Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Thank you very much.
00:31Thank you very much.
01:00Thank you very much.
06:13So this is the Islam in the other one.
06:16Islam is not a way to give up.
06:20No way to give up.
06:22We have to give up.
06:25We have to give up.
06:27So,
06:28in this way,
06:32we have to give up.
06:33Allah says,
06:33which is not a way to give up.
06:34They have to give up.
06:36They have to give up.
06:37The one who gives up.
06:38They have to give up.
06:39So,
06:39this is a way to ground to earth.
06:42those so
06:42we go
06:46there
06:54what
06:55what
06:56how
06:57have
06:58they
06:58why
06:58why
06:58why
06:59why
07:01why
07:02why
07:04look
07:05تو متقبر آدمی
07:06جو سب سے پہلے اس کا قبر
07:08اللہ کے خلاف جاتا ہے
07:09اسی وجہ سے نماز
07:12انسان میں قبر کو ختم کر دی ہے
07:14حضرت معنی شرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے لکھا
07:17کہ تکبر ختم کرنے کا
07:19جو سب سے بڑا
07:20ذریعہ ہے نا
07:22کسی میں قبر ہو
07:23تکبر ختم کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ نماز ہے
07:26سب سے بڑا ذریعہ
07:28انہوں نے فرمایا کہ نماز میں
07:30اول سے آخر تک
07:32تکبر سے مراد سمجھ گئے ہیں
07:34اللہ کے سامنے تکبر
07:36down to earth
07:37انسانوں کے سامنے ہونا الگ چیز ہے
07:40سب سے پہلے اللہ کہتا ہے میرے سامنے
07:42کبر مت کرو
07:42اگر میرے سامنے کبر کروگے تو لوگوں کے سامنے جھکتے رہو
07:46سو دفعہ اللہ نہیں مانے گا آپ کو
07:47میں اکثر بیانات میں مثال دیتا ہوں
07:49ایک آدمی باپ کے سامنے اکڑتا ہے
07:52باپ اسے order دیتا ہے نہیں مانتا
07:54باپ کو باپ نہیں مانتا
07:55تو down to earth ہو گیا باہر نکلتا ہی توازوں کے ساتھ
07:58ہر ایک کے ساتھ جھکے ملتا ہے
08:00تو لوگ اسے کہیں گے down to earth
08:03کیا توازوں والا بندہ ہے
08:04اببہ مان لے گا
08:06اببہ بولے گا اس سے بڑا فیرون میں نے پیدا ہی نہیں کیا ہے
08:08اببہ یہ بولے گا نا
08:10تو اس لیے اسلام
08:12ہر چیز کو جو دیکھتا ہے نا
08:15وہ
08:16کہتا ہے اللہ کی نظر سے دیکھو
08:18فیصلے جنت اور جہنم کے کس نے کرنے ہیں
08:20اللہ نے کرنے ہیں
08:22اسلام یہ کہتا ہے اللہ کی نظر سے
08:24آپ نے لوگوں کو دیکھنا ہے
08:26اللہ جس کو اچھا کہے گا وہ اچھا ہے اللہ جس کو متکبر کہے گا وہ
08:29متکبر ہے
08:30ابو جہل بھی اپنی قوم میں بڑا مشہور آدمی تھا
08:31اللہ کی نظر میں وقع فیرون تھا وہ
08:34اس لیے میرے بھائی اللہ تعالی کافر کو اس لیے نہیں مانتے
08:37کہ کافر اللہ کی نہیں مانتا
08:38اور اگر کوئی اللہ کی مانتا ہے
08:40تو اللہ کی نظر میں سب سے پہلے وہی ہے
08:43تو نماز جو ہے نا
08:44تکبیر تحریمہ سے لے کے
08:46سلام پھیرنے تک
08:49مکمل توازو توازو
08:51توازو عاجزی
08:52سب سے پہلے ہم کیا کہتے ہیں اللہ اکبر
08:54اللہ سب سے بڑا ہے
08:56تو تکبر ختم ہوگا کی نہیں ہوگا
08:59اپنی نفی کر لی بھائی میں کچھ بھی نہیں ہوں
09:00دنیا کچھ بھی نہیں ہے سب سے بڑا کون ہے
09:02اللہ ہے
09:05پھر ہم سنا پڑھتے ہیں
09:06سبحانک اللہم
09:08اے اللہ ہر عیب سے تو پاک ہے
09:09و بحمدی کا تو ہی قابل تعریف ہے
09:12و تبارک اسم کا تیری تیرا نام
09:15برکت والا
09:15و تعالی جدو کا تیری شان بہت
09:18بلند
09:19ولا الہ غیر و تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق
09:22نہیں ہے
09:23کتنے پیارے کلمات ہیں
09:25اب آتا ہی نہیں ہے ترجمہ ہی نہیں آتا لوگوں کو
09:27پی ایش ڈی کر لیتے ہیں
09:28اتنی توفیق نہیں ملتی
09:30پانچ دن لگائے نا
09:32تو پوری نماز کا ترجمہ انسان سیکھ سکتا ہے
09:36آپ سنہ کا ترجمہ سیکھ لو
09:38پھر سورہ فاتحہ کا ترجمہ
09:39ایک دن بھی نہیں لگے گا اس میں
09:41اس کے بعد
09:42سورت کا ترجمہ سیکھ لو
09:43کوئی جو عام طور پر پڑی جاتی ہیں
09:45پھر رکو میں اللہ اکبر وہ پہلے سے بتا ہے
09:47اللہ اکبر کا مطلب کیا ہے
09:48اللہ سب سے بڑا
09:49سبحان ربی العظیم
09:52میرا رب
09:53سبحان کا مطلب ہر عیب سے پاک ہے
09:55العظیم
09:55عظمت والا
09:57پھر سمیع اللہ لی من حمیدہ
09:59اللہ نے اس کی سلی جس نے
10:01اللہ کی تعریف کی
10:02سمیع اللہ
10:03اللہ نے سلی
10:04سماعت سے نکل ہے نا
10:06اب اردود عربی
10:07نوے فیصد تو سیم ہے
10:10سمیع اللہ
10:11اللہ نے سلی اس کی
10:12کس کی
10:13من حمیدہ
10:14جس نے اس کی حمدوسنہ کی
10:15حمیدہ ہم سے نکلائے
10:17جو اللہ کی تعریف کرتا ہے
10:18اللہ اس کی
10:19سنتا ہے
10:20تو لہذا پھر ہم اللہ کی تعریف کرتے ہیں
10:22ربنا لکل حم
10:23اے ہمارے رب
10:25لکل حم
10:25تعریف صرف
10:26تیرے لیے
10:27ہم قابل تعریف
10:28نہیں ہے
10:29اگر نماز سمجھ کے پڑھنا شروع کر دونا
10:31ہر آدمی انسان کا بچہ بن جائے
10:34نہیں آری میرا خالبات
10:35بہت مشکل سمجھانا
10:37نماز
10:37اتنی مزے کی عبادت ہے
10:38اتنی مزے کی عبادت ہے
10:40کہ اس کے
10:41یار میں جب
10:42صرف نماز ہی پڑھتا ہوں
10:44میں کہتا ہوں
10:45اسلام کا ہم پر
10:46کوئی حسان نبی ہوتا ہے
10:47صرف نماز تو
10:48اسلام ہمیں دے کے چلا گیا
10:48بہت بڑا حسان تھا
10:50یہ دنیا میں خدا کی قسم
10:51کسی مذہب کے پاس
10:52نماز کی
10:53ایک رکت جیسی بھی عبادت نہیں ہے
10:55اور یہ سیلیکٹڈ ہے
10:56خدا کی طرف سے
10:57یہ انسانوں کی بنائیوی عبادت
10:58نہیں ہو سکتی
11:01کوئی انسان
11:02سو سال بھی سوچتا رہنا
11:03ایسی عبادت
11:04مارکیٹ میں لانی سکتا ہو
11:06یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
11:08کی گڑیوی عبادت
11:09نہیں ہے
11:10صرف نماز
11:11اس بات کی
11:12گواہی دیتی ہے
11:13کہ یہ مذہب کس کا ہے
11:14یہ دین اللہ کا
11:15یہ وحی کے ذریعے
11:16تو یہ بتائی جائے
11:17اچھا مجھے ایک بار بتاؤ
11:18اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم
11:19ماز اللہ
11:20نقلِ کفر اللہ کے پیغمبر نہیں ہے
11:22تو دنیا میں
11:23کتنے جھوٹے لوگ آئے نا
11:24مذہبی سکولر
11:26بھائی جتنے بھی دنیا میں
11:28مذہب ہیں
11:28سب کسی نے کسی کی طرف منصوب ہے نا
11:29تو کوئی ایک مذہبی
11:31اس جیسے عبادت
11:32کیوں نہیں لائیا
11:35ارے قرآن
11:35بار بار کہتا ہے نا
11:37کہ اگر یہ قرآن
11:38اللہ کی طرف سے نہیں ہے
11:39یہ نبی نے خود بنایا ہے
11:41تو نبی انسان ہے نا
11:42تو بہت سارے دنیا میں
11:43انسان ہیں
11:44سارے مل جل کے ایک آیت
11:45اس جیسے ہی لے آئیں
11:45کیا خیال ہے
11:47نہیں آری سمجھ میں
11:50کہ کوئی
11:50چماٹ کی بگر
11:51سمجھ میں آتا نہیں ہے
11:52باہر آپ لوگ
11:52تو پابل احترام میں نہیں لی
11:53لیکن بس ایک مثال دے رہا ہوں
11:54میں آج کل
11:54میرے پاس اصل میں
11:55کیسز بہت آتے ہیں
11:56اثر کے وقت
11:56تو بہت سارے آ رہے ہوتے ہیں
11:58تو میں لوگوں کو
11:59چماٹوں کے مشورے
12:00دے رہا ہوتا
12:02میں دیکھو ایک عجیب عجیب کیس آ رہے ہیں
12:13یہ محبت سے سمجھنے والا
12:14کیس نہیں ہے
12:15یہ بہت خوب اچھی طرح
12:16سمجھ لو
12:16یہ جو اخلاق کا حیضہ ہو جاتا ہے
12:18نا بعض لوگوں پہ
12:20اخلاق کا حیضہ
12:22اخلاق
12:22بہت اچھی چیز ہے
12:23یاد رکھو
12:24لیکن اللہ نے
12:25مرد کو گھر کا سربراہ
12:26بنایا ہے
12:27سربراہ کو چاہیے
12:28جو کام اخلاق سے ہو سکتا ہے
12:30وہ سختی سے
12:30نہ کرے
12:31لیکن اگر سربراہ کے پاس
12:33سختی کی آتھارٹی ختم ہو جائے
12:34تو وہ سربراہ نہیں ہے
12:44باپ باپ نہیں ہے
12:45بھائی بھائی نہیں ہے
12:47مامو مامو نہیں ہے
12:47چاچو چاچو نہیں ہے
12:48چاچو بجوی جمشید
12:50مامو بھی جمشید
12:51اببا غفار صاحب ہیں
12:52مایکل صاحب ہیں
12:53بس ختم
12:54وہی گروہ کی طرح سیٹ اپ سارا
12:55اس لیے
12:57آدمی کو چاہیے
12:58جب وہ گھر میں داخل ہو
13:00تو بچے بھی خوش ہو
13:01ہمارے اببا آ رہے ہیں
13:02ایسے چنگیز خان نہ بن جائے
13:03کہ بچے ٹین سے کامپنا شروع ہو جائے ہیں
13:04یہ بلکل غلط ہے
13:05بچے خوش ہو
13:06ہمارے فادر آ رہے ہیں گھر میں
13:08بیگم خوش ہو
13:08میرا ہزبینڈ آ رہا ہے
13:10خوش ہو
13:11لیکن
13:13اتنا میٹھا نہ بنو
13:14کہ بیگم بھی کھا جائے
13:15اور بچے بھی بیچ کے
13:17کھا جائے ہیں آپ کو
13:18تھوڑا سا روب رہے
13:20تھوڑا سا کیا رہے
13:22تھوڑا سا روب رہے
13:24تو ورنہ یہ بالکل بھی
13:25نگرانی جو چھوڑ دیتے ہیں
13:26بلکل یہ روب قتم
13:27تو بھائی یہ پھر سربراہ نہیں
13:28تو بیڑا غرق ہوئے
13:29اپنے لیے بھی نقصان
13:30ماتحتوں کے لیے بھی نقصان
13:31اس لیے
13:32ہر چیز بیلنس میں اچھی ہوتی ہے
13:34اب آپ کو کہ کونسا ٹاپک لے کے بیٹھ گیا
13:35لیکن مارکٹ میں جو چل رہا ہے
13:36وہ یہی چل رہا ہے بہت زیادہ
13:37تو اب دیکھو ہمارا ملک جو ابھی
13:39پاکستان کے جو
13:40یہ جو اب آج کل سنی جا رہی ہے
13:42اسلام آباد میں ایسا با رہے ہیں
13:43تو یہ اخلاق کی وجہ سے ہیں
13:49یعنی پاکستان کے اخلاق بہت اچھے ہیں
13:52پوری دنیا میں ہم کھول بانٹتے ہیں
13:54ابھی جو دنیا نے پاکستان کو باپ بنایا ہے
13:57بنایا ہے تو ہے نا یہ تو مانتے ہو نا
13:59آج کل مجھے بتاؤ دنیا میں
14:00سب ملکوں کا باپ کون چل رہا ہے
14:02لیٹرز ریپورٹ کیا ہے
14:05فی الحال
14:07وہ میرا ایک کلپ بڑا چلا ہے ابھی
14:09وہ کیا ہے
14:10سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
14:11کیا ہے وہ شکو بل گیا
14:12سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں
14:17اللہ بریلویوں کو جزائے خیر دے
14:19انہیں نے ایک شیر بڑا اچھا نکال لیا
14:21اب صحیح جگہ یہ کیا ہو رہا ہے
14:22وہ ہمارے پر فٹ کرتے ہیں ویسے تو
14:23یہ شیر بریلوی حضرات کا ہے
14:26وہ ہم پر فٹ کرتے ہیں
14:27کہتے ہیں ربیلوی ہم لوگ نہیں مناتے
14:29نہ بطیاں وطیاں لگاتے ہیں
14:30تو ہم پر یہ تنس کرتے ہیں
14:33بچپن سے ہم یہ شیر اپنے خلاف سنتے آ رہے ہیں
14:35سوائے ابلیس کے جہاں میں
14:36سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
14:38تو یہ بچپن سے یہ شیر سن سن کے
14:40ہم ٹھٹھرتے جاتے تھے
14:41ہم پہ تو انہوں نے فتوہ لگا دیا
14:43کہ ہم عاشق رسول نہیں ہیں
14:44ہم تو ربیل اول مناتے نہیں ہیں
14:46یہ عشق رسول ہی نہیں ہیں
14:47ہم احساس کم تری میں گھٹ گھٹ گئے
14:50کیا خیال ہے
14:51اسکول کے زمانے سے ہمارے بہت سی بریلوی دوست تھے
14:53وہ اسکول میں بھی ہم پر تنس کرتے تھے
14:55کہہ رہا ہے
14:57ایک فتوہ ان کا ہمیشہ ہمارے خلافت
14:58تو تم گستاخ رسول ہو
15:00کہتے ہیں ہم کیوں گستاخ رسول ہو گئے
15:03کہتے ہیں تم دروش شریف کو نہیں مانتے ہیں
15:04بھائی ہم دروش شریف کو کیوں نہیں مانتے ہیں
15:06ہمارے اکابر تصویحات
15:07ہزار ہزار تصویحات پڑھتے ہیں
15:08شیخ الحدیث مولانا زکریہ رحمت اللہ علیہ
15:10تو اتنا دروت پڑھا کرتے تھے
15:11اور مسجد نبی میں روزے کے سامنے بیٹھ گئے
15:13کیوں نہیں مانتے بھائی
15:20تو اس میں ایک یہ بھی تھا
15:22تو پھر یہ شیر ہمیں سناتے تھے
15:24سوائے ابلیس کے جہاں میں
15:26سبھی تو خوشیاں منہ رہے ہیں
15:27تو مجھے یہ صحیح موقع پہ یاد آ گیا
15:29یہ شیر
15:29کہ ابھی جو پاکستان کے حالات چل رہے ہیں
15:32تو کچھ لوگ ابھی بھی نیگٹیف بہت سوچ رہے ہیں
15:34ہر اچھی چیز کو نیگٹیف نیگٹیف بھی لے کے جا رہے ہیں
15:36آج بھی ہمارے ایک دوست کا میسج آیا
15:38مفتی صاحب یہ سب ٹوپی ڈرامہ چل رہا ہے
15:40یہ سب امریکہ کی کہنے پر ہو رہا ہے
15:42میں نے کہا بس کر دے خدا کے لئے بس کر دے
15:44تو اتنا زیادہ منفی نہیں سوچا کرو
15:48تو بہرحال اب میں زیادہ اس ٹوپک میں نہیں جاتا
15:51تو سوائے ابلیس کے جہاں میں
15:52سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
15:54یہ آپ آج کے حالات میں فٹ ہوتا ہے
15:56آپ کسی بھی سیاسی تنظیم سے ہو
15:58اس کو پروموٹ کرو
16:00آپ پی ٹی آئی سے ہو جئی و آئی سے ہو
16:01مسلم لئے سے کوئی پرابلم نہیں
16:02اس کا پی ٹی آئی جئی و آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے
16:05سیاسی اختلافات چلتے رہیں گے
16:06کوئی مسئلہ نہیں
16:07لیکن جب ملک کی اجتماعی بات آتی ہے
16:09کوئی اجتماعی سطح پر ملک کو عزت مل رہی ہو
16:10تو اپنی سیاسی جماعتیں
16:13ایک طرف کنٹری سب سے پہلے
16:15بے شک اپنی جماعت کو کرتے رہو
16:18یعنی اس کو پروموٹ کرتے رہو
16:19کوئی پرابلم کی بات نہیں ہے
16:20لیکن جہاں کنٹری کی بات آئے گی
16:23اور کنٹری کو عزت مل رہی ہوگی
16:24تو اس پر بھی خوش نہیں ہو رہے
16:25پھر تو یہ بنتا ہے نا
16:27سوائے بلیس کے جہاں میں
16:28سبھی تو خوش یہاں بنا رہے ہیں
16:29تو آج کل جو ریپورٹ چل رہی ہے
16:32پاکستان جس کو اتنا زلیل ہوا تھا
16:33دنیا میں
16:33یعنی کیا گیا ہے اس کو
16:34ایک پروپیگنڈے کے تحت
16:36یہ ایسا ہے
16:36یہ ویوں ہیں
16:37یہ فلانا ہے
16:37آج کل آپ سے اگر کوئی پوچھتا ہے
16:40کہ دنیا میں جتنے بھی کنٹری
16:41اس وقت لیٹس چل رہے ہیں
16:42ان سب کا باپ کون ہے
16:43تو کیا جواب آئے گا
16:44آج کل پاکستان سب کا باپ بنا ہوئے
16:47یہ اللہ کی طرف سے ہے
16:48اور اسرائیل بہت ساتھا ٹینشن میں ہے
16:50پاکستان کی وجہ سے
16:51وہ کہہ رہے ہیں
16:51میرے سارے جو کیے کرائے جو میں لڑوانا
16:54اسرائیل چاہ رہا تھا
16:55تیسری جنگی عظیم
16:56قرآن نے کہا ہے نا
16:56یہودیوں کے بارے میں
16:57زمین میں فساد مچاتے رہیں گے
16:59سارے یہودی ایک جیسے نہیں ہوتے
17:00یہ صحیح نہیں
17:00یہ جو یہودی ان کی بات کر رہا ہوں میں
17:02یہودیوں میں بھی بہت سے
17:03جب ہم دنیا میں ٹریولنگ کرتے ہیں
17:04تو بہت ساری نالج ملتی ہے
17:05ہانگ کانگ میں گیا
17:06وہاں بہت سارے یہودی ہیں
17:07مسلمانوں کا سپورٹ کرتے ہیں
17:08اسی طرح جرمنی میں
17:10بہت سارے ملکوں میں
17:10وہ جنگوں میں
17:11بلکہ اسرائیل کے خلاف ہے وہ یہودی
17:13تو اس لئے ساری قوم کو
17:14ایک لاتھی سے نہیں ہاکنا چاہیے
17:15یہ مخصوص قسم کے لوگ ہیں
17:16جو دنیا میں فساد پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں
17:19تو ان کے جو کباب میں
17:21سب سے بڑی حدیث وقت بناوا ہے
17:22وہ پاکستان بناوا ہے
17:23تو مان لو خوش ہو جاؤ
17:25ساری دنیا آپ کو سلوٹ کر رہی ہے
17:26مصر نے ملی نغمہ بنایا ہے
17:29سنائے وہ آپ لوگ نے عربی میں
17:30پاکستان کے لیے
17:33اب ہے مصر میں پاکستان کے لیے نغمہ بن رہا ہے
17:35تو آج کل جو باپ چل رہا ہے
17:37مارکیٹ میں وہ کون ہے
17:38پاکستان چل رہا ہے
17:39تو اس کی وجہ پاکستان کے اچھے اخلاق
17:41یہ اصل میں بیان میں بھی یہ
17:43اس کی جو بنیادی وجہ کیا ہے
17:45کہ پاکستان کے اخلاق کیا ہیں
17:47بہت اچھے
17:49اتنے اچھے اخلاق ہیں
17:50آج تک کسی کو قرضہ دیا نہیں ہے
17:51ہمیشہ لیا ہے
17:54اور وہ کربوں روے لے کے بیٹھے
17:56یہ اخلاق کل رہے ہیں
17:57اتنے اچھے اخلاق ہیں
17:58مودی نے اٹیک کیا تھا
18:00جواب میں یہاں سے
18:01غلیلوں میں پھول بھر بھر کے
18:02بھیجیں
18:04ایسے یہ اخلاق ہے نا
18:05تو اسی سے ہمیں سیکھ لینا چاہیے
18:08کہ ہر جگہ
18:09اخلاق کی عزت
18:10بولو
18:11نہیں ہوتی
18:12اگر صرف اخلاق کی اخلاق
18:13سب کچھ ہوتے
18:14تو غزوہ بدر کی ہوتی
18:16غزوہ اہد کی ہوتی
18:17غزوہ خندق کی ہوتی
18:19تو آئیے
18:19اس لئے ہم آج کل دینداروں کے ساتھ
18:21ایک مسئلہ یہ ہے
18:22کہ اعتدال پہ نہیں رہتے
18:23اخلاق کی طرف جائیں گے
18:24تو وہ ایسا گز جائیں گے
18:25اخلاق کی اخلاق
18:26اور ہر وقت اخلاق پر بیان
18:27اور جب سختی کی طرف آئیں گے
18:29تو
18:30جہاں اخلاق چاہیے
18:31وہاں بھی اخلاق نہیں ہوں گے
18:53اخلاق کی طرف جائیں گے
Comments

Recommended