- 2 days ago
Category
📚
LearningTranscript
00:28Transcription by CastingWords
00:36Transcription by CastingWords
01:03Transcription by CastingWords
01:58Transcription by CastingWords
02:13Transcription by CastingWords
02:15Transcription by CastingWords
02:21Transcription by CastingWords
02:26Transcription by CastingWords
03:02Transcription by CastingWords
03:05Transcription by CastingWords
03:07Transcription by CastingWords
03:08Transcription by CastingWords
03:40Transcription by CastingWords
03:40Transcription by CastingWords
03:43Transcription by CastingWords
03:51Transcription by CastingWords
03:52Transcription by CastingWords
04:02Transcription by CastingWords
04:06Transcription by CastingWords
04:08Transcription by CastingWords
04:14SurrogantWords
04:36Transు
04:39attention is not
04:40you have to feel
04:42that you are feeling
04:43that you are not feeling
04:43that you are feeling
04:44that you are feeling
04:45a clip viral is
04:47that is how it is
04:51that is
04:51that it is written
04:53in medical or science
04:55in books that
04:56how the temperature is
04:56how the feel is
04:57how the feel is
04:58how the temperature is
05:0030 is
05:00and how the feel is
05:01how the feel is
05:0235 or 34
05:05so science
05:06students
05:06that can't be
05:07ھینی آتا ہے جب ہے 30 تو feel 34 کیوں
05:09ہو رہے ہیں سوال پیدا ہوتا ہے
05:13تو اس نے
05:13بڑا اچھا جواب دیا ہے
05:14بہت سارے مسئلے آپ کے ٹک ٹاک پہ ہل ہو جاتے ہیں
05:18جو بڑے بڑے سائنسان
05:19ہل نہیں کر سکتے
05:21تو اس نے کہا کہ دیکھو آپ کے والد
05:23صاحب آپ کی بیزتی کر رہے ہیں
05:26آپ کو بیزتی feel
05:27ہو رہی ہے اچانک آپ کے دوست
05:29آ جائیں تو
05:31بیزتی کا جو تناسب ہے وہ
05:33تو وہی رہے گا feeling آپ کی
05:36بولو یار کیا ہو گیا
05:40feeling
05:41بڑے جائے گی آپ کی
05:42بیزتی تو اتنی ہے جتنی ہوئی ہے آپ کی
05:45کوئی بندہ آ جائے کوئی آپ کا دوست
05:47جاننے والا جس کے سامنے آپ کے اببہ نے
05:48بیزتی کی ہے تو بیزتی کا level وہی ہے
05:50تناسب وہی ہے بیزتی کی feeling
05:53کیا ہو جائے گی تو انہوں نے کہا
05:54ایسا ہی باز دفعہ temperature 30 ہوتا ہے
05:57لگتا کتنا ہے 35 لگ رہا ہوتا ہے
06:02تو میں نے یہ
06:03لطیفہ برائے لطیفہ نہیں سنایا
06:04باز دفعہ tension
06:0610 degree ہوتی ہے
06:08feel 99 degree ہو رہی ہوتی ہے
06:10اگر degree میں ہم اس کی unit کو فرض کر لیں
06:15باز دفعہ ہوتی نہیں ہے
06:16tension
06:18بلا وجہ کی feel ہو رہی ہے آپ کو
06:21سمجھتے ہو
06:22بلا وجہ کی کچھ بھی نہیں ہے
06:24آپ کو خامخواہ میں feel ہو رہی ہے
06:27تین درجات ہیں
06:29ایک یہ کہ tension
06:3110 degree ہے
06:32یہ ہم temperature سے ہی کر لیتے ہیں نا اس کو
06:34compare
06:35tension 30 degree ہے
06:36feel کتنی ہو رہی ہے
06:3835
06:40ایک تو یہ ہے یہ بھی ہماخت ہے
06:42ہے اتنی feel آپ کو
06:44آپ کی body میں کچھ گڑھ بڑھ ہوگی نا اس کا مطلب ہے
06:47یار کیا ہو گیا
06:48پتہ نہیں کسی style نواتھ ہیں آپ لوگ
06:49اب تو صبح صبح ناشتہ کر کے آئے ہیں نا آپ لوگ
06:53ایک درجہ یہ ہے کہ ہے 30
06:55محسوس کتنی ہو رہی ہے
06:5635
06:58ایک درجہ یہ ہے
07:01کہ
07:04ہے 30
07:05اور محسوس بھی کتنی ہو رہی ہے
07:0730 ہی ہو رہی ہے
07:09ایک درجہ یہ بہت ہی عجیب ہے
07:11وہ یہ کہ temperature zero سے بھی کم ہے
07:13یعنی temperature ہے ہی نہیں
07:15minus 30 ہے
07:16اور محسوس plus 30 ہو رہا ہے
07:20یعنی سردی لگنی چاہیے
07:23minus میں temperature چل رہا ہے
07:25temperature کا کوئی سبب موجود
07:27نہیں ہے
07:28deep freezer میں بیٹھا ہوا ہے
07:29پھر بھی گرمی لگ رہی ہے
07:31یہ تو پاگل پنے کے انتہا ہے یا نہیں ہے
07:34کیا خیالے بھائی
07:35یہ تو لگ رہا ہے کوئی اور مخلوق ہے
07:36یہ انسان کا بچہ نہیں ہے
07:38ابھی پتہ ہے کیا ہے
07:39اب یہاں میری میں نے جو مثال دیا نا
07:41اس پر fit کریں اس کو
07:43ایک تو یہ ہے کہ آپ کو جو پریشانیاں ہیں
07:4630 degree ہیں
07:48محسوس کتنی ہو رہی ہیں
07:4935
07:50یہ بھی ہماقت ہے یا نہیں ہے
07:52جتنی tension ہونی چاہیے
07:54اس سے double ہو رہی ہے
07:5530 کے بجائے 60 ہو رہی ہے
07:58چھوٹا سا غم ہے
07:59محسوس کیا ہو رہا ہے
08:00بہت زیادہ
08:01پاگل پن ہے یا نہیں ہے
08:03یہ تو بول لو کہ پاگل پن ہے
08:06ایک یہ ہے
08:07کہ tension 30 ہے
08:09اور محسوس بھی کتنی ہو رہی ہے
08:1130 ہی محسوس ہو رہی ہے
08:15یہ normal آدمی کو ہو سکتا ہے
08:17ایک یہ ہے کہ tension ہے ہی نہیں
08:19خوشیاں ہی خوشیاں ہیں
08:20محسوس tension ہو رہی ہے
08:24ابے کیا ہو گیا
08:26زندگی خوشیوں سے بھری ہوئی ہے
08:28محسوس کیا ہو رہی ہے
08:29stress میں جا رہا ہے
08:33اوپر کی سیٹنگ پریشانیوں کی وجہ سے
08:35آؤٹ ہو رہی ہے
08:36حالانکہ ہے وہ خوشیوں میں
08:3999% لوگ
08:41اس زمانے میں
08:41اس لیول پہ ہیں
08:43اس کیٹیگری میں ہیں
08:45خوش ہونے کا موقع تھا
08:47شکر کا موقع تھا
08:48نعمتوں کے سمندر میں
08:49ڈوبے ہوئے ہیں
08:50محسوس کیا ہو رہا ہے ان کو
08:52tension محسوس ہو رہی ہے
08:57تو اب ہوگا کیا
09:01تو یہ مذہب کا topic اس لیے ہے
09:03کہ یہ ہے ناشکری
09:06جس کی بیس پہ آپ کو
09:09پریشانی ہو رہی ہے
09:10اور ناشکری کس کا topic ہے بھائی
09:13یہ تو مذہب کا topic ہے نا
09:15شکر گزار بنانا
09:16یا ناشکرا
09:17شیطان شکر گزار تھا
09:19کہ ناشکرا تھا
09:20ناشکرا تھا
09:21tension میں گیا کی نہیں گیا
09:23جب ناشکری ہوتی ہے
09:24تو tensionیں ہوتی ہیں
09:25tension میں گیا
09:26ابے
09:26میں آگ کا بنا ہوا
09:29یہی باتیں کر رہا تھا نا
09:30میں آگ کا بنا ہوا
09:32یہ مٹی کے بنے ہوئے
09:33میں ان کو سجدہ کیوں کروں
09:36سخت قسم کی depression میں تھا
09:37شیطان اس وقت
09:40حالانکہ خوش ہونے کا موقع تھا
09:42یہ tension اور depression کا موقع
09:44نہیں تھا
09:48خوش کیوں ہوتا
09:49اللہ کی نعمتوں کو سوچتا
09:50کہ آگ سے بنایا مجھے کس نے
09:52اللہ نے بنایا
09:54مجھے اتنا اونچا مرتبہ کس نے دیا
09:55اللہ نے دیا
09:57مجھے تو اللہ گدہ گھوڑا بھی بنا سکتا تھا
09:59کتہ اور خنزیر بھی بنا سکتا تھا
10:02تو میرے رب نے مجھ پر احسان کر کے
10:04ایک کتے گدے گھوڑوں سے
10:06عالی مخلوق بنا دیا
10:07تو شگر کا موقع تھا یا نہیں تھا
10:11اس سے پتا چلتا ہے
10:12tension ہمیشہ ناشکری سے پیدا ہوتی ہے
10:15شکر سے tension ریلیز ہوتی ہے
10:18tension
10:19بولتے کیوں نہیں ختم ہوتی ہے
10:25شیطان ہلٹا سوچ رہا تھا
10:27اتنی tension میں آئے
10:28یہ کیا یار
10:31یہ کیسے ممکن ہے
10:32کہ میں مٹی کی بنی ہوئی
10:34مخلوق کو سجدہ کروں
10:36اور یاد رکھو
10:37مجھے با بتاؤ
10:38tension میں
10:39صحیح فیصلے ہوتے ہیں
10:41یا غلط فیصلے ہوتے ہیں
10:43tension میں
10:44کبھی کسی کو دیکھا
10:44صحیح فیصلہ کرتے ہوئے
10:45غصے میں آئے ہو
10:46اور اکتم صحیح فیصلہ کر دیا اس نے
10:49طلاقیں خوشی میں ہوتی ہیں
10:50غصے میں ہوتی ہیں
10:52غصے میں ہوتی ہیں
10:53پھر بعد میں
10:5499% لوگ
10:56پچھتاتے ہیں
10:58اور
10:59بہت سے لوگ
11:01طلاقیں دے کے
11:01غلط کام کرتے ہیں
11:03tension میں طلاق بھی
11:04غلط کام کیا
11:05پھر تین طلاقوں کے
11:06ایک ہونے کا فتوہ لے کے
11:08اس سے بھی زیادہ غلط کام کر لیا
11:10ساری زندگی
11:11حرام کاری میں مبتلا رہتے ہیں
11:13سمجھتے ہو
11:15اور دعویٰ یہ کرتے ہیں
11:16ہم صرف قرآن و حدیث کو مانتے ہیں
11:19اور جب ان کو قرآن و حدیث کے دلائل دی جائیں
11:21تو کہتے ہیں
11:21اختلافی مسئلہ ہے
11:24جہاں سے راستہ ملے گا
11:25وہاں کیا کرے گا
11:26بھاگے گا
11:26پھر جب ان کو بتا جائے
11:27جنہوں نے کہا اختلافی ہے
11:28وہ اختلافی ہے نہیں
11:29اجمائی ہے
11:31پھر کہتے ہیں بھائی
11:32ہم تو مفتیوں کے قول کے
11:34پابند ہیں
11:35ہمیں تو ایک مفتی نے فتوہ دیا ہے
11:39آخرت کی عدالت جو لگے گی نا
11:40اس میں طبیعہ سے چترال لگ جائیں گے
11:42ہمارا کام بتانا ہے
11:44منوانا نہیں ہے
11:45طلاقے دیتے ہیں
11:46کہ بیویوں کو جو رکھتے ہو نا
11:46اے لیدیز سے فتوہ لے کے
11:47بیوی حلال نہیں ہوتی اس سے
11:49سمجھتے ہوگی نہیں سمجھتے
11:51زبان پہ قابو رکھا کرو
11:52اس سے میں اپنے آپ پہ کنٹرول کیا
11:54بچے کی جب شادی ہو نا
11:55شادی سے پہلے بتا دو
11:56طلاق قلب زبان سے
11:57مزاق میں بھی نکالا
11:58تھپڑ آئے گا
11:58اس کو پہلے بتا دو
12:00سر بھار دیا نا
12:01اس کی تلافی ہو سکتی ہے
12:03ٹانکیں لگ جائیں گے
12:04جڑ جائے گا دوبارہ
12:04میں نے بہت سے لوگ دیکھیں
12:05ان کا سر کھل گیا تھا
12:06ڈاکٹروں نے الفی سے جوڑ دیا
12:09وہ اے او کلینک میں
12:10ایک آدمی کی ٹانگ
12:11کٹ کے الگ ہو گئی تھی
12:12اے او کلینک کے سینئر ڈاکٹر تھے
12:14اللہ محفیرت کرے انتقال ہو گئی
12:15انہوں نے پوری ٹانگ
12:15جوڑ دی دوبارہ
12:16پوری کٹ کے الگ ہو گئی
12:18تو میاں بی بی
12:19ایک دوسرے کا سر پھوڑ دیں
12:20اے او کلینک میں
12:21امکان ہے کہ
12:21الفی سے
12:22یا سمت بانڈ سے جوڑ دیں وہ
12:24لیکن تلاقیں دینے کے بعد
12:26اے او کلینک میں
12:26رشتہ دوبارہ
12:27نہیں جوڑتا
12:28لوگ کہتے ہیں
12:29اے او کلینک کیا
12:30کراچی سے باہر باہر
12:30اے او کلینک جو ہے
12:31ہڈیوں کا ایک بہت
12:33بہترین ہسپیٹل ہے
12:35جہاں ٹوٹی ہوئی
12:36ہڈیاں جوڑی جاتی ہیں
12:37تو ٹوٹی ہوئی
12:38ہڈی جوڑ سکتی ہے
12:39تین تلاقوں کے بعد
12:40ٹوٹا ہوا ارشتہ
12:41بولو
12:42نہیں جوڑ سکتا
12:47تو
12:49میں وہ مثال دے رہا تھا
12:51کہ
12:53لوگ کہتے ہیں
12:54مفتی صاحب
12:54ٹینشن ٹینشن پہ بیان کرتے ہیں
12:56یہ کس کا ٹوپیک ہے بھائی
12:57نفسیاتی
12:57ڈاکٹروں کا
13:01تو دو چیزیں ہیں
13:02نمبر ایک
13:03یہ نفسیاتی
13:04ڈاکٹروں کا ٹوپیک ہے
13:05میں مانتا ہوں
13:05وہ تو پڑے ہی ہیں
13:08لیکن پہلے یہ کس کا ٹوپیک ہے
13:09مذہب کا
13:12کیونکہ آج
13:13ٹیمپریچر
13:13زیرو سے نیچے گیا ہوا ہے
13:15اور آپ کو گرمی لگ رہی ہے
13:17اس کا مطلب
13:18آپ کی اوپر کی کھوپڑی
13:19سیٹ
13:20نہیں ہے
13:22تو
13:23شکر کی تمام چیزیں
13:25تمام قسم کی نعمتیں
13:27آپ کے پاس موجود ہیں
13:28اور آپ کو ٹینشن ہو رہی ہے
13:29اس کا مطلب
13:30آپ ناشکرے ہو
13:32اس ناشکری کی وجہ سے
13:34جو آپ کو ٹینشن ہوگی
13:35اس ٹینشن میں
13:37ثواب نہیں ملے گا
13:38بلکہ آپ کو
13:39گناہ ملے گا
13:40دنیا سے بھی گئے
13:41اور آخرت سے بھی گئے
13:44آج جو لوگ پریشان ہیں نا
13:45میں پریشان
13:46فلانا پریشان
13:46ڈمکانا پریشان
13:47وہ سمجھتا ہے
13:47میں پریشانیوں میں
13:48میری زندگی گزر رہی ہے
13:49تو بہت ثواب مل رہے ہیں
13:50بالکل بھی نہیں مل رہا آپ کو
13:51آپ کو خوش ہونا تھا
13:52پر اللہ کہے گا
13:53میں نے تجھے اتنی نعمتیں دی تھی
13:54کم بغت تجھے تو
13:54خوش ہی بھری زندگی دی تھی
13:56تو تو ناشکرہ ہے
13:58تو یہ دیکھ رہا ہے
13:59مجھے کیا کیا نہیں ملا
14:00یہ نہیں دیکھ رہا کہ
14:01کیا کیا
14:01ملا ہوا ہے
14:04بتاؤ شیطان جو
14:05ٹینشن میں آیا تھا
14:06پہلے بتاؤ شیطان
14:07ٹینشن میں آیا تھا
14:07کی نہیں آیا تھا
14:09جب اللہ میاں نے کہا
14:10آدم کو سردہ کرو
14:10ایک تم غصے میں بھی آیا
14:11ٹینشن میں بھی آیا
14:22معاف ہوتے ہیں
14:23ہے نا حدیث میں
14:24یہاں تک کہ
14:25نبی صلی اللہ علیہ وسلم
14:27نے فرمایا
14:27ایک کانٹا بھی
14:28اگر چبتا ہے
14:29تو بھی
14:30گناہ معاف ہوتا ہے
14:35تو بڑے بڑے غموں میں
14:36تو بڑے بڑے گناہ
14:37معاف ہوتے ہوں گے
14:39یہاں تک کہ
14:40نبی نے فرمایا
14:41ایک شخص جنت میں جائے گا
14:43وہ یہ دیکھے گا
14:44میرے
14:45عامال میں
14:46اتنی زیادہ نیکیاں
14:47میری نیکیوں کا پلڑا
14:49اتنا بھاری
14:50وہ اللہ سے کہے گا
14:51اے اللہ میں نے تو نہ
14:52تحجد پڑی
14:53نہ کوئی بہت زیادہ
14:54عبادت کی
14:55میرے عامال میں
14:56اتنی نیکیاں
14:57کہاں سے آ گئیں
14:58اتنا اچھا میں
14:59کیسے بن گیا
15:02اللہ کہے گا
15:03تجھے فلا موقع پہ
15:04غم پہنچا
15:04تُو نے صبر کیا
15:05فلا موقع پہ
15:06غم پہنچا
15:07ناشکری نہیں کی
15:08تُو نے صبر کیا
15:09تو وہ جو تُو نے
15:10غموں میں صبر کیا ہے
15:11وہ سارے غم اور صبر
15:13میں نے نیکیوں کے پلڑے میں
15:14رکھ دی ہے
15:15تو اس کو سمجھ رہا تھا
15:16کہ کوئی نیکی نہیں ہے
15:17لیکن اللہ کی نظر میں
15:18وہ بہت بڑی
15:19نیکی تھی
15:21تو اس سے ہمیں پتہ چلتا ہے
15:22کہ جب بھی کوئی
15:23ٹینشن ہو
15:23پریشانی ہو
15:24اس سے
15:25گناہ معاف ہوتے ہیں
15:26آخرت میں
15:27ہمارے درجات
15:28بلند ہوتے ہیں
15:32کیوں بھئی رفی بھائی
15:32غلط تو نہیں کہہ رہا
15:36اب سمجھو
15:39یہ وہ والی ٹینشن ہے
15:40جو حقیقت میں ہو
15:41اور میں یہ ارز کر رہا ہوں
15:43کہ
15:45غلط بات پہ غم زدہ ہو گئے نا
15:46غلط بات پہ
15:47آج کل زیادہ تر
15:48غم کس پہ ہو رہا ہے
15:49غم کی چیز ہے نہیں
15:50سبب ہے نہیں
15:53تقریریں سن سن کے
15:54غم زدہ ہو رہا ہے
15:56غریب ہو ایسے ہوتا ہم
15:57غریب ہو فلانے ہوتا ہم
15:58غریب ہو ڈمکانے ہوتا ہم
15:59تو غریب ہے غروبت دور نہیں ہو رہی
16:01اللہ تعالیٰ نے
16:02بزنس کی فضیلت زیادہ بیان کی ہے
16:05اسلام میں
16:06بزنس کی فضیلت
16:07ملازمت سے کئی گناہ
16:08زیادہ ہے
16:09تجارت کی فضیلت
16:10یہ ایک حقیقت ہے
16:12نبی نے فرمایا
16:13اماندار تاجر
16:14قیامت کے دن
16:15پیغمبروں کے ساتھ ہوگا
16:16تجارت کی فضیلت پر
16:17میرا دو گھنڈے کا بیان ہے
16:18اس میں صرف قرآنی آیات
16:20اور احادیث
16:21جو تجارت اور بزنس کی
16:22فضیلت پر ہیں
16:23وہ میں نے بیان کی ہیں
16:25اسلام پہلے سے قائل ہے
16:26کہ ملازمت پر
16:27ترجیح کس کو دو
16:28کاروبار پہ
16:31بہلے ٹیمارٹر بیچ لو
16:33اپنا بزنس ہونا چاہیے
16:35اس کے تو علماء
16:36پہلے سے قائل ہیں
16:38لیکن ہر شخص
16:39اس میں کامیاب
16:40نہیں ہوگا
16:41کیونکہ
16:42بزنس کو
16:42رن کرنے کے لیے بھی
16:43آپ کو ملازم چاہیے
16:44سارے ہی بزنس کریں گے
16:46تو آپ کا بزنس چلے گا
16:47کہاں
16:49کتنی
16:49ایک کومن سینس کی بات
16:50ہے یا نہیں ہے
16:51آپ نے فیکٹری لگا لی
16:52بہت بڑا بزنس کر رہے ہیں
16:53تو اس کے لیے بھی
16:54تو ملازمین چاہیے آپ کو
16:55چوکیدار بھی چاہیے
16:56آپ کو اس کے لیے
16:57اب آپ چوکیداروں کو
16:58گالیاں دینا شروع کر دو
16:59آپ کمپنی کے جو
17:00امپلائز ہیں
17:01ان کو گالیاں دینا شروع کر دو
17:03تو یہ تو اس کی علامت ہے
17:04کہ بالکل
17:05سینس لیس باتیں کر رہے ہو آپ
17:08قرآن نے یہ مسئلہ حل کر دیا
17:09اللہ فرماتے ہیں
17:10کسی کو بہت پیسہ دوں گا
17:11کسی کو غریب رکھوں گا
17:12لیتخید بعضہم بعضاں سخریہ
17:14سورہ زخرف میں
17:15تاکہ بعض بعض کو
17:16ملازم بنا کے رکھیں
17:19اس سے پتہ چلتا ہے
17:20کہ ساری دنیا نہیں پیسہ کما سکتی
17:21اللہ کا نظام ہے
17:24کوشش کے باوجود نہیں کما پائے گی
17:27اس میں پھر یہ ہے
17:28کہ مالدار اللہ کا شکر ادا کرے
17:30غریبوں کا خیال کرے
17:31اور غریب اللہ کی تقدیر پہ
17:33سبر کرے
17:33ہاں وہ غریب جو
17:35اپنی ہماقتوں کی وجہ سے
17:36سستی کاہلی کی وجہ سے غریب ہو
17:38وہ تو شریعت کے نظر میں بھی برا ہے
17:41خیر
17:41تو ایک ٹینشن وہ ہے
17:43اب میں مثالوں سے بات سمجھا رہا تھا
17:46اب کوئی شیطان کو
17:47ٹھیک ٹھاک ٹینشن ہوئی تھی
17:48اسٹریس میں گیا تھا
17:50اللہ میاں نے کہا
17:51آدم کو سجدہ کرو
17:54اتنی ٹینشن ہوئی ہے شیطان کو
17:56کہ اس زمانے میں
17:58اگر کوئی نفسیاتی ڈاکٹر ہوتے
17:59جنات میں
18:01یا کوئی چڑیلوں میں
18:02تو شیطان سب سے پہلے
18:04ان کی کلینک میں جاتا
18:06کہتا ہے کوئی نین کی
18:07بہت ہی پاورفل قسم کی گولیاں
18:09مجھے چاہیئے
18:09اللہ میاں نے ایسا آرڈر کر دیا ہے
18:11جو میرے لیے عمل کرنا
18:13بلکل بھی پوسیول
18:14نہیں
18:15میرے درجے کو گھٹایا جا رہا ہے
18:19سوچو اب اتنی ٹینشن
18:21جب اتنی ڈپریشن میں گیا
18:22اتنی تکلیف میں گیا
18:23تو شیطان کے تو
18:24سارے گناہ جھڑ جانے چاہیئے تھے
18:27کیا خیال ہے بھائی
18:29ٹینشن سے گناہ ماف ہوتے ہیں
18:30ایک کانٹے سے ماف ہوتے ہیں
18:31شیطان کو تو پورے پورے
18:32چھوڑے بھو دیئے تھے
18:33کسی نے گویا
18:35دل پہ آرے چلے ہیں
18:36شیطان کے
18:37کہتے ہیں نا
18:38میرے دل پہ آرے چلے ہیں
18:39اتنا غم پہنچا ہے
18:40لوگ کہتے ہیں نا
18:40یہ اسی وقت ہوتا ہے
18:41جب آپ کی والی
18:42کہیں اور شادی کر لے
18:44میرے دل پہ کیا چلتے ہیں
18:45ماں نراز ہو جائے
18:46آج تک نہیں
18:47میں نے دیکھا
18:47کسی نوجوان کے دل پہ آرے چلے ہوں
18:51باپ نراز ہو جائے
18:52میں نے نہیں سنا
18:53کوئی نوجوان کے دل پہ آرے چل گئے
18:55کہ آج میرے ابا نراز ہو گئے
18:56آرے جب ہی چلتے ہیں
18:59ہو نہیں آپ کی تھی
19:00ہو
19:01اس کی گئی
19:02اس کے بچے آپ کو
19:03مامو کہنا شروع کر دیں
19:05پھر دل پہ کیا چلتے ہیں
19:06آرے
19:09تو شیطان کے دل پہ
19:10کیا چل رہے تھے بھائی
19:11آرے چل رہے تھے
19:13کوئی کاٹ رہا تھا
19:14اس کو
19:14کتنا غم
19:15کتنا غم
19:16کتنا غم
19:18اس غم میں
19:19پہلی بات
19:21شیطان کو سواب
19:22نہیں مل رہا تھا
19:23اور گناہ مل رہا تھا
19:25ایک بات
19:26نمبر دو
19:28اس غم میں
19:30شیطان کو
19:31نہ صرف یہ کہ
19:32سواب نہیں مل رہا تھا
19:33بلکہ گناہ مل رہا تھا
19:35دوسرا نقصان
19:36اس ٹینشن کا
19:37یہ میں اس ٹینشن کے
19:38نقصانات بتا رہا ہوں
19:40جو غلط ہوتی ہے
19:42جو ہونی نہیں چاہیے
19:43مواقع شکر کا ہو
19:44اور آپ جا کس میں رہے ہو
19:45ٹینشن میں
19:46پھر میں بتاؤں گا
19:47آج بھی یہی ہو رہا ہے
19:47مارکیٹ میں
19:49مارکیٹ میں جو آج
19:50ٹینشن چل رہی ہے نا
19:50وہ یہی والی چل رہی ہے
19:52اور اس میں پھر
19:52وہی کچھ ہو رہا ہے
19:53جو شیطان کر رہا تھا
19:56کیونکہ اس ٹینشن کے
19:56سائٹ ایفیکٹ بہت زیادہ ہیں
19:57جو بنائی بھی ٹینشن ہوتی ہے
19:59تو پہلا کام
20:00شیطان کو
20:00اس ٹینشن میں
20:01سواب نہیں مل رہا تھا
20:03دوسری بات چلو
20:03سواب نہ ملے
20:04گناہ بھی تو نہ ملے
20:05بلکہ
20:05الٹا کیا مل رہا تھا
20:06گناہ مل رہا تھا
20:07تیسری بات
20:08اس ٹینشن میں
20:09فیصلے صحیح نہیں ہو رہے تھے
20:10شیطان سے
20:12بعض دفعات میں
20:13ٹینشن میں صحیح فیصلے کر لیتا ہے
20:14جب تک اس ٹریس نہیں ہوتی
20:15فیصلہ نہیں کر پاتا
20:15جب کوئی مصیبت آتی ہے
20:16تو صحیح فیصلہ کر لیتا ہے
20:19بھائی ایک بچہ پڑھ نہیں رہا ہے
20:21امتحان میں فیل ہو رہا ہے
20:22وہ فیصلہ نہیں کر پا رہا
20:23کہ میں نے پڑھنا ہے
20:24کہ نہیں پڑھنا
20:24یہ فیصلہ نہیں ہو رہا
20:25لیکن جب فیل ہو گیا
20:26اور دیکھا کہ
20:27بیزتی ہو رہی ہے
20:28اور بیزتی ہو
20:29اتنی رہی ہے
20:29فیلڈ ڈبل ہو رہی ہے
20:31تو وہ اس ٹینشن میں
20:32درست فیصلہ کر لیتا ہے
20:33کہ آئندہ میں نے
20:35بولو پڑھنا ہے
20:35اب میں محنت کروں گا
20:37بہت سے لوگ اس طرح سودھ رہے ہیں
20:38اس کی آواز تو دے سکرو بھائی
20:40بہت سے لوگوں کو
20:40اللہ نے اس طرح کوئی
20:41مصیبت آئی ان کے اوپر
20:42اور وہ انسان کے بچے بن گئے
20:44وہ کیا بن گئے
20:46انسان کے بچے
20:48جو مارکیٹ میں کیا چل رہے ہیں
20:50شوٹ چلے
20:50ہمارے حضرت کا قول ہے
20:51کہ انسان کا بچہ مارکیٹ میں
20:52آپ کو اتنے آرام سے
20:54ہمارے شیخ حضرت مفتی رشید
20:55احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
20:57نے
20:58اپنا جانشین بنانا تھا کسی کو
21:01ہوتا ہے نا
21:02گتی نشین جانشین کے میرے بات
21:04اسلاح امت جو ہے
21:06جو لوگ ہم سے جڑے ہوئے ہیں
21:07ان کا نظام کون سبھا لے گا
21:08اس کو عرف میں گتی نشین کہا
21:10آج کل تو یہ گتی نشین
21:11برے معنی میں استعمال ہوتا ہے یہ لفظ
21:12جاہی بھی
21:13جو نائب بنا کے جاتے ہیں نا
21:15عامل لوگ
21:15ان کو گتی نشین کہتے ہیں
21:16لیکن اصل میں تو
21:17اس کا تصور ٹھیک تھا نا
21:19جیسے عبداللہ بن مسعود کے
21:20گتی نشین القما تھے
21:21القما کے گتی نشین
21:22ابراہیم نقی تھے
21:23ان کے حماد الکفی تھے
21:24ان کے امام ہنیفہ تھے
21:25تو یہ
21:26یہ علمی گتی ہو گئی
21:28ایک ہوتی روحانی گتی
21:31کہ کوئی بزرگ ہیں
21:32جن کو اچھے
21:33اللہ ہدایت کا کام لے رہا ہے
21:34بہت سے لوگوں کی اصلاح ہو رہی ہے
21:36ان کو یہ ہوتا ہے
21:37کہ میں دنیا سے چلا گیا
21:37تو میرا نظام سنبھالے گا کون
21:40تو وہ کسی کو اپنا نائب بناتے ہیں
21:42تو ہمارے شیخ حضرت مفتی رشید
21:44عامل صاحب رحمہ اللہ تعالی
21:45کو خیال ہوتا تھا
21:46کہ میں اپنا نائب تو کسی کو بناوں
21:47سارے کام اس کے حوالے کروں
21:48اب میں بڑھاپے کی طرف جا رہا ہوں
21:50تو کون نائب ہو
21:52تو حضرت فرماتے ہیں
21:53میں نے بہت تلاش کیا
21:55علماء میں
21:56صلحہ میں
21:57نیک لوگوں میں
21:58کسی کو اپنا جانشین بناوں
22:00بہت آزمایا
22:01خیال ہوتا تھا
22:02بھئی یہ بندہ اس قابل ہے
22:03کہ اس کو اپنا جانشین بنایا جائے
22:05اس کو پرکتے تھے
22:06بہت
22:06اور پھر ان کا میار بہت اونچا تھا
22:10فرماتے پھر ایک شیر پڑھتے تھی
22:11جس کا مفہوم یہ ہے
22:12کئی سال ہو گئے نا
22:13دس پندرہ سال
22:14پھر کہتے تھے کہ
22:16انسان کا بچہ تلاش کرنا
22:17بہت
22:18یہ ان کی رائے تھی
22:20بہت مشکل ہے
22:22بہت مشکل ہے
22:23آپ یہ نہ سمجھیں
22:24کہ یہ باقی سارے
22:25معاذ اللہ گدے کے بچے ہیں
22:27میرے بیان کو لوگ
22:27الٹا بھی لے جاتے ہیں
22:28کہ اس کا مطلب یہ سارے کیا بیٹھے ہیں
22:30اصل میں ان کا میار
22:31انسانیت کا بہت
22:33بولو
22:33اونچا تھا
22:35جیسے ایک مسٹر کراچی ہوگا
22:38تو اس کی جو
22:39صحت ہے
22:40اس کا میار کیا ہوگا
22:41بہت اونچا ہوگا
22:42اور ایک نورمل آدمی کے صحت کا میار
22:44اتنا ہے
22:44بس لپٹ پروفائل کا جو ٹیسٹ ہے
22:45وہ کیا ہو
22:46وہ کلیر آ جائے
22:47تو ہر آدمی کا میار
22:48دوسرے سے مختلف ہوتا ہے
22:50تو ہماری حضرت کا میار
22:51کیونکہ خود بہت پریزگار تھے
22:52تو میار ان کا
22:54ایسے ہی اونچا تھا
22:57تو وہ فرمائے کرتے تھے
22:59کہ آپ چراغ لے کے
23:00تلاش کرو گے
23:01ان کا تجربے کے بعد
23:01دنہوں نے کہا
23:02انسان کا بچہ ملنا
23:03بہت مشکل
23:06کوئی نیک ہوتا ہے
23:07اوپر سے فارغ ہوتا ہے
23:10کوئی نیک ہوتا ہے
23:11مگر ادھر سے کیا ہوتا ہے
23:13فارغ
23:14کوئی ادھر سے بھی
23:14ذہین ہوتا ہے
23:15نیک بھی ہوتا ہے
23:17لیکن وہ اپنے آپ کو
23:18اقلِ کل سمجھنا شروع کر دیتا ہے
23:20وہ حقیقت میں
23:21ذہین ہوتا نہیں ہے
23:22یاد رکھو
23:22جو بھی ذہین آدمی ہوگا
23:29بہت اقل مند سمجھتے ہیں
23:30یہ بے وقوفوں کا کام ہے
23:31تکبر
23:33اور خود پسندی
23:34یہ بے وقوفوں کی بیماریاں ہیں
23:35یہ اقل مندوں کی بیماریاں
23:36نہیں ہیں
23:38تکبر ہوتا ہے نا
23:39پیسہ آگیا ایک دم
23:40اپنی اوقات بھول گیا
23:42یا کسی سے کبھی
23:43مشورہ ہی نہیں لیتا
23:43سمجھتا ہے کہ
23:44جو مجھے اللہ نے اقل دی ہے
23:45کسی اور کو نہیں دی ہے
23:46it means
23:47کہ یہ پرلے درجے کا
23:48احمق اور
23:48بے وقوف ہے
23:51سمجھتے ہوگی نہیں سمجھتے
23:52دیکھو مجھے اقل بچوں میں کم ہوتی ہے
23:54بچوں میں زیادہ ہوتی ہے
23:55یا کم ہوتی ہے
23:56کم ہوتی ہے نا بچوں میں
23:58تو بچوں میں خود پسندی بھی ہوتی ہے
24:00بچے کے سامنے دوسرے بچے کی تعریف کریں
24:01اس کو حصہ ہوتا ہے
24:03بچوں میں تکبر بھی ہوتا ہے
24:04بہت جلدی
24:06ذرا سی بات پر دوسرے بچوں کے سامنے
24:08اترانے لگتے ہیں
24:09شو مارنے لگتے ہیں
24:10لیکن جب مچور ہوتے ہیں
24:12تو یہ چھچور پنا چھوڑ دیتے
24:17تو حضرت نے فرمایا
24:18کہ انسان کا بچہ تلاش کرنا کیا ہے
24:21بہت مشکل
24:23تو پھر مفتی رشید نمس صاحب
24:24نے نائب بنایا بہت طویل
24:26عرصے کے بعد
24:27جو ہمارے شیخ ہیں اس وقت حضرت مفتی درحیم صاحب
24:31اور پھر ان پر
24:32ایک پوری کتابچہ لکھا
24:34کہ ان کو جو میں نے نائب بنایا ہے
24:37میں نے ایسے ایسے طریقوں
24:38سے ان کو آزمایا ہے
24:41کہ خانقاہوں میں اس آزمائش
24:42کا تصور بھی نہیں کوئی کر سکتا
24:45سمجھتے ہو کیا نہیں سمجھتے ہو
24:46ایسے طریقوں سے ان کو آزمایا ہے
24:48تین چیزیں بزرگ بننے کے لئے
24:50ضروری ہوتی ہیں خوب سمجھ لو
24:52یہ جو آج کل ہر پاگل سے پاگل
24:54بزرگ بنا پھر رہا ہے نا
24:55بھونکو والا اور چڑیلوں والا
24:57it is not
25:02بزرگ
25:02نیک بننے کے لئے بزرگ
25:04نیک ایک ہی چیزیں بزرگ کوئی
25:05الگ سی خلائی مخلوق نہیں ہوتی
25:08تین چیزیں باطنی صفات
25:10ظاہری طور پر تو ہر گناہ سے بچنا
25:12ضروری ہے
25:12یہ میرا ٹاپک نے رہ جائے کہیں
25:15وہ میں پھر اس پر
25:16ریپورٹ بات میں پیش کروں گا
25:17ابھی تم دوبارہ شیطان کی طرف آ رہے ہیں
25:19ایک حبے جاہ نہ ہو
25:21حبے جاہ کا مطلب شہرت کا بھوکا
25:23بڑا بننے کا شوق
25:25ہر جگہ یہ کہ میری ٹانگ
25:26اونچی رہے
25:28جس میں یہ ہے
25:29وہ انسان کا بچہ ہی نہیں ہے
25:32وہ اس کے اندر جراسیم کون سے والے ہیں
25:34شیطان والے
25:36نمبر دو
25:37حبے مال نہ ہو
25:38پیسوں کا بھوکا نہ ہو
25:39بعض لوگ پیسے کے بھوکے نہیں ہوتے
25:41شہرت اور عزت کے بہت بھوکے ہوتے ہیں
25:44بعض عزت اور شہرت کے بھوکے نہیں ہوتے
25:45پیسوں کے لالچی ہوتے ہیں
25:47وہ عزت بیچ کے پیسہ کماتے ہیں
25:48کہتے ہیں عزت جائے پیسہ نہ جائے
25:52یہ بھی بہت بڑی بیماری ہے
25:53اور تیسری چیز ہے
25:55حبے باہ
25:56ٹھرکی
25:58عورت کے ٹھرکی
26:00سمجھتے ہوگے نہیں سمجھتے
26:02یہ تین قسم کی ٹھرک مارکٹ میں
26:04بہت چل رہی ہے
26:07عورت کی ٹھرک کیا ہوتی ہے
26:08بندے کا فون آیا
26:09دو منٹ میں نمٹا دیا
26:11کسی خاتون کا فون آیا
26:12اگر آواز اچھی ہے
26:13فون پہ چپک گیا
26:15اور یہ ان لوگوں میں خطرہ زیادہ ہوتا ہے
26:17جو مشہور ہوتے ہیں
26:18کیونکہ ان سے عورتوں کا واسطہ بہت ہوتا ہے
26:20عام آدمی کو اتنا واسطہ نہیں پڑتا
26:23تو ایسے مذہبی سکولرز بھی ہیں
26:26کہ انٹی کو سمجھاتے سمجھاتے
26:28اس کے گھر تک پہنچ گئے ہیں
26:31بہت ہیں
26:33کچھ تو ایسے ہوتے ہیں
26:34کہ ہوتے نیک ہیں
26:34لیکن عورت کے فتنے میں آکے بگڑ جاتے ہیں
26:37کچھ ہوتے ہی فروڈی ہیں شروع سے
26:38بعض دفعہ بندہ نیک ہوتا ہے
26:39لیکن وہ عورت کے فتنے میں پڑھ کے
26:41برباد کر دیتا ہے اپنے آپ کو
26:42ایسے لوگ بھی ہیں
26:44اور کچھ ہوتے ہی دو نمبر ہیں شروع سے
26:46تو جو ان چیزوں سے بچ گیا
26:49تو تصوف کی اسطلاح میں کہا جاتا ہے
26:51کہ اس میں حب باہ
26:52بولو نہیں
26:54ایک ہوتے ہیں قوت باہ
26:55ایک ہوتی ہے حب باہ
26:56دونوں میں کیا ہے
26:58اب ایک کیا ہو گیا
26:59فرق ہے
27:01قوت باہ تو مردانگی کو بولتے ہیں
27:02وہ تو پیغمبروں میں بہت ہوتی ہے
27:04ایک پیغمبر میں چالیس مردوں کے برابر قوت ہوتی ہے
27:07تو یہ تو مرد کی مردانگی ہے
27:08ایک ہے حب باہ
27:10حوس
27:12اندر کچھ بھی نہیں ہے
27:14گھٹکے کھا کھا کے تباہ ہو گیا ہے
27:15دھرک اتنی ہے
27:16کہ انٹی ایک گلی کے ایک کونے سے گھسے گی نا
27:19تو جب تک اس کو دوسرے کونے سے نکال نہیں دیتا
27:21نظر نہیں جھگے گی اس کی
27:23آپ دیکھ لو کراچی کے گھٹکے والوں کو
27:27صحت کا یہ عالم ہوگا کہ
27:28کمیز اتاریں تو پوری پسلیاں آپ جن سکتے ہیں باہر سے
27:32ایکسریل ریپورٹ کی ضرورت ہی نہیں ہے
27:35الٹر ساؤن کے لیے کہ
27:36ڈاکٹر نے بولا ضرورت نہیں ہے
27:37یہاں سے پتہ نظر آ رہا ہے ہمیں
27:38ٹھیک ہے نا
27:40گھٹکوں کا
27:40دیکھو کوئی
27:42نیچرل ہی اگر کوئی لڑکا باریک ہے نا
27:44تو اس پہ تنظمت
27:45نہ سمجھو
27:46کیونکہ یہ تو اللہ کی بنائی بھی
27:47وہ ہے
27:48کچھ باریک ہوتے ہیں
27:49کچھ کیا ہوتے ہیں
27:49میں تو گھٹکا نہیں کھاتا تھا
27:50لیکن میں بہت باریک تھا
27:52یہ تو میں
27:53دو ہزار تیرہ میں
27:54تھوڑا سا موٹا ہوا ہوں
27:55شادیوں کی برکت کہہ لو
27:56یا کیا کہہ لو
27:56باللہ ہوگا لو
27:57ان کو پتہ ہے
27:58میں کتنا باریک سا ہوتا تھا
27:59دو ہزار تیرہ سے پہلے پہلے
28:01میری یہی پوزیشن تھی
28:03جو میں
28:04بیان کر رہا ہوں
28:05لیکن وہ باریکی
28:06صحت کی کمزوری کی وجہ سے نہیں تھی
28:09وہ نیچرل ہی
28:10دبلہ پتلا
28:12کیونکہ صحت تو
28:13اب سے زیادہ اچھی تھی اس وقت
28:14ہم بھاگتے تھے
28:22دبلہ یا ایک موٹا وہ ہوتا ہے
28:23جو نیچرل ہی
28:24اللہ نے کسی کو موٹا بنایا
28:25کسی کو کیا بنایا
28:26یعنی میں اتنا باریک تھا
28:28کہ جب میں نے دوسری شادی کی
28:30تو بڑے ہنگامے ہوئے خاندان میں
28:32تو ہمارے استاز نے پوچھا
28:34کہ تمہارا وزن کتنا ہے
28:35مجھے یاد ہے میں نے کہا پچاس کلو
28:36انہوں نے کہا کام
28:37نوے کلو کا کیا ہے تم نے
28:39ویٹ تمہارا پچاس کلو ہے
28:41اور کام تم نے کونسا کر لیا
28:42نوے کلو والا کر لیا
28:47جب میں نے دوسری کی تھی
28:48تو وہ بڑی بحثیں بہت چلتی تھیں
28:49کہ میں بیٹھا ہوا تھا
28:50تو میری پندلی نظر آ رہی تھی
28:51بہت ہی باریک سی
28:52ہمارے استاز کی عادت تھی
28:53مزہ کرنے کی انہوں نے کہا
28:54بھائی یہ پندلی نیچے کرو یار
28:56بات ہیں دو تو چار چار
28:57شادیوں کی چل رہی ہیں
28:58اور یہ پندلی جو ہے نا آپ کی
29:01یہ کہہ رہی ہے کہ
29:02نہیں بھائی یہ نہیں ہو سکتا
29:05تو ایک تو باریک جو
29:06کوئی بائینیچر ہو
29:08لیکن جو گھٹکوں والا باریک ہے نا
29:10میں اس کی بات کر رہا ہوں
29:11بعض لڑکے گھٹکے کھا کھا کے
29:13پان گھٹکے سگرٹ
29:15ہمارے ایک دوست سگرٹ
29:16صبح و شام پھیتے تھے
29:17ہم سیمنگ پھول گئے
29:18سیمنگ کے لیے
29:20دو ہزار دو یا تین کی بات ہوگی
29:23اب ہم سیمنگ کر رہے ہیں
29:24وہ بچارہ یہاں سے وہاں جائے
29:25تو اس کا سانس ہی پھول جائے
29:28اور حالت بھی ایسی کے باریک ہو گیا
29:33تو پھر خود ہی کہتا ہے بھائی
29:37مختیر صاحب شادی کرا دو
29:39پھر ایک دن خود ہی کہنے لگا
29:40مختیر صاحب آج
29:42جو میں نے اپنا سٹیمنہ چیک کیا نا
29:44سیمنگ میں
29:44اپنے بارے میں کہہ رہا تھا
29:45تو مجھے لگتا ہے دھوہ ہی نکلے گا
29:49سمجھ رہے ہیں
29:50مجھے لگتا ہے اب کیا ہوگا
29:52دھوہ ہی نکلے گا
29:54بچارہ یہاں سے وہاں جاتا
29:55اس کا سانس پھول جاتا
29:58تو صحت
30:00کراچی کے جو گھٹکے والے لڑکے
30:02ان کی یہ ہے
30:03اور باتیں کون سی ہیں
30:04چار چار شادیوں کی
30:06تو یہ صحت نہیں ہے
30:07یہ جذبہ نہیں ہے
30:08it is called
30:09تھرک
30:11اب میں اور کون سا محضب لفظ استعمال کروں
30:13اس کے لئے
30:14یہ کیا کہلاتا ہے
30:17ایسے جیسے بھوک لگنی رہی
30:18اور کھا چھے پراتھے رہے
30:20تو یہ حوث ہے
30:20ایک تو ہے نا شدید بھوک لگ رہی ہے
30:22پوری دیکھ کھا گیا
30:24یہ تو طاقت اور قوت کی بھی
30:25جگر اور میدہ بہت مضبوط ہے بھائی
30:27ایک دو پراتھوں سے
30:27پیٹے نہیں بھرتا
30:29ایک ہے بھوک
30:29چکے کی نہیں ہے
30:30کھاتا ایسے جیسے
30:32صدیوں کا بھوک آئے
30:34تو یہ it is called
30:35اب آپ لوگ بھی سیکھ جائے نا
30:37یہ کیا ہے
30:38یہ تھرک ہے
30:39یہ صحت نہیں ہے
30:41تو جو عورت کی تھرک ہوتی ہے نا
30:43بعض لوگوں کو
30:45کہیں بھی
30:45کہیں سے بھی بس
30:46دوستیاں فیس بک پہ بھی
30:47اور پوری پوری رات بیٹھے رہتے ہیں
30:49فیس بک پہ دوستیاں لگانے میں لڑکیوں سے
30:52یہ عمل کہلاتا ہے
30:53حب باہ
30:54سمجھ رہے ہو
30:55باہ کی تھرک ہے
30:56تو یہ تین چیزیں
30:58انسان کو غیر اخلاقی بنا دیتی ہیں
31:00شہرت کی بھوک کا بھوکا ہو
31:01پیسوں کا لالچی ہو
31:03عورت کا تھرکی ہو
31:05فرق ہی نہیں کرتا
31:06کہ
31:07ہر جگہ اسی میں لگا رہتا ہے بس
31:09تو یہ
31:09بعض دفعہ کسی میں تینوں بیماریاں ہوتی ہیں
31:11بعض دفعہ دو بیماریاں ہوتی ہیں
31:13بعض دفعہ ایک ہی بڑی خطرناک ہوتی ہے
31:15تو شیطان جو تھا نا شیطان
31:17اس میں نہ مال کی محبت تھی
31:19نہ عورت کی تھرک تھی
31:20اس میں ایک ہی بیماری اتنی خطرناک تھی
31:22جو دو کے قائم مقام ہیں
31:23وہ کیا ہے
31:24حب جاہ
31:25تکبر
31:27کہ سب سے زیادہ عزت میری ہونی چاہیے
31:31سمجھتے ہوگے نہیں
31:32اللہ کے دربار میں
31:32میں ہوں
31:33بھئی میں سب سے زیادہ
31:34موس امپورٹنٹ پرسن کون ہوں
31:36اللہ کے لیے میں ہوں
31:37یہ آدم کیوں آیا بعد میں
31:39اس کو اتنا پروٹوکول
31:40کیوں دیا جا رہے
31:43تو یہ تصوف میں
31:44جس میں تین چیزیں نہیں ہوں گی
31:46یعنی شیخ کا خیال ہوتا ہے
31:47کہ یہ تین چیزیں نہیں ہیں
31:49تو ان کو سمجھا جاتا ہے
31:50کہ یہ کیا ہے
31:51یہ نیک آدمی ہے
31:52ہمارے ہاں آج کل
31:53نیک کی definition یہ رہی نہیں ہے
31:56ہمارے ہاں نیک کی definition
31:57تو جھاڑ پھونک اور
31:58پھونکو والا اور
31:59جن چڑیل بھوت بھگانا
32:01اور
32:01بہت زیادہ دیکھ لیا تو
32:02کوئی بہت عبادت کر رہا ہے
32:03عبادت بھی اس کا ایک حصہ ہے
32:06لیکن آپ
32:06عبادت بہت کر رہے ہو
32:07اور دنیا کی محبت کے گٹر
32:09اول رہے ہیں آپ کے دل میں
32:10مال کی محبت ہے
32:11دنیا کی محبت کے گٹر
32:13جب اولتے ہیں
32:13تو مال کی محبت پیدا ہوتی
32:15اور جہ کی محبت
32:15ان دو چیزوں کا
32:17مجموعہ دنیا کی محبت
32:18کہلاتا ہے
32:20ڈیانی حبے مال حبے جا اور حبے باہ
32:23یہ تین چیزوں کا مجموعہ
32:24کو ہم ان شاٹ کیا کہتے ہیں
32:26حبے دنیا
32:27دنیا کی محبت
32:28حالانکہ مسافر خانہ اس سے کیوں اتنی محبت کر رہے ہو
32:31کیوں لفٹ کر آ رہے ہو اس کو اتنا
32:33تو یہ تین چیزیں جس میں ہوتی ہیں
32:35وہ اللہ کی نظر میں اچھا نہیں ہے
32:37بعض میں دو ہوتی ہیں
32:38بعض میں ایک ہی بہت خطرناک ہوتی ہے
32:42تو اب شیطان کا مسئلہ کیا تھا میرے بھائی
32:45شیطان دپریشن میں گیا
32:48اس باز سے ٹینشن میں گیا
32:50کہ اس کو سجدہ میں کیوں کروں
32:52اس کو مجھ سے افضل کیوں بنا لیا
32:53مائک کی آواز ابھی بھی کم ہے
32:54مجھے بڑا چیخ نہ پڑ رہے
32:56اور تیز ہو نہیں رہی میرا خیال ہے
32:59تو اس ٹینشن میں شیطان نے
33:00تین غلطیاں کی ہیں
33:02اس کے تین سائٹ ایفیکٹ ہوئے
33:04کیونکہ یہ ٹینشن غلط ہو رہی تھی
33:07پہلی غلطی
33:08پہلا اس کو نقصان یہ ہوا
33:09کہ خدا کی ناراضی
33:11پہلا نقصان یہ ہوا ہے
33:12کہ سواب نہیں ملا اس ٹینشن پہ
33:13وہ ٹینشن بھی تو ایک مسئیبت ہے نا
33:15ایک عذاب ہے
33:16تو اپنے آپ کو بلا وجہ کے عذاب میں ڈالا اس نے
33:19ٹینشن میں ڈالا
33:20یہ ایک سائٹ ایفیکٹ
33:22نمبر دو
33:22اس پہ سواب نہیں ملا اس کو
33:25بلا وجہ کا عذاب
33:26نمبر دو
33:27گناہ ملا اس کو
33:28اور نمبر تین
33:29اس ٹینشن میں
33:31فیصلے کیا کیے
33:32اس نے غلط
33:35وہ نہ یہ چاہیے تھا
33:36کہ جب اس کو ٹینشن ہوئی
33:38وہ جا کے تھوڑا آرام کرتا
33:40اے اللہ ابھی تو میں مجھے سمجھ میں نہیں آرہا
33:42تو نے آدم کے بارے میں حکم دیا
33:44کہ میں سردہ کروں
33:45میں بہت ٹینشن میں ہوں اس وقت
33:47تو اے اللہ کل دیکھوں گا اس بارے میں
33:49غور کر کے تجھے بتاؤں گا
33:51بات یہ بھی غلط تھی بھئی
33:52اللہ کا آرڈر فوراں پورا کرو
33:54لیکن ڈیلے کر دیتا
33:55کیا خیال ہے بھئی
33:56ابھی فیصلہ نہیں ہو رہا
33:57ابھی میں بہت غصے میں ہوں
33:59جیسے جو طلاقیں دے دیتے ہیں
34:00میں ان سے کہتا ہوں بھائی
34:00لڑائی ہو رہی ہے
34:01بیگم کو بولو
34:02ابھی میں بہت غصے میں ہوں
34:02بیگم مانگ بھی رہی ہوتی ہے بعض زفانہ
34:04دے دو طلاق دے دو
34:04تو غصے میں دے دیتا ہے
34:05تو اس کو بولو بھائی
34:06ابھی میں بہت غصے میں ہوں
34:08اس ٹاپک پہ ہم کل بات کریں گے
34:10گھٹکا کھانے چلا
34:11ایسے موقع پہ گھٹکا جائز ہے
34:13کچھ تو کھائے نا
34:14ٹائم گزارے باہر جا کے
34:18گھٹکے کا علاج ہو جائے گا
34:19تیزاب سے کلیاں کرا دیں گے
34:21ڈیٹال سے کلیاں کرا دیں گے ہم اس کو
34:22دلا کر علاج نہیں ہوگا
34:26تو اب کیا ہے
34:28فیصلے غلط
34:29وہ غلط فیصلہ شیطان کا کیا تھا
34:31بھائی ریلیکس ہو جا
34:32کسی ڈاکٹر کے پاس چلا جا
34:33دو ٹیبلٹ کھا کے سو جا
34:34جب ذرا اسکریس اور کھچاؤ کم ہوگا
34:36پھر فیصلہ کرنا
34:37نا نا نا
34:38فیصلے بھی سارے ابھی ہوں گے
34:40وہ فیصلہ کیا ہے
34:41اللہ کا تو کچھ بھی گاڑا نہیں سکتا تھا
34:44تو اس نے کہا
34:44کہ اے اللہ
34:45اس شیطان
34:46اس آدم کی وجہ سے
34:48میں مردود ہوا نا
34:49تو تو مجھے قیامت تک زندگی دے
34:54میں اس آدم
34:56اور اس کی ضروریت کو
34:57پورا زور لگا دوں گا
34:59جنت میں جانے
35:00نہیں دوں گا
35:02کچھ بھی ہو جائے
35:02ایسی کی
35:03تیسی
35:06یہ نہیں سوچ رہا
35:07بے وقوف
35:07کہ اس کا آدم اور اس کی اولاد کو
35:09تو نقصان ہوگا
35:10کم بہت
35:10تجھے کیا فائدہ ہوگا
35:11اس کا کیا اس پہ
35:12تجھے کیا قیامت کے دن
35:13کوئی نشان حیدر دیا جائے گا
35:15یا کوئی شیل دی جائے گی
35:17تجھے تیری خدمات پہ
35:18یا تیری برادری
35:19تجھے خوش ہو جائے گی
35:20کہ ابا ایسا کام کر کے گئے
35:21کہ مزہ آ گیا
35:23اے بھئی
35:24کچھ بھی نہیں ہوگا
35:26بلکہ
35:27اس سے تجھے اور نقصان ہوگا
35:29تو ہمیشہ کے لیے
35:30اللہ کا دشمن قرار پائے گا
35:32پھر میدان حشر میں
35:33تیرا حساب ہوگا
35:34پھر تجھے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
35:36جہنم کی آگ کے
35:37حوالے کر دیا جائے گا
35:38تو کیوں
35:39اتنی بڑی مسئیبت
35:40مول لے رہا ہے
35:41لیکن
35:42ٹینشن جب
35:43بنائیوی ہوتی ہے نا
35:44خدا کی طرف سے نہ ہو
35:45آپ کی اپنی بنائیوی ٹینشن ہو
35:46اس میں درست فیصلے
35:47نہیں ہوتے
35:48ایک مسئیبتیں
35:49اللہ کی طرف سے آتی ہیں
35:50اور ایک انسان کی بنائیوی ہوتی ہیں
35:52جو بنائیوی مسئیبتیں ہیں
35:53ان میں درست فیصلے
35:55نہیں ہوتے
35:55بلکہ اس ٹینشن میں
35:56جو فیصلہ کروگے
35:57وہ اس سے بڑی ٹینشن
35:59کا ذریعہ بنے گا
36:02سمجھ میں آ رہی ہے
36:02کہ نہیں آ رہی ہے
36:05بہت اہم باتیں
36:06اللہ کرے
36:06کسی طرح کھوبری شریف میں
36:07بیٹھ جائے
36:10تو الٹا ہی فیصلہ کر لیا
36:11اس نے بولا
36:12اللہ مجھے محلت دے دے
36:13اب دیکھ میں
36:14یہ شیطان آدم
36:15اور اس کی اولاد کے ساتھ
36:16کرتا کیا ہوں
36:17اللہ مہینہ نے کہا
36:18جا بھئی
36:18کھلا میدان ہے
36:20میں نے آدم کو بنایا
36:21میں پیغمبروں کو بھیج کے
36:22سمجھاتا رہوں گا
36:23جو تیری باتوں میں آئیں گے
36:25تجھے فالو کریں گے
36:26لیکن میرے نیک بندے
36:27تو ہر طرح کا حربہ
36:29استعمال کر لے گا
36:29تیرا حربہ
36:31ان کے اوپر
36:31نہیں چلے گا
36:32یہ ہے کھلا میدان ہے
36:34میچ ہے
36:35ایننگ ہے
36:35جا تو بھی کھیل
36:36اور میرے نیک بندے بھی
36:37کھیلیں گے تیرے ساتھ
36:39اور یہ مقابلہ
36:40اب تک چل رہا ہے
36:41اور قیامت تک
36:42بولو
36:44چلتا رہا ہے
36:50چلتا رہا ہے
Comments