- 2 days ago
Category
📚
LearningTranscript
00:01. . . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . .
01:31. . . . . . . . . . . . . .
01:34. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:36. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:39. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:42. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:44. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:49. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:50. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:52. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:54. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:54. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:56. . .
01:56Sohbos Adik's Lekar Zilhijjah Ki
01:5812 Tariq Ki
01:59Ghorob Aftab Se Pahle Pahle Tuk Rheti
02:01Is Us Kepas
02:03Sohbos Adik's Pahle Tariq
02:04Sohbos Adik's Pahle Tariq
02:05Is Us Kepas Nisab Mوجود Tha
02:06And 13 Tariq Ki Zilhijjah
02:09Tuk Is Kepas Nisab Mوجود Rhetta
02:10Sohbos Adikar Zilhijjah
02:11Nisab Quehlai Gah
02:1212 Tariq 12 12 12 13 Dyn
02:14Sohbos Adikar
02:15And Us Per Quarban Yagib
02:17This 5 Chyzai
02:194 3 Or 2 Chyzai
02:20And I have been told
02:20Inves of Sibes Pahle
02:21ڈالے قرضہ مائنس کیا جائے گا یعنی قرضہ مائنس کر کے ساڑھے باون
02:25طولہ چاندی کے برابر بن رہا ہو اسی طرح گیس بجلی کا بل جو ان کے
02:28اوپر لازم ہے وہ بھی اس میں سے یا جو مہینے کا راشن آئے گا وہ
02:31بھی مائنس کیا جائے گا جو گھر کا ضروری راشن ہوتا ہے نا وہ
02:34بھی مائنس کیا جائے گا مائنس کرنے کے بعد اگر ساڑھے باون
02:37طولہ چاندی کے برابر رقم بچ رہی ہے تو ایسے شسپر قربانی
02:39واجد چاہے مرد ہو چاہے عورت ہو تو عورت کیسے قربانی کرے گی
02:44سونا خواتین کے پاس بہت ہوتا ہے چاندی ہوتی ہے چاندی نہیں
02:47بھی ہو تو سونے کے نساب جو ہے اس کے ساتھ اگر ایک روپیہ بھی ہے
02:51تو وہ بھی ساڑھے باون طولہ چاندی کی قیمت دیکھی جائے گی اس میں
02:53بھی تو عورت کیسے قربانی کرے گی اس کے پاس تو کیش نہیں ہوتے
02:57عام طور پر تو وہ پورے سال جمع کرے تھوڑے تھوڑے اپنی جیب
02:59خرچی سے بچایا کرے یا سونا کو بیش کر کرے البتہ کسی کے پاس
03:02صرف سونا ہی ہے اور ساڑھے یعنی باقی چار چیزوں میں سے کچھ بھی
03:06نہیں ایک روپیہ بھی نہیں ہے تو پھر ساڑھے ساتھ طولہ سونا جب تک
03:09نہیں ہوگا قربانی واجب نہیں ہوگی یعنی سونے کے ساتھ اگر چاندی ہے
03:12یا پیسے ہیں یا تجارتی مال یا ضرور سے زیادہ سامان ہے پھر
03:15سونے کی ویلیو دیکھی جائے گی سونے کو نہیں دیکھا جائے گا
03:17لیکن اگر صرف سونا ہی ہے تو پھر ساڑھے ساتھ طولے سونے سے
03:20کم پہ نا زکاة ہوتی ہے نا قربانی ہوتی ہے تو یہ ہے تفصیل سے
03:23آپ کو بتا دیا تو آپ چاہیں تو اس میں ایک قائم حصہ لے لیں
03:25چاہیں تو بکرہ لے لیں چاہیں تو دنبا لے لیں مرد پر الگ واجب ہے
03:28عورت پر الگ واجب ہے جو بھی صاحبہ نصاب ہوتا ہے
03:30اچھا جی سوال پوچھا ہے قربانی واجب ہے یا سنت قربانی واجب ہے یا سنت ہے
03:34ایک عالم دین نے کہا ہے کہ واجب نہیں سنت ہے محمد جنید ریاض سے
03:38اختلافی مسئلہ حنفیہ کے نزدی قربانی واجب اور اس کے دلائل بہت مضبوط ہیں
03:41حتیٰ کہ بعض عرب علماء نے بھی اس میں فقہ حنفی کے قول پر فتوہ دیئے
03:45یعنی وہ بھی اسی کو حتیات قرار دیتے ہیں کہ فقہ حنفی پر عمل کیا جائے
03:48اس مسئلے میں کیونکہ یہ جو حدیث ہے حضرت ابو حریرہ سے مروی ہے
03:50کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:56جس شخص کے پاس گنجائش تھی قربانی کرنے کی اور پھر بھی وہ اس نے قربانی نہیں کی
04:01تو وہ ہماری عیدگاہ کی قریب بھی نہ پھٹکے
04:03بعض کہتے ہیں حدیث موقوف ہے حضرت ابو حریرہ کا قول ہے
04:05اگر حضرت ابو حریرہ کا بھی قول ہے تو بھی بہت میں مرفوحی ہے
04:08لیکن صحیح بات حدیث حسن ہے اور اسی بیس پر بعض عرب علماء کا بھی
04:12یہ فتوہ الشیخ صالح علیہ وسلمین جو سعودی عرب کے مشہور عالم ہیں
04:15انہوں نے بھی اسی قول کو اختیار کیا ہے کہ احتیاط اسی میں ہے
04:18کہ اس معاملے میں وجوب کے قول پر عمل کیا جائے جو صاحب ستات لو
04:22کیا قربانی کے حدیث ضعیف ہیں ایک عالم کا کہنا ہے
04:24کہ قربانی کے فضائل سے متعلق جتنی احادیث ہیں
04:27سب ضعیف ہیں کیا یہ بات صحیح ہے
04:30قسیم احمد انڈیا سے
04:31نئی جی ایسی کوئی بات نہیں ہے
04:32قربانی سے متعلق بہت صحیح حدیث بھی موجود ہیں
04:35بخاری اور مسلم کی حدیث موجود ہیں
04:37آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال قربانی کیا کرتے تھے
04:39اور آپ نے فرمایا سنت ابیکم ابراہیم
04:42یہ تمہارے والد ابراہیم کی سنت ہے
04:43یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے
04:45اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اگر بالفرض حدیثیں ضعیف بھی ہوں
04:48تو اجماعی امت سے بڑھ کر کوئی دلیل نہیں ہے
04:50پوری امت کا اس پر ہمیشہ سے
04:51تواتر کے ساتھ اجماع چلا رہا ہے
04:54قربانی کرنے کا ثواب
04:56کیا قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں نیکی ملتی ہے
04:59شمس صاحب انڈیا سے
05:01جی ہاں شمس صاحب
05:02حدیث میں آتا ہے کہ ہر بال کے بدلے میں نیکی ملتی ہے
05:04ایک صاحبی نے پوچھا یا رسول اللہ
05:05جو روان ہوتا ہے جو جیسے دمبے کے بال
05:08دمبے پہ تو روان ہوتا ہے
05:09تو آپ نے فرمایا اس میں بھی
05:10کیا پلوٹ پر قربانی ہے
05:12اگر عورت کے پاس ایک عدد خالی پلوٹ ہو
05:15جس کی قیمت ساڑھے ساتھ
05:16یا آٹھ لاکھ روپے ہو
05:17تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی
05:19اب ابو محمد کراچی سے
05:20جی ہاں
05:21کیونکہ یہ پلوٹ
05:22نہ آپ نے رینٹ پر دیا ہوئے
05:23نہ آپ اس میں رہ رہے ہیں
05:24تو یہ ضرورت سے زائد مال میں داخل ہوگا
05:26اور چھ سات لاکھ اس کی قیمت ہے
05:27تو پھر تو لازمی قربانی واجب ہے
05:29ضرورت سے زائد سامان کا مطلب کیا ہے
05:31ضرورت سے زائد سامان کی تفصیل بتا دیں
05:33کیا اس میں سلے ہوئے اور بغیر سلے ہوئے
05:35کپڑے بھی شامل ہوں گے
05:36اور ایک سے زائد جوتے کی جوڑیاں ہوں
05:38تو بھی شامل ہوں گی
05:39علی صاحب کراچی سے
05:41جناب علی صاحب اس میں بہت کچھ فقہ نے لکھا
05:43اپنے دور کے عورف اور اپنے زمانے کے لحاظ سے
05:45بعض نے کہا کہ
05:45چھے جوڑے سے زائد
05:46تین جوڑے گرمیوں کے
05:47تین سردیوں کے
05:48اس سے زائد جو کپڑے ہوں گے
05:49وہ ضرورت سے زائد ہوں گے
05:50بعض نے کہا ایک جوڑا جوتے کا
05:51تو ٹھیک ہے
05:52ایک سے زیادہ ضرورت سے زائد ہے
05:53لیکن اصل بات یہ
05:53کہ جو چیز بھی استعمال میں آ رہی ہے
05:55آسان کال یہی ہے
05:56تو اس کو ضرورت ہی میں سمجھا جائے گا
05:58آپ کے پاس دو جوڑے جوتے کے ہیں
05:59لیکن وہ استعمال میں آ رہے ہیں
06:00اس کا مطلب وہ ضرورت میں داخل ہیں
06:02کپڑے اب پہلے زمانے کی طرح نہیں ہیں
06:04کپڑے بار بار دھل رہے ہوتے ہیں
06:05بار بار میلے ہو رہے ہوتے ہیں
06:06بعض لوگوں کی ضرورت دس جوڑے ہوتے ہیں
06:07بعض کی ضرورت پانچ جوڑے ہوتے ہیں
06:08تو اگر کپڑا استعمال میں آ رہا ہے
06:09تو وہ بھی ضرورت میں داخل ہے
06:10انسلہ کپڑا پڑا ہوا ہے
06:11وہ استعمال میں نہیں ہے
06:12تو وہ ضرورت میں داخل نہیں ہے
06:13یا کوئی کپڑا پورے سالی استعمال نہیں ہوتا
06:15تو وہ بھی ضرورت میں داخل نہیں ہے
06:16ڈیسے بعض خواتین نانی دادی بن چکی ہوتی ہیں
06:18مگر جہیز کے کپڑے ابھی تک انہوں نے دولن کے کپڑے پیٹیوں میں سمال کے رکھے ہوئے ہوتے ہیں
06:22تو ان کی بھی ویلیو لگائی جائے گی معذرت کے ساتھ
06:24قربانی کے نصاب پر سال گزرنا کیا شرط ہے
06:27قربانی کی جو شرائط ہیں اس میں سال گزرنا شرط ہے
06:30یا صرف صاحب نصاب ہونے سے قربانی واجب ہو جاتی ہے
06:33بنت نور محمد دبائی
06:35نہیں جی صاحب نصاب ہونا شرط نہیں ہے
06:37زلہجہ کی صبح صادق کے وقت کسی کے پاس پیسے آ گئے
06:39تو بس اس پر قربانی واجب ہو گئی
06:42اس تفصیل کے مطابق جو میں قربانی کے نصاب میں بتا چکا ہوں
06:45کیا بیوی کی قربانی شوہر پر واجب ہے
06:48میں اکیلا گھر کا کفیل ہوں
06:49کیا میں قربانی کروں گا
06:50یا اپنی بیوی کی طرف سے بھی قربانی کروں گا
06:53جبکہ بیوی ہاؤس وائف ہے
06:55راو عمر فاروق دبائی سے
06:57بیوی ہاؤس وائف ہی اچھی لگتی ہے بھائی
06:59گھر سے باہر اگر وہ جوب کر رہی ہے
07:00تو گھر پھر ہوتل زیادہ لگتا ہے
07:02وہ گھر کم بن جاتا ہے
07:04کیونکہ میہ بیوی دونوں جوب سے تھکے ہرے رات کو آ رہے ہوتے ہیں
07:06تو بچوں کو کون پالے گا
07:09اور شوہر کا انتظار کون کرے گا
07:11گھر میں وہ بھی تھکی ہوئے آپ بھی تھکے ہوئے
07:12یہ عجیبی ایک نیچرل لائف نہیں ہے یہ
07:15کہ دونوں ہی جوب کر رہے ہیں
07:16لیکن لوگوں کا پیسے کمانے کا شوق ہے
07:17تو اسی میں خوش ہے
07:19حصول یہی ہے کہ بیگم وہی ہونی چاہیے
07:21جو ہاؤس وائف ہو گھر کو سمالے وہ
07:22میاں صاحب گھر سے باہر کمانے کے لیے نکلیں
07:25بہرحال آپ کی وائف کے پاس
07:27اگر سونا ہے اتنا
07:28سونا یا چاندی یا جو
07:31قربانی کا نصاب ہے جو میں تفصیل سے بتا چکا ہوں
07:33اسی سیشن میں
07:35اگر ان پر قربانی واجب ہے تو ان پر واجب ہوگی
07:37ہاؤس وائف ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
07:39ہر شخص پر زکاة بھی اپنے پیسوں سے واجب ہوتی ہے
07:42قربانی بھی حج بھی یہ سب چیزیں
07:43عبادات میں کوئی کسی دوسرے کا
07:45ذمہ دار نہیں ہوتا
07:46تو اس لیے ان پر قربانی واجب ہے
07:48اب وہ اگر نہیں کرتی تو آپ گناہ گار نہیں ہوں گے
07:51تو آپ کی وائف پر واجب ہے کہ وہ
07:53جب خرچی سے یا گولڈ بیچ کے
07:54یا کسی بھی طریقے سے
07:55ہر سال تھوڑے ہر مہینہ تھوڑے تھوڑے پیسے جمع کریں
07:58تاکہ اس سے زکاة بھی ادا کی جا سکے
08:00اور قربانی بھی کی جا سکے
08:01لیکن اگر وہ یہ نہیں کرتی تو آپ کو گناہ نہیں ہوگا
08:04لیکن اگر آپ ان کی طرف سے کر لیں
08:05کہ خام خامے سونا بیچنے کی نوبت پیش آئے گی
08:07یا اور پلوٹ ان کے پاس پڑا ہے وہ بیچنے کی نوبت پیش آئے گی
08:10اور آپ کو اللہ نے وسائل دی ہے
08:11تو آپ بیگم کی طرف سے ان کی اجازت سے قربانی کر لیا کریں
08:14آپ کو بھی سواب ملے گا ان کی بھی قربانی ادا ہو جائے گی
08:16اور آپ اس میں
08:17ایک آپ کی وائف کے دل میں آپ کی قدر بھی بیٹھے گی
08:20کہ ماشاءاللہ کتنا چمیہ ملاوائے مجھے
08:21اور گوشت گھر میں ہی آنا ہے
08:23ملجل کئی کھانا ہے
08:23تو کیا جا رہا ہے اس میں
08:25قربانی کے جانور کی عمر کتنی ہو
08:27اگر قربانی کا جانور دو سال سے کم ہو
08:29تو کیا اس کی قربانی ہو جائے گی
08:32آصف صاحب کشمیر سے
08:33بکرا دنبا
08:34بکرا جو ہے نا بکری ہے بکرا
08:36یہ کم سے کم ایک سال کا ہونا ضروری ہے
08:38چاہے دانت نکلے ہو یا نہ نکلے ہو
08:40دانتوں سے نہیں ہوتا کہ دو دانت چار دانتیں
08:42اصل ہے کہ ایک سال ہو
08:43دو دانت ایک سال کے
08:44یعنی تقریباً بارہ مہینے میں نکالتا ہے دو دانت
08:47سنائے ہم نے بکرے والوں سے
08:48تو بہرحال یہ ضروری ہے
08:49کہ پچھلے سال بکرائیت سے پہلے پیدا ہو چکا ہو
08:52چاہیے ایک دن پہلے پیدا ہو
08:53یا بکرائیت کے پچھلے سال دوسرے دن
08:55اگر کوئی جانور پیدا ہوا
08:56یعنی بکرہ یا بکری
08:58یعنی پچھلے سال بکرائیت کے دوسرے دن پیدا ہوا
09:01تو اس سال دوسرے دن وہ ٹائم گزرنے کے بعد
09:04آپ قربانی کر سکتے ہیں
09:05یعنی بکرائیت کے دوسرے دن
09:06اگر وہ پچھلے سال بکرائیت کے تیسرے دن
09:09اثر میں پیدا ہوا
09:09ایک مثال سے بات سمجھا رہا ہوں
09:11تو اس سال آپ بکرائیت کے تیسرے دن
09:13اثر کا ٹائم گزرنے کے بعد قربانی کر سکتے ہیں
09:15Of course it would be true
09:45ڈھیونتھیں آپ اور باقی بیل بچڑا گائے وغیرہ بھینس وغیرہ اس میں کم
09:50سے کم دو سال کا ہونا ضروری ہے یعنی وہ پچھلے سے پچھلے سال
09:53والی بخرائی سے پہلے پیدا ہو چکا ہو اسلامی لحاظ سے دو
09:56سال کا ہوگا تو اس کی خربانی جائز ہوگی دو سال سے کم ہوگا
09:59تو اس کی خربانی جائز نہیں ہوگی تو دانت محض ایک علامت ہوتے
10:02ہیں اصل جانور کی عمر ہوتی باز جانور کھیرے ہوتے ہیں مگر دو
10:05. . . . . . . . .
10:35amigo
10:40when different words
10:43slip
10:43drop
10:44slip
10:44slip
10:45slip
10:47slip
10:47slip
10:49slip
10:50slip
10:59slip
11:01That's it.
11:31And then goes eksam
11:32or as hi
11:36So we're asked
11:40You can fit
11:45So we're asked
11:46That
11:48So we're going to
11:49The name of the
11:49A Marilyn
11:49So if
11:54ڈھائے میں تکلیف دے چیز کو نہ پھینکا جائے
11:56سوری تکلیف دے چیز کو اٹھا لیا جائے
11:57تو تکلیف دے چیز اگر پڑی بھی ہے اور آپ اس کو نہیں اٹھاتے
12:00تو ایمان کے آخری درجے پہ بھی نہیں ہے
12:02تو آپ سوچیں وہ شخص کیسے مومن ہوگا
12:04جو راستے میں تکلیف دے چیزوں کو پھیکے بخائدہ
12:06تو یہ جانور گوبر پھیک رہے ہیں اور آپ
12:08گندگی کا ذریعہ بن رہے ہیں اور آپ اٹھا نہیں رہے
12:10صفائی کا انتظام نہیں ہے تو یہ تو ایمان
12:12کا آخری درجے سے بھی گئے تو قربانی کا جانور
12:14جتنے دن چاہیں پہلے لائیں اتنا سوابے
12:16لیکن گلیوں میں اور جگہوں جگہوں پہ گندگی
12:18سے بچنے کا احتمام کریں اس کی صفائی
12:20سترائی کا احتمام بہت زیادہ ہونا چاہیے
12:22اچھا بائی
12:23آچھا جانوروں کو نہلانا اور اس سے کھیلنا ہاں
12:26جائز ہے جانور کو نہلائیں بھی کھیلیں بھی
12:28شہری لوگوں نے تو بچائروں نے جانور دیکھا ہی
12:30ایت کے موقع پر ہوتا ہے ورنہ وہ انسانوں سے ہی
12:32کھیلتے رہتے ہیں سارا سال تو تھوڑا سا
12:34انجوائے کرنے تھے لیکن ایسے کہ جانور کو تکلیف
12:36دینا یہ ٹھیک نہیں ہے قربانی کے لیے
12:38سب سے افضل جانور کون سا ہے
12:40قربانی کے لیے بکرہ دنبا گائے اور
12:42اونٹ میں سے سب سے افضل قربانی کس کی ہے
12:44اور ان کے علاوہ کسی اور جانور کی قربانی
12:46کی جا سکتی ہے یا نہیں بنت طالب کراچی سے
12:48سب افضل ہیں کوئی خاص دلیل
12:50ہمارے پاس نہیں ہے کہ فلا جانور زیادہ افضل ہے
12:52فلا کم افضل ہے جو موقع ملے آپ کو
12:54جس کا گوشت آپ شوق سے کھاتے ہیں وہ والا جانور
12:56زبا کرنا افضل ہے کیونکہ تاکہ گوشت
12:58آیا نہ ہو اور عید کے دن جو اللہ کی طرف سے
13:00زیافت ہے مہمانی کا میزبانی کا
13:02جو اللہ میزبان بنے ہوئے اور
13:04طبیعی عید کے دن روزہ رکھنا حرام ہے کہ اللہ کی
13:06طرف سے ایک مہمانی ہو رہی ہے ایک کھلایا جا
13:08رہا ہے تو وہی جانور
13:10قربان کریں جس کا گوشت آپ زیادہ شوق سے
13:12کھا سکتے ہوں یہ زیادہ افضل ہے ایک آدمی
13:14بڑے گوشت میں پابندی ہے اور وہ
13:16بچڑا لاکے زبا کر رہے تو بچارہ وہ تو کھائی نہیں سکتا
13:18تو اس کے لیے افضل ہے کہ وہ بکرا کرے کوئٹا
13:20کے ہمارے دو پتھان دوست ہیں وہ دمبے
13:22شوق سے پھوڑتے ہیں کیونکہ وہاں کا موسم خوشک
13:24موسم ہے اس میں دمبے میں چربی میں بڑی لذت ہے
13:26تو ان کے لیے دمبہ پھوڑنا یعنی دمبہ
13:28پھوڑنے سے مراد دمبہ زبا کر کے اس کو پھوڑنا یہ زیادہ
13:30افضل ہے اور ادھر پنجاب میں بکرے کھائے جاتے ہیں
13:32تو وہ بکرا کر لیں کیونکہ کھانا تو خود
13:34ہی اللہ کی طرف سے زیافت ہے تو ایسی چیز
13:36زبا کرنی چاہیے جو ہم عید کو
13:38سیلیبریٹ بھی کر سکیں اس کو کھا بھی سکیں
13:40بھینس کی قربانی کا حکم
13:42حدیث پاک میں قربانی
13:43اچھا انہوں نے ایک اور سوال بھی پوچھا تھا
13:44کہ کون کون سے جانوروں کی قربانی کی جا سکتی ہے
13:46چار جانور ہیں گائے بچڑا
13:49گائے ہے اور بکری ہے
13:51دمبہ اور اونٹ
13:52بس بھینس بھی اسی میں داخل ہے
13:54اگلا سوال ہے بھینس کی قربانی کا حکم
13:56حدیث پاک میں قربانی کے لیے کون سے جانوروں کا ذکر آیا
13:59کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بھینس کی قربانی نہیں کرنی چاہیے
14:01کیونکہ حدیث میں اس کا ذکر نہیں
14:03محمد رفیق گلگس سے
14:04بھینس کا اگر سے حدیث میں سراتن ذکر نہیں ہے
14:06لیکن پوری امت کا تمام فقہہ کا
14:08اس پر اجماع ہے کہ بھینس بحکم گائے ہی ہے
14:10قربانی کے معاملے میں
14:11تو بھینس کا حکم وہی ہے جو گائے اور بیل کا حکم ہے
14:14تو بھینسے کی قربانی بھی جائز ہے بلا کراہت
14:16اور بھینس کی قربانی بھی بلا کراہت جائز ہے
14:18یہ اجماعی امت سے ثابت ہے
14:19اجماعی امت بزاتے خود ایک مستقل دلیل ہے
14:21ایک ہی جانور میں قربانی اور عقیقہ کر سکتے ہیں
14:25کیا ایک ہی جانور میں قربانی اور بچے کا عقیقہ کر سکتے ہیں
14:28سیف انساری انڈیا سے
14:30جی بالکل کر سکتے ہیں
14:31اس کے ناجائز ہونے کی کوئی دلیل نہیں
14:33کیونکہ دونوں میں عبادت کی نیت ہے
14:35ایک ہی جانور بطور قربت کے زبا ہو رہا ہے
14:37یعنی بطور عبادت کے زبا ہو رہا ہے
14:39فقہ نے لکھا ہے کہ اگر ایک آدمی صرف گوشت کی نیت کرتا ہے
14:41قربانی کی نیت نہیں کرتا ہے
14:42اور دوسرا اسی گائے میں قربانی کی نیت کرتا ہے
14:44پھر کسی کی بھی قربانی نہیں ہوگی
14:46کیونکہ جانورت پر جب چھوڑی چلے گی
14:47تو وہ اس میں فرق نہیں ہو سکتا ہے
14:49کہ یہ بطور عبادت کٹ رہا ہے
14:51یا گوشت کے لیے کٹ رہا ہے
14:52تو وہ تو ایک ہی دفعہ چھوڑی چلے گی
14:54تو وہ پورا جانور للا ہونا چاہیے
14:56بطور عبادت کے کٹنا چاہیے
14:58تو حقیقہ بھی ایک عبادت ہے
14:59تو اس لیے کوئی اگر عقیقہ کا حصہ ڈالتا ہے
15:01یا اسی گائے میں دوسرا حصہ بقرائیت کا ڈال لیتا ہے
15:05تو بھی جائز ہے
15:06پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے
15:07تو خلاصہ یہ نکلا
15:08کہ ایک ہی گائے میں آپ اپنے بچوں کا عقیقہ بھی کر سکتے ہیں
15:12اور اسی میں قربانی کے حصے بھی ڈال سکتے ہیں
15:14مرہوم والد کی طرف سے قربانی کرنا
15:17میرے والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے
15:19کیا میں اب ان کی طرف سے قربانی کر سکتا ہوں
15:21اعجاز احمد خان کشمیر سے
15:23جی بالکل کر سکتے ہیں
15:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دنبے زبا کیا تھے
15:26ایک اپنی طرف سے ایک امت کی طرف سے
15:28اس سے پتہ چلتا ہے قربانی دوسرے کی طرف سے بھی ہو سکتی ہے
15:29تو آپ ایک اپنی طرف سے کر لیں
15:30ایک ابا کی طرف سے کر لیں
15:31جو ابا کی طرف سے ہوگی وہ بھی ہوگی آپ ہی کی طرف سے
15:34آپ ہی اسی گوشت کے مالک ہوں گے
15:35وہ دو قربانی ہو جائیں گے آپ کی
15:36تو ایک میں یوں ہوگا کہ سواب اس کابا کو پہنچے
15:39قربانی کا جانور کیا طول کر خرید سکتے ہیں
15:41کیا دھوکے سے بچنے کے لیے قربانی کا جانور طول کر خریدا جا سکتا ہے
15:44زیاوددین کشمیر سے جی بالکل خریدا جا سکتا ہے
15:46لیکن دھوکہ تو طول میں بھی ہو سکتا ہے
15:48ہو سکتا ہے اس میں ہوا بھری بھی ہو
15:49خیر آمدن حرام ہو تو قربانی کیسے کریں
15:52جس کی روزی حرام ہو وہ کس طرح قربانی کرے گا
15:54فضل الرحمن ایبت عباس سے
15:56وہ توبہ کر کے حلال کمائے
15:58اور پھر حلال پیسوں سے قربانی کرے
15:59حرام پیسوں سے قربانی جائز نہیں ہے
16:01یہ جو بعض لوگ ہیلا بتاتے ہیں
16:02کہ حلال قرضہ لے کے قربانی کر کے
16:04پھر حرام سے وہ قرضہ ادا کر دے
16:05یہ ہیلا ٹھیک نہیں ہے
16:06تو قربانی حلال پیسوں ہی سے کرنی پڑے گی
16:08اور اس کے لیے آپ پورے سال جمع کریں
16:11یکم زلہجہ کے بعد ناخن اور بال کاٹنا
16:14زلہجہ کے پہلے دس دنوں میں
16:16بال اور ناخن نا کاٹنے کی شریح حیثیت
16:19کیا ہے
16:19کیا یہ صرف قربانی کرنے والوں کے لیے ہے
16:22یا سب مسلمانوں کے لیے ہے
16:23نیز اگر کسی کی حجامت زیادہ بگڑی بھی ہو
16:26کیا وہ ان دنوں میں بال بنوا سکتا ہے
16:27رحیم دات چار صدہ سے
16:29زلہجہ کا چاند نظر آ جائے
16:31تو حدیث میں آتا ہے
16:32کہ وہ شخص جس نے قربانی کرنی ہے
16:34قربانی کا ارادہ ہے جس کا
16:36ہر آدمی کے لیے نہیں ہے
16:37جس نے قربانی کرنی ہے
16:38جس کا ارادہ ظاہر ہے
16:39مالدار کا ارادہ ہوتا ہے
16:40اور اگر غریب کا ارادہ بن گیا ہے
16:41واجب تو نہیں ہے غریب پر
16:43لیکن وہ ارادہ کر لیتا ہے
16:44تو اس کے لیے بھی مصنحب حکم یہ ہے
16:46کہ وہ ناخن اور بال نہ کاٹے
16:47یعنی چاند نظر آنے سے پہلے پہلے کاٹ لے
16:49اور پھر ان دس دنوں میں نہ کاٹے
16:51اور وہ جب کاٹے
16:52جب جانور کے گلے پر چھوری چل جائے
16:53یہ افضل عمل ہے
16:54بہتر عمل ہے
16:55لازم نہیں ہے
16:56اور یہ افضل بھی اس صورت میں ہے
16:57کہ بعض دفعہ یہ ہوتا ہے
16:59کہ چالیس دن ہونے والے
17:01اور ناخن بال آپ نے کہیں کاٹے نہیں ہیں
17:02تو پھر چالیس دن کی مدت سے زیادہ
17:04تو پھر یہ نجائز ہو جائے گا
17:05تو پھر ایسی صورت میں
17:06بہرحال آپ کو کاٹنے پڑیں گے
17:07یعنی بہت زیادہ
17:08اگر ناخن بال بڑھ گئے ہیں
17:09اور چالیس دن کی مدت پوری ہونے والی ہے
17:11تو پھر آپ کے لیے
17:11کاٹنا ان بالوں کو واجب ہے
17:14قربانی اپنے وطن میں ہو
17:26یعنی بہت ناخن نا کاٹے جائیں
17:27جو کہ افضل عمالیں واجب نہیں ہیں
17:28تو وہ اس صورت میں ہے
17:30جب جانور کے گلے پہ چھوری چل جائے
17:32تو پھر کاٹ سکتا ہے
17:32تو جب کراچی میں اس نے قربانی کی
17:34اور یہاں جانور کٹ گیا
17:35تو وہ لندن میں ہو
17:36یا امریکہ میں ہو
17:36بال کاٹ سکتا ہے
17:37قربانی کی عبادت کا آغاز کب ہوا
17:40کیا قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام
17:42کے زمانے سے شروع ہی ہے
17:43یہ اس سے پہلے بھی ہوتی تھی
17:44یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
17:45پہلے جو نبی تھے
17:46وہ کس چیز کی قربانی کرتے تھے
17:47عثمان گوجنہ والے سے
17:48قرآن سے اشارہ ملتا ہے
17:50کہ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
17:51پہلے بھی ہوتی تھی
17:52مگر اس شکل میں نہیں تھی
17:53وہ دوسری شکل میں تھی
17:58قابل اور حابیل نے قربانی پیش کی تھی
18:01حابیل کی قبول ہو گئی
18:02قابل کی رد ہو گئی
18:03تو اس سے بھی متبادری یہ ہوتا ہے
18:04کہ انہوں نے جانور زبا کر کے
18:05اللہ کے ہاں پیش کیا تھا
18:06لیکن کوئی صحیح یقینی
18:07مستند بات نہیں ہے اس بارے میں
18:09البتہ ابراہیم علیہ السلام سے
18:10پروپر اس سنت کا آغاز ہوا ہے
18:12ان کو بیٹے زبا کرنے کے لیے لٹایا گیا
18:14اور پھر انہوں نے
18:15اللہ کی حکم کو پورا کیا
18:16اور اللہ نے بیٹے کے بجائے
18:18ایک جانور دے دیا ان کو
18:19تو ہم جو قربانی کی سنت کو پورا کرتے ہیں
18:21وہ ابراہیم علیہ السلام کی سنت کو
18:24تازہ کرنے کے لیے
18:25ان کی سنت کو زندہ کرنے کے لیے
18:26ہماری والی قربانی حضرت ابراہیم سے شروعی ہے
18:28البتہ قربانی
18:29یعنی جانور اللہ کے لیے زبا کرنے کا فلسفہ
18:32ہمیں قرآن و سنت سے اشارہ ملتا ہے
18:35کہ وہ پہلے سے بھی تھا وہ
18:36نابالغ صاحب نصاب ہو
18:38تو کیا قربانی واجب ہوگی
18:40اگر نابالغ بچہ یا بچی صاحب نصاب ہو
18:43تو کیا اس پر قربانی فرض ہوگی
18:45یا نہیں محمد جعفر علی
18:46نہیں فرض ہوگی
18:47اس لیے کہ عبادات جو ہیں وہ
18:49بالغ لوگوں پر فرض ہوتے ہیں
18:51نابالغ پر نہ زکاة فرض ہے
18:53اور نہ قربانی
18:54اگرچہ وہ مالدار ہی کیوں نہ ہو
18:56قرضدار پر قربانی کا حکم
18:58ایک آدمی صاحب نصاب ہے
18:59مگر اس نے لوگوں کا قرض بھی دینا ہے
19:01کیا اس پر قربانی واجب ہوگی
19:03محمد اسامہ چنیوٹ سے
19:05دیکھیں اگر وہ صاحب نصاب ہے
19:07جو میں اس سیشن کے شروع میں
19:09پورا ایک قربانی کا نصاب بتا چکا ہوں
19:11اس پر ایک کلپ بھی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
19:13تو اگر صاحب نصاب ہے
19:14تو اس میں قرض مائنس کر کے دیکھا جائے گا
19:16کہ صاحب نصاب ہے یا نہیں
19:17مثال کے طور پر ایک آدمی کے پاس
19:18ایک لاکھ کیش روپے پڑے ہوئے ہیں
19:20تو وہ تو صاحب نصاب ہے
19:20کیونکہ ساڑھے باون تولہ چاندی
19:22پینسٹ ستر ہزار تک کی آ رہی ہے آج کل
19:24تو ایک لاکھ جس کے پاس ہیں
19:25وہ صاحب نصاب ہے
19:25لیکن پچاس ہزار اس پر قرضہ بھی ہے
19:27تو ایک لاکھ میں سے پچاس ہزار
19:28مائنس کریں گے تو بچے گا پچاس ہزار
19:30تو پچاس ہزار پر قربانی واجب نہیں ہے
19:32تو قرضہ مائنس کر کے بھی
19:34اگر وہ صاحب نصاب ہے
19:35تو اس پر قربانی واجب ہے
19:36قرضہ مائنس کر کے صاحب نصاب نہیں ہو رہا
19:38تو اس پر قربانی واجب نہیں ہے
19:39مہنگے موبائل پر کیا قربانی واجب ہے
19:41موبائل فون کی قیمت ستر ہزار روپے ہے
19:44کیا اس کے مالک پر قربانی واجب ہے
19:45نعمان رنگون سے برما منمار
19:48موبائل چاہے کروڑ روپے کا ہو
19:50اگر وہ استعمال میں ہے
19:51o
19:52so if you use a definition of use, then it doesn't matter if it is 극wal, then it would be
19:55used to as a definition of use,
19:56if its use, then it would be used to use or if it would be used to use, if it
20:00would be used to use,
20:00and if it would be used to have use or a single task for a year, then it would be
20:04used to use.
20:05Yeah, if you have mobile to buy a price with a higher cost, then it would be a company of
20:08use.
20:09So, that would be a good example.
20:10So that's what we have to do.
20:40But this time, the Lord said that Allah has given us that Allah has given us to be able to
20:45do with the best of the Lord.
21:33اگر کوئی بہت غریب آدمی ہے
21:34تو کیا اپنی قربانی کی رقم
21:36اس کو دینے سے
21:37واجب قربانی ذمہ سے
21:48ڈامت پر کیسے دینے کے بعد پھر پیسے دینے آفضل ہے پھر جانور
22:14ڈیوپ کراچی سے
22:35کام ہے کیونکہ بقرائیت کے تین دنوں میں
22:37نبی نے فرمایا کہ اللہ کو جانور کا خون
22:39بہانے سے زیادہ کوئی عمل محبوب نہیں ہے
22:40تو اس لئے بقرائیت کے تین دنوں میں تو زیادہ قربانی
22:43ہی کو فوکس کرنا چاہیے اور غریبوں کی مدد
22:45اگر کرنی ہو تو قربانی کر کے گوشت دے دیا جائے
22:46لیکن بہرحال یہ کوئی ضروری نہیں ہے
22:48اگر کوئی ایک جانور زبا کرتا ہے باقی پیسے
22:51وہ غریبوں میں بانت دیتا ہے تو بھی سواب ہے
22:52تو حالات کے سیچویشن کے
22:55لحاظ سے بھی سواب میں فرق پڑتا ہے
22:56اگر کوئی غریب بہت زیادہ ہے محتاج ہے
22:58اور آپ سمجھتے ہیں اس کو پیسوں کی ضرورت ہے
23:00تو آپ پھر ایک قربانی کر لیں باقی پھر اس کو پیسے دے دیں
23:02کیونکہ اس کی ضرورت بھی بہرحال
23:04ایمپورٹنٹ چیز ہے لیکن اگر کوئی بہت زیادہ
23:06ضرورت مند آپ کے سامنے فیلحال موجود نہیں ہے
23:08تو پھر قربانی کو فوکس کریں تو ہر ایک کے حالات
23:10مختلف ہوتے ہیں آپ کے پڑوس میں
23:12محلے میں کوئی بہت زیادہ غریب ہے
23:14اس کو تو راشن چاہیے
23:15تو پھر ایک قربانی کریں پھر باقی غریب کی مدد کر لیں
23:18لیکن کوئی ایسا شدید ضرورت مند نہیں ہے
23:20تو پھر قربانی کو فوکس کریں تو یہ ہر آدمی
23:21خود فیصلہ کرے گا کہ اس نے
23:23ایک قربانی کے بعد زیادہ پھر قربانی ہی کرنی ہے
23:26یا غریبوں کی مدد باقی پیسوں سے کرنی ہے
23:27البتہ ایک حصہ قربانی کا بہرحال کرنا ہے
23:30تاکہ اس دن قربانی کا ثواب مل سکے
23:32اور قربانی کے سنت پوری ہو سکے
23:34قربانی نہ کرنے کی کیا وعید ہے
23:36اگر صاحبین صاحب قربانی نہ کرے
23:38تو اس کے لیے کیا حکم ہے
23:39ابراہیم حائل
23:40جی سخت حکم ہے
23:41رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:43مَوَجَدَ السَّعَةً لِي أَن يَضَحِيَ فَلَم يَضَحِي فَلَا يَقْرَبَنَّ مُسَلَّانَا
23:47مَوَجَدَ السَّعَةً
23:48جو گنجائش پائے قربانی کی
23:50پھر بھی قربانی نہ کرے
23:51وہ ہمارے عید گاہ میں نہ آئے
23:52تو یہ بڑی شدید وعید ہے
23:53پھر ایک بہت فضیلت والے عمل سے محبوب ہو جائے گا
23:56جیسے کہ نبی نے فرمایا
23:57کہ بغرائیت کے تین دنوں میں
23:58جانور کا خون بہانے سے زیادہ
24:00اللہ کو کوئی عمل محبوب نہیں ہے
24:01تو اتنے محبوب عمل
24:02جو آپ کو پورے سال موقع نہیں ملے گا
24:03پھر اس کا
24:03آپ اس سے محروم ہو جائیں گے
24:04برائیم علیہ السلام کی
24:05سنت زندہ کرنے سے محروم
24:06پھر قربانی کر کے گوش کھانا
24:08یہ خود ایک سنت عمل ہے
24:10اللہ کے نام پہ
24:11آپ نے جو جانور قربان کی
24:12اس کے مبارک گوش سے آپ محروم ہو جائیں گے
24:13بہت ساری چیزیں
24:14بہت ساری نعمتوں سے آپ محروم ہو جائیں گے
24:16بیوی کے پاس نقدی نہ ہو
24:17تو قربانی کیسے کرے
24:18ایک عورت کے پاس چار تولے سونا ہے
24:20اور نقد رقم نہیں ہے
24:22اس کے خاون کے پاس رقم ہے
24:23لیکن وہ نہیں دینا چاہتا
24:24تو کیا اس عورت پر قربانی واجب ہے
24:26نہیں ہے
24:26اگر خاون کے پاس بھی
24:27بالکل رقم نہ ہو
24:28تو بھی کیا قربانی واجب ہوگی
24:29حسین صاحب وزیر
24:30حسین وزیر
24:31دیکھیں چار تولے سونا ہے
24:32اور نقد رقم
24:33بیوی کے پاس ایک روپیہ بھی نہیں ہے
24:34اور نہ سامانے تجارت ہے
24:36کچھ بھی نہیں ہے
24:37نہ چاندی ہے
24:37تو پھر چار تولے
24:38صرف سونا اگر کسی عورت کے پاس
24:40بقرائد کے تین دنوں تک رہتا ہے
24:41اور اس دوران
24:42ایک روپیہ بھی اس کے پاس نہیں آتا
24:43تو پھر اس پر قربانی واجب نہیں ہے
24:44لیکن عام طور پر ایسا ہوتا نہیں ہے
24:46جب سونا ہوتا ہے
24:47تو ایک دو روپے
24:48دس روپے پانچ روپے
24:49کچھ نہ کچھ تو ہوئی جاتے ہیں
24:50عورت کے پاس
24:50تو پھر اس صورت میں
24:51اس پر قربانی واجب ہو جاتی ہے
24:52تو اگر شوہر اس کی طرف سے
24:54قربانی نہ کرے
24:54تو شوہر کو کوئی گناہ نہیں ہوگا
24:56چاہے شوہر صاحب اس ستات ہی کیوں نہ ہو
24:58تو ایسی صورت میں
24:59خاتون کو چاہیے
25:00کہ وہ سال بھر
25:01کچھ نہ کچھ اپنے پاس
25:02جمع کر کے رکھیں
25:03قربانی کا فریضہ
25:03ادا کرنے کے لیے
25:04ہر مہینے
25:05جیب خرچی سے
25:05کسی بھی طرح سے
25:06کچھ پیسے جمع کریں
25:07نہیں ہوتے
25:08قرض لے کے کر لیں
25:08قربانی کسی سے
25:09اور یہ بھی نہیں ہوتا
25:10تو پھر سونا بیشنا پڑے گا
25:11اور ضروری نہیں
25:12ایک بکرہ لے
25:13دنبالے گائے میں
25:13ایک سستہ سا حصہ بھی
25:14لے کے ڈالا جا سکتا ہے
25:15چھوٹے دانت والے
25:16جانور کے قربانی
25:17قربانی کے جانور کے دات
25:18چھوٹے نظر آ رہے ہوں
25:19لیکن پکے ہوں
25:20تو ایسے جانور کی قربانی
25:21ہو جائے گی
25:21محمد صادق
25:22بھائی جانور
25:23دو سال کا ہونا ضروری ہے
25:25گائے
25:26گائے
25:27اونٹ میں پانچ سال کا ہونا ضروری ہے
25:29اور گائے بچڑا
25:30دو سال کا ہونا ضروری ہے
25:31دانت سے نہیں ہوتا کچھ
25:31اور بکرہ
25:32ایک سال کا ہونا ضروری ہے
25:33چاہے دانت چھوٹے ہو
25:34یا بڑے ہو
25:35اور دنبا
25:35بھی ایک سال کا ہونا ضروری
25:37لیکن اگر چھے مہینے کا دنبا
25:38اتنا موٹا تازہ ہے
25:39کہ دیکھنے میں ایک سال کا لگتا ہے
25:40تو بھی اس کی قربانی جائے سے
25:41تو دانتوں کا اصل نہیں
25:42اصل ہے عمر اس کی
25:43ہائے ہائے
25:44قربانی کا جانور گم ہو گیا
25:45تو کیا حکم ہے
25:46اگر قربانی کا جانور گم ہو جائے
25:48یا چوری ہو جائے
25:49یا وہ جانور
25:50چاہے تو
25:51دوبارہ وہ جانور
25:52کیا لکھا میں پتہ نہیں
25:53ایک میں
25:53تو دوبارہ جانور خریدنا چاہیے
25:55یا نہیں
25:56اور اگر گمشدہ جانور
25:57اس سے پہلے مل جائے
25:58یا بعد میں
25:58تو اس کا کیا کرنا چاہیے
25:59محمد طیب بنو سے
26:00مالدار آدمی پر
26:02قربانی بھارا الواجب ہے
26:03اگر اس کا جانور گم گیا
26:04تو اگر وہ بغریت کے
26:05تین دنوں میں مل جاتا ہے
26:06تو کٹ لے اس کو نہیں ملتا
26:07تو پھر دوتھرا جانور
26:08خریدتے زبا کرے
26:09اور یہ پہلے والا جانور
26:10اگر دوبارہ مل گیا
26:11اس کو
26:11تو یہ
26:12جو ہے وہ
26:13اس کی قربانی کا واجب
26:14بھارا لدہ ہو گیا ہے
26:15اب اس کو جوچائے کرے
26:16اس کے ساتھ
26:16اور غریب آدمی کا جانور
26:18اگر گم گیا
26:18تو اس پہ قربانی ساکت ہے
26:20اگر
26:21ہاں اگر جانور ملا ہی نہیں
26:22لیکن اگر جانور مل گیا
26:23تو بغریت کے دنوں کے اندر مل گیا
26:25تو کٹ دے بغریت کے بعد
26:26اگر ملائے
26:26تو پھر یہ جانور
26:28کیونکہ اس نے جب جانور خریدا تھا
26:29تو یہ متعین ہو گیا تھا جانور
26:31تو پھر یہ جانور
26:32یعنی بغریت کے تین دنوں کے بعد
26:34قربانی نہیں ہوتی ہے
26:35یہ ذہن میں رکھیں
26:35پھر اس جانور کو صدقہ کیا جاتا ہے
26:37چاہے تو کٹ کے گوش صدقہ کر دیں
26:39یا پورا جانور ہی اٹھا کے صدقہ کر دیں
26:40دو لوگ گائے میں سات حصے کیسے لیں
26:43دو آدمیوں نے قربانی کی
26:44ایک کے دو حصے ہیں
26:55ایسا بھی ہو سکتا ہے
26:56کہ دو آدمیوں میں
26:57آدھی گائے ایک لے لے
26:58آدھی گائے دوسری لے لے
26:59یہ بھی ٹھیک ہے
26:59ہمارے ہاتھ حصے کرنے کو
27:00ضروری سمجھا جاتا ہے
27:01سات حصے کرنا ضروری نہیں ہے
27:03سات کا مطلب ہوتا ہے
27:04کہ سات سے زیادہ حصے نہیں ہو سکتے
27:05اب تین آدمیوں نے اگر گائے لیے
27:07تو وہ سیدھا سیدھا یوں کر لیں
27:08کہ ون تھرڈ گائے ایک کی
27:09ون تھرڈ ایک کی
Comments