Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 30)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00La ilaha illallah
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز اور لسنرز
00:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:47پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:52آپ کا محسبان محمد سحیل رضا امچدی
00:56آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:59ناظرین و سامعین اگر تاریخ کے اعتبار سے دیکھیں
01:03تو آج اکتیس یا اکتیس دسمبر ہے
01:08تھرٹی ونٹ دسمبر
01:11جو کہ ناظرین اس سال کا یعنی ٹو ٹھاوزنٹ ٹوئنٹی فائف کا
01:16تو ہزار پچیس کا یہ آخری دن ہے
01:20اور کل جب ہم اسی مقام پر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
01:25آپ یہ پروگرام دیکھ رہے ہوں گے
01:28تو پچھلے سال گزر چکا ہوگا
01:30اور ٹو ٹھاوزن ٹوئنٹی سس کا جو سال ہے دوہزار چھبیس کا
01:37ناظرین وہ آپ کے سامنے ہوگا
01:39اور آپ نئے سال میں داخل ہو چکے ہوں گے
01:43تھوڑا سا پچھلے سال کی طرف اگر نگاہ ڈالیں
01:48ان بارہ مہینوں کی طرف
01:50تو ناظرین احساس ہوتا ہے
01:53کہ گزرتا ہوا جو سال ہے جو ابھی گزرا نہیں
01:57اس میں آزمیشے بھی تھی
01:59کٹھن مراحل بھی تھے
02:02اور سبر بھی ساتھ میں تھا
02:06یعنی امتحانوں سے لبریس تھا
02:08اور پھر اس میں ناظرین اگر دیکھا جائے
02:12تو زیادہ تر غلطی ہمیں ہماری نظر آتی ہے
02:17کہ ہم نے کون سا ایسا کام کیا ہے
02:20کہ آزمیشیں نہ آئیں
02:21کون سا ایسا عمل کیا ہے
02:24کہ مسئیبتیں اور غم نہ آئیں
02:29کون سا ایسا کام کیا ہے
02:31کہ ہم پر خوشیوں کی برسات ہو
02:34لہذا ناظرین جو گزر چکا ہے
02:37اسے ہمیں بھولنے کی کوشش کرنی ہوگی
02:40اور ہمیں بھولنا ہوگا
02:42اور دل اس یقین سے
02:45ہمارا روشن ہے
02:46کہ آنے والا سال ایسا نہیں گزرے گا
02:50سب سے پہلے ہمیں
02:51اپنے آپ کو درست کرنا ہے
02:53اپنی اپنی اکاؤنٹی بلیٹی کرنی ہے
02:56اور پچھلے سال جو غلطیاں
02:59ہم نے کی ہیں
03:00وہ دورانے سے گریز کرنا چاہیے
03:04اور سب سے بڑھ کر
03:05ہمیں ایک امت بننے کا احساس پیدا کرنا چاہیے
03:09بغض و عداوت
03:11حسد کینا
03:13اس سے اپنے دل کو پاک صاف کرنا چاہیے
03:16اور ناظرین
03:17دل اس یقین کے ساتھ
03:19روشن کرنا چاہیے
03:20کہ آنے والا سال پچھلے سال کی طرح نہیں ہوگا
03:23اللہ کے فضل و کرم سے
03:25آسانیاں
03:27بہتری
03:27اور خیر کے نئے دروازے
03:29انشاءاللہ
03:30ہمارے لئے کھلیں گے
03:31ہمیں بس جینے کا صلیقہ سکھنا چاہیے
03:36اخلاص کے ساتھ عمل کرنا ہے
03:39اور وقت کے ہر موڑ پر
03:42اپنے رب پر بھروسہ رکھنا ہے
03:44نام پہچان اور مقام
03:48یہ فیصلے ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں
03:50یہ سب وقت کی امانت ہیں
03:54اصل کامیابی یہی ہے
03:56کہ انسان جہاں سے گزرے
03:59جس وقت گزرے
04:01جہاں سے گزرے
04:03جس وقت گزرے
04:05جو لمحہ ہو
04:06خیر بانتا ہوا گزر جائے
04:09تاکہ جب واپس آئے
04:11تو اسے اپنے پیچھے
04:12دعائیں
04:13ملنا شروع ہو جائے
04:15اپنے پیچھے دعا کے
04:17الفاظ چھوڑتا چلا جائے
04:19ناظرین یہی دعا ہے
04:20کہ اللہ تعالی ہمیں
04:22درست نیتوں کے ساتھ
04:24ثابت قدمی کے ساتھ
04:26اور ہمارا انجام بخیر فرمائے
04:29اور یہ سال
04:30ہمارا اچھی نیتوں کے ساتھ
04:33اچھے کاموں کے ساتھ
04:34اور خیر اور بھلائی کے ساتھ
04:37عزت و احترام کے ساتھ
04:39عروج کے ساتھ ہمارا گزرے
04:40اور اپنی رحمت کو ہمارا
04:43اللہ رب العالمین
04:44ہم سفر بنائے
04:45اللہ تعالی ہم سب کو
04:47ناظرین یہ آنے والا سال
04:49اس میں اچھے کام کرنے کی
04:51توفیق نصیب فرمائے
04:52اور خاص طور پر
04:53ہمیں ایک امت بننے کی
04:55توفیق نصیب فرمائے
04:56اپنے پیارے نبی علیہ السلام کا
04:58مخلص امتی بننے کی
05:01توفیق نصیب فرمائے
05:02تو انشاءاللہ کوئی بعید نہیں
05:04کہ آنے والا سال
05:05ہمارے لئے عروج
05:06ترقیہ
05:07عزت
05:08کامرانی
05:09اور احترام لے کر آئے
05:11آئیے ناظرین چلتے ہیں
05:12آج کے سبق کی جانب
05:14ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:16وہ سورہ مریم
05:17اور سورہ مریم کی
05:19جو آیت ہے
05:20وہ آیت نمبر 30 ہے
05:22جو آج کے سبق میں شامل ہے
05:25فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:27باوضو ہو جائیں
05:28سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:29کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:31آج کا سبق نکالیں
05:32اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:34کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:35نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:37آپ کو لیے چلتے ہیں
05:38آج کے اس پرگرام کے
05:39فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:41لغت القرآن
05:43یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:44پہلا سیگمنٹ ہے
05:45اور آئیے تعاوز
05:46تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:47آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:49ناظرین و سامعین
06:13انشاءاللہ مزید میں پڑھتا ہوں
06:15لیکن ہمیں جانا ہوگا
06:16بریک کے جانے
06:16تو ملقات ہوگی
06:18مختصر سے بریک کے بعد
06:19ویلکم بیک ناظرین
06:21و سامعین
06:21چلتے ہیں آج کے پرگرام
06:23کی جانب
06:23اور ہم ارز کر رہے تھے
06:25کہ عبداللہ ہی پڑھیں گے
06:27وفقی صورت میں عبداللہ
06:29پڑھا جائے گا
06:30تو آپ وقف مطلق کی شورٹ فارم ہے
06:31جس کا مانا ہے
06:32کہ یہاں رکنا بہتر ہے
06:33اور قف یہ وقف کی
06:36شورٹ فارم ہے
06:37جس کا مانا ہے
06:38کہ یہاں رکنا لازمی ہے
06:39تو بارہ لتیجہ یہ ہے
06:41کنکلوٹ کریں گے
06:42تو یہ ہے کہ یہاں رکنا
06:43ضروری ہے
06:44نبیاں پڑھیں گے
06:45وفقی صورت میں
06:46نبیاں پڑھا جائے گا
06:47کہ دو زبر کی درمین
06:48وقف میں
06:48علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:50آئے ناظرین دیکھتے ہیں
06:52کتنے کلمات ہیں
06:53قولا ایک کلمہ
06:55انہ دوسرا
06:56یا تیسرا
06:56عبدالل چوتھا
06:58اس میں اللہ پانچوا
06:59آتا چھٹا
07:01یا ساتوان
07:02الکتابہ
07:03بلکہ یا گزر چکا ہے
07:06الکتابہ ساتوان
07:07پھر اس کے بعد
07:08واؤ آٹھوان
07:09جعلا نوہ
07:11اور نبیاں دس سما
07:12کل یہاں دس کلمات ہیں
07:14ہر کلمے کو
07:15علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:17بغور ملاحظہ فرمائے
07:18قولا
07:20انہ علیدہ
07:22یا علیدہ
07:22ملا کر پڑھیں گے
07:24انی
07:25عبداللہ
07:29عبداللہ
07:30عبداللہ میں بات ساکن ہے
07:31لیکن چونکہ
07:33حرف کل کلہ ہے
07:34تو آواز لوٹتی بھی
07:35محسوس ہونی چاہیے
07:36عبداللہ
07:37نہیں
07:37عبداللہ
07:39اور عبدو میں
07:40دال پر پیش ہے
07:41اسے اسم اللہ کی حرف اللہ کے ساتھ ملائیں گے
07:44درمیان میں
07:45اسے علیفینی حمزہ کو
07:46حضف کیا جائے گا
07:47اسم اللہ کی حرف اللہ سے
07:49پہلے والے حرف
07:50دال پر پیش ہے
07:51تو زبر یا پیش ہو
07:53تو اسم اللہ کی حرف اللہ کو
07:54پر پڑھتے ہیں
07:55زیرہ تو باریک پڑھتے ہیں
07:56یہاں پر کر کے
07:57پڑھا جائے گا
07:58عبداللہ
08:00اور یہاں رکیں گے
08:01تو عبداللہ پڑھیں گے
08:03آتا
08:06نی
08:07الگ الگ ہیں یہ
08:09ملا کر پڑھیں گے
08:09آتا نی
08:11اور ناظرین
08:12جب الکتابہ کے ساتھ ملائیں گے
08:14تو یا پر زبر ہوگا
08:16اسے الکتابہ کی
08:17لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:19درمیان میں سے
08:20علیفینی حمزہ کو
08:21حضف کیا جائے گا
08:22اسے ہم پڑھیں گے
08:23آتا نی
08:25الکتابہ
08:26تا کھڑا زبرتا
08:28اور تا علیف زبرتا
08:30دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:32وَجَعَلَا
08:34الیدہ
08:34نی
08:35الیدہ ملا کر پڑھیں گے
08:36جَعَلَنِ
08:37وَجَعَلَنِ
08:39نَبِيًّا
08:40یہاں وقف پڑھیں گے
08:42تو نبی یا پڑھیں گے
08:43کہ دو زبرت کی تنمیین وقف میں
08:44علیف سے چینج ہو جاتی ہے
08:46آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:48کلمات کی
08:49لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:51تحقیق و ترجمہ کی جانے
08:52سب سے پہلے
08:53آج کا سبق ہم لکھیں گے
08:55پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:56اسما
08:57افعال حروف کون سے ہیں
08:58ان کی نشان دہی کی جائے گی
09:00تحقیق و ترجمہ ارز کریں گے
09:01قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:03کہ وہ کلمات جو عام تر پر
09:05آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:06اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:08ان کی بھی نشان دہی ہوگی
09:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:12قَالَ
09:15اِنِّي
09:23عَبْدُ اللہ
09:31اَعْتَانِيَ الْكِتَابَ
09:50وَجَعْلَانِيَ
10:12نَبِيَّ
10:22ناظرین و سامعین یہ آج کا سبق ہے
10:34سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:36کہ یہاں پر اسما کتنے ہیں
10:38کون کون سے ہیں
10:39تو پہلا اسم ہے یا
10:42دوسرا ہے عبد
10:45تیسرا اسم اللہ
10:48یہاں پر نمبر ایک آئے گا
10:50یا ضمیر ہے
10:50چوتھا الْكِتَابَ
10:53یہاں پر بھی یا ضمیر
10:54نمبر ایک آئے گا
10:55پانچوا نبی
10:56تو کل یہاں پر پانچ اسماں ہیں
10:59تو پہلا اسم جو ہے
11:02وہ ہے یا ضمیر
11:04یا ضمیر پہلا اسم
11:08اور یہ یا ضمیر تین مقام پر آیا ہے
11:12اور
11:12دوسرا ہے
11:15عبد
11:17تیسرا اسم اللہ
11:27اور چوتھا ہے
11:39الْكِتَابَ
11:40اور پانچوا ہے نبی
11:53ناظرین نسمعین یہ پانچ اسماں ہیں
12:07اور اب ہم دیکھتے ہیں
12:09کہ افعال کتنے ہیں
12:11کون کون سے ہیں
12:12تو پہلا فیل ہے
12:13قولا
12:14اور دوسرا ہے آتا
12:19تیسرا ہے جاعلہ
12:22تین افعال ہیں
12:25قولا
12:26آتا
12:32اور جاعلہ
12:46یہ ہو گیا
13:03جاعلہ
13:04ناظرین نسمعین اب ہم دیکھتے ہیں
13:10کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:12تو پہلا حرف ہے
13:14واؤ
13:15بلکہ پہلا حرف ہے
13:21انہ
13:22اور
13:26دوسرا حرف ہے
13:28واؤ
13:29تو دو حروف ہے
13:31انہ
13:32اور
13:35واؤ
13:36پانچ اسما
13:40تین افعال
13:41دو حروف
13:42کل ملا کر
13:42دس کلمات ہیں
13:44سب سے پہلے ناظرین آجائیے
13:53اسما کی جانے
13:54پہلا اسم ہے
13:55یا
13:56واحد متقلم کی ضمیر ہے
13:58واحد متقلم کی ضمیر
14:00متصل ہو
14:01تو یا کی شکل میں ہوتی ہے
14:03منفصل ہو
14:04تو انا کی شکل میں ہوتی ہے
14:06یا
14:07یا انا
14:08اس کا معنی ہوگا
14:09میں میرا میری
14:10میں میرا میری
14:12عبدو
14:13اس کا معنی ہے
14:14بندہ
14:14عبد کا معنی
14:15بندہ ہے
14:16اور ناظرین عبد
14:17فقیح استعلاح میں
14:19غلام کے معنی میں بھی آتا ہے
14:21لیکن یہاں
14:21بندے کے معنی میں ہے
14:23تو اسی لیے
14:24ہمارے یہاں
14:25تھوڑا سا ناظرین
14:26تشویش پائی جاتی ہے
14:28کہ جب نام رکھا جاتا ہے
14:29عبداللہ
14:30بڑا بہترین نام ہے
14:31حضور نبی کریم
14:32علیہ السلام کا
14:33پسندیدہ نام ہے
14:34عبداللہ
14:35اللہ کا بندہ
14:36اچھا
14:37کوئی اگر
14:37اپنا نام
14:38عبد المصطفیٰ
14:39رکھ دیتا ہے
14:39کہ مصطفیٰ کا بندہ
14:41تو وہاں
14:41بندہ مراد نہیں ہوتا
14:42وہاں
14:43غلام مراد ہوتا ہے
14:44تو ظاہر ہے
14:45کہ عبد کا معنی
14:46بندے کے بھی آتا ہے
14:47عبد کا معنی
14:48غلام کے بھی آتا ہے
14:49تو اس میں
14:50کوئی شائبہ
14:50نہیں ہونا چاہیے
14:51کوئی تشویش
14:52نہیں ہونی چاہیے
14:53اس کے بعد ہے
14:54اسم اللہ
14:55اچھا
14:56عبد کا معنی بندہ
14:57عباد
14:58اس کی جمع ہے
14:59عبد ایک بندہ
15:00عباد بہت سے بندے
15:01اور یہ عام طور پر
15:02عبد
15:03اردو میں بھی
15:03ہم استعمال کرتے ہیں
15:05اسم اللہ
15:07یہ اللہ تعالیٰ کا
15:08ذاتی نام ہے
15:09اللہ تعالیٰ کی ذات
15:09کے علاوہ
15:10کسی کے لیے
15:10اس کا اطلاق نہیں ہو سکتا
15:12یہ اللہ تعالیٰ
15:13ناظرین
15:14ایسا نام ہے
15:15اسم جلالت
15:16یہ ایسا نام ہے
15:16کہ
15:22یہ اسم آزم ہے
15:23جس مقصد کے لیے
15:24اس کو پڑھا جائے
15:25اللہ تعالیٰ وہ مقصد
15:26پورا فرماتا ہے
15:27یہ بھی عام طور پر
15:28ہم عردو میں
15:28استعمال کرتے ہیں
15:29ہم کہتے ہیں
15:30دعائیں کرتے ہوئے
15:31یا اللہ میری مدد فرما
15:32پھر اس کے بعد ہے
15:33کتاب
15:34کتاب
15:36کتاب
15:36ما بین الدفتین
15:38دو جلدوں کے درمیان
15:40جو واقعات
15:40احکامات لکھیں ہوں
15:42انہیں
15:43اسے کتاب کہتے ہیں
15:44یہاں
15:44علی فلام کتاب پر
15:46داخل ہے
15:46تو نکرہ پر جب
15:47علی فلام داخل ہو
15:49تو ناظرین
15:50وہ اسے معارفہ کر دیتا ہے
15:52تو
15:52الکتاب
15:53اب یہاں پر
15:53کوئی خاص کتاب مراد ہے
15:55کون سی کتاب مراد ہے
15:56کیونکہ یہاں پر
15:57عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر ہے
15:59کہ جنہوں نے
15:59پنگوڑے میں
16:00گہوارے میں
16:01کلام فرمایا تھا
16:02اور لوگوں سے
16:04قوم سے یہ کہا تھا
16:05کہ میں اللہ کا بندہ ہوں
16:06اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی
16:07اور مجھے نبی بنایا
16:08تو یہاں کتاب سے مراد
16:10الکتاب سے مراد
16:11جو عیسیٰ علیہ السلام پر
16:13انجیل نازل ہوئی ناظرین
16:15وہ مراد ہے
16:16کتاب اور اس کی جمعاتی ہے
16:18کتب
16:18کتاب ایک کتاب
16:20کتب بہت سی کتابیں
16:21کتاب اور کتب
16:22یہ دونوں کے دونوں
16:23اردو میں استعمال کی جاتے ہیں
16:25اور اس کے بعد آجائے یہ نبی
16:27نبی وہ بشر
16:29جیسے اللہ تعالی نے
16:30اپنے احکام
16:31اللہ تعالی نے
16:33اپنے بندوں کی طرف
16:35جو ہے وہ احکامات کے ساتھ بھیجا ہو
16:37ان کی ہدایت کے لئے
16:39مبعوث کیا ہو
16:40اور ناظرین
16:42اس پر وحی نازل ہوتی ہو
16:44یہ تعریف نبی کی
16:46یہاں تک رسول کی بھی تعریف ہے
16:48اور
16:48رسول کی تعریف میں یہ ایڑ ہے
16:50کہ وہ صاحب کتاب
16:52یا صاحب شریعت ہو
16:53تو ناظرین و سامعین
16:55یاد رکھیں
16:56کہ ہر نبی رسول ہو
16:57ضروری نہیں
16:58لیکن ہر رسول نبی ہو
16:59یہ ضروری ہے
17:00نبی کی جمعہ انبیاء
17:02صحیح ہے
17:03تو نبی ایک نبی
17:06انبیاء
17:06بہت سے نبی
17:07یہ بھی عام طور پر
17:08ہم دونوں کے دونوں
17:09اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
17:11اس کے بعد آجائیے
17:17افراد کے جانے
17:18قولہ فیل ماضی معروف
17:19سیغہ واحد
17:20مذکر غائب
17:20اس کا معنی ہے
17:21اس نے کہا
17:22یعنی یہاں پر
17:23عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
17:25قولہ یقول قول
17:26قول مصدر ہے
17:27اس کا معنی ہے بات
17:28اور یہ عام طور پر
17:29اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
17:31اور اس کے بعد
17:32آپ دیکھیں ناظرین
17:33آتا فیل ماضی معروف
17:35سیغہ واحد
17:36مذکر غائب
17:36اس کا معنی ہے
17:37اس نے دیا
17:39یا اس نے عطا کیا
17:40جعلہ فیل ماضی معروف
17:42سیغہ واحد
17:42مذکر غائب
17:43اس کا معنی ہے
17:43اس نے بنایا
17:44چلتے ہیں حروف کی
17:46یعنی انہ حرف تحقیق ہے
17:47جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے
17:48کلام کو محقق کرتا ہے
17:50تحقیق پیدا کرتا ہے
17:51اس کا معنی ہے
17:51بے شکر تحقیق
17:52ان میں سے قرینے کے دوبارے سے
17:53کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:55واؤ کا معنی ہے
17:56اور
17:56ناظرین دس اسماع میں
17:58کل پانچ
17:59بلکہ دس کلمات میں
18:01کچھ پانچ کلمات
18:02یعنی نیس کلمات ایسے ہیں
18:03جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:05نمبر ایک عبد
18:06نمبر دو
18:06اسم اللہ
18:07نمبر دین
18:07کتاب اور کتب
18:08نمبر چار نبی
18:09اور اس کے بعد
18:11نمبر پانچ
18:12قول
18:12آئیے حروف کو
18:14آپس میں ملا کر کلمہ
18:15کلمات کو
18:16آپس میں ملا کر
18:17جملہ کلام
18:18یہ آیت کیسے بنا کرتے ہیں
18:19تو ملاحظہ فرمائیں
18:48نا بایا زربی
18:49یا دو زبر
18:49یا نبی
18:50یا یہاں وقف کریں گے
18:51تو نبی
18:52یا پڑھیں گے
18:52ناظرین و سامعین
18:53انشاءاللہ
18:54مزید پروغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
18:55لیکن ملاقات ہوگی
18:56مختصر سے
18:57بریک کے بعد
18:58ویلکم بیک ناظرین و سامعین
19:01چلتے ہیں
19:01آج کے پروغیم کی جانب
19:03اور ناظرین
19:04اب ہم
19:05تلاوت کریں گے
19:07سب سے پہلے
19:08ہم تلاوت کریں گے
19:09ترتیل کے ساتھ
19:10سماعت فرمائین
19:11اعوذ باللہ
19:14من الشیطان الرجیم
19:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:24قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ
19:42آتَنِيَ الْكِتَابَ
19:48اب ہم پڑھیں گے ناظرین
19:57حضر کے ساتھ
19:57جسے نماز تراوی میں
19:59آپ سنتے ہیں
20:00یا پڑھتے ہیں
20:01قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ
20:06آتَنِيَ الْكِتَابَ
20:09وَجَعَلَنِي نَبِيَّ
20:13اب ہم پڑھیں گے
20:14تدویر کے ساتھ
20:15جس طرح فرض نمازوں میں
20:16آپ سنتے ہیں
20:17یا پڑھتے ہیں
20:18قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ
20:24آتَنِيَ الْكِتَابَ
20:28وَجَعَلَنِي نَبِيَّ
20:31آمنتُ بِاللَّهِ صَدَقَ اللَّهُ نَظِيمُ
20:35تلاوت مکمل ہوئی
20:37اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
20:39یہ ہمارے اسم مغرین کا
20:40فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
20:42سیکنڈ سیگمنٹ
20:43کی جانب تفریم القرآن
20:45یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
20:46سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
20:47حرف پہ حرف
20:48لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
20:50قَالَ
20:50انہوں نے فرمایا
20:52اِنَّا تَحْقِيقِ
20:53یا مِ عَبْدُ بَنْدَ
20:55اسمِ اللَّهِ
20:56اللَّهِ
20:57کا آتَا
20:58اس نے دی
20:59نیا
21:00مجھے
21:01الْكِتَابَ
21:02کِتَابَ
21:03وَا اور جَعَلَ
21:04اس نے بنایا
21:05نی مجھے
21:06نبی
21:06یا نبی
21:08یعنی غیب کی خبریں دینے والا
21:10اب ہم چلتے ہیں
21:12آسان فہم
21:13با محاورہ
21:14ترجمے کی جانب
21:15قَالَ
21:16اِنِّي عَبْدُ اللَّهِ
21:21آتَا لِيَ
21:22الْكِتَابَ
21:23وَجَعَلَنِي
21:25نَبِيًّا
21:27اس بچے نے کہا
21:28بے شک میں
21:29اللہ کا بندہ ہوں
21:31اس نے مجھے
21:32کتاب دی ہے
21:32اور مجھے
21:33نبی
21:34بنایا
21:34ناظرین چلتے ہیں
21:36اب تفسیر کی جانب
21:37اور تفسیر جو
21:39ہم آج
21:39ارز کریں گے
21:40وہ آیت نمبر
21:41ٹوئنٹی
21:42سس کی تفسیر ہے
21:43جس میں
21:44اللہ رب العالمین
21:45نے کیا فرمایا
21:47کہ
21:47اللہ رب العالمین
21:48نے فرمایا
21:49کہ
21:49آیت نمبر
21:51ٹوئنٹی
21:52سس کی
21:53جس میں
21:53حضرت مریم
21:54رضی اللہ تعالی عنہ
21:56کو خاص طور پر
21:57ناظرین
21:57ایک
21:57تسکین دی گئی
21:59فَقُلِي وَشْرَبِي وَقَرِّي عَيْنَا
22:02فَإِمَّا تَرَيِّنَّ
22:04مِنَ الْبَشَرِ أَحَدَا
22:05فَقُولِي
22:06اِنِّي نَذَرْتُ لِلْوَحْمَانِ
22:08سَوْمًا فَلَنْ أُكَلِّمَ
22:09الْيَوْمَا
22:10انسی
22:11فرمایا
22:12کہ
22:12سو کھاؤ
22:13اور پیو
22:14اور آنکھ
22:14ٹھنڈی رکھو
22:15پس تم جب بھی
22:16کسی انسان کو دیکھو
22:17تو اس سے
22:18اشارے سے کہو
22:19کہ میں نے
22:20رحمان کے لیے
22:21یہ نظر مانی ہے
22:22کہ میں آج
22:23ہرگز
22:23کسی انسان سے
22:24کلام نہیں کروں گی
22:26ناظرین
22:27اس سے پہلے
22:27آپ پڑھ چکے ہیں
22:28کہ جب
22:28درد زہ کا وقت آیا
22:30تو آپ
22:31ایک مقام پر چلی گئیں
22:32ذرا سے دور
22:33اپنی قوم سے دور چلی گئیں
22:35ایک خجور کی درخت کی طرف آگئیں
22:37اور پھر وہاں پر کہا
22:38کہ کاش میں
22:39اس سے پہلے
22:40مر جاتی
22:41اور بھولی بستی ہو جاتی
22:42پھر اگلی آیت میں
22:43آیت نمبر 24
22:44میں یہ فرمایا
22:45کہ درخت کے نیچے سے
22:47فرشتے نے
22:47ان کو آواز دی
22:48کیا پریشان نہ ہو
22:49آپ کے رب نے
22:50آپ کی نیچے سے
22:51ایک نہت جاری کر دی ہے
22:52اور پھر اس کے بعد
22:53آیت نمبر 25
22:54میں فرمایا
22:55اور آپ اس خجور کے درخت
22:57کو اپنی طرف علائیں
22:58تو آپ کے اوپر
22:58تلو تازہ پکی
23:00خجوریں گریں گی
23:01اب فرمایا ناظرین
23:02کہ کھاؤ اور پیو
23:04ظاہرے کے خجوریں
23:05یعنی پانی بھی
23:06موجود ہیں
23:06خجوریں بھی
23:07موجود ہیں
23:08اور پھر فرمایا
23:09کہ کھاؤ اور پیو
23:10اپنی آنکھیں
23:11ٹھنڈی رکھو
23:12اور پریشان ہونے
23:13کی کوئی ضرورت
23:14نہیں ہے
23:15ناظرین
23:16اب اس میں
23:16ایک چیز آئی ہے
23:17کہ جب تمہیں
23:20کوئی قوم کے لوگ
23:21تمہارے پاس آئیں
23:21کسی بندے کو
23:22تم دیکھو
23:23تو پھر اس سے بات
23:24نہ کرنا
23:24تم ان سے کہنا
23:25کہ میں نے رحمان کی
23:27بارگاہ میں
23:27یہ نظر مانی ہے
23:28کہ میں آج
23:29ہرگز کسی انسان
23:30سے بات نہیں کروں گی
23:31سابقہ شریعت میں
23:33خاموشی کا
23:34روزہ رکھنا
23:35یہ جائز تھا
23:36سوم کا معنی
23:37کسی کام سے رکھنا
23:38اور سمتہ کا معنی
23:40ہے بولنے سے رکھنا
23:41اس لیے سوم کو
23:42سمتہ سے بھی
23:43تعمیر کیا گیا
23:43یا سمتن سے بھی
23:45تعمیر کیا گیا
23:45آیا ہماری شریعت میں
23:47یہ چپ کا روزہ
23:48خاموشی کے روزہ
23:49رکھنا جائز ہے
23:50یا نہیں
23:51تو بعض علماء نے کہا
23:53کہ آدمیوں کے ساتھ
23:54کلام سے رکھنا
23:55اور اللہ کو
23:56یاد کرنے کے لیے
23:57اپنے ذہن کو
23:58فارغ رکھنا
23:59یہ بھی
24:00ایک نوکی عبادت ہے
24:01لیکن صحیح یہ ہے
24:03کہ چپ کا روزہ
24:04رکھنا جائز نہیں ہے
24:05کیونکہ اس میں
24:06نفس کو تنگی
24:07اور عذاب میں
24:08مبتلا کرنا ہے
24:09جیسے کوئی آدمی
24:10دھوپ میں کھڑے ہونے
24:11کی نظر مان لے
24:12ابن عباس صدی اللہ
24:13عنہما بیان کرتے ہیں
24:15کہ نبی علیہ السلام
24:16خطبہ ارشاد فرما رہے تھے
24:18آپ نے ایک شخص کو
24:19کھڑے ہوتے ہوئے دیکھا
24:20آپ نے اس کے متعلق پوچھا
24:22صحابہ نے کہا
24:23کہ وہ ابو اسرائیل ہے
24:25اس نے نظر مانی ہے
24:27کہ وہ کھڑا رہے گا
24:28اور بیٹھے گا نہیں
24:30سایہ طلب نہیں کرے گا
24:31کسی سے بات نہیں کرے گا
24:33اور روزے سے رہے گا
24:35نبی علیہ السلام نے فرمایا
24:37کہ اس سے کہو
24:38کہ بات کرے
24:39سایہ طلب کرے
24:40اور بیٹھے
24:41اور اپنا روزہ پورا کرے
24:43یعنی روزہ ایک الگ چیز ہے
24:45یہ الگ چیز ہے
24:46تو لہذا
24:47روزہ جو ہے
24:48وہ جس طریقے سے
24:49ناظرین
24:50ہمارے یہاں عرف میں ہے
24:52شریعت میں بھی ہے
24:53کہ صبح صادق سے لے کر
24:55غروب آفتاب تک کھانے پینے
24:57اور
24:57اگر وہ شادی شدہ ہے
25:00تو فیزیکل ریلیشن سے
25:01اپنے آپ کو بچانا
25:02اور شہواز سے
25:03پھر اس میں بہت تفصیل بھی ہے
25:05بس مختصر یہ
25:06کہ ان چیزوں سے بچانا
25:07رکے رینا
25:08یہ روزہ کہلاتا ہے
25:13اس شریعت میں نہیں ہے
25:16ہمارے یہاں بھی
25:16بعض اوقات لوگ
25:17اس طرح کرتے ہیں
25:18کہ چپ کا روزہ
25:19تو یہ صحیح نہیں ہے
25:21اور ایسا نہیں کرنا چاہیے
25:23ہاں
25:23کوئی بندہ اگر چپ
25:25کسی مرلے پر بھی
25:26خاموش اس لیے رہتا ہے
25:28کہ میری بات سے فتنہ نہ ہو
25:29یہ تو بہت اچھی بات ہے
25:30خاموش اس لیے رہتا ہے
25:32کہ میں جھوٹ نہ بولوں
25:34تو یہ بہت اچھی بات ہے
25:35خاموش اس لیے رہتا ہے
25:36کہ فضول باتیں نہ ہوں
25:38کسی کی چگلی نہ ہو جائے
25:39کسی کی غیبت نہ ہو جائے
25:40تو یہ تو بہت اچھی بات ہے
25:42لیکن خاص طور پر
25:42چپ کا روزہ
25:44اسے نام دینا
25:44تو یہ شریعت میں نہیں ہے
25:46ناظرین ہم بات کو
25:47یہی پر موقوف کرتے ہیں
25:48اس کے بعد انشاءاللہ
25:49ایت نمبر 27 سے
25:50ہماری تفسیر ہوگی
25:52تو انشاءاللہ مرض کریں گے
25:53لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
25:54اور اس کے ساتھ
25:55ہی ہمارے اس پروگرام کا
25:56سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
25:58آپ کو لیے چلتے ہیں
25:59تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
26:00قرآن سب کے لیے
26:02یہ سیگمنٹ
26:03آپ کا سیگمنٹ ہے
26:03دنیا بھر سے
26:04اب ہمیں کالز کر سکتے ہیں
26:06اس کین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
26:07آپ کا تعلق پاکستان
26:08پاکستان سے باہر
26:09دنیا کی کسی خطے
26:10کسی مجھ سے اٹھائی
26:11اپنے فونس
26:12ٹائل کیجئے نمبرز کو
26:13جوائن کیجئے
26:14ہمارے اس پروگرام کو
26:15اور دیکھتے ہیں
26:15اس وقت لائن پر
26:16ہمارے ساتھ کون ہے
26:17السلام علیکم
26:18السلام علیکم
26:19السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
26:21جی کہاں سے
26:22جی کہاں سے
26:23رہی ہے
26:24اعوذ اللہین الشیطان الرجیم
26:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:31قولہ انہی عبداللہ
26:35آتاری الکتابہ
26:38کتابہ
26:39کتابہ
26:41کتابہ
26:43و جعالنی نبیہ
26:45جزاک اللہ و خیر
26:46چلتے ہیں
26:47ایکس قولہ کی جانب
26:48السلام علیکم
26:49وعلیکم
26:50صلی اللہ علیہ وبرکاتہ
26:51سائی وآل سے
26:52جی سنئے
26:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:56قولہ انہی عبداللہ
27:00آتاری الکتابہ
27:04و جعالنی نبیہ
27:07جزاک اللہ و خیر
27:09ناظرین چلتے ہیں
27:09ایکس قولہ کی جانب
27:10السلام علیکم
27:12السلام علیکم
27:15السلام علیکم
27:21میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
27:25میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
27:30جی کہاں سے
27:33جی کہاں سے
27:38لگتا ہے کہ میری آواز
27:44ان تک نہیں پہنچ رہی
27:46ناظرین و سامعین
27:48میں نے پہلے بھی کہا
27:49اور کئی باریہ کیج چکا ہوں
27:51اب تو دھراتے بھی بھی شہری لگتا
27:53کیونکہ اب پرانے کالرز ہیں
27:54جب ہمیں کال کریں تو ایک تو یہ ہے کہ
27:57ٹیلی ویژن کی آواز کو
28:00آف کر دیا کریں
28:01اور اسی طریقے سے
28:02جب ہمیں جوئن کریں
28:04تو آپ کی توجہ
28:06ادھر ہونی چاہیے
28:07تاکہ جیسے ہی
28:08ہم سے بات ہو تو آپ فوراً
28:10اپنا سبق و ترجمہ
28:11سنا سکیں
28:12تو اس سے
28:13وقت ضائع نہیں ہوتا
28:14اور میں اکثر کہتا ہوں
28:15کہ ایک سیکنڈ بھی ضائع ہوتا ہے
28:17تو ایک نہیں
28:19لاکھوں سیکنڈ ضائع ہو جاتے ہیں
28:21کیونکہ کئی لوگ
28:22اس پروگرام کو دیکھ رہے ہوتے ہیں
28:23اور جوئن کرنے کی کوشش کرتے ہیں
28:25السلام علیکم
28:27علیکم
28:28السلام رحمت اللہ
28:29جی کہاں سے
28:29راول پنجی سے
28:30سنائی ہے
28:31جزاک اللہ خیل
28:52چلتے ہیں نیکسکولر کی جانب
28:54السلام علیکم
28:55السلام علیکم
28:59علیکم
29:00السلام
29:00جی کوندر کہاں سے
29:01واقعین سے بات دے رہا ہوں
29:04کیا نام ہے آپ کا
29:05محمد نومان
29:06محمد نومان صاحب سنائی ہے
29:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:13قال انی عبداللہ
29:17آدانی الكتاب
29:20وجعلنی نبی
29:22ماشاءاللہ بہت چھندا سے سنایا
29:25بہت بہت شکریہ
29:26چلتے ہیں انگلے قدر کی جانب
29:28السلام علیکم
29:29وعلیکم
29:30السلام
29:30جی کون
29:31انتجی عبداللہ
29:33ملسے
29:34جی بیٹا سنائی ہے
29:35جی
29:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
29:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:45قال انی عبداللہ
29:50آتانی الكتاب
29:53وجعلنی نبی
29:55ترجمہ
29:57اس بچے نے کہا بے شکل
29:58اللہ کا بلدہ
30:00اس نے مجھے کتاب دی ہے
30:02اور مجھے نبی بنایا ہے
30:03جزاکاللہ و خیر بہت شکریہ
30:05السلام علیکم
30:06وعلیکم السلام
30:08جی کہاں سے
30:09جی میں محمد عبداللہ
30:12خوشحاب سے بات کر رہا ہوں
30:14خوشحاب سے بات کریں
30:15سنائیے بیٹا
30:15اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:27قال انی عبداللہ
30:31آتانی الكتاب
30:35وجعلنی نبی
30:37باقی ماشاءاللہ
30:38سنائے
30:39اس بچے نے کہا
30:42بے شک میں اللہ کا بندہ ہوں
30:44اور
30:45اس نے مجھے کتاب دی ہے
30:48اور مجھے نبی بنایا ہے
30:49اور اس نے مجھے کتاب دی ہے نہیں
30:51اس نے مجھے کتاب دی ہے
30:52کیونکہ آتانی سے پہلے
30:54واو نہیں ہے
30:54دوسرا یہ کہ
30:55آپ نے انی
30:57اس کو ذرا وضا سے پڑھیں
30:58اور عبداللہ
30:59اس میں اللہ کا لام ہے
31:03اسے پر کر کے پڑھیں گے
31:04عبداللہ
31:06اس کی ذرا پیکٹریس کر لیجئے گا
31:09جزاک اللہ خیر
31:10السلام علیکم
31:11علیکم السلام
31:12جی کہاں سے
31:13خلقہ فاطفہ
31:15ساجدہ بات کر رہی ہیں
31:16جی سنائیے
31:17جزاک اللہ خیر
31:40السلام علیکم
31:41السلام علیکم
31:44جی کون
31:46کائنات
31:47جی سنائیے بٹا
31:48اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:57قال انی عبداللہ
32:01آتانی الكتاب
32:04و جعلنی نبی جا
32:06تجمہ
32:07اس بچے نے کہا
32:08سنائیے سنائیے
32:10اس بچے نے کہا
32:12بے شک میں اللہ کا بندہ ہوں
32:14اس نے مجھے کتاب دی ہے
32:15اور مجھے نبی بنایا ہے
32:16جزاک اللہ خیر
32:17السلام علیکم
32:18و علیکم السلام
32:20جی کون
32:21جی سنائیے بٹا
32:24سنائیے سنائیے
32:42بے شک میں اللہ کا بندہ ہوں
32:45اس نے مجھے کتاب دی ہے
32:46اور مجھے نبی بنایا ہے
32:48ناظرین و سامعین
32:49اس کے ساتھ ہی
32:49ہمارے اس پروگرام کا وقت
32:51اپنے اختتام کو پہنچائیے
32:53پروگرام جسے آپ
32:53روزانہ
32:54علاوہ ہفتی اور اتوار کے
32:55سے پہل چار بجے سے
32:57لائیو اور پاکستانی وقت
32:58کے مطابق صبح
32:59سات بجے سے
32:59ریپٹے لکاس میں دیہا کرتے ہیں
33:01فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
33:03اور ناظرین
33:04www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
33:10یوٹیوب پر یہ پروگرام دیکھنا چاہیں
33:11تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
33:13ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
33:14اس پروگرام سے مستفیز ہوں
33:16اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
33:18زندگی نہیں تو انشاءاللہ
33:19کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
33:21پھر حاضر ہوں گے
33:23اور ظاہر ہے کہ آج
33:24دوہزار پچیس کا آخری سال ہے
33:27اور کل دوہزار چھبیس کا
33:28پہلے سال ہوا
33:29کل ہم ملیں گے
33:30تو نئے سال میں ملیں گے
33:31دوہ ہے کہ اللہ تعالی
33:32اس نئے سال کو آغاز سے لے کر
33:35اختتام تک
33:36آپ کے لئے
33:37آپ کی صدقے ہمارے لئے
33:39سب کے لئے
33:40خوشیوں کا
33:40رحمتوں کا
33:42برکتوں کا ذریعہ بنائے
33:43ناظرین و سامعین
33:44آپ ہمیں دعا میں یاد رکھے گا
33:46انشاءاللہ ہم
33:47آپ کو دعا میں یاد رکھیں گے
33:49تو مجھے
33:50اور
33:50ایر وائی کیو ٹی وی کی ٹیم کو
33:52اجازت دیجئے
33:53اس دعا کے ساتھ کے
33:54رب العالمین
33:55آپ کا
33:55ہم سب کا حامیو
33:57ناصد رہے
33:58السلام علیکم ورحمت اللہ
34:00وبرکاتہ
34:01محمد کو
34:04تو نے
34:05جو قرآن دیا ہے
34:09کروڑوں
34:11دلوں میں
34:13مکمل
34:15چھپا ہے
34:17اے قرآن
34:19کے مالک
34:21گزارش ہے
34:23تجھ سے
34:25میرے دل میں
34:28قرآن
34:29بسا
34:30میرے
34:31مولا
34:33مجھے بھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended