Skip to playerSkip to main content
#viralreel #islamicvideo #islamicreel

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں نے لوگوں کو لوگوں کے لیے روتے دیکھا ہے
00:02میں نے لوگوں کو نراز ہوتے دیکھا ہے
00:05لوگوں کا سوچ کا اپنا اپنا زاویہ ہے
00:09بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ کا عذر بھی قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتے ہیں
00:13آپ کی دلیل بھی ماننے کو تیار نہیں ہوتے ہیں
00:14جب وہ پیچھے ہٹنے کا یا نراز ہونے کا ارادہ کر لیتے ہیں
00:18تو پھر وہ کسی چیز کو بھی قبول کرنے کو تیار
00:23اور پھر میں نے لوگوں کو لوگوں کو مناتے بھی دیکھا ہے
00:28بیسیوں لوگوں کو لے کے لوگ لوگوں کے دروازوں پہ جاتے ہیں
00:31وہ کہتا ہے جی ٹھیک ہے آپ آگئے مجھے قدر ہے
00:34میں معاف کر دیتا ہوں
00:35لیکن اگر آپ اس سے یہ توقع کریں
00:37کہ میں اسی طرح کے تعلقات اس کے ساتھ رکھوں
00:40جیسے پہلے تھے تو یہ نہیں ہو سکا
00:41میں دل لوگوں کو لوگوں کے لیے روتے دیکھا ہے
00:45لوگوں کو لوگوں سے سفارشے کراتے دیکھا ہے
00:48لیکن جو بگڑ گئے
00:50وہ دوبارہ کبھی آ کے راضی نہیں ہوئے
00:55لیکن ایک رب ہے
00:58میرے قریم محبوب فرماتے
01:03جب بندہ اعترافے گناہ کر کے
01:06اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہے
01:09سمت آبا
01:11اور پھر وہ توبہ کرتا ہے
01:12اللہ فوراں ہی اس کی توبہ کو قبول فرما لیتا ہے
01:18اللہ اپنے بندے سے جلدی راضی ہو جاتا ہے
01:22صرف حضور نے فرمایا
01:23ندامت ہی توبہ ہے
01:24موسیقی
01:25موسیقی
Comments

Recommended