Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:30. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:32. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:35. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:38. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:40. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:43. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:46. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:47. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:49. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:50. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:52. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:53. . .
01:54علیہ السلام سے پہلے بھی ہوتی تھی مگر اس شکل میں نہیں تھی وہ دوسری
01:56شکل میں تھی اذ قربا قربانا فتقبل من احدہما ولم يتقبل من الآخر
02:01قابل اور حابیل نے قربانی پیش کی تھی قابل کی قبول ہو گئی سوری
02:04حابیل کی قبول ہو گئی قابل کی رد ہو گئی تو اس سے بھی متبادری
02:07یہی ہوتا ہے کہ انہوں نے جانور زبا کر کے اللہ کے ہاں پیش کیا
02:09تھا لیکن کوئی صحیح یقینی مستند بات نہیں ہے اس بارے میں البتہ
02:12ابراہیم علیہ السلام سے پروپر اس سنت کا آغاز ہوا ہے ان کو
02:15بیٹے زبا کرنے کے لیے لٹایا گیا اور پھر انہوں نے اللہ کی
02:19حکم کو پورا کیا اور اللہ نے بیٹے کے بجائے ایک جانور دے دیا
02:22ان کو تو ہم جو قربانی کی سنت کو پورا کرتے ہیں وہ ابراہیم
02:25علیہ السلام کی سنت کو تازہ کرنے کے لیے ان کی سنت کو زندہ
02:29کرنے کے لیے ہماری والی قربانی حضرت ابراہیم سے شروعی ہے البتہ
02:35Quran and Sunnahs
02:37That was the first time
02:39If not not a child or a child
02:43So if not a child or a child
02:46Or not a child
02:49This is why
02:51Abadhat
02:52Balig
02:54People for
02:54Not a child
02:56Or not a child
02:57If not a child
02:59Quarzdar
03:00foreign
03:30so 1,000,000,000 minus
03:31so 1,000,000 minus
03:32so what will happen
03:32because студентов
03:33too like have no
03:34pays
03:45$300,000
03:46more than
03:51to be a
03:51Mobile, if it's even a crore-ropeer, it means it doesn't matter.
03:56It's a definition of a size definition.
03:59Then it becomes a silver-ropeer.
04:02If it has a gold-ropeer, it means it means a gold-ropeer,
04:05then it happens when it is a gold-ropeer.
04:08If you buy mobile revenue for sale, it means pergo that a gold-ropeer will be a gold-ropeer.
04:13What a gold-ropeer is, is it a gold-ropeer?
04:21So this is a good thing.
04:52So this is a good thing.
05:21So this is a good thing.
05:23So this is a good thing.
05:53So this is a good thing.
06:23So this is a good thing.
06:30So this is a good thing.
06:31So this is a good thing.
06:35So this is a good thing.
06:58So this is a good thing.
07:06So this is a good thing.
07:19So this is a good thing.
07:21So this is a good thing.
07:23So this is a good thing.
07:29So this is a good thing.
07:43So this is a good thing.
08:07So this is a good thing.
08:10So this is a good thing.
08:13So this is a good thing.
08:18So this is a good thing.
08:43So this is a good thing.
08:45So this is a good thing.
08:47So this is a good thing.
08:48So this is a good thing.
08:54So this is a good thing.
09:05So this is a good thing.
09:09So this is a good thing.
09:13So this is a good thing.
09:18So this is a good thing.
09:23So this is a good thing.
09:30So this is a good thing.
09:34So this is a good thing.
09:37So this is a good thing.
09:39So this is a good thing.
09:42So this is a good thing.
09:45So this is a good thing.
09:45So this is a good thing.
09:46So this is a good thing.
09:46So this is a good thing.
09:48So this is a good thing.
09:49So this is a good thing.
09:50So this is a good thing.
09:52So this is a good thing.
09:52So this is a good thing.
09:53that is the same way line
09:57which makes the politicians
09:58when we count the people
09:59that which we have
09:59which we do
10:00which we still see
10:02then when we get
10:07our hands-on-one
10:08because we do this
10:11so if we get
10:12we have to talk about
10:13but we will see
10:15that we have a time
10:16and we will see
10:19that Allah-T-A-L-E
10:19has had a chance
10:20which is what it is
10:21match-up, it's not just if you put it in good place, you don't.
10:23If you're going to leave it, if you put it in good place, you're going to find out,
10:26you're going to give it a lot.
10:27There's a lot of people who look like they do, you know, of course, if you put it in a
10:31case, you put it...
10:34They all right, and they'll卡 it.
10:37They don't have it.
10:39They'll have it.
10:39They don't have it.
10:40It's not, they'll have it.
10:43They'll have it.
10:44But they'll get it.
10:47But they'll get it, they'll have it.
10:50foreign
11:20غیر شرعی خطوط ہیں خط جو
11:22بنائے جاتے یہ تو بالکل ناجائز ہے ہاں گردن
11:24کے بال جو ہیں یہ کیونکہ داڑی میں کسی کے نزدیک
11:26بھی داخل نہیں ہے یہ آپ کھاٹ سکتے ہیں کیونکہ یہ تو گردن
11:28پر ہیں اس سے اوپر نہ جائیں تو یہ ہے
11:30رہا سفید بالوں کو نوچنا
11:32تو چالیس سال کے بعد تو ٹھیک نہیں ہے یہ عمل
11:35اور چالیس سال کے بعد آپ
11:36بالوں کو بلیک بھی نہیں کر سکتے کالا بھی نہیں
11:38کر سکتے البتہ براؤن
11:40یعنی ایسا خضاب یا ایسا
11:42کلر لگا سکتے ہیں جو براؤن ہو اور اگر
11:44ڈارک براؤن اتنا ہے کہ وہ دیکھنے میں
11:46پورا کالا ہی لگ رہا ہے تو وہ بھی جائز نہیں ہے
11:48البتہ یہ ضرور ہے کہ بعض لوگوں کے تھوڑے سے بال
11:50سفید ہوتے ہیں وہ لائٹ براؤن کلر
11:52بھی لگاتے ہیں یا مہندی بھی لگاتے ہیں تو وہ دیکھنے
11:54میں کالی لگتی ہے اس لیے کہ وہ
11:56براؤن سفید جو بال تھے نا
11:58جو براؤن ہوئے تھے وہ کالے بالوں میں
12:00چھپ جاتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
12:02کیونکہ وہ اس کلر کی وجہ سے بلیک نہیں لگ رہے
12:04بلکہ وہ سفید بال کالے بالوں میں
12:06چھپنے کی وجہ سے بلیک لگ رہے ہیں
12:07تو اس لیے ایسا کلر لگانا
12:10کہ جو دیکھنے میں بلیک لگے وہ
12:12جائز نہیں ہے تو لائٹ براؤن یا
12:14ڈارک براؤن کلر جو دیکھنے میں واقعی براؤن لگتا ہو
12:16وہ تو جائز ہے ہاں دو چار بال
12:18,
12:18.
12:20.
12:49ڈالنسان
12:50This is not fit.
12:52in Khuda not Khwasatha Mazalat
12:53के साथ काई
12:53बाल तो नहीं है
12:54जो उनको हर जिए गार नदर आ रहे
12:55तो ऐसा कुछ भी नहीं है
12:56खाने में बाल अगर इनके निकल रहे है
12:57तो खाना गंदा होने की अलामत है
12:58कि कोई कहीं से बाल गिर रहे हैं
13:21इसके अंदर
13:22foreign
13:52, , , , , ,
14:22but if that's a very good thing
14:25or if that's a very good thing
14:26that the oil is going through
14:28then the oil is going in
14:29the same way
14:30because of the truth
14:32is normal
14:32which is normal temperature
14:36which is what is
14:37so if that's a good thing
14:39if it's a good thing
14:40if it's not a good thing
14:42this is a good thing
14:44this is an answer
14:45which is an answer
14:46this is a good thing
14:46KHANNA KEYBAUD
14:47PANI PINAR SUNNAT HAY
14:49KHANNA KEYBAUD PANI PINAR SUNNAT HAY
14:51محمد مستقیم کرا چیز
14:52دیکھیں سنت کا مطلب دینی سنت
14:55تو بھارا نہیں ہے البتہ نبی
14:56صلی اللہ علیہ وسلم سے کھانے کے بعد پانی
14:59پینا آپ کے قول سے بھی ثابت
15:01اور آپ کے عمل سے بھی ثابت لیکن اس کو
15:02دینی سنت نہیں کہیں گے آپ نے جو کی روٹی کھائی
15:05اب یہ تو نہیں کہ جو کی روٹی کھانا دین کی سنت ہے
15:06آپ نے گدے کی سواری فرمائی تو اب یہ تو نہیں کہ گدے پہ سوار
15:09ہونا سنت ہے آپ جا رہے ہیں جناب
15:12دوسرے ملک جا رہے ہیں اور گدے
15:13پہ سوار ہو کے کہ جی نبی تو خچر پہ
15:14یعوڑ پہ سوار ہوئے تھے تو اسی طرح کھانے کے بعد
15:17پانی پینے کا اسلام سے براہراست
15:18تعلق نہیں ہاں یہ بات ضرور ہے کہ پیغمبر
15:20کوئی ایسا کام نہیں کرتے جو فطرت کے خلاف
15:23ہو صحت کے لیے نقصان دے ہو تو نبی نے جب
15:24کھانے کے بعد پانی پیا ہے اور آپ کے قول
15:26سے بھی ہمیں پتا چلتا ہے تو اس سے پتا چلتا ہے
15:28کہ کھانے کے بعد پانی پینے میں صحت کو نقصان
15:30ہو نہیں سکتا کیونکہ پیغمبر نیچر
15:32کی خلاف کبھی نہیں چلتے پہلے تو میں بتاتا ہوں
15:34کہ قول کیا ہے اور نبی کا عمل کیا ہے
15:36صحیح حدیث سے ثابت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:38شدید بھوک میں کھجوریں کھائیں اور اس کے بعد پانی
15:40پیا کونے کا تازہ اور پھر فرمایا
15:42کہ ہم سے ان نعمتوں کے بارے میں قیامت میں سوال ہوگا
15:44تو کھجوری کھانا تھا اس وقت اس کے بعد پانی بھی پیا
15:46آپ نے قول سے بھی ثابت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:49نے فرمایا میدے کے تین حصے کرو ایک حصہ
15:50کھانا ایک حصہ ہوا ایک حصہ پانی
15:52تو پتا چلا یہ کھانا ہوا پانی تینوں ساتھ ساتھی ہیں
15:54تب ہی تو تین حصے کرنے کا حکم دیا ہے
15:56تو یہ قول ہے جس سے پتا چل رہا ہے کھانا پانی ساتھ ساتھ
15:58قرآن سے بھی اشارہ ملتا ہے کلو اشربو کھاؤ اور پیو
16:00بظاہر یعنی حقیق سو فیصد تو نہیں
16:02اشارہ بھارل مل رہا ہے لیکن
16:04یہ جو حدیث میں ہے نا کہ ایک حصہ کھانا
16:06ایک حصہ پانی ایک حصہ ہوا اسی سے
16:07یہ بھی بات ثابت ہوتی ہے کہ نبی نے جو
16:10کھانے کے بعد پانی پیا ہے یا اس حدیث سے
16:12پتا چلتا ہے یہ جب ہے جب کھانا ایک تہائی کھایا جائے
16:14اور ایک تہائی سانس کے لیے جگہ چھوڑی جائے
16:16اور ایک تہائی پانی کے لیے
16:18آج جو ڈاکٹر اور حکیم منع کرتے ہیں کہ
16:20کھانے کے بعد پانی نہ پیو وہ اپنی جگہ درست
16:22ہیں وجہ اس کی یہ کہ کھانے میں آپ
16:24نبی کے سنت کو فالو نہیں کر رہے ہیں صرف پانی پینے میں
16:26کر رہے ہیں کھانا آپ اپنے
16:28کلچر کے حساب سے کھا رہے ہیں یعنی کھانے کے بجائے
16:30اس کو پھوڑنا کہتے ہیں کھانی رہے بلکہ پھوڑ رہے ہیں
16:33اور پانی بھی جو ہے نا پھر اس کے بعد پی رہے ہیں
16:34تو جگہ ہوتی نہیں ہے وہ پانی پینے سے اور پھول
16:36کے وہ تباہی بن جاتا ہے اور
16:38اس کو جگہ نہیں ملتی پھر وہ مختلف کھانچوں میں
16:40وہ آپ کے انترہیوں میں گھس جاتا ہے کھانا
16:42اور پھر جو تباہیاں بربادیاں
16:44پھیلاتا ہے پھر ایک دن ایک دھماکے کے ساتھ آپ پھٹ پھٹا
16:46جاتے ہیں اور لوگ کہتے ہیں آج حضرت فلان
16:48دامت برکاتوں یا فلان صاحب آج
16:50اس دار فانی سے کوچھ کر گئے
16:52تو وہ اپنی ہماکتوں سے کوچھ کیے ہوتے ہیں
16:54اللہ سب کی مخفرت فرمائے بھارال
16:56تو کھانے کے بعد جو ڈاکٹر
16:58یہ حکیم کہتے ہیں پانی نہ پیو
17:00وہ آج کے کھانے کے حساب سے کہتے ہیں
17:02کہ آپ پھوڑتے ہیں یعنی بہت زیادہ کھاتے ہیں
17:04تو اگر جو حدیث میں جس طرح سے کھانے کا حکم دیا گیا
17:06بہت تھوڑا سا کھایا جائے
17:08تو اس کے بعد پانی پینے میں کوئی حرج نہیں ہے
17:09ہم نے دیکھا ہے بہت سے حضرات کو کھانے کھا کے پانی پیتے ہیں
17:12بڑی لمبی عمریں ان کی نہ ان کو بدزمی ہوتی ہے
17:14اور کھانے کے بعد ہی پانی کا اصل مزہ بھی آتا ہے
17:17لیکن بارال آپ یہ رس نہ لیں
17:18کھانا کھائیں اور پانی دو گھنٹے بعد تین گھنٹے بعد پیئیں
17:21اس سے حضم اچھا ہوگا
17:22کیونکہ آج وہ سنت کے مطابق کھانا بہت کم
17:25کھانی سکتے ہیں اتنا تھوڑا آج کے لوگ
17:27وہ عادتیں خراب ہو گئی ہیں
17:28اچھا اس میں ایک میڈیکل سائنس کی بات ہے
17:29وہ اس کا شریعت سے تعلق نہیں ہے
17:31کہ جن کا وزن بہت زیادہ ہے
17:32وہ کھانے کے بعد اگر پانی پیئیں تو گرم پانی پیئیں
17:35گرم سے بڑا ٹیمپریچر ہو
17:36کہوے والا پانی نہیں ہوتا ہے
17:38ایک کپ جیسے کہوے کی طرح
17:39چائی کی طرح اس گرم گرم پانی کو پی لیں
17:41تو تجربہ ہے مشاہدہ ہے
17:43تجربہ بھی دوسروں پہ یہ ہے
17:44لیکن خود بھی یہ ہے کہ اگر آپ یہ کریں گے
17:47تو وہ حضم اچھا ہوتا ہے
17:48اس سے اور ویٹ نہیں بڑھتا
17:49تو اگر پانی پینے ہی ہو آپ نے
17:51تو یعنی گرم پانی پی لیا کریں
17:53اس سے ویٹ نہیں بڑھے گا
17:53لیکن یہ باریک لوگوں کے لیے نہیں ہیں
17:55دبلے لوگوں کے لیے نہیں ہیں
17:56یہ موٹے لوگوں کے لیے
17:57جہاں تک ٹوٹی پھوٹی میری تحقیق ہے
17:59پرسنل بوتل سے مو لگا کر پینا
18:01کیا بوتل سے مو لگا کر پینا ناجائز ہے
18:03نیز اگر کسی آدمی کی پرسنل بوتل ہو
18:05کیا کوئی دوسرا اس سے نہیں پیتا
18:07تو کیا حکم ہوگا شیر خان
18:09نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:10بوتل سے مو لگا کے
18:11یا مشکیزے سے مو لگا کے
18:12پانی پینے سے منع کیا
18:13لیکن یہ منع حرام کے درجے میں نہیں کیا
18:16ناپسندیدہ سمجھا ہے اس کو
18:16لیکن ظاہر ہے یہ اسی صورت میں
18:18کہ جب دوسرے بھی اسی سے پی رہے ہوں
18:19تو ہر آدمی کے ہونٹ
18:20ایک ہی جگہ لگ رہے
18:21یا تھوگ لگ رہے
18:22ایک تھوڑا سا اس سے انسان کو کراہات آتی ہے
18:23تو آپ کی پرسنل بوتل ہے
18:25تو پینے میں کوئی حرج نہیں ہے
18:26لیکن اگر مشترک چیز ہے
18:28تو پھر بہتر یہی ہے
18:28کہ اس سے اشتناب کیا جائے
18:29بلکہ گلاس میں ڈال کے پانی پیا جائے
18:31بوتل سے مو لگا کر پانی پینا
18:33ایک شبح کا جواب
18:35شیر خان
18:35شیر خان بھائی اپنی لوکیشن تو بتایا کریں
18:38شیر خان سے تو لگ رہے
18:39کہ آپ کسی جنگل میں رہتے ہیں
18:40شیر اور آپ شکار کرتے ہیں
18:42ما شاء اللہ
18:43تو لوکیشن بتایا کریں
18:44کہ کہاں سے ہیں
18:45کے پی کے سے ہیں
18:46بلوچستان سے ہیں
18:47کراچی سے ہیں
18:48امریکہ سے ہیں
18:49کہاں سے ہیں
18:50آپ نے فرمایا تھا
18:52کہ جو بوتل سے مو لگا کر پانی پیتا ہے
18:54اس میں کراہت ہے
18:54اور وہ ناجائز ہے
18:55تو اگر کسی آدمی کی پرسنل بوتل ہو
18:57کوئی دوسرا اس سے نہیں پیتا
18:59اس کا کیا حکم ہے
19:01دیکھیں شیر خان بھائی
19:02پہلے تو میں نے یہ نہیں کہا تھا
19:03کہ بوتل سے مو لگا کر
19:04ڈیریک پانی پینا ناجائز ہے
19:05مکروح ہے
19:06ناپسندیدہ ہے
19:07حدیث میں ممانعت ہے
19:08تو حدیث میں جو منع کیا گیا ہے
19:10وہ کراہت کے درجے میں
19:11کیونکہ ان چیزوں کا تعلق
19:11آداب سے ہوتا ہے
19:12رہن سین کے
19:13تو یہ حلال و حرام سے
19:13تعلق نہیں ہوتا
19:14ان چیزوں کا
19:14تو وہ منع کیوں کیا
19:16نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:17یعنی ناپسند کیوں کیا
19:18اس کی وجہ یہی ہے
19:19کہ ظاہر ہے
19:20ایک ہی بوتل سے
19:21دوسرا آدمی کو
19:21کراہت آ سکتی ہے
19:22آپ کا تھوک
19:23اس میں جا سکتا ہے
19:23وغیرہ وغیرہ
19:24تو اگر آپ کی
19:25اپنی پرسنل بوتل ہے
19:26تو پھر میرے خالی
19:27اس میں کوئی کراہت
19:28نہیں ہونی چاہیے
19:28کوئی دوسرا
19:29اسے استعمال نہیں کر رہا
19:30تو ٹھیک ہے
19:31جائز ہے
19:31جائز وہ بھی ہے
19:32لیکن یہ
19:33اس میں کراہت
19:34اور کم ہو جائے گی
19:34اللہ تعالیٰ نے
19:35انسان کو
19:36جو زندگی دی ہے
19:37اس زندگی کے
19:38دو پہلو ہیں
19:39اور دونوں پہلو میں
19:41اس کو
19:41اصلاح کی ضرورت ہے
19:43جیسے ایک
19:43مادی زندگی ہے
19:44اور ایک
19:45اس کی روحانی زندگی ہے
19:47ویڈیو نہیں بنائیں
19:49لکھا ہوئے نا
19:50تو مادی زندگی میں بھی
19:52اگر وہ
19:54ہدایت حاصل نہیں کرتا
19:55اس پر تو
19:55بہت دفعہ بیان ہو چکا ہے
19:56میں اس سے
19:57آگے کی چیز
19:57آج بیان کروں گا
19:59کہ مادی زندگی میں بھی
20:00اس کو
20:01ہدایت کی ضرورت ہے
20:02اور روحانی زندگی میں بھی
20:03اس کو
20:04ہدایت کی
20:04گائیڈنس کی ضرورت ہے
20:06پھر جب اس کو
20:07گائیڈنس مل جائے
20:08صحیح راستہ مل جائے
20:09چاہے اس کا
20:10مادی زندگی سے
20:11تعلق ہو
20:12یا روحانی زندگی سے
20:13تعلق ہو
20:13تو صرف
20:14ہدایت مل جانا
20:15کافی نہیں ہوتا
20:16بلکہ
20:16ہدایت پر
20:17چلنے کے لیے
20:18اس کو
20:19اپنے نفس کے خلاف
20:20اپنی خواہشات کے خلاف
20:22قربانی کی ضرورت ہوتی ہے
20:23آج دونوں طرف سے
20:25گمراہی ہیں
20:26ہدایت بھی نہیں مل رہی
20:27مل رہی ہے
20:28تو غلط مل رہی ہے
20:29اور جن کو
20:30صحیح مل رہی ہے
20:31وہ اس پر
20:32چلنے کی کوشش نہیں کر رہے
20:33صرف ان کے علم ہے
20:34کہ صحیح کیا ہے
20:34اور غلط کیا ہے
20:35چلنے کے لیے
20:36ہمت چاہیے
20:37حوصلہ چاہیے
20:38تو اٹھوس ہو جاتے ہیں
20:39وہاں کے
20:40نہ ہمت
20:40نہ حوصلہ
20:41دین اور مذہب میں
20:42یہ پالیسی بنائی ہوئی ہے
20:44کہ میٹھا میٹھا
20:45ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا
20:46تو تو
20:47یہ مثال آپ نے
20:48اردو میں سنی ہوگی نا
20:49جو دین آپ کی خواہش کی
20:51تکمیل کا ذریعہ بنے
20:52بس اتنا تو دین
20:53صحیح ہے
20:53جو دین آپ کے
20:54اگینس جا رہا ہے وہ
20:55اس کی عام مثال یہ ہے
20:57کہ میں نے بڑے
20:57بڑے مذہبی گھرانوں میں
20:58یہ چیز دیکھی ہے
20:59کہ صبح و شام
21:00شریعت شریعت شریعت شریعت
21:01لیکن جب بہنوں کی
21:02وراثت کا مسئلہ آتا ہے
21:03تو پھر
21:04ڈیلے کرتے ہیں اس کو
21:05آپ اس کے جھگڑے جب ہوتے ہیں
21:06تو پھر اللہ اس کے رسول کو
21:07حکم نہیں بناتے
21:09اسلام سے فیصلہ نہیں کرواتے
21:10صبح و شام
21:11مولانا لوگوں سے
21:12جن چڑیل بھوت بھگواتے ہیں
21:13جنازے بھی انہی سے پڑھواتے ہیں
21:15پھونکے بھی انہی سے لگواتے ہیں
21:16لیکن اپنے فیصلوں میں
21:18یہ نہیں کہتے
21:18کہ جی مولوی صاحب
21:19جو فیصلہ کریں گے
21:19وہ ہم مانیں گے
21:20چند دن پہلے
21:21ایک نکاح کی تقریب میں
21:23جانا ہوا
21:23تو ان بیچاروں کی
21:24کمبختی آئی وی تھی
21:25انہوں نے کہیں سادگی سے
21:26تقریب منعقیت کی
21:27بارات ورات نہیں رکھی
21:28انہوں نے
21:28انہوں نے کہا
21:29ولیمہ ہوگا
21:29جی دھندہ
21:30ہم سے بارات نہیں ہوگی
21:31تو ایک توفان
21:31کھڑا ہوگیا
21:32تفانِ بدتمیزی
21:33رشتہ داروں کی طرف سے
21:35کہ یہ شادی ہے
21:36یا جنازہ ہے
21:37اسپیشلی مجھے بلائیا
21:38انہوں نے کہ کچھ بات کر لیں
21:39ان کے سامنے
21:39میں نے بات کی
21:40میں نے کہا
21:40بھائی
21:40ولیمہ سے پتا چل جائے گا
21:42کہ یہ شادی ہے
21:42جنازہ نہیں ہے
21:44بارات سے نہیں پتا چلتا
21:45بارات تو غیر شریع چیز ہے
21:47میت پہ رسومات دیکھ لیں آپ
21:48اچھے اچھے دینداروں کو
21:50ہم نے دیکھا ہے
21:51صبح شام
21:51تقریریں بھی ہوں گی
21:52اپنے بارے میں
21:53ڈر لگتا ہے
21:54کہ ایسا نہ ہو
21:54کہ ہم بھی عملی زندگی میں
21:55ناکام نکلیں
21:56ہم بھی بڑی بڑی باتیں کر رہے ہیں
21:57ممبر پر بات کرنا آسان ہے
21:58جب عمل پر آتا ہے
21:59تو پتا چلتا ہے بھائی
22:00تو میں ارز کر رہا تھا
22:01کہ ہم اپنی خواہشات پر چلتے ہیں
22:03جہاں شریعت
22:04ہماری خواہشات کے اگیز جا رہی ہے
22:05تو پھر ہم رسومات
22:06اور اپنی خواہشات پر
22:07چلنا شروع ہو جاتے ہیں
22:08تو شادی بھی آؤ
22:09میں بھی دو موقع ایسے ہیں
22:10جس سے انسان کے دین کا
22:11پتا چلتا ہے
22:12دو موقع
22:13ایک خوشی میں
22:14ایک غم میں
22:14تو خوشی کا سب سے بہترین موقع
22:16شادی سمجھا جاتا ہے
22:17اور غم کا سب سے برا موقع
22:19میئے سمجھی جاتی ہے
22:20دونوں میں انسان کا پتا چل جاتا ہے
22:21کہ کتنے پانی میں
22:22اور دونوں میں یہ بھی پتا چل جاتا ہے
22:24کہ یہ جو روگہ غلام ہے
22:25یا گھر میں اس کی حکومت ہے
22:25معذرت کے ساتھ
22:26مخووطین غصہ ہونا شروع ہو جائیں گی
22:28اچھے اچھے
22:29لوگ میں نے دیکھا ہے
22:29بیگم کے ہاتھوں یہاں پر
22:30مجبور
22:31بیگم کہہ رہی ہوتی ہے
22:32بارات نہیں کی
22:32تو یہ ہو جائے گا
22:33بیگم کہہ رہی ہوتی ہے
22:34ہم نے تو یہ بھی کرنا ہے
22:35یوں بھی کرنا ہے
22:36فلانا بھی کرنا ہے
22:36میرے بچے نے قرآن حفظ کیا
22:37تو گھر والوں نے کہا
22:38کہ ہم نے ہال میں
22:39جو ہے تقریب کرنی ہے
22:40میں نے کہا نہیں
22:41بچے نے قرآن حص کیا
22:42ہم نے اس کی حوصلہ
22:43افضائی کرنی لیں گھر کے اندر ہی
22:44جتنے بہمان آگئے آگئے
22:45نہیں تو پتلی علی سے نکلو
22:46حالانکہ ہال میں بھی جائز ہے
22:48گھر والوں نے کہا نہیں ہال میں
22:49میں نے کہا ایک بچے کا ہال میں کیا
22:51تو میرے آگے پندرہ
22:52ماشاءاللہ اور ہیں
22:53تو میں تو ہال ہی میں کرتا رہوں گا
22:54میں تو بڑے گیا
22:55کسی بچے کے حفظ پر
22:56پھر مجھے خوشی ہوگی
22:57بولو
22:58کیا خیال ہے بھائی
22:59تو بڑے آپس میں مذاکرات ہوئے
23:01نہیں جی
23:01میں نے کہا نہیں
23:02that's all
23:03یہ نہیں ہو سکتا
23:04اب گھر والوں کے پاس
23:05تو دلائل بہت ہوتے ہیں
23:06اس میں کیا ناجائز کیا ہے
23:07بھائی ایک دیکھو
23:08جب آپ سربراہ ہو نا گھر کے
23:10تو اب اگر آپ دلائل میں
23:11اُلجنا شروع کر دیا نا
23:12آپ نے تو پھر سربراہ نہیں ہو
23:13اب مثال کے طور پر
23:14آپ کو پولیس والے نے
23:16روکا لائسنس دکھاؤ
23:17آپ نے کہا لائسنس تو نہیں ہے
23:18اس نے کہا چالان کارٹو
23:19آپ نے کہا کیوں
23:19پولیس والا با آپ کو سمجھا رہے
23:21دیکھیں ایکچولی ہوتا یہ
23:21کہ گورنمنٹ نے ایک سسٹم بنایا ہوئے
23:23وہ سسٹم یہ کہتا ہے
23:25کہ جس کو گاڑی چلانا آتی ہے
23:26اس کو گورنمنٹ پرمیشن دے گی
23:27آپ نے کہا
23:28وہ تو رشوتیں لے کے بھی
23:28لوگ لائسنس نہیں بنا رہے
23:30پولیس والے نے کہا
23:30ہاں رشوتیں لے کے تو بنا رہے
23:31لیکن دیکھو
23:32بغیر رشوت کے بھی تو بناتے ہیں
23:33تو اس طرح آپ کا اگر
23:35مذاکرہ شروع ہو گئے
23:36تو پولیس والا بردی اتار کے
23:38آپ کو پہنا دے گا
23:39سربرہ کا مطلب کیا ہوتا ہے
23:40ایک دفعہ دلیل سے بات سمجھائے گا
23:42سمجھ میں آگئی ٹھیک ہے
23:43نہیں آئی تو بھی ٹھیک ہے
23:44ماننا پڑے گا
23:44میں یہ نہیں کہہ رہا
23:45آپ گھر میں چنگیز خان بن کے رہے
23:46ہر وقت آرڈر آرڈر آرڈر
23:48چلاتے رہے ہیں
23:48اور گھر والوں کو جینے کا حق ہی نہ دیں
23:50یہ تو غلط ہے
24:31اگر پورا اپنا تسلط قائم کرو گے
24:32تو صحیح حدیث کا مفہوم یہ ہے
24:34کہ گھر میں طلاق کے علاوہ کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا
24:36تھوڑا سا کچھ اپنی چلا دی
24:37کچھ گھر والوں کی چلا دی
24:38ایسے مل جل کے حسی خوشی نہیں گزرتی ہے
24:40لیکن ایک لیمٹ ہے بھائی
24:41آپ وہ خرچے بیگم کے کہنے پر کرنا شروع کر دو
24:44کہ کل آپ کو لوگوں سے بھیگ مانگنی پڑے
24:46وہ آپ ایفورڈ نہ کر سکو
24:47تو بڑے مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں اس سے
24:49آپ نے اپنی لیمٹ بھائی یہ نہیں
24:50دوسرا آپ جب مختدہ اور رہبر ہو
24:51آپ وہ کام کرو گے جو غلط ہے
24:53لوگ کہیں گے لو بھائی
24:55جب اپنا نمبر آیا تو سب ٹھیک ہو گیا
24:56اور جب دوسروں کی باری آتی ہے
24:58تو ممبر پہ بیٹھ کے تغریریں چلتی ہیں
24:59تو چونکہ اس کام کے نسبت تو میری طرف ہوتی نا
25:02میری طرف نسبت ہوتی
25:03جائز ہے ہال میں بھی بچے کی تغریب کی جا سکتی ہے
25:05لیکن میں نے بتایا نا کہ ایک ہوتا تو میں کر لیتا
25:08اب اس میں لوگ کہیں گے
25:09اس لیے ہم کہتے ہیں زیادہ نہیں ہونے چاہیے
25:12تو اولاد کے ہونے کی جو نعمت ہے نا
25:14اس کی وجہ سے دو چار تقریبات
25:15اگر آپ مس کر دو
25:16تو یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے
25:17یہ دنیا میں اس سے بڑا کون بے وقوف ہوگا
25:19جو اولاد جیسے گفٹ کو اس لیے روکے
25:22کہ میں ہال میں تقریب نہیں کر سکتا ہے
25:23تو پاگل بنے گی علامت
25:24اب دیکھو ہمارے بچے جب جوان ہوں گے
25:25تو میری بہووں کی تعداد بھی کتنی ہوگی
25:27ماشاءاللہ
25:27ہول سیل کے ساتھ سے بہویں ہوں گی
25:29ایک نہ ایک تو کام کی نکلے گی نا خدمت والی
25:30داماد ہول سیل کے ساتھ سے ہوں گے
25:32ایک نہ ایک تو انسان کا بچہ نکلے گا خدمت والا
25:34کیا خیال ہے
25:34تو خوشیاں چھین لی ہیں آپ سے
25:36ان لبرل لوگوں نے
25:37سیکولر لوگوں نے
25:38توقل بھی چھین لیا
25:39اللہ پہ اعتماد بھی چھین لیا
25:41کیسے کیسے واقعات سامنے آتے ہیں
25:43میں دل چاہتا ہوں ان کو کیمروں کے سامنے لاؤں میں
25:45ان لوگوں کو
25:45اور ان کو کہوں کہ اپنا انٹرویو
25:47کیمرے میں ریکارڈ کرواؤں
25:48کہ ہم نے نسل روکی تھی
25:49اور آج ہم بھوکت رہے ہیں
25:50میرا دل چاہتا ہے
25:51جاپانیوں کو سامنے لے کر آؤں
25:52ان کے بڑھوں کو
25:53جن کو ترقی کا جھانسہ دے کے
25:54نسل رکوائی گئی
25:55اور وہ آج رو رہے ہیں
25:56کاش ہماری نسلیں بڑھتیں
25:57اور ہم اتنی ترقی کر کے بھی
25:59ڈپریشن میں نہ جاتے ہیں
26:01تو ہم اللہ کا شکر ہے
26:02اللہ رسول نے ہمیں
26:02صحیح گائیڈ کیا ہے
26:03بلکل ہمیں اب کسی اور گائیڈنس کی
26:05بلکل بھی ضرورت نہیں
26:06تو خیر تمہیں ایس کر رہا تھا
26:08کہ دو موقع ہیں
26:09جس نے انسان کا پتا چلتا ہے
26:10خوش ہے یا غم زدہ ہے
26:12ایک موقع کون سا ہے بھائی
26:13خوشی کا موقع
26:14ایک غم کا موقع
26:15خوشی میں اکثر شادی کی مثالیں دی جاتی ہیں
26:17آپے سے باہر ہو جاتی ہیں لوگ
26:19اللہ نے فرمایا انسان بڑا جلواز ہے
26:28اعتدال میں نہیں رہتا
26:30ہر موقع پہ آپے سے باہر
26:32میں حرم میں تھا
26:33میں پچھلے سال عمر پہ گیا نا
26:35تو شیخ معیقی لی کی تلاوت
26:38بڑی خوبصورت تلاوت کرتے ہیں
26:39وہ امام حرم میں
26:39بڑا پیارا قرآن پڑتے ہیں
26:41تو اللہ کی قدرت کے میں
26:42جب پہنچا نا
26:43تو عشقی نماز کا وقت تھا
26:44میں حرام میں تھا
26:45تو نماز کھڑی تھی
26:46تواف کا بھی موقع نہیں ملا
26:47اب حرم کا منظر ہو
26:48اور ابھی ابھی آپ پہنچے ہو
26:50تو امام حرم عشاء میں
26:51یہ ہی آیت تلاوت کر رہے تھے
26:52اور کمال کی بات ہے
26:53اس جگہ کھڑے ہو کر
26:54تلاوت کر رہے ہیں
26:55جہاں یہ نازل ہوئی ہے آیت
26:56مکہی آیت ہے
26:57اور وہ ہی نازل ہوئی ہے مکہ میں
26:58وہ تلاوت کر رہے تھے
27:01جو میری کیفیت تھی
27:02وہ میں ہی جانتا ہوں
27:05کیسا پیارا کلام ہے
27:07اللہ کہتے ہیں
27:07ہم نے انسان کو جو بنایا ہے
27:09یہ بڑا جلواز ہے
27:10یہ کہیں بھی اعتدال پر قائم
27:11نہیں رہتا
27:15جب اسے مسیبت پہنچتی ہے
27:16بے سبری میں چیخ و پکار شروع کر دیتا ہے
27:19جیسے کوئی خدا ہے ہی نہیں
27:21جو اس سے مسیبت کو دور کر سکتا ہے
27:22جیسے یہ مسیبت آزمائش نہیں ہے
27:24بلکہ عذاب بن کے آئی ہے
27:25جیسے پہلی دفعہ اسی کو مسیبت ملی ہے
27:27اس سے پہلے تو آج تک کسی پر کوئی مسیبت آئی نہیں
27:29یہ پڑی لکھی قوموں میں ہمیں دیکھنے کو مل رہا ہے
27:31فوراں ڈپریشن میں جاتے ہیں
27:34فرمایا جب کوئی مسیبت پہنچتی ہے
27:36آپے سے باہر ہو جاتا ہے
27:38میتوں میں دیکھو نا
27:39ایسے اچھل اچھل کے ہاں ہوں ہوں کر رہے ہوتے ہیں
27:44فرمایا جب خوشی پہنچتی ہے
27:45کنجوس بن جاتا ہے
27:46اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شریک نہیں کرتا ہے
27:49پیسہ آگیا نا
27:49اس فکر میں لگتا ہے
27:50کسی کو پتا نہ چلے
27:52ایسا نہ وہ مجھ سے چندہ مانگ لے
27:53ایسا نہ ہو کوئی بیوہ آجائے بہن
27:55کہ سنائے آج
27:57تمہاری تنخواہ ڈبل ہو گئی ہے
27:58تو میرے بچے کیا ہیں
27:59بھوکے ہیں
28:00جب پیسہ آتا ہے
28:01خوشی آتی ہے
28:02کنجوس بن جاتا ہے
28:03اترانے لگتا ہے
28:04دوسرے مقام پہ آتا ہے
28:05اترانے لگتا ہے
28:06دماغ اوپر کی سیٹنگ کیا ہو جاتی ہے
28:07آؤٹ
28:08تکبر میں
28:08اپنی قابلیت
28:09میں میں ہوں
28:10میری قابلیت
28:11انٹرویو بھی دے رہا ہوتا ہے
28:12ایکچولی میں نے سٹرگل اتنی کی ہے
28:14ایکچولی یہ سٹرگل ہے
28:15محنت ہے
28:16آپ بھی سٹرگل کرو
28:17آپ کو بھی ملے گئی
28:17یہ میری محنت ہے
28:18شو بار ہو
28:19جب یہ کہہ رہا ہوتا ہے
28:19اللہ کا دیہ میرے پاس بہت کچھ ہے
28:21تو اوپر سے زبان
28:22کسی جملہ تو شکر والا ہوتا ہے
28:23اندر سے شو مار رہا ہوتا ہے
28:24پھر تو تیرے پاس ہے کیا
28:25دو ٹکے کے آدمی
28:26محصد یہ ہوتا ہے بتا لے گا
28:27سمجھتے ہیں کیا نہیں سمجھتے
28:29جب شیخ مائقلی پڑھ رہے تھے
28:31یہاں تک تو نورمل ہے یہ
28:32تو اللہ نے جگہ جگہ قرآن میں کہا ہے
28:34آگے جب انہوں نے یہ آیت پڑھی
28:35اللہ المسللین
28:36یہ اللہ جو ہے نا ایک تلوار ہے
28:38اللہ کہتے ہیں سارے انسان ایسے نہیں ہوتے
28:41اللہ
28:41ہاں ہاں کچھ لوگ ایسے ہیں
28:43جو نہ خوشی میں دیوانے ہو جاتے ہیں
28:46اترانے لگتے ہیں
28:46اور نہ غم
28:47غم میں غم کو اپنے اوپر مسلط کرتے ہیں
29:00عام نمازی نہیں
29:01اپنے نمازوں کی حفاظ
29:03نماز ایک سائن ہے
29:04نماز اصل میں یہ بتانے کے لیے
29:05کہ اللہ ان کی زندگی میں ان ہے
29:07جن کی زندگیوں میں خدا ہے نا
29:09گوڑ ہے جن کی زندگیوں میں
29:10وہ نہ خوشی میں اعتدال سے باہر نکلتے ہیں
29:13اور نہ غم میں وہ
29:15بے سبری کا مظاہرہ
29:16کیونکہ ان کو پتا ہے
29:17خوشیاں بھی کس کے ہاتھ میں ہیں
29:18اللہ کے
29:19غم بھی کس کے ہاتھ میں ہیں
29:20اللہ کے ہاتھ میں
29:21تو جب سب کچھ اس کے ہاتھ میں ہے
29:22so kuhi kubhih kushii dakeya asmaiye ga
29:24kubhih gham dakeya asmaiye ga
29:26so aaphe se ba har honne ki dur pot nahiye
29:27khuda ki kسم gohra is niamat se
29:30meharum. Japan wele is niamat se
29:32meharum. Austelia wele is niamat se
29:34meharum. Nafsiyatyi jitnye bhi
29:36doctors hayn johaapko depression se nikale
29:38neki koishish kerte hain. Voh is niamat se
29:40meharum. Aethiis, mulhit loog
29:42is niamat se meharum.
29:44Ise niamat ka talog آپke educated
29:46honne ya na honne se. Pudhae likhe
29:48honne ya na honne se nahi hai.
29:49It's a relationship that you have in your life
29:52God has been involved in your life
29:54And your life has been involved in your life
29:56And if you have any knowledge of it
29:59If you don't understand it
30:01If you don't understand it
30:01If you don't understand it
30:02Then you have to be a voice
30:04I thought I was a Christian
30:07A Christian
30:07Who can't read it
30:09Who can't read it
30:09Who can't read it
30:09Who can't read it
30:09Who can't read it
30:12Which is 1400 years ago
30:15If you have to read it
30:16So that's what's going on
30:17United-ul-Anbiyah के Zaman-e-Akdus
30:18से सुना होगा
30:19उनको कितना לुफवाया होगा
30:20तभी तो ये मुश्रिकीन कहते थे
30:22ये जादू है जादू
30:23इन्हादा इल्ला सिहर मुबीन
30:25ये खुला हुआ जादू है
30:26इसे सुनके इशान
30:27इसकी तरह माइल होता चला जाता है
30:29When he has warned this, he's a tremendous.
30:30How many people speak out from?
30:32Come a advertising pack.
30:34hydrosugas security inThere are no Marsh like,
30:35I'm going to forget it online.
30:38Ouch!
30:44Then,
30:44let's begin with that.
30:45Oh, I have not asked for that.
30:48So,
30:48I'm telling them
30:50to,icism
30:50to,
30:58quelques
30:59didn't
30:59do
30:59claim
30:59it
31:05don't
31:06do
31:06do
31:28of
31:29who can tell us
31:31in Israel
31:31from all of us
31:37there are
31:37j So
31:37BW
31:37there are
31:40some
31:40there are
31:41I spoke
31:44of
31:45Hawaii
31:46I spoke
31:46and
31:47I spoke
31:47I've
31:49I
31:50Oopar se aawaz aayin na swobhan Allah
31:51Purahti tahrir mein mein hai halua walhi ayat padi
31:53illa misalin padi
31:54Quehi se subhan Allah aya
31:55Jahan 4 shahadhi ki baat tih
31:57Vaha se aawaz aayin
31:57Subhan Allah
31:58Eska makna pahaywe sab main
31:59Tuhaywe sab main
32:00To Allah taala fereata
32:01Fainnahum gayru malumeen
32:03Jho nikah kerega
32:04Bale ee kere cair kere
32:05Or apeni khuaish
32:06Apeni zawjah ke saath
32:07Apenna talq reakhega
32:08Allah fereata
32:09Fainnahum gayru malumeen
32:11Ye logu qabal malumeen
32:13Nei hain
32:13Lihada
32:14allah سے آگے نکلنے کی کوشش
32:16مت کرو زیادہ فنٹر بننے کی کوشش
32:18مت کرو کہ اس کمبخت نے دوسری کر لی تیسری کر لی
32:20رکی نیرہ کمبخت بریکیں فیل ہو گئی ہیں
32:22بھئی اللہ میاں جس اللہ نے
32:24بنایا اس اللہ نے permission دی
32:26تو اللہ کہتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں
32:28کہ یہ نہ مصیبت میں حد سے
32:30تجاوز کرتے ہیں اصل میں ان مثالوں سے
32:32جزیات سے کلیات سمجھانا مقصد ہے
32:34اب آپ کہہ سکتے ہو جو نکاح کرتے ہیں
32:36اس کا صبر سے کیا تعلق ہے
32:37بھئی تعلق ہی ہے کہ وہ نکاح اللہ کا حکم سمجھ کے کر رہے ہیں
32:40نماز اللہ کا حکم سمجھ کے پڑھ رہے ہیں
32:41اس کا مطلب ان کے سوسائٹی میں ان کی زندگی میں
32:44اللہ ہے جس کی زندگی میں اللہ ہوتا ہے
32:46پھر وہ اعتدال سے زندگی گزارتا ہے
32:47نہ پیسہ آنے کے بعد غریبوں کو گالیاں دینا شروع کرتا ہے
32:50دماغ بھی نہیں خراب ہوتا اس کا
32:51اور نہ غربت میں وہ دپریشن میں جاتا ہے
32:54نہ خودکشی کی طرف جاتا ہے
32:55وہ کہتا ہے یہ کس کی طرف سے ہے
32:57اللہ کی طرف سبر کرتا ہے وہ
32:58آج مسئیبت میں بیس
32:59زرہ زرہ سی بات پہ خودکشیوں کی طرف جا رہے ہیں
33:02زرہ زرہ آتے رہتے ہیں میرے پاس لوگ
33:03ایک نوجوان میرے ساتھ سیلفی لے کر گیا
33:05دو چار دن چند دن کے بعد پہتا تھا
33:07چلا جی بیروزگاری میں خودکشی کر لی
33:09ایک اور نوجوان آیا چند دن پہلے
33:10ادھر ہی مسجد میں
33:11کہ میرا دیر پانچ چھے کروڑ روپے کا نقصان ہو گیا
33:14سارا بزنس تباہ ہو گیا
33:15کرپٹو کرنسی کرپٹو کرنسی کی رٹ لگا کے رکھی بھی تھی نا لوگوں نے
33:18لوگ نا ہمیں گن پوائنٹ پہ کہتے ہیں فتوہ دو
33:20کرپٹو کرنسی پہ میرے اوپر ایسا دباؤ تھا
33:22کہ اس کو فتوہ دو کہ یہ کرو
33:24حلال طیب ہے پاکیز آئے
33:25ہم نے خود بھی ٹوٹی پھوٹی تحقیقی بڑے علماء سے بھی رابطہ کیا
33:28اور انہیں کہا بھائی یہ بھی کنفیوجن ہے
33:30اس میں کیا ہے کنفیوجن ہے
33:31ہم اس کو حرام نہیں کہہ رہے
33:33کیونکہ ابھی دلائل کیا ہے اس کے
33:35مشتبے دلائل ہیں حلال بھی نہیں کہہ رہے ہم
33:36جس نے کرنا ہے اپنی ذمہ داری پہ کرے ہمارے کندے پہ رکھ کے بندوق
33:39نہ چلائے بہت لوگوں نے تانے دیئے مجھے بھی
33:41کہ اصل میں یہ نا خود جب آئے گا نا ان کا بزنس خود کریں گے
33:43تو پھر حلال ہوگا ابھی حلال نہیں ہے
33:45تو اصل میں یوں ہیں اصل میں بہت کچھ کام ہیں
33:47نہ ہم نے خود کیا اور ہم نے لوگوں سے بھی کہا
33:49ہمارے کندے پہ رکھ کے بندوق نہیں چلاؤ
33:50آج اس کرپٹو کرنسی کا حصرہ تو دیکھو
33:52دو ڈپریشن کے مریضوں سے تو میں مل چکا ہوں
33:54ایک تو خودکوشی کرنے جا رہا تھا اللہ نے بچا لیا
33:55دوسرا تو وہ تو میڈیسن پہ لگ گیا ہے
33:57تو بچ گیا کسی ڈاکٹر کے پاس گیا
34:00تین تین چار چار پانچ پانچ دس دس کروڑ روپے لوگوں کے ڈوبے ہیں
34:03ہر آدمی چاہتا ہے بیٹھے بیٹھے میں کیا بن جاؤں
34:07تمیز سے امیر بنو
34:08بن گئے ٹھیک ہے نہیں تو جتنا ہے
34:10اس پہ تو گزارہ کروگے نا
34:11ہر آدمی چاہتا ہے دو منٹ میں بیٹھے بیٹھے کیا بن جاؤں
34:13تمیز سے بزنس کرو ٹیمارٹر خریدو بیچو
34:15جس چیز کی ضرورت ہو کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیشہ چلیں گے
34:18ٹیمارٹر ہمیشہ کھایا جائے گا
34:20انڈیا چاہے آپ کا ٹیمارٹر بند بھی کر دے
34:21پھر بھی آپ ٹیمارٹر کھاؤگے
34:23کیونکہ ٹیمارٹر کے کڑھائی کا جو مزہ ہے
34:24وہ وداو ٹیمارٹر نہیں ہے
34:26لیکن چھلکہ بیچ نکال لیا کرو اگر مجھے کھلانا ہو تو
34:28مجھے چھلکہ بیچ سے الرجی ہے
34:29کیونکہ اب وہ سنکے نا لوگ ملے لیے
34:30خوب ٹیمارٹر لالا کے رکھیں
34:31تو چھلکہ بیچ سے مجھے الرجی ہے
34:33ہرے کونی ہوتی مجھے ہے
34:34تو گوشت ہے ہر دور میں انسان کھا رہا ہے
34:36پروپرٹی ہے ہر دور میں
34:37آج پروپرٹی گری ہے کل دوبارہ
34:39کیونکہ رہنا تو ہے نا
34:40بچے تو پیدا ہو رہے ہیں
34:40تو جگہ تو چاہیے نا انسان کو
34:42کیا خیال ہے بھائی
34:43آپ آبادی آج نہیں
34:43کل ڈبل ہوگی
34:44تو ان کو چاہیے ہوگا
34:45پلوٹ چاہیے ہوگا
34:45تو یہ تمیز والے بزنس ہیں
34:47انسانوں والے بزنس
34:47یہ کیا کرو
34:48اور وہ جو آج کل ایک آ رہا ہے
34:49وہ چین کے ایک صورت بنتی ہے نا
34:51پانچ آدمیوں کو آپ نے پہنا دی
35:06تو ان کا کمیشن آپ کو
35:07کس خاتے میں مل رہا ہے
35:08اس کا نقصان ہوگا
35:09آخر میں جب کوئی جو بندے رہ جائیں گے
35:10جن کو پہنانے کے لیے
35:11کوئی بندہ ملے گئی نہیں
35:12ان کی رقمیں ڈوبیں گی
35:13یہ گورے نے گورے کا کوئی دین نہیں ہے بھائی
35:15وہ کہتا ہے جس طرح سے پیسہ آتا ہے آئے بس
35:17اسلام نے آپ کو ایک باؤنڈری کھیچی ہے
35:19یہ جائز طریقہ ہے
35:19اور یہ ناجائز طریقہ ہے
35:21تب ہی تو انشورنس حرام ہے
35:22کہ آپ کے اببہ مر گئے
35:23تو آپ کو پیسہ مل لائیں گے
35:25نہیں مرے تو انشورنس کمپنی کا فائدہ ہے
35:26اب یہ پیسہ کمانے کا کونسا طریقہ ہے
35:27یہ تو جھوہ ہے
35:28سمجھتے نہیں ہو بات کو
35:29تو تب ہی انشورنس کمپنیاں
35:31اگر یہ تعاون کر رہی ہوتی نا
35:33تو کبھی بھی آپ کے
35:34ٹی بی کے مریض کی بیما پولیسی
35:35لائف انشورنس نہ ہوتی اس کی
35:37وہ پہلے چیک کرتے ہیں
35:38بندے کے مرنے کے چانسز کتنے ہیں
35:39اگر مرنے والا ہے
35:41بلکل بھی اس کے ساتھ تعاون
35:42ان کو پتا ہے یہ بھی پولیسی لے گے
35:44فوراں اگلے دن مرے گا
35:45ٹک ٹاک پیسہ اس کو دینا پڑے گا
35:46وہ بلکل باڈی بیلڈر ہو
35:47اس کے ڈولے شولے بنے ہوئے
35:48وہ فٹ فارٹ ہو بلکل
35:49اس کو کہتے ہیں یہ ہے
35:50یہ آئے جس کے بھی فلحار
35:51وہ اس میں سو پچاس اس طرح کے آگئے
35:52تو انہوں نے کہا اگر ایک مر بھی گیا نا
35:53تو نینانڈے کا پروفٹ تو ہمیں
35:55مل جائے گا
35:55چونکہ اللہ کا خانون ہے
35:56وہ اللہ تو پابندیہ لگاتے ہیں
35:58انسان تو کہتا ہے
35:59جانے دو بھائی
35:59اور یہ انشورنس کمپنیاں
36:01جو آپ کو کہتی ہیں
36:01کہ ہم آپ کو اتنا پروفٹ دیتے ہیں
36:03دیکھیں آپ کی سیکیور ہو جاتے ہیں
36:04بھائی آپ سیکیور نہیں ہوتے
36:05یہ بلکل لیسہ ہی ہے
36:06جیسے آپ یورپ میں
36:07آدھی تنخواہیں ٹیکس میں جاتی ہیں
36:09اور علاج آپ کا فری میں ہوتا ہے
36:11میں آسٹیلیا گیا
36:12تو انہوں نے کہا
36:13ہمارا سب کچھ فری ہے
36:14میں تو خوشی سے بہوش ہوتے ہوتے رہ گیا
36:16اتنے اچھے اسپطال
36:17یہ بھی فری
36:17علاج بھی فری
36:18فلانہ بھی فری
36:18ڈمکانہ بھی فری
36:19تو میں نے پوچھا
36:20سر آپ کی تنخواہ کہتے ہیں
36:21دس لاکھ تنخواہ ہے
36:21یا شاید ایک کروڑ پاکستانی
36:23حساب سے ایک کروڑ تھی بڑے
36:23تو میں نے کہا
36:24آپ کا ٹیکس کہتے ہیں
36:2543 لیک میرا ٹیکس میں جاتا ہے
36:26میں نے کہا
36:27ایک دفعہ جو آپ ٹیکس دے دیتے ہو نا
36:28ہمارے پاکستان میں
36:29پوری زندگی کی
36:30اسکول کی فیسیں
36:31آپ کی
36:31ادا ہو گئیں
36:32تو فری کہاں سے ہے
36:33ہاں
36:33ارگنائز حکومت ہے
36:34ایک منیجمنٹ ہے
36:36تو وہ ٹیکس دے کے
36:37ان پر لگ جاتا ہے
36:37وہ پورا نہیں
36:38پھر بھی نہیں لگتا
36:39بہت زیادہ ٹیکس ہے
36:39تو فری تو ہم لوگ ہیں بھائی
36:41صحیح بتا دوں آپ کو
36:42ایک پچاس روپے ٹیکس نہیں دے رہے
36:44خیر
36:44تو میں یہ ارز کر رہا تھا
36:45کیا ارز کر رہا تھا
36:46بار بار میں دائیں بھائی ہو رہا ہوں
36:47بھائی
36:48یہ بڑا مشکل ہے
36:48یار
36:49مجھے کنٹرول کرنا نا
36:50مجھے کنٹرول کرنا بہت مشکل کا
36:51ہاں تو میں یہ ارز کر رہا تھا
37:00اللہ کہتے ہیں
37:01میں جن کی زندگیوں میں ان ہوتا ہوں
37:03جو اعتدال والی زندگی ہوتی ہے
37:05ناخشیوں میں اترانہ شروع کرتے ہیں
37:06اوقات سے باہر آگئے
37:07جیسے غریب کے پاس
37:08نیا نیا پیسہ ہے
37:08تو کہتے ہیں نا یہ
37:09اوقات سے
37:10کہتے ہیں نا
37:11لگتا ہے یہ دولت نہیں نہیں ہے
37:12بلکل یہ آپ سے باہر ہو جاتا ہے
37:14تو
37:14تو اللہ کہتے ہیں کہ
37:15اسی طرح وہ لوگ
37:16جن کی زندگیوں میں
37:17اللہ ان ہے
37:18تو یہ کیسے پتا چلے گا
37:19فرمایا
37:20لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ
37:22وہ اپنی امانتوں اور معاہدوں کی
37:24پابندی کرتے ہیں
37:25مسلمان کبھی بھی
37:26کسی کی امانت میں خیانت نہیں کرتا
37:28اگر وہ کسی کا
37:29کرایہ دار ہے
37:30تو مالک مکان کو
37:31بیل دبا کے
37:32کھڑا نہیں ہونا پڑتا
37:33وہ اس کا
37:33کرایہ جو اس کی امانت ہے
37:34اس کے اکاؤنٹ میں
37:35پہلی تاریخ کو
37:36یا بہت زیادہ
37:37پانچوی تاریخ کو
37:38بغیر کہے
37:39ڈال دیتا ہے
37:40اگر وہ
37:41ڈال رہا ہے
37:41تو اس کا مطلب
37:42اس کی زندگی میں
37:43اللہ ہے
37:44اگر وہ نہیں ڈال رہا
37:45اور ٹرخا رہا ہے
37:46تو اس کا مطلب
37:47اس کی زندگی میں
37:48اللہ نہیں ہے
37:49تو ابھی کوئی ٹینشن آنے
37:49تو پھر دیکھو
37:50کیسا پاگل ہو گئی ہے
37:51اسی طرح میرے بھائی
37:52جب کرایہ دار مکان
37:52اپنے سارے قصصے لے کے
37:53میں آپ کو سنا رہا ہوتا ہوں
37:54اگر کوئی کرایہ دار مکان
37:55خالی کر دے
37:56تو مالک مکان
37:57اس کا ایڈوانس
37:57چھے چھے مہینے
37:58سال سال روک کے نہیں رکھتا
37:59بغیر کہے
38:00اس کو ٹائم پہ
38:01واپس کر دیتا ہے
38:02اگر واپس کر رہا ہے
38:03اس کا مطلب
38:03یہ مالک مکان
38:04انسان کا بچہ ہے
38:05اور اگر کرایہ دار
38:06فون کر کر کے
38:07اس کو یاد دلا رہا ہے
38:08اگر وہ مالک مکان
38:09میرے بھائی بار بار
38:10آپ کرایہ دار
38:11اس کو یاد دلا
38:11اللہ کے بندے
38:13میرا ایڈوانس تو دے دے
38:14اور وہ کہے
38:14کل دوں گا
38:15پرسو دوں گا
38:16ترسو دوں گا
38:16اس کا مطلب
38:17یہ مالک مکان
38:17انسان کا بچہ نہیں ہے
38:19اس کی زندگی میں
38:20اللہ نہیں ہے
38:21اس کو کوئی خوشی اغم آنے
38:22تو پھر دیکھو
38:22اس کا ہوتا کیا ہے
38:23بیسوں میں
38:23میرے بھائی آج کل
38:24نمازی بھائی بھی
38:25ہمارے ما شاءاللہ
38:25بڑے معاملات خراب چل رہے ہیں
38:27تو وہ جب میں بتا رہا تھا نا
38:28ڈیڑھ پانچ شے کروڑوں کا
38:29نقصان کر کے آیا
38:30خودکشی بیچارہ کرنے والا تھا
38:31تو میں نے اس کو سمجھایا
38:32مت کر
38:32کہہ رہے میں کیا کروں
38:33میں شادش ہوتا ہوں
38:34اب میرے کرپٹو کرنسی میں
38:35بڑھ گیا ہمیں
38:35پیسہ برباد ہو گیا میرا
38:36تو میں نے کہا میرے بھائی
38:37آپ نے گناہ کیا
38:38گناہ کا حل کیا ہے
38:39دو رکعت پڑھ کے
38:40اللہ سے توبہ کرو
38:41تو اللہ سے رو رو کے
38:42معافی مانگو
38:43رونا نہیں آتا
38:43رونے جیسی صورت بنا لو
38:44کتنا آسان کر دیا اللہ نے
38:46کیونکہ رونا اپنے اختیار میں نہیں ہے
38:47کچھ لوگ ہیں
38:48جن کے اختیار میں ہیں
38:48جب چاہے ہیں
38:49بٹن دمائے رونا
38:49شروع کر دیں
38:50ٹی وی پہ آتے ہیں نا
38:51شب برات پر
38:51رو رہے ہیں
38:52اس کے بعد حسنے
38:53وہ پتہ نہیں
38:53اللہ نے کیا کیا
38:54صلاحیتیں دیں
38:56تو وہ ایکٹر لوگ ہوتے ہیں
38:58مذہبی ایکٹر بھی بہت ہیں
38:59دنیا میں
38:59سیاسی ایکٹر بھی بہت ہیں
39:00بعض دفعے جس نے مارا ہوتا ہے
39:01وہ ہی رو رہا ہوتا ہے
39:02سب سے آدھا جنازے میں
39:03یہاں ایکٹنگ بہت ہے
39:04لیکن سچی مچی کا جو رونا ہے
39:05بھائی
39:05وہ اپنے کنٹرول میں
39:06نہیں ہوتا
39:07تو اپنے کنٹرول میں
39:08تھوڑی ہوتا ہے
39:20شادی شدہ آدمی ہے
39:21میں نے کہا پہلے
39:22تو دو رکت پڑھ کے
39:22اللہ سے کیا کرو
39:23تو باقی
39:24اللہ میں نے ایک دن میں
39:24کروڑ پتی بننے کی کوشش کی ہے
39:25مجھے معاف کر دے
39:26دنیا کو مسافر خانہ
39:27میں نے نہیں سمجھا
39:28اور علماء منہ بھی کر رہے تھے
39:29ایک کرپٹو کرنسی
39:30یہ ایک رسکی چیز ہے
39:31ہوائی چیز ہے
39:31ایک سوفیر ہے
39:32تو
39:33تو کہہ رہے ہیں
39:34میں نے کہتا ہے
39:35پھر اللہ معاف کر دے گا
39:36میں نے کہا ہاں
39:50ازت ختم ہوتی ہے
39:51تو بیستی فیل ہونا
39:51ختم
39:55ایک آدمی تھا نا
39:55کسی مہلے سے آیا
39:56کہتا ہے
39:56اللہ کا بڑا فضل ہے
39:57میری عزت نہیں ہے
39:58اس علاقے میں
39:58لوگوں نے کہا
39:59اس میں فضل کی کیا بات ہے
40:00کہہ رہا
40:00اگر عزت ہوتی نا
40:01تو آج بڑی بیزتی ہو جانی تھی
40:02مجھ سے کام ایسا ہوگیا
40:03کہ بیزتی کہہ
40:03پہلے سے عزتی نہیں تھی
40:04دیکھو
40:05کوئی چرسی
40:05ہیروینچی
40:06جوتے چراتا ہوا
40:07پکڑا جائے
40:07تو اپنی بیزتی
40:08فیل کرتا ہے وہ
40:09بالکل بھی فیل نہیں کرتا وہ
40:10تو میں نے کہا
40:10میرے بھائی جب آپ
40:11چند دن اببہ کے تانے سنو گے
40:13ادھر سے تانا
40:14بی بی کا تانا
40:14بچوں کا تانا
40:15تو چند دن سبر کر لو
40:16کیونکہ وہ نہ گھر چھوڑ کے
40:17روڈے پہ سو سکتا ہے بھائی
40:19بی بی بی پچے چھوڑ کے
40:19کہاں جائے وہ
40:20تو میں نے کہا
40:21تھوڑے دنوں میں یہ ہوگا
40:22کہ آپ کو بیزتی
40:22فیل ہونا
40:24بیزتی ہوگی
40:24فیل نہیں ہوگی
40:25صحیح
40:26ہوگی
40:27مگر فیل
40:27اتنا خوش ہوا
40:28ایسا خوش ہوا
40:29مجھے لگا
40:30اس کے چیرے پہ باہر آگئی
40:31میں نے کہا
40:31چند دن کی بعد
40:32عادت ہو جائی ہے
40:33ہر وقت آنے
40:33ہر وقت آنے
40:34میں یہ سب بھکتا ہوا ہوں
40:35اصل میں
40:35کیونکہ میں نے جب دوسری کی تھی
40:37تو میرے ساتھ یہی ہوا تھا
40:38یہ سب پریکٹیکلی ہو چکا ہے
40:39میرے ساتھ
40:40تو مجھے اپنی شروع میں
40:41بہت بیزتی فیل ہوتی تھی
40:42مجھے لگتا تھا
40:42دنیا کا سب سے برا آدمی
40:43اس کائنات میں
40:44میں ہوں
40:45تھوڑے دن میں فیل ہونا
40:46ختم ہو گئی
40:47تو اس کے بعد
40:47آٹو پہ شیٹ ہو گئے ہیں
40:48آٹو پہ ہو گئے ہیں
40:49تو اللہ تعالیٰ کیا فرماتے ہیں
40:51کہ
40:56امانتوں میں خیانت نہیں کرتے
40:58دو نمبر ہی نہیں کرتا مسلمان
41:00معاہدوں کی خلاف ورزی
41:01نہیں کرتا
41:02زبان سے کچھ بول رہا ہے
41:03اور دل میں نیت کچھ اور ہے
41:05آج کل
41:05جو جتنی زیادہ
41:06ٹوپیاں کرائے نا
41:07اس کو اتنا صاحبے
41:09کمال سمجھے جاتا
41:10جتنا جھوڑ بولے گا
41:11اتنا اچھا سمجھے جاتا
41:12تجارت میں تو اب
41:13اعتماد ہی نہیں رہا نا
41:14یہاں کی پروڈکٹ
41:14اچھا میرا ایک بیان چلا ہے
41:15کہ ہمارے مسالوں پر
41:17باہر ملکوں میں پابندی ہے
41:18یہ فیس بک پہ بیان چلا ہے
41:20اس پہ
41:21لوگوں نے نیچے کمٹس کیے
41:22میں یہ جھوڑ بول رہے ہیں
41:23ہم نے تو بہت سارے
41:23اپنی کمپنیوں کے مسالے دیکھے ہیں
41:25دیکھو جب ایک آدمی
41:26اتنے کانفیڈنٹلی
41:27کسی ممبر پر بیٹھ کے
41:28دعویٰ کرتا ہے نا
41:29تو غلط نہیں کر رہا ہوتا
41:30اگر آپ کو لگ رہا ہے
41:31کہ غلط کر رہا ہے
41:32تو آپ اس کی بات کو سمجھو
41:33آپ اس کو صفائی کا موقع دو
41:34ایک دم جھوٹ کے
41:35الزامات لگا دینا
41:36میری دنیا میں کتنی
41:37ٹریبلنگ ہوئی ہے
41:37تو میں اتنا بڑا جھوڑ بولوں گا
41:39کہ ان کمپنیوں کو بدنام کرنے کے لیے
41:41باہر ملکوں میں جو مسالے مل رہے ہیں
41:43ان کا فارمولا چینج ہوتا ہے
41:44سمجھتے ہوگی نہیں سمجھتے
41:45تو میں نے یہ نہیں کہا
41:46کہ ان کمپنیوں پر بین ہے
41:48میں نے یہ کہا ہے
41:49کہ یہ والے مسالے باہر
41:50ان کمپنیوں کے نہیں مل رہے ہیں
41:51تو فارمولا چینج ہوتا ہے
41:52یہاں جو آپ کے مسالے مل رہے ہیں
41:54ان کا فارمولا الگ ہے
41:56باہر جو مل رہے ہیں
41:59بریانیاں بھی باہر کھائی ہیں
42:01پیٹنی خراب ہوتا
42:02یہاں کھاؤ تو خراب ہوتا ہے
42:03اور یہ تحقیق کی ہے پوری
42:05کچھ چیزیں یہاں پر ایسی ڈالی جاتی ہیں
42:07ذائقہ بڑھانے کے لئے
42:09جو آپ کی صحتوں کا بیڑا گھرک کرتی ہیں
42:10لیکن ٹیسٹ اس سے گین ہو جاتا ہے
42:12تو پبلک پھوڑتی پھڑتی ہے
42:13کیونکہ وزیر خوراک کا
42:14پتہ ہی نہیں وہ مارکٹ میں
42:15ہے کہاں پہ وہ
Comments

Recommended