- 6 months ago
Category
📚
LearningTranscript
00:12Surah Muminun
00:30یہ صفات ہیں
00:31اس صفات میں بیان کر کے آگے چلتا ہوں
00:33قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ
00:35فرمایا مومنون مومنین کامیاب ہو گئے
00:38فلاح پا گئے
00:39کیسے کامیاب ہوئے یہ آگے آ رہا ہے
00:42الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَوَشِعُونَ
00:44یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی نمازوں میں خوشو پیدا کرتے ہیں
00:48سب سے پہلے ایمان لانے کے بعد
00:51اپنی نماز کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
00:53خوشو پیدا کریں
00:56آج جب نماز ٹھیک کرنے کی طرف جاتے ہیں
00:58تو اختلافی مسائل کے جھگڑوں میں پڑھ جاتے ہیں
01:00کہ رفول ایدین کے ساتھ پڑھیں گے
01:01بغیر رفول ایدین کے پڑھیں
01:02ہاتھ باندھ کے پڑھیں گے
01:03ہاتھ چھوڑے کے پڑھیں
01:05صحابہ اکرام میں یہ تمام قسم کی نمازیں موجود تھی
01:09رفول ایدین سے پڑھنے والے بھی تھے
01:11اور امام بخاری کے شاگرد امام ترمیزی کہتے ہیں
01:14رفول ایدین سے نہ پڑھنے والے بھی بہت سارے صحابہ تھے
01:18امام ترمیزی کا بیان ہے ترمیزی میں
01:21اور روایات سے بھی ثابت ہے
01:23تو ان لوگوں میں زور سے آمین بھی تھی
01:26آہستہ آمین والے بھی تھے
01:27رفول ایدین والے بھی تھے
01:28بغیر رفول ایدین والے بھی تھے
01:30لیکن ان کی نمازوں میں چاہے رفول ایدین کے ساتھ ہو
01:34یا بغیر رفول ایدین کے ہو
01:35خوشو و خضو سب میں مشترک تھا
01:38آج رفول ایدین کرنا یا نہ کرنے کے بھڑے تو بہت پتہ ہوتے ہیں
01:42نماز سے خوشو کیا ہے
01:44شارٹ ہے
01:46تو ہماری نمازیں تو چاہے بغیر رفع کے پڑھیں
01:48یا رفع کے ساتھ پڑھیں
01:50خبول مجھے لگتا ہے کہ نہیں ہو رہی
01:54صحابہ میں ایسے بھی تھے جو ہاتھ چھوڑ کے نماز پڑھتے تھے
01:56امام مالی کا یہی رہ ہے کہ ہاتھ چھوڑ کے پڑھنی چاہیے
02:01تو ہر ایک کے اپنے دلائل ہوتے ہیں
02:03تو ان میں الجانے والے بہت ہیں
02:04نماز میں خوشو پیدا کرانے والے کم ہیں
02:07یہ اہلاللہ کی صحبت سے آتی ہے یہ چیز
02:09جب اللہ والوں میں اٹھیں گے بیٹھیں گے رہیں گے
02:11خوب سمجھ لو
02:12کچھ چیزیں تقریروں سے نہیں آتی
02:15اہلاللہ کے پاس رہنے سے آتی ہیں
02:17پہلے زمانے میں اس کی بڑی ویلیو تھی
02:19کہ اس کا شیخ کون ہے
02:21کس کی صحبت اس نے اٹھائی ہے
02:23آج یہ چیزیں مارکیٹ میں ان کی ویلیو ختم
02:26کہتے ہیں بزرگ لیس
02:33صحابہ نے نبی کے ساتھ
02:35نمازیں پڑھی ہیں ان کے ساتھ
02:37وقت گزارا ہے تابعین نے صحابہ کے ساتھ
02:39کیسے نمازیں پڑھا کرتے تھے
02:41پھر تابعین نے تابعین کے یہ سلسلہ
02:43سند متصل کے ساتھ
02:45آج تک چلا آ رہا ہے
02:48اگر آپ
02:49دین کسی سے پروپر سیکھتے نہیں ہیں
02:51اس کی صحبت میں نہیں رہتے
02:53تو آپ کی صرف کتابی عالم بن جاؤ گے
02:56اور کتابی عالم خوشکا ہوتا ہے
02:57اس میں خوشو خضو نہیں ہوتا
02:59خوشک ہوتا ہے وہ
03:02وہ اسی علم کے ذریعے آگ لگا دیتا ہے
03:04فرقواریت کی فتنہ پھیلا دیتا ہے
03:06وہ لوگوں کو دین کے قریب کرنے کے بجائے
03:08دین سے دور کر دیتا ہے
03:09ابھی غیر مسلم مسلمان ہوئے
03:11چند دن پہلے ہندو تھے پوری فیملی مسلمان ہوئے
03:13الحمدللہ
03:15تو مجھے کہنے لگے کہ ہم اسلام لانے سے پہلے
03:17دیکھ رہے تھے یوٹیوب پہ ہم بہت سے سکولرز کو سن رہے تھے
03:20کس کے ہاتھ پہ مسلمان ہو
03:22افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے
03:32ایک دوسرے کی ٹانگیں کھیچنے میں
03:34یہ ایسا اس نے کتاب میں یہ لکھا
03:35اس نے کتاب میں یہ لکھا
03:36اس نے یہ جواب دیا
03:40خالصتا
03:42مصبت انداز سے کام کرنے والے
03:45وہ مادو میں
03:46کلدہ میں
03:48غیر مسلم کیا سوچے گا
03:49یہ کیا تباہی پھیلائی ہوئے ہیں لوگوں نے
03:51کیا کر رہے ہیں یہ
03:53باہر بھی یہی ہے کہ انگریز مسلمان ہوتا ہے
03:55تو ایک عجیب حساب میں آ جاتا ہے
03:56وہ ادھر ٹانگیں کھیچ رہا ہے
03:57اور ہر آدمی کہتا ہے میں ہوں جو قرآن و حدیث بیان کر رہا ہوں
04:00بس
04:01جو تمہیں اسلاف سے ہٹا رہا ہے
04:03قرآن و سنت کی وہ تشریح کر رہا ہے
04:05جس میں تمہیں اپنا محتاج بنا رہا ہے
04:07اتحاد کا لیبل لگا رہا ہے
04:08لیکن امت میں بھوٹ ڈال رہا ہے
04:11جو اسلاف کی دعوت دے گا
04:12وہ حقیقی دعوت
04:13نام رکھنے سے نہیں کہ میں سلفی ہوں
04:15یا میں دیوبندی ہوں
04:16یا ایلی حدیث ہیں
04:16جو بھی
04:17ناموں میں کچھ بھی نہیں رکھا
04:19عملا پتہ چلتا ہے عملا
04:20پریکٹیکل ہی ہو کیا رہا ہے
04:22کہ اس کے پاس بیٹھنے سے علماء کی محبت کم ہو رہی ہے
04:25یا بڑھ رہی ہے
04:26بڑھ رہی ہے
04:27اس کا مطلب صحیح ہے
04:28نفرت پیدا ہو رہی ہے
04:29سب سے بدگمانیاں ہو رہی ہیں
04:31یہ ٹھیک نہیں ہو سکتا
04:33تو غیر مسلم
04:34اسلام قبول کرتے ہیں
04:35میں نے کئی قطعوں نہیں کہہ سکتا
04:38چند ایسے غیر مسلم دیکھے
04:39جو واپس کنورٹ ہو گئے
04:41کفر میں
04:42اسلام لائے
04:43تبلیح جماعت میں وقت لگایا
04:44نمازوں میں خشو پیدا ہو
04:45انہوں نے مجھے خود بتایا
04:47جو باقی رہ گئے تھے نا
04:49انہوں نے بتایا
04:49کہہ رہے تبلیح جماعت میں وقت لگایا
04:51ہماری نمازوں میں خشو آخرت
04:52ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا
04:53کچھ رفو لیدین کر بھی رہے تھے
04:55کچھ نہیں بھی کر رہے تھے
04:55ہماری صحت پر کجھ اسر نہیں پڑ رہا تھا
04:58جیسے دیکھا
04:59عام مسلمانوں کو ہم بھی لگ گئے اس میں
05:00کہہ رہے ہیں جب ہم جماعت سے آئے
05:02تو پھر ہمیں جماعت المسلمین والے ٹکر گئے
05:04انہوں نے کہا یہ سارے غلط ہیں
05:05یہ ہنفی کیا ہوتا ہے
05:06شافی کیا ہوتا ہے
05:07مالک کیا کیا ہنبلی کیا ہوتا ہے
05:08یہ دیوبندی
05:09یہ بریلوی
05:09یہ الہدیس
05:10یہ فلانہ
05:10اور لٹریچر لا لا کے
05:12جماعت المسلمین کو لازم پکڑو
05:13صرف قرآن ہو
05:14کہہ رہے ہیں
05:14اتنے بڑے مسائل
05:15ایک طرف یہ تھے
05:29جو آج مارکیٹ میں
05:30شارٹ ہے
05:31ہاتھ باندنے میں
05:32بڑا اختلاف تھا
05:33صحابہ اکرام کا
05:33ہاتھ باندنے میں
05:34خوب سمجھ لو
05:35یہاں ہاتھ باننا
05:36سینے پہ
05:37کوئی صحیح حدیث
05:38کسی کے پاس نہیں ہے
05:40دعوے کرنے والے
05:41بہت بلیں گے
05:42اور یہ جو احناف دعویٰ کرتے ہیں
05:43کہ ناف پہ ہاتھ باندے جائیں گے
05:44اس کے بارے میں بھی
05:45مرفوع روایت
05:46ہمارے علمے کم از کم
05:47کوئی صحیح روایت
05:48موجود نہیں ہے
05:49کسی کے پاس بھی نہیں ہے
05:50اس بارے میں
05:51ہر مشتہید نے
05:52اجتہاد کیا ہے
05:53دو تین حدیثوں کو
05:54جمع کر کے
05:55اپنی رائے قائم کرنے کی
05:56کوشش کیے
05:58امام ابو حنیفہ کا
05:59اپنا ایک انداز ہے
06:00انہوں نے
06:00تین چار روایات کو
06:01جمع کر کے
06:01ایک کیفیت وضع کیے
06:03امام شافی کا
06:04اپنا انداز ہے
06:04انہوں نے
06:05ایک روایت کو فوکس کیا
06:06اس روایت کے مطابق
06:07فتوہ دیا
06:08تو جو اس میں
06:09جزم کے ساتھ کہتا ہے
06:10نا یہ طریقہ
06:10صحیح باقی غلط ہے
06:11وہ سو فیصد غلط کہہ رہے
06:14تو دعوے
06:15دعوے
06:15کرنے والے
06:16آپ کو بہت ملیں گے
06:17اور ان لوگوں میں
06:18سب سے بڑا عیب یہ ہے
06:19کہ جب یہ دعویٰ کرتے ہیں
06:21نا
06:21ہم کیا کرتے ہیں
06:22کسی نے دعویٰ کیا
06:23یہ صحیح حدیث ہے
06:24ہم کیا کرتے ہیں
06:25نیچے کمنٹس میں
06:25حدیث کا ضعیف ہونا
06:26ثابت کرتے ہیں
06:26دسکرپشن میں
06:27کہ دیکھو یہ غلط کہہ رہا ہے
06:28وہ کمنٹ کیا کر دیتے ہیں
06:29اڑا دیتے ہیں
06:30اس کا مطلب
06:31اندھی تقلید کون کر رہے ہیں
06:32آپ کر رہے ہیں
06:33کہ اس کی سن رہے ہیں
06:34نیچے دسکرپشن میں
06:34کوئی اگر اس کا جواب دے رہا ہے
06:36تو وہ کیا کر رہے ہیں
06:37اڑا رہے ہیں
06:37تو یہ سب باتیں ہوتی ہیں
06:39کہ ہم لوگوں کو
06:40کسی کا مقلد نہیں بناتے
06:41ہم ڈائرک پران حدیث کی بات کرتے ہیں
06:43صرف باتیں ہیں
06:44حقیقت میں
06:45یہ لوگوں کو
06:46اپنا مقلد
06:47بنا رہے ہوتے ہیں
06:47کہ صرف ہماری سنو
06:49کہتے ہیں یہ ہیں
06:50کہ سب کی سنو
06:50لیکن عمل کیا ہے
06:52کسی کی
06:52مست سنو
06:53ورنہ آپ جو
06:54دسکرپشن میں
06:55یا کمنٹس میں
06:56جب کوئی لنک دیا جاتا ہے
06:56اس کے جواب کا تو
06:57اڑاتے کیوں
06:58تو میں آپ کو
06:58بار بار یہ باتیں
06:59اس لیے بتاتا ہوں
07:00کہ اس زمانے میں
07:01دین کے نام پہ
07:02چورن بیچنے والے
07:03مارکیٹ میں
07:04بہوت ہیں
07:04تو قرآن کیا
07:06بیان کر رہے ہیں
07:06اس کو فوکس کرو
07:09فرمایا اہل ایمان
07:11اپنی نمازوں میں
07:11خوشو پیدا کرتے ہیں
07:16جو کامیاب لوگ ہیں
07:18وہ لغو سے
07:19اعراض کرتے ہیں
07:20لغو کا کیا مطلب
07:21وہ باتیں
07:22جن کا نہ دین
07:23کا کوئی فائدہ
07:23اور نہ آخرت
07:25ٹائم ویسٹنگ
07:27لغو میں
07:27ٹائم ویسٹنگ بھی داخل ہے
07:29وہ موضوعات
07:30بھی داخل ہیں
07:30جن کا ہم سے
07:32قیامت کے دن
07:32سوال نہیں ہوگا
07:33وہ امت کے لئے اہم نہیں ہے
07:35آپ اہم چیزوں کو
07:36چھوڑ کر
07:36غیر اہم میں لگ جاؤ
07:37یہ بھی لغویات ہے
07:39میں نے اپنے
07:40شیخ مفتی رشید
07:41احمد صاحب
07:41رحمہ اللہ
07:42کی صحبت میں
07:43سات آٹھ سال لگائے
07:44بلکل چپک کے ایسے
07:45نماز بھی
07:46تین سال پڑھائی میں نے
07:48ہفتے میں
07:48ایک دن ہم گھر میں آتے تھے
07:50کتنے بڑے
07:50اللہ والے بزرگ
07:51تحجد میں
07:52اتنی لمبی لمبی
07:53پڑھتے تھے
07:53روتے تھے
07:54اللہ نے علم
07:55اتنا دیا تھا
07:56کئی سال
07:56صحیح بخاری پڑھائی
07:58انہوں نے دار علم
07:58کو رنگی میں
07:59حضرت مفتی
08:00تقی عثمانی صاحب
08:01جو اتنے بڑے عالم
08:02جن کے ایمہ حرمین
08:03قدر کرتے ہیں
08:04عزت دیتے ہیں
08:05یہ ہمارے شیخ
08:06مفتی رشید احمد صاحب
08:07کے شاگردیں ہیں
08:08سات سال پڑھایا
08:10انہوں نے حضرت سے
08:11فتوے کا کام
08:12مفتی رشید احمد صاحب
08:13رحمہ اللہ نے
08:13حضرت اقدس
08:14حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب
08:15اور حضرت مفتی
08:16رفی عثمانی صاحب
08:17کو سکھایا
08:17کتنے بڑے عالم
08:18میں نے سات آٹھ سال میں
08:20ایک مرتبہ بھی
08:21یزید کا مسئلہ
08:21ان کی زبان سے
08:22نہیں سنا
08:23نہ جنگ جمل سنی
08:24نہ جنگ صفی سنی
08:25نہ یہ سنا
08:26کہ ان دونوں میں
08:27کون حق پر تھا
08:28کون باطل پر تھا
08:30پریکٹیکل کام
08:31جو کسی نے پوچھا
08:32بھی حضرت یزید
08:33انہوں نے کہا
08:33بھائی تم سے قیامت کے دن
08:34یزید کے بارے میں
08:35سوال نہیں ہوگا
08:38قرآن جگہ جگہ
08:38کہہ رہا ہے
08:39دل کا امت
08:40قد خلط
08:41یہ لوگ تھے گزر گئے
08:42لہا ما کسبت
08:43وَلَكُمْ مَا کسبتُم
08:44انہوں نے جو کیا
08:45ان کو قیامت میں
08:46اس کا بدلہ
08:46مل جائے گا
08:47اچھا کیا اچھا ملے گا
08:48برا کیا
08:48لعنت ہوگی ان کے اوپر
08:50وَلَكُمْ مَا کسبتُم
08:51اللہ تم سے
08:52تمہارے عمل کے بارے میں
08:53پوچھے گا
08:54تم کیا کر رہے ہو
08:55اپنا عمل زیرو
08:56اور تغرینیں دیکھو
08:58یار بیٹھ کے
08:59تو لغویات میں
09:00یہ بھی داخل ہے
09:01جس چیز کا آپ کی
09:02پریکٹیکل لائف سے
09:03تعلق نہیں ہے
09:03اپنے آپ کو
09:04ان چیزوں سے
09:06بولو بچاؤ
09:07آپ ڈائری بناو
09:07یار میں فجر کی نماز
09:08تکبیر علیہ سے پڑھتا ہوں
09:09میں زہر پڑھتا ہوں
09:10میں اثر پڑھتا ہوں
09:11میں مغرب پڑھتا ہوں
09:12میں عشاء پڑھتا ہوں
09:13میں اپنے ماں باپ کے ساتھ
09:14اچھا سلوک کرتا ہوں
09:15میں نے بہنوں کی
09:16وراست ان کے حوالے کی ہے
09:17میں حرام تو نہیں کمارا
09:18میں تجارت میں
09:19جھوٹ تو نہیں بول رہا
09:20میں تحجد پڑھتا ہوں
09:21میں تلاوت کتنی کرتا ہوں
09:22میں دین کو دنیا میں
09:23غالب کرنے کے لیے
09:24کیا کر رہا ہوں
09:26آج آپ کو
09:27جس کے پاس بیٹھو گے
09:28وہی باتیں
09:28شروع کر دوگی
09:29پنجاب میں
09:30حیات مماد کے مسئلے میں
09:31اتنا الجھے ہیں لوگ
09:33اتنا الجھے ہیں
09:35کہ اچھے اچھے
09:36ایک جماعت کے طلبہ
09:38آپس میں
09:39لڑ پڑے ہیں
09:40سارے مسائل
09:41ایک جیسے
09:41ایک مسئلے میں اختلاف
09:42اور بوجھ
09:43گالم
09:43گلوچ
09:44اور اتنا زیادہ
09:45آپس میں تماشا بنائے
09:46کہ آپ
09:47اللہ مان والحفیظ
09:49تو
09:51والذینہم
09:51عن اللغم معورزون
09:53کا مطلب کیا ہے
09:53وہ تمام
09:54چیزیں
09:55دیکھو
09:57ایک اہم بات کر کے
09:58میں اس آیت کو سمجھاتا ہوں
09:59پھر انشاءاللہ
10:00کھوپڑی میں بیٹھے گی ہے
10:02اپنی زندگی سے
10:04جو غیر اہم چیزیں ہیں
10:05جو غیر امپورٹنٹ ہیں
10:07اس کو کیا کر دو
10:09بولو نا یار
10:10نکال دو
10:12امپورٹنٹ کی
10:13ڈیفینیشن کیا ہے
10:14یہ بڑا اہم مسئلہ ہے
10:16ہم نے ایک دفعہ
10:17ورشاپ کروائی نا
10:18ٹائم میریجمنٹ کی
10:19اللہ سلیمان احمر صاحب کو
10:20جزائے خیر دے
10:21بڑے زبردست آدمی ہے
10:22یہ امپورٹنٹ کی
10:23ڈیفینیشن انہوں نے
10:24ہمیں بتائی
10:25اور بہت خاندانی
10:26ڈیفینیشن بتائی
10:26حکمت کی بات
10:27جہاں سے لو
10:28لے کے آگے
10:28پارسل کر دو
10:30تو جو ان کا
10:31اسٹائل تھا
10:31اسی اسٹائل سے
10:32میں ابھی پوچھ رہا ہوں
10:33ہم نے پھر
10:33ورشاپ میں نے خود کروائی
10:34تو میں نے اس میں پوچھا
10:35کہ امپورٹنٹ کی
10:36ڈیفینیشن کیا
10:37ہمیں امپورٹنٹ کام
10:38کرنے چاہیے
10:38جو غیر امپورٹنٹ ہیں
10:40ان کو
10:41زندگی سے
10:42نکال دینا چاہیے
10:43اب امپورٹنٹ کی
10:44ڈیفینیشن کیا ہے
10:44اب ہم جب لوگوں سے
10:45پوچھتے ہیں
10:46بہت اہم
10:46most important
10:47اس کو important کہتے ہیں
10:49بہت اہم کام
10:50جو بہت ضروری ہو
10:51اب یہ تو ضروری
10:52امپورٹنٹ ہے
10:53یہ تو آپ
10:54الفاظ بدل رہے ہیں
10:55امپورٹنٹ کی
10:56ڈیفینیشن یہ ہے
10:57کہ آپ کا جو حدف ہے
10:58جو چیز آپ کو
10:59اس حدف میں پہنچانے
11:00کا ذریعہ بنے
11:01وہ کام امپورٹنٹ ہے
11:02اور جو اس حدف تک
11:03سے روکنے کا ذریعہ بنے
11:06وہ نقصان دے آپ کے لئے
11:07وہ کیا ہے
11:10جو وہاں تک
11:11روکنے کا ذریعہ بنے
11:12وہ کیا ہے
11:12جو اس میں نقصان کا ذریعہ بنے
11:14حدف تک پہنچانے کا
11:15وہ غیر امپورٹنٹ ہے
11:16اب دیکھو
11:17آپ کے پاس
11:18ٹائم کم ہے
11:18زندگی محدود ہے
11:19آپ کا ایک حدف ہے
11:20اللہ کی رضا
11:21مسلمان کا اصل ویژن کیا ہوتا ہے
11:24اللہ کی رضا
11:24جنت ہے
11:25اس ویژن کو حاصل کرنے کے لئے
11:27چھوٹے چھوٹے ویژن بنانے پڑتے ہیں
11:29جنت تک پہنچنے کے
11:30بہت سے طریقے ہیں نا
11:32بھائی ایک آدمی صبح پڑھا ہوا ہے
11:33اسکول نہیں جا رہا
11:34کیوں نہیں جا رہا
11:35بھائی میرا حدف ہے
11:36اللہ کو راضی کرنا
11:38میرا حدف تعلیم
11:39ہے ہی نہیں
11:39میں اسکول نہیں جاؤں گا
11:41اس کو بولو
11:42کما کے لئے
11:42کہہ رہا ہے میں کماؤں گا نہیں
11:43میں کمانے کے لئے پیدا نہیں ہوا
11:45میں کس کے لئے پیدا ہوں گا ہوں
11:46اللہ کے لئے
11:47بعض لوگ ایسے
11:48اللہ کلوس بڑھ کے نا
11:49بول رہے ہوتے ہیں
11:51یہ میں اللہ کلوس
11:52اس لئے بولتا ہوں
11:52ایک پرویزی تھا
11:53منکر حدیث
11:54ہم جب بھی اس کے پاس جاتے ہیں
11:55ہمیں اللو بنا رہا تھا وہ
11:56کہہ رہا ہے
11:56میں قرآن کو مانتے ہیں
11:57قرآن کو
11:57تو یہ اللہ کلوس بڑے
11:59جلال سے بولتا تھا
12:01ہمارے دل دہل جائیں
12:02کہ یہاں تو بڑا نیک آدمی ہے
12:04رب العالمین نے فرمایا
12:05تو یہ نا
12:06مو بھر بھر کے
12:06ٹوپیاں بہت کراتے ہیں
12:08تو خیر
12:10تو
12:11اب وہ نہ پوستی آدمی
12:12نہ وہ اسکول جا رہا ہے
12:13نہ وہ کالیج جا رہا ہے
12:14نہ وہ ایڈوکیشن میں
12:15بڑھ رہے آگے
12:16نہ وہ کمبخت بزنس کی طرف
12:17توجہ دے رہا ہے
12:18جب اس سے پوچھا جائے
12:19کہہ رہا ہے
12:19میرا حدف بزنس ہے ہی نہیں
12:22لوگ کہتے ہیں
12:22ابھے کمبخت تیری شادی کیسے ہوگی
12:24جب تو کمائے گا نہیں
12:24کھائے گا نہیں
12:25تو وہ کہہ رہا ہے
12:25میرا حدف شادی نہیں ہے
12:27میرا حدف اللہ کی رضا
12:30صحیح کہہ رہا ہے
12:31غلط کہہ رہا ہے
12:32کلو بنا رہا ہے
12:33ابھے اللہ کی رضا کے لیے
12:34تو دنیا میں کچھ کرنا تو پڑے گا نا
12:36یوسف علیہ السلام نے
12:37مصر کی وزارت قبول کی
12:38کس کے لیے
12:39اللہ کی رضا کے لیے
12:41بادشاہ بن گئے مصر کے
12:42کس کے لیے
12:43اللہ کی رضا کے لیے
12:44تو اللہ کی رضا کے لیے
12:45جتنا دنیا میں آپ آگے جا سکتے ہو
12:47کیونکہ جو آدمی
12:48دنیا میں جتنے اونچے مقام پہ جاتا ہے
12:50اتنی بڑی معاشرے میں
12:52وہ تبدیلی لا سکتا ہے
12:53تو آپ نہیں جائیں گے
12:54برے لوگ آگے چلے جائیں گے
12:55تو کمپیٹیشن ہے
12:57تو کچھ تو کرنا ہے نا
12:58تو اس کو وہ ایک حدف بنانا پڑے گا
13:00یار میں نے یہ کرنا ہے
13:01تاکہ میں اس کے ذریعے
13:02کس کو خوش کر سکوں
13:03اللہ
13:03آپ ڈاکٹر بننے کو حدف بناتے ہویا
13:05اور میں لاکھوں لوگوں کی جان بچا لوں گا
13:07اس کے اللہ
13:08اللہ تعالی کیا ہو جائے گا
13:09کچھ ہو جائے گا
13:09کماؤں گا بھی پیسہ
13:11پریشان ہو جاتے ہیں
13:12اللہ کے لیے کریں
13:13پیسے نہیں لیں
13:14تو بھئی پیسے بھی لیں
13:15آپ پیسہ کمانا بھی حدف ہو سکتا ہے
13:16مالدار بننا بھی حدف ہو سکتا ہے
13:18مالدار بنوں گا اللہ کے لیے
13:20مالداروں کی الگ فضائلیں حدیث میں
13:22Topic went on, the bad is going on
13:24So you have made a job
13:26That it is my actual job
13:28And the ultimate vision is the end
13:30That is what everything you have to do
13:32That you have to do
13:32Go ahead
13:35Go ahead
13:36You have to do what you have to do
13:36Love
13:37What God said
13:38What God said
13:39Love
13:39Love
13:39Go ahead
13:41Love
13:42Love
13:42God said
13:43This is what God said
13:44We have not looked at it
13:46I have to do this
13:47I have to do this
13:47Education
13:48education
13:48and I can't be able to get into this
13:51and tell him, you can't tell him, you have to get into this
13:53report of Beno Meijah
13:54and he says,
13:55he said,
13:55my father has been sent to me abroad
13:58and he's been spent in Russia
13:59in university and he's paid for his money
14:01and he's failed
14:03I'll go out
14:03and he'll go out
14:04and he'll go out
14:05and he'll go out
14:06and he'll go out
14:08and if he'll go out in medical college
14:10and he'll go out
14:10and he'll go out
14:11like some people
14:14in YouTube
14:15with Beno Meijah
14:17Jumbo that's useful!
14:19He has a good job and also good way!
14:20He has a great job!
14:23Then you can talk about it!
14:24He will read, he will read out!
14:26He will read it!
14:27He will pray that you can know it!
14:28He will keep his focus on this!
14:31If you focus on this,
14:32he will approach it!
14:35So, he will be the good plans of all these is.
14:38He will pay your attention!
14:41That's why he has said that
14:42these things,
14:43. . .
15:13Badalak.
15:13I will give my example.
15:15Just go ahead.
15:15Fir'aun نے Musa alas salam
15:17se puchha.
15:18Musa alas salam
15:19ne kao
15:19Tauhied par aeman
15:20leka da.
15:20Fir'aun ne kao
15:21Famaa baalul quoronil aula.
15:23Eh Musa
15:24merer bapdadhe ga
15:25kya hoga
15:25johamare gudr gaya
15:26wot to saare
15:27musriq thay.
15:28Ab Musa alas salam
15:29agar kehe tete
15:30jahannam me
15:30jayenge sara
15:31ke sari.
15:32To behest ka
15:32ruch kiya hojata?
15:33Change.
15:34Fir'aun kehata
15:35dekho
15:35tum sab ke
15:37bapdadhu kok
15:37کیا کہہ رہے ہیں جہنمی
15:39لوگ تیش میں آتے
15:40اب اللہ کے بارے میں
15:41debate
15:43ختم ہوتی
15:43اور ایک نئی debate
15:44شروع
15:45پہلے ان کو ثابت کرو
15:46کہ یہ جنتی ہیں
15:46کہ جہنمی
15:47مناظرے کا روح
15:48یہ کیا ہو جاتا
15:48change
15:49موسیٰ מ soit Soul아서
15:50نے دیکھا
15:50کہ یہ ایک لغو بات
15:51بیچ میں لے کر آگیا ہے
15:52اگر میں اس کی باتوں میں
15:53پڑ گیا آنا
15:54تو جو اللہ نے
15:55مجھے حدف دے کے بھیجائے
15:56اس حدف سے میں پیچھے
15:57رہ جائamtا
15:57حضرت موسیٰ نے کیا جواب دیا
15:58علمہ اندہ ربی فی کتاب
16:00وہ کہاں جائیں گے اللہ کو بتائے
16:03کتنا زبردست جواب دیا
16:05علمہ اندہ ربی فی کتاب
16:06اللہ نے کے پاس کتاب میں
16:08سب کے نام ایڈرس لکھے میں
16:09کس کس نے کہاں جانا ہے
16:10لا يظل ربی
16:12میرا رب کبھی غلطی نہیں کرتا
16:13کہ بھیجنا جنت میں تھا
16:15اور بھیج کہاں دے
16:16جہنم میں
16:17جان کر بھی ایسی غلطی نہیں کرتا
16:18ولا ينسا
16:19اور بھولتا بھی نہیں ہے
16:20کہ بھیجنا جنت الفردوس میں تھا
16:22بھولے سے کہاں بھیج دیا
16:24جہنم میں
16:25تو اے فیرون
16:26اللہ کو پتہ ہے کون کہاں جائے گا
16:28اللذی جعل لکم الارض مہدہ
16:30میں اس خدا کی دعوت دے رہا ہوں
16:31جس نے زمین کو تمہارے لیے
16:33بچھونا بنایا
16:34دیکھو حضرت موسیٰ نے بات کیسے پلٹ دی
16:36کہ نہیں پلٹ دی
16:37اور پھر اللہ کی بڑائی بیان کرنا شروع کر دی
16:39اس لیے
16:39کہ فیرون کو سب سے زیادہ تکلیف یہ ہو رہی تھی
16:42کہ میرے محل میں
16:44میرے علاوہ کسی اور کی کبریائی کیوں بیان ہو رہی ہے
16:46اور موسیٰ علیہ السلام کو جو مشن دیا گیا تھا
16:49وہ یہ
16:49کہ آپ نے فیرون کے محل میں
16:51وہ کام کرنا ہے
16:52جو آج تک کسی نے نہیں کیا
16:53وہ کام کیا ہے
16:54اس کے محل میں
16:55اس کے سامنے
16:55اس کے درباریوں کی موجودگی میں
16:57خدا کا انٹروڈکشن کروانا ہے
16:58آپ کے پاس ٹائم کم ہے
16:59جتنا اللہ کی حمد و سنہ کر سکتے ہیں
17:02آپ وہ حمد و سنہ کریں
17:03تب ہی تو فیرون جوش میں آکے کہنے لگا
17:05اِنَّ رَسُولَكُمُ الَّذِي اُرْسِلَ إِلَيْكُمْ لَمَجْنُونَ
17:08لوگوں تمہیں جس کو
17:09اللہ نے پیغمبر بنا کے بھیجائے
17:10وہ دیوانے ہیں ماذا اللہ
17:11میں پوچھتا کیا ہوں
17:12جواب کیا دیتے ہیں یہ
17:13صحیح ہے نا
17:14میں پوچھتا کچھ اور ہوں
17:16اور جواب
17:16کچھ اور دیتے ہیں
17:18تو دیوانے نہیں تھے
17:19بڑے اقل مند تھے
17:20انہیں پتا تھا
17:21اس کے سوالات کے جواب دینے پر آ گیا
17:23تو میں اپنے حدف سے
17:24دور رہ جاؤں گا
17:25تو یوٹیوب پہ جو بھی اٹھ کے
17:27مخنچو چیلنج کر دینا
17:28اور آپ جا کے
17:28اس کے جوابوں میں لگے ہوئے ہو
17:30ہر فضول سے فضول آدمی کو
17:31لفٹ کر آ رہے ہو
17:32اور آپ ہر اس کے
17:32لوگ آ رہے ہوتے ہیں
17:33اس کا جواب دو
17:33اس کا جواب دو
17:34میں نے کہا اترازات
17:35دنیا میں قیامت تک
17:36کبھی بھی ختام نہیں ہوں گے
17:38تو ہوتے رہیں گے ہوتے رہیں گے