّهِ
Comments