Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:01. . . . . .
00:31. . .
01:00. . . . . .
01:00. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:04. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:06. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:09. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:13. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:15. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:18. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:23. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:25. . .
01:26in ko dhek ke to lakta na hai pisa bhai
01:28humari khubdi aisi kharab na ho jai
01:32aisi tereghi
01:33jis se gharib depression me jana shuru ho
01:36aap kya sakti wo
01:37aapni naahli se gharib hai
01:38na
01:39kuch log aapni naahli se hoti hai
01:41unko to chpit lagau rukke jai jai
01:43aap pehle se laga raha hoti hai
01:44ghar mein pada rata hai
01:45uchta nai hai
01:45lekin bhoas se loog dunia mein aisse hai
01:48rehenge hemeisha
01:49joh aap se zyadha mehnat karengge
01:52aap se zyadha zahein hoongge
01:53phir bhi dhu ťakke ka pisa unke paas
01:55naihi aayega
01:56qurán aisse hi thôdhi bár bár
01:58kehra hiya
01:58yabusotu rizqa limayya shah
02:00jis ke liye chahata hon
02:02rozi ke dروازhe
02:03khol djeta hon
02:04wayaqbiz
02:04jis ke liye chahata hon
02:05rizqa dروازhe
02:06bant ker djeta hon
02:08meinne to aisse loog bhi dhekhen
02:09kuchh bhi naihi kerke
02:10bhot kama liya
02:12lak
02:12dupal lak gya unka bhai
02:15kuchh bhi naihi kertethe
02:16wiesse hi koji business
02:18hlka sa shuruo kia
02:20padhani kaha se kaha pahunch gaya
02:21goye kata yaar
02:22hume khud bhi nai bata ta
02:23itna note shop lengge
02:24itna pisa a jayega
02:27to na ane me dher lagti hai
02:29or na
02:30jane me dher lagti hai
02:31to ya Allah ki dhen hai
02:33joh asal joh motivation
02:34honi chahayye
02:35وہ ye
02:35ki planning mein
02:36اور mehnet me
02:37کمی na ho
02:37bas
02:39koji bhi kam karo
02:40mehnet اچھی ho
02:40planning اچھی ho
02:41natiigah kis ke hath mein
02:42Allah ke
02:43bas
02:43pher mil jayai
02:44ٹھیک ہے
02:45دو گھڑ بڑے ہوتی ہیں
02:47ya toh hemari
02:47mehnet bhoht zyadha ہوتی ہے
02:49planning saiyanhi ہوتی
02:51uska bhi natiigah
02:52koji achha
02:52naihi nikalta
02:53bرباد mehnet
02:54آپki
02:55لوگ کر رہے ہوتے ہیں
02:56na
02:56sahit ke liye mehnet
02:57bhoht kar rhoj ho
02:57zahana
02:58ڈنٹ phel rhoj ho
02:58ja ke
02:58tođ rhoj ho
02:59shidhiyo phe jah rhoj ho
03:00a rhoj ho
03:01اور
03:02chars pir rhoj ho bẹtke
03:04nasha kar rhoj ho bẹtke
03:06niend lene hi rhe
03:07آپ
03:07misal ke tope
03:07joh sotay naihi ha
03:08na
03:08unko
03:09ورزش
03:10se faydae
03:10ke bachay
03:11ulta nuxan
03:12ho ta
03:12kyunke
03:12jababab
03:13ورزش
03:13zyadha
03:13kertte
03:13ho
03:13gheri
03:14niend
03:14kyunke
03:14hemari
03:15body
03:15repairing
03:15kubh oti
03:16neen
03:16meh
03:16ab body
03:17repairing
03:18ka ranting
03:19painting
03:19ka
03:19mوقع
03:19dhye
03:20nini rha
03:20ya
03:20aap
03:21or
03:21usko
03:22khapai
03:22ja rhoj ho
03:22upni
03:22energy
03:23ko
03:23istعمal
03:23kertte
03:24ja rhoj
03:24to
03:24to
03:24beda
03:24gara
03:24kuj
03:25ja
03:25bode
03:25ka
03:25jitne
03:26bhi mahar
03:27joh
03:29physical fitness
03:29ke maharin
03:30hote
03:30bholta
03:30bhai
03:30ورزش
03:31karo
03:31ge
03:31to
03:31geheri
03:31niend
03:32ضرور
03:33hi
03:33bhai
03:34ورزش
03:34keb
03:34bhai
03:36tev
03:37dhye
03:37mubail
03:38dhye
03:38pher
03:39aadah
03:39khanda
03:40so
03:40aafis
03:40chaleg
03:40aafis
03:41ke
03:41liye
03:41ورزش
03:41bilkul
03:42bhi
03:43bhai
03:43bhai
03:43to
03:44abo
03:44kya
03:44mehnet
03:45bhai
03:45zyadha
03:45hooggi
03:46out
03:46put
03:46kya
03:46zero
03:49baz
03:49logu
03:49ki
03:49planning
03:50bhai
03:50tite
03:50hote
03:50ki
03:51hye
03:51karen
03:51gye
03:51karen
03:52gye
03:52karen
03:52hi
03:52pher
03:52sari
03:53zindog
03:53guzer
03:54jati
03:54jas
03:55jas
03:55jas
03:55skool
03:55meh
03:55pachy
03:56pachy
03:56pachy
03:56pachy
03:56pachy
03:56pachy
03:57shruruo
03:57shruruo
03:57karen
03:59kytan
03:59kytan
04:00kytan
04:00kytan
04:00kytan
04:00pachy
04:00aafi
04:01aafi
04:01aafi
04:01aafi
04:01aafi
04:02aafi
04:04mhine
04:04ki
04:04first
04:05janwarie
04:05na
04:05سال کا پہلا دن
04:07فس جنوری
04:08وہ ہماری زندگی میں
04:10ایک انقلاب لے کر آئے گا
04:11سال کا پہلا دن
04:12فس جنوری
04:13دو ہزار ابھی پچیس ہے
04:14تو ہم چھبیس سے انشاءاللہ
04:16سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے
04:17نیک پریزگار نیٹ گلین
04:20میرے بھائی جز دن مر رہا ہوگا
04:21اللہ سے کہے گا
04:22اللہ فس جنوری تک زندہ رکھ
04:25اب تک تو جو ہوا
04:26ماف کر دے آئیں گا
04:27اللہ کہے گا ماف نہیں کروں گا میں
04:28جنہوں نے کرنا ہوتا ہے
04:29آج سے کرتے ہیں بھائی وہ
04:30ابھی سے کرتے ہیں
04:31فس جنوری سے نہیں ہوتا کچھ بھی
04:35وہی بات ہے
04:35پھر وہی مسئلہ خراب ہو رہا ہے
04:36دوسری شادی کبھی
04:37بہت سے لوگ کہتے ہیں
04:38ہم دوسری شادی کریں گے
04:38تم نہیں کرو گے
04:40میں اسے کہا تو تم نہیں کر سکتے
04:42پہلے یہ ہو جائے
04:42پھر بس کر رہا ہے
04:44تو بس کسی اور کو سامنے
04:45کہانیاں سنائے کر جا کے
04:46تو نہیں کر سکتا
04:47باتیں بہت
04:47باتیں بہت اچھی کر سکتا ہے
04:48تو باتیں کیا کر
04:49جب بھی باتیں کرنا ہو
04:50میرے پاس آ جائے کر
04:52تو بیٹھ کے یہ باتیں کر لیا کر
04:54تو
04:56پلیننگ
04:57قرآن نے بھی یہ بات کہی ہے
04:59کیا زبردست بات ہے
04:59یہ دو باتیں یاد رہیں گی
05:00ہارڈ ورکنگ اور
05:02پلیننگ
05:03پلیننگ اچھی ہو
05:04اور ہارڈ ورکنگ
05:05یہ اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا ہے
05:07قرآن کہہ رہا ہے
05:07دیکھو قرآن کیا کہتا ہے
05:19جیسے دنیا میں
05:20بہت سے لوگوں کی
05:21محنت ضائع ہوتی ہے
05:23کیونکہ ہارڈ ورکنگ
05:24اسٹرگل بہت ہے
05:25پلیننگ کے بغیر ہیں
05:26سوچے بغیر ہیں
05:27اللہ کہتے ہیں
05:28ایسے ہی بہت سے لوگ
05:30دنیا میں
05:31بہت محنت کرتے ہیں
05:32جنت کے لیے
05:33جائیں گے جہنم میں
05:37یہ وہ لوگ ہیں
05:38جن کی کوششیں
05:39ضائع ہو جائیں گی
05:41اگر انہوں نے
05:42جنت کی کوشش ہی نہ کی ہوتی
05:43تو اللہ کہتا کہ یہ
05:44پھر یہ کہتا کہ
05:46ان کی کوشش ضائع ہوگی
05:47بولو نا آپ لوگ
05:49اللہ کہتا کہ
05:50ان کی کوششیں ضائع ہوں گی
05:51کہتا
05:51نا
05:51اس کا مطلب
05:52کوشش بہت کی انہوں نے
05:55اور
05:56کی بھی کس کے لیے
05:57قرآن کہہ رہا ہے
05:58یہ کوشش انہوں نے کی
05:59جنت کے لیے
06:00لیکن قرآن کہہ رہا ہے
06:02ان کی یہ کوششیں
06:03یعنی
06:04سٹرگل
06:04hard working
06:05یہ کوشش اور محنت ہونے کے باوجود
06:07برباد
06:10اور اللہ کہتے ہیں
06:11وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ سُنْعَا
06:14یہ دنیا میں سمجھتے رہے
06:16ہم جو کوشش کر رہے ہیں
06:17اتنا خدا کو خوش کرنے کے لیے
06:18جنت کے لیے
06:19اتنی کوششیں کر رہے ہیں
06:20بہترین کام ہم کر رہے ہیں
06:22یعنی
06:22يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ سُنْعَا
06:24ان کا اپنا نظریہ بھی یہی تھا
06:26کہ ہم صحیح کام کر رہے ہیں
06:28دیکھو ایک گمراہ وہ ہوتا ہے
06:29جس کو پتاؤ کہ میں غلط کر رہا ہوں
06:31پھر بھی غلط کر رہا ہوں
06:33وہ تو سمجھ میں آتا ہے گمراہ
06:35لیکن وہ بیچارہ تو یہ سمجھ رہے
06:36کہ میں جو کام کر رہا ہوں
06:38اس سے اللہ خوش ہو رہا ہے
06:39اور اللہ بھی خوش ہو رہا ہے
06:41اور جنت بھی ملے گی
06:42نیک کام ہو رہا ہے
06:43اور پھر اس کو صحیح سمجھ کے
06:45اس میں زندگی کھپا دے
06:48لیکن اللہ کہہ رہے ہیں
06:49جائے گا کہاں
06:50جہنم
06:50وجہ اس کی ہے
06:51کہ ایک بہت بڑا فال تھا
06:53یہ خود سے کیوں
06:54سمجھنا شروع کر دیا
06:56کہ میں صحیح کر رہا ہوں
06:57اس کے صحیح ہونے کی
06:59آپ کے پاس دلیل کیا تھی
07:00ایک مثال سے بات سمجھاتا ہوں میں
07:03آپ نے سوچا کہ
07:04یار میں دو دھائی سو کلو کا ہو گیا ہوں
07:06میں صحت بنانے کے لیے
07:07اپٹائٹ کوشش کرتا ہوں میں
07:08بہترین کوشش
07:09وہ یہ ڈنٹ پلنا
07:10بھاگنا دوڑنا
07:11یہ وہ
07:13اور اب یہی سمجھ رہے ہو
07:14آپ کے یار میں صحیح کوشش کر رہا ہوں
07:15نیند لینی رہے آپ
07:17خوراک پہ کنٹرول
07:18کرنی رہے آپ
07:19کیونکہ جب بھاگتا دوڑتا ہے
07:20بھوک زیادہ لگتی ہے
07:21تو چھے برگر کھانا شروع کر دیا
07:23آپ نے ایک کے بجائے کتنے
07:24چھے
07:26ڈیڑھ سو کلو میں
07:27چھے کا پتہ نہیں چلے گا
07:27جس کا وزن ڈیڑھ سو کلو ہونا
07:29تو چھے تو دائیں بھائیں جا کے
07:30کھانچے میں پتہ ہی نہیں چلتا
07:31میرے پاس اتنے اتنے کلو کے لوگ آتے ہیں
07:32ہر طبقہ آتا ہے
07:35تو میں زیادہ نہیں بولنگا
07:36پھر بولنگ ہے ہمارا بدا کوڑا رہے ہیں
07:37لیکن میرے پاس
07:37ایسے ایسے پیس آتا ہے نا
07:40ایسے پیس آتا ہے
07:42اچھا ایک بات بتاؤں
07:43بیان سے اٹکے ہیں
07:44ابھی ایک صاحب ہیں
07:46ٹک ٹاک پہ آج کل
07:47وہ بڑی موٹیویشن آرہی ہے
08:00وہ کہنے لگے یہ جو ہے نا
08:02شادی ہمیشہ اپنی ہم عمر میں ہونی چاہیے
08:04یہ ڈیفرنس بلکل صحیح نہیں ہے
08:06بلکل غلط
08:07آپ تیس سال کے ہیں تو پچیس اٹھائیس
08:09اتنی ہو
08:10جبکہ یہ اسلام کا نظریہ نہیں ہے
08:11تو میں اس لئے اس پر بول رہا ہوں
08:13یہ ساری چیزیں کہاں سے لے رہے ہیں
08:15یورپ امریکہ سے
08:16جن کا اپنا کوئی فیملی سسٹم سرے سے
08:18رہا ہی نہیں ہے
08:19اسلام میں یہ نہیں ہے
08:22اسلام میں افنکی ہوں
08:23جو پسند آئے اس سے کرو
08:25اور پھر لڑکی والوں کو بھی بول دیا
08:27اگر تمہیں پسند آ رہا ہے
08:27تمہارا فائدہ ہے
08:28تو اس سے کر لو
08:30تو پھر مجھے خیال آیا
08:32کہ اسلام کی بات درست ہونے کی
08:33بہت بڑی دلیل یہ ہے
08:35کہ میں نے ایسے نکاح پڑھائے ہیں
08:36جن کا کوئی سرے سے
08:37کوئی تک بنتا ہی نہیں تھا
08:38لیکن ایسی محبت زندگی گزار رہی ہے
08:40گزار رہے ہیں وہ
08:42اب میں بہت پرانی بات ہے
08:44تھوڑا کردار چیچ کروں گا
08:45میں نے ایسے دولہ
08:46جو ہے نا
08:46ماشاءاللہ
08:47ڈیڑھ سو کلو کا دولہ
08:49کتنے کلو کا
08:52ڈیڑھ سو کلو کا دولہ ہوگا
08:53کم از کم
08:54دولہ نارمل ویٹ کی
08:57کامیاب زندگی گزار رہے ہیں
08:59حالانکہ وہ کوئی
08:59میچنگ لگتی نہیں ہے
09:00یہ محبت ایک ایسی چیز ہے
09:02یہ ہر ایک کے
09:03الگ سوفیر ہیں
09:03اللہ نے ڈالے ہوئے ہیں
09:05کچھ لوگوں کی نظر میں
09:06پرسنیلیٹی کی
09:07بڑی ویلی ہوتی ہے
09:07کچھ لوگوں کی نظر میں
09:08دولت کی ویلی ہوتی ہے
09:09بھائی ہمیں پرسنیلیٹی
09:11نہیں چاہیے
09:11ہم غریب لوگ ہیں
09:12ہمیں خالی پیسہ چاہیے
09:13بھلے
09:13ڈیڑھ سو کیا
09:14ایک سو ساٹھ کلو کا بھی
09:15دھولہ ہوگا تو
09:16چلے گا
09:17چل رہے ہیں
09:18بڑے موزے سے
09:18ہسی خوش ہندگی
09:19اب وہ جب ان یوٹیوبرز
09:20کے کلپ سنے گا
09:21میچنگ میچنگ یہ
09:22تو وہ تو
09:22ڈیپریشن میں جائیں گے نا
09:24ایسے بھی میں نے دیکھیں
09:25رشتے
09:26اٹھارہ بیس سال کی لڑکی
09:27ساٹھ سال کا لڑکا
09:28اس زمانے میں
09:29لڑکا نہیں آدمی
09:30ایسی محبت سے
09:31زندگی گزار رہے ہیں
09:32کبھی آپ خوشبو لگا کے
09:33اکیلے آؤ تو میں پھر
09:34بتاؤں گا کون کون
09:35کہاں کہاں رہتا ہے
09:36ایسی مثالی زندگی
09:38محبت والی گزر رہی ہے
09:39کہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ
09:41بس اس کو
09:42بیس سال والی کو
09:43اپنا ساٹھ سال والا بندہ
09:44پسند ہے
09:45اب جب وہ یہ کلپ دیکھے گی
09:47کہ میچنگ میچنگ
09:48یہ جو موٹیویشنل
09:49آج کل آ رہے ہیں
09:50اور اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں
09:51وہ تو پھر گھر خراب ہوگا
09:52کی نہیں ہوگا
09:54اور الٹا بھی دیکھا ہے میں نے
09:56بیس بائیس سال کا
09:57لونڈا لپاڑا
09:58اور انٹی سے شادی کی اس نے
10:01جو طلاقی آفتہ بھی
10:02بچوں والی بھی
10:04بہترین زندگی
10:05گزر رہی ان کی
10:06اور مزید بچے بھی ہو گئے
10:07بس ہی خوشی
10:08اس لیے یہ جو آج کل آ رہے ہیں نا
10:10فلاتون اور سخرات اور بخرات
10:12ہر آدمی یوٹیوب پہ آ کے
10:13فنٹر بنا ہوئے
10:14ایکچولی ایسا ہونے چاہیے
10:15ایکچولی ایسا
10:15اس کو بولو بس کرو خدا کے لیے
10:17ہمارے پاس اسلام ہے
10:18کوئی قرآن و سنت کی بات کرو
10:20تو سر آخوں پہ
10:21ورنہ یہ اپنی تھیوری
10:22اپنے نظریے
10:22اپنے پاس رکھو
10:24سمن میں آ رہی بات
10:25کہ نہیں آ رہی ہے
10:26تو بولا یہ اپنے آ
10:27نارملی تو ٹھیک ہے
10:28ایسا ہی ہو
10:28ایچ ڈیفرنس زیادہ نہیں ہونا چاہیے
10:30لیکن اگر کہیں زیادہ ہے
10:30اور دونوں خوش ہیں
10:31تو تمہیں کیا تکلیف ہو رہی ہے
10:33یہ وہ اعتراضات ہیں
10:34جو غیر مسلموں سے
10:35ہماری سوسائیٹی میں آئے ہیں
10:36جو سب سے بڑا اعتراض
10:37سب سے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:38پہ سکھ پہ کرتے ہیں
10:39کہ نو سال کی تھی آپ
10:40حضرت آئیشہ
10:40اور ہمارے نبی پچاس سال کی
10:42تو یہ تو پھر میچنگ کی نوئی شادی
10:44لیکن دنیا میں
10:44اس سے زیادہ کامیاب جوڑا
10:46کوئی دنیا میں گزرا نہیں ہے
10:49اس سے زیادہ کامیاب
10:50جوڑا کوئی گزرا نہیں ہے
10:51دنیا میں
10:53تو ایسے ایسے
10:54ہم نے دیکھے ہیں
10:55میں نکا پڑھا رہا ہوتا ہوں
10:56لوگ سمجھتے ہیں
10:57گھننا
10:57اس کو کچھ پتا نہیں ہے
10:58میں دیکھ رہا ہوتا ہوں
10:58یہ وہی ہے
11:01خیر میں ان کو کچھ
11:02تنگ نہیں کرتا
11:02تو ایسے ایسے
11:04بعض دفعہ
11:04دولہا اتنا باری
11:05پونے دو سو کیلو کی
11:07تھوڑا سا کم کر لو
11:08زیادہ ہو گیا
11:09دولہن
11:10اب لوگ تو بولیں گے
11:11یہ میچنگ بھائی
11:12جب ان کو وہ پسند ہے
11:13اس کو وہ پسند ہے
11:14تو میں کیوں پیٹ میں مروڑ ہو رہا ہے
11:15تمہیں کیا تکلیف ہو رہی
11:17اور یہ جو لوگ
11:18اپنی بیویوں کی تصویریں
11:19سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں
11:20اس کا ایک بہت بڑا نقصان
11:21پتہ ہے کیا ہوا ہے
11:23بہت بڑا نقصان یہ ہوا ہے
11:25کہ بعض دفعہ آدمی کو
11:26اپنے سے زیادہ عمر کی
11:27لڑکی پسند آ رہی ہوتی ہے
11:28ایجٹ ہوتی ہے
11:30لیکن
11:30یا وزن زیادہ ہوتا ہے
11:31لیکن وہ فیس بک پہ
11:32ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی
11:33لوگ مزاک اڑائیں گے
11:34اس چکر میں وہ کرتا ہی نہیں ہے
11:35کہ میں دوستوں کو کیا دکھاؤں گا
11:36حالانکہ اس کا دل مائل ہوتا ہے
11:38اس سے نقصان
11:38اس لڑکی کا ہو گیا
11:39کہ نہیں ہو گیا
11:40اس لیے اللہ نے کہا
11:41بی بی کو پردے میں رکھو
11:43ضروری نہیں ہے
11:43کہ دنیا کو یہ پسند آئے
11:44دنیا تعریف ہیں
11:45کہیں ما شاء اللہ
11:46کتنا کیوٹ کیوٹ جوڑا ہے
11:47ہو سکتا ہے
11:48دنیا کہہ
11:48یہ تو کوئی تکی نہیں بن رہا
11:49چھوڑو دنیا کو
11:50تمہیں پسند آ رہی ہے
11:51ڈیڑھ سو کلو
11:52پونے دو سو بھی چلے گی
11:53اس سے زیادہ نہیں
11:54اس لیے زلدل آنے کا خطرہ ہے
11:55یہ کافی ہو گیا
11:58جب دونوں خوش ہیں
11:59تو کیا مسئلہ
12:00ہمارے نبی نے پہلا آنے کا
12:01کن سے کیا
12:02پچیس سال کی عمر
12:04اور چالیس سالہ بیوہ سے
12:05کیسی کامیاب شادی چلی ہے
12:07پھر بالکل اپوزٹ
12:08پچاس سال
12:09اور نو سال میں
12:10حضرت عائشہ بالی ہو گئی
12:11ان سے
12:11یہ بالکل اپوزٹ
12:13یہ بھی کامیاب چلی ہے
12:14اور پھر اپنے
12:15برابر ام سلمہ
12:16وہ بیوہ بھی تھی
12:17اور آپ کی عمر کے
12:19برابر بھی تھی
12:19ایجٹ تھی
12:20ان کو جب نبی نے
12:21نکاح کا پیغام بھیجا
12:22حضرت عائشہ
12:23سلمہ نے کہا
12:23میری تو عمر بہت زیادہ ہے
12:24آپ نے فرمایا
12:25میری تم سے بھی زیادہ ہے
12:25تو کوئی بات نہیں
12:26میں بھی تو ایجٹ ہوں
12:28ہر طرح سے نکاح کر کے
12:29دکھا دیا ہمارے نبی نے
12:30اور کامیاب کر کے دکھا دیا
12:31اس لیے اٹھا کر
12:32پھینک دو باہر گلی میں
12:33نئی تہزیب کے انڈے ہیں
12:35جملہ یاد رکھو
12:48کوئی لہسانی کے کٹے تھوڑی ہیں
12:50جو ہم نے دنیا کو لا
12:51آپ خود بھی
12:52کوئی دولہ باز افر
12:52دوستوں کا ہوتا ہے
12:53بی بی اس کو
12:54دنیا کو دکھا رہی ہے
12:55میرا ہزمن کتنا ہینڈسوم
12:56کتنا سمارٹ
12:57وہ نہیں ہوتا ہینڈسوم بھائی
12:58لیکن بی بی محبت کر رہی ہوتی ہے
12:59اس سے
12:59تو فیس بک پہ
13:01اپنی گھر کی چیزیں
13:01گھر کے اندر رکھو یار
13:02خود آؤ
13:03تو اپنی فیملی لائف کو
13:05اس طرح سے پبلک کے سامنے
13:07مت لے کر آؤ
13:07اس سے نقصان ہوتا ہے
13:09اس سے نقصان ہوتا ہے
13:10اور یوٹیوبر نے تو
13:11بی بیوں کے ذریعے
13:12پیسے کمانے کا دھندہ بنایا ہے
13:13جس کا چینل نہ چل رہا ہو
13:15خوبصورت بی بی لے آتا ہے
13:16اور پھر اس چکر میں
13:17شادی بھی خوبصورت سے ہی کر رہے ہیں
13:18کہ اس کو چینل پہ لانا ہے
13:19اب بعض دفعہ
13:20ان کا بھی ایسا ہوتا ہے
13:21ان کا دل کسی پہ آیا ہوا ہوتا ہے
13:23دل ایسی چیز ہے
13:25آپ کو دیکھو
13:25ہماری عمر پچاس سال ہے
13:28تو لیکن تجربے بھی بہت ہیں ہمارے
13:30دل ایک ایسی چیز ہے
13:32جو کچھ دیکھتا ہی نہیں ہے
13:33آڑے ترشے پہ بھی آ سکتا ہے
13:35الائنٹمنٹ ہی آؤٹ گئی ہے
13:36اس پہ آ گیا دل
13:37سیدھی بھی نہیں ہو سکتی
13:39کالے پہ آ گیا
13:40پھیلے پہ آ گیا
13:40نیلے پہ آ گیا
13:41یہ ایسی چیز ہے
13:42تو اللہ نے سب لڑکیوں کی بھی
13:43شادی کرالی ہے
13:44سب آدمیوں کی بھی
13:45تو اس لئے اللہ نے
13:46یہ ایسے سسٹم ڈالے ہوئے ہیں
13:47کہ بس صورتوں کی بھی ہو جائے
13:48اور خوبصورتوں کی بھی ہو جائے
13:50اور دل آئے بغیر تھوڑی ہوگی ہے
13:51تو یہ اللہ کا نظام ہے بنایا ہوا
13:53تو اس میں دخل اندازی کی کوشش
13:55مت کرو
13:56سمجھتے ہوگی نہیں سمجھتے
13:57اس میں ٹانگ مت اڑاؤ
13:58تو میں کہاں سے بات لے کے چلتا تھا
14:00کیا کر رہا تھا
14:00ہاں میں یہ ارز کر رہا تھا
14:01دیکھو
14:01قرآن کہتا ہے
14:03الَّذِينَ وَلَّسَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاتِ دُنْيَا
14:05بہت سے لوگ ایسے ہیں
14:07دنیا میں ان کی کوششیں
14:10ضائع ہو جائیں گی
14:11تو اس سے باتا چلتا ہے
14:12کوشش انہوں نے بہت کی ہے
14:13لیکن ضائع ہو جائیں گی
14:15اور
14:16وہ یہ سمجھ بھی رہتا ہے
14:17کہ ہم ٹھیک کر رہے ہیں
14:18تو اب میں اس کی مثال دے رہا تھا ہے
14:20اس کی دنیا میں ایسے مثال ہوگی
14:22کہ آپ نے اپنی صحت بنانے کے لیے
14:24صبح و شام
14:25محنت محنت محنت
14:26پاگلوں جیسی محنت کر لی آپ نے
14:29آپ سمجھ رہے ہو کہ میری صحت بنے گی
14:31لیکن آپ نیم نہیں لے رہے پراپر
14:33کھانے پہ آپ کنٹرول نہیں کر رہے
14:36تو بتاؤ یہ صحت مزید
14:39یعنی مزید بنے گی
14:40یا بگڑے گی مزید
14:41اور بگڑ جائے گی
14:42اور خراب ہو جاؤ گے
14:45تو جیسے دنیا میں ہوتا ہے
14:47تو خراب کیوں گا
14:49آپ سے جب کوئی پوچھے
14:50اب آپ گئے ایک ڈاکٹر صاحب کے پاس
14:54ہم نے تو سنا ہے محنت سے انسان کو پھل ملتا ہے
14:56میں نے تو صحت کی اتنی محنت کی
14:57مگر میں تو گھٹنے بیڑھ گئے میرے تو
14:59میں تو مر رہا ہوں
15:01اور میں نے نیت بھی صحیح تھی
15:02میں اس کو صحیح سمجھ کے کرتا تھا
15:03تو ڈاکٹر کیا کہے گا
15:04تم نے خود سے کیسے فیصلہ کر لیا
15:06کہ یہ محنت کا روخ صحیح ہے
15:08یہ کسی ایکسپرٹ سے پوچھنا چاہیے
15:10ڈاکٹر سے پوچھنا چاہیے تھا
15:12خود سے فیصلہ کر لیا
15:13مجھے جو بخار ہے
15:14اس دفعہ ملیریا لگ رہا ہے
15:15خود سے فیصلہ کر لیا
15:16مجھے جو بخار ہے وہ گرمی کا بخار ہے
15:18خود سے فیصلہ کر لیا
15:19کہ مجھے جو خاری شوری ہے
15:20یہ دوسری شادی
15:21استغفراللہ
15:21یہ جو ہے
15:22بہت سوالوں کا دوسری شادی کی بھی شروع ہو گئی ہے
15:24مجھے جو خاری شوری ہے
15:25یہ
15:26یہ
15:27مچھر کے کاٹنے سے ہے
15:28خود سے کیسے
15:30آپ کسی ایکسپرٹ سے پوچھو
15:32وہ بتائے گا آپ کو
15:34بعض لوگوں کو چکر آ رہے ہیں
15:35خود سے فیصلہ کر لیا
15:36کہ میرا بی پی
15:36بڑھا بھائے
15:37حالہ کہ ہو سکتا ہے لو ہو
15:38اب اس میں نمک
15:40پی رہے
15:41تو مرے گا اور زیادہ بھائی
15:43خود سے فیصلہ کر لیا یہ ہے
15:44خود سے فیصلہ کر لیا یہ ہے
15:45تو یہ نہیں ہوتا
15:46تو جیسے دنیا میں یہ نہیں ہوتا
15:48دنیا میں ایکسپرٹ سے
15:49ماہرین سے پوچھا جاتا ہے
15:50کہ ہماری جو اسٹرگل اور بہنت
15:52اس کی سمت صحیح ہے یا نہیں
15:54اسی طرح
15:55اللہ آخرت کی کوشش کے بارے میں بھی کہتے ہیں
15:57جب تم آخرت کے لیے کوشش کرو گے
15:59تو خود سے فیصلہ نہیں کر لینا
16:01کہ میں بہت اچھی کوشش کر رہا ہوں
16:03اللہ اس کے رسول
16:04تو میں بتائیں گے
16:05ان کی طرف سے پرمیشن ملے گی
16:06تو تھوڑی کوشش پہ بہت کچھ مل جائے گا
16:08ان کی طرف سے اگر پرمیشن نہیں ہے
16:10تو بہت ساری کوشش پہ بھی
16:12کچھ بھی نہیں ملے گا
16:13بلکہ بیداد کا گناہ ملے گا
16:16سمجھ لے ہو کہ نہیں سمجھ لے
16:18اس لیے اکثر میں ایک مثال دیتا ہوں
16:20یہ جو بکرے زبا کرتے ہیں لوگ
16:22میرا کلپ بھی لوگوں نے اتھورہ چلایا ہے
16:24کہ میں نے بکرہ زبا کرنے کو حرام کہا ہے
16:25لوگ کہہ رہے ہیں بکرہ تو حلال ہے
16:26آپ کہتے ہو بکرہ صرف قربانی میں زبا کرو
16:29عبادت کے طور پر جانور زبا کرنا
16:30گوش کھانے کے لیے نہیں
16:32گوش کھانے کے لیے تو کبھی بھی کر لو
16:34بکرائید میں ہم گوش کھانے کے لیے نہیں کر رہے ہوتے
16:36اصل میں کس کے لیے کر رہے ہوتے ہیں
16:38عبادت کے لیے
16:39اللہ کے لیے
16:39پھر اللہ کہتا ہے گوش بھی کھانے کے لیے کرتے
16:42تو ہم بے وکوف ہیں
16:43دس دس پندرہ لاکھ کی گائزہ کھانے کے لیے کرنا ہوتا ہے
16:47تو قصائی سے بہت سستہ میں مل جاتا ہے
16:48کٹے گا گوش مل جاتا ہے
16:49کٹے گا
16:51کٹے گا
16:51کٹے ہی بولتے ہیں نا
16:51کٹو گا یا بدہ نہیں کٹے گا
16:53کچھ جانور ایسے ہوتے ہیں
16:55بقرہ ایت کے جو بڑے فینسی
16:56لگتا ہے کہ یہ پالنے کے لائق ہیں
16:57ان کو زبا کرتے ہوئے
16:58رونا آ رہا ہوتا ہے
16:59کچھ جانور ایسے ہوتے ہیں
17:01کھاڑ دو آدمی کہتا ہے
17:02اس کو جلی سے کٹو
17:03کہتا ہے کٹو گا مال ہے کٹو گا
17:05تو
17:08ہم گوش کے لیے تھوڑی کرتے ہیں
17:09یہ ہم کس کے لیے کرتے ہیں
17:10اللہ کے لیے
17:12اسی طرح
17:12جب ہم حجبے جاتے ہیں
17:14تو بقرہ زبا کرتے ہیں
17:16یا تو دم کے طور پر ہوتا ہے
17:18ہم سے حج میں کوئی غلطی ہو گئی
17:19تو کفارے کے طور پر
17:21بقرہ کٹا جاتا ہے
17:22وہ صدقہ کرنے سے
17:23وہ کفارہ پورا نہیں ہوگا
17:25یا ہم دم شکر
17:26کہ حج عمرہ ایک سفر میں کر لیا
17:28حج قرآن یا حج تمتو
17:29تو شکر کے طور پر
17:30بقرہ کٹا جاتا ہے
17:31اس کا گوش کھانے کی
17:32اللہ نے اجازت دے دی
17:33تو وہ بھی بقرہ دمبہ گائے
17:34یہ کٹے جائے گا
17:36اسی طرح بچہ پیدا ہوتا ہے
17:47جب ہم حج میں
17:49ہم سے کوئی احرام میں غلطی ہو گئی
17:51اس غلطی میں
17:52اللہ نے کہا بقرہ کٹو
17:53تو اللہ نے کہا کٹو
17:54کھاؤ نہیں
17:54غریبوں کو کھلاو
17:55وہ کھا نہیں سکتے آپ
17:57لیکن حج میں عمرہ
17:58اور حج ایک ساتھ کر لیا
18:00شکرانے کا بقرہ کٹا
18:01تو اللہ نے کہا
18:01دم والا بھی میرے لیے
18:03یہ والا بھی میرے لیے
18:03لیکن اس کا تم کھا سکتے ہو
18:06اس طرح بقرائید میں
18:07جب ہم بقرہ کٹتے ہیں
18:07اللہ نے کہا یہ میرے لیے
18:08گوش کھا سکتے ہو
18:09اگر اللہ اجازت نہیں دیتا
18:11تو ہم نہیں کھاتے
18:12تو یہ تین موقع ایسے ہیں
18:13جن میں بقرہ کٹنا
18:15دمبہ کٹنا
18:16گائے کٹنا
18:16اوٹ نہر کرنا
18:17عبادت کے طور پر ہے
18:18سواب کے طور پر ہے
18:19اس کے علاوہ
18:21چوتھا کوئی ایسا موقع نہیں ہے
18:23جہاں بقرہ کٹنے پر
18:25کٹنے کا کوئی سواب ملے گا
18:26اس لیے میں کہتا ہوں
18:27صدقے کے بکرے کا
18:29اسلام میں کوئی تصور
18:30نہیں ہے
18:31صدقے کا ہے
18:32صدقے کے بکرے کا نہیں ہے
18:36لوگ کہتے ہیں
18:37ہم کٹ کے گوش کھلاتے ہیں
18:38اس کا
18:39بھئی ویسے ہی گوش کھرید کے
18:40کھلا دو
18:40وہ سستہ پڑے گا
18:42راشن ڈال دو
18:42پیسے دے دو
18:44یہاں لوگوں کا نظریہ
18:45خراب ہے
18:45وہ کہتے ہیں
18:46نہیں خون گرے گا
18:47تو بلائیں ٹلیں گی
18:47نا نا نا نا نا
18:48یہ وہ کوشش ہے
18:49جو آپ کی اپنی طرف سے ہے
18:50قرآن و سنت میں
18:51ہمیں بکرہ کٹنا
18:52کوئی عبادت
18:53اس کو نہیں خرار دیا
18:54سو بکرے بھی کٹ دو گے
18:56کچھ بھی نہیں
18:56بیدت کا گناہ ملے گا
18:57اگر سواب سمجھ کے کٹ رہے ہو
18:59بیدت کا گناہ ملے گا
19:00کہ کیوں کٹ رہے ہو
19:01اب بتاؤ لوگوں کے گھر میں
19:02بلائیں آتی ہیں
19:03مسئیبتیں آتی ہیں
19:04تو بکرے کٹتے ہیں
19:05کہ نہیں کٹتے ہیں
19:05وہ کہتے ہیں
19:06بکرے کٹیں گے
19:07تو بلائیں ٹلیں گی
19:08کیوں ٹلیں گے بھئی
19:09یہ اللہ نے کہا ہے
19:10بلائیں لانے والا کون
19:12بولو نا
19:13اللہ
19:13تو ٹالنے والا کون
19:14اللہ
19:14تو اللہ نے کہا
19:15صدقے سے بلائیں ٹلتی ہیں
19:16بکروں سے کئی بھی نہیں کہا
19:17تو صدقہ کرو
19:18پیسے دے دو غریب کو
19:21وہ سستے میں ہیں
19:23اور اس میں غریب
19:24جو چاہے گا کر لے گا
19:25راشن ڈالوا دو
19:26اس کے گھر میں
19:28آلو پیاس
19:28چماترٹ ڈالوا دو
19:29ڈالیں ڈالوا دو
19:30جس کی زیادہ ضرورت ہے
19:31جو روز کھانا ہے
19:31بکرہ تو ایک ٹائم کھا کے
19:32ختم کر دے گا وہ
19:34تو یہ یہ کونسپٹ
19:36بھی غلط ہے
19:36تو اس لئے قرآن
19:37کیا کہتا ہے
19:38اللہ دینا ضل
19:39سعیوہم فی الحیات الدنیا
19:40یہ وہ لوگ ہیں
19:41جنہوں نے دنیا میں
19:42بہت ساری کوششیں کی
19:44اور وہ سمجھتے رہے
19:45کہ ہم صحیح ٹریک پر ہیں
19:46اب دیکھو ہندو
19:47جو مندر میں جا کے
19:48عبادت کرتا ہے
19:49اس کی نیت بھی
19:50بھگوان کو خوش کرنے کی ہے
19:51ساری زندگی خوش کرتا رہے
19:53لیکن بھگوان اس سے خوش
19:55بولو
19:55نہیں ہوگا
19:56کہ کیا دلیل ہے
19:57تم نے ان بھتوں کو
19:58میرے ساتھ شریع کر لیا
19:59ان کے سامنے کیوں جھکرے ہو
20:00کیا لگتے ہیں تمہارے بھئی
20:03کرتے رہا ہو
20:04کوششیں ساری زندگی
20:05کچھ بھی نہیں حاصل ہوگا
20:06بار برباد
20:07ضائع
20:08مشرقین مکہ کیا کرتے تھے
20:09دیکھو
20:09جوہ کھیلتے تھے
20:11اور جو بھی جوہ میں
20:13رقم جیتا
20:15جیسے
20:16فور ایکزیمپل
20:16سب نے ہزار ہزار روپے ملائے
20:18دس بندوں نے
20:19تو دس ہزار روپے ہو گئے
20:21جو جوہ جیتے گا
20:22اس کو کتنے مل جائیں گے
20:23دس ہزار
20:25تو وہ کیا کرتا تھا
20:26اب غریبوں کو کھانا کھلاتا تھا
20:27اس سے
20:27عربوں میں سخابت تھی نا
20:29بھئی غریبوں کھانا تو کھلانا ہے
20:30ہر سخت چاہتا تھا
20:31میں کھلاؤں
20:32پیسے ہوتے نہیں تھے
20:33یار ہزار روپے میں میں کیسے کھلاؤں
20:34جذبہ بہت اچھا تھا
20:35کہتے ہیں چلو جوہ کھلتے ہیں
20:36جو جیتے گا وہ کھلائے گا
20:38جیت جاتا تھا
20:39یہ کھلاتا تھا
20:39اللہ نے اس کے بارے میں کہا
20:41سو کیا
20:42یعنی مفہوم
20:43قرآن و سنت کا
20:44اپنے الفاظ میں بیان کر رہا ہوں
20:45اس طرح تم سو نہیں
20:46ایک کروڑ لوگوں کو بھی کھلاوگے
20:49بیکار
20:50کوئی نہ صرف یہ کہ
20:51سواب نہیں ملے گا
20:52حرام کمانے کا گناہ
20:54جوہ کھلنے کا گناہ
21:00اللہ کی نظر میں پلید کہلاؤگے
21:02جواری کہلاؤگے
21:04کیا کہلاؤگے
21:04جواری
21:05سٹے باز
21:06جواری
21:07پلید
21:07ناپاک
21:08کیسے کیسے نام دی اللہ نے جواریوں کو
21:09جو جوا کھلتے ہیں
21:11حالانکہ وہ محنت کر کے
21:12کیا کر رہے ہیں
21:13غریبوں کو کھلا رہے ہیں
21:14محنت بھی ہو رہی ہے
21:16نیت بھی ان کی اچھی ہے
21:18لیکن
21:18بات یہ کہ آپ نے پہلے
21:21پوچھا تو ہے نہیں
21:21کہ خدا اس عمل سے خوش ہوتا بھی ہے
21:23کہ نہیں ہوتا
21:24تو میں یہ عرض کر رہا تھا
21:25کامیابی کے لیے دو چیزوں کا ہونا
21:27بہت ضروری
21:28چاہے دنیا کی کامیابی ہو
21:30چاہے آخرت کی کامیابی
21:31نمبر ایک
21:32محنت
21:33نمبر دو
21:34پلیننگ
21:35محنت ہو
21:36پلیننگ نہ ہو
21:37بیڑا غرق
21:38پلیننگ ہو
21:39محنت نہ ہو
21:39بیڑا
21:41بولو
21:41غرق
21:43اب پلیننگ میں کیا چیز آتی ہے
21:45محنت تو خود ہی کرنی پڑے گی
21:47پلیننگ میں آتی ہے
21:47سب سے پہلے
21:48جب بھی آپ کسی کام کی
21:49مثال کے طور پر
21:50آپ نے ایک ہدف بنایا
21:51میں نے پیسہ کمانا ہے
21:53یہ میں اس لئے
21:54مثال دیتا ہوں
21:54کہ اصل ہدف ہمارا ہونا چاہیے
21:56جنت میں جانا ہے
21:57لیکن مثال
21:58پیسے کی دو نا
21:59تو فوراں سمجھ میں آنا
22:00شروع ہو جاتی ہے
22:02جنت میں بھی
22:02اسی طرح ہی جائے گا آدمی
22:04تو پلیننگ کا کیا مطلب
22:05بھائی
22:05کم سے کم محنت میں
22:07زیادہ سے زیادہ
22:08کیسے کمائے جا سکتا ہے
22:10کم سے کم محنت میں
22:12زیادہ سے زیادہ
22:12کیسے کمائے جا سکتا ہے
22:14اور پلیننگ میں
22:15سب سے پہلا
22:17جو جزو ہے
22:17پلیننگ کا وہ ہے
22:19مشورہ
22:21ان لوگوں سے مشورہ لینا
22:23جو اس کام کے
22:23ایکسپرٹ ہوں
22:25ان لوگوں سے مشورہ
22:28سب سے پہلی بات
22:29مشورہ ہو
22:30مشورہ کل لوگوں سے ہو
22:31جو اس کام کے
22:32ایکسپرٹ
22:33نمبر دو
22:34نمبر تین بلکہ
22:36ایکسپرٹ ہونا بھی کافی نہیں ہے
22:37آپ کے ساتھ مخلص بھی ہوں
22:39کیونکہ آپ نے
22:40کسی نے دودھ کی دکان
22:41کھولی بھی ہے
22:41آپ مشورہ لے کے
22:42اسی کے پڑوس میں
22:43دودھ کی دکان کھول رہے ہو
22:44وہ آپ کو اچھا مشورہ دے گا
22:45کیا کہ آپ ایک
22:46امبغت دیری چل گئی
22:47میرے تو بیٹھا گیا بٹا
22:48تو آپ بے وکوف
22:49آپ اس سے مشورہ کیوں لے رہے ہو
22:51آج ہی ایک بندہ آیا
Comments

Recommended