00:00سیہان لالا سے اپنی پروپٹی واپس لینے کے لیے غصے میں گھر سے نکلتا ہے
00:04ذکریہ بھاگتا ہوا آتا ہے اور کہتا ہے
00:06بابا آپ اکیلے مت جائیں میں بھی آپ کے ساتھ چلتا ہوں
00:09لیکن سیہان اسے روکتے ہوئے کہتا ہے
00:11مجھے تمہاری کوئی ضرورت نہیں ہے
00:13لالا کے پاس جانے سے پہلے سیہان سیدھا الہام کے گھر آتا ہے
00:17اور اس سے کہتا ہے تم مجھ سے وعدہ کرو
00:19میں تمہاری وہ پروپٹی تمہیں واپس لا کر دوں گا
00:22لیکن اس کے بعد تم ہمیشہ کے لیے یہاں سے چلی جاؤ گی
00:25لالا ایک بہت پاورفل اور خطرناک آدمی ہے
00:27اس کی میرے بابا سے ٹکر ہے
00:29الہام سیہان کو اتنا مجبور دیکھتی ہے
00:31تو اس کا دل نرم پڑ جاتا ہے
00:33وہ کہتی ہے اگر تم وہ پروپٹی لے آئے
00:35تو میرا وعدہ ہے کہ میں یہاں سے چلی جاؤ گی
00:38لیکن تمہیں بھی وعدہ کرنا ہوگا
00:40کہ وہ ریسٹرینٹ تم خود چلاوگے
00:41دوسری طرف ذکریہ گازی یوسف کو بتاتا ہے
00:44کہ سیہان بابا اکیلے لالا کے پاس چلے گئے ہیں
00:47یہ سن کر گازی یوسف
00:48فوراں لالا کو کال کرتا ہے
00:50اور دھمکی دیتے ہوئے کہتا ہے
00:52لالا سیہان تمہارے گھر آ رہا ہے
00:54اور وہ تمہاری ذمہ داری پر ہے
00:55اسے کھرونچ بھی نہیں آنی چاہیے
00:57سیہان لالا کے اڈے پر پہنچتا ہے
00:59اور اس سے بولتا ہے
01:00میرے بابا نے آپ کو غلطی سے وہ جگہ دے دی ہے
01:02وہ میری پروپٹی ہے
01:04پلیز آپ اپنے پیسے واپس لے لیں
01:05اور وہ جگہ مجھے لوٹا دیں
01:07لالا تانہ مارتے ہوئے کہتا ہے
01:08اتنی ہمدردی
01:09تم اتنی دور سے کھالی ایک چھوٹی سی جگہ کے لیے یہاں آئے ہو
01:12جس پر سیہان تڑپ کر بولتا ہے
01:14آپ کے لیے وہ صرف ایک جگہ ہوگی
01:16لیکن کسی کے لیے وہ اس کی پوری دنیا ہے
01:18آپ جیسے لوگ کسی کی مجبوری کو نہیں سمجھتے
01:21سیہان لالا کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہے
01:23پلیز مجھے وہ پروپٹی واپس دے دیں
01:25لالا اپنے من میں ایک خوفناک چال سوچتا ہے
01:28آج میں گازی یوسف سے اپنا پرانا بدلہ لوں گا
01:31اور اس کے ہی بیٹے کی جان لے لوں گا
01:33تب ہی لالا سیہان سے کہتا ہے
01:34میری ایک شرط ہے
01:35تم اپنی جان دے دو
01:36میں وہ پروپٹی چھوڑ دوں گا
01:38یہ کہتے ہی لالا سیہان کی طرف گن تان دیتا ہے
01:41اور گولی چلانے ہی والا ہوتا ہے
01:43کہ اچانک بیچ میں الہام آ جاتی ہے
01:45الہام لالا کے سر پر گن رکھ دیتی ہے
01:47اور چلاتی ہے
01:48اگر سیہان کو کچھ بھی ہوا
01:50تو میں تمہارے چیٹھڑے اڑا دوں گی
01:51لالا الہام کو دیکھ کر پوری طرح حیران رہ جاتا ہے
01:54کیونکہ وہ اسے الیف سمجھتا ہے
01:56خوف کے مارے لالا
01:57اسی وقت پروپٹی کے پیپرز انہیں دے دیتا ہے
01:59سیہان اور الہام گھر واپس آتے ہیں
02:01الہام سیہان کی پرواہ کرتے ہوئے کہتی ہے
02:03تمہاری جان بھی جا سکتی تھی
02:05تمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
02:07الہام کو اپوری طرح یقین ہو جاتا ہے
02:09کہ سیہان نے الیف کی جان نہیں لی
02:11اور اسے سیہان سے بے پناہ محبت ہونے لگتی ہے
02:14اگلے دن سیہان اپنا بیک پیک لے کر
02:16گھر سے ہمیشہ کیلئے جانے لگتا ہے
02:18چندہ بھاگ کر آتی ہے
02:19اور روتے ہوئے کہتی ہے
02:20سیہان بابا آپ کہا جا رہے ہیں
02:22آپ صاحب کی طبیعت کو جانتے ہیں
02:23وہ کتنی خراب رہتی ہے
02:25سیہان گصے میں کہتا ہے
02:26میرے سامنے اس انسان کا نام بھی مت لو
02:28سیہان سیدھا الہام کے پاس آتا ہے
02:30الہام اس سے کہتی ہے
02:31ہمیں الیف کا پوسٹ مارٹم کروانا ہی پڑے گا
02:34تب ہی سچ سامنے آئے گا
02:35وہ اپنی پاور کا استعمال کر کے
02:36کوٹ سے اجازت لے لیتے ہیں
02:38لیکن پیچھے سے یہ خبر گازی یوسف تک پہنچ جاتی ہے
02:41گازی یوسف بوکھلا جاتا ہے
02:42اور فوراں الہام کو کڈنیپ کروا لیتا ہے
02:45دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
02:46کیا سیہان الہام کو بچا پائے گا
02:48یا گازی یوسف الیف کی طرح اس کی بھی جان لے لے گا
02:51آپ کی جو بھی رائے ہو
02:52کومنٹ میں لازمی بتائیے گا
Comments