Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Zabt Episode 28 & 29 Teaser | Zabt Drama Ep 28 Full | Zabt Upcoming Ep 28 | Zabt Ep 28 Promo Review

Category

😹
Fun
Transcript
00:00گھر میں ریملا کو پتا چلتا ہے کہ آئلہ بیمار ہے تو وہ فوراں شامی کے پاس جاتی ہے اور
00:05بھڑکتے ہوئے کہتی ہے
00:06آن آئلہ کو زبردستی اپنے ساتھ لے گیا ہے تم کچھ کرو لیکن شامی صاف انکار کر دیتا ہے میں
00:10کچھ نہیں کروں گا
00:11تب ہی پیچھے سے شمسہ آ جاتی ہے اور شامی سے کہتی ہے میں نے فیصلہ کر لیا ہے میں
00:15اسی ہفتے تمہاری اور ریملا کی رخصتی کر رہی ہوں
00:18ریملا کے تو یہ سن کر ہوش اڑ جاتے ہیں وہ یہ سب بلکل برداشت نہیں کر پاتی اس کے
00:23بعد وہ آئلہ کو ہمیشہ کے لیے آن کی زندگی سے نکالنے کا ایک خوفناک پلان بناتی ہے
00:28وہ فوراں اپنے گنڈوں کو کال کرتی ہے اور کہتی ہے جتنے پیسے چاہیے لے لو لیکن آئلہ کو جان
00:33سے مار دو
00:34اگلے دن ریملا ایک اور چال چلتی ہے وہ آئلہ کو کال کرتی ہے اور رونے کا ناٹک کرتے ہوئے
00:38کہتی ہے آئلہ جلدی گھر آ جاؤ
00:40تمہارے ابو کی طبیعت بہت خراب ہے ان کا آخری وقت چل رہا ہے اور وہ تمہیں یاد کر رہے
00:45ہیں
00:45یہ سن کر آئلہ کے پیرو تلے زمین کھسک جاتی ہے اور وہ اسی وقت آن کو بنا بتائے گھر
00:50سے نکل جاتی ہے
00:50لیکن راستے میں اچانک ریملا کی گنڈے آتے ہیں اور آئلہ کو زبردستی اپنے ساتھ کڈنیپ کر کے لے جاتے
00:56ہیں
00:56دوسری طرف جب آن آفیس سے گھر آتا ہے تو اسے آئلہ کہیں نہیں ملتی
01:00وہ فوراں اسے کال کرتا ہے لیکن اس کا نمبر بند جا رہا ہوتا ہے
01:04گھبرا کر آن ساکب کو کال کرتا ہے
01:06مامو کیا آئلہ آپ کی طرف آئی ہے لیکن ساکب بتاتے ہیں کہ وہ تو یہاں نہیں آئی
01:10آن کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:11تب ہی دوسری طرف ریملا اپنے گنڈوں کو کال کرتی ہے
01:14گنڈے بتاتے ہیں آپ کا کام ہو گیا ہے
01:15ہم نے آئلہ کو فارم ہاؤس میں باندھ کر رکھا ہے
01:18ریملا خوفناک لہزے میں حکم دیتی ہے
01:20اسے ابھی مار دو اور لاش ایسی جگہ پھیکنا
01:22کہ کوئی دھون بھی نہ پائے
01:24لیکن تب ہی پیچھے سے شامی ریملا کی یہ ساری باتیں سن لیتا ہے
01:27شامی گستے سے پاگل ہو کر
01:28فوراں ریملا کے پاس جاتا ہے
01:30اور اس کے موہ پر ایک زوردار تماشا مارتا ہے
01:32یہ سب تم نے کیا ہے
01:33بتا کہاں ہے آئلہ
01:35ریملا در کے مارے کاپتے ہوئے بتا دیتی ہے
01:37کہ آئلہ فارم ہاؤس میں ہے
01:39شامی اسی وقت بھاگ کر آن کو سب کچھ بتا دیتا ہے
01:42آن اپنی گاڑی میں بیٹھتا ہے
01:43اور توفانی رفتار سے فارم ہاؤس پہنچ جاتا ہے
01:45آن بلکل ہیرو والے سٹائل میں
01:47فارم ہاؤس کا دروازہ توڑتا ہے
01:49اندر جا کر گنڈوں کی خوب جلائی کرتا ہے
01:51آئلہ کی رسیاں کھولتا ہے
01:52اور اسے حفاظت سے گھر لے آتا ہے
01:54گھر آ کر آئلہ روتے ہوئے آن سے کہتی ہے
01:56مجھے ماف کر دو آن
01:57میں نے تمہیں ہمیشہ غلط سمجھا
01:59تبھی ساکیب بھی وہاں آ جاتا ہے
02:00وہ آئلہ کو ماف کر دیتا ہے
02:02اور اسے گلے سے لگا لیتا ہے
02:03اسی وقت آن پولیس کو بلا لیتا ہے
02:05پولیس سائرن بجاتے ہوئے
02:06اچانک گھر میں داخل ہوتی ہے
02:08آن کہتا ہے
02:09انسپیکٹر اس نے میری بیوی کی جان لینے کی کوشش کی ہے
02:11اسے اریسٹ کر لو
02:12پولیس فوراں رملا کو ہتکری پہنا کر
02:14گھسیٹتے ہوئے لے جاتی ہے
02:15سب کچھ ٹھیک ہونے کے بعد
02:16آئلہ آن کی آنکھوں میں دیکھتی ہے
02:18اور اپنی محبت کا اظہار کر دیتی ہے
02:20آن میں بھی تم سے سچی محبت کرتی ہوں
Comments
PK All video tv
Creator
Zabt Episode 28 & 29 Teaser | Zabt Drama Ep 28 Full | Zabt Upcoming Ep 28 | Zabt Ep 28 Promo Review

Recommended