Watch All the Episode Here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif6h5dGYXotwtvLxITnOTsI
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Ya Rabbi
00:00Alhamdulillahi wahda wa salatu wa salamu alamallaha nabiyya baada
00:04Amma baad fawzubillahi min ashshaytuan irrajim
00:08Bismillahirrahmanirrahim
00:09Assalamualaikum nاظرین
00:10A.R.Y.Q. TV Lahore Stojiu's se
00:13Program A.R.Y.Q. TV Lahore Stojiu's se
00:14Program A.R.Y.Q. TV Lahore Stojiu's se
00:15Program A.R.Y.Q. TV Lahore Stojiu's se
00:17Program A.R.Y.Q. TV Lahore Stojiu's se
00:28اور وہ سوال یہ ہے
00:30کہ اتحاد
00:31امتوں کے درمیان مقصود
00:34اور مطلوب ہے
00:34یا کہ اس امت کے درمیان
00:37کچھ نقاط
00:39پر اتحاد مقصود ہے
00:41ناظرین کرام
00:43اس سوال کا جواب بھی
00:44اتنا اہم ہے
00:46اگر میں اس کے بارے میں یہ
00:49ارز کروں کہ کیسے
00:51ممکن ہے کہ اس بات کی
00:53گتھی سلجھے
00:54اہل دانش نے بہت سوچ کے
00:57الجھائی ہے
00:58ناظرین کرام یہ گتھی کیا ہے
01:00اور اس کی
01:02جو الجھن ہے
01:04ہم اس کو سلجھن میں
01:06کیسے تبدیل کر سکتے ہیں
01:08یہ آج ہماری گفتگو کا
01:10موضوع ہوگا
01:10اور اس پر گفتگو فرمانے
01:13کے لیے جو ہماری مہمان
01:14شخصیات ہیں
01:15پروگرام اتحاد امت میں
01:16میری دائیں جانب
01:18ناظرین کرام ایک مرتبہ
01:19پھر ہماری دعوت پر تشریف
01:20لائے ہیں
01:21جنابے پروفیسر ڈاکٹر
01:22نصیر احمد اختر
01:27اسلامیہ جامعہ کراچی کے
01:29اور اس وقت آپ
01:30دین ہیں
01:32شعبہ علوم اسلامیہ کے
01:34دی یونیورسٹی آف لاہور میں
01:36اس کے علاوہ آپ
01:38بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے
01:40بورڈ آف گورنرز کے
01:41میمبر بھی ہیں
01:42السلام علیکم صاحب
01:43وآلیکم السلام ورحمت اللہ
01:45کیسے مزاد ہیں
01:46پڑائی کرم ہے رب العالمین کا
01:48بہت شکریہ آپ کے دعوت کا
01:51بہت شکریہ آپ تشریف لائے
01:53اور ناظرین کرام میری بائیں جانب
01:55سب سے پہلے تشریف رکھتے ہیں جناب
01:58ڈاکٹر محمد حسیب قادری
02:00ماشاءاللہ عالم دین بھی ہیں
02:02پی ایش ڈی ڈاکٹر ہیں
02:04اور آپ جامعہ نہیمیہ کے
02:06دار الافتاہ میں مفتی بھی رہے
02:09اور اس وقت آپ
02:10یونیورسٹی آف گجرات میں
02:12شعبہ علوم اسلامیہ کے
02:14جید اور فاضل اساتزہ میں شامل ہیں
02:17السلام علیکم ورحمت اللہ
02:20کیسے مزاد ہیں
02:21جی الحمدللہ
02:21اور ناظرین کرام ان کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
02:25جناب صاحب زادہ
02:27ڈاکٹر حافظ مشہود احمد
02:30ماشاءاللہ
02:31بہت خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
02:33دینی اور دنیاوی اعتبار سے
02:36علوم کے ساتھ آراستہ ہیں
02:38بڑے باپ کے بڑے بیٹے ہیں
02:40جناب پروفیسر
02:41حافظ بصیر پوری کے
02:43آپ فرزند ہیں
02:45چشم و چراغ ہیں
02:46اور ماشاءاللہ ان کی دی ہوئی روشنی کو
02:49آپ پھیلا رہے ہیں
02:50اپنے کلام سے
02:51اپنے عمل سے
02:53اور اپنے قول سے
02:54تشریف رکھتے ہیں جناب ڈاکٹر حافظ مشہود احمد
02:58السلام علیکم ورحمت اللہ
02:59وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:02کیسے مزاد ہیں
03:03سلوکھریت سے
03:04جناب ڈاکٹر پروفیسر
03:07نصیر عامد اختر
03:08میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
03:13جو میں نے
03:14اپنی گفتگو کے آغاز میں
03:16ارز کیا ہے
03:17کہ اس عنوان میں
03:19سب سے پہلے تو ہمیں یہ سمجھنا چاہیے
03:22اتحاد امت
03:23جیسے پچھلے جمعہ آپ نے
03:26پروگرام میں ارشاد فرمایا تھا
03:28کہ ہر نبی کی امت ہوتی ہے
03:32تو ہمارے سامنے
03:34تصور موجود ہے
03:35تمام انبیاء اور ان کی امتوں کا
03:38جن کے بارے میں
03:40کلام اللہ شہادت بھی دیتا ہے
03:41تو کیا ہمیں ان تمام
03:44امتوں کے درمیان
03:45اتحاد مقصود ہے
03:47یا کہ آج
03:49خاتم النبیین
03:50حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:53جن کے ہم امتی ہیں
03:56ہمارے ہی درمیان
03:57اتحاد مقصود ہے
03:58میں چاہتا ہوں کہ
03:59ہمارے ناظرین کی رہنم
04:01بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
04:03یقیناً بہت اہمیت کا
04:05یہ موضوع بھی ہے
04:07اور سوال بھی ہے
04:08اور آج کی ضرورت بھی ہے
04:10ہمیں تھوڑا سا
04:12انبیاء کی تاریخ کو دیکھنا ہوگا
04:15اگر ہم انبیاء کی تاریخ کو دیکھتے ہیں
04:18تو ایک تو پرنسپل ہے
04:20جن پر تمام انبیاء کا اتفاق ہے
04:23حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:25نے بھی فرمایا
04:25کہ
04:31پرنسپل جو ہے
04:32وہ حضرت آدم سے لے کر
04:33رسول اللہ تک ایک ہے
04:37اب بات یہ آتی ہے
04:39یا سوچنے کی بات یہ ہے
04:40یا سوال یہ آتا ہے
04:42کہ پہلی امتیں
04:43یا پہلے انبیاء
04:45ایک تو یہ ہے
04:46کہ وہاں پر دو چیزیں ہمیں نظر آتی ہیں
04:49ایک تو یہ ہے
04:50کہ ایک ہی ٹائم میں
04:52ایک علاقے میں ایک نبی ہے
04:54دوسرے علاقے میں دوسرا نبی ہے
04:56اور وہ اپنے دعوت و تبلیغ کر رہا ہے
04:59وہ اپنی قوم کو دے رہا ہے
05:00وہ اپنی قوم کو دے رہا ہے
05:01don't like this
05:31other族 they could have the command of Allah
05:35have not met at all
05:36that He said,
05:39that
05:39that
05:39that
05:39that
05:41that
05:41even
05:41He promises
05:45fortune
05:51who
05:51has
05:52On this side of the earth, the Prophet of the United States, is the second side of the way.
05:56He is the Prophet of the United States, by the Prophet of the United States.
06:03But the Prophet of the United States, Allah has written in the world that you are not able to do
06:10this.
06:11There is no one that has no one, where the Prophet of the United States, is not able to do
06:15this.
06:15okay and you can say that
06:20this is why your all of your
06:23are all of your
06:24are all of your
06:25basically
06:26the rest of your
06:28are all of them
06:31are all of them
06:33are all of them
06:34so that they can be
06:36so one can be
06:36the second thing
06:39is that when the
06:41the people of
06:43I've already
06:43I've already
06:43gorurash ki کہ وہ
06:45alakai talq hoota hai
06:46y hani zhaari talq qaom ka hota hai
06:48milatt ka ni hota amat ka ga nota
06:50amat ka n buckra nazariyati talq hoota hai
06:53am animate ka talq hoota hai
06:55läheza amat
06:57amat mee hatifak~~~ hi hatifak
06:58höota hai woa pa heahi
07:00tekhtolaaf nie hota
07:01isse liayay aiwanaijad
07:03mayheimagamae afteilaaf kufr hai
07:04hiik hai
07:05amonhai sand ssebu khabr hai
07:07Um En Khabra ki tazgiik
07:08ah encouragement
07:09and that is the fear of the covenant,
07:12therefore, here is a shame that there will be no doubt.
07:15The shame will be released in the covenant.
07:18We will be released in the covenant,
07:20we will be released in the covenant.
07:21So that is the current covenant.
07:24But the covenant will be released when the covenant will be released.
07:27You will not be released in the covenant.
07:30Dr. Dr. Hasidri,
07:31Mr. Hasidri, I want to say that you would like to say that
07:35that Islam Allah has given us a gift to give us,
07:38حضرت موسیٰ علیہ السلام
07:40کی امت تھی
07:42حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت
07:43اللہ حاضر قیاس
07:45جتنا بھی انبیاء کا تذکرہ ہے
07:46کلام اللہ میں
07:47ان کی امتیں تھی
07:48تو اتحاد امت سے جو مراد ہے
07:51کیا آج ہم مسیحیت سے
07:53یہودیت سے اتحاد کر لیں
07:55اس سے مراد یہ ہے
07:57یا کہ امت مسلمہ جو ہے
08:00اسی کے درمیان
08:01اتحاد کی ضرورت ہے
08:03میں چاہتا ہوں
08:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:06نحمد و نسلی و نسلی مولا رسول کریم
08:10محترم ڈاکس صاحب
08:11میں ڈاکس صاحب کی بات
08:12کوئی تھوڑا آگے بڑھانا چاہوں گا
08:14کہ قرآن مجید برہان رشید
08:16کو جب ہم پڑھیں
08:17تو قرآن مجید برہان رشید میں
08:20جو امت کا مفہوم ہے
08:22یہ کئی معنی کے لئے استعمال ہوا ہے
08:26امت قوم کے لئے بھی استعمال ہوا ہے
08:30امت قوم کے متراتب بھی استعمال ہوا ہے
08:32اور امت قوم سے جدا بھی استعمال ہوا ہے
08:35جیسے ڈاکس صاحب نے فرمایا
08:37کہ رنگ، نسل، علاقہ، زبان، تہذیب، جغرافیہ
08:44اس کی بنیاد پہ جو اجتماع ہے
08:47اس کو زیادہ تر قوم سے تعبیر کیا گیا ہے
08:50اور جو مذہب، نظریہ اور کسی فکر کی بنیاد پر اجتماع ہے
08:55اس کو عام طور پر امت سے تعبیر کیا گیا ہے
08:58اور علماء کی ایک بڑی جماعت نے یہ فرمایا
09:01کہ جب تک اللہ کے نبی کسی قوم میں مبوس نہیں ہوتے
09:07وہ ایک قوم ہوتی ہے
09:08اور اللہ کے نبی بھی اسی قوم کا حصہ ہوتے ہیں
09:11اور جیسے ہی وہ ان میں اپنی دعوت کا آغاز کرتے ہیں
09:15اور وہ قوم اس دعوت کو قبول کر لیتی ہے
09:19تو اب وہ امت جو ہے وہ بچ جاتی ہے
09:22اب آگے جو آپ نے سوال اٹھایا
09:25کہ جو امت کا اتحاد ہے
09:28ایک ہے اسلام کا تصور رواداری
09:30اور ایک ہے تصور اتحاد
09:31یہ ساری انبیاء کرام علیہ السلام کی قومیں
09:36یا امتوں ان میں ہے جو اب تک باقی ہیں
09:39جیسے مذہب عیسائیت موجود ہے
09:41تو اس کو امت عیسائیت کہا جا سکتا ہے
09:45اسی طریقے سے یہودیت موجود ہے
09:47تو یہودیت کو امت یہودیت کہا جا سکتا ہے
09:52ہم امت مسلمہ ہیں
09:54تو ڈاکس اب دونوں طرح میں اتحاد ہے
09:58مطلوب ہے
09:58یعنی دونوں کا ہی مطلوب ہے
10:00جب ہم قرآن مجید برآن رشید کو دیکھیں
10:03تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:05آل کتاب کو مخاطب کر کر کہا
10:08تَعَلَوْ إِلَىٰ قَلِمَةٍ سَوَائِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ
10:11اوہی جو بار جس کا آغاز ڈاکس اب نے کیا تھا
10:14کہ ایمانیات پر
10:15بنیادی نظریات پر
10:17جس کے توحید شامل ہے
10:18رسالت شامل ہے
10:20آؤ اس کلمہ کی طرف
10:21جو ہمارے اور تمہارے درمیان
10:24مشترک ہے وہ کیا ہے
10:25کہ ہم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کریں گے
10:28توحید
10:29اس پہ ہم اکٹھے ہیں
10:30شرک
10:32اس کی نفی پہ ہم اکٹھے ہیں
10:34کہ ہم شرک نہیں کریں گے
10:36اور اس کے بعد پھر جتنے بھی
10:38خاص طور پہ جب ہم
10:39ڈیٹیل سے تمام انبیاء کرام علیہ مسلم کی دعوت کو پڑھتے ہیں
10:44تو تین تو بنیادی نکات ہیں
10:46جس پہ تمام انبیاء کی امتوں میں
10:49اور ان کی تعلیم میں
10:50ان کی دعوت میں اتفاق ہے
10:52اور ان پر عبادلہ ضروری ہے
10:54توحید ہے
10:55رسالت ہے
10:56آخرت ہے
10:57تو اب یہ توحید اور رسالت اور آخرت کے حوالے سے
11:01جو جو
11:02اس کا بلیور ہے
11:04اور جو جو اس پہ یقین رکھتا ہے
11:06تو اس سب کو اس اتحاد میں شامل کیا جا سکتا ہے
11:09کہ یہ چیزیں ہمارے درمیان بھی ہیں
11:11تمہارے ہاں بھی ہیں
11:12اور یہ مشترکات ہیں
11:14ان مشترکات پر تو
11:16ہم اکٹھے ہوں
11:17اور اس کے مقابلے میں
11:19وہ لوگ جو ان چیزوں پر ایمان نہیں رکھتے
11:21اور وہ ان کے نان بلیورز ہیں
11:23جیسے
11:24کوئی اگر اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کے مقابلے میں
11:28متعدد خداوں کی
11:30اور متعدد الہوں کی پرستش کا قائل ہے
11:33تو اب ظاہر ہے وہ
11:34ایک الہ کی پرستش
11:38اور ایک الہ کی عبودیت کے قائل
11:40ہونے والوں سے وہ جدا ہو گیا
11:41اور وہ ڈیفرنٹ جو ہے وہ ہو گیا
11:43تو اب وہ چیزیں
11:45جو تمام امتوں میں مشترک ہیں
11:47کامن ہیں
11:48ان میں اتحاد ساری امتوں کے لیے بھی ہے
11:51اور میں سمجھتا ہوں کہ
11:51اس کی بنیاد
11:52والاقت کرم نہ بنی آدم ہو
11:54ہاں جی
11:54اور اس کے بعد پھر آگے جب ہم امتیں
11:57آپ اجازت سے ایک وقت پہ لے لوں
11:58پھر سلسلہ کلام یہی سے دوبارہ شروع کر لیں گے
12:01جنابی ڈاکٹر حافظ مشہود صاحب ایک بریک ہے
12:03اور بریک کے بعد میں آپ سے انشاءاللہ ہم کلام ہوتا ہوں
12:06ناظرین کرام بہت خوبصورت آغاز ہے
12:07آج پروگرام اتحاد امت کا
12:09جیسے میں نے ارس کیا تھا
12:10کہ یہ سوال سمجھنا بہت ضروری ہے
12:12کہ اتحاد کس کے درمیان مطلوب و مقصود ہے
12:15تو اس پہ ہم گفتگو کر رہے ہیں
12:17وقفہ ہے اور وقفے میں ہم چلیں گے
12:19دربارے رسالت میں
12:20اور اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اکدس پر
12:23والحانہ انداز میں
12:23درود کریم کا نظرانہ پیش کرتے ہیں
12:26وقفے کے بعد ناظرین کرام دوبارہ آپ کے خدمت میں حاضر ہیں
12:28اے آر وائی کیو ٹی وی لاہور سٹوڈیوز ہے
12:30اور ہمارا پروگرام ہے اتحاد امت
12:34جنابی ڈاکٹر حافظ مشہود صاحب
12:35میں آپ کے خدمت میں حاضر ہوں
12:37بہت خوبصورت آغاز ہوا
12:39میرے سوال کے جواب کا
12:40جنابی ڈاکٹر پروفیسر نصیر اختر صاحب سے
12:43اور پھر ڈاکٹر حسیب قادری صاحب سے
12:45میں چاہتا ہوں
12:47آپ ارشاد فرمائیں
12:48کہ قرآن کا جو تصور
12:50امت ہے اور خاص طور پر
12:53تصور امت مسلمہ کیا ہے
12:56تاکہ ہم
12:57آگے بعد کو بڑھا سکیں
12:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:00ڈاکٹر صاحب انوان بہت خوبصورت ہے
13:03اللہ تعالی کیو ٹی وی اور آپ کے
13:05حسن نیت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
13:08اور خدا کرے کہ یہ پروگرام
13:11امت مسلمہ کے
13:12زخموں پر مرہم ثابت ہو
13:13آپ نے جو سوال کیا
13:16اس حوالے سے عرض یہ ہے کہ قرآن کریم میں
13:19امت مسلمہ کا جو تصور ہے
13:20وہ سورہ آل عمران کی تین آیات
13:23بڑھے ہی خوبصورت انداز میں
13:25جو یکے بعد دیکھ رہے ہیں بیان کرتی ہیں
13:27ویسے تو قرآن مجید میں
13:28مختلف مقامات پر
13:30امت مسلمہ کی خصوصیات
13:32انترادی طور پر بیان ہوئی ہیں
13:34لیکن سورہ آل عمران کی جو تین آیات ہیں
13:36ان میں ایک خاص ترتیب ہے
13:38پہلے فرد کی بات ہوتی ہے
13:40پھر فرد کے بعد جماعت
13:42کیونکہ افراد کے ہاتھوں میں ہے
13:44اقوام کی تقدیر
13:45ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
13:48تو افراد مل کر جماعت بناتے ہیں
13:51پھر جماعت جو ہے وہ
13:52امت کا اور ملت کا کام
13:54کس طرح کرتی ہے
13:55اس کی بڑی حسین جو ہے ترتیب
13:57اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں رکھی ہے
13:59اللہ نے فرمایا
14:07یہاں پر افراد کی تربیت کی بات ہو رہی ہے
14:10کہ جو ملت کے افراد ہیں
14:12اگر وہ تقویٰ کی بٹی سے گزریں گے
14:15تو وہ مضبوط ہو جائیں گے
14:16بنیاد مضبوط ہو جائے گی
14:17پھر یہ افراد مل کر
14:19ایک جماعت بنائیں گے
14:21اور اگلی آیت میں اللہ نے فرمایا
14:26کہ یہ سارے افراد
14:27جو تقویٰ سے مزین اور آراستہ ہیں
14:30یہ مل کر ایک جماعت بنائیں گے
14:32اور اس جماعت کی بنیاد کیا ہوگی
14:35حبل اللہ
14:36جسے حبل اللہ المتین
14:38قرآن مجید کہا گیا ہے
14:39اور تیسرا جب یہ جماعت تیار ہو جائے گی
14:42پھر اس کی ذمہ داری کیا ہوگی
14:44اللہ نے فرمایا
14:52کہ تم ایک ایسی امت بن جاؤ
14:55جو اچھائی کا حکم دے
14:57اور برائی سے رکے
14:58یہ امت مسلمہ کا جو
15:00تصور قرآن مجید نے
15:02بیان کیا ہے
15:03یہی ہمارے لئے مشل رہا ہے
15:05اب سوال کا جو دوسرا حصہ ہے
15:07کہ امت مسلمہ کی خصوصیات
15:11قرآن کریم کی روشنی میں
15:13ویسے تو بے شمار خصوصیات ہیں
15:15لیکن قرآن مجید میں
15:16جو امت مسلمہ کی
15:18پانچ خصوصیات بیان ہوئی ہیں
15:20ان کا میں تذکرہ کرنا
15:21یہاں ضروری سمجھتا ہوں
15:22سب سے پہلے یہ ہے
15:24کہ اللہ تعالیٰ نے
15:25اس امت پر احسان عظیم فرمایا
15:28کہ اس کو
15:29کامل دین اطا فرمایا
15:39یعنی یہ ادورہ دین نہیں
15:41بلکہ کامل دین
15:42صرف اس امت کو یہ اعزاز اصل ہوا
15:44پھر آگے چلے جائیں
15:45اللہ تعالیٰ نے اس امت کو
15:47آسان دین
15:48باقی امتوں سے آسان دین اطا فرمایا
15:51یرید اللہ بکم اليسر
15:53ولا یرید بکم العسر
15:55اسی طرح ایک اور جگہ فرمایا
15:57ما یرید اللہ لیجل علیکم ان حرجم
16:00ولیکن اللہ
16:01اللہ تعالیٰ نے اس میں
16:04آسان نہیں رکھی
16:05تنگی نہیں رکھی
16:09کہ یہ جو نبی ہے
16:11یہ تنگی اور بوجھ نہیں
16:13ڈالتا بلکہ آسان نہیں
16:15یہ دوسری خوبی
16:16تیسری جو ہے اس امت کا خصیصہ
16:18جو قرآن مجید نے بیان کیا
16:20وہ ہے کہ یہ خیر الامم ہے
16:26چوتھا خصیصہ جو ہے یہ افضل ترین امت ہے
16:29اور اس امت کی جو عزت اور عزمت
16:32اس کا اللہ نے قرآن میں ذکر کیا
16:33فرمایا
16:34فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا
16:37فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ وَلِرَّسُولِ
16:39وَلِلَّذِينَ آمَنُوا
16:41امان والوں کے لئے بھی
16:42اللہ تعالیٰ نے
16:43ایک عزت کا مجدہ جانفضہ سنایا
16:46اور آخری اور پانچویں جو
16:49اپنا پوائنٹ ہے جو خصیصہ ہے
16:51جو بڑا اہم ہے
16:53اللہ نے فرمایا
16:53وَقَذَلِكَ جَعْنَاكُمْ اُمْتَمْ وَسَتَا
16:56یہ امتِ وَسْت ہے
16:57یہ امتِ وَسْت ہے
16:58جو توازن والی ہے
17:00موت دل ہے
17:00اس میں افرات و تفریت نہیں ہے
17:02اس میں کوئی اتار چڑاؤ زیادہ نہیں ہے
17:05اگزیجریشن نہیں ہے
17:06بلکل ٹھیک ہے
17:07اعتدال پر قائم ہے
17:08یہ سارے جو خصائص امت ہیں
17:10یہ الحمدلللہ اللہ کا حصان عظیم ہے
17:12کہ امتِ مسلمہ میں موجود ہے
17:14بلکل ٹھیک ہے
17:14آپ کی جائز سے
17:15میں ڈاکٹر صاحب کی طرف آنا چاہتا ہوں
17:16یہ جتنے پانچ خصائص بتائیں ہیں
17:19حافظ مشہود صاحب نے
17:20کلام اللہ کے حوالے سے
17:24میرا سوال یہ ہے
17:25کہ کیا آج ہم
17:27بحثیتِ امتِ مسلمہ
17:29قرآن کے تصورِ امت پر
17:31پورے اترتے ہیں
17:33اگر اس کا جواب ہاں ہے
17:36تو میرا کاؤنٹر آگے سوال ہے
17:38کیسے
17:38اگر اس کا جواب نہیں ہے
17:41تو پھر میرا سوال ہے کیوں
17:43بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
17:45حافظ صاحب نے
17:46بری ڈریل سے
17:47امتِ مسلمہ کے
17:49خصائص بیاند کیے
17:50اور ڈاکٹر صاحب نے بھی
17:51اس پر بات کی
17:51میں تھوڑی سی
17:53وضاحت کر دوں
17:54کہ اس وقت
17:56روح زمین پر
17:58اگر امت ہے
17:59تو وہ صرف
18:00اسلام کی امت ہے
18:01ٹھیک ہے
18:02دوسری امتیں جو ہیں
18:03وہ جیسے جیسے نبی آتا تھا
18:05جب رسول اللہ آئے
18:06تو آپ سے آنے سے
18:08پہلی تمام شرائع
18:09مرسوخ ہو گئی
18:11جب وہ مرسوخ ہو گئی ہیں
18:13تو اللہ نے
18:14بہت واضح کہہ دیا
18:15ولن ترزا انکل یہود
18:17ولن نصارہ
18:18حتی تتبع ملتہم
18:20تو ملت
18:22عقائد پر ہے
18:23آپ نے مکہ مقربہ میں
18:25کفار کے ساتھ
18:26کوئی کمپرومائز نہیں کیا
18:28ٹھیک ہے
18:28وہ چاہتے تھے
18:29کہ ہم مل بیٹھیں
18:30دیکھئے
18:31مل بیٹھنا جو ہے
18:32وہ آپ کا ملت
18:34کب میں بیٹھنا
18:35کا مطلب یہ ہے
18:35کہ ملت اسلامیہ کے
18:37جو افراد ہیں
18:39ان میں یگانگت ہونی چاہیے
18:40دوسروں کے ساتھ
18:42آپ کا اختلاف رہے گا
18:43کیونکہ نظریاتی اختلاف ہے
18:44ہم حضرت عیسیٰ کو
18:46ابن اللہ نہیں کہہ سکتے
18:47ہم عزیر کو
18:48ابن اللہ نہیں کہہ سکتے
18:49جس طرح مفتی صاحب نے کہا
18:51توحید کا ہے
18:51پہلی بات تو ہم یہ
18:53ڈیسائیڈ کر لیں
18:54کہ اتحاد امت
18:56سے مراد
18:58ملت اسلامیہ
18:59یا امت مسلمہ کے
19:01آپس میں جو ہے
19:02وہ یہ ایک ہوں
19:04اب میں اس کو جوڑ رہا ہوں
19:05کہ خلافت عثمانیہ کے بعد
19:07جب مرکزیت ختم ہوتی ہے
19:09تو ہمارے ذہن میں آتا ہے
19:10نشت ثانیہ
19:12لفظ نشت ثانیہ کا
19:14بھی یہ بدلول ہے
19:15کہ ہم نے یہ قبول کر لیا
19:17کہ ملت ختم ہو چکی ہے
19:20اب اس کو ہم نے
19:21ریسائیکل کرنا ہے
19:22تو اس میں عبداللہ بن مبارک کا
19:24کول میرے ذہن میں آ رہا ہے
19:25انہوں نے بہت زبردست فرمایا
19:27کہ
19:32کہ اصلاح کا جب بھی آپ نے کرنا ہے
19:35تو آپ کو محمد رسول اللہ کا دیکھنا ہوگا
19:37آپ مکہ میں بھی آپ کے سامنے ہیں
19:39مدینہ میں بھی آپ کے سامنے ہیں
19:42چونکہ
19:42ملت جو ہے
19:43یا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
19:45بیست کے بعد
19:48اسلامی ملت
19:49وہ صرف رسول اللہ کی امت ہے
19:51آپ کے علاوہ
19:52جو دیگر انبیاء کی
19:54امتیں اس وقت موجود ہیں
19:57دنیاوی طور پر
19:58ہمارا ان کے ساتھ
19:59انتہائی محبت
20:00سلوک
20:01اتفاق
20:02ان کی مدد
20:03ان کی خیرخواہی
20:04یہ سب چیزیں ہونے چاہئے
20:05وہ ہمارے اخلاق سے متاثر ہو کر
20:08رسول اللہ کی امت میں شامل ہو جائیں
20:10آ جائیں
20:10آ جائیں
20:11تو ہمارا حصہ ہے
20:12ہمارا حصہ ہے
20:12ادروائز
20:13ادروائی ان کی
20:14اپنی شناختہ ہے
20:15وہ امت محمدیہ کا حصہ نہیں ہو سکتے
20:16ہاں
20:17ٹھیک ہے
20:19ہمارے اخلاق کے نتیجے میں
20:20یہ نہیں ہو سکتا
20:21کہ ہم ان کو یہ کہنا شروع کر دیں
20:23کہ وہ ہماری امت میں شامل ہیں
20:24امت میں شامل نہیں ہوں گے
20:25ہاں
20:26ہمارا اخلاق
20:28فوقیت رکھے گا
20:29اس لیے کہ ہمارا
20:30ان کا اتفاق
20:31تب ہی ہو سکتا ہے
20:32وہ ملت میں شامل
20:33تب ہی ہو سکتے ہیں
20:34جب رسول اللہ کو رسول مانے گے
20:36بلکل ٹھیک
20:36امانیات پر
20:37امانیات پر
20:38امان لائیں گے
20:39بلکل ٹھیک
20:39آپ کی اجازت سے میں
20:40ڈاکٹر صاحب کے طرف
20:41میں بات کرنے آگئے
20:43نہیں اس میں میں
20:44بات جو ہنا وہ
20:45ذوری رہ گی
20:46وہ بات ہو نہیں پائی
20:47کہ
20:47ملت
20:48جو ہم یہ کہتے ہیں
20:50کہ خلافت عثمانیہ کے بعد
20:52اب دنیا پر
20:54مرکزیت ختم ہو گئی ہے
20:55ٹھیک ہے
20:55نشت ثانیہ کے لیے
20:57جہاں جہاں
20:58افراد کا
20:59اثر اور سوگ تھا
21:00انہوں نے تحریکیں قائم کی
21:01صحیح
21:02اور یہ تحریکیں جو قائم کی ہیں
21:04یہ تیر
21:05ان کے موڈی موڈ ہیں
21:07یعنی موڈیل ہیں
21:09ایک وہ ہے
21:10جنہوں نے کہا
21:11جی ہم
21:11عقائد اگر درست ہو جائیں گے
21:13تو ملت درست ہو جائے گی
21:14اور ہم پھر ایک ہو جائیں گے
21:16دوسری تحریک
21:17انہوں نے کہا
21:18نہیں سیاسی طور پر
21:19آپ لوگوں کو
21:20موٹیویٹ کریں
21:21اور ان کو
21:22اس کی طرف لائیں
21:23آپ ملت کو
21:24جمع کر سکتے ہیں
21:26تیسری اس میں
21:26تحریک تھی
21:27جو اس پہ تھی
21:28کہ نہیں
21:28آپ لوگوں کو
21:29اللہ کے ساتھ جوڑے
21:30جو تصوف کی ہے
21:32جس میں خان کا ہیں
21:33یہ وجود میں آئیں
21:34کہ آپ لوگوں کی
21:35تربیت کریں
21:36کہ جب افراد کی
21:37تربیت ہو جائے گی
21:38تو وہ کسی ایک امیر پر
21:39جمع ہو جائیں گے
21:40تو یہ تحریکیں
21:41جو ہیں
21:41اس میں کوشش کر رہی ہیں
21:43لیکن چونکہ
21:44مرکزیت نہیں
21:46اس لئے
21:46اتحاد نہیں ہو پا رہا
21:48اگر مرکزیت
21:49آج قائم ہو جائے
21:50تو اتحاد ہو جائے گا
21:51بلکل ٹھیک ہے
21:52اب آپ کی اجازت سے
21:53میں بلکل
21:54ڈاکٹر صاحب کے
21:54حضور پیش ہو جاؤں
21:56ڈاکٹر صاحب
21:57ڈاکٹر نصیر اختر صاحب
21:58نے بڑی اہم بات کی
22:00طرف اشارہ کیا ہے
22:01نشت ثانیہ
22:02کیسے ممکن ہے
22:04اور تین اناثر
22:05کبھی انہوں نے تذکرہ کیا
22:06میں چاہتا ہوں
22:07آپ بھی اس میں
22:08روشنی ڈالیں
22:09کہ ہم عملی اعتبار سے
22:12کس موٹ کو اپنائیں
22:13تو ہم یہ اپنا مقصود
22:15اور مطلوب
22:16حاصل کر سکتے ہیں
22:18بنیادی طور پر
22:19ڈاکٹر صاحب
22:21امت میں
22:24جیسے ڈاکٹر صاحب
22:25نے فرمایا کہ
22:26خلافت عثمانیہ کے بعد
22:28جب امت کے
22:29ٹکڑے بکھرے کر دیے گئے
22:31تو اب وہ جو
22:33قرآن امت کا
22:34تصور دیتا ہے
22:35اس وقت
22:36ہم مسلم امہ میں
22:38وہ
22:38امت کا تصور
22:40عملی طور پر
22:41موجود نہیں ہے
22:42ہم کیا ہیں
22:43پاکستانی
22:44ہم کیا ہیں
22:46عربی
22:47ہم کیا ہیں
22:48عجمی
22:48ہم کیا ہیں
22:49سندھی
22:50پختون
22:51پنجابی
22:52آگے اس کے بعد پھر
22:53بریلوی
22:54دیوبندی
22:56مختلف
22:57جہتوں سے
22:58ہم اب وہ
23:00امت نہیں رہے
23:02جس کی وجہ سے
23:04آج یہ عالم
23:04بلند کرنا پڑ رہا ہے
23:05کہ آج پھر
23:07امت کو کیسے
23:08امت بنایا جائے
23:09اور امت
23:10اپنی نشہ تحسانیہ
23:11کو کیسے
23:12جو ہے وہ حاصل کرے
23:13تو اب
23:14جیسے ڈاکس صاحب
23:15نے تین چیزوں
23:16کی طرف
23:16اشارہ کیا
23:17کہ کچھ
23:18افراد چاہتے ہیں
23:19کہ اگر
23:20عقائد درست ہو جائیں
23:21تو
23:22اس قریاد پہ
23:24ہم یہ حدف حاصل کر سکتے ہیں
23:25ہم یہ حدف حاصل کر سکتے ہیں
23:26اچھا دوسرا یہ ہے
23:27کہ
23:27سیاسی نکتہ نظر سے
23:29تیسرا یہ ہے
23:30کہ تعلق بللا سے
23:31جو ہے وہ جا سکتا ہے
23:33میں نے
23:34بیسیت
23:35ایک
23:36امت مسلمہ کی تاریخ
23:38کے طالب علم
23:39جو میں
23:40سمجھا ہوں
23:41وہ ہے کہ
23:42ساری جہتوں پہ
23:44مل کے کام کرنے
23:45کی ضرورت ہے
23:46اگر کسی آپ
23:48ایک جہت
23:49کو ترجیح دیتے ہیں
23:50اور دوسروں کو
23:51چھوڑ دیتے ہیں
23:52تو آپ
23:53چند افراد کو
23:55تو
23:55اس وجہ سے
23:56اکٹھا کر سکیں گے
23:57پوری امت کو
23:59اس طریقے سے
23:59نہیں جو ہے وہ
24:00جوڑ سکیں گے
24:01تو آج ضرورت
24:02ہمیں اس عمر کی ہے
24:03کہ
24:04جو چیزیں
24:06امت کے اتحاد
24:08کا سبب ہیں
24:08ان سب کو
24:10لے کے چلا جائے
24:11چاہے اس کا
24:12تعلق
24:12اعتقادات کے ساتھ
24:13ہو
24:13چاہے اس کا
24:14تعلق جو ہے
24:15وہ مسلمانوں کے
24:16اجتماعی نظم کے
24:17ساتھ ہو
24:18چاہے اس کا
24:19تعلق جو ہے
24:19وہ اللہ اور
24:20اللہ کے رسول
24:21صلی اللہ علیہ وسلم
24:21کے ساتھ
24:22اس امت کا
24:23تعلق جو ہے
24:24وہ جوڑنے کے
24:24لحاظ سے ہو
24:25تو یہ سارے
24:26اناثر
24:27مل جائیں گے
24:28اور اس کے لیے
24:29جو کوشش کرنے
24:30والے افراد ہیں
24:31وہ بھی
24:32سارے کے سارے
24:32یک جا ہو جائیں گے
24:34اور مل جائیں گے
24:34تو تب جا کے
24:36امت کا
24:36وہ
24:37کھویا ہوا مقام
24:38یا امت کی
24:39جو نشت
24:39احسانیہ ہے
24:40یا امت کا
24:41اتحاد ہے
24:42ہم اس کو
24:42حاصل کر سکیں گے
24:43اور اس پہ
24:44ایک اور بات
24:45میں خاص طور پر
24:46یہ ارز کرنا چاہتا ہوں
24:47کہ یہ بھی
24:48سوچنے کی ضرورت ہے
24:49کہ
24:50امت کا
24:52اتحاد
24:52کا
24:53مرکز کیا ہے
24:55کیا ہم
24:55امت کے اتحاد
24:56کے مرکز سے
24:57جڑے ہوئے ہیں
24:58یا کٹے ہوئے ہیں
24:59اب
25:00امت کے اتحاد
25:01کا مرکز کیا ہے
25:02اللہ تعالیٰ کی ذات ہے
25:03کتاب اللہ ہے
25:05رسول اللہ
25:06صلی اللہ علیہ وسلم ہے
25:07سنت نبوی ہے
25:08مصطفیٰ کریم
25:12حضور سید
25:13عالم
25:13صلی اللہ علیہ وسلم
25:14کے
25:14آلِ بیعتِ اثار
25:15ردوان اللہ تعالی
25:16علی مجمائین ہے
25:17یہ امت کے
25:18اتحاد
25:19کا
25:19مرکز ہے
25:20اب اگر
25:21ان میں سے
25:22آپ
25:22کسی سے بھی
25:23can't beat the spit if we could Neinar
25:28we can either route a
25:32aligned with the
25:36citizenship
25:37are
25:39united
25:52cannot
25:53and if you can see that, that is a constant.
25:55I mean, I want to go for that,
25:58because I also want to put it in my opinion,
25:59that I can only do it in order to come up,
26:02but I think I'll all be a quick future.
26:05We have very excited, we have not done so much,
26:09but we also want to do it as a result.
26:10I'll also do it by ourselves,
26:10but we have got to see that.
26:16न Prem, नार्बिया करीम की जलते हैं, आपने निबीया करीम की जाथ एक्तस पर बालिहाना अंदास में नहیती अदब के
26:26साथ, भुबत के साथ धूरूद करीम करना जाराना पेश करते हैं, वापसाते हैं.
26:32ARIQ Tv Lawhor Studios is a program of Autoha Ammat.
26:37Jenapey Hafiz Machuild Sahib, I'm here.
26:40Dr.Hasif Sahib has had a good idea of how we can grow in this way.
26:48I would like to ask You to come back to your own thoughts.
26:51Dr.Hasif Sahib's extension, if you ask me, the truth of the word is good.
26:59All right.
27:30Allah and the Messenger of Allah and the Messenger of Allah and the Messenger of Allah and the Messenger of
27:33Allah, so that he will be addressed.
27:34Nabi kreem sallallahu alayhi wa sallam
27:38فَعَلَيْكُمْ بِسُنَّتِ وَسُنَّتِ الْخُلَفَائِ رَاشِدِينَ الْمَحْدِيِّينَ
27:42مِنْ بَعْدِ
27:43کہ میرے بعد
27:45خلافہ راشدین کی
27:47اور میری سنت پر چلنا
27:49میرے طریقے پر چلنا
27:50پھر آپ نے فرمایا
27:51مَا آنَا عَلَيْكُمْ بِأَصْحَابِي
27:53مَا آنَا عَلَيْهِ بِأَصْحَابِي
27:55میرے اور میرے صحابہ
27:57کے طریقے پر چلنا
27:58پھر آپ نے ایک اور جگہ فرمایا
27:59تَرَقْتُ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ
28:01میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں
28:03لَن تَدِلُّ مَا تَمَسَّكْتُمْ بِهِمَا
28:06کیا سُنَّتَ اللَّهِ وَسُنَّتَ رَسُولِهِ
28:09تو یہ ہمیں جو تلقین کی جا رہی ہے
28:12کہ متحد ہونے کا
28:13ایک ہی طریقہ ہے
28:14کہ اللہ تعالیٰ کی رسی قرآن مجید
28:16کو تھاما جائے
28:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:19کی صیرتِ طیبہ کو
28:21اور آپ کی تعلیمات کو
28:24اپنایا جائے
28:24اور اس کے بعد صحابہ اکرام کے رستے پر چلا جائے
28:27تو پھر یہ امت متحد ہو سکتی ہے
28:30بنیادی
28:31بنیاد اگر مضبوط ہو جائے
28:33تو میرا خیال ہے باقی معاملات
28:35وہ درست ہو جائیں گے
28:36باقی معاملات میں فلیکسبلیٹی ہے
28:38بنیاد کا مضبوط ہونا بہت ضروری
28:41ٹھیک بہت شکریہ
28:42راکس صاحب آپ کی طرف حاضر ہوں
28:43تمہارے پروگرام کے آخری لمحات ہیں
28:46میں یہ رہنمائی چاہتا ہوں آپ سے
28:48کہ قوموں کی جو ترقی ہوتی ہے
28:51آپ بھی استاد ہیں یونیورسٹی میں
28:53میں بھی یونیورسٹی میں استاد ہوں
28:55تمام ہم اس ساتھ سے بھی بیٹھے ہیں
28:56ہم نسلے نو کی آبیاری بھی کرتے ہیں
28:59فکری اعتبار سے عملی اعتبار سے
29:02قوموں کی ترقی کا داروں مدار
29:05تحقیق پر تھا ہے اور رہے گا
29:10امت کی ترقی قوموں کی ترقی
29:12تحقیق کی بنیاد پر ہوتی ہے
29:14میں چاہتا ہوں بتائیں
29:16ہماری نوجوان نسل کو
29:18کہ تحقیق کی بنیاد کیا ہوتی ہے
29:20کیا تحقیق کی بنیاد
29:21جب ہم اختلاف کرتے ہیں
29:24تو پھر ہم اس اختلاف کو
29:26دور کرنے کے لئے تحقیق کرتے ہیں
29:28ٹھیک ہے
29:29اب میں تھوڑا سا اس پر ایڈ کرنا چاہتا ہوں
29:32کہ جب ہم تحقیق کرتے ہیں
29:34تو پھر ہم تنقید بھی کرتے ہیں
29:38بعض معاملات ایسے آتے ہیں
29:39کہ ہمیں کرنا پڑتی ہے تنقید
29:41لیکن ہم تنقید کو صرف
29:44خامیاں بیان کرنے کو سمجھتے ہیں
29:46جبکہ میرے نزدیک
29:48تنقید میں بھی خوبیاں اور خامیاں
29:52دونوں کا اظہار شامل ہوتا ہے
29:54آپ کیا اشارت فرمائیں
29:55گھر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت ہے
29:57بہت زبردست آپ نے
29:59اس کی طرف میری توجہ دی
30:01شریعت اسلامیہ میں
30:03ایک پورا فن ہے
30:05جس کو ہم کہتے ہیں
30:06اسماع الرجال
30:08اسماع الرجال
30:09سارے کے سارا اس پر ہے
30:11کہ کون ہے جس سے ہم قول رسول لے گے
30:14اور کون ہے جس سے ہم قول رسول نہیں لیں گے
30:17میں آپ سے گزارش کر رہا ہوں
30:19کہ کوئی شخصیت ہونی چاہیے
30:21مرکز سے کبھی یہ مراد نہیں ہے
30:23کہ کوئی بہت بڑی بلڈنگ ہو
30:25کوئی بہت بڑی لیبریری ہو
30:27مرکز سے مراد ہے کہ کوئی ایسی شخصیت
30:30ہو جس پر میں
30:31اپنا
30:34یعنی کوئی تو ہو
30:35جس کے لئے میں اپنی رائے چھوڑ دوں
30:39اور وہ اللہ تعالیٰ نے آپ دیکھیں
30:41شریعت میں
30:42قضاء القاضی ينفذ ظاہرن
30:45ٹھیک ہے
30:46کوئی تو ہو جس کے لئے جو میرے خلاف فیصلہ کرے
30:49اور میں کہوں گے جناب سمینا
30:51و آتانا
30:53رسول اللہ تھے
30:53آپ کے بعد حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے
30:56حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے
30:58حضرت عثمان تھے
30:59یہ آپ کو پورے خلفاء کی ایک لائن نظر آتی ہے
31:02بنو امیہ کو دیکھ لیں
31:04بنو عباس کو دیکھ لیں
31:05جو بھی تھا
31:06ایک شخص ایسا تھا
31:08کہ جس کا فیصلہ
31:09مجھے ماننا پڑے گا
31:11تو میں ملت کا فرد رہوں گا
31:13اگر نہیں
31:14تو پھر میں ملت کا فرد نہیں ہوں
31:16اور پھر اگر میں ملت سے نکلتا ہوں
31:18تو میں ارتداد ہے
31:19اور ارتداد کی سزا یہی ہے
31:21کہ میں فتنہ نہیں پھلا ہوں
31:23میں الگ گروپ نہیں بنا ہوں
31:24میں اس کے تابع رہوں
31:26تو مجھے ایک بات
31:28رہی بات یہ ہے کہ ترقی
31:30سر لفظ ترقی اس وقت جو نا
31:33جو موجودہ سیٹ اپ میں
31:34میں پھر اپنی بات کو دھورا رہا ہوں
31:37دین کو سیکھنے کے لیے
31:39ہمیں عربی زبان آنی چاہیے
31:41دین کو پہنچانے کے لیے
31:43ہمیں مقامی زبان آنی چاہیے
31:46مقامی زبان میں لفظ ترقی جو ہے
31:48وہ یہ ہے کہ میں دولت کتنی جمع کر رہا ہوں
31:51میں دولت میں کتنا آگے بڑھ رہا ہوں
31:53جبکہ شریعت میں یہ ترقی نہیں ہے
31:56شریعت میں ترقی یہ ہے
31:57کہ میں جہنم سے کتنا بچ رہا ہوں
31:59جنت کے کتنا قریب جا رہا ہوں
32:01رہی یہ بات کہ حقائق
32:03کو تک پہنچنے کے لیے
32:05مجھے کیا ہونا چاہیے
32:06سب سے پہلے مجھے نیوٹل ہونا چاہیے
32:09عدلہ کے سامنے
32:11اب یہ عدلہ اگر
32:13موتاقضات میں ہیں
32:14تو وہ نصوص باری طالع ہیں
32:16اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے
32:17اس میں کہیں دوسرا معنی نہیں منتا
32:20ماشاءاللہ مفتی صاحب موجود ہیں
32:22سب کا اتفاق ہے
32:24کہ واجب اور حرام کے لیے
32:26نسے سری چاہیے
32:27اور نسے سری وہ ہے
32:30مالا یحتمل اللہ معنی واحد
32:32کہ جس آیت اور حدیث کا ایک سے دوسرا
32:34مفہوم نہیں بن سکتا
32:36لہذا وہاں اختلاف نہیں ہو سکتا
32:39اختلاف کہاں ہوگا
32:40فقہ میں پہلے بھی ہم نے بات کر چکے ہیں
32:42وہ تو اپوچنڈری ہے
32:44کہ یہ دو تین چار پانچ چھے طریقے ہیں
32:47جس کو بھی آپ اڈاوٹ کر لو
32:48وہ بھی اختلاف کا سبب نہیں ہے
32:51ہمیں ترقی کرنے کے لیے
32:52ایک تو یہ ہے کہ نیوٹل ہونا گا
32:55میرے ذہن میں اگر میں پہلے ذہن بنا لوں
32:57نتائج کو سامنے رکھ کر
32:59میں عدلہ جمع کرنے شروع کر دوں
33:01تو پھر جو مخالف عدلہ ہوں گی
33:03میں اس کو چھوڑتا چلا جاؤں گا
33:04میں انصاف نہیں کروں گا
33:05اپنے موضوع کے ساتھ
33:13تنقید ہم کرتے ہیں
33:15تو ہم صرف خامیاں تلاش کرتے ہیں
33:18جب خامیاں تلاش کرتے ہیں
33:20تو پھر جو اختلاف ہوتا ہے
33:22وہ مخالفت میں بدل جاتا ہے
33:25تو میں چاہتا ہوں
33:26اب بتائیں
33:27کہ تنقید کے اصولوں میں
33:28کیا خوبیاں تلاش کرنا نہیں ہے
33:30بنیادی طور پر
33:31نقد کا مانا اور مفہوم
33:34سمجھنے کی ضرورت ہے
33:36نقد کا مانا ہے
33:38کہ آپ کے سامنے
33:40کوئی چیز آئے
33:41کوئی شخصیت آئے
33:43تو آپ نے
33:44اس کے سارے پہلوں کا جائزہ لینا ہے
33:47ہاں بلکل سارے پہلوں کے لینا ہے
33:48اور سارے پہلوں کا جائزہ لے کر
33:50پھر دیانتداری سے
33:51آپ جس رائے پہ
33:54آپ مطمئن ہوئے ہیں
33:56اس رائے کا اظہار کرنا ہے
33:58بلکل ٹھیک ہے
33:58تو اس میں آپ کی خوبیاں
34:00کسی کی خوبیاں بھی رہیں گی
34:01اور اس کے نقائص بھی جو ہے وہ آئیں گے
34:04جیسے ڈاک صاحب نے
34:05ہمارے اسلامی روایت میں
34:07نقد کے حوالے سے
34:09جو ایک سائنس ہے
34:10جس کو علمِ اسماء اور رجال کہا جاتا ہے
34:13تو علمِ اسماء اور رجال میں
34:15آپ محدثین کو دیکھیں
34:16کیا ہے
34:16جرہ بھی ہے
34:18تعدیل بھی ہے
34:19کہ اگر انہیں کسی راوی میں
34:21کوئی نقص نظر آیا ہے
34:23کوئی کمی نظر آئی ہے
34:24تو اس کو بھی بیان کیا ہے
34:25اور اس کی جو خوبیاں ہیں
34:27اس کو بھی جو بیان کیا ہے
34:29تو ایسا نہیں ہے
34:30کہ صرف اور صرف
34:31کسی کے نقائص بیان کرنا
34:33یہ تجزیہ ہے
34:34یا یہ جو ہے وہ نقد ہے
34:36ایسا ہرگز جو ہے
34:37میں کہتا ہوں
34:38ہم اس پہ بھی آ جائیں
34:39تو ہمارا راستہ ہموار ہو سکتا ہے
34:41اتحادِ امت کی
34:42اور خاص طور پر
34:44جو ترقی کے حوالے سے
34:46یا امت کی ترقی کے حوالے سے
34:48جو بات چیز جو ہے وہ چل رہی ہے
34:51میں
34:51ڈاک صاحب کی بات کوئی سیکنڈ کرتے ہوئے
34:54میں یہ عرص کرنا چاہوں گا
34:56کہ ترقی
34:58جو اصل
34:59جس کو ترقی کہا جاتا ہے
35:01وہ اسباب اور معروضات کی بنیاد پر نہیں ہوتی
35:05وہ ہمیشہ ویلیوز اور قدروں کی بنیاد پر ہوتی ہے
35:09اور اگر ہم امت مسلمہ چاہتے ہیں
35:11کہ امت مسلمہ ترقی کرے
35:14تو امت مسلمہ ان ویلیوز کو لے کر آئے
35:17جن کی بنیاد پر اس امت نے
35:20ساڑھے آٹھ سو سال حکمرانی کی ہے
35:22اور وہ کیا تھی
35:23وہ ہماری اخلاقی اقدار تھی
35:25وہ ہمارے بزرگوں کی ویلیوز تھی
35:27اور وہ ہمارے دین کی وہ ویلیوز تھی
35:30جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
35:33اپنی امت کے سامنے
35:35ایک لاکھ سے زائد اصحاب کی جماعت تیار کر کے
35:38وہ قیمت تک آنے والی انسانیت کے لیے
35:41ان کو رانوما بنا کر جو ہے وہ چھوڑا
35:43تو آج ترقی
35:45اگر ہم چاہتے ہیں
35:47اور امت چاہتی ہے ترقی
35:48تو وہ قدریں لے آئے اپنے اندر
35:50اور وہ ویلیوز جو ہے وہ لے آئے
35:52اور وہ ویلیوز جب آ جائیں گی
35:54تو پھر ہم تاقیق کا مانا بھی درست سمجھیں گے
35:57اور تاقیق کی بنیاد پر
36:00ہم صحیح نتائج اخذ کر کے
36:02ان نتائج سے خود بھی فائدہ حاصل کریں گے
36:05اور ساری انسانیت کو
36:06اور اللہ کی ساری مخلوق کو بھی ہم نفع پہنچیں گے
36:09جناب حافظ محید صاحب ایک منٹ میں
36:11کوئی پیغام آپ خلاصے کے طور پر دینا چاہیں تو
36:14ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
36:18نیل کے ساحل سے لے کر
36:19تاب خاک کے کاشگر
36:21اور بتانے رنگ و خون کو توڑ کر
36:24ملت میں گم ہو جا
36:25نہ ایرانی رہے باقی
36:27نہ تورانی نہ افغانی
36:28سبحان اللہ
36:29جناب ڈاکٹر پروفیسر نصیر آمد اختر صاحب
36:31بہت شکریہ سار آپ کی آمد کا
36:33محبت آپ کے
36:34میں تہے دل سے ممنون ہوں
36:35جناب ڈاکٹر حسیب صاحب آپ کی آمد کا بہت شکریہ
36:38جناب ڈاکٹر حفظ مشہود صاحب آپ کی آمد کا بہت شکریہ
36:41اور ناظر کرام میں
36:43خلاصے کے طور پر ارز کروں
36:44کہ آج کے پروگرام میں آج کی گفتگو میں
36:47ہم نے
36:49اتحاد امت کی تو بات کی
36:50ہم نے اس بات کی بھی تشخیص کی
36:53کہ اختلاف امت کیوں
36:55اور کب پیدا ہوا
36:56اور پھر اس کی تشخیص کے بعد
36:59ہم علاج کی طرف بھی آئے ہیں
37:01اور بھی آگے بڑھیں گے ہم
37:02اور آج علاج کے اعتبار سے
37:05جو ہم نے گفتگو کی ہے
37:07اس میں ایک بات یہ سامنے آئی
37:08کہ ہم یہ درس دیں
37:10اس امت کو
37:11کہ اپنے اقائد درست کر لیں
37:13ایک رائے یہ آئی
37:15کہ سیاسی اعتبار سے
37:16ہم دعوت دیں
37:17اتحاد امت کی
37:18اور تیسری رائے یہ سامنے آئی
37:21کہ ہم تصوف کے اعتبار سے
37:22تعلق باللہ کا درس دیں
37:24اس پر اتحاد امت پیدا ہو جائے
37:26تو ڈاکٹر حسیب صاحب نے
37:28بڑی خوبصورت بات کی
37:29کہ ہم میں سارے موڈ اپنانے ہوں گے
37:31اور یہاں پر
37:32میں سہارا لینا چاہوں گا
37:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
37:36اس حدیث مبارکہ کا
37:38کہ من رآ منکم منکرن
37:40فَلْيُغَيِّرْهُ بِيَدِهِ
37:42فَإِنْ لَمْ يَسْتِي فَبِلِسَانِهِ
37:44فَإِنْ لَمْ يَسْتِي فَبِقَلْبِهِ
37:46حَازَ عَزَفُ الْإِمَانِ
37:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
37:50ناظرین اکرام نہائی تھی
37:51حکیمانہ انداز میں
37:53ہمیں یہ فرما دیا
37:55درس دے دیا
37:56رہنمائی کر دی
37:58کہ جب بھی تم
37:59اختلاف کو دیکھو
38:00برائی کو دیکھو
38:01انتشار کو دیکھو
38:03تو اپنے ہاتھ سے روکو
38:05ناظرین اکرام دشمنان اسلام نے
38:07اس حدیث کا کوئی اور مطلب لے لیا
38:09کہ دیکھیں پیغمبر اسلام نے
38:12برائی کو ختم کرنے کے لیے
38:14تشدد کا راستہ اپنانے کا درس دیا
38:16ہاتھ سے روکنا
38:17یہ تشدد نہیں ہے
38:19کون سمجھائے
38:21نبی کے دشمنوں کو
38:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
38:25جو پیغمبر رحمت ہوں
38:27پیغمبر امن ہوں
38:28وہ کیسے یہ کہہ سکتے ہیں
38:30کہ تشدد کا راستہ اپنا آئے جائے
38:32بلکہ انہوں نے تو
38:33اتحاد اور رحمت کا
38:35اور محبت کا راستہ اپنانے کا درس دیا
38:37سمجھائی نہیں کوئی اس حدیث کو
38:39کہ اس کا مطلب کیا ہے
38:40ناظرین اکرام
38:41جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
38:43نے یہ ارشاد فرمایا
38:44کہ ہاتھ سے رکو برائی کو
38:45تو اس سے مراد کیا ہے
38:47ہاتھ سے مراد کیا ہے
38:48طاقت ہے
38:49اور طاقت کس کے پاس ہوتی ہے
38:50ریاست کے پاس
38:52ریاست کی ذمہ داری ہے
38:53سب سے پہلے وہ رکے
38:55اور اگر ریاست پہلو تہی کرتی ہے
38:57تو پھر
39:00فَبِلِسَانِهِ
39:00زبان سے
39:01زبان کس کے پاس ہے
39:03اہلِ علم کے پاس
39:04ہمارے پاس
39:05جہاں سے یہ بات ہو رہی ہے
39:07اور ممبرِ رسول
39:09علماء کے پاس زبان ہے
39:10وہ رکیں
39:11جو رات کو ٹاک شوز پہ بیٹھتے ہیں
39:13وہ اپنی زبان سے
39:15نشان دہی کریں
39:15مرائی کو روکنے کے لئے
39:16اور اگر وہ بھی پہلو تہی کرتے ہیں
39:19فَإِلْنَمْ يَسْتَتِي فَبِقَلْبِهِ
39:22پھر اپنے دل میں
39:23اس کو برا جانو
39:24آمد الناس کو تو
39:26آمد کا درس دیا ہے
39:27ان کو تو
39:29یہ ہدایت کی ہے
39:31یہ درس دیا ہے
39:32کہ تم انتظار کرو
39:33اللہ کے کسی فیصلے کا
39:35کہ وہ اتحاد علم
39:37اتحاد امت کا
39:41تم اس کے پیچھے چلوگے
39:42ناظرین کرام
39:43اسی کے ساتھ ہی
39:44آج کا پروگرام
39:45اتحاد امت
39:45اپنے اختتام کو پہنچتا ہے
39:47اپنے میزبان
39:48ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ
39:49کو اجازت دیجئے
39:50اپنے بہت خیال رکھے
39:51اللہ
Comments