Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 36)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00God bless you.
00:30ناظرین اسلام وہ دین ہے کہ آپ جانتے ہیں کہ تھوڑا سا عمل کیا جائے تو رب کریم بہت سواب عطا فرماتا ہے بہت کچھ عطا فرماتا ہے
00:44اب مثال کے طور پر آپ میں سے ہر ایک سوتا تو ہوگا نا سونے کے سوا تو کوئی چارہ نہیں ہے
00:53کوئی زیادہ سوتا ہے کوئی کم سوتا ہے بیسے اتنا سونا چاہیے جو صحت کے لیے مفید ہو
00:59تو اب ناظرین ایک عمل میرے نبی علیہ السلام بتا رہے ہیں اسے غور سے سنیے گا
01:07تھوڑا سا عمل ہے لیکن عجر کتنا ہے اور ہم میں سے ہر کوئی چاہتا ہے نا کہ جو مانگوں وہ مل جائے
01:14جو سوال کروں وہ عطا کیا جائے تو آئیے ناظرین یہ سن لیجئے اور اس پر عمل کیجئے
01:21سنن ترمزی اور اس کی حدیث نمبر ہے 3526526
01:30ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالی روایت کرتے ہیں
01:35کہتے ہیں سمیعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:39میں نے اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا
01:43ترجمہ یہ ہے کہ جو مسلمان پاک و صاف ہو کر اپنے بستر پر سونے کے لیے جائے
02:11اور نیند آنے تک اللہ تعالی کا ذکر کرتا رہے
02:16اور رات کو جس وقت بھی کروٹ بدلتے ہوئے
02:21اللہ تعالی سے دنیا اور آخرت کے کوئی بھلائی مانگے
02:25تو اللہ تعالی اسے وہ بھلائی وہ خیر جو وہ مانگے گا اسے عطا فرمائے گا
02:33ناظرین نماز پنجگانہ ادا کیجئے اور کسی کو تکلیف نہ دیجئے
02:40اپنی ذات کو سرابہ نفع بنائی ہے
02:44کہ آپ میں سے ہر ایک کی کوشش ہونی چاہیے
02:48کہ میری ذات ایسی ہو کہ دوسروں کو نفع پہنچے
02:52اور رات کو ذرا سا پاکیزہ ہو کر سوئیں
02:55کوشش کریں باوضو ہو کر سوئیں
02:58اور سیدھی کروٹ پہ سونا یہ سنت کریمہ ہے
03:01سیدھی کروٹ پہ سوئیں
03:03جب تک نیند نہیں آتی
03:05الواق کا ذکر کرتے رہیں
03:07درود پاک پڑتے رہیں
03:09ناظرین نیند آگئی
03:11اب آپ اپنے ہوش میں نہیں ہیں نا
03:13لیکن جب بھی آپ کی آنکھ کھلے گی
03:16یا کروٹ بدلتے ہوئے
03:17کہیں تھوڑی سی آنکھ کھلتی ہے
03:19جھٹ کر کے
03:21اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
03:23کوئی بھی خیر کا سوال کریں
03:25کوئی بھی مانگیں
03:26کچھ بھی مانگیں
03:27اسی حال میں مانگیں
03:28تو اللہ تعالیٰ اسے عطا فرمائے گا
03:31یعنی آپ تو مانگ کر
03:32پھر سو جائیں گے
03:33لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ
03:35وہ بھلائیاں
03:36وہ خیر
03:37عطا فرمائے گا
03:39اور وہ سوال پورا فرمائے گا
03:41چلتے ہیں ناظرین
03:42آج کے سبق کی جانب
03:44ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:45وہ سورہ مریم
03:47سورہ مریم کی آیت نمبر
03:49نائنٹین
03:49انیس ہے
03:50اور ناظرین مکمل آیت کریمہ
03:53آج کے سبق میں شامل ہے
03:55فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:57باوضو ہو جائیں
03:58اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:59کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:01آج کا سبق نکالیں
04:02اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:04کوئی بھی امپورٹن بات ہو
04:06نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:07آپ کو لیے چلتے ہیں
04:09آج کے اس پرگرام کے
04:10فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:12لغت القرآن
04:13یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:15اور آئیے
04:16تعاویز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:17آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:20اعوذ باللہ من الشیطان الرجیب
04:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:34وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَعْبُدُوهُ
04:45هَذَا سِرَاطٌ مُسْتَقِيمِ
04:50فَعْبُدُوهُ پڑھیں گے
04:53وقف کی صورت میں فَعْبُدُوهُ پڑھا جائے گا
04:56ہاں کی آواز وقف کی صورت میں آئے گی
04:58لیکن سکون کے ساتھ
05:00یعنی ہاں ساکن ہوگا
05:01فَعْبُدُوهُ
05:03اور تو وقف مطق کی شارٹ فارم ہے
05:06جس کا مانا یہ کہ یہاں رکنا بہتر ہے
05:08اور سِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ
05:10پڑھیں گے وقف کی صورت میں
05:12سِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ پڑھا جائے گا
05:15آخر میں علامت وقف اندر 36 لکھاوا ہے
05:18آیت نمبر 36 یعنی 36 یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
05:23کتنے کلمات ہیں ناظرین
05:24دے دیکھتے ہیں
05:26وَاو ایک کلمہ
05:27اِنَّ دُوسرا
05:28اسمِ اللَّهَ تِیسرا
05:30رَبْ چوتھا یا پانچوا
05:32پھر اس کے بعد ناظرین
05:34فَا جو ہے
05:36وہ چھٹا اُعْبُدُ سَاتْوَا
05:39حَاذَا آٹھوَا سِرَاطٌ نَوَا
05:41مُسْتَقِيمٌ دَسْوَا
05:43کل دس کلمات موجود ہیں
05:45ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:47بغور ملائزہ فرمائے
05:49وَاِنَّ اللَّهَ
05:52ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
05:54اِنَّ میں نون پر زبر ہے
05:55اسے اسمِ اللَّه کی حرف اللَّام کے ساتھ ملائیں گے
05:57درمیان میں اسے
05:58علی فنی حمزہ کو
05:59حضف کیا جائے گا
06:01اسمِ اللَّه کی حرف اللَّام سے پہلے والے حرف پر
06:03زبر یا پیش ہو تو پر پڑھتے ہیں
06:05زیر ہو تو بارک پڑھتے ہیں
06:06ہاں پر کر کے پڑھا جائے گا
06:08وَاِنَّ اللَّهَ
06:11رَبْ عَلَيْدَا
06:12یا عَلَيْدَا
06:12ملا کر پڑھیں گے
06:13رَبِّ
06:14رَبْ پر زبر رَوَا
06:15رَوَا
06:45جائے گا
06:46ہاں
06:47سِرَا
06:48سِرَا
06:48رَوَا
06:49پر زبر رَوَا
06:50کو پر کر کے پڑھیں گے
06:51اور تَوَا
06:52کو بھی پر کر کے پڑھیں گے
06:53سِرَا
06:56سِرَا
06:56سِرَا
06:56سَرَا
06:57مِّنَّ سِرَا
06:57locks
06:58اسے مِن کے ساتھ ملا کر
06:59مِن کی آواز کو
07:00گھننے کے ساتھ ادا کریں گے
07:02سِرَا
07:02مُسْتَقِیم
07:04غلط
07:04سِرَا
07:05مُسْتَقِیم
07:07مِن کی آواز
07:08And here we will be
07:11Siratum mustaqim
07:13All right, let's get started
07:15Let's get started
07:15Let's get started
07:17Let's get started
07:19Let's get started
07:21Let's get started
07:22Let's get started
07:23Asma, afwال, horroof, konnets
07:25Let's get started
07:26Let's get started
07:28Quran and Urdu
07:29That's why we have to read
07:31Which is a common topic
07:32That's why we read
07:33Urdu has been used to read
07:34That's why we read
07:36Let's get started
07:36بسم الله الرحمن الرحيم
07:39وَإِنَّ اللَّهَ
07:43رَبِّ
07:51وَرَبُّكُمْ
07:56فَعْبُدُوا
08:06فَعْبُدُوا
08:12هذا
08:14صراط
08:20مستقيم
08:36یہ آیت نمبر ہے
08:4436
08:45ناظرین و سامعین
08:48اب ہم دیکھتے ہیں
08:49کہ یہاں پر اسما کتنے ہیں
08:50کن کن سے ہیں
08:51تو پہلا اسم
08:53اسم اللہ
08:54دوسرا رب
08:57تیسرا یا
09:00رب نمبر ایک میں گزر چکا ہے
09:02زمیر جو ہے وہ نمبر تین میں ہے
09:04اور یہاں پر بھی زمیر نمبر تین آئے گا
09:07انشاءاللہ مزید پاقیم کو آگے بڑھاتے ہیں
09:09لیکن ہمیں چانا ہوگا بریک کی جانب
09:10ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
09:13وَلْقَمْ بَكْ ناظرین و سامعین
09:15اور آپ دیکھ رہے ہیں
09:16کہ یہ آج کا سبق ہے
09:18اور ناظرین
09:20تیسرا اسم
09:22زمیر تھا
09:23کم زمیر ہو زمیر یا زمیر
09:25چوتھا ہے
09:26ہادہ
09:27پانچوا
09:29سیراتن
09:31اور چھٹا
09:33مستقیم
09:34تو کل چھے اسمہ ہیں
09:36نمبر ایک
09:38اسم اللہ
09:42نمبر دو
09:48رب
09:48نمبر تین
09:57یا زمیر کم زمیر اور ہو زمیر
10:00یا
10:02ہو
10:05اور
10:07کم
10:08نمبر چار
10:12احادہ
10:13نمبر پانچ
10:20سیراتن
10:21نمبر چھے
10:29مستقیم
10:31ناظرین یہ چھے اسمہ ہیں
10:43اب ہم دیکھتے ہیں
10:43کہ افعال کتنے ہیں
10:45کن کن سے ہیں
10:46اعبدو
10:47ہمیں ایک ہی فعل
10:49نظر آ رہا ہے
10:50اعبدو
10:51اب دیکھتے ہیں
11:05کہ حروف کتنے ہیں
11:06کن کن سے ہیں
11:07تو ناظرین
11:08پہلا حرف
11:10واو
11:11دوسرا
11:14انہا
11:15اور
11:18واو نمبر ایک میں گزر چکا ہے
11:20تیسرا فا
11:21کل تین حروف ہیں
11:23نمبر ایک
11:24واو
11:25نمبر دو
11:27انہ
11:28اور
11:30نمبر تین
11:31فا
11:32چھے اسمہ
11:37ایک فعل
11:38اور تین حروف
11:39کل ملا کر
11:40دس کلمات ہیں
11:42کل ملا کر
11:43دس کلمات ہیں
11:44اب آجائی ناظرین
11:51سب سے پہلے
11:53اسمہ کی جانب
11:53تو پہلا اسم ہے
11:55اسم
11:56اللہ
11:56اسم
11:57اللہ
11:58جو ہے
11:58یہ
11:58اللہ تعالیٰ کا
11:59ذاتی نام ہے
12:00اللہ تعالیٰ کی
12:01ذات کے علاوہ
12:02کسی کے لئے
12:03بولا نہیں جا سکتا
12:04مخلوق خدا میں
12:05کوئی
12:06عبداللہ ہو سکتا ہے
12:07عمداللہ
12:09ہو سکتی ہے
12:09کوئی
12:10دوسرا
12:11اللہ نہیں ہو سکتا
12:12اللہ کا بندہ
12:13یا اللہ کی
12:14بندی ہو سکتی ہے
12:15اور ہے نا
12:16کہ
12:16آپ کے دیجی
12:22وہ اللہ ایک ہے
12:24اور آخیر میں
12:25کیا فرمایا
12:25اس کا
12:26کوئی ہمسر نہیں ہے
12:27تو ناظرین
12:28یہ
12:29اسے
12:30علماء تصوف
12:31جو ہے
12:31صوفیہ
12:32اسے اسم آزم
12:34بھی کہتے ہیں
12:34کہ جس مقصد
12:35کے لئے اس کو پڑھا جائے
12:36اللہ تعالیٰ وہ
12:37مقصد پورا فرماتا ہے
12:38یہ عام طور پر
12:39ہم اردو میں بھی
12:40استعمال کرتے ہیں
12:41کہتے ہیں
12:41بچے بچے کی زبان پر
12:43اللہ ہوتا ہے
12:44ہم جب بھی دعا کرتے ہیں
12:45اللہ تعالیٰ کی بارکہ
12:47میں دعا کرتے ہیں
12:47یا اللہ
12:48میری دعا قبول فرما
12:49اور اب کہتے ہیں
12:50پرورش کرنے والا
12:52حقیقی پرورش کرنے والا
12:54صرف
12:54اللہ رب العالمین ہے
12:55الحمدللہ
12:57رب العالمین
12:58باقی والدین کی طرف
13:00یا جو بھی
13:00پرورش کرنے والے ہوتے ہیں
13:02کفالت کرنے والے ہوتے ہیں
13:03ان کی طرف
13:04جو نسبت کی جاتی ہے
13:05وہ مجازن ہے
13:06صفتِ ربوبیت کی جو نسبت ہے
13:09وہ مجازن ہے
13:10حقیقی اللہ رب العالمین ہے
13:12اور ناظرین یہ رب بھی ہم
13:14اردو میں استعمال کرتے ہیں
13:17یہ قلمہ رب
13:18اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
13:19یا واحد متقلم کی ضمیر ہے
13:22واحد متقلم کی ضمیر متصل ہو
13:24تو یا منفصل ہو
13:25تو انہ کی شکل میں ہوتی ہے
13:27یا یا انہ
13:28اس کا معنی ہوگا
13:28میں میرا میری ہو
13:30واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
13:32واحد مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو
13:34تو ہو
13:34بعضوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
13:36جب ہم کہتے ہیں ہو تو پیش الٹا پیش
13:38جب ہم کہتے ہیں ہی تو زیر کھڑی زیر
13:40دونوں مراد ہو سکتے ہیں
13:41اور ہوا ہو یا ہی اس کا معنی ہوگا
13:43اس کم جمع مذکر حاضر کی
13:46ضمیر ہے جمع مذکر حاضر کی ضمیر
13:48متصل ہو تو کم منفصل ہو
13:50تو انتم کی شکل میں ہوتی ہے کم یا انتم
13:52اس کا معنی ہوگا تم سب
13:54آپ سب تمہیں اپنے ہاتھ
13:56اس میں اشارہ ہے
13:57عربی میں وہ اسم
13:59جن کے ذریعے کسی کی جانب اشارہ کیا جائے
14:02اس اسم کو اس میں اشارہ
14:04کہتے ہیں زیادہ ہوں
14:06تو اسمائی اشارہ کہا جاتا ہے
14:08ہاں واحد مذکر
14:11قریب کے لئے ہے
14:12ہاں رجل یہ آدمی ہے
14:14سراطن راستہ
14:16مستقیمن سیدھا
14:18مستقیمن یہ اصل میں تھا
14:20مستقیم مستفعل کے وزن پر
14:22اس میں فائل کسی گا تعلیل ہونے کے بعد
14:25مستقیم ہوا تو اس کا معنی ہے
14:27جو ہے وہ سیدھا
14:28مستقیم خط مستقیم
14:31سیدھا خط
14:32تو سراط و مستقیم
14:33سیدھا راستہ
14:34اور یہ عام طور پر
14:35سراط و مستقیم
14:36ہم اردو میں بھی استعمال کیا کرتے ہیں
14:39اور اس کے بعد آجائیے ناظرین
14:41افعال کے جانب
14:43اعبدو
14:43فیل امر حاضر معروف
14:45سیغہ جمع مذکر حاضر
14:46فیل امر وہ فیل
14:47جس میں کسی کام کی کرنے کا حکم دیا جائے
14:49اس کا معنی کیا ہوگا
14:51تم عبادت کرو
14:52یا تم سب عبادت کرو
14:53یا آپ عبادت کریں
14:55یا
14:56یا آپ سب عبادت کریں
15:02ناظرین
15:03یہاں پر آپ دیکھیں
15:04کہ اعبدو
15:05جب ہم نے زمین لگائی
15:06تو درمیان سے
15:07الف غائب ہو گیا
15:08لیکن جب زمین نہیں لگائیں گے
15:09تو
15:09الف یہاں پر آ جائے گا
15:11یہ جمع مذکر کی علامت ہے
15:13تو
15:13اعبدو
15:14تم سب عبادت کرو
15:15یا تم عبادت کرو
15:16اس کے بعد چلتے ہیں
15:17حروف کی
15:18یعنی واؤ کا معنی
15:19اور
15:19انہ حرف تحقیق ہے
15:20جملہ اسمیں پر داخل ہوتا ہے
15:22کلام کو
15:23محقق کرتا ہے
15:24تحقیق پیدا کرتا ہے
15:25اس کا معنی
15:26بے شک یا تحقیق
15:27ان میں سے کوئی معنی بھی
15:28کر سکتے ہیں
15:29فا کا معنی
15:30پس یا تو
15:30ان میں سے قرینے کے اعتبار سے
15:32کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
15:33دس کلمات میں
15:35کل تین کلمات ہیں
15:36جو عام طرح پر
15:37اردو میں استعمال ہوتے ہیں
15:38نمبر ایک
15:39اسم اللہ
15:39نمبر دو
15:40رب
15:40نمبر تین
15:41سرات مستقیم
15:43آئیے
15:44حروف کو
15:45آپس میں ملا کر
15:46کلمات کو
15:48آپس میں ملا کر
15:49جملہ کلام
15:50یا آیت کیسے
15:51بنا کرتے ہیں
15:51تو آئیے
15:52ملازہ فرمائیے
15:53رکھیں گے
16:16تو فعبدو
16:17پڑھیں گے
16:17ہا کھڑا زبر
16:18یہاں وقف کریں گے
16:35تو مستقیم پڑھیں گے
16:37آئیے ناظرین چلتے ہیں
16:38تلاوت کی جانب
16:39سب سے پہلے ہم
16:40تلاوت کریں گے
16:41ترتیل کے ساتھ
16:42تو آئیے
16:42سماعت فرمائیے
16:44اعوذ باللہ
16:48من الشیطان الرجیم
16:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:03وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَعْبُدُوْهُ
17:19هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٍ
17:30وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبِّي وَرَبُّكُمْ فَعْبُدُوْهُ
17:39وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَعْبُدُوْهُ
17:43وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَعْبُدُوْهُ
17:50وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَعْبُدُوْهُ
18:04وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَعْبُدُوْهُ
18:11وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَعْبُدُوْهُ
18:13تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
18:19آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
18:22تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پروگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
18:26سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں حرف پا حرف لفظ پا لفظ ترجمے کی جانب
18:31وَا اور اِنَّ تَحْقِيقُ
18:35اسمِ اللَّهَ یہ اللَّهَ تعالیٰ کا ذاتی نام ہے
18:39رَبْ اس کا معنی رَبْ ہی ہے
18:41یَا مِرَا وَا اور رَبُّ رَبْ كُمْ تُمْحَرَا
18:48فَا پَسْ اُعْبُدُوْ تُمْ بَندگی کرو
18:53ہُو اس کی یعنی اسمِ اللَّهَ یا رَبْ کی جانب لوٹ رہی ہے
18:58یہ ضمیر
18:59حَذَا یہ سِرَاطٌ رَاح مُسْتَقِيمٌ سِیدھی
19:08ناظرین و سامعین یہ حرف پا حرف لفظ پا لفظ ترجمہ
19:12اب آئیے چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمے کی جانب
19:17وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّ كُمْ فَاعْبُدُوْهُ
19:25هَذَا سِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ
19:31اور بے شک اللہ میرا اور تمہارا رب ہے
19:37ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
19:55اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
19:58اور تفسیر جو ہم آج عرض کریں گے
20:01ناظرین و سامعین وہ آیت نمبر 33
20:05جس میں اللہ رب العالمین نے فرمایا
20:09وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَا وُلِدْتُ وَيَوْمَا أَمُوتُ وَيَوْمَا أُبْعَثُ حَيَّ
20:16اور مجھ پر سلام ہو جس دن میں پیدا کیا گیا
20:20اور جس دن میری وفات ہوگی
20:23اور جس دن میں دوبارہ زندہ اٹھایا جاؤں گا
20:27ناظرین و سامعین اس سے پہلے
20:29یحییٰ علیہ السلام کا ذکر تھا
20:31ان پر سلام کا ذکر تھا
20:33میں انشاءاللہ ارز کرتا ہوں لیکن ہمیں جانا ہوگا
20:34بریک کی جانب ملقات ہوگی مختصر سے بریک کی بعد
20:38وَلْكَمْ بَيْكَ ناظرین و سامعین
20:40چلتے ہیں آج کے بغرہم کی جانب
20:42تو ناظرین یہاں پر ہم دیکھتے ہیں
20:45کہ اس سے پہلے حضرت یحییٰ علیہ السلام پر
20:48سلام کا ذکر تھا
20:49اور وہ کونسی آیت میں تھا ناظرین
20:52اس میں بقاعدہ آپ نے
20:55یحییٰ علیہ السلام پر
20:58اللہ تبارک و تعالی نے
20:59جو ہے وہ سلامتی ارشاد فرمائی تھی
21:02کہ یحییٰ تم پر سلام ہو
21:05یعنی وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وَلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيَّا
21:11ناظرین یہ آیت نمبر ہے 15
21:13اسی سورہ مریم کی
21:15سلامتی ہو
21:16یحییٰ پر جس دن وہ پیدا ہوئے
21:19اور اس دن پر جس دن ان کی وفات ہوگی
21:21اور اس دن پر جس دن انہیں
21:23زندہ اٹھایا جائے گا
21:25اور پھر عیسیٰ علیہ السلام کا بھی
21:27یہاں پر ذکر ہے
21:28اچھا اب ناظرین
21:30یحییٰ علیہ السلام پر جو سلام کا ذکر تھا
21:32وہ بغیر علف لام کے تھا
21:34وَسَلَامٌ عَلَيْهِ
21:36اور اس کے بعد عیسیٰ علیہ السلام پر ذکر ہے
21:39اور یہ علف لام کے ساتھ ہے
21:40وَسْسَلَامُ
21:41اور آپ جانتے ہیں کہ
21:43جہاں پر سین ہے
21:44حرف شمسیہ ہے
21:45تو یہاں پر لام کی
21:46لام جو ہے وہ
21:47اس کا ساؤن نہیں ہوگا
21:49سین کا ساؤن ہوگا
21:51تو وَسْسَلَامُ
21:51لیکن علف لام یہاں موجود ہے
21:53اور یہ لام
21:54لامِ اہد ہے
21:55اور اس سے مراد یہ ہے
21:57کہ جو سلام
21:57یحییٰ علیہ السلام پر کیا گیا تھا
22:00وہی سلام
22:01عیسیٰ علیہ السلام پر بھی ہو
22:03سلام کا معنی ہے
22:05نعمتِ سلامت رہے
22:06آفات و بلیات سے
22:08امان حاصل ہو
22:10گویا کہ
22:11عیسیٰ علیہ السلام نے یہ دعا کی
22:13کہ جو سلامتی اور امان
22:15یحییٰ پر نازل کی گئی تھی
22:17وہی سلامتی اور امان
22:19ان پر نازل کی جائے
22:20یومِ بلادت
22:22یومِ وفات
22:23اور یومِ بعث
22:24ان تین دنوں میں
22:25تینوں دنوں میں
22:26انسان اللہ تعالیٰ کی
22:28سلامتی کا
22:29بہت زیادہ محتاج ہوتا ہے
22:31اسی لئے عیسیٰ علیہ السلام نے
22:33بالخصوص ان تینوں دنوں میں
22:36سلامتی کے حصول کی
22:37دعا کی
22:38اب ناظرین
22:39حیرت انگیز بات یہ ہے
22:41کہ یہود و نصارہ
22:42عیسیٰ علیہ السلام کے
22:44بچپن میں
22:44کلام کرنے کے منکر ہیں
22:46یعنی
22:47چاہے ناظرین
22:48یہود ہوں
22:50یعنی
22:51نصارہ ہوں
22:52یعنی جیوش ہوں
22:53یا پھر کرسچنز ہوں
22:54یہ دونوں کے دونوں
22:56دونوں گروہ
22:56منکر ہیں
22:57وہ کہتے ہیں
22:58کہ بہت عجیب و غریب واقعہ ہے
23:00اگر ایسا ہوتا
23:01تو کسی کرسچن کے علم میں ہوتا
23:03کیونکہ
23:04سب سے زیادہ
23:05ان کے حالات سے
23:06بحث کرنے والے ہم ہیں
23:07سب سے زیادہ
23:08چاہنے والے ہم ہیں
23:09اور ان کے فضائل
23:10اور کمالات کو
23:11ہم بیان کرنے والے ہیں
23:12سب سے زیادہ
23:13ان سے محبت کرنے والے ہم ہیں
23:14اور جب انہوں نے
23:15ہمارے بڑوں نے
23:16اس واقعے کو بیان نہیں کیا
23:18تو معلوم یہ ہوا
23:19کہ یہ واقعہ
23:20ثابت نہیں ہے
23:21اسی طرح
23:22اہلِ یہود
23:22جو جیوش ہیں
23:23وہ اس وقت
23:25اس وقت سے
23:26عیسیٰ علیہ السلام سے
23:28عداوت رکھتے ہیں
23:29اور عداوت رکھنے کی وجہ یہ تھی
23:31کہ عیسیٰ علیہ السلام
23:32نے تورات کے کچھ
23:33احکامات کو
23:34کیونکہ آپ اللہ کے رسول بھی ہیں
23:35نبی بھی ہیں
23:36تو آپ کی شریعت کی
23:37کچھ احکامات چینج تھے
23:38تو آپ نے تورات کی
23:39کچھ احکامات کو
23:40چینج فرمایا
23:41تو وہ آپ کے خلاف ہو گئے
23:43اور عیسیٰ
23:44اور پھر ناظرین
23:45جس وقت سے
23:46عیسیٰ علیہ السلام نے
23:47نبوت کا دعویٰ کیا تھا یہ اس وقت سے خلاف تھے تو کہتے ہیں کہ اگر عیسیٰ
23:51علیہ السلام نے ماں کی گود میں کلام کیا ہوتا تو اس وقت وہ ان کے
23:55قتل کرنے کے درپے ہو جاتے اور جب دونوں میں سے کوئی بات نہیں نہیں
24:01ہوئی تو معلوم ہوا کہ عیسیٰ علیہ السلام نے ماں کی گود میں کلام
24:04نہیں کیا یعنی جو جیوش تھے وہ تو اتنا زیادہ موسیٰ علیہ السلام
24:09کی محبت میں آگے بڑھے ہوئے تھے کہ وہ کسی کو برداشت کرنے پر تیار
24:12نہیں تھے وہ کہتے ہیں کہ اگر بشپن میں انہوں نے کلام کیا ہوتا
24:16تو اس وقت جو آہل یہود کے جو تھے رہبان تھے تو وہ چھوڑتے ہی
24:22نہیں تو زیادہ کہ انہوں نے بشپن سے تو ان کو قتل کرنے کے درپے
24:26نہیں ہوئے بعد میں جب زیادہ کے انجیل کا نزول ہوا اور پھر سارے
24:31باتیں ہوئیں کچھ تورات کے حکمات چینج آپ نے فرمائے تو پھر وہ
24:35خلاف ہوئے اگر بشپن سے خلاف بشپن سے جب خلاف نہیں ہوئے تو اس کا
24:40مطلب ہے کہ بشپن کا کوئی واقعہ اس طرح اس طرح نہیں ہے اور
24:44مسلمان یہ کہتے ہیں ہم یہ کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام نے
24:47ماں کی گود میں کلام نہ کیا ہوتا تو ان کی ماں کی براءت والدہ
24:52مطرمہ کی براءت ثابت نہ ہوتی اور پھر یہود ضرور ان کو رجم
24:56کر دیتے اور جب یہود نے ان کو سنگسار نہیں کیا تو معلوم یہ
25:00ہوا کہ اس تحمد سے ان کی براءت ثابت ہو گئی تھی اور اس تحمد سے ان کی
25:05براءت کا یہی طریقہ ہے کہ کوئی نہ کوئی تو ایسا طریقہ تھا کہ جس پر وہ
25:10ہو جاتے اور یہ ایک ہی طریقہ ہے کہ جس پر یعنی عیسیٰ علیہ السلام
25:14کا ماں کی گود میں کلام کرنا گہوارے میں کلام کرنا بشپن میں کلام
25:18کرنا تاکہ وہ بکل مبھوت ہو جائیں خموش ہو جائیں اور ناظرین رہا
25:22یہ کہ جو نصارہ نے باوجود عیسیٰ علیہ السلام سے شدید محبت کے اس
25:27واقعے کو بیان نہیں کیا تو اس کا جواب یہ کہ نصارہ کا تو اس وقت وجود ہی
25:32نہ تھا عیسیٰ علیہ السلام کے بڑے ہونے اور ان کی تعلیم اور تبلیغ کے بعد ان کے
25:37متبعین ان نصارہ وجود میں آئے تھے اور یہود نے ان کو اس وقت اس لیے
25:41قتل نہیں کیا تھا کہ وہ ماں کی گود میں بچے کے کلام کرنے سے بڑے
25:45خوفزدہ تھے اور حضرت مریم اور عیسیٰ علیہ السلام اس وقت زکریہ
25:50علیہ السلام سے ان کے سائے عاطفت میں تھے اس لیے اس وقت وہ ان کے خلاف
25:56کوئی کروائی کرنے کی جرت نہیں کر سکتے تھے یہ وجہ تھی ناظرین انشاءاللہ
26:02اب آیت نمبر چونتیس سے ہم تھائی فور سے تفسیر از کریں گے لیکن آج
26:06کیلئے اتنا ہی کافی اور اس کے ساتھی ہمارے اس پروگرام کا سیکنڈ
26:09سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب قرآن
26:14سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے دنیا بھر سے آپ ہمیں
26:17کالس کر سکتے ہیں سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں آپ کا تعلق پاکستان
26:20پاکستان سے باہر دنیا کی کسی خطے کسی منٹ سے ہو
26:23اٹھائیے اپنے فونز ڈیل کیجئے نمبرز کو جوائن کیجئے ہمارے
26:26اس پروگرام کو دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون
26:29ہیں السلام علیکم
26:30جی سنائیے
26:33بسم اللہ الرحمن الرحیم وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّ وَرَبُّكُمْ فَابُدُ عَذَا سِرَاتٌ مُسْتَقِيمٌ
26:47باقی ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھا پڑا وَرَبُّكُمْ نہیں وَرَبُّكُمْ باپر پیشے سے بغیر کھینچے پڑیں گے جزاکاللہ خیر
26:54السلام علیکم جی وَالَيْكُمْ اسلام جی کہاں سے سنائیے سنائیے
27:00اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّ وَرَبُّكُمْ فَابُدُوهُ
27:16هَذَا سِرَاتٌ مُسْتَقِيمٌ
27:21آئیت ایک یہ
27:21جی جزاکاللہ خیر السلام علیکم
27:24وَالَيْكُمْ اسلام ورَسْمَتُ اللَّهِ بَرَكَاتِمْ
27:28جی کہا سے
27:29سنائیے سنائیے
27:31اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:38وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّ وَرَبُّكُمْ فَابُدُوهُ
27:43هَذَا سِرَاتٌ مُسْتَقِيمٌ
27:46اچھا وَرَبُّكُمْ
27:49با مشدد ہے تو اس کو جمعوں کے ساتھ پڑے
27:51وَرَبُّكُمْ نہیں
27:52وَرَبُّكُمْ
27:53السلام علیکم
27:55وَالَيْكُمْ اسلام
27:57جی کہا سے
27:57سنائیے بیٹا سنائیے سنائیے
28:00سنائیے
28:01اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم
28:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:10وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّ وَرَبُّكُمْ فَابُدُوهُ
28:17هَذَا سِرَاتٌ مُسْتَقِيمٌ
28:21جزاک اللہ خیر
28:24السلام علیکم
28:25وَالَيْكُمْ
28:26جی کہا سے
28:27جی سنائیے
28:31تیلیویجن کی آواز کو
28:33جلدی بند کر دیں
28:34تیلیویجن کی آواز کو
28:36بند کر دیں
28:37تیلیویجن کی آواز کو
28:43میری بہین
28:43بند کر دیجئے
28:44میں ماذا چاہتا ہوں
28:48میری آواز
28:49اب تک نہیں پہنچ رہی
28:50السلام علیکم
28:52وَالَيْكُمُ السَّلَامُ
28:53جی کہہ نام ہے آپ کا
28:54جی مفتی صاحب آمنا
28:56جی سنائیے بیٹا
28:58اعوذ باللہ من الشیقون الرجیم
29:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:09وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّ وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ
29:17حَلَى صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ
29:23جزاک اللہ خیر
29:24چلتے ہی نیکس کولا کی جانب
29:26السلام علیکم
29:27السلام علیکم
29:30میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
29:34ناظرین و سامعین
29:39جب ہمیں کال کرتے ہیں
29:41تو تیلیویجن کی آواز کو
29:42میوٹ کر دیا کریں
29:43اور اس کے ساتھ توجہ ادھر رکھیں
29:46تاکہ آواز ڈبل ہو کر نہ آئے
29:49کیونکہ جب آپ کی توجہ
29:50کہیں اور ہوتی ہے
29:51یا آپ نے تیلیویجن کی آواز کو
29:53میوٹ نہیں کیا ہوا ہوتا
29:56انمیوٹ کیا ہوا ہوتا ہے
29:57تو پھر آواز ہمیں صحیح طرح نہیں آتی
30:00اور نتیجہ یہ نکلتا ہے
30:01کہ اگر ایک سیکنڈ بھی ضائع ہوتا ہے
30:03تو وہ ہزاروں لاکھوں سیکنڈز ضائع ہو جاتے ہیں
30:06تو اس لیے توجہ کی ساتھ کال کیا کریں
30:08اور تیلیویجن کی آواز کو میوٹ کر دیا کریں
30:11دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
30:13السلام علیکم
30:14السلام علیکم
30:20میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
30:25ناظرین و سامعین
30:28بات یہ ہے کہ
30:29اس وقت مجھے بتایا جا رہا ہے
30:31کہ کچھ پروبلم ہے
30:33یعنی آواز ہمیں نہیں آ رہی
30:35تو بات یہ ہے کہ
30:37قرآن کریم کو جہاں تک ہم دیکھتے ہیں
30:39قرآن کریم کے حوالے سے
30:41تو اس کے ساتھ ہمیشہ
30:42آپ کو اللہ تعالیٰ جڑے لینے کی توفیق عطا فرمائے
30:45بہت سے دوستی آپ کرتے ہیں
30:47قرآن سے دوستی کر کے دیکھیں
30:49تو یہ دوستی آپ کو دنیا میں بھی
30:51امن و سکون دے گی
30:53سلامتی دے گی
30:54دیکھتے ہیں لائن پر اس وقت ہمارے ساتھ کون ہے
30:56السلام علیکم
30:57وآلیکم السلام
30:59جی کہاں سے
31:00جی کائنات
31:02جی کائنات بٹا سنائیے
31:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:13وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّ وَرَبُّكُمْ فَعْبُدُوهُ
31:20حَذَا صِرَوَاتٌ مُسْتَقِيمُ
31:23جزاک اللہ خیر
31:26ناظرین و سامعین
31:27اس کے ساتھ ہی
31:27امار اس پرگرام کا وقت
31:29اپنے اختتام کو پہنچا
31:30یہ پرگرام
31:31جس سے آپ روزانہ
31:32علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
31:34چار بجے سے لائیو
31:36اور پاکستانی وقت کے مطابق
31:37صبح سات بجے سے
31:38ریپیٹ ٹیلیکاس میں پیش کیا جاتا ہے
31:40آپ دیکھ سکتے ہیں
31:41اور ناظرین
31:43www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
31:48یہ پرگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
31:50تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
31:51ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
31:52اس پرگرام سے مستفیض ہوں
31:54اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
31:56زندگی رہی تو انشاءاللہ
31:57کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
32:00اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
32:02پرگرام قرآن سنئے
32:04اور سنائے قصہ
32:06ناظرین اس کے مذبان کو
32:08اور ہماری پوری ٹیم کو دیجئے
32:10اجازت اس دعا کے ساتھ
32:12کہ اللہ رب العالمین
32:13آپ کا ہم سب کا حامیوں ناصر رہے
32:16السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended