- 9 minutes ago
Category
📚
LearningTranscript
00:03. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:01. . . . . .
01:01. . . . . .
01:02Al-Azha کے حوالے سے
01:04قربانی کے حوالے سے
01:05کچھ باتیں آپ کے سامنے رکھی جائیں
01:08اگرچہ بقرائید میں تھوڑا ٹائم ہے
01:11لیکن پہلے سے آپ
01:12قربانی کے حوالے سے
01:14کچھ تیاری بھی کر لیں
01:15کچھ قربانی کی فضیلت
01:16قربانی کا فلسفہ کیا ہے
01:18یہ چیزیں آپ کے دماغ میں پہلے سے
01:21بیٹھ جانی چاہیے
01:24سمجھ میں آرہی ہے بات
01:25کہ نہیں آرہی ہے
01:30دیکھیں اللہ تعالیٰ نے
01:32الحم سے لے کے والناس تک
01:34قرآن میں
01:36جو کچھ دعوے کیے
01:37جو کچھ ہمیں سمجھایا
01:39اس کا خلاصہ یہ ہے
01:41کہ اللہ یہ چاہتا ہے
01:42کہ میرے بندے
01:44میرا غلام بن کے رہے
01:46ویسے تو غلام ہیں
01:47اللہ کی ملکیت ہے
01:48لیکن یہ اس غلامی کو
01:49تسلیم کریں
01:54عبدیت جسے کہا جاتا ہے
01:55وَمَا خَلَقَتُ الْجِنَّا وَالْإِنسَا
01:58إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
01:59اللہ کہتے ہیں
02:00میں نے جنات اور انسانوں کو
02:03صرف اپنی عبادت کے لیے
02:05پیدا کیا
02:06عبادت کا مطلب
02:06عبد کہتے ہیں غلام کو
02:08تو غلامی کے لیے بنایا
02:09اللہ نے کس کی
02:10اللہ کی
02:13لیکن انسان
02:14اس غلامی کو
02:15قبول کرنے کے لیے
02:16تیار نہیں ہے
02:16وہ چاہتا ہے
02:17آزادی
02:19لیکن نتیجے میں
02:20پھر وہ کسی اور کا
02:21غلام بن جاتا ہے
02:22تو
02:22اللہ میاں کیا چاہتے ہیں
02:24میرے بھائی
02:24الحم سے لے کے والناس تک
02:26پتہ چلتا ہے
02:26کہ کس کے غلام بن کے رہا ہو
02:28بولو
02:28اللہ کے
02:29اب
02:30اسلام چاہتا ہے
02:31کہ آپ
02:31اللہ کی غلامی کریں
02:32تو اللہ کہتے ہیں
02:33غلامی کا
02:34زبانی دعویٰ قبول
02:36نہیں ہے
02:37پریکٹیکل کر کے
02:38دکھاؤ
02:38پریکٹیکلی یہ
02:39شو کرو کہ
02:40میں کس کا غلام ہوں
02:42بولو
02:42اللہ کا
02:44اب اس کے لیے
02:45اللہ نے دو طرح کے
02:45حکام دی ہیں
02:47ایک حتام تو وہ ہیں
02:48جن کی کوئی لوجک
02:49بنتی ہے
02:49جن کو ساری دنیا کہتی ہے
02:50ویلڈن
02:50بہت اچھا کام
02:51مسلمان کرتے ہیں
02:53مثال کے طور پر
02:53مسلمان
02:54زکاة دیتے ہیں
02:55اس سے غریبوں کو
02:56فائدہ ہوتا ہے
02:56ساری دنیا کیا کہتی ہے
02:58اسلام کا یہ
02:59برا حکم ہے
02:59یا اچھا حکم ہے
03:01بولو نا
03:02اچھا حکم ہے
03:03مالداروں کی زکاة
03:04نکلتی ہے
03:04جاتی کہاں ہے
03:05غریبوں کے پاس
03:06ہم زکاة دیتے ہیں
03:07کس کو خوش کرنے کے لیے
03:08اللہ کو خوش کرنے کے لیے
03:11اللہ میں نے
03:11ہمیں حکم دیا
03:12صدقہ فطر کا
03:13عید سے پہلے
03:13صدقہ فطر نکالو
03:14دنیا میں کسی غیر مسلم
03:16کو اس پہ کوئی اتراز ہے
03:17بولو نا
03:18کوئی اتراز نہیں ہے
03:20دینا پڑے گا ہمیں
03:21غریبوں کو فائدہ ہوتا ہے
03:23ہم اللہ کی غلامی بھی
03:25شو کر رہے ہوتے ہیں
03:25کہ اللہ کے آرڈر پر ہم دے رہے ہیں
03:27تب ہی تو ہندو تھوڑی دیتے ہیں
03:28عیدو الفطر میں
03:28عیسائی دیتے ہیں عیدو الفطر میں
03:30مسلمان دیتے ہیں
03:31یہ شو کرنے کے لیے
03:32کہ ہم کس کے بندے ہیں
03:32اللہ کے
03:33اللہ نے محکم دیا
03:34کہ عید کی خوشیوں میں
03:35غریبوں کو شریک کرنے کے لیے
03:36کیا دو
03:37صدقہ فطر
03:38اور اللہ نے کہا
03:38جس کے جتنے زیادہ بچے ہیں
03:39وہ اتنا زیادہ صدقہ فطر دے
03:40اللہ میاں کیا چاہتے ہیں
03:42اللہ کے غلام بن کے رہو
03:43تو اس غلامی کو ثابت کرو
03:44اپنے عمل کے ذریعے
03:45تو عمل دو طرح کا اللہ نے دیا
03:46ایک عمل وہ
03:47جس پر سب کی طرف سے
03:48بلے بلے ہوگی
03:49سب کہیں گے
03:49well done
03:50زکاة دینا
03:50صدقہ فطر دینا
03:52رشتہ داری جوڑنے کے لیے
03:53ان پر خرش کرنا
03:54یہ سارے کام وہ ہیں
03:55جس پر غیر مسلم بھی
03:56خوش ہوتا ہے
03:56مسلم بھی
03:57اللہ میاں نے کہا
03:58کچھ کام ایسے آرڈر کروں گا
04:00جس پر غیر مسلم کو اعتراض ہوگا
04:02اور تمہاری بھی عقل کہے گی
04:03یہ میری سمجھ میں
04:04کام نہیں آرہا
04:05وہ وہ کام ہوں گے
04:07جن کے کرنے سے
04:07یہ پتا چلے گا
04:08کہ تم اپنے آپ کو
04:09کس کا غلام سمجھتے ہو
04:10اللہ کا
04:11کیونکہ غلام کو
04:12غلام کے پاس
04:13no کا option بھی نہیں ہوتا
04:14اور غلام کو
04:15اس کی بھی اجازت نہیں ہوتی
04:16کہ وہ آپ کے
04:17آرڈر کی logic
04:18آپ سے پوچھنا
04:19شروع کر دے
04:21دیکھو فوج میں
04:22بڑی اطاعت ہوتی ہے نا
04:23officer کی
04:23میدان جنگ میں
04:24officer نے
04:24فوجی سے کہا
04:25وہاں جا کے لڑو
04:26وہ کہہ رہا
04:26سر وجہ کیا اس کی
04:27قائنلی آپ مجھے
04:27وجہ بتائیں گے
04:28میں ادھر کیوں جاؤں
04:28میں ادھر جاؤں گا
04:30چلے گا دو دن وہ
04:31کوٹ مارشل ہو جائے گا
04:34اللہ میاں کہتے ہیں
04:35تم کس کے غلام ہو
04:36میرے غلام
04:37جب میں
04:37آرڈر دوں گا نا
04:38تو تمہارے پاس
04:39کیوں کا option
04:40نہیں ہے
04:41شیطان میں
04:42آدم میں یہی تو فرق ہے
04:44اللہ میاں نے
04:46فرشتوں کو حکم دیا
04:47آدم کو سجدہ کرو
04:48فرشتوں نے
04:49کہا کہ کیوں
04:50ہم نور سے بنے وے
04:52یہ مٹی سے
04:52ہمارے سامنے
04:53دیکھو آفس میں
04:53کوئی نیا نے
04:54ایمپلائی آ جائے نا
04:55اس کی تنخواہ
04:56پرانوں سے زیادہ ہو
04:56پرانے والے کہیں گے
04:57یہ نیا نے آیا ہے
04:58اور اس کو
04:59ڈبل تنخواہ دی رہی
04:59ہم 20-20 سال سے
05:00جھک مار رہے ہیں
05:00یہاں پہ
05:01اتراز ہوتا ہے
05:01کہ نہیں ہوتا
05:02وہاں اتراز بنتا ہے
05:03کیا کریں
05:04کیونکہ آپ
05:04بوس کے غلام نہیں ہیں
05:05ٹھیک ہے نا
05:07تو یہی اتراز
05:08فرشتے بھی کر سکتے تھے
05:09اے اللہ
05:10ہم ہزاروں سال سے
05:10تیری عبادت کر رہے ہیں
05:11ہمیں تُو نے نور سے بنایا
05:12لائٹ سے بنایا
05:13اور یہ ہمارے سامنے
05:14ایک سٹڑے ہوئے گارے سے
05:16بدبودار گارے سے
05:17گارہ جو
05:18مٹی کا ہوتا ہے
05:19جس میں سران پیدا ہو گئی تھی
05:20اس سے تُو نے
05:21ہمارے سامنے
05:21اس کو بنایا
05:22اب تُو ہمیں حکم دے رہا ہے
05:23کہ اس کو ہم سجدہ کریں
05:24تو یہ بات
05:24ہماری سمجھ میں
05:25نہیں آتی
05:26لیکن فرشتوں نے
05:27ایسا اتراز
05:28بولو
05:29نہیں کیا
05:30کیوں
05:30فرشتے کہتے تھے
05:32مانتے تھے
05:32کہ ہمیں بنایا
05:33اللہ نے ہے
05:34اس کی مرضی
05:34جو آرڈر ہمیں دے گا
05:35ہم اس کو
05:36بجا لائیں گے
05:37چاہے ہماری کھوبری میں آئے
05:38یا
05:39نہ آئے
05:40شیطان نے کیا کہا
05:42شیطان نے کہا
05:43خلقتنی من نار
05:44وخلقتہو من تین
05:45مجھے آگے سے بنایا
05:47میں پرانا ہوں
05:47یہ بھی نیا نیا میرے سامنے آیا
05:49یہ مجھے سجدہ کرے
05:50میں کیوں اس کو سجدہ کروں
05:52اب ہونا یہ چاہیے تھا
05:54اللہ میاں بیٹھ کے
05:54شیطان کو سمجھاتے
05:55کہ نہیں
05:56اصل میں بات یہ ہے
05:57کہ اگرچہ یہ بات میں
05:58پیدا ہوا ہے
05:59یا یہ مٹی سے بنایا ہے
06:00لیکن اصل میں
06:01اس کا جو میں نے دماغ دیا ہے
06:02اس میں جو علم کی صلاحیت دی ہے
06:03وہ تم سے زیادہ
06:04لیکن اللہ میاں نے
06:05شیطان کے سامنے
06:06ایسی کوئی لوجک پیش
06:09یار آپ لوگ
06:09جملہ مکمل کر لیا کریں
06:11نہیں کیے
06:11اس کو سمجھایا نہیں بٹھا کے
06:12کہ ایکچولی یہ
06:14بات تو تمہاری
06:14فی نفسی درست لگتی ہے
06:15مجھے لیکن
06:16ایک دوسرے پہلو سے غور کرو
06:19کیوں وہ اللہ ہے
06:20وہ کون ہے
06:21وہ خدا ہے
06:22وہ پھر خدا کیسے بات کب آئی ہے
06:23اگر وہ بیٹھ کے سمجھانا شروع کر دے
06:24اللہ میاں نے
06:24شیطان کو سمجھایا نہیں
06:26کہ دیکھو یوں ہے
06:27اللہ میاں نے کہا
06:28کہ فخرج منہ فینہ رجیم
06:30تو مردود ہے آج سے
06:31دفعہ ہو جائے یہاں سے
06:33سمجھ میں آ رہی ہے بات
06:34کہ نہیں آ رہی
06:34شیطان کو پھر بھی
06:35عقل نہیں آئی
06:36کہ اللہ غصے میں ہے
06:37میں سوری کرلوں
06:38شیطان نے کہا
06:39ایک تو میں بات ٹھیک کر رہا ہوں
06:40ٹھیک ہے نا
06:42اوپر سے بجائے
06:43اس کے کہ
06:43مجھے سمجھایا جائے
06:44یہ میرے اشکال کو دور کیا جائے
06:46الٹا مجھے دھتکارا جا رہا ہے
06:47اب اللہ کو تو
06:48کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا نا
06:49شیطان نے کہا
06:50یہ سب کس کی وجہ سے ہو رہا ہے
06:52یہ جو نیا ایمپلائی آیا ہے نا
06:54جس کی وجہ سے میری تنخواہ
06:56اس کو ڈبل دی جا رہی ہے
06:56اب باس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
06:58تو اس کی جڑے کاٹنا
06:59لوگ دفتر میں بھی تو یہی ہو رہا ہوتا ہے
07:01تو شیطان نے کہا
07:02اب خدا کے ساتھ تو کچھ نہیں کر سکتا
07:03میں اس آدم کو نہیں چھوڑوں گا میں
07:05اب تک اکڑاوائے
07:06اب تک اکڑاوائے شیطان
07:09تو
07:10اللہ میانے اس میں ایک سبق دے دیا
07:11کہ میرے کچھ حکام ایسے ہوں گے
07:13جن کی لوجک تمہاری سمجھ میں
07:15بولو نہیں آئے گی
07:16تو جو میرے بندے ہوں گے
07:18مجھے مانیں گے
07:19وہ لوجک جانے بغیر میرے حکم پر عمل کریں گے
07:21قربانی بھی انہی
07:22اور حج بھی انہی حکام میں سے ایک حکم ہے
07:24حج میں ہم شیطان کو کنگریہ مار رہے ہیں
07:26وہاں کوئی شیطان نہیں ہے بھائی
07:27ایک سعودی حکومت نے یہ لگایا ہے پتھر
07:30once upon a time یہاں شیطان تھا
07:31جب ابراہیم بلہ السلام نے مارا تھا
07:33اب تھوڑی وہاں شیطان ہے
07:34اب تو وہ پتھر اس لئے لگا ہوئے
07:35تاکہ کسی اور بندے کو نہ مار دو
07:36اب شیطان کے جانے
07:38دیکھ نشانی لگا دی ہے بھئی
07:38یہاں مارنا ہے پتھر
07:40برنہ پاکستانی پتہ نہیں
07:41کدھر کدھر جا کے مار رہے ہوتے ہیں
07:42پڈی آئی والے مسلمی لیگیوں کو مار رہے ہوتے ہیں
07:43مسلمی لیگی والے پڈی آئیوں والے
07:44اور شیطان پر رکھے آ جاتے
07:48تو ہمارے ہاں تو اختلاف اعتدال سے نہیں ہوتے نا
07:50تو وہاں حکومت سعودیہ نے نشان لگایا
07:53برنہ وہاں اصل میں کوئی نشان بھی نہیں تھا
07:54اور وہاں ابھی شیطان ہے بھی نہیں
07:56لیکن حکم دیا گیا کیا کرنا ہے بھئی
07:59اب بے وقوف لوگ کہتے ہیں
08:00کیسا حکم ہے یار جا کے پتھر مارو
08:01اس کے لئے ہم دس پندرہ لاکھ روپے خرش کر رہے ہیں یہاں پہ
08:04لیکن جو خدا کو مانتے ہیں
08:06وہ کہتے ہیں جو خدا کہے گا ہم وہ
08:07ان کو اس عبادت میں بڑا مزا آتا ہے
08:09خدا کی قسم حج میں
08:12جو رمی کے وقت ایمان
08:13بنتا ہے نا وہ کسی اور موقع پہ
08:15وہ جذبات پیدا نہیں ہوتے
08:17لاکھوں لاکھوں لوگ
08:19ایسے دیوانوں کی طرح اٹھا اٹھا کے
08:21کنکریاں یا اللہ یہ ساتھ کنکریاں
08:23مارنے کے لئے اٹھارہ لاکھ روپے خرش کر کے آئے ہیں
08:25ہاں وہی اسی کام کے لئے کیونکہ یہ کنکری
08:27برائے کنکری نہیں ہے یہ آرڈر کس کا ہے
08:29یہ خدا کا حکم ہے اس نے بولا یہ کام کرو
08:33تو جو اللہ کے ماننے والے ان کے لئے
08:35یہ کنکری کا عمل ایمان کے
08:37بڑھنے کا ذریعہ بن جاتا ہے جو نئی ماننے والے
08:39وہ لوجیکی تلاش کرتے رہتے ہیں یار اس کام
08:41ایسے بھی لوگ ہم نے دیکھے ہیں لبرل لوگ
08:42اب یہ کیا ہے یار عرفہ میں جا کے بیٹھ گئے دھوب میں جا کے بیٹھ گئے
08:45اور بغیر سلوے کپڑے پہن لیے
08:47بس وہ چادنے دو باندھ لیں
08:49کبھی ادھر جا رہے ہیں کبھی مینہ سے نکل کے ادھر جا رہے ہیں
08:51کبھی مینہ میں آ کے بیٹھ رہے ہیں کیا ہے یار یہ
08:53بور جاتے ہیں لوگ ٹینشن میں آ جاتے ہیں
08:55کہ اس کی لوجیک کیا ہے سمجھ میں نہیں آرہا
08:57اسی وجہ سے بہت سے ہچ کرتے ہی نہیں ہیں
08:59لیکن جو اللہ کو ماننے والا ہے وہ کیا کرتا ہے
09:02بھئی اللہ نے حکم دیا مینہ جاؤ
09:03اب میں مکہ میں نہیں چھہروں گا مینہ جاؤں گا
09:05اللہ نے حکم دیا
09:07وہاں سے کہاں جاؤ
09:08मका में जाओ
09:09तो मका जाएगा
09:11अब तवाफ करो
09:12अब तवाफ करेगा
09:12अब बदाओ
09:14सर मुणाना क्या इबादत है
09:15इसलाम तो जीनत को पसंद करता है
09:17सर मुणाना आम हालात में
09:19कोई सुन्नत अमल
09:20नहीं है
09:21नभी ने हमेशा बाल रखे हैं
09:23लेकिन हज उम्रे के मौके पे
09:25सर मुडालिया
09:26या कसर किया
09:26कसर भी जाइज है
09:27बाल चोटे कराना भी जाइज है
09:28क्योंकि मुझे मुझे लोग तंस कर रहे होते हैं
09:30जब मैं उम्रा करके आतों कहते हैं
09:30इसमें तो छे उम्रे और हो सकते हैं
09:34positivist
09:34تو شروع میں ہم نے
09:35ٹنکرالی تھی
09:36تو خیر
09:38تو قربانی بھی اسی طرح ہی ہے
09:40اللہ نے حکم دیا
09:41ابراہیم علیہ السلام کو
09:43اپنے بیٹے کو زبا कرو
09:44ابراہیم نے
09:44اللہ سے کوئی lider
09:46نہیں پوچھی
09:47ورنہ تو
09:47سب سے آیا
09:49وہاں
09:49آج غیر مسلم
09:50ہم سے کہتا ہے
09:51اتنے ہٹے کٹے جانور
09:53یہ جانور
09:54ہم اسٹور کر لیتے
09:55پورے سال میں
09:56غریبوں کو کتنا فائدہ ہوتا
09:57گوشت سستا ہو جاتا
09:58George
10:03This saara
10:04It has a different
10:06In collaboration
10:07See
10:07George
10:07Quelled
10:09He
10:09He
10:10So
10:11He
10:12He
10:12He
10:12He
10:12He
10:13He
10:17foreign
10:18And that is why that is a good thing.
10:22So, these people are not going to do that.
10:25Because they will see us that are not going to do it.
10:27For example, they will see us that are going to do it.
10:27The people who have been caught in this way.
10:30That if the people don't get caught in this way,
10:32they will not fall off the same thing.
10:35Because they will be human.
10:37They will be human.
10:38And when they come to human, they will not fall off.
10:41So if they come to people, they will fall off.
10:44You will see the point in the context of this is why it comes to the people.
10:47goch khanے پر
10:47ان علاقوں میں
10:48یہ گائے بھیسے
10:49بڑے ہو کے
10:51تڑپ تڑپ کے
10:51سسک سسکے مرتے ہیں
10:52یہ
10:52وہ ایک الگ
10:53topic ہے
10:54اس میں حکمتیں
10:54کیا آئیں
10:54ابھی تو ہم یہ
10:55بتا رہے ہیں
10:55کہ کوئی حکمت
10:56نہ بھی ہو
10:56ہم کس کے
10:57order کو
10:57follow کرتے ہیں
10:59خدا نے حکم دیا
11:00یہ جانور
11:00میں نے پیدا کیے
11:01ان کو میں نے
11:01تمہارا علیہ
11:02مسخر کیا
11:02تو بخریت کے
11:03تین دنوں میں
11:04اللہ کو جانور
11:05کا خون بہانے سے
11:05زیادہ کوئی عمل
11:06محبوب
11:06نہیں ہے
11:07اب غیر مسلم
11:08ہم سے کہہ سکتا ہے
11:09کہ ٹھیک ہے
11:09اگر آپ نے
11:09جانور کاٹنا ہی ہے
11:10تو کچھ
11:11disabled جانور ہوتے ہیں
11:12کچھ لنگڑے ہوتے ہیں
11:13کچھ کانے ہوتے ہیں
11:14وہ ویسے ہی
11:14ضائع ہونے والے ہیں
11:15تو ان کو کاٹ دو
11:16تاکہ ان کا
11:16گوشت کام آ جائے
11:17اللہ میاں نے کہا
11:18نا نا نا نا نا
11:19جو لنگڑا ہے
11:20وہ
11:20بولو
11:21نہیں چلے گا
11:22جو اندہ ہے
11:23وہ
11:24نہیں چلے گا
11:27بھئی ایسے ہی
11:28ہوتا ہے نا
11:28ہمارے یہاں
11:28تو جو مرکی بیمار ہوتی
11:29اب کٹ نہیں ہے
11:30اس کا
11:30اس کا علاج
11:30کیونکہ وہ تو
11:31ویسے ہی مر جائے گی
11:32ابھی ہماری
11:33ایک مورنی مر گئی
11:34ہمیں افسوس یہ ہوا
11:34کہ پہلے ہم کٹ دیتے
11:35تو اچھا تھا
11:36کام آ جاتی
11:37سمجھ میں آریے بات
11:39تو
11:41تو ہونا تو یہ چاہیے تھا
11:42بیمار جانور
11:43لنگڑے جانور
11:44کانے جانور
11:44جو ویسے ہی
11:45کسی کام کے نہیں ہیں
11:46تو اب چلو
11:46ان کو کٹ کے کیا کرلو
11:48کسی چکانے لگا دو
11:49اللہ نے کہا نا
11:50مجھے صحیح سالم
11:50جانور چاہیے
11:51ٹھیک ہے نا
11:52ہٹا کٹا
11:52دنیا کی چیخیں
11:54نگل جائیں
11:54کہ مسلمان کر کیا رہے
11:57پوری دنیا میں
11:58یہ ہٹے کٹے بیل
11:59اونٹ پانچ سال میں
12:00جا کے تیار ہوتا ہے
12:01دو دانت کا
12:01بچہ بھی نہیں
12:02زبا کرنا
12:03کم سے کم
12:04دو سال کا بیل ہو
12:06بکرہ ایک سال کا ہو
12:07ورنہ لوگ کیا کرتے
12:08چھوٹے چھوٹے بچے
12:09جن پر ابھی پیسہ
12:10خرچی نہیں ہوا
12:10ان کو زبا کر دیتے
12:11نا نا نا نا
12:14تیار ہو چکا ہو
12:16بھاراوہ جانور ہو
12:18بعض ایسے جانور ہوتے ہیں
12:19لوگ مزاک اڑاتے ہیں
12:20محلے والے
12:20کہ سوپ بنا گے
12:21پیلے بھائی
12:21تو اس کا
12:22ٹھیک ہے نا
12:23اللہ میں نے کیا کہا
12:24اچھا جانور ہو
12:26تو یہ بات
12:27بظاہر اللوجیکل ہے
12:29لیکن مسلمان
12:35سارہ کو بھی ہوا تھا
12:36لیکن ان کے ہاں
12:37غامدی صاحب جیسے
12:38سکولرز پیدا
12:39بہت پہلے ہو گئے تھے
12:41انہوں نے
12:41ایکچولی ایکچولی کر کے
12:42سارے قرآن و سنت کا
12:45بیڑا غرق کر دیا
12:45ان کے سکولرز نے
12:46جو اب غامدی صاحب
12:47کوشش میں لگے ہوئے ہیں
12:48کیونکہ ہر شریعت کے حکم میں
12:49ان کی ایک اپنی وہ ہوتی ہے
12:51ایکچولی یہ تو اس لیے تھا
12:52ایکچولی یہ تو اس لیے تھا
12:53ایکچولی یہ تو اس لیے تھا
12:53تو کبھی حدیث کو مان رہے ہیں
12:55کبھی حدیث کو نہیں مان رہے ہیں
12:56جو حدیث ان کے فیور میں جائے گی
12:58وہ حدیث حجت ہے
12:58جو حدیث غامدی صاحب کے فیور میں نہیں جائے گے
13:00تو حدیث وہ حجت نہیں ہے
13:03تو یہود و نصارہ میں
13:05ایسے سکولرز پیدا ہوئے ہیں
13:06انہوں نے بھی قربانی
13:07جو ان کو اچھا نہیں لگتا تھا
13:08ہم بگرے لاکے کاٹ رہے ہیں
13:09قربانی کا حکم
13:09اس تمام امتوں میں رہا ہے
13:12لیکن انہوں نے
13:13ایکچولی ایکچولی کر کے
13:14اصل میں تو غریب کا مقصد ہے
13:15غریب کا پیٹ بھرنا چاہیے
13:16تو ایکچولی غریب اس سے بہتر ہے
13:17اتنے کا بیل لے کر آ رہے ہو
13:19بہتر نہیں کسی غریب کو کھانا کھلا دو
13:20اتنے کا
13:21یا کسی غریب کی بچی کی شادی کرا دو
13:23ہم کہتے ہیں
13:23ضرور کراؤ بقریت کے بات کرا دو
13:27آئی بات سانڈ ہے
13:29شادی صرف بقریت کے تین دنوں میں نہیں ہوتی
13:31دوسری بات یہ ہے
13:31کہ آپ ایک جانور کر لیں
13:34قربانی کے سنت بھی ادا ہو جائے گی
13:35اور باقی پیسے کیا کر لیں
13:37غریبوں کی مدد میں لگائیں
13:38یہ فرض کیوں کر لیا گیا ہے
13:40کہ جو قربانی کرے گا
13:40وہ غریبوں کی مدد نہیں کرے گا
13:42اور دوسری بات یہ ہے
13:43کہ اسی گوشت سے بھی تو غریبوں کی مدد کی جا سکتی ہے
13:46تو جب تک آپ قربانی نہیں کریں گے
13:48قربانی کا فریضہ ادا نہیں ہوگا
13:50غریب کی مدد بھی کریں
13:51لیکن شریعت کے ایک حکم کی وجہ سے
13:54شریعت کا دوسرا حکم چھوڑا
13:55نہیں جا سکتا
13:57سمجھتے ہو کہیں نہیں سمجھتے ہو
13:59ہمارے نبی سے زیادہ غریبوں اور مسکینوں کا خیال کرنے والا
14:02کوئی نہیں تھا
14:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم عید الازہ کی نماز جلدی پڑھاتے
14:05تاکہ قربانی جلدی ہو سکے
14:07اس کے بعد آپ اس وقت تک کھاتے کچھ نہیں تھے
14:09جب تک جانور زبانہ ہو جائے
14:11اور اس بقرائیت کے گوشت سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:13ابتداء کیا کرتے تھے بقرائیت کے دن
14:15سمجھتا نہیں ہے نبات کو
14:17اور ہمارے لئے ایام تشریق کے
14:19اللہ نے روزے حرام کر دیئے
14:21کیوں حرام کیے
14:23بقرائیت کا روزہ جائز ہے
14:25بقرائیت کے اگلے دن روزہ جائز ہے
14:26اس سے اگلے دن جائز ہے
14:28اس سے اگلے دن جائز ہے
14:29چار دن حرام ہے روزہ
14:31حالانکہ بقرائیت تین دنوں کی ہوتی ہے
14:33لیکن گوشت کے اثرات چوتھے دن بھی ہوتے ہیں
14:35ٹھیک ہے نا
14:37اس کے بعد پھر وہ فریزر اور
14:39تازہ چار دن تک رہتا ہے گوشت
14:41باقی ہماری قوم جو کر رہی ہے
14:43وہ تو آپ کو بتا ہے
14:43ایک آدمی نے بقرائیت زبا کیا
14:44خواب آیا
14:45تو جنت میں وہ بقرائیت ایک ٹانگ کے بغیر گھوم رہا ہے
14:49دو مہینے بعد اس نے خواب دیکھا
14:51کہ اس کا بقرائیت تین ٹانگوں پر گھوم رہا ہے جنت میں
14:53اس نے کہا یہ کیا مسئلہ ہے
14:54انہوں نے کہا بھی تو گلیک پیس جو ہے نا
15:05تو چار دن تک اللہ نے روزے کو کیا کر دیا
15:08بولو حرام
15:10تاکہ اللہ کے لئے تم نے جو جانور قرمان کیا ہے
15:12یہ دیا اللہ کو ہے
15:13اب اللہ کہتا ہے اب یہ میری ملکیت میں
15:15اب میری طرف سے کیا ہے
15:16زیافت ہے
15:18یہ میری طرف سے میز مانی ہے
15:20خاؤ کلو منہا خود بھی خاؤ
15:22وَأَطْعِمُ الْبَاعِسَ الْفَقِيرِ
15:23اور محتاجوں کو بھی رج کے
15:25کھلاو
15:26رج کے کھاؤ
15:26تو رج کے کھلاو
15:27تو یہ کھانے پینے کے دن ہیں
15:28روزہ رکھنے کے دن
15:30روزہ رکھا تو اللہ کی دعوت سے
15:32اعراض لازم آئے گا
15:33تو یہ میرے بھائی جب تک ہو نہیں سکتا
15:35جب تک جانور کٹے نہیں
15:37سمجھتا ہے بات کو
15:38تو اب لوجک سمجھ میں آئے نہ آئے
15:40ہم قیبو بیہا نفس اکم حدیث میں آتا ہے
15:42خوش دلی کے ساتھ قربانی کی اگر ہو
15:43اور جو لوگ کہتے ہیں
15:45جانور پہ ہمیں ترس آتا ہے
15:46اگر اس جانور کو ہم ایسے ہی چھوڑ دے
15:48تو جو بڑھاپے میں اس پہ آپ کو ترس آئے گا
15:49وہ اس سے زیادہ ہوگا
15:52کسی کے کام کا بھی نہیں رہے گا
15:53آپ دیکھ لو انڈیا میں
15:53جو بڑھے جانور ہیں
15:55ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے
15:57کیونکہ جب وہ انسانوں کے کام کے نہیں ہیں
15:58تو بڑھے ہو جاتے ہیں
15:59بڑھاپے میں کوئی ان کا خیال نہیں کر رہا
16:01اپنے ماں باپ کا آج کل
16:02لوگ خیال نہیں کر رہے
16:03بڑھاپے میں اولڈ ہاؤس میں جمع کر آ رہے ہیں
16:04تو گائے کو بڑھاپے میں کون پالے گا
16:06پھر کیا ہو گیا
16:08تو وہ مر رہی ہوتی ہیں
16:09پڑی بھی ہوتی ہیں
16:10سسک سسک کے
16:11تو جب اللہ نے ان کو ہمارے لیے پیدا کیا
16:13تو ہم
16:14آپ جو کہتے ہیں
16:15اتنے جانور پیدا ہو کے کڑ جاتے ہیں
16:16بھائی یہ پیدا اس لیے ہوتے ہیں
16:17کہ کٹ رہے ہیں
16:18اگر یہ کٹنا بند ہو جائیں گے
16:19تو ان کی نسل بھی کم ہو جائے گی
16:20پھر یہ دنے پیدا ہی نہیں ہوں گے
16:22تو اس لیے قربانی خوشدلی کے ساتھ کیا کریں
16:25اور اس میں ایک بڑی حکمت ہے
16:26ہمیں گوشت کھانے کو ملتا ہے
16:28اس سے پتہ چلتا ہے
16:29اللہ میاں مسلمان کو
16:31سبزی خور دیکھنا نہیں چاہتے
16:32اللہ میاں مسلمان کو
16:34گوشت خور دیکھنا چاہتے ہیں
16:35دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں
16:37کچھ ویجیٹیرین ہوتے ہیں
16:38جو خاص پوس کھاتے ہیں
16:39پتے کھاتے ہیں
16:49ہمارے نبی نے اونٹ
16:50اچھا گوشت بھی گوشت ہونا چاہیے
16:52مچھلی is not called گوشت
16:55فش بھی
16:56بیسے گوشت کہتے ہیں
16:57لیکن جو لحم ہے نا عربی میں
16:58لحم
17:00التحام سے نکلا ہے
17:01التحام گھمسان کی جنگ کو بولتے ہیں عربی میں
17:02تو لحم میں بھی کیا ایک شدت پائی جاتی ہے گوشت میں
17:05یہ شدت
17:07گائے میں
17:07اونٹ میں
17:08دمبے میں
17:09پکرے میں پائی جاتی ہے
17:10مرغی میں اور مچھلی میں
17:11نہیں پائی جاتی ہے
17:12کھائیں مرغی مچھلی بھی
17:13قربانی ہی ان کی نہیں ہوگی
17:15اس سے بتا چلتا ہے
17:16اللہ زیادہ پروٹوکول
17:17ان چار جانوروں کو دے رہے ہیں
17:19گوشت کھانا ہو تو اونٹ کا کھاؤ
17:21یا
17:22بچیاں بچڑے کا کھاؤ
17:23یا
17:24دمبے کا بھیڑ کا کھاؤ
17:25یا
17:25بگرے کا کھاؤ
17:27آج کیا کھایا جا رہا ہے
17:29بچوں کو تو کھلائی نہیں رہی ہے چیزیں
17:30اور کھلاتے بھی کیسے ہیں
17:32سارا فیٹ اس کا نکال کے
17:33بلکل جو اصل اس کی
17:34جو
17:35طاقت تھی جس میں
17:36دمبے کی چربی مہنگی ہوگئی
17:37سوراب گوٹ میں
17:38جب سے میرا بیان
17:38دمبے کی چربی کے فضائل پر آیا ہے
17:40میں گیا چکی خریدے ہیں
17:41اس نے کہا
17:41مصر صاحب آپ کا بیان آیا تھا
17:42چکی کے فضائل
17:43دمبے کی چکی میں
17:44واقعی یہ جو دمبے کی چکی ہے
17:45اس کی جو چربی ہے
17:46یہ بہت زبردست چیز ہے
17:49کھایا کرو
17:49اس کو پھر برزیش بھی کرو
17:50ایسا نہ ہو
17:50تماکے سے پٹ پٹا کے
17:51حلاق ہو جاؤ
17:52تو
17:53ہمیں اللہ گوشت خور دیکھنا چاہتے ہیں
17:55کیوں
17:57گوشت کھانے سے
17:57جسم پہ گوشت چڑتا ہے
17:58جسم میں طاقت آتی ہے
18:00آج تو
18:00میڈیکل سائنس لوگوں کو
18:01سبزیوں سے ہٹا کے
18:02اس پہ لارہی ہے
18:03گوشت پہ لارہی ہے
18:04بہت سبزیاں بھی کھائیں ہیں
18:05ہمارے نبی نے
18:05سبزیاں بھی کھائیں ہیں
18:06کجور کھائیں ہیں
18:06اور بہت ساری چیز ہیں
18:07لیکن گوشت
18:08مسلمان کے
18:10مذہب کا ایک حصہ ہے
18:12جتنی بھی
18:13اسلامی دعوتیں ہیں
18:14ان میں گوشت کا تذکرہ ملے گا آپ کو
18:16سبزیاں کھائیں
18:17ہم نہیں بنا کر رہے ہیں
18:17ضروری ہیں سبزیاں کھانا بھی
18:18لیکن مسلمان گوشت سے
18:20اوائٹ کر نہیں سکتا ہے
18:22کیوں نہیں اوائٹ کر سکتا
18:23چار دعوتیں ہیں
18:24بس وہ بتا کے
18:24میں بیان ختم کرتا ہوں
18:26اسلام میں دعوت ہے
18:26بخریت کے موقع پر
18:28اس میں کیا
18:28دالچاول کا حکم ہے
18:31گوشت
18:32جب تک یہ چار
18:33بڑے جانور نہیں کٹیں گے
18:34قربانی کا فریضہ
18:35اس میں بھی چکن نہیں ہے
18:37چکن نہیں ہے
18:38وہ گوشت جس میں
18:38لہم ہو
18:39لہم کا مطلب
18:39التحام
18:40شدت پائی جائے
18:41کھاؤ تو پتا چلے
18:42کچھ کھایا ہے
18:42دنبہ کھاؤ تو
18:44پتا چلتا ہے کہ
18:46کھایا ہے
18:47گائے کھاؤ تو پتا چلتا ہے
18:48ہونٹ کھاؤ تو
18:49مرگی سے کبھی پتا چلتا ہے
18:50کبھی
18:50نہیں چلتا
18:52ہلکی چیز ہے نا وہ
18:54دوسرا دعوت ہے
18:55اسلام میں
18:56ولیمے کی
18:56جب آپ کی شادی ہوگی
18:57اسلام کہتا ہے
18:58آپ نے کیا کرنا ہے
18:59جب بھی ہوگی
19:00ایک صاحب کو ہسی آئی
19:01مانے گا
19:01جب بھی تو وہ ہس رہے ہیں
19:03جب بھی آپ کی شادی ہوگی
19:04آپ نے کیا کرنا ہے
19:05ولیمہ کرنا ہے
19:06اور ولیمے کے بارے میں
19:07بھی ترغیب یہ ہے
19:09اگرچہ ایک بکرا کرو
19:11تو وہاں بھی
19:11اصل کیا ہے
19:12ولیمے میں
19:13گوشت
19:14یہ مذہبی دعوت نے ہے نا
19:15بھائی آپ کا بچہ پاس ہوگی
19:23وہ یہ چار دعوتیں ہیں
19:25بلکہ اس سے پہلے
19:26سب سے پہلے
19:26حج کے موقع پہ
19:27دمِ شکر
19:28جو آپ نے ایک سفر میں
19:29حج عمرہ کیا
19:29وہاں کیا کٹے گا
19:30شکرانے میں بکرا کٹے گا
19:33وہاں بھی بکرا کٹا جا رہا ہے
19:34گوشت خاؤ بھی اور پھر کھلاو بھی
19:35دوسرے موقع پہ بکراییت
19:37وہاں بھی کیا کٹے گا
19:38گوشت
19:39بڑا گوشت
19:39بڑے سے میری مراد جو
19:40ریڈ میٹ ہوتا ہے
19:41بکرا بھی اس میں داخل ہے
19:42تیسے نمبر پہ
19:43اسلام میں دعوت ہے
19:44ولیمے کی
19:45جب بھی آپ کی شادی ہوگی
19:46اپنی ذمہ داری پہ
19:47تو آپ نے
19:48اگلے دن رخصتی کے بعد
19:49کیا کرنا ہے بھائی
19:51ولیمہ
19:51تو ولیمے کے بارے میں آتا ہے
19:52اولم بلاؤ بشاتین
19:53وہاں بھی مرگی بھی نہیں ہے
19:55آج کل ولیمے میں
19:55چکن بریانیاں کھلائی آ رہی ہیں
19:58تو جیسا ولیمہ ہوگا
19:59آگے زندگی بھی
20:01چکن کی طرح گزرے گی
20:02تو ولیموں میں
20:03بکرے کی بریانی
20:04بیش بریانی
20:06یہ بنوائے کرو
20:07سمجھتے ہو
20:08بکرا کھلاو لوگوں کو
20:09بکرا نہیں
20:09تو گائے کھلا دو
20:10تو تیسے نمبر پر
20:12ولیمے کی دعوت ہے
20:13چوتھے نمبر پر
20:14اسلام میں عقیقے کی دعوت ہے
20:15اسلام کہتا ہے
20:16جب بچہ پیدا ہوگا
20:17تو اٹھارویں بھی پیدا ہو رہا ہے
20:18تو فیملی پلاننگ والے
20:19تو بہوش ہوگے
20:20ختم ہو جائیں گے
20:20مر جائیں گے
20:21اللہ کہتے ہیں
20:21پہلے بچے پہ بھی دو بکرے
20:23اٹھارویں پہ بھی
20:23دو بکرے
20:24بیٹی ہے تو ایک بکرا
20:25بیٹا ہے تو دو بکرا
20:26یا گائے کے دو حصے
20:28اونٹ کے دو حصے
20:29گائے کے دو حصے
20:29یا دمبا
20:30ایک دو دمبے
20:31اور لڑکی ہے تو ایک حصہ
20:33تو وہاں بھی کیا ہے
20:34اللہ میاں کہہ سکتے تھے
20:35تمہارے بچہ پیدا ہوا
20:36بریانی کی دو دے گئے
20:37دال چاول کی دو دیں گے
20:37کہہ سکتے تھے نا اللہ تعالی
20:39بچہ پیدا ہوا
20:40چھے برگر
20:41تین پیزے
20:42کہہ سکتے تھے نا
20:43نا نا نا
20:44اسلام برگر کو
20:45اور پیزوں کو
20:45اور یہ جو دیکھ کے چاول ہیں
20:47ان کو پروموٹ نہیں کر رہا
20:48اسلام کہہ رہا ہے
20:49خوراک بچہ پیدا ہوا ہے
20:51تجھے کیا کھلانا ہے لوگوں کو
20:52بکرا کاٹ کے
20:53مرغی بھی نہیں
20:55تو بھائی یہ چار
20:56اسلامی دعوتیں ہیں
20:57یہ دعوت اسلامی نہیں ہیں
20:58یہ اسلامی دعوت ہے
21:00ایک تو دعوت اسلامی
21:01وہ تو ایک تنظیم ہے
21:02یہ ہے اسلامی دعوت
21:03چار کھانوں کے دعوت
21:04اسلام میں کوئی پانچوہ کھانا
21:05نہیں ملتا
21:06وہ پھر ہے
21:07آپ کے لئے جائز ہے
21:08لیکن وہ مذہب نہیں ہے وہ
21:09یہ چار تو مذہب ہی کھانے ہیں
21:10ان چاروں میں
21:11اللہ ہمیں بڑا گوشت کھلا رہے ہیں
21:13مرغی بھی نہیں
21:14اور
21:15مشلی بھی نہیں
21:16تو یہ کچھ ہوگا میرے بھائی
21:18اس میں کچھ دم ہوگا
21:19تو اللہ ہمیں
21:21بقرائیت کی قدر کی توفیق عطا فرمائے
21:22قربانی جذبے سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے
21:25سبحانک اللہ ہمیں
21:25ہم دیگر نشد واللہ
21:26الہی لہا انتہا
21:26فیروں کا وانتہو بھی لے
Comments