00:00احضر بریل بھی فرماتے ہیں کہ
00:01یمن میں نا ایک عیسائی نے
00:04نیچے سلیب پہن لی
00:05سلیب پہنتے ہیں نا عیسائی
00:07نیچے وہ پہن لی اوپر جبا پہن لیا
00:09سر پر امامہ باندھ لیا مسلمانوں والا لباس
00:11ایک مسلمان عالم دین کے پاس گیا
00:14اور جا کے کہنے لگا کہ میں نے نا
00:16نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
00:17کی ایک حدیث کا ترجمہ اور معنی اور تشریف
00:20پوچھنی تو انہوں نے کہا پوچھیں
00:22کہنے لگے یہ جو ترمیزی میں حدیث ہے
00:24حضور نے فرمایا اتقو فراست المومن
00:28فَإِنَّهُ يَنْزُرُوا بِنُورِ اللَّهِ
00:30اَوْكَمَا كَالَ سَلَّى اللَّهُ تَعَلَىٰ
00:32حضور فرماتے ہیں مومن کی فراست سے
00:35ڈرو یہ تو اللہ کے دیئے ہوئے
00:38نور سے دیکھتا ہے اس کا خیال تھا
00:40کہ اندر مجھے دیکھ لے گا کہ میں نے زنار پہنا
00:42ہوا ہے سلیب پہنی
00:43کہنے لگا اس حدیث کا کیا ترجمہ ہے
00:45تو عالم دین نے نا ترجمہ بھی بتایا
00:47تشریح بھی کی وہ حاس کے دوسرے عالم کے پاس چلا گیا
00:50ان سے جا کے بھی ترجمہ پوچھا
00:52انہوں نے بھی اپنی فہم کے مطابق
00:55علم کے مطابق ترجمہ بتایا
00:56پھر تیسرے کے پاس چوتھے کے سات علماء کے پاس گیا
01:00یہ کرتے کرتے بغداد شریف پہنچ گیا
01:04اور پہنچ گیا حضرت جنید بغدادی کی خدمت میں
01:07کہنے لگا حضور اس حدیث کا کیا ترجمہ ہے
01:13کہ مومن کی فراست قلبی سے دورو
01:16وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے
01:17تو آپ فرمانے لگے اس کا ترجمہ یہ ہے
01:19کہ یہ جببہ اتار
01:21اور نیچے تو نے سلیب پہنیا
01:23وہ توڑ اور کلمہ پڑھ کے مدینے والے کا غلام بن جا
01:27صلی اللہ علیہ وسلم
01:28یہ ترجمہ ہے اس کا
01:29اب وہ اس نے کلمہ بھی پڑھ لیا
01:31مسلمان بھی ہو گیا
01:32سلیب بھی توڑ دی
01:33بات مان بھی گیا
01:35لیکن وہ کہنے لگا
01:36حضور وہ سات علماء جن کے پاس پہلے گیا ہوں
01:40شاید مجھ سے کوئی پوچھے
01:41تو میں کہہ دوں کہ وہ پڑے ہی نہیں
01:43وہ میند ہی نہیں کرتے
01:44مازاللہ
01:45ہمارا تو یہ لبولہ جا ہوتا ہے
01:47وہ جی میں نیک بڑھا ہوں
01:48اب تو دوسروں کی نفی کرنے کا معنی
01:51آپ کا اس بات سمجھتے ہیں
01:52حضرت جنید بغدادی کہنے لگے
01:54کیا کہا تم نے ان ساتھ نے یہ بتایا
01:57فرمانے لگے یہ بھی اس حدیث کا ترجمہ ہی ہے
02:00کہ انہوں نے نہیں بتایا
02:01کہنے لگے کیا مطلب
02:03فرمانے لگے ان ساتھ کو پتہ چل گیا تھا
02:06کہ تجھے کلمہ پڑھانے کا سواب
02:08اللہ نے میرے ہاتھ میں لکھا ہوا ہے
02:09یہ میرے کھاتے میں لکھا ہے
02:12کہ جنید تجھے کلمہ پڑھائے گا
02:13ورنہ سمجھ وہ بھی تجھے گئے تھے
02:16پہت انہوں نے کہا کہ تیرا سواب
02:18جنید بغدادی کے کھاتے ہیں
02:20لہذا تجھے بھیجنا ہے تاکہ تو وہاں تک پہنچ جائے
02:22موسیقا
Comments