00:00مرال کی زندگی میں ایسا توپھان آتا ہے جس کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا
00:04اپنی والدہ کے انتقال کے بعد مرال مکمل طور پر ٹوٹ جاتی ہے
00:08گھر میں ہر طرف غم کا ماحول ہوتا ہے
00:10رشتدار اور اہل خانہ اسے تسلی دینے کی کوشش کرتے ہیں
00:14لیکن ماں کی جدائی کا دکھ ایسا ہوتا ہے جسے کوئی بھی کم نہیں کر سکتا
00:18مرال اپنی والدہ کی میت کے پاس بیٹھی مسلسل آنسو بہا رہی ہوتی ہے
00:23اس کی آنکھوں میں بے شمار سوالات اور دل میں شدید درد ہوتا ہے
00:27دوسری طرف علی خان بھی یہ خبر سن کر گہرے صدمے میں چلا جاتا ہے
00:31وہ خود کو اس تمام صورتحال کا ذمہ دار سمجھنے لگتا ہے
00:34اور بار بار یہی سوچتا ہے کہ اگر حالات مختلف ہوتے
00:37تو شاید آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
00:39کافی دیر سوچنے کے بعد علی خان مرال کے گھر پہنچتا ہے
00:43وہ مرال کو اس حالت میں دیکھ کر اور زیادہ پریشان ہو جاتا ہے
00:47علی دھیرے سے مرال کے قریب جاتا ہے اور اسے صبر کرنے کا کہتا ہے
00:51لیکن مرال کا غصہ اور دکھ اس حد تک بڑھ چکا ہوتا ہے
00:54کہ وہ علی کی کوئی بات سننے کے لیے تیار نہیں ہوتی
00:57مرال آنسوں سے بھری آنکھوں کے ساتھ علی کی طرف دیکھتی ہے اور کہتی ہے
01:01تم ہی ہو میری ماں کی موت کے ذمہ دار
01:03اگر تم میری زندگی میں نہ آتے
01:05تو شاید آج میری ماں زندہ ہوتی
01:07یہ الفاظ سن کر علی خان جیسے اندر سے ٹوٹ جاتا ہے
01:11وہ مرال کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہے
01:13کہ اس کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں
01:15لیکن مرال اس کی ایک بھی بات ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتی
01:18مرال کی الزامات علی کے دل پر گہرے زخم چھوڑ جاتے ہیں
01:22ادھر علی کے ذہن میں ایک ہی سوال گھوم رہا ہوتا ہے
01:25کہ آخر اس حادثے کے پیچھے اصل حقیقت کیا ہے
01:28وہ فوراں اپنے قابل اعتماد ڈرائیور کو بلاتا ہے
01:31اور سخت لہجے میں کہتا ہے
01:32جس شخص نے یہ سب کیا ہے
01:34میں اسے ہر حال میں اپنے سامنے دیکھنا چاہتا ہوں
01:36آدل جہاں بھی ہو اسے تلاش کرو
01:39اور میرے پاس لے کر آو
01:40ڈرائیور علی کی حالت دیکھ کر سمجھ جاتا ہے
01:42کہ ماملہ بہت سنگین ہے
01:44وہ فوراں وہاں سے نکل جاتا ہے
01:46اور آدل کی تلاش شروع کر دیتا ہے
01:48دوسری طرف آدل بھی کئی راز
01:50اپنے سینے میں چھپائے ہوئے نظر آتا ہے
01:52اس کی پوراسرار حرکتیں
01:53ہر کسی کو شک میں مبتلا کر رہی ہوتی ہے
01:56جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی ہے
01:58ویسے ویسے نئے انکشافات سامنے آنے لگتے ہیں
02:00علی کو کچھ ایسے سراغ ملتے ہیں
02:02جو اسے ایک خوفناک حقیقت کے قریب لے جاتے ہیں
02:05اسے محسوس ہونے لگتا ہے
02:07کہ شاید مرال کی والدہ کی موت
02:08صرف ایک حادثہ نہیں
02:09بلکہ اس کے پیچھے ایک گہری سازش موجود ہے
02:12ادھر مرال مسلسل اپنی والدہ کو
02:14یاد کر کے روتی رہتی ہے
02:16اسے یقین ہوتا جا رہا ہے
02:17کہ اس کی زندگی کے تمام مسائل کی جڑ علی خان ہے
02:20لیکن کیا واقعی علی قصوروار ہے
02:22یا کوئی اور شخص پردے کے پیچھے رہ کر
02:24سب کچھ چلا رہا ہے
02:25ڈرامے کی آنے والی قسط میں ایسے راز سامنے آنے والے ہیں
02:29جو ہر کردار کی زندگی بدل کر رکھتیں گے
02:31علی خان سچ تک پہنچنے کے لیے
02:33ہر حد پار کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے
02:35جبکہ مرال نفرت اور غم کے درمیان
02:37جھولتی نظر آئے گی
02:38آخر آدل کون سا راز چھپا رہا ہے
02:41اور کیا علی خان اصل مجرم تک پہنچ پائے گا
02:43یہ جاننے کے لیے دیکھتے رہی ہے شردائی
Comments