Rehnuma e Hajj | Mufti Muhammad Akmal sahab Hajj ke aham asool aur bunyadi rehnumai faraham karte hain. Is series ka maqsad Hajj ke arkaan, adaab aur sahi tareeqa ko Qur’an o Sunnat ki roshni mein samjhana hai.
In This Video You Will Find:
Madina Main Hazri ka Tareeqa
*Masjid e Nabvi SAWW Main Dakhla,
*Salam Arz Karne Ka Tareeqa,
*Shafat ka Sawal Karna,
*Sab kay Liye Dua Karna,
*Ashab e Suffa ka Chabotra,
*Madina Main 40 Namazen,
*Jannat ul Baqeeh,
*Ziyaraat,
👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
In This Video You Will Find:
Madina Main Hazri ka Tareeqa
*Masjid e Nabvi SAWW Main Dakhla,
*Salam Arz Karne Ka Tareeqa,
*Shafat ka Sawal Karna,
*Sab kay Liye Dua Karna,
*Ashab e Suffa ka Chabotra,
*Madina Main 40 Namazen,
*Jannat ul Baqeeh,
*Ziyaraat,
👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:21Alhamdulillah
00:30ایک پر بھی کلام کیا گیا
00:31ایک پرگرام جو آخری ہمارا ہے
00:33یہ ہمیں چاہتا ہوں کہ
00:34جو دوران حج
00:37خطائیں سرزد ہوتی ہیں
00:39یہ یوں کہلیں حالت احرام میں خاص طور پر ہوتی ہیں
00:41ان کے کیا کفارے ہوتے ہیں
00:43کس طریقے سے سوادہ کرنا ہے
00:45اس پر ہم کلام کر لیں
00:46اور یہ الگ ہم نے اس لئے رکھا ایک پرگرام
00:48تاکہ آپ درمیان میں اگر بیان کریں
00:50تو بعض وقت باتیں مکس ہو جاتی ہیں
00:52اس جو آخری میرا یہ اپسوڈ ہے
00:55اسے آپ بار بار خود سنیں
00:58اور ہو سکے تو اس کی کلپ
01:00ریکارڈ کر کے اپنے پاس رکھ لیں
01:02تاکہ دوران حج
01:04یا دوران عمرہ
01:05آپ اس کو سنتے رہیں
01:07اور لوگوں کو بتانے کا موقع ملیں
01:09خود بھی آپ احتیاط کریں
01:11لوگوں کو بھی بتائیں
01:12تو چنانچہ چند باتیں یاد رکھئے
01:14کہ جب آپ پر کوئی جرم لازم ہوتا ہے
01:17تو شریعت نے اس کے کفارے کا حکم دیا ہے
01:20جس کی جو بطور کفارہ دی جانے والی چیزوں میں سے
01:23ایک ہوتا ہے
01:24اس کو کہتے ہیں دم
01:25جب دم کے لفظ کہا جاتا ہے
01:27تو اس سے مراد بکرہ یا دمبہ ہوتا ہے
01:30دوسرا لفظ ہے بدنا
01:32بدنا کہتے ہیں اونٹ یا گائے کو
01:36تیسرا ہوتا ہے صدقہ
01:37کہتے ہیں جی یہ ہو گیا تو صدقہ دیں
01:40یہ وہی ہے جو صدقہ فطر کی مقدار ہے
01:42یعنی جو بھی آپ گھر میں آٹھا کھاتے ہیں
01:44تقریباً اس کے دو کلو آٹھے کی قیمت
01:47ایک صدقہ فطر کی مقدار بنتی ہے
01:50پھر یاد رکھیں کہ یہ تمام جو جرائم ہوتے ہیں
01:56ان کو دو حصوں میں ہم تقسیم کرتے ہیں
01:58ایک اختیاری کہلاتے ہیں اور ایک غیر اختیاری کہلاتے ہیں
02:02ایک یہ ہے کہ آپ نے جانبوچ کر
02:05احرام کے منافع کوئی کام کیا
02:07یا تواف میں جانبوچ کے حرام کام کیا
02:09جسے پتا ہے کہ میں بے وضو ہوں
02:10جانبوچ کے جا کے تواف کر لیا
02:12یہ جرم اختیاری کہلاتا ہے
02:14اس پہ تو لازم ہے
02:15یہ تفصیل میں بتاتا ہوں
02:17کہ آپ کو کفارادہ کرنے کرنا ہے
02:19لیکن ایک ہوتا ہے جرم غیر اختیاری
02:22اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
02:23کہ مثال کے طور پر
02:24اگر بیماری ہے
02:26سخت گرمی ہے
02:27سخت سردی ہے
02:28یا زخم ہے
02:29یا کسی اور صحیح عذر کی بنا پر
02:32کوئی جرم سرزد ہو گیا
02:34تو اس کو کہتے ہیں
02:34جرم غیر اختیاری
02:36اس میں یاد رکھیں
02:38کہ اگر کوئی جرم غیر اختیاری ہو جاتا ہے
02:40تو کفارے کی چار صورتیں ہوتی ہیں
02:42پہلا یہ کہ آپ دم دیں
02:44اگر اس پر دم لازم ہے
02:45تو دم دیں گے
02:46اگر دم نہ دینا چاہیں
02:48تو پھر چھے مساکین کو صدقہ فطر دے دیں
02:52چھے مساکین
02:53اور الگ الگ کو دینا ہے
02:54ایک کو نہیں دیں گے
02:55ورنہ وہ ویلڈ نہیں مانا جائے گا
02:57چھے کو علیہ دیں گے
02:58اور تیسرا یہ ہے
02:59کہ چھے مساکین کو
03:01یعنی قیمت دے دیں آپ
03:03ورنہ تیسرا یہ ہے
03:04کہ چھے مساکین کو
03:05دو وقت پیڑ بھر کر کھانا کھلا دیں
03:08اور اگر آپ یہ بھی نہیں کر سکتے
03:09تو تین روزے رکھ لیں
03:11کفارہ ادا ہو جائے گا
03:13یہ یاد رکھیں
03:14کہ جب ہم دم یا بدنہ کا بارے میں کہتے ہیں
03:16تو اس کا حدود حرم میں ہونا لازم ہے
03:19حدود حرم میں زباہ کرنا ہوگا
03:21گھر آ کر نہیں کر سکتے
03:22لیکن جہاں روزہ رکھنا ہے
03:24جہاں صدقہ وغیرہ دینا ہے
03:26وہاں پر یاد رکھیں
03:27کہ حدود حرم لازم نہیں
03:29آپ گھر پر آ کر بھی کر سکتے ہیں
03:31اس لئے جو بھی چیزیں
03:32ایسے سرزد ہوتی رہے ہیں
03:33بال ٹوٹ گئے
03:33آپ نے کنگا کر لیا غلطی سے
03:35بال ٹوٹ گئے
03:35آپ کو بخار چڑ گیا تھا
03:37اس کی وجہ سے آپ نے کوئی ایسا
03:39شروط پیا جو خوشبودار تھا
03:41اور دیگر مسائل ہوئے ہیں
03:43جیسے مثال کے طور پر
03:44سر میں شدید قسم کے زخم ہو گیا
03:46اور آپ کے بال ہیں
03:47اور آپ حالت احرام میں ہیں
03:48اب آپ نے وہ بال صاف کروا دیئے
03:51کیونکہ آپ کے زخم بہت تکلیف دے رہے تھے
03:53تو اب یہ لازم بات ہے
03:54کہ دم لازم ہوئے
03:55لیکن جرم غیر اختیاری میں آئے گا
03:57کیونکہ شدید
03:58کھجلی کی وجہ سے ایسا آپ نے کیا
04:00تو جو ان کے کفار
04:02ان کے کفار ہوتے ہیں
04:02صدقے وغیرہ کے شکل میں
04:04روزی کے شکل میں
04:04وہ آپ اپنے شہر میں آ کے بھی کر سکتے ہیں
04:06تو نوٹ لیکن ضرور کرتے جائیں
04:08کہ کس وقت کیا ہوا تھا
04:09کیا غلطی ہوئی تھی
04:10اگر بال ٹوٹ گئے ہیں
04:11ان کے بارے میں بھی لکھیں
04:13کہ اتنے اتنے بال ٹوٹیتے
04:14بھی گھر پر آ کر
04:15آپ اس کے کفار وغیرہ
04:16ادا کریں گے
04:18اور یاد رکھیں
04:19کہ جو تین روزوں کو کہا
04:20کہ تین روزہ رکھیں
04:21اس میں پیدر پہ رکھنا لازم نہیں ہوتا
04:22ایک روزہ رکھ لیں
04:23دو دن کا گیب
04:24پھر ایک روزہ رکھ لیں
04:25دو دن کا گیب
04:27اور یہ ایک بات
04:28ذہن میں رکھئے گا
04:29کہ اگر آپ
04:30حدود حرم میں
04:31دم یا بدنا دیتے ہیں
04:33تو اس کے جانور کی
04:35وہی تمام شرائط ہوتی ہیں
04:36جو قربانی کے جانور کی ہیں
04:38ویسے ہی آپ کو جانور لینا ہوگا
04:40اور دوسرا یہ
04:41کہ اس میں سے خود کچھ بھی نکھا سکتے
04:43وہ سارا کا سارا صدقہ کرنا ہوگا
04:46اور وہاں ہوتے ہیں
04:47یہ سوڈانی ٹائپ لوگ ہوتے ہیں
04:49یہ لوگ لے جاتے ہیں
04:50غریب ہیں
04:51ان کو آپ دے دیں
04:51بلکل یہ سب ہو جائے گا
04:53اب چند چیزیں درہ
04:54جرائم
04:55اور ان پر کفارے جو لازم ہوتے ہیں
04:58وہ تھوڑا سو میں ذکر کر دیتا ہوں
05:05شہوت کے ساتھ چھونا
05:07یہ دم لازم کر دیتا ہے
05:09اب وہ سامنے چاہے مرد ہو
05:10یا عورت ہو
05:11اپنی زوجہ ہو
05:13یا شہر
05:14یا نامحرم مرد عورت ہو
05:16کسی بھی طریقے سے
05:18اگر جسم کو
05:18اس ارادے کے ساتھ ٹچ کیا
05:20تو جس نے کیا
05:22اس پہ تو ہی ہے
05:23اور اگر سامنے والا بھی
05:24اس ارادے کے ساتھ ہوتا ہے
05:25تو دونوں پر
05:27دم لازم ہو جائے گا
05:28اس کا درہ خیال لکھیں
05:30لیکن اگر اس حالت میں
05:31احتلام بغرہ ہو جاتا ہے
05:33اس پر کوئی دم یا کفارہ
05:35نہیں ہوتا
05:35اور اگر خدا نہ خواستہ
05:37کسی طریقے سے
05:38خود پر غسل کو
05:38واجب کرنے کے کوئی معاملہ ہو
05:40تو اس پر دم لازم ہوگا
05:42ناخن کاٹنے کے مسائل
05:43ذہن میں رکھیں
05:44کہ اگر حالت احرام میں
05:46پانچ انگلیوں سے
05:47کم ناخن کاٹے
05:48تو ہر انگلی کے بدلے
05:50ایک ایک صدقہ دینا ہوگا
05:52بعد غلطی سے
05:53آپ نے شروع کر لیا
05:54تین انگلیوں کاٹا
05:55یاد آگیا
05:55اور یہ میں تو حالت احرام میں ہوں
05:57تو ہر انگلی کے بدلے میں
05:58ایک صدقہ فطر کی مقدار
05:59صدقہ کرنا ہوگا
06:01ہاں اگر ہاتھ یا پاؤں کی
06:03پانچ انگلیوں کے ناخن
06:04لگتار کاٹ لیے
06:05یعنی ایک ساتھ کاٹ لیے
06:07تو پورا چونکہ
06:07ایک عزف کے ناخن کاٹ لیے
06:09تو اب دم لازم ہوگا
06:11اسی طرح اگر کسی نے
06:13ناخن سے
06:14دانت سے ناخن
06:15کتر ڈالے
06:16بعد ان کو
06:16چبانے کی عادت ہوتی ہے
06:18تو ایک انگلی
06:19یا دو انگلیوں کا ہوا
06:20تو ہر انگلی کے
06:21بدلے میں
06:22کفارے کے طور پر
06:23ایک صدقہ دینا ہوگا
06:24یہ ذہن میں رکھیں
06:26بالوں سے
06:27متعلقہ مسائل
06:28ذہن میں رکھیں
06:28کہ اگر کسی محرم نے
06:30معاذ اللہ
06:30داڑی صاف کروا دی
06:32تو اس پر دم باجب ہوگا
06:33اسی طریقے سے
06:35اگر بھولے سے
06:36موہ زیر ناف
06:37بغل کے بال صاف کر دیے
06:39اس پر دم لازم ہے
06:40ابھی ایک بھائی نے
06:41مجھے question کیا
06:41کہ میں جسمانی صفائی
06:43نہ کر سکا
06:44میں نے احرام پہن لیا ہے
06:45ابھی جہاز میں بیٹھا ہوں
06:46تو کیا میں وہاں جا کر
06:47جسمانی صفائی کروں
06:48تو ان کو سمجھایا
06:50کہ کبھی یہ نہیں کیجئے گا
06:51کیونکہ آپ حالت احرام میں آ چکے ہیں
06:53یا تو پہلے کرنا تھا اب نہیں ہے
06:54تو بس آپ کریں
06:55جب احرام اترے گا
06:56پھر آپ دیکھئے گا
06:57یہ ذرا ذہن میں رکھئے گا
06:59ہاں اگر کسی نے
07:00موٹ صاف کروائی
07:01یہ چھوٹی کر لی
07:02تو اس پہ صدقہ لازم ہوتا ہے
07:05اگر وضو کرنے
07:06یا سر گھچانے
07:07یا کنگہ کرنے کے باعث
07:08سر کے دو یا تین بال گرے
07:10تو ہر بال کے بدلے
07:12اب اس میں صدقہ نہیں ہے
07:13بلکہ ہر بال کے بدلے
07:14ایک مٹھیا ناج
07:15یا ایک ٹکڑا روٹی کا
07:17یا ایک چھوارہ خیرات کریں
07:19ہاں اگر تین سے زائد گرتے ہیں
07:21تو صدقہ لازم ہوگا
07:23لہذا اگر آپ نے مساہ کیا
07:24دو بال ہاتھ میں آگئے
07:25تو تھوڑا سا بس صدقہ کر دیں
07:28لیکن تین آگئے
07:28یعنی تین سے زیادہ آگئے
07:30تین ان تک تو چلے گا
07:31تین سے زیادہ آگئے
07:31تو پھر صدقہ لازم ہوگا
07:34خوشبو سے متعلقہ مسائل
07:36بھی ذہن میں رکھیں
07:37خوشبو اگر لگ گئی
07:39تو ایک تو یہ ہے
07:40کہ وہ پورے عضو کو
07:41اس نے گھیرا ہے
07:42یا نہیں گھیرا
07:43جیسے ہاتھ پہ تھوڑی سی لگ گئی
07:44پورا ہاتھ اس میں نہیں
07:46انوالو ہوا
07:46تو اس میں پھر یہ دیکھا جاتا ہے
07:48کہ وہ کم ہے یا زیادہ
07:51زیادہ کی علامت یہ ہے
07:52کہ لوگ کہیں
07:52بہت خوشبو آ رہی ہے آپ سے تو
07:53لوگوں سے پوچھیں خوشبو آ رہی ہے
07:55وہ کہیں ہاں بہت زیادہ خوشبو آ رہی ہے
07:56دم لازم ہوگا
07:58اگر کم ہے
07:59تو پھر نہیں
08:00یہ اکتب ہے
08:01کہ جب پورا عضو نہ گھیرا ہو
08:02اگر پورا عضو گھیر لیا
08:04تو بس پھر چاہے خوشبو کم بھی ہو
08:06دم لازم ہو جائے گا
08:07اس لئے میں نے آپ کو سمجھایا تھا
08:09کہ جب آپ حالت احرام میں آ جاتے ہیں
08:11تو آپ لوگوں سے
08:12مصافے سے اشتناب کریں
08:14میں ایک دفعہ حالت احرام میں تھا
08:15جدہ پہ اترا ایک صاحب ملنے آ گئے
08:17میں نے ان کو روکا
08:18کہ نہیں
08:18نہ ملنے
08:19مجھے دور سے ان کی خوشبو آ رہی تھی
08:22انہوں نے کوئی سنٹ وغیرہ لگائی ہوئی تھی
08:23وہ ناراض ہو گئے مجھ سے
08:25کہ جی مفتی صاحب نے
08:25دیکھیں مجھے گلنی ملنے دیا
08:27اب شرعی مسئلوں پر عمل کریں
08:28تو یہ مسئلہ بھی ہوتا ہے
08:29لیکن بہرحال ہمیں ناراضگی نہیں دیکھنی
08:31شریعت پر عمل پیرا ہونا دیکھنا ہے
08:33تو لہذا
08:35پورے عصف کو گھیر لیا تو مسئلہ
08:36تو میں نے آپ کو بتایا تھا
08:37کہ اس میں احتیاط کریں
08:38ایسی حجرِ اسود کو بوسا دینے میں
08:40بڑا مسئلہ ہے
08:41ہمارے نادان مسلمان بھائی
08:43اور یہ خصوصا ہندوستان پاکستان کے
08:45لوگ یہ حرکتیں کرتے ہیں
08:46وہ نظر آتے ہیں
08:46اتر لیں گے
08:57لگ گئی
08:57دم لازم ہو جائے گا
08:58کون سا آپ نے اچھا کام کیا
09:00کون سا کمال کیا
09:01اس میں ذرا احتیاط کیجئے
09:03اسی طرح اگر پورے سر میں
09:05خوشبو دار تیل لگا لیا
09:07دم لازم ہوگا
09:09میں نے آپ کو سمجھایا تھا
09:10کہ آپ احرام کی دو چادرے رکھیں
09:12یعنی دو سیٹ رکھیں
09:13ایک آپ نے پہنا ہوا ہے
09:15حالت احرام میں آنے سے پہلے
09:17جتنی مرضی اس پر خوشبو لگا لیں
09:18اب آپ پہنیں گے
09:19نیت کر لیں گے
09:20حالت احرام میں آگئے
09:21کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:22لیکن فرض کر لیں
09:23کہ آپ کو احتلام ہو گیا
09:24کپڑے گندے ہو گئے
09:26یہ احرام کی چادریں
09:27آپ نے کہا چلو ان کو اتار کر
09:28میں دوسری جو لائے ان چادریں
09:31وہ پہن لوں
09:31ان میں خوشبو نہیں ہونی چاہیے
09:33وہ الگ چادریں کہلائیں گے
09:35وہ بغیر خوشبو گالی ہونی چاہیے
09:36نہ ان پر خوشبو لگائیں گے
09:37اگر لگائیں گے
09:38تو آپ پر دم لازم ہوگا
09:39ایسی ہماری بہریں
09:40جو پہنا ہوا لباس ہے
09:41اگر اس کو چینج کرتی ہیں
09:43تو دوسرے لباس پہ
09:44یعنی حالت احرام میں
09:45تبدیل کرتی ہیں
09:46تو دوسرے لباس پر
09:48اتر وغیرہ
09:48نہیں لگی ہونی چاہیے
09:52اور
09:53خالص خوشبو کے بارے میں
09:54ہم بتا چکا ہوں
09:55جیسے الائچی ہے
09:56لانگ ہے
09:57اور دیگر چیزیں
09:59جو خوشبو بہت زیادہ دیتی ہیں
10:01انہیں کچھا کھا لیا
10:02تو دم لازم ہوگا
10:03اگر بریانی وغیرہ میں پکا لی
10:05اب آپ نے چبائی
10:06اور خوشبو آئی
10:06کوئی مسئلہ نہیں
10:07کیونکہ جلنے کے بعد
10:08خوشبو برن ہو جاتی ہے
10:10یعنی برن ہونے کے بعد
10:11ختم ہو جاتی ہے
10:12فنا مانی گئی ہے
10:13پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے
10:14اور جتنے ہمارے بھائیے
10:16خوشبو دار پان کھانے کے عادی ہیں
10:18اور چھالیا وغیرہ کے خدارہ
10:20حالت احرام میں اشتناب کریں
10:22اس میں دم لہنے کا
10:24اندیشہ اور خطرہ ہے
10:26سلہ ہوا کپڑے پہننے کے
10:28چند مسائل دیکھ لیں
10:29اگر محرم نے
10:30سلہ ہوا کپڑا
10:31پورے دن
10:33یا پوری رات سے کم پہنا
10:35یعنی چوبیس گھنٹے سے کم پہنا
10:37تو صدقہ ہے
10:38ورنہ دم لازم ہوگا
10:40اور یہی مرد کے لیے
10:42موزے پہننے کے احکام ہیں
10:44تو اس لیے ہم نے آپ کو سمجھایا تھا
10:46کہ حالت احرام میں
10:47نیچے کچھ نہیں پہنیں گے
10:49ہاں اگر ایسا ہے
10:50مرد کے کوئی فرض کر لیں
10:51کہ پشاپ کے قطرات وغیرہ آتے ہیں
10:53تو میں نے آپ کو سمجھایا تھا
10:54کہ بغیر سلہ کپڑا آپ باندھ سکتے ہیں
10:57جیسے بچوں کے لنگوڑ باندھ لیتے ہیں
10:58تاکہ آپ کا احرام ناپاک اور آلودہ نہ ہو
11:01اس میں قطرے جذب ہوتے رہیں
11:02اور جب آپ نماز وغیرہ پڑھنے لگی ہیں
11:04تواف کے لیے جائیں
11:05تو تازہ وضو کریں
11:07اور اس کو بدل لیں
11:08دوسرا پہن لیں
11:09اب تورانے دواف
11:10تواف اگر آپ کو بیماری ہے جیسے
11:12تو جتنے قطرے آتے رہیں گے
11:13کوئی مسئلہ نہیں ہے
11:13لیکن
11:15سلہ و لباس نہیں پہن سکتے
11:17اس کا خیال لکھیے
11:18اسی طرح اگر
11:19چونکہ مرد محرم کے لیے
11:21اپنے سر کو کھلا رکھنا واجب ہے
11:23اگر اس نے چادر ڈال لی
11:24اس سر کے اوپر
11:25تھوڑی سے ڈلتی ہے
11:26اسے دوسرے نے موں پہ چادر ڈال دی
11:28آپ کے سر پہ لگ گئی
11:29تو آپ تھوڑا بہت
11:30خجور وغیرہ دے دیں
11:32اور اگر زیادہ دیر تک
11:33آپ نے کیا
11:34تو پھر صدقہ دیں
11:35اور چوبیس گھنٹے ہوگا
11:36تو پھر وہ
11:37دم لازم ہوگا
11:39سوتے ہوئے بھی احتیاط کریں
11:41کہ سوتے ہوئے
11:42سلی ہوئی چادر وغیرہ
11:43یوز نہ کریں
11:44بغیر سلی کریں
11:45اور وہی
11:46چہرے پہ نہ آئے
11:47یہ تو خواتین کے لیے بھی
11:49مسئلہ ہے آپ کو پتہ ہے
11:50کہ بہنوں کے لیے بھی
11:51اپنے چہرے کو اوپن رکھنا
11:52حالت احرام میں واجب ہوتا ہے
11:54اس لیے اگر سوتے ہوئے
11:55آپ نے چادر مہو پہ لے لی
11:56جسے اکثر کو عادت ہوتی ہے
11:57تو گربڑ ہو جائے گی
11:59مسئلہ یہ ہوتا ہے
11:59کہ کمرے میں
12:00اسی چل رہا ہوتا ہے
12:01بعضوں کو سردی لگتی ہے
12:02بعضوں کو گرمی لگ رہی ہوتی ہے
12:04اور جن کو تھنڈ لگ رہی ہوتی ہے
12:05وہ پھر مہو پہ لے لیتے ہیں
12:06اگر آپ سوتے ہوئے لے لی
12:08آپ کو پتہ نہ چلا
12:09تو دوسرے نے جب بتائیں گے
12:11اگر بتا دیا کہ
12:12آپ نے موں ڈھکا تھا
12:13تو آپ کو
12:13بالکل اس کی بات کو
12:14تسلیم کرنا پڑے گا
12:15یاد رکھیں کہ
12:18جب حالت احرام میں ہوں
12:19جانبوچ کر آپ نے کیا ہو
12:21غلطی سے کیا ہو
12:23دوسرے کی غلطی سے
12:24جرم سرزد ہوا
12:25ہر صورت میں کفارہ ہوتا ہے
12:27ہاں بس اتنا ہے
12:28کہ جب آپ کا قصور نہیں ہے
12:29تو گناہ نہیں ہوگا
12:30کفارہ بھی لازم ہوگا
12:31اور اگر جانبوچ کے
12:32نافرمانی کریں گے
12:33گناہ گار بھی ہوں گے
12:34اس لیے سوتے ہوئے بھی
12:35بڑی احتیاط کیجئے
12:38اس کے علاوہ
12:40ٹوپی وغیرہ پہنی ہوتی ہے
12:42بعض اوقات
12:42تو ہم نے بتایا تھا
12:43آپ کو کہ جب آپ
12:44احرام کی نیت کریں
12:45تو اپنے سر کو ڈھک لیں
12:46سر کو خالی کر لیں
12:48ڈھکے نہیں
12:49تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
12:51کہ جب حالت احرام میں ہوتا ہے
12:53میں پہلے والے خیال نہیں رہتا
12:54سر ڈھکا ہوتا ہے
12:55اور ہم نیت کر لیتے ہیں
13:03تو خلاص کلام یہ ہے
13:04کہ یہ چند چیزیں
13:05میں نے آپ کی خطبت میں ذکر کی
13:06کوشش کریں
13:08کہ آپ کوئی ایک کتاب
13:09اپنے پاس ضرور رکھیں
13:10ایسے لوگوں کا انتخاب کریں
13:12جن کے ساتھ
13:13کوئی مستند مفتی صاحب بھی ہوں
13:15بہت بیسٹ ہے
13:16ورنہ کم از کم آپ یہ کیجئے
13:18کہ اپنے موبائل میں
13:19کسی ایک مستند مفتی صاحب
13:20کا نمبر ضرور رکھیں
13:21بہت مشکلوں سے بچیں گے
13:24ورنہ وہاں جا کر
13:25بعض وقت مسائل پیدا ہوتے ہیں
13:26اور ضمن میں آپ کی خطبت پر
13:28گزارش کرتا ہوں
13:29کہ ہر ایک سے مسئلہ
13:30معلوم نہ کیا کریں
13:32اگر کسی نے
13:33پچیس حج بھی کیے ہیں
13:34تو پچیس حج کرنے کے بعد
13:36کوئی عالم نہیں ہو جاتا
13:37معلومات تھوڑی بہت ہوتی ہیں
13:39تو لہٰذا آپ
13:40مستند علماء کرام سے
13:41رجوع رکھیں
13:42اور ان سے رابطے میں رہیں
13:43اور اپنے شرعی مسائل
13:45انہی سے معلوم کریں
13:46یہ بھی ضمن میں
13:47گزارش کرتا ہوں
13:48کہ وہاں پر
13:49جیسے آپ مینہ میں جائیں گے
13:50تو وہاں پہ کیبنز بنے ہوتے ہیں
13:52اور اس میں کہتے ہیں
13:52جی ہاں مفتی آنے کے نام بیٹھیں
13:54آپ ان سے مسئلہ معلوم کر لیں
13:55یاد رکھیں
13:56کہ ہم اہنفی ہیں
13:58وہ ہنفی نہیں ہوتے
13:59لہٰذا وہ اپنے
14:01جو بھی ان کا
14:02متفق ہوتا ہے
14:03اس کے مطابق آپ کو
14:04جواب دے رہے ہوتے ہیں
14:05جیسے کہ دجز الحجہ کو
14:07اہناف کے نزدیک ترتیب واجب ہے
14:09آپ کو میں نے بتایا
14:10پہلے رمی ہے
14:11پھر اس کے بعد قربانی
14:12پھر حلق ہے
14:13پھر اس کے بعد توافظ زیارہ
14:15جبکہ امام شافی رضی اللہ تعالیٰ
14:17انہوں کے نزدیک ترتیب واجب نہیں ہے
14:18آگے پیچھے کر دیں
14:19کوئی مسئلہ نہیں ہے
14:20اب آپ اگر ان سے جا کر
14:21معلوم کریں گے نا
14:22کہ اہو میں نے جی قربانی نہیں کی تھی
14:24میں نے تو حلق کروا لیا
14:25کہتے ہیں لا حرج
14:26لا حرج
14:27لا باس
14:28کوئی اس میں حرج نہیں ہے
14:29کیونکہ وہ تو
14:30اپنے فق کے مطابق جواب دے رہے
14:32وہ بالکل ٹھیک دے رہے
14:32آپ کا چونکہ فق حنفی ہے
14:34اس لئے کوشش کیجئے
14:36کہ آپ
14:36ایسے لوگوں
14:37ان سے مسئلہ معلوم نہ کیجئے
14:39اس میں آپ کے پر
14:40دم لازم
14:40ہو سکتا ہے
14:42آخر میں میں آپ کو
14:43تھوڑا سا حج بدل
14:44کا بھی گزارش کر دیتا ہوں
14:45بس آخری چند منٹ ہیں
14:47ہمارے پاس
14:48یاد رکھئے کہ
14:49بعض اوقات انسان
14:50فوت ہو جاتا ہے
14:51اور اس پہ حج فرض ہوتا ہے
14:52اور وہ عدہ نہیں کر پاتا
14:54تو اگر وہ وسیعت کر کے گیا ہے
14:56تو اس کے ترکے سے
14:57کسی کو حج کروایا جائے گا
14:58اس کو حج بدل کہتے ہیں
15:00اور اگر وہ وسیعت کر کے نہیں گیا
15:02لیکن اولاد کو پتا ہے
15:03کہ والدین فوت ہو گیا
15:04حج فرض ہو گیا تھا
15:05اور عدہ نہیں کیا
15:06تو پھر حج بدل آپ کریں گے
15:08یا بعض اوقات ہوتا ہے
15:09حالت زندگی میں کوئی شخص ہوتا ہے
15:10بہت بیمار ہو گیا
15:12اور وہ بیچارہ
15:13یا بہت بوڑا ہو گیا
15:16پہلے بینائی تھی
15:17اب نابینہ ہو گیا
15:18اور وہ حج عدہ نہیں کر سکتا
15:19تو وہ اپنی جگہ
15:20کسی اور کو حج کروا سکتا ہے
15:23یہ جو حج کریں گے
15:24اس کو حج بدل کہا جاتا ہے
15:25اور اگر کسی کے اوپر
15:27کوئی فرض وغیرہ نہیں تھا
15:28ویسی آپ حج کرنا چاہتے ہیں
15:29اس کو حج بدل نہیں کہتے ہیں
15:30حج بدل تو ہوتا ہی وہاں پر ہے
15:31کہ جب کسی فرض ہو
15:33خود عدہ نہ کر سکے
15:34تو آپ اس کی طرف سے کریں
15:35اس میں یہ ہوتا ہے
15:36اگر آپ ویسی والدین کے طرف سے
15:38کرنا چاہتے ہیں
15:38تو آپ نفلی حج کریں
15:39اس کا ثباب اپنے والدین کو
15:41بخش دیں
15:42حج بدل کے لئے ضروری ہے
15:44کہ تمام خرچہ
15:45اس شخص کا ہوگا
15:46جس پر حج فرض تھا
15:49اور وہ اپنے شہر سے
15:50روانہ کرے گا
15:50کسی قریبی مکہ کے قریب سے
15:52کسی کو نہیں کر دے گا
15:53وہاں تو خرچہ بہت کمائے گا
15:54یہیں سے بھیجے گا
15:55جہاں سے تھا
15:57اور جس کو اس نے
15:58حج بدل کا مکلف بنایا
16:00کہ تم کرو وہی کرے گا
16:01دوسرے کو اگر اس نے کہا
16:02کہ کر دو
16:03تو حج بدل ادا نہیں ہوگا
16:05اور حج بدل کرنے میں
16:07جو غلط فہمی ہے
16:08وہ یہ ہے
16:08کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں
16:09کہ جس نے پہلے حج نہیں کیا
16:11وہ حج بدل نہیں کر سکتا
16:13پہلے حج کیا ہوگا
16:14تو کر سکیں گے
16:15نو
16:16اگر آپ نے حج پہلے نہیں کیا
16:18اور کوئی کہتے ہیں
16:18میری طرف سے حج بدل کر دو
16:20بلکل آپ کریں گے
16:21کر لیں
16:22لیکن اپنی طرف سے نیت نہیں کریں گے
16:24نیت اس کے حج کی کریں گے
16:25اگر آپ نے اپنی کر لی
16:26تو آپ کا ادا ہوگا
16:27اس کا نہیں ہوگا
16:28اور آپ گناہگار بھی ہوں گے
16:29کیونکہ اس بیچارے کا حج تو وہا نہیں
16:31اس کی نیت سے کریں گے
16:32ہاں یہ ضرور ہے
16:33کہ اگر آپ پہ مثلا حج فرض ہو گیا
16:35آپ کو کرنا چاہیے تھا
16:37کسی نے کہا
16:37میں نے حج بدل کروانا ہے
16:39تو آپ نے کہا
16:39چلو میں اپنا حج بعد میں کر لوں گا
16:41پہلے اس کا کر دوں
16:42یہ حرام ہے
16:43یعنی مقرور تحریمی لکھا ہے اس کو
16:45کہ آپ کو کیا پتا
16:46کہ اگلے سال آپ زندہ نہ رہے
16:47اس کی طرف سے حج کر دیا
16:49اور موت آگئی
16:49اپنا حج باقی رہا
16:50اور آپ نے حدیث میں سنا تھا
16:52کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:54جس نے باوجود قدرت کے حج نہ کیا
16:56اور مر گیا
16:57تو چاہے وہ یہودی ہو کر مرے
16:59چاہے عیسائی ہو کر
16:59یعنی انتہائی ناراض کی سرکار نے
17:01اس میں بیان فرمائی
17:03حج بدل کے اندر
17:04تمام ارکان
17:05اس شخص کی طرف سے آپ نیت کریں گے
17:07جیسے عمرے کی نیت کر رہے ہیں
17:08اس کی نیت کریں گے
17:09کہ اس کی طرف سے عمرہ کر رہا ہوں
17:11حج میں اس کی طرف سے کر رہا ہوں
17:13اور پھر وہاں جتنے بھی اخراجات ہوں گے
17:15اس کے پیسے سے ہوں گے
17:16لیکن یاد رکھیں
17:17کہ اس دوران بھی
17:18اگر کوئی کفارے وغیرہ لازم ہو جاتے ہیں
17:21کوئی جرائم آپ نے کیے
17:23اس کا آپ کو کفارہ آدھا کرنا ہے
17:25وہ اس کے پیسے سے نہیں ہوگا
17:26وہ قصور آپ کا ہے
17:27وہ آپ کو کرنا ہوگا
17:28اور اگر آخر میں کچھ پیسے بچ جاتے ہیں
17:31تو ان کو واپس کر دیجئے
17:32ہاں اگر انہوں نے کل اختیار دے دیا تھا
17:34کہ بعد میں آپ رکھ سکتے ہیں
17:35کسی دینی کام میں استعمال کر سکتے ہیں
17:37تو پھر آپ کسی بھی دینی کام میں استعمال کر سکتے ہیں
17:40اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
17:42کہ جو کچھ ہم نے سنا
17:43اس پہ عمل پیرا ہونے کے توفیق عطا فرمائے
17:46اور دوسروں تک ان مسائل کو پہنچا کر
17:49اپنے لئے سواب جاریہ کرنے کے توفیق عطا فرمائے
17:51آمین
17:52وآخر دعوانا
17:53ان الحمدللہ رب العالمين
Comments