Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
"Welcome to JINN TV – your ultimate destination for wholesome Islamic and educational content for children!

Our mission is to nurture young minds by providing high-quality, engaging, and faith-based videos that make learning about Islam fun and easy. From the inspiring stories of the Prophets and Sahaba to essential moral lessons, daily Duas, and Islamic manners (Akhlaq), we offer a safe digital environment for your family.

At JINN TV, we combine creativity with values to help children build a strong Muslim identity while enjoying entertaining animations and educational series.

✨ What you’ll find on our channel:

Animated Stories of the Prophets (A.S)

Islamic Moral Stories & Cartoons

Learning Quranic verses and Duas

Fun educational content for toddlers and school-aged kids

Islamic values and character building

Join our growing community and help your children learn and grow with the light of Islam. Subscribe now and hit the bell icon to never miss an update!"

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تو یہ پیس میں نے اس بٹر پیپر پر رکھا اس پہ ہم مارک کریں گے
00:03ٹھیک ہے؟
00:04یہ
00:06اور یہ بہت آسان ہے
00:08ہم گھر میں لیمپس منا سکتے ہیں
00:11پتہ ہے لائٹ شیٹ سے لیمپس سے آپ کی جو لائٹ ہے نا وہ اور بھی خوبصورت لگتی ہے
00:16یہ دیکھو ہم نے کارٹ بوٹ کے ساتھ یہ مارک کر لیا
00:18اب ہم یہ کارٹ بوٹ رکھیں گے اور اس سے پیسز کارٹ لے جائیں گے
00:23یہ اس کے اوپر ہم نے کارٹ بوٹ رکھا اور اس کے بعد بھی کٹا لیا
00:27اور اس کو پریس کر کے ہم آرام سے اس کو کٹ دیں گے
00:35یہ دیکھیں دوستو یہ ہمارا ایک پیس کٹ گیا
00:38اب اس پیس کو ہم فولڈ کریں گے سنٹر میں
00:42اچھا کوئی بھی کام کرنے کے بہت سارے طریقے ہوتے ہیں
00:45صحیح ایک تو اس کا یہ طریقہ ہے دوسرا طریقہ ہے کہ آپ اس کو فولڈ کر کے دوسری کو
00:50پر رکھیں
00:50کیونکہ ہمیں بہت سارے پیسز رہی ہیں تو کٹ کر سکتے ہیں
00:53لیکن ہمیں اپنے دوستوں کو مختلف طریقے دکھانے ہیں
00:56اس میں میں نے ایک ون انچ کا ون انہا ہاف انچ کا یا ون انچ کا بورڈر چھوڑ دیا
01:01لگین کہہ رہا ہوں ہم جب آرٹ پر کر رہے ہوتے ہیں
01:04تو ہم بہت فرکس نہیں رہتے ہیں
01:06چیز کے اوپر کیونکہ یہی تو مزہ ہے ہمارے آرٹ کا
01:09یہی تو ہمارے شو کا مزہ ہے
01:10کہ ہم ہر چیز کو ہر طریقے سے کر کے دکھاتے ہیں
01:12یہ دیکھو یہ کوئی لائن لگی
01:15اسی لیے بار بار آپ کو ساتھ ساتھ دکھا رہا ہوں کہ یہ کتنا ایزی ہے
01:19اس کے بعد ہم چیزر لیں گے
01:22چیزر سے ہم اس کو یہاں سے کٹ کریں گے
01:28ہمارے پاس یہ ایک سکوائر پیس چار ہو گیا
01:33لیکن ابھی بھی آپ کو نہیں پتا چل رہو گا ہم کیا کرنے والے ہیں
01:36یہ تو میجک ہے کہ ہم آپ کو دکھائیں گے
01:38اب اس طرح کے بہت سارے پیسز ہم کٹ کر کے رکھیں گے
Comments

Recommended