Skip to playerSkip to main content
#WW2History #Hiroshima #HistoryDocumentary
What really happened in Japan after the atomic bombings of Hiroshima and Nagasaki?

In this video, we explore the devastating months that followed the nuclear attacks of August 1945. From the destruction caused by the "Little Boy" and "Fat Man" bombs to the suffering of survivors, black rain, radiation sickness, Japan's surrender, Allied occupation, and the incredible rebuilding of a nation that would later become one of the world's greatest economic powers.

Discover the true story of how Japan rose from the ashes of World War II and transformed tragedy into resilience, discipline, and recovery.

Topics Covered:
• Hiroshima Atomic Bombing
• Nagasaki Atomic Bombing
• Black Rain & Radiation Effects
• Emperor Hirohito's Surrender
• General Douglas MacArthur & Allied Occupation
• Japan's Reconstruction
• Hiroshima Peace Memorial Park
• Japan's Economic Miracle

If you enjoyed this video, don't forget to Like, Comment, Share, and Subscribe for more fascinating history documentaries and untold stories from around the world.

#Japan #Hiroshima #Nagasaki #AtomicBomb #WorldWar2 #WW2History #HistoryDocumentary #BlackRain #NuclearHistory #JapaneseHistory #HiroshimaPeaceMemorial #EducationalVideo #HistoryFacts #WarHistory #documentary

Category

📚
Learning
Transcript
00:00. . . . . . .
00:30BOMB GINNA کے فوراً بعد
00:32HERO SHIMA میں 70,000-80,000
00:34لوگ on the spot
00:35ہلاک ہو گئے
00:36آنے والے دنوں میں ریڈیشن کے
00:38اثرات کی وجہ سے یہ تعداد
00:391,4,000,000 تک پہنچ گئی
00:42ناغس آقی میں بھی
00:4340,000 تک لوگ فوراً مارے گئے
00:45اور آخر میں 1945 کے
00:47end تک total deaths تقریباً
00:490,5,000,000 کے آس پاس پہنچ گئی
00:51ہر طرف صرف خاک
00:53اڑی ہوئی تھی
00:53جسم جل چکے تھے
00:55بیلڈنگز مٹی کا ڈھیر بن چکی تھی
00:57اور لوگوں کو کسی بات کا ہوش نہیں تھا
01:00HERO SHIMA بلاسٹ کے بعد
01:01آسمان میں ایک مشروم کلاوڈ اور فائر بول بنی
01:04جو ہزاروں میٹرز اوپر ہوا میں پھٹی
01:06اور چار کلومیٹر کے ایریا میں
01:08سب کچھ چل کر راہ ہو گیا
01:09ہاسپیٹل, سکول, گھر
01:11سب کچھ یہاں تو مٹی بن چکا تھا
01:13یا صرف دھوان رہ گیا تھا
01:15لوگوں کے جسموں پر جالی جیسی
01:17چلنے کے نشانات
01:18آنکھوں کے ریٹینل ٹیشوس تک چل چکے تھے
01:21اور کئی لوگ اندھے ہو گئے تھے
01:23جو بچے زندہ رہ گئے
01:25ان کو ریڈییشن سکسس نے پکڑ لیا
01:27جسم سے خون بہنا
01:29بال گرنا, سکن پر چھالے
01:31اور اندر سے جسم کا گلنا
01:32چپان کے لیے سب سے زیادہ دردناک چیز یہ تھی دوستوں
01:35کہ ہیرو شیما کا ایک بھی
01:37فنکشنل ہاسپیٹل نہیں بچا تھا
01:39دو سو ڈاکٹرز میں سے صرف تیس زندہ تھے
01:42اور سترہ سو نرسس میں سے صرف سو بچی تھی
01:46ریسکیو کرنے کے لیے
01:47کوئی سسٹم نہیں تھا
01:47خاص طور پر جو لوگ پانی کے قریب تھے
01:50ان کا جسم گرم ہوا اور ریڈیشن سے
01:52صرف چند سیکنڈز میں بھاپ بن گیا
01:54ناغہ ساکی میں بھی کچھ ایسا ہی منظر تھا
01:57وہاں ٹیرین تھوڑا انیون تھا
01:59اس لیے کچھ ایریاز بچ گئے
02:01مگر جو ایریاز بوم کے ڈیریکٹ نیچے تھے
02:03وہاں کوئی زندہ نہیں بچا
02:05وہاں کے چرچز کیونکہ یہ ایک کرسٹین ایریہ تھا
02:07وہ پوری طرح مٹ گئے
02:09اگلے کچھ تنوں تک آسمان میں
02:11بلیک رین برستی رہی
02:12ایک ایسی کالی بارش جو ریڈیو ایکٹیو پارٹیکل سے بھری ہوئی تھی
02:16لوگوں نے پینے کے لیے
02:18اس رین وارٹر کا استعمال کیا
02:19جو ان کے لیے اور زیادہ ذریعہ ثابت ہوا
02:22ریڈیشن پوائزننگ کے سمٹمز
02:24کچھ گھنٹوں میں شروع ہو گئے
02:26جپان کی گورنمنٹ نے پہلے سرنڈر کرنے سے انکار کیا تھا
02:29لیکن اتنے تباہ کن حالات کے بعد
02:31پندرہ اگست 1945 کو ایمپیرر
02:34ہیرو ہیتو نے ریڈیو بروڈکاست کے ذریعے
02:36ان کنڈیشنل سرنڈر کا اعلان کیا
02:38یہ جپان کا پہلا بروڈکاست تھا
02:40جہاں ان کے ایمپیرر کی آواز عوام تک پہنچی تھی
02:43اٹومک بلاس کے چند دن بعد
02:45جپان کی حالت بلکل ایک بروکن نیشن جیسی تھی
02:48انفرسٹرکچر تباہ
02:49ایکونمی زیرو
02:50عوام میں بھوک اور بیماریاں
02:52اور لیڈیشپ کنفیوز تھی
02:54ہیرو شیمال نگسہ کی دونوں سٹیز میں
02:56لوگ ریڈیشن پوائسننگ سے مر رہے تھے
02:58اور کئی لوگ سمجھ بھی نہیں پا رہے تھے
03:00کہ یہ ان کے ساتھ ہو کیا رہا ہے
03:03ہاسپٹل نہیں تھے
03:04ڈاکٹرز نہیں تھے
03:04دوائیاں نہیں مل رہی تھیں
03:06لیکن اسی تباہی کے بیچ
03:08ایک نیا سفر شروع ہوا
03:09دوستو پھر دن آتا ہے
03:11دو سپٹمبر انہ سے پنتالیس
03:12جپان نے فارمر سرنڈر کر دیا
03:14اور اسی دن سے
03:16الائیڈ اکیپیشن شروع ہو گئی
03:17جس کا لیڈرشپ جنرل
03:19ڈاگلیوس مارک آرثر کے پاس تھا
03:21امریکہ نے جپان کو
03:22ملیٹری کنٹرول میں لیا
03:23لیکن ایک نیا سسٹم بنانے کا بھی کام شروع ہوا
03:26مارک آرثر نے پہلے تو
03:28بیسک نیٹس پر کام کیا
03:29ہیرو شیمال ناگسہ کی میں
03:30میڈیکل کیمس لگائے گئے
03:32فوڈ سپلائز اور کلین وارٹر
03:33جپان کے ریموٹ ایریاس تک پہنچائی گئیں
03:35اکٹوبر سے ڈیسیمبر کی درمیان میں
03:37جپان کے پولیٹیکل سسٹم کو
03:39ریفارم کرنے کا کام شروع ہوا
03:41ایمپریر ہیرو ہیتو نے
03:42پہلی بار پبلکی کہا
03:43کہ he is not a god
03:44بلکہ صرف ایک سیمبل ہے نیشن کا
03:46امریکہ نے جپان کے
03:48ملیٹری کو ڈیسپینڈ کر دیا
03:50اور ڈیموکریسی پر شیفٹ کرنا
03:52سٹارٹ کیا
03:531945 کے آخر تک
03:54ہیرو شیمال ناگسہ کی میں
03:56کچھ سکولز اور پبلک آفیسز
03:58ٹیمپری ٹینٹس میں چلنا شروع ہو گئے
03:59زخمی لوگوں کے لیے
04:01پروسثیٹکس اور لانگ ٹرم کیئر سینٹرز
04:03بنائے گئے
04:04لوگ اپنی مرضی سے واپس شہروں میں آنے لگے
04:07جہاں سے ریڈیو ایکٹیو مٹی
04:08چلوہے مکان
04:09اور لوگوں میں اپنے پیاروں کو
04:11کھو دینے کا غم تھا
04:12مگر ان کا
04:13اور ان کے پورے ملک کا
04:15جسوہ کمزور نہیں ہوا
04:17جنوری 1946
04:19جنرل مارک آخر نے
04:20لینڈ ریفارم پولیسی لانچ کی
04:22جس میں بڑے لینڈ روٹس کی زمینیں
04:24غریب فارمرز کو دی گئیں
04:25جپان کے زیادہ تر انڈسٹریز
04:28سپیشلی سٹیل اور
04:29مشینری پلانٹس
04:30الائٹ سپرویجن میں
04:32دوبارہ اسٹیبلش ہونے لگے
04:33وومن کو ووٹنگ ریٹ دیا گیا
04:35پہلی بار ان کی پارٹی سپیشن
04:37پولیٹیکل پروسیس میں ہوئی
04:38ساتھ ہی میڈیا کو
04:40انڈیبینڈنٹ بنایا گیا
04:41چیپنیس عوام نے
04:42نئے طریقوں سے سوچنا شروع کیا
04:44Never Again
04:45Never Again کا سلوگن
04:47ہر سکول اور ٹیکس بک میں
04:48لکھا جانے لگا
04:491946 کے انڈ تک
04:51ہیروشیما میں
04:52ایک پیس میموریل کمیٹی بنا دی گئی
04:541949 میں
04:55ہیروشیما کو
04:57سٹی آف پیس ٹکلیئر کیا گیا
04:581950 کے بعد
05:00ریو بیلڈنگ تیزی سے ہوئی
05:01کانکریٹ بیلڈنگز
05:02ہسپیٹلز اور روڈز
05:03دوبارہ بنایا گئے
05:04ناگساکی میں
05:05اور یورکامی کیتھوڈل
05:07جسے بلاسٹ نے اڑا دیا تھا
05:09اسے 1959 میں
05:10دوبارہ ریوڈ کیا گیا
05:12ریزلت دوستو
05:13صرف 20 سال کے بعد
05:151960 میں
05:16جپان ایک
05:17ایک ایکونمک سوپر پاور
05:18کی روپ میں اُبھر آیا
05:19جہاں سے لوگ سمجھتے تھے
05:21کہ یہ ملک
05:22کبھی اٹھ نہیں پائے گا
05:23وہاں سے سونی
05:24ٹویوٹا
05:25پینسونک
05:25جیسے برینڈز
05:26دنیا کو لیٹ کرنے لگے
05:28یہی اصلی جپان کی کہانی
05:30ایک ملک
05:31جس نے یہ ثابت کیا
05:32کہ جذبہ اور
05:33ڈسپلن سے تباہی
05:34کو بھی جیتا جا سکتا ہے
05:36امید کرتا ہوں
05:37یار ویڈیو اچھی لگی ہوگی
05:38اچھی لگی تو کمنٹ کرنا
05:39ویڈیو کو لائک
05:39اور چینل کو ضرور
05:40سبسکرائب کر دینا
05:41ملتے انشاءاللہ
05:42پھر کسی اور ٹوپک کے ساتھ
05:43کسی اور ویڈیو میں
05:44تب تک کے لئے
05:45رب راکا
Comments

Recommended