Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00This video is brought to you by the Quran.
00:30michrama
00:30we can have a grown-up
00:31thing
00:31she is not
00:31going away
00:36then
00:37see
00:39.
00:39.
00:39.
00:39.
00:39.
00:39.
00:39.
00:39.
00:39.
00:40.
00:41.
00:41Abu S'ayyid, Khudri, R.A.,
00:42چھوٹے بچے تھے.
00:43غزوہِ احدیس کا بھی واقعہ چل رہا ہے.
00:45ان کے خاندان کے سارے مرد
00:48اس غزوہ میں شہید ہو گئے.
00:49باپ بھی شہید.
00:50بھائی بھی شہید.
00:51اب کمانے والا گھر میں
00:52کوئی بھی نہیں بچا.
00:54گھر میں فاقع آنا شروع ہو گئے.
00:57تو ان کی والدہ نے کہا
00:58کہ بھئی سب جا کے نبی سے
01:00پیسے مانگ رہے ہیں.
01:01صدقے کے آپ بھی جا کے مانگو.
01:02اور یہ نبی کے حکم پہ ہی ہوا ہے نا
01:04سب کچھ.
01:05تو جو بھی آتے کہ بھی
01:06ہمارے بھائی شہید ہو گئے.
01:07ہمارے باپ شہید ہو گئے.
01:08گھر میں فاقع پڑ رہے ہیں.
01:09تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:10ان کو صدقے کے پیسے دے دیتے.
01:11کہ چلو جی تم لو.
01:12لیکن جن کے بارے میں نبی سمجھتے تھے
01:14کہ ان میں خوب توقع ہے.
01:16ان کو نبی نے نہیں دیے.
01:17جب ابو سعید خدری چھوٹے بچے تھے.
01:19یہ نبی کے پاس آئے
01:20اور کہا کہ یا رسول اللہ
01:21گھر میں فاقع ہیں.
01:22میرے بھائی بھی شہید.
01:24یار دیکھو
01:24جس لیڈر کے کہنے پر شہید ہوئے ہیں.
01:27اگر آج کسی کے کہنے پر
01:29آپ کا باپ آپ کا بھائی شہید ہو جائے
01:31اور آپ اس کے پاس جاؤ
01:33اور پیسے مانگو.
01:35اور وہ جواب میں یہ کہے
01:36جو نبی نے کہا
01:39جو اللہ سے صبر مانگتا ہے
01:41اللہ اس کو صبر دیتا ہے
01:44جو مخلوق کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانا چاہتا.
01:49کہ میرے ہاتھ صرف اللہ کے سامنے اٹھیں
01:50تو اللہ اس کا خیال کرتا ہے
01:52وہ مخلوق کے سامنے اس کو ہاتھ پھیلانے نہیں دیتا.
01:55یہ نہیں کہا کہ مت مانگو.
01:56صاف منہ نہیں کیا.
01:57اشارہ کر دیا.
01:57کہ ابو سعید تم پہ یہ چیز سوٹ نہیں کرتی.
02:00تو اچھے خاندان کے ہو.
02:01تمہارے اندر تبکل ہے.
02:03دیکھو کیا نبوت کی
02:05یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:07تربیت کا انداز دیکھو نا
02:08آپ یہ بھی تو کہہ سکتے تھے
02:09کہ اے ابو سعید مجھ سے مت مانگو.
02:12یہ بھی نہیں کہا.
02:13کیونکہ بہت بڑی آزمائش ہو جاتی
02:15پھر ابو سعید کے لیے.
02:16کہ بھئی نبی نے صاف منہ کر دیا ہے.
02:17اصول زابطہ بیان کر دیا.
02:19اس کے بعد
02:19مطلب اب اگر مانگنا چاہتے ہو
02:21تو میں تمہیں دے دوں گا.
02:22اصول زابطے میں اشارہ کر دیا
02:24کہ مجھے تمہارا مانگنا پسند نہیں آیا.
02:27مانگ بھی کس سے رہے نبی سے بھائی.
02:28لیکن ہے تو مخلوق نا.
02:30تو نبی سے مانگنے کو بھی
02:31نبی پسند نہیں کر رہے بھائی.
02:32کس سے مانگو.
02:33اور ابو سعید خدری کا
02:34ایمان کا لیول دیکھو آپ.
02:37میں کہتا ہوں
02:38آج میرا کوئی لیڈر ہو
02:39جس کے لیے میں اپنا سب کچھ کٹا دوں
02:41اور میں دیکھ رہا ہوں
02:42کہ وہ سب کو پیسے بھی دے رہے
02:43اور مجھے ٹکا
02:44یعنی ہمارے لحاظ سے
02:46وہ ٹکا سا جواب ہو.
02:47ہم کم صرف لوگ ہیں نا.
02:48ہمارے لحاظ سے
02:49وہ ہمیں جواب دے دے
02:50اور کہے
02:51کہ سبر کرو
02:52اللہ کھلائے گا.
02:53سبر کرو
02:53اللہ پھلائے گا.
02:55تو میرے کیا جس بات ہوں گے.
02:56میں کہوں گا جاؤ بھائی.
02:57آج سے آپ کی جماعت کو
02:58ہم نے چھوڑ دیا.
02:59سب کو دے رہے ہو.
03:01قربانی ہمارے گھر والوں نے
03:02سب سے زیادہ دی ہے.
03:03فاقے پڑھ رہے ہیں.
03:03میری ایک ماں وہ بیوہ ہو گئی.
03:05اور ہم یتیم ہو گئے.
03:17باپ بھی شہید.
03:18اور ایسے خدا کی قسم
03:20یہ نبوت کے
03:21نبی صلی اللہ علیہ وسلم
03:22کے نبی ہونے کی
03:23بہت بڑی دلیل ہے.
03:25یہ سو فیصد
03:26کسی کی نبوت پر
03:26یقین ہوتا ہے نا.
03:27تو پھر انسان
03:28اس موقع پر
03:29نصیحت پر عمل کرتا ہے.
03:30کہ یہ جو کہہ رہے ہیں
03:30اپنی طرف سے نہیں
03:31بلکہ
03:31اللہ کی طرف سے.
03:33اتنی قربانیہ دینے کے بعد
03:34آپ مجھے بتاؤ
03:35میں آپ سے قربانیہ دلواؤں
03:36اپنے کسی
03:37ویژن کا حصہ بنا کے
03:39اور میں لوگوں کو پھر
03:40پیسے بھی بانٹ رہا ہوں.
03:41آپ میرے پاس آؤ
03:42آپ کو میں صبر کی تلقین کروں.
03:43کیا گزرے گی
03:44آپ کے دل پہ نا.
03:45قیامت گزرے گی.
03:46لیکن ابو سعید خدری
03:47دس سال کے تھے غالباً.
03:48جب وہ آئے
03:49تو نبی نے فرمایا
03:52جو صرف اللہ کے سامنے
03:53ہاتھ پھیلانا چاہتا ہے
03:54کہ اپنے دامن کو
03:55استعفاف کا مطلب
03:56اپنے دامن کو
04:01عفیف کہتے ہیں
04:02پاک دامن کا مطلب کیا؟
04:03بھائی ہاتھ پھیلا لیا
04:04تو دامن کیا ہو گیا؟
04:05داغ دار.
04:06ساری زندگی کے لیے
04:07بھائی اُس دن تو
04:08مانگ رہا تھا نا.
04:09اتنی بڑی
04:11عیب ہے.
04:12اتنا بڑا عیب ہے
04:12کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا.
04:14اور آج
04:15ذرا ذرا سی بات پہ
04:16پلوٹ خریدنا ہے
04:17پیسے دے دو.
04:18بچے کو میں نے
04:19امریکہ بھیجنا ہے.
04:20ادھر کھانے کو
04:21لوگوں کے روٹیاں نہیں ہے
04:22خدا آکے بندو
04:23اور تم
04:24ہری ہری سوجھ رہی ہے
04:25بچوں کو امریکہ بھیجنے کے لیے
04:26بھیک مانگ رہے ہو لوگوں سے
04:26یار.
04:28میں بتاتا ہوں
04:29کہ ادھر ہی مسجد میں
04:30ایک ساب آئے
04:30بچوں کی سکول کی
04:31فیسیں دینی ہے
04:33تو پیسے نہیں ہوتے
04:34آپ زکاة کے کچھ پیسے دے دیں
04:36میں نے کہا
04:36میرے پاس تو
04:37نہیں ہے
04:37مطلب آپ کو دینے کے لیے
04:38نہیں ہے
04:39کہ میں کیا کروں پھر
04:41تو میں نے کہا
04:42نہیں پڑھاؤ اسکول میں
04:44اسکول میں نہیں پڑھاؤ
04:45کیا رہے
04:46یہاں بچہ اسکول میں نہیں پڑھے گا
04:47تو کیا کرے گا
04:47میں نے کہا
04:47ٹیمارٹر بیچے گا
04:49میں نے کہا
04:50جو پریکٹیکلی ٹیمارٹر بیچ رہا ہے
04:51میں نے دینے تو
04:51میں اس کو دوں نہ
04:52کیا خیال ہے بھئی
04:53ابھی تیرا تو امکان ہے
04:54کہ پتہ نہیں
04:55ٹیمارٹر بیچے گا
04:55بھی کی نہیں بیچے گا
04:56ہو سکتا ہے
04:57کل اللہ
04:58اسباب کے دروازے
04:59کھول دیں
04:59I have to say that if you are a disease, a disease, a disease, you can't eat, if you are
05:04a founder, if you are a food, you can't eat, I have to say that otherwise it doesn't happen.
05:09And in the way, when you see my brother, I have to tell you that my brother, which has a
05:14chance to ask for this, then Allah does it, he says that Allah will be a good.
05:19Then Allah's gaze, it says that Allah will just be able to ask for this.
05:23That is a matter of fact, that Allah will be able to ask for this, that he will be able
05:25to ask for this.
05:26If you are a país Indian, it might be an Australian-centered pride.
05:27rồi estos billet will not be to deal with this.
05:41That'll be something that many times have happened.
05:44Yeah!
05:47There are any
05:50It's not.
05:52The purpose of this is that you can feel like you are gonna have to do.
05:57You have to be a good standard.
05:59You have to be a good standard.
06:00If you agree with me, I will give you an option,
06:03I will lahm.
06:04That's what I have done in society.
06:08Here it is also the standard for me to give a good price.
06:13main anchor.
06:15This data will give you a good price.
06:17Who is this gonna make this back?
06:19This can tell me if I g 75,000, 00.ic
06:26Then what makesсли potential in the триaring-go-go-go-go-go-go-go-go-goo-go-go-go-go
06:31-goo-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go-go
06:31-go-go-go-go-go-goo-goo-go.
06:48If you have more money or more money, you will be able to give you money.
06:52But you need to be a stranger,
06:55what you need to do is give me a statement at the same time.
06:59This will not be your business or something else.
07:02We don't know what this is.
07:04This will be a $4000000-$4000000-$10000000.
07:08Do you want to have a son with a son with a son?
07:11Do you want to have a son with a son with a son with a son with a son.
07:17So if you have a good, this is what I mean.
07:19If you have a bad, you must exist.
07:22If you have a bad, you must have a bad.
07:23But if you have a bad, you must have a good idea.
07:26That's the bad.
07:28So if you have a bad, you must have a bad, you must have a bad.
07:30That is why my husband would have a bad.
07:31We had to do this.
07:32Our father, your mother, your sister, your mentor,
07:38your mentor, who have given you.
07:40Or your doctor.
07:41We had 4 friends from this.
07:47indemnity
08:10wada
08:12Abba, Mufthi Sahib نے
08:13بیان میں کہا ہے
08:14کہ جو مخلوق
08:15کا محتاج ہوتا ہے
08:16ساری زندگی
08:17اللہ اس کو
08:17مخلوق کے در کا
08:18محتاج بنا دیتے ہیں
08:19تو Abba سے
08:20ایسا کہو گئے
08:20تو پھر Abba کی طرف سے
08:22کیا آنا چاہیے
08:23چپیڑ
08:24تو باپ ہو گئی
08:25ماں
08:25ماں سے
08:26تو ہم تو
08:26اتنا مانگتے تھے
08:26اپنی اممہ سے
08:27بھائی
08:27ہمارے اببہ
08:28جب چپیڑ لگاتے تھے
08:28تو اممہ کے پاس
08:29چلے جاتے تھے
08:30تو اممہ اببہ
08:30کا معاملہ اور ہے
08:31لیکن اتنا نہ مانگو
08:33کہ وہ ان کو
08:33پتلون بیچنی پڑے
08:34اپنی بازار میں جا کے
08:35بعض اولاد تنگ کرتی ہیں
08:36تو اچھا سوال پوچھ لیا
08:38آپ نے
08:38تو جن سے جو
08:38بڑے رشتے ہوتے ہیں
08:39باپ
08:40ماں
08:40یہ تو ویسے ہی
08:41محسن ہیں
08:42ان سے اگر آپ
08:43پان گھڑکے کے پیسے
08:44نہیں لوگے
08:44تو کوئی ان پر
08:45احسان نہیں ہوگا
08:45انہوں نے اس سے
08:46زیادہ
08:46بہت زیادہ آپ پر
08:48خرچ
08:48کر دیا ہوتا ہے
08:49تو وہ الگ معاملہ ہے
08:52بڑا بھائی بھی
08:52اس میں داخل ہے
08:53اب بڑے بھائی سے
08:53ریلیشن کس نوعیت کا ہے
08:54یہ ہر جگہ
08:55ایسا بے تکلف ہی
08:56نہیں ہوتی نا
08:56بڑے بھائی سے
08:57اگر ریلیشن اچھا ہے
08:58بعض بڑے بھائی
08:59تو خوش ہوتے ہیں
08:59چھوٹا مانگے ہیں
09:00وہ تو خوش ہوتے ہیں
09:01کیار ہمیں باپ سمجھ رہے
09:03ہمیں جو ہے نا
09:03ویلیو دے رہے ہیں
09:04تو
09:05یہ اچھا سوال
09:06پوچھ لیا آپ نے
09:07تو
09:08بڑے اپنے وہ
09:09ایک الگ بات ہے
09:10سمجھتے ہوگی نہیں
09:10سمجھتے
09:11باقی کسی کا حسان
09:11نہیں لینا
09:12تو جلدی سے بات
09:13کو سمیٹ کے
09:13ختم کرتا ہوں میں
09:15تو
09:16کوائیف کیا کرنے
09:18پورے کرنے
09:19کسی بھی چیز کے
09:19جو اللہ نے بتائے
09:20تو پوزیٹیو
09:21نیگیٹیو
09:22تمام پہلووں پہ
09:23غور کرنے کے بعد
09:24جب آپ ایک ریزلٹ پہ پہنچے
09:26تو قرآن کیا کہتا ہے
09:27پھر
09:28کانفیڈنٹلی
09:29وہ کام کرنا ہے
09:30کپاتی
09:31ٹانگوں کے ساتھ
09:32نہیں کرنا
09:34خود سے کام پہ نہیں ہو
09:35تو ایک الگ بات ہے
09:38دوسری میں بعض دفعہ
09:39وہ چاہ نہیں روتے
09:40کہ کامپیں
09:41لیکن وہ کامپیں
09:42خود بہت
09:42ٹانگ رہی ہوتی ہیں
09:45ایسے بھی ہوتے ہیں
09:46وہ کانفیڈنٹلی
09:46کر رہی ہوتے ہیں
09:47لیکن دولہ
09:47مجھے لگ رہا ہوتا ہے
09:48گھبرا رہا ہے
09:48لیکن وہ کہتا ہے
09:49ایسے کی تحصیل
09:50کہے تو رہا ہوتا ہے
09:50باقی
09:51ایسے لوگوں بھی
09:52اللہ ہمت دے دیتے ہیں
09:53تو اب توقل کا مطلب کیا ہے
09:54جیسے ابو سعید خدری
09:55رضی اللہ تعالی عنہ
09:57کو جب نبی نے فرمایا
09:58جو صبر کرتا ہے
09:59اللہ صبر کی توفیق
10:00جو اللہ سے چاہتا ہے
10:01کہ میں اپنے دامن کو
10:02داغدار ہونے سے بچاؤں
10:03تو اللہ اسے مخلوق کا محتاج
10:05نہیں کرتا
10:06یہ آپ نے نصیحت کی
10:07وہ چلے گئے
10:08کہتے ہیں
10:08پوری زندگی
10:09ابو سعید خدری
10:10رضی اللہ
10:11وہ انہوں نے
10:11کسی کے سامنے ہاتھ
10:12نہیں پھیلا
10:13اور ایسی زندگی گزاری
10:14اللہ نے بہت دولت دی
10:15پھر آپ کو
10:16بہت دولت سے نوازا آپ کو
10:19یہاں تک کہ
10:20جب موت کا وقت تھا نا
10:21تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:21اعادت کے لیے گئے
10:22زندگی جہاد میں گزری
10:23ان کی
10:24انہوں نے کہا
10:24یا رسول اللہ
10:25میرے پاس بہت دولت ہے
10:27اب میں دنیا سے جانے والا ہوں
10:28میں چاہتا ہوں
10:29ساری دولت صدقہ کر دوں
10:30کتنی دولت تھی
10:32آپ نے فرمایا
10:33فتح مکہ کے بعد کا واقعہ ہے
10:34پساد ابن ابی وقاس کا واقعہ ہے
10:36فرمایا نہیں
10:37اپنے وارثوں کے لیے بھی چھوڑ کے جاؤ
10:40فرمایا کہ
10:40یا رسول اللہ
10:41پھر میں چاہتا ہوں
10:42دو تہائی صدقہ کر دوں
10:43ون تھرڈ وارثوں کے لیے
10:44فرمایا نہیں
10:44اور زیادہ چھوڑو
10:46پھر انہیں کہا
10:47ٹھیک ہے
10:47دو تہائی وارثوں کے لیے
10:48ایک تہائی صدقہ
10:49پھر آپ نے فرمایا
10:51ٹھیک ہے ایک تہائی صدقہ
10:52لیکن ایک تہائی بھی بہت زیادہ ہے
10:53یعنی وارثوں کے پھر آپ نے فرمایا
10:55تم اپنے وارثوں کو
10:55لوگوں کے سامنے
10:56ایسے چھوڑو غریب
10:57کہ وہ لوگوں کے سامنے
10:58ہاتھ پھیلاتے پھر ہیں
10:58دیکھو کیسی زبردست
11:00تعلیمات ہے شریعت کی
11:00تو بھائی آپ پہلے
11:02اپنے کوائف پورے کریں
11:03اولاد کو
11:03اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنے
11:04کہ اس کو آپ
11:05ایک تعلیم اچھی دیں
11:06اگر گنجائش ہے
11:08تعلیم اچھی دیں
11:08اس کے لیے
11:09وراست کا بھی انتظام کریں
11:10چھوڑ کے جائیں
11:10تو نمی نے فرمایا
11:11تم اپنی اولاد کو
11:12لوگوں کے سامنے
11:13ایسے چھوڑ کے جاؤ
11:14کہ ننگے پاؤں
11:15ننگے سر پھریں
11:15اور لوگوں کے سامنے
11:17بھیگ مانگیں
11:17اس سے بہتر نہیں ہے
11:18کہ ان کو تم
11:19اتنا مال دے کے جاؤ
11:20کہ استغلاق کے ساتھ
11:20زندگی گزاریں
11:21تو یہاں چونکہ
11:22جائز سبب ہے
11:23جائز سبب اختیار کیا جائے گا
11:24وہاں
11:25سبب اختیار کیے
11:26بغیر اللہ پہ توقل کرنا
11:28یہ شریعت کی
11:29تعلیمات
11:29نہیں ہیں
11:30سمجھ میں نہیں آری
11:31میرا خیال ہے آری
11:33خوبصورت تعلیمات ہیں
11:34اسلام کی
11:35لیکن پھر آپ نے
11:36کیا فرمایا
11:37فرمایا
11:37تم یہ جو سمجھ رہے ہونا
11:38ابھی میں مرنے والا ہوں
11:40اور ابھی وراست
11:41تو اصول تو بتا دیا
11:42کہ اقتہائی بھی
11:43بہت زیادہ ہے
11:43لیکن چلو تم چاہتے ہو
11:45اقتہائی صدقہ کر دو
11:45تو ٹھیک ہے
11:46دو تہائی
11:47تبھی علماء نے لکھا ہے
11:48کہ اگر صدقہ کرنا ہونا
11:49مرنے کے بعد
11:50تو ون تھرڈ سے
11:50کم کم کرنا چاہیے
11:51کیونکہ نبی نے
11:52ون تھرڈ کو بھی
11:53بہت قرار دیا ہے
11:55پھر آپ نے فرمایا
11:56لیکن مجھے ایسا
11:57لگتا ہے
11:58یعنی آپ نے فرمایا
11:59اللہ سے مجھے امید ہے
12:05ابھی اللہ
12:06تمہارے ذریعے
12:06بہت سے لوگوں کو
12:08فائدہ دے گا
12:08اور بہت سوں کو
12:09بہت نقصان پہنچائے گا
12:10تمہارے ذریعے
12:11کیا مطلب
12:11تم مروگے
12:12نہیں
12:12ابھی تمہیں
12:14اور زندگی ملے گی
12:14شفا ملے گی
12:15اس کے بعد
12:16تم میدان جہاد میں
12:17لڑو گے
12:17جس سے مسلمانوں کو
12:18فائدہ ہوگا
12:19اور اسلام دشمنوں کو
12:20نقصان ابھی
12:21اللہ نے تمہیں
12:22بہت سے لوگوں کو
12:23مارنے کے لیے رکھا وایا
12:24اور بہت سے لوگوں کو
12:25بچانے کے لیے رکھ
12:26پھر وہی ہوا
12:27وہ ٹھیک ہو گئے
12:28حالانکہ وہ
12:28نا امید ہو گئے تھے
12:29اپنی زندگی سے
12:30علماء نے اس حدیث کو بھی
12:31نبی کے موجزات میں
12:33شمار کیا ہے
12:33کہ وہی امید نہیں تھی
12:34بچنے کی وہ تو
12:35وسیعتیں کر رہے تھے
12:36اور نبی نے فرمایا
12:37کہ اللہ سے امید ہے
12:38ابھی تمہیں زندگی ملے گی
12:39تو استغنا کا یہ فائدہ ہوا
12:41سمجھ رہے ہو
12:42تو اس لیے
12:42توکل کا مطلب کیا ہے
12:43بھائی اللہ پہ اعتماد کروگے
12:45تو اپنے آپ کو
12:46اللہ کے حوالے کر دوگے
12:47جو ہوگا دیکھا
12:47جائے گا ہم کو
12:48یکیلے تھوڑی ملہد تھوڑی ہیں
12:49کہ بندر سے انسان بنے ہیں
12:50بس اتفاق سے ہو گیا
12:51تو سب کچھ اتفاق سے ہوتا رہے گا
12:53اوپر ہمارا رب بیٹھا ہوا ہے
12:54وہ ساری سچویشن کو دیکھ رہا ہے
12:56اس نے شادی کی ہے
12:57اس نے زنا
12:58بولو نہیں کیا
12:59سالے اس کو جو کوٹ رہے ہیں
13:13اللہ کہتے ہیں جو مجھ پر اعتماد کرتا ہے
13:15میں کافی
13:16یا تو اللہ مسائل حل کر دیتا ہے
13:18یا مسائل رہتے لیکن سبر دے دے گا
13:19غوصلہ دے دے گا
13:21غوصلہ بھی تو
13:21اصل چیز تو غوصلہ ہے نا
13:23وہ برداشت کرنا آسان ہو جائے گا آپ کے لئے
13:26تو غزوہ احد میں بھی اللہ نے کیا فرمایا
13:28کہ جب اتنے شہید ہو گئے
13:30تو منافقین کہنے لگے
13:32دیکھو ہماری مال لیتے
13:33تو یہ سب کچھ نہ ہوتا
13:34تو قرآن کی یہ دوسری آیت جو میں نے بتائی نا
13:36ایک آیت
13:37یہ جب کوئی کام کرو
13:38تو تمام قوائف مکمل کرو اس کے
13:41اس کے بعد فیصلہ کرو
13:42تو توقع کس پہ کرو
13:43اللہ پہ
13:43پھر بھی نقصان ہو سکتا ہے
13:46پھر بھی کیا ہو سکتا ہے
13:47نقصان
13:47پھر اس نقصان میں کیا کہنا ہے
13:49اللہ نے فرمایا
13:54اے ایمان والو کافر جب جنگ لڑتا ہے نا
13:57اور جنگ میں آکے ان کو شکست ہو جائے
13:59قتل ہو جائے
14:00تو پتہ ہے کیا کہتے ہیں
14:01اسی طرح جب وہ تجارت کے لیے ملکوں میں سفر کرتے ہیں
14:03تو سفر میں حاسہ ہو گیا
14:05جہاز ڈوب گیا
14:06پہلے حاسے بہت ہوا کرتے تھے
14:07اب جا رہے ہیں بزنس کے لیے
14:08سمندری سفر میں
14:09جہاز اُلڑ گیا
14:10ڈوب گیا جہاز
14:11تو وہ کیا کہتے ہیں
14:12ان کے پیچھے لوگ روتے پیٹھتے ہیں
14:14ہائے اس کاروبار کے لیے
14:15نہ جاپان نہ جاتے
14:17نہ زلزلے میں
14:18ہلاک
14:20جاپان میں زلزلہ آئے نا
14:22ایک عجیب چیز میں نے وہاں دیکھی ہے
14:24اب جاپانی اکثر دبلے دبلے ہوتے ہیں
14:26میں جب جاپان میں تھا
14:27تو بہت خطرناک زلزلہ آیا تھا نا
14:29آپ کو بھی بتا ہوگا
14:30خیر مجھے تو پتہ نہیں چلا
14:31زلزلے کا ہم پل پہ تھے اس وقت
14:32پل تو ویسے ہل رہا ہوتا ہے
14:34لیکن واپس آئے تو پتہ چلا
14:35پورا یوں یوں ہل رہا تھا
14:37تو میں نے اپنے میزمان سے
14:38ہمارے جو ارشاد بھائی ان سے پوچھا
14:39میں نے کہا
14:40یہ تو بڑا خطرناک ہے
14:41ہر ہفتے ایک دو چھٹکے آ جاتے ہیں
14:42انہوں نے کہا کہ ہر ہفتے
14:44ایک دو ہل جاتے ہیں تھوڑے سے
14:45تو ہمارے لیے نارمل ہیں
14:47تو میں نے کہا
14:48بھائی اگر اوپر والے پورشن میں
14:49چھت گر گئی
14:49دو پورشن تھے نا ان کے گھر
14:50چھت گر گئی
14:52خدا نہ خواستہ
14:53بندہ تو مرے گا
14:54انہوں نے کہا یہ پہلے سے انتظام میں
14:55ہمارے ہاں چھت بہت ہلکی ہوتی
14:56یہ گتے کی چھت نہیں
14:57جسے کہتے ہیں
14:57مضبوط ہوتا ہے
14:58اس پہ ایک
14:59اپارٹمنٹ پورا بن جاتا ہے
15:00لیکن وہ
15:01چھت کا ویٹ نہیں ہوتا
15:02میں نے کہا
15:03بھائی چھت کا ویٹ تو نہیں ہے
15:04لیکن اوپر آپ جیسا
15:06کوئی بندہ بیٹھا واہ
15:06اس کا تو ویٹ ہوگا نا
15:10نہیں آئی میرا خالباز
15:12کہہ رہے ہیں
15:12یہ تم نے کہا بھی
15:14سوچائیں
15:15میں نے کہا
15:15مجھے یہ ڈر لگ رہا ہے
15:16آپ کے گھر میں
15:16ابراہ کو سوتے ہوئے
15:18وہ اوپر جا کے سوتے تھے
15:19اوپر والے ارشاد بھائی
15:20اور بھاری بھی ہیں
15:21ماشاءاللہ
15:21جسم بھی ان کا بھاری
15:22میں نے کہا
15:23ارشاد بھائی
15:23مجھے جاپانیوں نے
15:24یہ تو پورا انتظام کر لیا
15:25کہ چھت ہلکی بنا دی
15:26چھت گرے گی
15:28ہمیں کچھ نہیں ہوگا
15:29لیکن آپ
15:30اگر گر گئے
15:32تو ایک اور زلزلہ آئے گا پھر
15:33صرف یہ نہیں کہ
15:35بندہ نہیں مرے گا
15:36تو میں نے پھر ان سے کہا
15:37میں نے کہا
15:38جاپانیوں نے
15:39جاپانیوں کے ویٹ کے حساب سے
15:40زلزلہ کا حساب کتاب کیا گیا
15:42اس کو پاکستانیوں کا ویٹ معلوم نہیں ہے
15:44تو آپ جاپان کے سائنسدانوں کو جا کے بتائیں
15:46یا یہاں کے ماہری نے
15:47زلزلیات کو جا کے بتائیں
15:48کہ بھائی اب تھوڑا سا
15:50کوئی اور ٹیکنالوجی لے کر آؤ
15:51یا تو اوپر والے اپارٹمنٹ بنانا
15:53چھوڑ دو
15:53کیونکہ اوپر بندہ گرے گا
15:55تو اس کی ایسی کی
15:56بندے کو کچھ نہیں ہوگا
15:57وہ جس پہ گرے گا نا
15:58اس کی ایسی کی تیسی ہو جائے گی
15:59یہ بات پتہ نہیں کہاں سے آگئی
Comments

Recommended