- 1 day ago
Category
📚
LearningTranscript
00:26Al-Fatihah
00:36حدیث کے جو الفاظ ہیں یہ بھی بڑے مزیدار ہیں
00:39پڑھنے میں بہت مزا آتا ہے ان الفاظ
00:40نبی صلی اللہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:44رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:47دو کلمات ایسے ہیں
00:49حبیبتانی الارحمن
00:51جو رحمان کو بہت زیادہ محبوب
00:54آپ کو بتائے فعیل بمانہ مفعول قصر سے آتا ہے عربی میں
00:58تو یہاں حبیب بمانہ کیا ہے
00:59محبوب
01:00اللہ کو بہت محبوب ہے
01:03خفیفتانی علی اللسان
01:04زبان پر بہت ہلکے ہیں
01:08ثقیلتانی فیلمیزان
01:09ترازو میں قیامت کے دن بہت بھاری ہے
01:13دیکھو کسی عمل کو کرنے کے لیے
01:16موٹیویشن چاہیے نا ہمیں
01:18کوئی عمل ہم کرنا چاہتے ہیں
01:20تو ہمیں کہیں سے موٹیویشن ملتی ہے
01:22تو ہم اس عمل کو کر لیتے ہیں
01:23تو موٹیویشن کے لیے تین چیزیں ہوتی ہیں
01:26جس سے آپ کو اس عمل کے کرنے کی ترغیب ملتی ہے
01:29ایک چیز ہوتی ہے
01:30کہ کوئیشن صاحب کو آپ کے کہتا ہے
01:32کہ یہ عمل کر لو
01:33اس سے تمہارا محبوب خوش ہو جائے گا
01:36تو اتن ہمیں حوصلہ ملتا ہے
01:37کہ ہم یہ عمل
01:39آپ لوگ
01:40کر لیں
01:42کوئی
01:43چاہے مشکل عمل ہی کیوں نہ ہو
01:45لیکن بھائی جس سے ہمیں محبت ہے
01:46یہ عمل کرنے سے
01:48ہمارا محبوب
01:49خوش ہو جائے گا
01:50اس سے بڑا حوصلہ ملتا ہے
01:51محبوب کو جو کام محبوب ہو
01:53اس کو کرنے کا دل چاہتا ہے
01:55یا نہیں چاہتا
01:56چاہتا ہے
01:59بعض دفعہ
02:00اس سے انسان کو
02:01موٹیویشن ملتی ہے
02:02حوصلہ ملتا ہے
02:03بھائی یہ تمہارے محبوب
02:05کو اس سے محبت تو نہیں ہے
02:06لیکن اس کے کرنے سے
02:08تمہیں فائدے بہت حاصل ہوں گے
02:10آپ کوئی کام کرتے ہیں
02:11جس پہ آپ کو پیسے بہت مل رہے ہوں گے
02:14بڑی مشکل جوپس آتی ہیں
02:16لیکن لوگ اس لیے کر لیتے ہیں
02:17کہ اس میں تنخواہ بہت زیادہ ہے
02:19پیسے بہت زیادہ ملیں گے
02:21مشکل جوپس بھی کر لیتے ہیں لگ
02:22اس سے بھی انسان کو موٹیویشن ملتی ہے
02:24اور رکاوٹ کیا چیز ہوتی ہے
02:26کہ وہ عمل مشکل بہت ہے
02:28تو یہ رکاوٹ بھی اگر دور کر دی جائے
02:30تو پھر اس عمل سے کوئی چیز رکاوٹ بنتی ہے
02:34یقینا نہیں بنتی
02:35تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:37سبحان اللہ و بحمدہی
02:39سبحان اللہ العظیم
02:41یہ دو عمل ایسے ہیں
02:47تو مسلمان کے لیے اس کلمے کو زبان سے بار بار دہرانے کے لیے
02:52اتنی ترغیب کافی ہے
02:54کہ ہمارے محبوب اللہ ہے
02:56اس اللہ کو یہ کلمات بہت زیادہ محبوب ہیں
02:59یہ کافی ہے
03:03بہت سے علماء اکابر ایسے گزرے ہیں
03:05جنہوں نے کسی عمل کو صرف اس لیے کیا
03:07کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ پسند تھا
03:09حالانکہ اس میں کوئی الگ سے ثواب نہیں تھا
03:12حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
03:15صحیح حدیث
03:17قدو بنا ہوا تھا قدو کا سالن
03:18انس بن مالک پرتن بار بار گھما گھما کہنا
03:21اس میں قدو تلاش کر رہے تھے سالن میں
03:23ایسا ہوتا ہے نا
03:24آج کل سالن میں جیسے بوٹیاں تلاش کی جاتی ہیں
03:27تو حضرت انس بن مالک کیا تلاش کر رہے تھے
03:30قدو
03:30پھر فرمایا کہ مجھے اس لیے محبت ہے
03:33کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قدو سے لوکی سے محبت دی
03:37تو صرف اس لیے وہ لوکی تلاش کر رہے ہیں سالن میں
03:40کہ میرے نبی کو میرے محبوب کو اس سے محبت
03:42تو انسان کو جس سے محبت ہوتی ہے
03:45عام طور پر اس کی محبوب چیزوں سے بھی محبت ہو جاتی ہے
03:49تو امام بخاری رحمہ اللہ تعالی یہ کلمہ لے کر آئے
03:52حبیبتانی الاررحمن
03:54بھئی سبحان اللہ و بحمدہی
03:56دو کلمات ایسے ہیں
03:57جو اللہ کو بہت زیادہ محبوب ہیں
04:00تو بس اتنا ہی کافی ہے
04:02مسلمان کے لیے
04:03کہ ان کلمات کا کسرت سے
04:04اپنی زبان سے ورد کیا کریں
04:07میں طلبہ سے ہٹ کر تھوڑا سا عوام سے بھی
04:10تھوڑا سا خطاب کر رہا ہوں
04:11آپ کو بتائے آج لوگ
04:13جن چڑیل بھوت بھگانے کے لیے
04:15پتہ نہیں کتنے کتنے لاکھ دفعہ وظیفے پڑھ رہے ہوتے ہیں
04:17بچیوں کی شادی نہیں ہو رہی
04:19کسی نے بتا دیا یہ کلمہ پڑھو
04:21روزگار نہیں مل رہا
04:22کسی نے بتا دیا یہ والا کلمہ پڑھو
04:25سر پہ بال نہیں اگرے
04:26کسی نے بتایا بھئی یہ وظیفہ پڑھ کے دم کرو
04:31لیکن مسلمان کے لیے
04:33کسی کلمہ کو زبان سے دوہرانے کے لیے
04:35کسی کلمہ سے محبت کے لیے
04:37ان تکلفات کی ضرورت نہیں ہے
04:39اتنا کافی ہے کہ یہ کلمہ کس کو محبوب ہیں
04:41اللہ بس اس لیے سے پڑھے ہو
04:44آج ذکر کرنے والے
04:45بہت لوگ ہیں لیکن صرف اس لیے
04:47کہ اللہ خوش ہوتا ہے
04:48تو ایسے لوگ مارکیٹ میں کیا چل رہے ہیں
04:52شورٹ چل رہے ہیں
04:52اور آپ کو بتا ہے جو چیز مارکیٹ میں شورٹ ہوتی ہے
04:55اس کی ویلیو بڑھ جا
04:56تو اپنی ویلیو اگر اللہ کی نظر میں بڑھانا چاہتے ہیں
04:59تو صبح و شام ذکر صرف اللہ کو خوش کرنے کے لیے کریں
05:02کہ اللہ تجھے یہ کلمہ محبوب ہے
05:04لہذا میں اپنی زبان سے اس کلمہ کا ورد کروں گا
05:07دوسری آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:10خفیفتانی علی اللیسان
05:12بعض زفعہ
05:14آپ کو بتا ہے اس میں مجھے عجر بھی زیادہ ملے گا
05:16اللہ خوش بھی ہوگا
05:17لیکن کام مشکل بہت ہوتا ہے
05:19اللہ کے راہ میں جہاد کرنے کا بہت عجر
05:22اللہ بہت زیادہ خوش بھی ہوتا ہے
05:24لیکن کام آسان
05:27آسان کام ہے
05:28بہت مشکل
05:29تو
05:31روزہ رکھنا
05:32بہت زیادہ عجر
05:34اللہ روزے سے خوش بھی بہت
05:37زیادہ ہوتا ہے
05:40نبی نے فرمایا
05:41اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
05:42روزہ میرے لیے
05:43اور اس کا عجر میں خود دوں گا
05:45کسی کے ذمہ نہیں لگاؤں گا
05:47کہ فرشتوں کو بھئی جا کے
05:48اس روزے کا عجر دے دو
05:49اتنا پسند ہے اللہ کو روزہ
05:50لیکن آسان کام
05:53آپ لوگ تو مجھے لگ رہے ہیں
05:54بڑی کوئی اور دنیا
05:54ان آسان کام
05:56نہیں ہے
05:57اس لیے بہت کم لوگ روزہ رکھتے ہیں
05:59بھائی ثواب بہت زیادہ ہے
06:00اللہ خوش بھی بہت ہوتا ہے
06:01لیکن صبح کا پراتھا بھی چھوڑنا پڑے گا
06:03پہل کی چائے بھی چھوڑنی پڑے گی
06:05شام کے سمو سے بھی
06:06چھوڑنے پڑیں گے
06:07بہت ساری ٹینچن ہے
06:09ثواب بھی بہت
06:09اللہ بھی خوش
06:10لیکن آسان کام
06:11it is not easy
06:12for us to do this
06:15کچھ یاد کیے ہیں
06:16ہم نے بھی قرآن سٹرکچر
06:18اب دس میں کچھ بھی لگائیں جا سکتا ہے
06:20it is too difficult for us
06:22to perform
06:23روزہ
06:25تو
06:27اس لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:29بھائی عجر بھی بہت زیادہ
06:30اچھا نماز اللہ کو سب سے زیادہ
06:33محبوب
06:33لیکن اللہ نے
06:35خود فرما دیا
06:36وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ
06:38إِلَّا عَلَى الْخَوشِعِينَ
06:39یہ بہت مشکل ہے
06:40سوائے ان لوگوں پر جو اللہ کا خوف ہے دل کے دلوں میں
06:43لیکن
06:43نورملی نماز پابندی سے پڑھنا آسان کام نہیں ہے
06:47تو اس لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ترغیب کے لیے فرمایا
06:51خَفِیفَتَانِ عَلَى الْلِسَانِ
06:53کیونکہ یہ کلمات زبان سے ادا کیا جاتے ہیں
06:56اور زبان پر بہت ہلکیں ہیں
07:01اس لیے بہت زیادہ اللہ کو محبت
07:05اور ان کی ادائیگی زبان کے لیے بہت آسان
07:09فرمایا
07:09ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ
07:11ہو سکتا ہے
07:12کسی کے دل میں یہ خیال آئے
07:14کہ جب زبان پر اتنے ہلکے ہیں
07:16اتنی آسانی کے ساتھ
07:18ہم زبان سے یہ دو کلمیں ادا کر سکتے ہیں
07:20تو ہو سکتا ہے
07:22اتنا ہی ہلکا ویٹ ہو ان کا ترازوں میں
07:24قیامت کے دن بزن لاکے رکھا جائے
07:26تو کوئی اس کی ویلیو ہی نہ ہو بیٹی نہ ہو
07:29تو آپ نے فرمایا
07:30ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ
07:32جب ترازوں قیامت کے دن آمال کا لگے گا
07:34تو ان میں یہ کلمات بہت زیادہ وزنی ہوں گے
07:37بہت نیچے چھکا دیں گے
07:40تو یہ دو کلمات کیا ہیں
07:41سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
07:43سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
07:46آپ اگر قرآن و سنت میں غور کریں گے
07:49قرآن میں یا احادیث میں
07:51تو سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدُ لِلَّهِ ان کلمات کی فضیلت سب سے زیادہ ملے گی
07:56اس کی وجہ کیا ہے
07:57دیکھیں جب ہم کسی کی تعریف کرتے ہیں
08:00تو تعریف کرنے کے دو طریقے ہوتے ہیں
08:02ایک
08:04اس پر جو غلط الزامات لگے ہیں
08:06ان الزامات کو اس سے بری کر دینا
08:08یہ بھی کسی کی تعریف کا طریقہ ہوتا ہے
08:10کسی نے کسی پہ الزام لگا دیا
08:12یہ کرپٹ ہے یہ ایسا ہے یہ ویسا ہے
08:14آپ اس کی تعریف کرتے ہیں
08:15یہ چور نہیں ہے یہ بد کردار نہیں ہے
08:19یہ بھی تعریف کا ایک طریقہ ہوتا ہے
08:21اور ایک طریقہ ہوتا ہے کہ اس کی طرف
08:23اچھی صفات کی نسبت کی جائے
08:25یہ با کردار ہے یہ سچا ہے
08:27یہ طاقتور ہے
08:28تو الحمدللہ کا مطلب کیا ہے
08:31اللہ کی طرف تمام اچھی صفات کی نسبت کی جائے
08:34اور سبحان اللہ یہ تنزیح ہے
08:35تمام بری صفات سے
08:37اللہ کو پاک قرار دیا جائے
08:39اس لیے ان دو کلمات کی شریعت میں
08:41سب سے زیادہ فضیلت ہے
08:43کیونکہ اس میں آپ نے
08:44Allah کی ایک جامع تعریف کر دی
08:46Allah کی طرف جو عیب منصوب ہیں
08:48عیسائیوں نے کہا
08:50عیسیٰ ابن مریم
08:51Allah کے بیٹے ہیں
08:52جب آپ نے سبحان اللہ کہا
08:54اس کا مطلب
08:54اللہ اولاد کے عیب سے پاک
08:57مشرقین نے کہا
08:58فرشتے اللہ کی بیٹیاں ہیں
09:00جب آپ نے سبحان اللہ کہا
09:02تو اللہ کی طرف
09:03اس عیب کو آپ نے
09:04اولاد کے عیب سے
09:05اللہ پاک ہے
09:05کسی نے کہا
09:06مریم اللہ کی زوجہ ہیں
09:08تو سبحان اللہ میں
09:09آپ نے اللہ کو
09:09اس عیب سے
09:11پاک قرار دے
09:14بیوی ہونا بیٹا ہونا
09:15تب ہی میں صاحب کمال ہوں آپ کی جان
09:18اس لحاظ
09:19ایسا کمال ہے کہ کمال ہو گیا
09:22اور تو میرے پاس میں تو قیامت کے دن یہ کی عمل پیش کروں گا
09:24یہ کی عمل ہے میرے پاس
09:26اللہ
09:27اٹھارہ بچے ہیں
09:29اور چار گھر ہیں
09:30اب خواتین آئی گئی ہیں تو میں نے زیادہ پریشان کرنا چاہتا
09:32حدیث کو میں مکمل کرنا چاہتا
09:34تو
09:35لیکن اللہ کے لیے بیوی کا ہونا اور اولاد کا ہونا
09:39عیب
09:40آیت الگرسی پوری اسی تنظیح ہے
09:42لا تأخذہ سنت ولا نوم
09:45یہودی یہ کہا کرتے تھے
09:47اللہ نے چھے دنوں میں آسمان کو بنایا
09:49پھر تھک گیا
09:50ایک بین اللہ نے آرام کیا
09:51اللہ نے فرمایا
09:52لا تأخذہ سنت ولا نوم
09:54اللہ کنا نیند آتی ہے نا اونگ آتی ہے
09:57وَلَا يَعُودُهُ حِفْظُهُمَا
09:59آسمانوں اور زمینوں کی حفاظت
10:01اللہ کو تھکاتی نہیں ہے وہ تھکتا نہیں ہے
10:03وَلَمْ يَعْيَ بِخَلْقِهِنَّا
10:05اللہ نے آسمانوں اور زمینوں کو بنایا
10:07اور ان کو بنا کہ اللہ تھکا نہیں
10:10اس لیے اللہ نے جو ایک دن رکھا
10:12وہ اس لیے نہیں کہ اللہ تھک گئے تھے
10:14ہم تو چھے دن کام کرتے ہیں نا پھر
10:16ایک دن آرام
10:17بیسے ہمارے پاکستان میں تو چھے دن بھی کام نہیں ہوتا
10:19لیکن ایک دن آرام ہوتا ہے
10:21جو حکومتی لوگ ہیں نا
10:22وہ چھے دن بھی آرام کرتے ہیں
10:23اور ایک دن اس آرام کی وجہ سے
10:24وہ تھکاوٹ ہوتی ہے
10:25اس میں وہ کیا کرتے ہیں
10:28so
10:31sum helping allah
10:33maymit
10:33allah
10:33allah
10:37allah
10:39medal
10:39Datuklihi Sh volunteering share hun
10:40Godius jiasa koai bhi nahi
10:42Is ko isolah mai kai天 he
10:42Tanzih monazah hai
10:44Ho har aiib se
10:45Or Alhamdulillah
10:46Isiaki tarif kabel nahi tive
10:48Shos hi animati
10:48Sref us ki doxatively
10:49Ayabs
10:50About
10:51Kol dur karne se
10:52Temama tarifin kthese kiske leia hai
10:54A rocks or ad Kabul
10:55Me ayau Ho
10:56Alhamdulillah
10:56Ka tershim
10:57Ō Sin
10:58Din though
10:59Ayas
11:05Alhamdulillah
11:05ڈاللہ کا ترجمہ کیا کرتے ہیں جن سے حمد ہر فرد حمد خاص واسطے ثابت ہے اللہ کے
11:11کیا مطلب حمد کی جو جن سے وہ بھی اللہ کے لیے اور تعریف کے جتنے افراد ہیں
11:15علی فلام اگر اس سے غرق کا ہو یعنی دنیا میں کسی کی کسی بھی وجہ سے تعریف اگر ہوتی
11:21ہے
11:21تو وہ تمام وجوہات اللہ میں علی وجہ الکمال پائی جاتے ہیں
11:25اگر ہم کہتے ہیں فلا کی تعریف کرتے ہیں فلا جمال ہے خوبصورتی ہے
11:29تو سب سے زیادہ جمال کس میں ہے اللہ اتنا جمال اتنا جمال
11:35نے اللہ کا براہراز کلام سنا بھائی میں زیادہ لبید ہوں نہیں
11:39میں نے تفصیل شروع کر دی ہوں ایسا نہ ہو آپ کا پروگرام کا
11:41کوئی سیٹ اپ ہی ہوں میں دے تو ممبر پر کپ اٹھا ہے تو پولیس
11:43بلوانی پڑتی ہے اٹھانے کے لیے تو میں بس جلی سے سویٹ رہا ہوں
11:46مزا آ رہا ہے اصل میں مجھے یہ جمال اور موسیٰ علیہ السلام کا
11:49واقعہ بیان کرنے میں نا تو جمال اللہ تعالی کا کہتے ہیں
11:53موسیٰ علیہ السلام واحد پیغمبر ہیں جنہوں نے اللہ سے
11:57اس زندگی میں دیدار کی خواہش کیے کسی اور پیغمبر نے
12:00اللہ سے اس زندگی میں دیدار کی خواہش نہیں کی یعنی یہاں
12:03دنیا آخرت میں تو ہوگا واحد موسیٰ علیہ السلام ہے سوال
12:07پیدا ہوتا ہے بھائی کیوں کیا کہلے موسیٰ کو اللہ سے محبت
12:10تھی جو اللہ سے کہہ رہے ربی ارینی کیف تحیی الموتا اے اللہ
12:15تو مجھے اپنا جلوہ دکھا ربی ارینی انظر الیک اے اللہ میں
12:19تجھے دیکھنا چاہتا ہوں تو اپنا جلوہ دکھا میں تجھے دیکھوں گا
12:23یہ خواہش نہ آدم علیہ السلام نے کی نہ ابراہیم علیہ السلام
12:26نے نہ نوہ علیہ السلام نے نہ سید الانبیاء محمد صلی اللہ
12:29علیہ السلام نے کسی پیغمبر نے نہیں اکیلے کس نے کیا یہ
12:31خواہش موسیٰ علیہ السلام نے بھائی سوال پیدا ہوتا ہے کیا
12:35باقیوں کو محبت نہیں تھی نہیں بھائی یہ تو سوال ہی پیدا نہیں
12:37ہوتا موسیٰ علیہ السلام نے اس لئے اللہ سے اللہ کے دیدار
12:41کی خواہد ظاہر کی ہے
12:42کہ موسیٰ علیہ السلام
12:44اللہ سے براہ راست ہم کلام
12:46ہوا کرتے تھے
12:47اللہ کا کلام براہ راست سنا کرتے تھے
12:49بیچ میں فرشتے کا واسطہ نہیں تھا
12:52آپ کو پتہ ہے
12:53کسی کا کلام سن کے
12:55اس سے محبت پیدا ہوتی ہے
12:56ایک بھڑکتی آگ محبت کی
12:59اگر کلام خوبصورت ہو
13:01فون آیا آپ کے پاس
13:02ہیلو کی آواز آئی
13:04مختلف طریقوں کی ہیلو کی آوازیں آتی ہیں
13:06آپ نے پھر اسلام علیکم
13:09بعض جواب ایسے ریپلائی ہوتا ہے
13:11آپ کہتے ہو ابھی لینڈ کارڈ
13:12بات ہی نہیں کرو گا
13:14بعض ایسی آواز آتی ہے
13:16علیکم السلام کی انسان کہتا ہے
13:18بس فون کو رکھنا ہی نہیں
13:20انسان کی فطرت ہے
13:22وہ اچھی آواز کی طرف مائل ہوتا ہے
13:24اور جس کی آواز میں خوبصورتی ہو
13:26اس کے دیدار کی طرف بھی مائل ہوتا ہے پھر وہ
13:29آواز سے محبت بڑھتی ہے
13:30عشق بڑھتا ہے
13:32تو موسیٰ علیہ السلام نے
13:34براہ راست اللہ کا کلام سنانا
13:36اس کی چاشنی اتنی زیادہ
13:38محسوس کی اس کی لذت
13:40اتنی زیادہ محسوس کی
13:41کہ بیتاب ہو گئے کہ میں اللہ تیرا
13:44دیدار کیے بغیر اب چین سے نہیں بیٹھ سکتا
13:46اور اللہ تعالی بھی
13:48حضرت موسیٰ کو یہ کہہ سکتے تھے
13:50کہ لن ترانی
13:52تو ہرگز مجھے نہیں دیکھ سکتا
13:54یہ اللہ نے کہہ دیا
13:55اس کہنے کے بعد حضرت موسیٰ کے لیے
13:57مزید کسی دلیل کی ضرورت تھی
14:00بولو بھئی
14:02جب اللہ نے کہا دیا
14:03اللہ نے یہ بھی نہیں کہا
14:04لا ترانی
14:04کہ تُو نہیں دیکھ سکتا
14:05لن ترانی
14:06it isn't possible for you
14:08to watch me
14:09یا to see me
14:09اب آپ ہے انگلیش میں کونسا
14:10صحیح لگے گا
14:11وہ آپ کو دلگا دیگا
14:12اے موسیٰ یہ impossible ہے
14:14یہ نہیں ہو سکتا
14:15کہ آپ مجھے دیکھو
14:18لیکن حضرت موسیٰ کی
14:19تڑپ کتنی زیادہ تھی
14:20پیغمبر کے لیے
14:21اتنی دلیل کافی ہے
14:22کہ اللہ نے کہا دیا
14:22یہ نہیں ہو سکتا
14:23لیکن اللہ کو معلوم تھا
14:24کہ موسیٰ کی یہ تڑپ ختم
14:25نہیں ہوگی
14:28اللہ نے عمل کر کے دکھایا
14:30کہ اس پہاڑ پر
14:31اپنی تھوڑی سی تجلی
14:32ڈالوں گا
14:33فَإِنِسْتَقَرَّ مَكَانَهُ
14:35اگر یہ ٹک گیا
14:36اپنی جگہ پہاڑ
14:37فَسَوْ فَتَرَانِ
14:38تم میں بھی
14:39ہو سکتا ہے آپ بھی دیکھو
14:40لیکن وہ پہاڑ پر
14:42ذرا سی تجلی ہوئی ہے
14:43اور پہاڑ
14:43ریزہ ریزہ
14:44تو کیوں
14:53تو تعریف کی ایک چیز
14:54جمال ہے
14:55ہم کہتے ہیں نا
14:55فلاں بڑا ہینڈسم
14:56فلاں بڑا خوبصورت
14:57فلاں میں جمال
14:58تو جمال
14:59اللہ کا سب سے زیادہ
15:00حمد کا ایک فرد جمال
15:02حمد کا ایک فرد ہے
15:03طاقت اور قوت
15:05کمزور کہنا کسی کو
15:06یہ تعریف ہے
15:07یا طاقتور کہنا
15:09کہتے ہیں فلاں
15:10اتنا اچھا آدمی ہے
15:11کہ چلے ہی نہیں جاتا
15:12کبھی سنا آپ نے
15:14پاور اور طاقت کا ہونا
15:15تو اللہ فرماتے ہیں
15:29تاکہ تمہیں پتا چل جائے
15:31کہ وہ جو چاہتا ہے
15:32کر سکتا ہے
15:33کچھ نہیں تھا
15:34اس نے اتنے بڑے آسمان
15:35اور زمینوں کو پیدا کر دی
15:37کنجوس ہونا
15:38تعریف کی چیز ہے
15:39یا سخی اور جواد ہونا
15:42ہے بھئی
15:42یہودیوں نے
15:43اللہ کے بارے میں
15:44کہہ دیا تھا
15:45کہ ید اللہ
15:46ہی سارے یہودیوں
15:46انہوں نے نہیں کہا تھا
15:47چند میں کہا تھا
15:48ایسا نوہ آپ یہاں
15:48کسی یہودی کو بگڑے
15:49گلے تم نے بھی بولا تھا
15:50تم نے بھی بولا تھا
15:52تو انہوں نے کہا
15:53ید اللہ ہی مغلولہ
15:54اللہ کے ہاتھ کیا ہیں
15:55بن ہے
15:56تھوڑا تھوڑا کر کے دیتا ہے
15:59اللہ کو اتنا غزب آیا
16:01اگر اللہ تعالیٰ
16:02معاذ اللہ
16:03نقلے کفر کنجوس ہوتے
16:04بخیل ہوتے
16:05تو غزب نہیں آتا
16:06کنجوس آدمی کو
16:07جب آپ بولے نا
16:07تو پیسہ نہیں خرش کرتا
16:08کہتا ہے شکریہ
16:09آپ نے میری تعریف کی
16:11تینکیو
16:13لیکن
16:13سخی آدمی کو
16:14اس سے بہت
16:15غزب آتا ہے
16:16کہ مجھے کنجوس کیوں کہہ دیا
16:17تو اللہ کو
16:18جب موسیل
16:19یہودیوں نے یہ تانہ دیا
16:20کہ اللہ کے ہاتھ بندے میں ہیں
16:21ایسے ترسا ترسا کے
16:22تھوڑا تھوڑا کر کے دیتا ہے
16:23اللہ کو اتنا غزب آیا
16:25فرمایا
16:26غلق ایدیہم
16:27جس نے مجھے کہا
16:28میرے ہاتھ بندے میں
16:28انکوس کے ہاتھ بندے میں ہیں
16:30بَلْ يَدَاهُ مَبْسُوطَتَان
16:32میرے ہاتھ کھلے میں نہیں
16:33بلکہ دونوں ہاتھ
16:34ایسے کر کے
16:34کھلے ہوئے ہیں
16:35یُنْفِقُ قَيْفَ
16:36آیا شعب پرسا رہا ہوں
16:37اپنے بندوں پر
16:39تو تعریف کی چیز ہے
16:41سخاوت
16:41یہ بھی کس میں ہے
16:42اللہ میں
16:43تو الحمدللہ کا مطلب
16:44کیا ہوا
16:45تعریف کی جتنی قسمیں ہیں
16:47سب کی سب کس میں پائی جاتی ہیں
16:49اللہ میں
16:49اور جتنے عیب ہیں
17:03تو کسی بھی شکل میں
17:05جب اللہ کی تسبیح
17:06اور تحمید کریں گے
17:07تو یہ کلمات
17:08اللہ تعالیٰ کو
17:08بہت زیادہ محبوب ہوں گے
17:10اللہ تعالیٰ ہم نے
17:11سمجھنے کی عمل کی توفیق دے
17:12اور جن طلبہ
17:14مجھ کا جو بیج
17:14ماشاءاللہ فارغ ہوا ہے
17:15ان کی آج
17:16درس حدیث بھی مکمل ہو گیا
17:17اور الحمدللہ
17:19ایک جو نساب چلا رہا ہے
17:20صدیوں سے
17:21چھو میں تھوڑا سا
17:22اس نساب کا تعریف کروا دوں
17:23جو عام لوگ سن رہے ہوتے ہیں
17:24کہ یہ
17:25میں جب مدرسے میں نہیں پڑھتا تھا
17:27تو میرا خیال یہ تھا
17:28کہ یہ پتنی علماء جو ہوتے ہیں
17:29یہ صرف
17:30فضائل اعمال پڑھ کے عالم بنتے ہیں
17:32یا بہشتی زیور پڑھ کے عالم بنتے ہیں
17:34یا کیا ہوتا ہے
17:34مجھے نہیں پتا تھا
17:35جب میں آیا ہوں
17:36تو مجھے پتا چلا
17:36بھئی ہے تو بڑا جاندار
17:37شاندار نساب ہے
17:38ہم کہتے ہیں نا
17:39جو بہت سارے
17:40یوٹیوب پہ سکولرز آ رہے ہیں
17:41لوگ ان سے مسائل پوچھ رہے ہوتے ہیں
17:43ہم ان سے پوچھتے ہیں
17:44کیا یہ بقاعدہ عالم بنے ہیں
17:45کسی مدرسے میں
17:46وہ کہتے ہیں
17:46عالم بننا کوئی ضروری نہیں ہے
17:47بہت ضروری ہے
17:48کیوں
17:49علماء کو جو پڑھایا جاتا ہے
17:51تھوڑا سا میں تعریف کروا دوں
17:52کہ علماء جو بننے کے لیے
17:54نساب ہے نا
17:55چند چیزیں ایسی ہیں
17:55جو بہت ضروری ہیں
17:56سب سے پہلے آپ کو بتائیں
17:57کہ ہمارا پورا اسلام
17:59وہ عربی میں ہے
17:59وہ انگلیش یا اردو میں
18:00نہیں ہے
18:01قرآن حدیث
18:02پھر آگے جو صحابہ کے اخوال ملتے ہیں
18:04اس کی تشریح میں
18:05آئمہ کے اخوال
18:06وہ سب عربی زبان میں ہیں
18:07تو اس لیے
18:08ہمارے دینی مدرسوں میں
18:09سب سے پہلے عربی سکھا جاتی ہے
18:11عربی گرامر میں
18:11مقور حاصل کیا جاتا ہے
18:12اس عربی کے سیکھے بغیر
18:14آپ مدھبی اسکولر
18:15نہیں بنتی ہیں
18:17آج بڑے بڑے مشہور
18:18یوٹیوبر جو بہت
18:19جن کے بہت
18:20فین فالوئنگ ہے
18:21بڑے بڑے سکولر
18:23مشہور ہیں
18:23عالم نہیں ہیں
18:24اور ان کو عربی زمان
18:25بھی نہیں آتی ہے
18:26جب آپ کو عربی نہیں آتی ہے
18:27آپ نبی کی بات کو
18:28نبی کی زمان میں
18:28نہیں سمجھ سکتے
18:29تو اس میں ترجمے میں
18:30غلطیاں کر کے
18:31کوئی آپ کو گمراہ کر سکتا ہے
18:33گمراہ ہوتے ہیں
18:33اغزلو و اغزلو
18:34بخاری کی حدیث ہے نا
18:35اللہ علماء کو اٹھا لے گا
18:37تو لوگ ایسے لوگوں کو
18:38رہبر بنائیں گے
18:39جن کے پاس علم نہیں ہوگا
18:40وہ خود بھی گمراہ ہوں گے
18:41نبی کی حدیث کے مطابق
18:42اور لوگوں کو بھی
18:43گمراہ کریں گے
18:44دوسری چیز جو
18:45ہمارے دینی مدالس میں
18:46سکھائی جاتی ہے
18:47انہوں نے درس نظامی ہے
18:47یہ کیا ہے
18:48یہ میں بتا رہا ہوں اب
18:49دوسرا جو اس کا حصہ ہے
18:50وہ ہے عربی عدب
18:52یعنی عربی زبان
18:53کے دو پارٹ ہوتے ہیں
18:54ایک عربی گریمر ہے
18:55ایک عربی عدب ہے
18:56تو عربی عدب میں
18:57مہارت حاصل کرائی جاتی ہے
18:58تاکہ قرآن کو
18:59پروپ اربی میں
19:00جب تک عربی عدب نہیں آئے گا
19:01تو آپ کیسے سمجھیں گے
19:02اس میں اس دور کی شائری بھی
19:03پڑھائی جاتی ہے
19:04اور جو عربی عدب کی
19:05قدیم کتابیں ہیں
19:06تیسری چیز جو
19:07ہمارے دینی مدالس میں
19:08پڑھائی جاتی ہے
19:08قرآن کے بعد ہے حدیث
19:10نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
19:11حدیث
19:12اس میں صحاہ سدہ ہیں
19:13فضائل کی کتابیں بھی ہیں
19:15مسائل کی کتابیں بھی ہیں
19:16فضائل کی کتابوں میں
19:17ریاض و صالحین
19:17بچوں کو شروع میں
19:18پڑھا دی جاتی ہے
19:19مستند کتابیں وہ
19:20اور پھر مسائل کی کتابوں میں
19:22صحیح بخاری
19:22صحیح مسلم
19:24اور
19:25سنن ترمیزی
19:26سنن ابھی داود
19:26جو حدیث کی مشہور
19:28شئے کتابیں
19:28سنن پر نماجہ
19:29اور اس کے علاوہ بھی
19:30کتابیں پڑھائی جاتی ہیں
19:31شرح معانی الاثار ہے
19:32امام طہابی کی
19:33اور
19:35معارف و سنن ہے
19:35مشکات ہے
19:36یہ بھی کتابیں
19:37بہت ساری حدیث کی کتابیں
19:38پڑھائی جاتی ہیں
19:38پھر ان کی پوری تشریح ہوتی ہے
19:40لوگ یہ سمجھتے ہیں
19:40بسی حدیث ایسی کر کے
19:41پڑھ رہے ہوتے ہیں
19:42ان حدیثوں سے
19:43فقہاں نے کیا کیا
19:44استدلال کی ہیں
19:45کون سی حدیث
19:45کس مسئلے کی دلیل ہے
19:46اس کے مخالفت میں
19:47کیا دلیل ہے
19:48بہت لمبا چوڑا چپٹر ہے
19:49تیسری چیز
19:50جو ہمارے مدارس میں
19:51پڑھائی جاتی ہے
19:52سوری
19:53اس کے بعد
19:54جو ہے نا
19:54حدیث کے بعد
19:55دوسری ہے تیسری
19:57پہلی تو میں نے بتایا
19:58عربی گرامر پڑھائی جاتی ہے
19:59پھر حدیث
20:00طرح قرآن کی تفسیر
20:01پڑھائی جاتی ہے
20:01عربی
20:02آپ لوگ جو
20:03عوام لوگ جو قرآن پڑھتے ہیں
20:04وہ تو اردو چنر ترجمہ پڑھتے ہیں
20:06ہمارے طلبہ جو پڑھتے ہیں
20:07وہ کیا سے پڑھتے ہیں
20:08عربی میں ہی سمجھتے ہیں
20:09اس سے ان میں
20:10کانفیڈنس پیدا ہوتا ہے
20:11میں نے جب تفسیر پڑھنا شروع کی
20:12تو عمہ پارا
20:13اس میں ہمارے استاز
20:14اس کو گرامر کے لحاظ سے
20:15حل کرتے تھے
20:15کہ یہ ترجمہ کیسے ہو رہا ہے
20:16ہم نے بہت پریکٹس کی ہے
20:18اس میں
20:18وہی لیکچر میرے
20:19اپلوڈ بھی ہوئے
20:20میری یوٹیوب پہ
20:22تو ایسا نہیں ہوتا
20:23کہ اب آپ
20:23ان نئے سکولرز جو آرہے ہیں
20:24ان سے آپ
20:25ایک
20:26تھوڑی سی گرامر کے لحاظ سے
20:27ہمارے ایک دفعہ
20:28استاز نے پوچھا
20:28ولو مدبرین کا کیا مطلب ہے
20:32میں نے کہا
20:32کہ ولو مدبرین کا مطلب
20:33یہ جو قرآن کہتا ہے
20:34ان کو جب آیتیں سنائی جاتی ہیں
20:36ولو مدبرین
20:37اس کا مطلب ہے
20:38بھاگ جاتے ہیں
20:38استاز نے میں سے پوچھا
20:40کہ ولو کمانا ہی پیٹ پھیرنا ہے
20:42اور مدبر کمانا بھی پیٹ پھیرنا
20:43تو یہ تو قرآن میں
20:45ایک عیب ہو گیا نا
20:46کہ ولو یہ پیٹ پھیرتے ہیں
20:48مدبرین
20:49پیٹ پھیرتے ہیں
20:51تو کیا ہے بھئی
20:52جب تک آپ
20:53پروپر وے میں نہیں پڑھیں گے
20:55اس کو کہتے ہیں
20:56حالِ مؤکد
20:56اسے کیا کہتے ہیں
20:58ادبار جو ہے نا
20:59مدبری یہ حال ہے
21:00ولو کی حالت
21:01کنڈیشن بیان کر رہے ہیں
21:02صرف تعقید کے لئے
21:03اور ایک اور مثال
21:04میں آپ کو دیتا ہوں
21:05سبحان اللہ
21:05اسرہ بیعبدیہی لیلن
21:07اسرہ کا مانا ہوتا ہے
21:09رات کو چلانا
21:09ہے بھئی
21:10اللہ کہتے ہیں
21:11پاک ہے وہ ذات
21:12جو اپنے بندے
21:13محمد صلی اللہ علیہ وسلم
21:14کو رات کو
21:15اس نے چلایا
21:15مزید حرام سے
21:17مزید اقصا
21:17جب میراج ہوئی
21:18تو سوال پیدا ہوتا ہے
21:20اسرہ یسری اسران
21:21کا مانا
21:21تو رات کو چلانا ہے
21:22تو لیلن کا مطلب
21:23تو پھر کیا ہوا بھئی
21:24لیلن آگے کیوں آ رہا ہے
21:26کہ رات کو چلایا
21:28تو آپ ان لوگوں سے پوچھیں
21:29ان کو کچھ بھی نہیں پتا
21:30کیسے ترجمہ کریں گے
21:31اس کو کہتے ہیں
21:32سنعتِ تجرید
21:34کہ لیلن میں
21:35اسرہ میں جو رات کا مانا تھا
21:36اسرہ سے
21:37اس رات کے مانے کو
21:38خالی کر دی اللہ نے
21:39اللہ تعالی نے
21:40اسرہ میں جو رات کا مانا تھا
21:41وہ رات نکال دی
21:41خالی چلانے کے مانا میں رکھا
21:43لیلن کو
21:43الگ سے لے آئے اللہ تعالی
21:44سوال پیدا ہوتا ہے
21:45اللہ نے یہ کیوں کیا
21:47یہ تو بلیغ کلام ہے نا
21:48جب اسرہ سے ہی
21:49یہ سمجھ میں آ رہا تھا
21:50کہ اللہ رات کو چلا کے
21:51لے کے گئے ہیں
21:52تو لیلن کو
22:02ہم کہہ رہے ہیں بھائی
22:02اسرہ کا مطلب ہی
22:04جب رات کو چلانا تھا
22:05تو اللہ نے اسرہ میں
22:06رات کا لفظ نکال کے
22:07الگ سے
22:08کیوں استعمال کیا
22:09یہ بھائی اس کی وجہ یہ ہے
22:11کہ لیلن میں
22:12تنوین تقلیل کے لیے ہے
22:13اگر یہ لیلن
22:14الگ سے نہ لائی جاتا
22:15تو یہ نہیں پتا چلتا
22:16رات کے تھوڑے حصے میں
22:17اللہ نے یہ کام کیا ہے
22:18ہم سمجھنے پوری رات
22:19یہ ہوتا رہے
22:21بہت مشکل ہے بات سمجھانا
22:24اللہ نے لیلن
22:25کو تنوین لاکے
22:26الگ سے ذکر کر دیا
22:27کہ رات کے تھوڑے سے
22:29حصے میں
22:29اللہ اپنے بندے کو
22:30مسجد حرام سے
22:30مسجد اقصہ کی طرف
22:31لے گی
22:32یہ بلاغت ہے اس میں
22:32تو یہ ساری چیزیں
22:34ہمارے طلبہ
22:34پروپر وے میں قرآن پڑھتے ہیں
22:36اور آج جو اسکولرز آ رہے ہیں
22:37ان کو ان میں سے
22:38کسی ایک نکتے کا بھی
22:40علم نہیں ہوتا
22:40بس ادھر سے ترجمہ
22:41گوگل ترجمہ
22:54تو تیسری چیز
22:55قرآن کی تفسیر
22:56پروپر وے میں پڑھی جاتی ہے
22:57چوتھی چیز
22:58جو ہمارے ہاں پڑھی جاتی ہے
22:59مدارس میں
22:59وہ ہے
23:00اصول فقہ
23:03مسائل قیم جو ہے نا
23:04کہ قرآن اور حدیث سے
23:05کچھ اصول ہے
23:06جس سے میں پتہ چلتا ہے
23:07ان اصولوں کو سامنے
23:08رکھ کر قرآن سے
23:09اور حدیث سے
23:10مسائل نکالے جائیں گے
23:11اس کو اصول فقہ
23:12کہا جاتا ہے
23:12اور پانچوی چیز ہے
23:14فقہ
23:14کہ آج آپ
23:15اسلام نیا تو نہیں آیا نا
23:16کہ آج کے سکولر سے
23:17ہم پوچھیں یہ حلال ہے
23:18یہ حرام ہے
23:18بھائی چودہ سو سال سے
23:20علماء سولہہ
23:21صحابہ تابعین
23:22ان آیتوں کا
23:23اور ان حدیثوں کا
23:24کیا مدلب سمجھ دے رہے ہیں
23:25اور انہوں نے
23:26کیا تفصیل بیان کی ہے
23:27کس چیز کے بارے میں
23:28کیا حکم لگایا
23:29کہ یہ حلال ہے
23:30یہ حرام ہے
23:30یہ مکروح ہے
23:31یہ ناجائز ہے
23:31یہ پورے پروپر وے میں
23:33جب آپ یہ تمام
23:34چیزیں پڑھتے ہیں
23:35اور یہ ساری صدیوں سے
23:36متواتب چلی آ رہی ہیں
23:37یہ مرتب بات میں ہوئی ہیں
23:39لیکن یہ طریقہ
23:40صحابہ تابعین سے
23:41چلا آ رہا ہے
23:41اس کے بعد
23:42انسان کس قابل ہوتا ہے
23:44کہ اس کو
23:44عالم کہا جائے
23:45اس سے پہلے پہلے
23:47اس کو عالم
23:48نہیں کہا جا سکتا
23:49تو
23:50مبارک بات دیتا ہوں
23:51میں ان تمام طلبہ کو
23:52ان کے نام اگر میں
23:53آناؤنس کر دوں
23:54آپ کا نام
23:55ماشاءاللہ
23:55آپ تو استاذ ہیں
23:58واحد آپ ہیں
23:59جن کی انگلیش
23:59مجھے سمجھ میں آ رہی
24:00باقی جتنے ہیں
24:01وہ یوں آنے
24:02سمجھ میں آ رہا ہے
24:02تو سمجھ میں آ رہا ہے
24:03کیا کہا
24:03آپ کی انگلیش میں
24:04سمجھ رہا تھا
24:05کیا کہا
24:05آپ نے لگ رہا ہے
24:06انگلیش تجوید سے پڑھئی ہے
24:08اسی خاری صاحب سے پڑھئی
24:09آپ کا نام
24:12پورا نام بتائیں
24:15انگلیش میں کہیں گے
24:16ٹوٹل نام
24:18ابراہیم
24:19ابن محبود
24:20ماشاءاللہ
24:22ابراہیم
24:25اولوویج
24:26اچھا تم
24:27کنورٹیڈ
24:29اچھا ماشاءاللہ
24:30ماشاءاللہ
24:32اب
24:33سلمان
24:34بکازی
24:35بکالی
24:36اب
24:38ابراہیم
24:41سب آپ کو کہہ کے جا رہے تھے
24:43کیوں
24:43آپ تو بھی جدہ نہیں ہوئے
24:45سب موجود ہیں
24:45اردو میرے خیال نہیں سمجھ دیا
24:47چلیں
24:49عبدالرحمن
24:50راہ
24:51محمد
24:52عبدالحق
24:54مکین
24:54چودری
24:55آپ ہمارے لوگ
24:56اللہ علاقے لگتے ہیں
24:57نام آیا چودری
24:58صلح صلح
24:59آپ
25:01زین
25:01عابد
25:03ماشاءاللہ
25:04آپ سب کو میری طرف سے بہت مبارک ہو
25:07آج اللہ تعالیٰ نے آپ کو عالم بنایا
25:09اللہ تعالیٰ نے انبیاء کے ورسہ کی فہرس میں آپ کو شامل کیا
25:12اور آپ کے جتنے بھی استاز ہیں
25:14اسادزہ ہیں
25:16دل سے دعا ہے
25:17کہ آپ لوگ اپنے اسادزہ کے لیے
25:19ٹیچروں کے لیے صدقہ جاریہ بنیں
25:20یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے
25:22اور ہمیں یہاں
25:24اتنا بڑا خوبصورت مدرسہ دیکھ کے
25:26بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے
25:28رہائشی طلبہ ہیں
25:29یہاں پہ
25:29سو سے زیادہ
25:30طلبہ ہیں
25:31یہاں پہ
25:32تو حدیث پڑھ رہے ہیں
25:33قرآن پڑھ رہے ہیں
25:34بہت خوشی کی بات ہے
25:36جن لوگوں نے بھی یہ مدرسہ بنایا
25:37جو یہاں کی انتظامیہ ہے
25:38ان کا بھی میں شکریہ دا کرتا ہوں
25:40کہ مجھے انہیں
25:41یہ سعادت بخشی
25:42اللہ تعالیٰ خوشیاں دے
25:43برکتیں دے
25:44اور آپ سب سے
25:45دیکھو جو علماء یہاں فارغ ہوئے ہیں
25:47ہم نے اپنے بڑوں سے ایک بات سیکھی ہے
25:49کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
25:53کہ
25:53کہ انبیاء کی وراست
25:56درہم اور دینار دولت نہیں ہوتی
25:58انبیاء کی وراست علم ہوتی ہے
26:00تو اگر آپ انبیاء کے وارث بننا چاہتے ہیں
26:02تو
26:03ساری زندگی علم کو آپ توجہ دیں
26:06اور اللہ سے ایک دعا بہت قصرس سے مانگا کریں
26:09میں جب بھی دعا مانگتا ہوں
26:10تو مجھے نہیں آتا کہ
26:11میں نے کبھی اس دعا کا ناغہ کیا ہوں
26:13کیونکہ ہمارے بڑوں کی بہت نصیحت تھی
26:15کہ اے اللہ اخلاص کے ساتھ
26:17آفیت کے ساتھ
26:18قوت اور حمد کے ساتھ
26:19ہم سے دین کی بہت زیادہ خدمت لے
26:21اخلاص بھی ہو
26:22آفیت بھی ہو
26:23جتنوں میں نہ پڑھیں
26:24اور قوت بھی ہو
26:25اور حمد بھی ہو
26:26تو دین کی بہت زیادہ
26:28اے اللہ ہم سے خدمت لے
26:29کیونکہ عالم سے
26:30اگر اللہ دین کی خدمت نہ لے
26:32تو بہتر ہے کہ وہ تاجر بن جاتا ہے
26:34وہ دولت کمالتا
26:35یہ پھر زائع جائے کریں
26:37تو اللہ سے خوب یہ دعا مانگنی چاہیے
26:39کہ اے اللہ اخلاص
26:40آفیت قوت اور حمد کے ساتھ
26:42ہم سے دین کی بہت زیادہ خدمت لے
26:44تو میں نے دیکھا ہے
26:45جو طلبہ جو علماء
26:46اس دعا کا معمول بناتے ہیں
26:48اللہ ان سے دین کی
26:49واقعی بہت زیادہ خدمت لیتا ہے
26:51اور عالم کے لیے
26:51سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے
26:53کہ اس سے دین کا کام لے لے
26:55اللہ کا
26:55بے شک اس کی چار اشانیاں نہ ہو
26:58چار تو بہت لوگوں نے کی ہیں
27:00اصل کام کیا ہے
27:00دین کی اللہ بہت زیادہ خدمت لے لے
27:02یہ نہیں ہے تو پھر فائدہ نہیں ہے
27:04ہمارے کتنے علماء
27:05بیچارے مدارس سے فارغ ہوئے
27:06دین کی خدمت نہیں
27:07ان سے اللہ لے رہا ہے
27:08بڑے قابل تھے حالانکہ
27:10اس دعا کا بہت زیادہ
27:11آپ سب جو خاص طور پر فارغ ہوئے ہیں
27:13زندگی پر اس کا
27:14جب حرم جائیں
27:15بیت اللہ میں جائیں
27:16حجی عمرے پر وہاں
27:18دعائیں بہت زیادہ قبول ہوتی ہیں
27:22تو کبھی موقع ملے
27:23غلاف کعبہ پکڑ کے دعا مانگنے کا
27:24تو سب سے زیادہ اپنے لیے
27:26یہ دعا مانگیں
27:27اگر اللہ نے آپ سے خدمت لے لی
27:28تو آپ کامیاب ہیں
27:29خدمت نہیں لی تو کیا ہے بھئی
27:31پھر تو فائدہ نہیں ہوا
27:31اللہ ہم نے توفیق دعا فرمائے
27:33وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَا
Comments