Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 50 | Part 1)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala sayyidina wa mahlana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi
00:30و بیرک و سلم
00:31محترم ناظرین و سمعین
00:34ویورز این لسنرز
00:36السلام علیکم
00:38ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41پروگرام قرآن سنئے اور سنائی کے ساتھ
00:45آپ کا محسبان محمد سحیل رضا امجدی
00:49آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:52ناظرین وہ کون سا شخص تھا
00:56جس نے ایک بھی نماز نہیں پڑھی
00:59لیکن پھر بھی حدیث پاک میں
01:02اسے نبی علیہ السلام نے
01:05جنتی فرمایا ہے
01:07اسیرم جو ہے
01:10رضی اللہ تعالی عنہ
01:12یہ کافر تھے
01:16اور بنو عبدالعشل سے
01:18قبیلہ تھا ایک بنو عبدالعشل
01:21اس سے ان کا تعلق تھا
01:23جنگ اہد جب ہو رہی تھی
01:26اس وقت یہ حضور نبی کریم علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے
01:32عرض کیا رسول اللہ اگر میں دین اسلام میں داخل ہو جاؤں
01:37اور میں اس غزوے میں لڑتا ہوا شہید ہو جاؤں
01:42تو کیا مجھے جنت مل جائے گی
01:45نبی علیہ السلام نے فرمایا
01:48کہ ہاں بالکل مل جائے گی
01:49ناظرین و سامعین وہ
01:51مسلمان ہوئے
01:53اور ظاہر ہے کہ اسی وقت
01:55مسلمان ہوئے تھے
01:57اور اس کے بعد وہ جنگ اہد میں
01:59لڑتے ہوئے
02:01شہید ہو گئے
02:02یوں سمجھ لیجئے
02:05کہ جنگ اہد میں جو
02:07صحابہ موجود تھے نا تشریف فرما تھے
02:09انہیں بھی نہیں پتا تھا
02:12کہ یہ جو اسیرم ہیں
02:14یہ مسلمان ہو چکے ہیں
02:16وہ غیر مسلم ہی سمجھ رہے تھے
02:19اور جب جنگ اہد ناظرین ختم ہوئی
02:23اور جو مسلمان شہدہ تھے
02:25صحابہ اکرام
02:26عدوان اللہ علیہ مجمعین
02:28شہدہ تھے
02:29تو شہدہ کی
02:31شہدہ میں سے
02:32ایک لاش ایک میت ان کی بھی تھی
02:35تو صحابہ اکرام کو
02:37بڑا تاجب ہوا
02:38کہ یہ تو شہدہ میں سے کیسے ہیں
02:41یہ تو غیر مسلم تھے
02:43لیکن تحقیق جب کی
02:45تو معلوم یہ ہوا
02:46کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا تھا
02:49ناظرین ظاہرے کہ
02:50جس دن اسلام قبول کیا
02:52اسلام قبول کرتے ہی
02:54جنگ اہد میں چلے گئے
02:55غزوہ اہد میں چلے گئے
02:57کوئی نماز پڑھنے کا موقع نہیں ملا
02:59اور کسی اور عبادت کا
03:02کوئی موقع نہیں ملا
03:03اور پھر وہیں شہید ہو گئے
03:05اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:10کہ یہ شخص جنتی ہے
03:12اللہ اکبر
03:14دیکھا آپ نے ناظرین
03:15کہ صحابیت کتنا بڑا شرف ہے
03:18کہ غیر مسلم
03:20مسلمان ہوتا ہے
03:22اور اسلام کی حالت میں
03:24میرے نبی علیہ السلام کو دیکھتا ہے
03:26اور صحابیت کا شرف پاتا ہے
03:28اور اس کے بعد غزوہ اہد میں
03:30بغیر کسی عمل کیے
03:31غزوہ اہد میں لڑتے ہوئے شہید ہو جاتا ہے
03:34تو میرے نبی علیہ السلام گواہی دے رہے ہیں
03:37کہ وہ جنتی ہے
03:38کتنا بڑا شرف ہے
03:39یعنی کتنا بڑا شرف ہے یہ صحابیت کا ہونا
03:42اللہ تبارک و تعالی
03:44ہمیں ناظرین صحابہ کرام
03:46اور اہلِ بیت اتھار
03:48ادواناللہ علیہ مجمعین
03:50ان سے محبت کرنے کی توفیق نصیف فرمائے
03:53محبت پر کاربند رہنے کی بھی
03:55استقامت کی بھی توفیق نصیف فرمائے
03:58چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کے جانب
04:00ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:02وہ سورہ کحف
04:04اور آیت نمبر ففٹی ہے
04:06اس کا فرسٹ پورشن آج کے سبق میں شامل ہے
04:09فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:11باوضو ہو جائیں
04:12سکرین کے سامنے موجود ہیں
04:14کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:16آج کا سبق نکالیں
04:17اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:19کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:20نوٹ ضرور فرمائے لیجئے
04:22آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے
04:24فرسٹ سیگمٹ کی جانب
04:26لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:28پہلا سیگمٹ ہے
04:29اور آئیے تاوز دسمیاں پڑھتے ہوئے
04:32آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:34اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:45وإذ قلنا للملائکة
04:51اسجدوا لآدم فسجدوا
04:55إلا إبليس
04:58ناظرین إلا إبليس
05:07پڑھیں گے وفقی صورت میں
05:08إبليس پڑھا جائے گا
05:10تو وقف مطلق کی شورٹ فارم ہے
05:12جس کا مانا یہ کہ یہاں رکنا
05:13بہتر ہے
05:15اور
05:15عمر رب بھی پڑھیں گے وفقی صورت میں
05:18رب بھی پڑھا جائے گا
05:21یہاں پر بھی تو ہے
05:22وقف مطلق ہے
05:23یعنی رکنا بہتر ہے
05:25کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
05:26واؤ ایک کلمہ اِذ دوسرا قلنا تیسرا
05:29لی چوتھا الملائکتی پانچوا
05:32اس جدو چھٹا
05:34اور اس کے بعد آدم جو ہے وہ ساتوا
05:38اور اس کے بعد فا آٹھوا
05:41سجدو نوا
05:42إلا دسوا
05:44إبليس گیاروا
05:45کانا باروا من تیروا
05:48الجنی چودوا
05:49اور اس کے بعد ناظرین
05:51فسقا پندروا
05:53ان سولوا
05:54عمری ستروان
05:56ربی اٹھاروا
05:57کل یہاں پر اٹھارا کلمات موجود ہیں
06:00بلکہ اس کے بعد ہی ضمیر ہے
06:02تو انیس کلمات موجود ہیں
06:04ہر کلمے کو
06:05العدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:07بغور ملائسہ فرمائے
06:08وَا اِذْ وَا اِذْ قُلْنَا لِي
06:18الْمَلَائِكَتِي
06:21لام کی نچے زہر ہے
06:23اس سے الْمَلَائِكَتِي کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:26درمیان میں اسے الْفِنِ حمزہ کو حضف کیا جائے گا
06:30اور ملائکتی میں لام پر کھڑا زبر ہے
06:32اوپر مکی انامت ہے
06:34مد متصل ہے
06:35مد واجبی کہتے ہیں
06:36منیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
06:40کھنچ کر پڑھنا ضروری ہے
06:42اور میکزیمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
06:45کھنچ کر پڑھ سکتے ہیں
06:46لِلْمَلَائِكَتِي
06:49اس جودو
06:50ملائکتی میں تاقین اچی زیر
06:52اسے اس جودو کی سین ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:55درمیان میں اسے الْفِنِ حمزہ کو حضف کریں گے
06:58لِلْمَلَائِكَتِي
07:00اس جودو
07:01لِي آدَمَ
07:03ملا کر پڑھیں گے
07:04لِي آدَمَ فَسَجَدُ
07:07فَسَجَدُ
07:09یہاں پر ناظرین آپ دیکھیں فَسَجَدُ
07:11میں وَاو مَدَّا اوپر مَد کی علامت
07:14اللہ میں بھی یہی مَد کی علامت
07:15مَد منفصل ہے مَد جائز بھی کہتے ہیں
07:17منیمم تین سے چار حرکات کی مقدار
07:19کھنچ کر پڑھنا چاہیے اور میکزیمم
07:21اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:24کھنچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:25فَسَجَدُ
07:27اللہ اِبِلِيس
07:29یہاں پر رکیں گے تو
07:31اِبِلِيس پڑھیں گے باز ساکن ہے
07:33لیکن کل کلہ ہوگا آواز لوٹتی بھی
07:35محسوس ہونے چاہیے اِبِلِيس غلط
07:37اِبِلِيس
07:39اور وقف کی صورت میں اِبِلِيس
07:41پڑھیں گے
07:42کَانَ مِن الْجِنِّ
07:45مِن منون پر زبر ہے
07:47اسی الْجِنِّ کی لہم ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:49درمیان میں سے علی فنی حمزہ کو عزف کریں گے
07:51کَانَ مِن الْجِنِّ فَا عَلِدَ فَسَقَّو
07:56عَلِدَ مِلَا کر پڑھیں گے
07:57فَفَسَقَّو
07:58عَنْ عَمْرِ
08:01عَنْ مِنْ اُن ساکن
08:02اس کے بعد ہمزہ حرف حلقی ہے
08:04تو انہوں ساکن کو اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
08:05اخفہ یا غنہ نہیں کیا جائے گا
08:07عَنْ عَمْرِ
08:09عَمْرِ میں روہ کے نیچے زیر
08:10روہ کو باری کر کے پڑھیں گے
08:12روہ پر زبر ہے
08:16روہ کو پر کر کے پڑھیں گے
08:17باب مشدد ہے
08:18باب کو جمع کے ساتھ پڑھیں گے
08:19عَنْ عَمْرِ
08:21روہ بی ہی
08:22یہاں وقف کریں گے
08:23تو روہ بھی پڑھیں گے
08:24آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:26کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:28تحقیق و ترجمہ کی جانب
08:29سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:32وہ لکھیں گے
08:32پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:33اسمہ افعال حروف کون سے ہیں
08:35ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:36تحقیق و ترجمہ بھی عز کریں گے
08:38قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:40کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:41آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:42اردو میں بھی یوسکی جاتے ہیں
08:44ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:48وَإِذْ قُلْنَا
08:54لِلْمَلَائِكَ تِسْجُدُ
09:03لِآدم
09:16فَسَجَدُوا
09:21إِلَّا
09:26اِبْلِيس
09:28كَانَ
09:35مِنَ الْجِنِّ
09:39فَفَسَقُوا
09:45عَنْ أَمْرِ
09:51رَبِّ
09:56اراب لگاتے ہیں
09:58وَإِذْ قُلْنَا
10:01لِلْمَلَائِكَ
10:04سَجُدُوا
10:09لِآدمَ
10:11فَسَجَدُوا
10:14إِلَّا
10:17اِبْلِيس
10:18كَانَ
10:21مِنَ الْجِنِّ
10:24فَفَسَقُوا
10:27عَنْ أَمْرِ
10:29رَبِّ
10:31ناظرین مستمعین
10:37یہ آج کا سبق ہے
10:39اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:40یہاں پر
10:40اسماں کتنے ہیں
10:42کون کون سے ہیں
10:43تو پہلا اسم
10:44ملائکتی
10:46دوسرا اسم ہے آدم
10:50تیسرا اسم ہے
10:53ابلیس
10:54چوتھا جن
10:57پانچوہ عمر
11:00چھٹا رب
11:01ساتوہ کی زمیر
11:04تو کل سات اسماں ہیں
11:06نمبر ایک
11:07ملائکتی
11:09اور دوسرا ہے
11:19آدم
11:20تیسرا ہے
11:25ابلیس
11:26اور چوتھا ہے
11:36جن
11:37پانچوہ ہے
11:45عمر
11:45چھٹا ہے
11:52رب
11:52ساتوہ ہے
11:58ہی زمیر
11:59ناظرین مستمعین
12:03سات اسماں ہیں
12:04اب ہم دیکھتے ہیں
12:06کہ افوال کتنے ہیں
12:07کون کون سے ہیں
12:08تو پہلا پھر ہے
12:09قلنا دوسرا
12:11اسچدو
12:12تیسرا سجدو
12:13اور چوتھا
12:15فسقو
12:16اور بلکہ
12:17یہ چوتھا ہے
12:20کانا
12:20اور
12:22پانچوہ ہے
12:23فسقو
12:24انشاءاللہ
12:24مزید پوغیم کو
12:25آگے بڑھائیں گے
12:26لیکن اس سے پہلے
12:28ہمیں جانا ہوگا
12:29بریک کی جانب
12:30تو آپ کہیں جائی گا
12:31مت ملقات ہوگی
12:32مختصر سے
12:32بریک کے بعد
12:33ویلکم بیک ناظرین
12:35و سمعین
12:36چلتے ہیں
12:36آج کے پوریم کی جانب
12:38اور یہاں پر
12:39آپ دیکھیں
12:40بوٹ پر ہم
12:40آج کا سبق لکھ چکے ہیں
12:42اور
12:43اس میں ناظرین
12:44اسماں بھی لکھی جا چکے ہیں
12:45اور
12:46افعال بھی
12:47ہم شمار کر چکے ہیں
12:49کہ پہلا فعل ہے
12:50قلنا
12:50دوسرا فعل ہے
12:58اسچدو
12:59تیسرا ہے
13:10سجدو
13:11چوتھا ہے
13:18کانا
13:24اور پانچوہ ہے
13:25فسقو
13:26اچھا جی
13:35اب ہم دیکھتے ہیں
13:36کہ حروف کتنے ہیں
13:37کون کون سے ہیں
13:38تو پہلا حرف
13:39واو
13:40دوسرا ہے
13:43اد
13:44تیسرا ہے
13:45لی
13:46یہاں پہ بھی
13:48نمبر تین آئے گا
13:49اور
13:50چوتھا ہے
13:50فا
13:51پانچوہ
13:53اللہ
13:54چھٹا
13:55من
13:56فا گزر چکا ہے
14:00نمبر چار میں
14:00اور ساتھوہ ہے
14:03ان
14:03کل یہاں سات
14:06حروفیں
14:07نمبر ایک
14:09واو
14:09نمبر دو
14:10اد
14:11نمبر تین
14:14لی
14:14نمبر چار فا
14:23نمبر پانچ
14:27اللہ
14:28نمبر چھے من
14:35نمبر ساتھ
14:39ان
14:40نمبر ساتھ
14:42نمبر پانچ
14:46نمبر پانچ
14:47افعال سات
14:48اور پانچ
14:49بارہ
14:49اور سات
14:51حروف
14:51تو کل ملا کر
14:52ناظرین
14:52انیس
14:53کلمات ہیں
14:54کل ملا کر
14:55انیس
14:56کلمات ہیں
14:57اچھا جی
15:05اس کے بعد
15:07آپ دیکھیں
15:07انیس
15:08کلمات ہیں
15:08اس کو
15:09ہم لکھ دیتے ہیں
15:09اور
15:15اب ہم چلتے ہیں
15:16ناظرین
15:17کلمات کی
15:18لغت
15:19اور کلمر
15:19کے ادبار سے
15:20تحقیق
15:21اور تجبعے
15:22کی جانب
15:22سب سے پہلے
15:25ناظرین
15:25آپ دیکھئے
15:25ملائکہ
15:26ملائکہ
15:28ملکن کی
15:30جمع ہے
15:30ناظرین
15:32ملک
15:32کہتے ہیں
15:33فرشتہ
15:35ملائکہ
15:36بہت سے
15:37فرشتے
15:37ملک
15:39اگر کر دے
15:39تو ملک کا
15:40معنی ہوتا ہے
15:40لام کے زیر
15:41کے ساتھ
15:42بادشاہ
15:42حاکم
15:43بادشاہ
15:44اور اس کی
15:45جمعاتی ہے
15:46ملوک
15:46ٹھیک ہے نا
15:47تو
15:47ملائکہ
15:49عام طور پر
15:50ہم اردن
15:51میں بھی
15:51استعمال کرتے ہیں
15:52اس کے بعد
15:53ہے آدم
15:54یہ آدم
15:56جو ہے وہ
15:56آدم علیہ السلام
15:58کا
15:58نام نامی ہے
16:00اور
16:00اس کے بعد
16:01ہے ابلیس
16:02ابلیس
16:03جو ہے
16:03اس کا معنی
16:04ابلیس ہی ہے
16:05اور اس سے مراد
16:06وہ شیطان
16:07جو جنات میں سے تھا
16:09اور
16:09بڑا مقرب تھا
16:11آدم علیہ السلام
16:12کو سجدہ نہیں کیا
16:13تو پھر
16:14راندہ بارگاہ ہوا
16:15اسے ابلیس
16:16کہتے ہیں
16:16اس کے
16:16ناظرین
16:18راندہ بارگاہ ہونے سے پہلے
16:19مختلف آسمانوں پر مختلف
16:21نام تھے
16:21کئی کئی ہزار
16:22اس نے سجدے کیے
16:23کئی کئی ہزار
16:24سال اس نے
16:25عبادت کی
16:26لیکن ایک حکم
16:27نہ ماننے کی وجہ سے
16:28راندہ بارگاہ ہوا
16:29اور ابلیس
16:30آمد پر
16:30اردو میں بھی
16:31ہم استعمال کرتے ہیں
16:32اس کے بعد
16:34ہے جن
16:35ناظرین
16:36جن جو ہے
16:37جن کو ہی
16:37کہا جاتا ہے
16:38اور
16:39اس کی
16:40بعض یہ کہتے ہیں
16:42کہ یہ
16:42اس میں
16:43جنس ہے
16:44یہ
16:45واحد جمع دونوں
16:46کے لیے
16:47یوز ہوتا ہے
16:47اور بعض کہتے ہیں
16:48کہ یہ جن
16:49مفرد ہے
16:49اور
16:50اس کی
16:51جمع آتی ہے
16:51جان
16:52وَخَلَقَ الْجَانَ
16:56مِمْمَارِ جِمْ مِنْ نَارِ
16:58ٹھیک ہے نا
16:58یعنی
16:59ہم نے
17:00جنات کو
17:00آگ سے
17:01پیدا
17:02پیدا فرمایا
17:03تو
17:03یہ جن
17:04اگر اس میں
17:05جنس کہا جائے
17:06تو
17:06واحد اور جمع دونوں
17:08کیلئے
17:08یوز ہوگا
17:08اور اسے
17:09مفرد کہا جائے
17:10تو اس کی جمع
17:10جان
17:11یہ بھی عامتوں پر
17:14جن ہم اردو میں
17:15استعمال کرتے ہیں
17:16اس کے بعد
17:16امر
17:17امر کا معنی
17:17کام بھی ہوتا ہے
17:18امر کا معنی
17:19حکم بھی ہوتا ہے
17:20امر کا معنی
17:20کوئی معاملہ بھی ہوتا ہے
17:22یہاں پر حکم کے
17:22معنی میں ہے
17:23یعنی
17:25یہاں پر یہ
17:26حکم کے معنی میں ہے
17:27اس کے بعد
17:28رب
17:28رب کہتے ہیں
17:29پرورش کرنے والا
17:30پالنے والا
17:31اور ہم نے
17:32کل بھی یہ
17:33ارس کیا تھا
17:34کہ
17:34حقیقی رب فقط
17:36اللہ رب العالمین ہے
17:37مجازن والدین کو بھی جو سرپرست ہوتے ہیں
17:40ان کو بھی مجازن کہا جا سکتا ہے
17:42لیکن حقیقی رب فقط
17:43اللہ رب العالمین ہے
17:45اور مجازن خود اللہ رب العالمین نے
17:46قرآن کریم میں والدین کی طرف
17:48اس صفت کی نسبت فرمائیے
17:51رب الحمومہ کما رب بہنی صغیرہ
17:52اور یہ بھی عام طور پر ہم
17:54اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:56یہ واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
17:58واحد مذکر غائب کی ضمیر
18:00متصل ہو تو ہو کی شکل میں
18:02بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
18:04جب ہم کہتے ہیں
18:05ہو تو پیش الٹا پیش
18:06جب ہم کہتے ہیں ہی تو زیر کھڑی زیر
18:08دونوں مراد ہو سکتے ہیں
18:09اور منفصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوتی
18:12ہوا ہو یہی اس کا مانا ہوگا وہ اس اس
18:14چلتے ہیں افعال کی جانب
18:16قول جو ہے اس کا مانا ہوتا ہے
18:25اس کا مانا ہوتا ہے بات
18:27اور یہ عام طور پر اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
18:29اس جدو
18:30فعل امر حاضر معروف سیغہ جمع مذکر حاضر
18:33اور اس کا مانا ہے
18:34فعل امر وہ فعل ہوتا ہے جس میں کسی کامی کرنے کا حکم دیا جائے
18:37اس کا مانا ہے
18:38تم سجدہ کرو
18:39یا تم سب سجدہ کرو
18:41ٹھیک ہے
18:42اس کے بعد سجدو
18:43فعل ماضی معروف سیغہ جمع مذکر غائب
18:46اس کا مانا ہے انہوں نے سجدہ کیا
18:48یا ان سب نے سجدہ کیا
18:51سجدہ
18:52اس کا مصدر ہے
18:56جو کہ عام طور پر
18:57We use our anfu in the Ordinash.
19:01We have a name here today.
19:02This is why we have a name.
19:05And we have a name from our ex-perge,
19:07and we have a name from our ex-perge,
19:10and we can add anfu in which we have
19:14a name for Islam.
19:15This is why, we have a name from our ex-perge.
19:19If we have a name from our ex-perge,
19:21we must have a name from our ex-perge because,
19:25حروفی کہہ سکتے ہیں یا اس کا معنی ہوگا وہ تھا فسقا فیل ماضی معروف سیغہ واحد مذکر غائب اس کا معنی ہے اس نے نافرمانی کی فسقا یفسکو فسق فسق کرنا فسق کہتے ہیں نافرمانی کو اور یہ بھی عام طور پر اردو میں استعمال ہوتا ہے
19:44now
20:14But we can't do this hin.
20:17Min ka makna hai sseh.
20:19and haan ka makna bhi sseh.
20:21main tabiriyin ke liye.
20:22tib mismos sseh ke liye atay.
20:23and an araz karne ke liye atay.
20:25dori ke liye atay.
20:26And our viewers are under the under the name of our own.
20:30waan haman we are used in our own.
20:33min waan.
20:35Now you can see that 7 of them, 5 of them and 7 of them
20:45So, 19 of them, 19 of them, 19 of them, 19 of them, 8 of them, which we use in order to use
20:53Number 1, Malaiqah
20:54Number 2, Iblis
20:56Number 3, Jinn
20:56Number 4, Wab
20:58Number 5, Kullna, Mekawl
21:00Number 6, Ustudu, Mekawla
21:02Number 7, Fasakha, Mekawla
21:04Number 8, Mekawla
21:05آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
21:08کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام یا آیت کسے بنا کرتے ہیں
21:13تو آئیے ملاحظہ فرمائیے
21:15واؤ زبروا حمزہ دال زیر اذ و اذ قوف لام پش قل نون علیو زبرنا و اذ قلنا
21:24لام لام زلل میم زبر ما لام خڑا زبل لا حمزہ زیر ای کاف زبر کا
21:29تاسین زیر تس جیم پش جو دالوا پش دو
21:34للملائک تس جو دو
21:37لام زللی حمزہ خڑا زبر آ دال زبر دا میم زبر ما لی آ داما
21:42فا زبر فا سین زبر سا جیم زبر جا دالوا پش دو فا س جدو
21:46حمزہ لام زر اللام علیو زب اللہ اللہ
21:49حمزہ بازر ایب لام یا زللی سین زبر سا ایب لیسا
21:54یہاں وقف کریں گے تو ایب لیس پڑھیں گے
21:56کاف علیو زبرکار نون زبرنا کانا میم زر مین نون لام زبنل مینل
22:00جیم نون زر جن نون زر نی مینل جن نی فا زبر فا فا زبر فا سین زبر سا قوف زبر قوف فسقو
22:08آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانے سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل
22:24کے ساتھ تو آئیے سماعت فرمائیے
22:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:45وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَامَ فَسَجَدُوا إِلَّا اِبْلِيسِ
23:07وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَامَ فَسَجَدُوا إِلَّا اِبْلِيسِ
23:35كَانَ مِنَ الْجِزِلِّ فَسَقُ عَنْ أَمْرِ رَبِّ
23:42اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:47وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَامَ فَسَجَدُوا إِلَّا اِبْلِيسِ
24:00كَانَ مِنَ الْجِزِلِّ فَسَقُ عَنْ أَمْرِ رَبِّ
24:07تلاوت مکمل ہوئی ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا اور چلتے ہیں ناظرین سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب تفریم القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے اور ناظرین سب سے پہلے ہم آپ کو لیے چلتے ہیں حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
24:27وَا اور اِذْ جَبْ قُلْنَا ہم نے کہا لی واسطے الملائکتی فرشتو اسچدو تم سجدہ کرو لی کو آدم آدم فا تو سجدو انہوں نے سجدہ کیا
24:42اللہ مگر ابلیسہ ابلیس کانا وہ تھا من سے الجنی جنات فاپس فسقا استنہ فرمانی کی ان سے امری حکم ربی رب ہی اپنے یہی زمین ابلیس کی طرف لوٹ رہی ہے
24:59ناظرین انشاءاللہ مزید پرگرام کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب کہیں جائی گمت ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:06ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب اور اب ہم آسان فہم ترجمہ آپ کی خدمت میں پیش کریں گے
25:14وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسچدو لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِسِ
25:26اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ تم آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا
25:42وہ جنات میں سے تھا پس اس نے اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کی
25:49ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
25:55وہ تفسیر جو ہم آپ کی خدمت میں ارس کر رہے تھے ناظرین سورہ کحف کی آیت نمبر 48
26:01آیت نمبر 48 میں کیا فرمایا تھا
26:03یہاں پر ناظرین اللہ تبارک و تعالی نے چند بات ارشاد فرمائی
26:16اس سے پہلے جو قیامت جب آئے گی تو فرمایا کہ ہم اس دن پہاڑوں کو چلائیں گے
26:24یعنی موجود سے مادوم کر دیں گے
26:28زمین کو صاف میدان کر دیں گے اور آپ دیکھیں گے زمین صاف میدان ہے
26:33نمبر دو یہ بات ہو گئی پھر اس کے بعد فرمائیں کہ ہم کسی کو چھوڑیں گے نہیں
26:37ہر ایک کو جمع ضرور کریں گے تین بات ارشاد فرمائی
26:41اب جمع کریں گے تو اب اگلی آیت میں 48 میں کیا فرمایا
26:45کہ سب آپ کے رب کی بارگاہ میں سف بسف پیش کیے جائیں گے
26:51تم ہمارے پاس اسی حالت میں آگئے جس حالت میں ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا
27:00بلکہ تمہارا تو گمان تھا کہ ہم تم سے ملاقات کا وقت مقرر ہی نہیں کریں گے
27:07اب ناظرین کفار جو پیش ہوں گی کفار کی بات ہو رہی نا
27:12تو اس کے بارے میں کیا فرمایا کہ جس وقت ان کو قبروں سے اٹھایا جائے گا
27:17یعنی اب جو احوال ہیں کہ جس وقت ان کو قبروں سے اٹھایا جائے گا
27:23جس وقت ان کو حساب کی جگہ لے جائے گا
27:25جس وقت ان سے حساب لیا جائے گا
27:27جس وقت ان کو دار الجزا کی طرف لے جائے جائے گا
27:29جس مقام ان کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ٹھیرایا جائے گا
27:32جس وقت ان کو قبروں سے اٹھایا جائے گا
27:34اس وقت ان کے احوال اور آزا جو ہے ان کے احواص اور آزا کامل ہوں گے
27:42Allah tells us
27:43وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ كَأَلَّمْ يَلْبَثُ إِلَّا سَاعَةً مِّنَ النَّهَارِ يَتَعَارَفُونَ بَيْنَهُمْ
27:49سورة یونس کی آیت نمبر 45
27:51جس دن اللہ ان کو جمع کرے گا
27:55ان کو یوں محسوس ہوگا
27:56کہ گویا وہ دنیا میں دن کا ایک گھنٹہ رہے ہوں
28:01وہ آپس میں دوسرے کو پہچانتے ہوں گے
28:03سورة تاہا کی آیت نمبر 103 میں فرمایا
28:06وہ آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے ہوں گے
28:12ہم تو دنیا میں صرف دس زندر رہے تھے
28:15سورة زمر کی آیت نمبر 68
28:20پھر جب دوبارہ سور پھونکا جائے گا
28:22تو وہ قبروں سے اٹھ کر دیکھ رہے ہوں گے
28:25دوسری حالت وہ ہے جب انہیں حساب کی جگہ لے جائے جائے گا
28:28اس وقت بھی ان کے حواس کامل ہوں گے
28:31اُحْشُرُ الَّذِينَ ظَلَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ
28:33وَمَا كَانُوا يَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ فَهْدُوهُمْ
28:37إِلَىٰ سِرَوَاتِ الْجَحِيمِ
28:39وَقِفُوهُمْ
28:40وَقِفُوهُمْ إِنَّهُمْ مَسْئُولُونَ
28:42سورة صافات آیت نمبر 22 سے لے کر
28:4524 تک ظالموں کو جمع کرو
28:47اور ان کی ازواج کو اور ان کو
28:49جن کی وہ عبادت کرتے تھے
28:51اللہ کے سوا پس ان کو دوزق کا راستہ دکھاؤ
28:55یعنی عبادت کرتے تھے اللہ کے سوا
28:57پس ان کو دوزق کا راستہ دکھاؤ
28:59اور ان کو ٹھہراؤ
28:59ان سے سوال کیے جائیں گے
29:01اس آیت میں فرمائے کہ ان کو راستہ دکھاؤ
29:03اس سے معلوم یہ ہو کہ وہ دیکھنے والے ہوں گے
29:05پھر یہ بھی فرمائے کہ ان سے سوال کیے جائیں گے
29:08اس سے معلوم ہو کہ وہ سننے والے بھی ہوں گے
29:10اور بولنے والے بھی ہوں گے
29:12اور وہ چلنے پھرنے والے بھی ہوں گے
29:13تیسرا حال ہے جب ان سے حساب لیا جائے گا
29:17وَيَقُولُونَ مَالِ هَذَا الْكِتَابِ لَا يُغَادِرُ سَقِیْوَةً وَلَا قَبِیْوَةً إِلَّا أَحْصَاحَ سُرَهِ كَافَ حَتَبَ فُوْتِنَائِن
29:25وہ کہیں گے کیسی کتاب ہے کیسا نام ہے عمال ہے جس نے نہ کسی چھوٹے گناہ کو چھوڑا نہ کسی بڑے گناہ کو مگر اس کا احاطہ کر لیا ہے
29:33اور چوتھا حال وہ ہے جب کافروں کو جہنم کی طرف ہانک کر لے جائے جائے گا
29:38اس وقت ان کی سماعت بسارت اور قوت گویائی کو سلب کر لیا جائے گا
29:44قرآن مجید میں ہے
29:45وَنَحْشُرُهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَىٰ وَجُوْهِهِمْ عُمْيَوْ وَبُقْمَوْ وَسُمَّ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمْ
29:53سورہ بنی اسرائیل آیت 97
29:54اور ہم ان کو قیامت کے دن چہروں کے بل اٹھائیں گے
29:57اس حال میں کہ وہ اندھے گونگے اور بہرے ہوں گے
30:01اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہوگا
30:03پانچوا حال وہ ہے جب کافے دوزخ میں ہوں گے
30:06اور اس حال کی بھی دو قسمیں ہیں
30:07ایک حال وہ ہے جب وہ ابتداء ان دوزخ میں ہوں گے
30:11اور دوسرا حال ان کے قیام کے اعتبار سے ہے
30:13ابتدائی حال وہ ہے کہ جب کفار موقف حساب سے لے کر
30:17دوزخ کی کنالے تک کی مسافت تے کر لیں گے
30:20اس کو اندھے گونگے اور بہرے ہوں گے
30:22اور یہ حال ان کے زلت اور اسوائی کے اظہار کے لیے ہوگا
30:25اور ان کو دوسروں سے ممتاز کرنے کے لیے
30:27پھر ان کے حواس لوٹا دیے جائیں گے
30:29تاکہ وہ دوزخ کا مشاہدہ کر سکیں
30:31اللہ رب العالمین ان کے لیے جو عذاب تیار کیا اس کو دیکھ سکیں
30:35اور عذاب کے فرشتوں کا معاینہ کر سکیں
30:37اور ہر اس چیز کو دیکھ سکیں
30:39جس کا وہ دنیا میں انکار کرتے تھے
30:41پھر وہ اس حال میں دوزخ میں قیام کریں گے
30:43کہ بولنے والے سننے والے اور دیکھنے والے ہوں گے
30:47قرآن مجید میں ہے
30:48اور آپ ان کو دیکھیں
30:57کہ ان کو دوزخ کے سامنے پیش کر دیا جائے گا
30:58وہ ذلت سے جھکے جا رہے ہوں گے
31:00اور کنکھیوں سے دیکھ رہے ہوں گے
31:04اور یہ بھی فرمایا
31:05کہ سورہ ملک
31:07آیت نمبر آٹھ ہر نو
31:08کہ غصے کے مارے دوزخ پھٹ جاتی
31:23جب اس میں کوئی جماعت ڈالی جائے گی
31:25اس سے دوزخ کے محافظ پوچھیں گے
31:27کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا
31:29وہ کہیں گے بے شک آیا تھا
31:30لیکن وہ ہم نے اس کو جھٹلایا
31:32اور ہم نے کہا
31:33اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز نازل نہیں کی
31:35تو محض بہت بڑی گمراہی میں ہو
31:37یہ سورہ ملک کی آیت نمبر آٹھ اور نو ہے
31:40تو ناظرین یہ ہم نے کئی چیزیں
31:41اس میں بیان کی ہیں
31:42مزید انشاءاللہ عرض کریں گے
31:43لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
31:45اور اس کے ساتھ ہی ناظرین
31:46ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:49آپ کو لیے چلتے ہیں
31:50تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
31:52قرآن سب کے لیے
31:54یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:56دنیا بر سے ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:58سکرین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
32:00آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
32:02دنیا کی کسی خطے کسی منٹ سے اٹھائی
32:04اپنے فونس ٹیل کیجئے نمبرز کو
32:05جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو دیکھتے ہیں
32:08اس پرگرام پر ہمارے ساتھ کون ہیں
32:09السلام علیکم
32:11علیکم السلام ورحمت اللہ
32:13جی کہاں سے
32:14راول بنید
32:15سنائیے
32:16اور جب ہم نے فریشنوں سے فرمایا
32:45کہ تم آدم کو سجدہ کرو
32:47تو ابلیس کی سوا سب نے سجدہ کیا
32:49جزاکاللہ
32:52پس اس نے
32:53تو ابلیس کی سوا سب نے سجدہ کیا
32:56وہ جنات میں سے تھا
32:57پس اس نے اپنے رب کے حکم کی نافرمانے کی
33:00یہ ترجمہ آپ نے نہیں سنایا
33:01ٹھیک ہے جزاکاللہ خیر
33:03السلام علیکم
33:05سنائیے
33:15جزاکاللہ خیر
33:27السلام علیکم
33:28السلام علیکم
33:32السلام
33:33جی کہاں سے
33:34فادمہ لاہور سے
33:36جی سنائیے بیٹا
33:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:47وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِئِكَ
33:53تِسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا
33:57إِلَّا
33:58إِلَّا
34:01اِبْلِسْ
34:03كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ عَمْرِ رَبِّهِ
34:09جزاکاللہ خیر
34:11السلام علیکم
34:12وَالیکم
34:13السلام علیکم
34:13جی کہاں سے
34:14سنائیے
34:16اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:24وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ
34:28تِسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا
34:33فَسَجَدُوا
34:35إِلَّا
34:36إِبْلِسْ
34:38كَانَ مِنَ الْزِنِّ
34:41فَفَسَقَ
34:42أَمْرِ رَبِّهِ
34:44صدق اللہ
34:45جزاکاللہ خیر
34:46ناظرین مسامعین
34:47اس کے ساتھ ہی
34:48امار اس پرگرام کا وقت
34:49اپنے اختتام کو پہنچا
34:51یہ پرگرام
34:51جس سے آپ روزانہ
34:53علاوہ ہفتے
34:53اور اتوار کے
34:54سپہر چار بجے سے
34:55لائیو اور پاکستانی وقت
34:57کے مطابق
34:57صبح سات بجے سے
34:58ریپیٹ ٹیلیکاس میں
34:59دیکھا کرتے ہیں
35:00فیڈبیک سے ضرور
35:01آگاہ کیجئے گا
35:02www.aryqtv.tv پر
35:06آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:07اور خاص طور پر ناظرین
35:09یوٹیوب پر آپ یہ
35:10پرگرام دیکھنا چاہیں
35:11تو اس پرگرام کے
35:11نام کے ساتھ
35:12ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:13اس پرگرام سے
35:14مستفیزوں اور
35:15اوروں کو بھی
35:16ترغیب دیجئے
35:16زندگی رہی تو
35:17انشاءاللہ
35:18اگلے پرگرام میں
35:19سیم ٹائم آپ کی خدمت
35:20میں پھر حاضر ہوں گے
35:21اس وقت کے لیے
35:22آپ سے اجازت چاہیں گے
35:23پرگرام قرآن سنیے
35:24اور سنائیے
35:25کہ میں اسپان محمد
35:27سحیل رضا
35:28امجدی اور
35:28ایر وائکو ٹی وی کی
35:29پوری ٹیم کو دیجئے
35:30اجازت اس دعا کے ساتھ
35:32کہ اللہ رب العالمین
35:33آپ کا ہم سب کا
35:35حامیوں ناصر رہے
35:37سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments