Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:26BAKRAIIT
00:30KUCH قربانی کی فضیلت
00:31قربانی کا فلسفہ کیا ہے
00:32یہ چیزیں آپ کے دماغ میں پہلے سے
00:35بیٹھ جانی چاہیے
00:37سمجھ میں آ رہی ہے بات کے نہیں آ رہی ہے
00:39دیکھیں اللہ تعالی نے
00:41جو کچھ دعوے کیے
00:43جو کچھ ہمیں سمجھایا
00:44اس کا خلاصہ یہ ہے
00:46کہ اللہ یہ چاہتا ہے
00:47کہ میرے بندے میرا غلام بن کے رہے
00:50ویسے تو غلام ہیں
00:51اللہ کی ملکیت ہے
00:52لیکن یہ اس غلامی کو تسلیم کریں
00:55عبدیت جسے کہا جاتا ہے
00:56وَمَا خَلَقَتُ الْجِنَّا وَالْإِنسَا إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
01:00اللہ کہتے ہیں
01:01میں نے جنات اور انسانوں کو
01:04صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا
01:06عبادت کا مطلب عبد کہتے ہیں غلام کو
01:09تو غلامی کے لئے بنایا
01:10اللہ نے کس کی؟
01:11اللہ کی
01:12لیکن انسان اس غلامی کو
01:14قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہے
01:16وہ چاہتا ہے آزادی
01:17لیکن نتیجے میں پھر وہ کسی اور کا غلام بن جاتا ہے
01:22جیسے میں بار بار کہتا ہوں نا
01:23آج
01:24بچوں کے حقوق کے نام پہ
01:26بچوں کو بگاڑا جا رہا ہے
01:28عورت کے حقوق کے نام پہ
01:30عورت کو تباہ کیا جا رہا ہے
01:33انسانوں کے حقوق کے لیبل سے
01:34انسانوں کو تباہ کیا جا رہا ہے
01:37لیبل لگانے پر
01:38گورنمنٹ کی طرف سے کوئی پابندی نہیں ہے
01:40دیکھا یہ جاتا ہے
01:41کہ اس کا ریزلٹ کیا نکل رہا ہے
01:43ایک مثال دے دیتا ہوں
01:45یعنی
01:45ویسے آزادی کے نعرے لگائے جا رہے ہیں
01:47لیکن اس آزادی سے ہم غلام بن رہے ہیں
01:49کسی اور کے
01:50کلچر کے غلام بن رہے ہیں
01:51قوموں کے غلام بن رہے ہیں
01:52بڑی قوموں کے غلام چھوٹی قومیں بن رہی ہیں
01:55ان کی پولیسییں چل رہی ہیں ہمارے اوپر
01:57تو آزاد وازاد دنیا میں میرے بھائی
01:59بولو
02:00کوئی بھی نہیں ہوتا ہے
02:01جب ٹوپٹ نامے ہیں
02:01کچھ دن پہلے خاتون بیچاری
02:03اپنی بچوں کو لے کر آئی
02:04چھوٹے بچیاں تھی اس کی
02:05بڑی ہو گئی
02:06تو وہ کیا مسئلہ ہوا
02:07کیا ایسا نہ ہو
02:09پھر بات پہنچ جاتی ہے
02:10ایک جنرل ہی ایک بات کر دیتا ہوں
02:12مرد کی طرف سے تھوڑے بہت مسائل ہوں
02:14عورت عدالت سے جا کے خلا لے لیتی ہے
02:16بچیاں لے کے چلی گئی
02:18عدالت فوراں خلا کی ٹگری تھما دیتی ہے
02:20دیکھنے میں کیا لگتا ہے
02:22کس کے حقوق محفوظ ہیں
02:23عورت کے
02:24دیکھنے میں تو ایسا ہی ہو رہا ہے نا
02:25کہ پاورفل بنا دیا کو اٹھنے عورت کو
02:27فوراں کھٹاک سے خلا لیا
02:28پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا
02:30خلا لے کے محترمہ نے کہیں شادی کر لی
02:32اب بچیاں جب ذرا بڑی ہونا شروع ہی
02:34تو سوتے لے باپ کی نظریں اس پہ
02:36بولو
02:36گندی نظریں
02:37اس پہ پڑنا شروع ہو گئی
02:39اپنا پرانا باپ ان بچیوں کو ایکسپٹ کر رہا ہے
02:42نئے باپ کے پاس بچیاں محفوظ
02:43نہیں ہے وہ تپاو ہے کہ یہ تم لے کر گئی کیوں
02:46جب بچی تھی چھوٹی تھی
02:48دل بہلانے کا ذریعہ تھی
02:49تو لے گئی
02:50اب ذمہ داریاں پڑی ہیں تو کس کے حوالے کر رہی ہے
02:52میں نہیں لیتا
02:53اب عورت ٹینشن میں ہے کہ ان بچیوں کو
02:56رشتے کہاں سے ہوں گے ان کے
02:57یہ ایک کامن مسئلہ بن چکا ہے
02:59ان کے رشتے کیسے ہوں گے
03:02سوتے لے باپ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں
03:03گھر کے حالات خراب ہو رہے ہیں
03:05ظاہر ہے اس کو وہ محبت تو نہیں ہو رہی
03:06نا جیسے اپنی بیٹیوں سے ہوتی ہے
03:08ہر ایک کی نظریں ٹھیک تھوڑی ہوتی ہیں
03:09یہ تو شہوت پرستی کا دور ہے
03:11لوگ ساری ساری رات انٹرنیچ پر فہوش فلمیں دیکھ رہے ہیں
03:14تو صبح جب وہ
03:14تھرکی اٹھے گا
03:15اس کی شہوت بڑک چکی ہوگی
03:17تو وہ تھوڑی فرق کرے گا محرم نہ محرم کا
03:19درندہ بنا رہے ہیں آپ کو
03:20یا ہمارا میڈیا
03:21فہوش موویز فہوش فلمیں
03:23فہوش سین
03:24ٹک ٹاک پہ
03:24یہ سب کچھ دیکھ دیکھ کے
03:26مرد کیا بن رہے ہیں
03:26کیا پاکدامن مرد پیدا ہو رہے ہیں اس سے
03:29کیا ہو گیا بھائی
03:30درندے پیدا ہو رہے ہیں
03:31وہ درندے پھر اپنی
03:33حرام خواہش اپنے جذبات
03:34کہیں بھی نکالے گا
03:36نقصان کس کو ہوگا اس سے
03:37عورت کو ہوگا
03:38تو میں تو پھر ان کو یہی کہتا ہوں
03:40خواتین کو آپ نے بچپن میں
03:41یعنی بچپن
03:42جب بچیاں چھوٹی تھی
03:43شوہر سے اس کے اصل باپ سے چھین لیا
03:45اور اب رشتوں کے مسائل
03:47کھڑے ہو گئے ہیں بچیوں کے لیے
03:48خاندانی لوگ پھر کہاں پیغام بیشتے ہیں
03:50کہتے ہیں بھئی اس کا اریجنل باپ دکھاؤ
03:51اریجنل نہیں ہے تو ستیلہ دکھاؤ
03:53ستیلہ دلچسپی
03:54لے نیرا
03:54وہ اس کے لیے
03:56موہ سے بولتے ہوئے بھی
03:57ڈر لگتا ہے
03:58کہ اس کے لیے وہ انٹرٹینمنٹ کا ایک ذریعہ بن جاتی ہیں
03:59میں مانتا ہوں سارے باپ ایسے نہیں ہوتے
04:01لیکن ایسے باپ بھی ہوتے ہیں
04:03میڈیا بنا رہا ہے
04:05یہ جو مارکٹ میں جو پروڈک میڈیا لا رہا ہے نا مردوں کی
04:07وہ حوص کے مریض پیدا کر رہا ہے
04:09کیونکہ ٹک ٹاک پہ
04:10سوشل میڈیا پہ
04:12ٹیلیویشن چینل پہ
04:13جب اتنی بہیائی مرد دیکھے گا
04:15تو وہ مرد درندہ بنے گا
04:17جانور بنے گا
04:17جو بن رہا ہے
04:18اور ڈاکٹروں نے لوگوں کو لگا دیا
04:20کہ وہ ہاتھ سے اپنی خواہش پوری کر لیا کریں
04:22تو اس سے جذبات کی تسکین ہو جائے گی
04:23دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے یہ
04:24اس سے تسکین نہیں ہوتی
04:26اس سے شہوت بھڑکتی ہے
04:27وقتی تسکین ہوتی ہے
04:29جیسے چرز پینے سے دو منٹ کا سکون ملتا ہے
04:31اس کے بعد چرز کی طلب پہلے سے
04:33بولو زیادہ بھڑکے گی
04:34جو حرام خوری سے حرام کاری سے بچتے ہیں نا
04:37نہ ہاتھ کا استعمال نہ زنا
04:39ان کو اپنے اوپر زیادہ کنٹرول ہوتا ہے
04:41اور جو ہاتھ کے ذریعے اپنی خواہش پوری کرتے ہیں
04:43وہ درندے بنتے چلے
04:44ان کی بریکیں فیل ہو جاتی ہیں
04:46افسوس اس پہ ہوتا ہے
04:47کہ ڈاکٹر اس چیز کو پروموٹ کر رہے ہیں آج کل
04:49کہ یہ کر لیا کرو اس سے سکون ملے گا
04:50یہ ایسا ہی ہے جیسے
04:51آپ کسی کو بولیں
04:52سگرٹ پی لیا کرو اس سے کیا ملے گا
04:54سکون ملے گا
04:55یہ وقتی سکون ملے گا
04:56اس کے بعد اس کی لط پڑنا شروع ہوگی
04:59وہ زیادہ سکون میں جو یہ کام نہیں کرتا
05:01تھوڑا سا ٹینشن ہوگی
05:02اس کے بعد سکون میں آ جائے گا
05:03عادت نہیں رہے گی اس کو
05:05اور جو یہ کام کرتا ہے
05:06اس کا سکون برباد ہوتا ہے
05:07اس کو بار بار کرنا یہ کام
05:08اور یہ کرنے کے بعد بھی
05:10اس کی شہوت پوری نہیں ہوتی
05:11تسکین نہیں ہوتی
05:12کیونکہ نیچرل نہیں ہے
05:13پھر جائے گا وہ
05:14کہیں اس کو کوئی سین نظر آ گیا
05:15کہیں عورت نظر آ گئی
05:16پھر بھاگے گا اس کی طرف وہ
05:18یہ جتنے بڑے بڑے زانی
05:19آپ کو نظر آ رہے ہیں
05:20یہ سارے اس سٹیپ سے ہو کے
05:22یہاں پہنچتے ہیں
05:23پہلے یہ ہینڈ پریکٹس کرتے ہیں
05:24اس کے بعد یہاں پہنچتے ہیں
05:25اور جو پہلے سٹیپ سے بچا رہتا ہے
05:27وہ آخری سٹیپ سے بھی
05:28بولو بچا رہتا ہے
05:30نہیں آئی میرا خالباز سمجھ میں
05:31تو یہ میں اس لئے کہہ رہا ہوں
05:33کہ جب بھی ہم کوئی اسی بات بتاتے ہیں
05:34تو ڈاکٹروں نے اس کے نئے نئے علاج نکالے میں
05:36کہ بھئی یہ اپنی ڈپریشن سے بچنے کے لئے
05:38ضرور یہ یہ کر لیا کرو
05:39اس سے ڈپریشن سے نکلو گے نہیں
05:40ڈپریشن میں جاؤ گے
05:41یہ ایسے یہ جیسے ڈاکٹر کہتے ہیں
05:43ٹینشن ہو رہی ہے کافی پی لو
05:44کافی پینے سے ٹینشن کم تھوڑی ہوگی
05:45بڑے گی ٹینشن
05:46وقتی طور پر کم ہو جائے گی
05:47اس کے بعد دو کافی پہ آئے گا
05:49چوبیس گھنٹے میں
05:49پھر تین کافی
05:50پھر ہم نے ایسے بھی دیکھے ہیں
05:51ہر وقت ایسے لگتا ہے
05:52جیسے طوے پہ بیٹھا ہوا ہے
05:53اور ہر وقت چائے اور کافی کا کپ
05:55اس کے ہاتھ میں ہوتا ہے
05:57دو منٹ نہ ملے تو دماغ خراب ہونا شروع ہوتا ہے
05:59نہیں آری میرا خالے بات سمجھ میں
06:00تو یہ کاف کیفین ہو گئی
06:02نیکوٹین ہو گئی
06:03گھٹکے ہو گئے آپ کے
06:05اور چرس ہو گئی
06:06صحیح ہے نا
06:07یہ سب ایک ہی فیملی کی چیزیں ہیں
06:09کسی میں کم نقصان ہے
06:11کسی میں زیادہ
06:12تو کبھی بھی ڈاکٹروں کے مشورے پر
06:13آپ کو اللہ کا واسطہ دے رہا ہوں
06:14ان چیزوں کو اپنی لائف کا حصہ
06:16مت بناو
06:17یہ ٹینشن ختم کرنے کے لیے نہیں ہے
06:19یہ ٹینشن بڑھانے کے لیے
06:20اور اگر کرنا ہے
06:21تو صحت کا لیبل نہ لگاؤ
06:23ہم بھی چائے پی لیتے ہیں
06:24دن میں دو ٹائم پی لیتے ہیں
06:25لیکن کوئی صحت کا لیبل نہیں لگاتے
06:26کہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
06:27اس سے ٹینشن ختم ہو رہی ہے
06:28پی اس لے رہیں گے
06:29اس کے پینے کی وجہ سے ٹینشن ہوتی ہے
06:31پھر وہ ختم کرنے کے لیے پینے ہے
06:32اگر عادت چھوڑ جائے
06:33تو پھر
06:34نہ ملنے سے کوئی ٹینشن
06:36بولو
06:37نہیں ہوگی
06:38موسیٰ علیہ السلام اور خضر علیہ السلام کا واقعہ دیکھ لو نا
06:40خضر علیہ السلام
06:41موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ گئے ہیں
06:43موسیٰ علیہ السلام اپنے خادم کے ساتھ
06:45خضر علیہ السلام سے ملنے گئے
06:47لمبا سفر تھا
06:48تو قرآن کیا کہتا ہے
06:53موسیٰ علیہ السلام نے اپنے خادم سے کہا
06:55کہ جاؤ کھانا لے آؤ دپہر کا
06:57ہم اس سفر میں ہمیں بہت شدید تھکاوٹ ہے
07:00حضرت موسیٰ نے تو یہ نہیں کہا
07:01ہمیں بہت تھکاوٹ ہوئی ہے
07:02تو کوئی چائے کا کوئی کافی کا
07:04ہے بھئی
07:05کوئی انتظام ہونا چاہیے
07:06پیغمبروں کی زندگی کیسی ہوتی ہے
07:08نیچر کے مطابق
07:09تو اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام نے کھانا کھایا
07:11اور جو تھکاوٹ ہوئی تھی ذہنی
07:13اسے دور کرنے کے لیے
07:14چٹان سے ٹیک لگا کر سو گئے
07:16تو دماغی تھکاوٹ
07:17دماغی ٹینشن دور کرنے کے لیے
07:19اللہ نے گھٹکے تمباکو
07:21اور پان
07:22اور سگرٹیں
07:23بولو نہیں رکھی
07:24تھکاوٹ ہے
07:25ٹیک لگاؤ
07:26سو جاؤ
07:27پھر وہاں سے اٹھے اور چلے آگے
07:29تو اپنی زندگی کو نیچر پہ لے آؤ
07:30تو یہ جو ہینڈ پریکٹیس لڑکے کر رہے ہیں
07:32ڈاکٹروں نے بہت سے دور
07:33سارے ڈاکٹر نہیں کہتے یہ با
07:34ان کو ڈال دیا اس لائن پہ
07:36ڈپریشن ختم ہوگی
07:36اب بھائی ڈپریشن بڑھے گی
07:38یادت پڑھے گی اس کو
07:39پھر اس کو
07:39پھر جو ہے نا
07:41پہلے تو تصوراتی دنیا میں یہ کام کرے گا
07:43پھر اس کے بعد جا کے فوش فلمیں دیکھ کے یہ کام کرے گا
07:46پھر اس کو مزید آگے کا آگے کا سٹیپ بھی چاہیے
07:48پھر یہی ہوگا کہ
07:49جب شہوت مزید بھڑکے گی
07:50تو پھر
07:51بل آخر محرم نا محرم کا فرق
07:53بولو
07:54ختم ہوگا
07:55درندے بنے گا انسان
07:56اس کا حل اسلام نے یہ بتایا
07:58بالے ہوتا ہی شادی کرو
07:59بس
07:59اس کے علاوہ اور کوئی آپ کے پاس
08:01نہیں ہے
08:02اگر نکاح نہیں کر پارے
08:04اپنے جذبات پہ
08:05کنٹرول کرو
08:06کنٹرول کرنے سے کنٹرولنگ پاور بڑھے گی
08:08اور تھوڑے دنوں میں کنٹرول کرنے کی عادت
08:10پڑ جائے گی
08:10غلط طریقے سے
08:11کسی ڈاکٹر کے مشورے پر
08:12اُلٹی سیڈی کام کرو گے
08:13تو کنٹرولنگ بریکیں فیل ہو جائیں گی
08:15درندے بنو گے
08:16تھرکی بنو گے
08:16جیسے کہ بن رہے ہیں لوگ
08:17نئی آری بات میرا خواہل ہے
08:18کسی بھی نوجوان کو بولو نا
08:19یہ کام چھوڑ دو گئے نا
08:20ڈاکٹر صاحب نے کہا ہے
08:21کہ اتنا سواب ملتا ہے
08:22اس سے دنی رکت پڑنے کا
08:23اور خاص طور پر یہ جو
08:24ٹین ایجر لڑکوں کی عمر ہے
08:25تیرہ سے لے کے اٹھارہ سال
08:26اس میں تو آپ اپنی انرڈی
08:28اگر زیادہ یوٹیلائز کریں
08:29اس سے تو آپ کے
08:30گروت پر بڑا فرق پڑتا ہے
08:32یہ کچھ چیزیں
08:32مشاہدے پر مبنی ہوتی ہیں
08:34نظر آرہا ہوتا ہے نا
08:36خیر ہم کدھر کو نکل لیے
08:37تو جو باتیں ضروری ہوتی ہیں
08:39وہ میں دعا کرتا ہوں
08:40کہ اللہ زبان سے کہلوا دے وہ
08:41ہم بات کہلے کے چل لے تھے
08:43باقی یہ میں بتا دوں
08:44یہ جو ہاتھ چلانے کی
08:46لڑکوں کو عادت پڑ جاتی ہے
08:47یہ چھوٹی بہت مشکل سے ہے
08:48تو مایوس نہ ہو
08:49کم از کم فضائل
08:50تو ذہن میں نہ رکھیں
08:51کہ ہماری صحت اچھی ہو رہی ہے
08:52ڈپریشن غتم ہو رہی ہے
08:53جیسے میں چائے پیتا ہوں
08:55دو کپ دن میں
08:56لیکن میں اس کے فضائل
08:57نہیں سناتا
08:58لوگوں کو عادت نہیں ڈالتا
08:59کہ چائے پیا کریں
09:00ہمیں پتہ بس
09:00چائے چھوڑ دیتی ہم نے
09:02دو سال تک چھوڑے رکھی ہے
09:03اس کے بعد پھر
09:03جس مجلس میں جا رہے ہیں
09:05چائے جس مجلس میں جا رہے ہیں
09:06چائے جس مجلس میں جا رہے ہیں
09:07چائے منہ کرو
09:07تو پھر آئیس کریم اٹھا کے لیے آتا ہے
09:08اب اتنا پڑا لسی کا گلاس
09:09کون پی اگر لسی اٹھا کے لیے
09:11ہم نے کہا یار
09:11وہ کیا تھا
09:12وہ صحیح تھی
09:13اس کا نقصان اتنا نہیں ہے
09:14چائے تو سب سے کم درجے کی ہے
09:15نا اس سے اوپر کافی ہے
09:16اس سے اوپر چرس ہے
09:17تو یہ سارے ایک ہی فیملی کی چیزیں ہیں
09:19یہ ساری کے ساری
09:20کیونکہ بہت سارے جم ٹرینر
09:22لوگوں کو بھرے کافی
09:22بلیک کافی پیا کریں
09:23بلیک کافی پیا کریں
09:24جگر ہوتا ہو سکتا ہے
09:25جگر مگر ٹھیک ہو جاتا ہو
09:26میں کوئی جگر کے سپیشلس نہیں ہوں
09:27فیٹ ویٹ ختم ہو جاتا ہو
09:28لیکن دماغ کو کیا ہوتا ہے آپ کے
09:30مسنوعی سکون ملتا ہے
09:32یہ سب سے بڑا سائٹ ایفیکٹ ہے
09:33دماغ کے ساتھ مت کھیلو میرے بھائی
09:35دماغ کو سکون دینے کے لیے سو جاؤ
09:37سو کے اٹھو
09:38جوگنگ کرو
09:38تفریق کرو
09:39اس کے علاوہ دماغ کو
09:40سکون دینے کا کوئی آرٹیفیشل طریقہ اختیار
09:43مت کرو
09:43میڈیکل سائنس ہر چیز میں کوئی حتمی نہیں ہوتی
09:45بہت سی چیزوں میں حتمی ہوتی ہے
09:47لیکن بہت سی چیزوں میں وہ
09:48کوئی حتمی نہیں ہوتی
09:49کل اس کی رائے چینج ہو جائے گی
09:50ہمارے پاس پیغمبروں کی سیرت ہے
09:52اللہ کہتا ہے
09:53میں نے سکون کے لیے کافی نہیں بنائی
09:54میں نے سکون کے لیے رات بنائی ہے
09:56رات کو جلدی سو جاؤ
09:58وَمِنَ آیَاتِهِ مَنَامُكُمْ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ
10:01اس کی نشانیوں میں سے رات کو آرام کرنا
10:02اور دن میں آرام کرنا
10:03دن کا قیلولہ
10:05نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:08دوپہر کھانے کے بعد آرام کرو
10:10اس لئے کہ شیطان آرام نہیں کرتا
10:12یہ دوپہر کی گہری نیند
10:13یہ تھوڑی دیر کی نیند
10:14اور رات کو جلدی سونا
10:15گہری نیند رات کی
10:16کتنی گہری نیند ہونی چاہیے
10:18قرآن کہتا ہے
10:19وَجَعَلْنَ لَيْلَ لِبَاسَا
10:20رات کو ہم نے لباس بنایا
10:21دھانپ لے تمہیں
10:22جیسے کمبل اوڑ کے غائب نہ انسان
10:24ایسے رات کا اندیرہ
10:25تمہیں کیا کر دے
10:25غائب کر دے
10:26وَجَعَلْنَ لَا نَوْمَكُمْ صُبَاتَ
10:28یہ تو بڑی بلی غائت ہے
10:29نَوْم کو صُبَات بنایا
10:30سب عربی میں کاٹنے کو کہتے ہیں
10:32کیا زبردست آئیت ہے دیکھو
10:33اس میں میڈیکل سائنس کا بھی
10:35بڑا خندانی حصول بیان ہو رہا ہے
10:36کہ نیند کیسی ہونی چاہیے
10:37کافی پی کے نیند اچھی نہیں آئے گی
10:38نیند کا کیا ہوگا
10:40بھولو بیڑا کرک ہوگا
10:41چھے چھے کپ پیریں جگر کی مضبوطی کے لیے
10:43ہمارے گھر والوں کو کسی
10:44اس نے بول دیا کہ وہ
10:45میں نے کہا وہ اللہ کا واسطہ
10:46جس دن نہیں ملی کافی
10:48میری شامت آئے گی اس دن
10:49یہی ہوگا نا
10:50جس کو کافی پینے کی عادت ہو جائے
10:51اس کو کافی نہیں ملے
10:52اس کو کچھ نہیں ہوتا
10:53اس کے ساتھ رہنے والے کا بیڑا
10:55کیونکہ دماغی کام نہیں کر رہا ہوتا
10:57اس کو ٹینشن ہوگی
10:58میں نے کہا ہمیں تو عادت نہیں ہے
10:59تو میں نے منع کیا
11:01میں نے کہا نہیں بھی کافی کافی نہیں
11:01ڈاکٹر سے بولو کچھ اور بتائے
11:03تو اللہ میہ نے کیا کہا ہے
11:06میں مانتا ہوں کچھ فائدے ہوتے ہوتے ہوں گے
11:08میں کوئی ڈاکٹر تھوڑی ہوں
11:09لیکن ہم کومن سینس کی باتیں جانتے ہیں
11:11ہمیں اتنی بات معلوم ہے
11:13کہ نیچر کا کوئی آلٹرنیٹ نہیں ہے
11:14یہ سب چیزیں بات کی اجادات ہیں
11:16دماغ کو سکون دینے کے لیے
11:17یہ کوئی نیچرل نہیں ہے
11:18یقیناً اس کے کوئی ایسے سائیڈ ایفیکٹ ہوں گے
11:20تو ہو سکتا ہے ابھی سائنس نہ بتا رہی ہو
11:22کل متعلے ہوں
11:22کیونکہ دماغ سے کھیلنا تو جا رہا ہے اس میں
11:24تو پیئیں آپ کافی پیئیں
11:26منع نہیں کر رہے آپ کو
11:26لیکن اس پہ صحت کے لیبل نہ لگائیں
11:29کہ یہ دل مضبوط ہوتا ہے
11:30اور جناب اس سے یہ ہوتا ہے وہ ہوتا ہے
11:31پتہ نہیں کیا کیا ہو رہو ہو اس سے آپ
11:32دماغ خراب ہوتا ہے
11:33اس سے سب سے بڑی بات تو ہم یہ جانتے ہیں
11:35اور سب سے زیادہ ویلیو کس چیز کی ہے
11:36دماغ کی کھوپڑی کی ویلیو ہے
11:38باقی جگر ویگر کے لیے اور بہت ساری چیزیں وہ کر لو
11:40سمجھتے ہو کیا نہیں سمجھتے
11:42تو پیئیں آپ
11:43حلال ہے ہم کوئی حرام ہونے کا فتما نہیں دے رہے
11:44لیکن اس پہ
11:45دیکھو اور بھی تو بہت سے الٹے کام ہم کر رہے ہیں نا
11:47صبح پراتھے پھوڑنا کوئی صحت اچھی ہوتی ہے اس سے
11:50کیا خیال ہے کوئی اچھی ہوتی ہے صحت
11:51پھوڑ رہے ہیں لیکن اس پہ صحت کا لیبل
11:53نہیں لگا رہے ہیں برگر کھا رہے ہیں
11:55پیزے کھا رہے ہیں کوئی صحت اچھی ہوتی ہے اس سے
11:57لیکن صحت کا لیبل بھی نہیں لگا رہے ہیں بس کھا رہے ہیں
11:59کل میں گیا ہوں الحمدللہ
12:00نہاری پھوڑی ہم نے جا کے
12:01رات کے وقت دو مغز جلوائے اس میں
12:03کیونکہ دوپیر میں نے کھانا نہیں کھایا تھا
12:05صبح پراتھے پھوڑے ہوئے تھے
12:06دوپیر کا کھانا نہیں تھا رات کو ٹائٹ بھوگ لگی
12:08کہیں جانا بھی تھا جامیت رشید بھی جانا تھا
12:10دوست کو فون کیا چل بھائی تاریک روٹ پہ نکلتے ہیں
12:12یار نہاری پھوڑنے کا دل چاہ رہا ہے گئے
12:14دو مغز جلوائے اس میں روٹیاں کھائیں
12:16کولڈرنگ پی اچھا کام کیا
12:18لیکن یہ نہیں کہ پھر بیان دیا
12:20کہ آپ لوگ نہاری میں رات کے وقت
12:22دو مغز جلوائے کے کولڈرنگ پیا کریں
12:24اس سے سلم سمارٹ ہو جائیں گے
12:26کولیسٹرول کم ہو جائے گا
12:27بھائی بس انٹرٹینمنٹ کی ایک چیز ہے حلال ہے
12:29اب صحت کا اتنا بھی سر پہ مسلط کرنا
12:31کہ انسان نلی نہاری سے محروم ہو جائے
12:34لیبل نہیں لگایا پھوڑ پھاڑ گئے
12:35آگے تو آپ بھی پیلو کافی
12:37لیکن خدا کا واسطہ اس پہ
12:39صحت کے اور دماغ کی طاقت اور بغیرہ بغیرہ
12:42کے لیبل مت لگائیں آپ
12:43اور ہم نے بھی اگر نہاری ایک دفعہ پھوڑ دی
12:46وہ پھر ایکسرسائز بغیرہ کر کے
12:48اس کو منیش کر لیتا ہے آدمی ایک دن
12:49بھوڑ پھاڑ دیا آگلے دن درہ جوگنگ زیادہ کر لی
12:52سمجھ رہے ہو کیا نہیں سمجھ رہے
12:53اور میرا نظریہ یہ ہے کہ انسان اپنی خوراک میں جو نیچرل چیز ہیں
12:56مغز نہاری نلی نہاری تو نیچرل ہے نا
12:58وہ تو کوئی آرٹیفیچل چیز تو نہیں ہے نا
13:00مغز اللہ کا بنایا ہے وہاں
13:01اس میں اونٹ کا گوشت ہوتا ہے وہ کس کا بنایا ہے وہاں
13:05تو اس کا پھر یہ ہے کہ آدمی ایکسرسائز کر لے
13:08اس کو چل پھر لے زیادہ اس کو منیش کر لے کسی طریقے سے
13:11کیونکہ اتنا زیادہ پرہیز آج کل کیٹو ڈائٹ کے نام سے
13:13کوئی ڈاکٹر پرہیز بتا رہے ہیں ان کی تحقیق ہوگی
13:15میں ان کو غلط نہیں کہہ رہا لیکن وہ کہ وہ خورا کے
13:17کھا کے آدمی کہتا ہے پھر ایسی صحیح
13:18ہم نے کرنا کیا ہے کہ ہر چیز سے انسان کیا ہو جائے
13:22محروم ہو جائے وہی بچوں والا لطیفہ
13:25بچوں والا لطیفہ اللہogoہ
13:26بچوں والا مکرون بچوں والاBr �ہ
13:27پرامیز کرو ملک کی خاطر جاندی الاپٹا
13:40جب کچھ بچہ ہی نہیں ہے اس میں تو جاندینے کے
13:45العابہ ہماری پاس کون پی اوپشن بچہ ہی
13:46نہ ہے تو میں آپ سے ہی کہتا ہوں کہ صحت ڈاکٹروں کے
13:50فیلڈ ہے ان سے پوچھیں کیا کھانا ہے کیا نہیں
13:51foreign
14:21foreign
14:51is
15:24me
15:25to
15:26make
15:27there are some friends who are in the house and dance who are in the home and connect with them.
15:30So, this is why they are wrong, if they're in the house and who are in the house and they
15:34don't die?
15:35So, if we don't have a girl who has found a family and self-confidence in the house.
15:36Then, society can't be around?
15:39These are mixed.
15:40This is what we have to do.
15:43This is what we have to do, which is a lovely thing,
15:48but if we don't have a love for them,
15:49we have all these people who have been faithful to see,
15:51this is why we have no option.
15:54Why would it be a option?
15:56foreign
15:57This is a hukum.
15:58You can't seem to see those who were wrong.
16:00If you've seen your eyes or you can't see those who don't look wrong.
16:03They can see you.
16:03But I mean option, I have to
16:04call them a milk.
16:05You can even see them when you have a milk.
16:09It's my house, I am breakfast.
16:10My whole house, I say, my friends, my friends,
16:12My whole family, I say.
16:14We all have a joint family,
16:16We are 4 brothers and my husband,
16:19my father, a 6,
16:19this is a book.
16:21I don't know how much she knows.
16:23I'm 4 brothers and my family.
16:24If you have a mother,
16:24foreign
16:54ہماری نظریں کیا خراب ہیں
16:55ہمیں باہر دیکھنے کے لیے بہت ساری عورتیں
16:57جو آپ پردہ کر کے بیٹھ گئے
16:58ہمیں پتہ نہیں کیا سمجھ رہی ہو
16:59یہ جب بحث گھر میں شروع ہوگی
17:01تو آپ پردے کا محال
17:02نہیں بنا سا
17:03اسلام نے ہمارے لیے
17:04یہ بحث کا دروازہ کیا کر دیا
17:05بولو
17:06اسلام نے کہا بھئی
17:08عورت کا زینت
17:09اس کا بھائی
17:10اس کا باپ
17:10اس کا شہر
17:11اس کا بھتیجہ
17:12اس کا بھانجہ
17:12اس کا چچا
17:13یہ دیکھ
17:14اس کے سامنے آسکتی ہے
17:15پوتے نوازوں کے سامنے بھی
17:16اس کے علاوہ
17:17سارے اس کے لیے کیا ہیں
17:19نامحرم
17:19اب اس کا تعلق
17:20اس سے نہیں ہے
17:20کہ دیور چیٹ کی نظر
17:21اچھی ہے یا گندی ہے
17:22بھائی اللہ کا حکم ہے
17:23بھابی نے دیور سے
17:23پردہ کرنا ہے
17:24تو مذہب والا آدمی
17:26جو مذہب کو فالو کرتا ہے
17:27بہت سارے
17:28کنفیوزن
17:29اللہ نے اس کے لیے کیا کر دی ہیں
17:31آسان
17:31ان سے نکلنا آسان کرنا
17:34تو سکون سے زندگی گزرتی ہے
17:35گھروں کا محول اچھا ہو جاتا ہے
17:37غیر مسلم لوگ نا
17:38پہلے یہ کزنوں سے پردہ ختم ہوا
17:40پھر ناچنا گانا شروع ہوئے
17:41اب اس کے بعد
17:42ان کے گھروں کا محول
17:43آپ غیر مسلموں کا جا کے دیکھو
17:44گھروں میں محبتیں کیا ہو گئیں
17:46ختم
17:47خیر میں اب اصل ٹاپی کی طرف آتا ہوں
17:48تو
17:49یہ ڈیپریشن کی بات چلی تھے نا
17:50سٹے مٹے لگا رہے ہیں
17:51ان سے ڈیپریشن ختم نہیں ہوگی
17:52انٹر ڈیپریشن کیا ہوگی
17:53یونیورسٹی میں لڑکیاں
17:54مڑکیاں بھی آل کلچرس
17:54الحمدللہ پینا شروع کر دیا
17:55انہوں نے
17:56یہ اللہ کا بڑا فضل ہے
17:57یعنی یہ تنظم میں کہہ رہا ہوں میں
17:58کہ کیونکہ ہماری یونیورسٹیاں
18:00ہمارے لبرل لوگ
18:01دینی مدرسوں پر اعتراض کرتے ہیں
18:03کہ بچوں کو بگاڑتے ہیں یہ
18:04اور
18:05جب ہم یونیورسٹیاں گئے
18:06تو وہاں ہم نے جب دیکھا
18:07کہ یہ سب کچھ چل رہا ہے
18:08تو پتا چلا کہ
18:09تمہارا بگاڑ اور ہمارے بگاڑ میں
18:11بھائی
18:12زمین آسمان کفر
18:13ہم نے اپنے مدرسے کے دور میں
18:14ایک طالبین کو سگرٹ پیتے ہوئے دیکھا تھا
18:16وہ بھی چھپ کے
18:16اس کو بھی پتا تھا
18:18کہ میرے استازوں کو پتا چل گیا
18:19تو میری ایسی کی تیسی ہو جائے گی
18:20ماباپ کو بھی نہیں پتا چلے
18:21اور
18:21یونیورسٹیو میں اگر آپ چلے جائیں
18:23تو
18:24ہو سکتا ہے
18:25آپ کو بھی فیری میں مل رہی ہو وہاں پہ
18:27کہ ایک سٹا آپ بھی لگا لیں
18:28اللہ بچائے یہ بہت برا محول ہے
18:30لیکن جا رہا ہے
18:30جب مذہب آپ کی سوسائیڈی سے نکلے گا
18:32تو ایڈوکیشن ہی آپ کی تباہی بربادی کا ذریعہ بن جائے گی
18:35خیر
18:35ہم چل رہے تھے قربانی پہ
18:36پتہ نہیں یہ کہاں سے آگیا
18:37ہم آپ نے گچی پکڑ کے رکھی
18:38جی
18:39میں تو چاہ رہا تھا کہ قربانی پہ آؤں نا
18:41میں آ رہا ہوں قربانی پہ
18:55بننا پڑے گا
18:56خاندان کا غلام بننا پڑے گا
18:57بڑی بڑی عالمی طاقتوں کا غلام بننا پڑے گا آپ کو
19:00تو آزاد دنیا میں کوئی بھی نہیں ہے
19:02آزادی کا لیبل لگا کے آزادی کی باتیں کی جاتی ہیں
19:05حقیقت میں آپ کو ایک طبقے سے نکال کے
19:08دوسرے طبقے کا غلام بنایا جاتا ہے
19:10جیسے آج کل کے مذہبی سکولر تقلید کے بڑے خلاف ہیں
19:12کہ ان مشتہدین کی تقلید مت کرو
19:14تو لیبل بڑا اچھا ہے
19:15کہ ہم تقلید نہیں کرتے
19:26اپنا فالور بنا رہے ہوتے ہیں
19:27ہم جو قرآن و حدیث کی تشریح کریں
19:29وہ پہنانا آسان ہو جائے
19:30ہم قرآن و سنت کے نام پہ جو بھی پہنا دیں
19:32یہ پہن لیں
19:32تو جب تک ابو حنیف حضنی ہٹے گا
19:34ہمارا پہناوا پہنے گا نہیں ہے
19:35سمجھ میں آرہی ہے
19:36تو لیبل میرے بھائی سب کے پاس کیا ہیں
19:38بڑے بڑے خاندانی قسم کے لیبل ہیں
19:39تو پھر دیکھو کچھ بھی پہنا دیتے ہیں
19:41قرآن و سنت کے نام پہ
19:42اور لوگوں کے پاس علم نہیں ہوتا
19:43تو وہ پہن کے گھوم رہے ہوتے ہیں
19:45تو اب جو بات چل رہی تھی
19:47وہ یہ چل رہی تھی
19:47کہ اللہ میاں چاہتے ہیں
19:49کہ اس کے غلام بن کے رہو
19:50وہ میں خاتون کا واقعہ بتا رہا تھا
19:52کہ خلا لے لیا
19:53کوٹ نے فوراں کھڑاک سے خلا پکڑا دیا
19:55بچے باپ سے محروم
19:56اب جب بچیاں جوان ہوئی ہیں
19:57تو اب وہ در بدر کی ٹھوک رہے ہیں
19:59کھا رہی ہیں
20:00زندگی کس کی تباہ ہوئی ہے
20:01اس خلا کے نتیجے میں
20:02مرد کی
20:03نہیں
20:04عورت کی تباہ ہوئی ہے
20:05مرد کی صحت پر کوئی زیادہ فرق
20:06نہیں پڑتا
20:07تو
20:09اللہ میاں کا جو قانون ہے نا
20:10وہ عورت کے فائدے میں ہیں
20:12عورت جذباتی ہوتی ہے
20:13وہ تھوڑے سے غم برداشت نہیں ہوتے
20:15طلاقیں لے لے کے
20:15ادھر ادھر جانا
20:16اگر وہ وفا کر لیتی
20:18کچھ مرد کی کڑوی گسیلی
20:19برداشت کر لے
20:20تو آئیاشی کس نے کرنی ہے پھر
20:21اس عورت نہیں کرنی ہے
20:22لیکن یہ کہ ہمارے ہاں
20:23نہیں سپورٹ کیا جاتا
20:24بس عورت کے حقوق
20:25عورت کے حقوق
20:26اس کا جو تباہی ہوتی ہے
20:27نظر آرہی ہے سامنے
20:28تو
20:28اللہ میاں کیا چاہتے ہیں
20:30میرے بھائی
20:30الہم سے لے کے
20:31و الناس تک پتہ چلتا ہے
20:32کہ کس کے غلام بن کے رہو
20:33بولو
20:34اللہ کے
20:35اب
20:35اسلام چاہتا ہے
20:36کہ آپ اللہ کی غلامی کریں
20:38تو اللہ کہتے ہیں
20:39غلامی کا
20:40زبانی دعویٰ قبول
20:41نہیں ہے
20:42پریکٹیکل کر کے دکھاؤ
20:44پریکٹیکلی یہ
20:45شو کرو کہ
20:46میں کس کا غلام ہوں
20:46بولو
20:47اللہ کا
20:48اب اس کے لئے
20:49اللہ نے دو طرح کے حکام دی ہیں
20:50ایک حتام تو وہ ہیں
20:51جن کی کوئی لوجک بنتی ہے
20:53جن کو ساری دنیا کہتی ہے
20:54ویلڈن
20:54بہت اچھا کام مسلمان کرتے ہیں
20:56مثال کے طور پر
20:57مسلمان زکاة دیتے ہیں
20:58اس سے غریبوں کو فائدہ ہوتا ہے
21:00ساری دنیا کیا کہتی ہے
21:01اسلام کا یہ برا حکم ہے
21:03یا اچھا حکم ہے
21:03بولو نا
21:04اچھا حکم ہے بھائی
21:05مالداروں کی زکاة نکلتی ہے
21:06جاتی کہاں ہیں
21:07غریبوں کے پاس
21:08ہم زکاة دیتے ہیں
21:09کس کو خوش کرنے کے لئے
21:10اللہ کو خوش کرنے کے لئے
21:12اللہ میں نے ہمیں حکم دیا
21:13صدق فطر کا عید سے پہلے
21:15صدق فطر نکالو
21:16دنیا میں کسی غیر مسلم کو
21:17اس پر کوئی اتراز ہے
21:18بولو نا
21:19کوئی اتراز نہیں ہے
21:20دینا پڑے گا ہمیں
21:21غریبوں کو فائدہ ہوتا ہے
21:22ہم اللہ کی غلامی بھی
21:24شو کر رہے ہوتے ہیں
21:25کہ اللہ کے آرڈر پہ ہم دے رہے ہیں
21:26تب ہی تو ہندو تھوڑی دیتے ہیں
21:27عید الفطر میں
21:28عیسائی دیتے ہیں عید الفطر میں
21:29مسلمان دیتے ہیں
21:30یہ شو کرنے کے لئے
21:31کہ ہم کس کے بندے ہیں
21:32اللہ کے
21:32اللہ نے محکم دیا
21:33کہ عید کی خوشیوں میں
21:34غریبوں کو شریک کرنے کے لئے
21:35کیا دو
21:36صدق فطر
21:37اور اللہ نے کہا
21:37جس کے جتنے زیادہ بچے ہیں
21:38وہ اتنا زیادہ صدق فطر دے
21:39حیرت کی بات ہے
21:41یا اللہ
21:42فیملی پلاننگ والے
21:42کہہ رہے ہیں
21:43کہ بچہ آنے سے
21:43غربت مہنگائی میں
21:44اضافہ ہوا ہے
21:45تو جس کے زیادہ بچے ہوں
21:46اس پہ تو کم ٹیکس ہونا چاہیے نا
21:47ابے یار
21:48کیا کریں
21:48کیسے سمجھائیں
21:49بھائی اس کے آنے سے
21:50تو مہنگائی بڑی ہے
21:51باپ کی جیب پہ بوجھ آیا ہے
21:52تو
21:52اسلام کہہ رہے ہیں
21:53جتنے بچے ہوں گے
21:53صدق فطر اتنا ہی
21:54زیادہ ہوگا
21:55کیوں
21:56اسلام کہہ رہے
21:56سورس آف انکم
21:57تمہاری زیادہ ہے
21:58کیونکہ تمہارے بچے زیادہ ہیں
21:59یہ صرف پیٹھ لے کے نہیں آئے
22:00دو ہاتھ اور دو
22:01پاؤں لے کے بھی آئے ہیں
22:02یہ سورس آف انکم ہیں
22:03یہ وسائل ہیں
22:05یہ اساسیں ہیں
22:05یہ ایسٹس ہیں
22:06فیملی پلاننگ والا
22:07یہ تو بتایا کہ
22:07بچہ پیٹھ لے کے آتا ہے
22:08یہ نہیں بتاتا
22:09کمانے کے لیے
22:09دو ہاتھ اور دو ٹانگیں
22:10بھی لے کر آتا ہے
22:11اور ایسے دو ہاتھ
22:12اور بیٹھ ایک ہوتا ہے
22:13کمانے کی پاور
22:14دس دس آدمیوں
22:14کو کھلانے کی طاقت
22:15لے کے آتا ہے وہ
22:16سمجھ میں آرہی ہے بات
22:17تب ہی سب سے زیادہ
22:18اس محلے میں
22:18الحمدللہ صدق فطر میرا
22:19نکلتا ہے
22:20الحمدللہ
22:21اور صدق فطر
22:22جرمانہ نہیں ہے
22:23کیونکہ عید کے دن
22:23جرمانے نہیں لیا جاتے
22:24عید کے دن شکرانہ ہوتا ہے
22:26تب ہی سب سے فطر
22:27کا دوسرا نام کیا ہے
22:28شکرانہ
22:29تو اللہ نے کہا
22:29جس کی اولاد زیادہ ہے
22:31اس پر شکر بھی
22:32زیادہ ہے
22:33اس سے بتا چلتا ہے
22:34اسلام میں اولاد کی کسرت
22:35یہ نعمت ہے
22:36یہ ٹینشن یا بوجھ
22:37نہیں ہے
22:38سمجھتا نہیں ہے نا بات کو
22:40خیر آپ کی سپیٹ میں
22:41کوئی فرق نہیں پڑھنے والا
22:41ہمیں پتا ہے
22:42آپ دو بچے ہی
22:43اچھے لے کے چلیں
22:43پھر بڑھابے میں ترس ہو گیا
22:45جوانی میں بھی ترس ہو گیا
22:46بچوں سے تو گھر میں
22:47روانک ہوتی ہے
22:47اور آنکھوں بھی
22:48ٹھنڈک ہوتے ہیں
22:48تو خیر
22:49توقع نہیں ہے
22:50دنیا کو مسافر خانہ
22:51نہیں سمجھتے
22:51بس وہ ہی
22:51کیلکولیشن لے کے چلے رہتے ہیں
22:52تو پڑے رہو
22:53پھر کالو کا لیٹر لے کے
22:54اتنے پیسے ہوگا
22:54اتنے بچے ہوگا
22:55اتنی بیویاں ہوگا
22:56یہ بچ رہا ہے
22:57ابہ بھائی
22:57یہ اس کا تعلق
22:58اللہ پہ توقع سے
22:59شادیاں بھی کرتا جا
22:59بچے بھی پیدا
23:00کرتا جا
23:01رسک کے دروازے
23:02کھلتے چلے جائیں گے
23:03کھلتے چلے جائیں گے
23:04انشاء اللہ بھی تو ہے نا
23:05اللہ کو مانو بھی تو
23:05اور خوش رہو یار
23:07غربت بھی ہے
23:08تو کیا ہے
23:08بیسک ضرورتیں
23:09الحمدللہ
23:10پوری ہوتی رہی
23:11اور زیادہ ہو گیا نا
23:12تو ٹیمارٹر بیٹھ ہو گئے
23:13یہی ہوگا نا
23:14تو کیا ٹیمارٹر والے
23:15جنت میں نہیں آئیں گے
23:15کیوں اپنے آپ کو
23:16یہ اتنا
23:17فنے خان بنا لیا ہے
23:18کہ جی میں سفید کالر
23:19اور کالر اونچے کر کے
23:20میں کیوں ٹیمارٹر
23:21ٹیمارٹر والے بھی تو ہوتے ہیں
23:22اللہ اس کی تو
23:23اللہ تعالی بچائے گا
23:24انشاءاللہ
23:24اللہ مدد کرتا ہے
23:25لیکن ایک مثال دے رہا ہوں میں
23:26تو خیر
23:27اللہ میاں کیا چاہتے ہیں
23:28اللہ کے غلام بن کے رہو
23:29تو اس غلامی کو ثابت کرو
23:30اپنے عمل کے ذریعے
23:31تو عمل دو طرح کا
23:32اللہ نے دیا ہے
23:33ایک عمل وہ
23:33جس پر سب کی طرف سے
23:34بلے بلے ہو
23:35سب کہیں گے
23:35well done
23:36زکاة دینا
23:36صدقہ فطر دینا
23:38رشتہ داری جوڑنے کے لیے
23:39ان پر خرش کرنا
23:40یہ سارے کام وہ ہیں
23:41جس پر غیر مسلم بھی
23:42خوش ہوتا ہے
23:42مسلم بھی
23:43اللہ میاں نے کہا
23:43کچھ کام ایسے آرڈر کروں گا
23:45جس پر غیر مسلم کو اعتراض ہوگا
23:47اور تمہاری بھی عقل کہے گی
23:49یہ میری سمجھ میں
23:49کام نہیں آرہا
23:51وہ وہ کام ہوں گے
24:03آرڈر کی لوجک آپ سے پوچھنا
24:04شروع کر دے
24:05دیکھو فوج میں
24:06بڑی اطاعت ہوتی ہے نا
24:07آفیسر کی
24:08میدان جنگ میں آفیسر نے
24:09فوجی سے کہا وہاں جا کے لڑو
24:10وہ کہہ رہا سر وجہ کیا اس کی
24:11کائن لی آپ مجھے وجہ بتائیں گے
24:12میں ادھر کیوں جاؤں
24:13میں ادھر جاؤں گا
24:14چلے گا دو دن وہ
24:15کوٹ مارشل ہو جائے گا
24:17اللہ میاں کہتے ہیں
24:17تم کس کے غلام ہو
24:18میرے غلام
24:19جب میں آرڈر دوں گا نا
24:35اس کی تنخواہ پرانوں سے زیادہ ہو
24:37پرانے والے کہیں گے
24:38یہ نیا نے آیا ہے
24:38اور اس کو ڈبل تنخواہ دی رہی
24:39ہم بیس بیس سال سے جھک مار رہے ہیں
24:40یہاں پہ
24:41اطراز ہوتا ہے کے نہیں ہوتا
24:42وہاں اطراز بنتا ہے
24:43کیا کریں کیونکہ آپ باس کے غلام نہیں ہیں
24:45ٹھیک ہے نا
24:46تو یہی اطراز پرشتبی کر سکتے تھے
24:47اے اللہ ہم ہزاروں سال سے تیری عبادت کر رہے ہیں
24:50ہمیں تُو نے نور سے بنایا
24:51لائٹ سے بنایا
24:52اور یہ ہمارے سامنے
24:53ایک سڑے ہوئے گارے سے
24:55بدبودار گارے سے
24:56گارہ جو مٹی کا ہوتا ہے
24:57جس میں سڑان پیدا ہو گئی تھی
24:59اس سے تُو نے ہمارے سامنے اس کو بنایا
25:00اب تُو ہمیں حکم دے رہا ہے
25:02کہ اس کو ہم سجدہ کریں
25:02تو یہ بات ہماری سمجھ میں نہیں آتی
25:05لیکن فرشتوں نے ایسا اطراز
25:06بولو نہیں کیا
25:08کیوں فرشتے کہتے تھے
25:10مانتے تھے کہ ہمیں بنایا
25:11اللہ نے ہے
25:12اس کی مرضی بھئی
25:13جو آرڈر ہمیں دے گا
25:14ہم اس کو بجا لائیں گے
25:15چاہے ہماری کھوبری میں آئے
25:16یا نہ آئے
25:17شیطان نے کیا کہا
25:19شیطان نے کہا
25:20کہ بھئی ہمارے ایک استاز
25:20میں نے ان سے شیطان پر مجھے مزا کیا دایا
25:23ہمارے ایک استاز آج کل
25:24طبیعت خراب ہے
25:24تو ان کی جگہ بخاری میں بڑھا رہا ہوں
25:26تو بخاری میں ایک باب آیا
25:28صفت ابلیس
25:29ابلیس کے اوصاف
25:30تو شیطان نے کیا کہا بھئی
25:32شیطان نے کہا
25:43اللہ میاں بیٹھ کے شیطان کو سمجھاتے
25:45کہ نہیں اصل میں بات یہ ہے
25:46کہ اگرچہ یہ بات میں پیدا ہوا ہے
25:48یا یہ مٹی سے بنایا ہے
25:49لیکن اصل میں اس کا جو میں نے دماغ دیا
25:51اس میں جو علم کی صلاحیت دی ہے
25:52وہ تم سے زیادہ
25:53لیکن اللہ میاں نے شیطان کے سامنے
25:55ایسی کوئی لوجک پیش
25:57یار آپ لوگ جملہ مکمل کر لیا کریں
25:59نہیں کیے
25:59اس کو سمجھایا نہیں بٹھا کے
26:01کہ ایکچولی یہ
26:02بات تو تمہاری فی نفسی درست لگتی ہے
26:09اس لئے میں خواتین سے کہتا ہوں
26:11گھر میں شوہر کی اطاعت کرو
26:12بعض دفعہ شوہر ایسی بات کہہ رہا ہوتا ہے
26:14جو آپ کی سمجھ میں نہیں آرہی
26:15پھر بھی مان لو کیونکہ سربراہ کون ہے
26:17سربراہ کی definition یہ ہوتی ہے
26:18کہ حرف آخر اس کا فیصلہ ہوگا
26:20اگر ہر ہر بات وہ گھنٹوں بٹھا کے سمجھائے گا
26:22تو وہ سربراہ نہیں ہے
26:23وہ خانسامہ ہے
26:23وہ مخنچو ہے
26:24اس کو آپ کچھ بھی نام دے سکتے ہو
26:26سربراہ کا مطلب پاور ہے اس کے پاس
26:34افراد پر اس کا حکم ماننا
26:35لازم ہوگا شریعت کی روح ہے
26:36تاکہ سربراہ تو
26:37اب تو گھر میں سربراہ ہی کوئی نہیں ہے
26:38تو گھر پھر تباہ ہوتے ہیں اس طریقے سے
26:40تو اللہ میاں نے شیطان کو سمجھایا نہیں ہے
26:42کہ دیکھو یوں ہے
26:43اللہ میاں نے کہا
26:44فخرج منہ فینک رجیم
26:46تو مردود ہے آج سے
26:47دفعہ ہو جائے یہاں سے
26:47سمجھ میں آرہی ہے بات کہ نہیں آرہی
26:49شیطان کو پھر بھی عقل نہیں آئی
26:50کہ اللہ غصے میں ہے
26:51میں سوری کرلوں
26:53شیطان نے کہا
26:53ایک تو میں بات ٹھیک کر رہا ہوں
26:54ٹھیک ہے نا
26:55اوپر سے بجائے اس کے
26:56کہ مجھے سمجھایا جائے
26:57یہ میرے اشکال کو دور کیا جائے
26:59الٹا مجھے دھتکارہ جا رہا ہے
27:00اب اللہ کو تو کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا نا
27:02شیطان نے کہا
27:03یہ سب کس کی وجہ سے ہو رہا ہے
27:04یہ جو نیا ایمپلائی آیا ہے نا
27:06جس کی وجہ سے میری تنخواہ
27:07اس کو ڈبل دی جا رہی ہے
27:08اب باس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
27:09تو اس کی جڑے کاٹنا
27:10لوگ دفتروں میں بھی تو یہی ہو رہا ہوتا ہے
27:12تو شیطان نے کہا
27:13اب خدا کے ساتھ تو کچھ نہیں کر سکتا
27:14میں اس آدم کو نہیں چھوڑوں گا میں
27:16اب تک اکڑاوائے
27:17اب تک اکڑاوائے شیطان
27:18تو اللہ میعہ نے اس میں ایک سبق دے دیا
27:21کہ میرے کچھ حکام ایسے ہوں گے
27:22جن کی لوجک تمہاری سمجھ میں
27:25بولو نہیں آئی
27:26تو جو میرے بندے ہوں گے
27:27مجھے مانیں گے
27:38پتھر
27:39ون سبونہ ٹائم یہاں شیطان تھا
27:40جب ابراہیم علیہ السلام نے مارا تھا
27:41اب تھوڑی وہاں شیطان ہے
27:43اب تو وہ پتھر اس لئے لگاوے
27:44تاکہ کسی اور بندے کو نہ مار دوا
27:45ایک نشانی لگا دیا
27:46یہاں مارنا ہے پتھر
27:47برنہ پاکستانی پتھنی کدھر کدھر جا کے مار رہے ہوتے ہیں
27:49پٹیائی والے مسلملی کیوں کو مار رہے ہوتے ہیں
27:51مسلملی والے پٹیائیوں والے
27:52اور شیطان پر رکھے آ جاتے ہیں
28:08but what we get to say is the
28:10which we can call our God
28:11we will
28:11we will
28:12which we will
28:12have to be
28:12in any case
28:13in any case
28:15this is a
28:15in any case
28:17we will
28:17start
28:18this is a
28:19order
28:19is
28:19He
28:20can
28:21He
28:21can
28:21He
28:21He
28:22He
28:22دیوانوں کی طرح اٹھا اٹھا کے کنکریاں
28:24یا اللہ یہ ساتھ کنکریاں مارنے کے لیے
28:2613 لاکھ روپے خرچ کر کے آئے ہیں
28:27ہاں بھئی اسی کام کے لیے کیونکہ یہ کنکری برائے کنکری نہیں ہے
28:30یہ order کس کا ہے
28:31یہ خدا کا حکم ہے اس نے بولا ہے یہ کام کرو
28:33تو جو اللہ کے ماننے والے ان کے لیے
28:36یہ کنکری کا عمل ایمان کے بڑھنے کا ذریعہ بن جاتا ہے
28:39جو نہیں ماننے والے وہ
28:40لوجیکی تلاش کرتے رہتے ہیں
28:42ایسے بھی لوگ ہم نے دیکھے ہیں لبرل لوگ
28:43اب یہ کیا ہے یار عرفہ میں جا کے بیڑھ گئے
28:45دھوب میں جا کے بیڑھ گئے
28:46اور بغیر سلوے کپڑے پہن لیے بس وہ
28:48چادریں دو باندھ لیں
28:50کبھی ادھر جا رہے ہیں کبھی مینہ سے نکل کے ادھر جا رہے ہیں
28:52کبھی مینہ میں آ کے بیٹھ رہے ہیں کیا ہے یار یہ
28:53بور جاتے ہیں لوگ
28:55اس کی لوجیک کیا ہے سمجھ میں نہیں آ رہا
28:57اسی وجہ سے بہت سے ہچ کرتے ہی نہیں ہیں
28:58لیکن جو اللہ کو ماننے والا ہے وہ کیا کرتا ہے
29:01بھئی اللہ نے حکم دیا مینہ جاؤ
29:02اب میں مکہ میں نہیں ٹھہروں گا مینہ جاؤں گا
29:05اللہ نے حکم دیا
29:05وہاں سے کہاں جاؤ
29:07مکہ میں جاؤ
29:08تو وہ مکہ جائے گا
29:09اللہ نے حکم دیا اب تواف کرو
29:10اب وہ تواف کرے گا
29:10اللہ نے حکم دیا اب سر منڈاؤ
29:11اب بتاؤ سر منڈانا کیا عبادت ہے بھئی
29:13اسلام تو زینت کو پسند کرتا ہے
29:15سر منڈانا عام حالات میں کوئی سنت عمل نہیں ہے
29:28so we have to get back to 6'umre in one hour
29:30so we came back in between
29:31so we have to get back to that
29:32so we have to go back to our side
29:35Allah has done
29:36Ibrahim S.A.P.E.
29:38we have to get back to our contact
29:38Ibrahim S.A.P.E.
29:39gave it to Allah
29:39unless it's not possible
29:43today we have to get back to our
29:45listen to our
29:45here comes to our
29:45store
29:48It's a year
29:49foreign
29:51You can't you do that.
29:52If you want to eat me, you can't eat good and eat good.
29:56This entire year has a good food of meat, which is a good food of meat.
30:03I'll see if you don't eat good food, I'll eat good food, then you'll take good food.
30:06We'll say oh, yeah, what a good food is.
30:08He'll give me out of prayer.
30:09And this is when this situation comes fautile.
30:12This has a good job.
30:13If you don't eat it, that will get good food.
30:15A good food of it.
30:15Because it's got 4집 people's health.
30:18God's love.
30:19If you don't eat it, you go get good food.
30:26We'll see you next time.
30:51foreign
31:02foreign
31:03foreign
31:03foreign
31:03Hurk at that
31:03No
31:04I don't think
31:07I don't think
31:09I don't think
31:11I don't think
31:17What about
31:20I don't think
31:21So
31:22I don't think
31:24a
31:24a
31:24a
31:26a
31:33a
31:35a
31:35a
31:35a
31:35a
31:38a
31:39a
31:39a
31:40a
31:40a
31:40a
31:40a
31:41a
31:41a
31:41a
31:50a
31:50a
31:50a
31:51a
31:51a
31:52a
31:52a
31:58a
31:58a
31:58a
31:59a
32:03a
32:03a
32:03a
32:06a
32:07a
32:10a
32:11a
32:11a
32:14a
32:14a
32:14a
32:14a
32:14a
32:15a
32:16a
32:16a
32:20a
32:21a
32:22a
32:22a
32:24a
32:24a
32:45a
32:46a
32:46a
32:47a
32:51a
32:52a
32:53a
32:53a
32:55a
32:55a
32:55a
32:56a
32:57a
32:57a
32:57a
32:57a
32:57a
32:58a
32:58a
33:00a
33:00a
33:01a
33:01a
33:09a
33:09a
33:09a
33:10a
33:10a
33:10a
33:10a
33:11a
33:11a
33:11a
33:11a
33:11balls
33:11zu
33:11all
33:15balls
33:16bel
33:16to
33:17to
33:17to
33:17bird
33:22to
33:23get
33:23hello
33:38to
33:39Islam has learned that many scholars are in this world.
33:41Actually actually.
33:42All the time was done with the book.
33:43We can read that.
33:46I am a paper.
33:47Today you have written a paper.
33:48Today you have written a paper.
33:49Islam has written it?
33:50You have written a paper and written a paper.
33:52In this paper, you have written a paper.
33:55No.
33:57It is the same Islam.
33:59How many of you have written a paper?
34:01So,
34:01in this book,
34:05they actually didn't look like it.
34:07The government has written a whole way.
34:09The actual値 actually actually, actually, because I have to assure myself thatければ, that people don't have to pay attention to
34:13that.
34:13The actual値 actually better.
34:14You could have a better thing.
34:16You could have a better thing to eat.
34:17Or you could have a better thing to eat.
34:20Then you could have a better meal.
34:20Yeah, I'm concerned that you should make a meal.
34:22Then...
34:23The other thing is that you should have to kill.
34:28You should have to help.
34:30You should have to help.
34:35Then you should have to help.
34:38This is why I will help.
34:39قربانی نہیں کریں گے قربانی کا فریضہ
34:41ادا نہیں ہوگا غریب کی مدد
34:43بھی کریں لیکن شریعت کے
34:44ایک حکم کی وجہ سے شریعت کا دوسرا حکم
34:47چھوڑا نہیں جا سکتا
34:48سمجھتے ہو گئے نہیں سمجھتے ہو
34:50ہمارے نبی سے زیادہ غریبوں اور مسکینوں کا خیال
34:52کرنے والا کوئی نہیں تھا آپ
34:54صلی اللہ علیہ وسلم عید الازحہ کی نماز جلدی پڑھاتے
34:57تاکہ قربانی جلدی ہو سکے
34:58اس کے بعد آپ اس وقت تک کھاتے کچھ نہیں تھے
35:00جب تک جانور زبانہ ہو جائے
35:02اور اس بقرائیت کے گوشت سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
35:04ابتدا کیا کرتے تھے بقرائیت کے دن
35:06سمجھتا نہیں ہے نبات کو اور ہمارے لیے
35:09ایام تشریق کے اللہ نے
35:10روزے حرام کر دیئے کیوں حرام کیے
35:12بقرائیت کا روزہ جائز ہے
35:14بقرائیت کے اگلے دن روزہ جائز ہے اس سے اگلے دن جائز ہے
35:17اس سے اگلے دن جائز ہے
35:18چار دن حرام ہے روزہ حالانکہ بقرائیت
35:20تین دنوں کی ہوتی ہے لیکن گوشت کے اثرات
35:22چوتھے دن بھی ہوتے ہیں
35:24اس کے بعد پھر وہ فریزر اور
35:26تازہ چار دن تک رہتا ہے گوشت
35:27باقی ہماری خوم جو کر رہی ہے وہ تو آپ کو بتا ہے
35:29ایک آدمی نے بقرائیت کے بغیرے گھوم رہے ہیں
35:34دو مہینے بعد اس نے خواب دیکھا
35:35کہ اس کا بقرائیت تین ٹانگوں پر گھوم رہے ہیں جنت میں
35:37اس نے کہا یہ کیا مسئلہ ہے
35:39تو انہوں نے کہا ابھی تو لیک پیس جو ہے نا
35:50کہلو حرام
35:52تاکہ اللہ کے لئے تم نے جو جانور قرمان کیا ہے
35:54یہ دیا اللہ کو ہے
35:55اب اللہ کہتا ہے اب یہ میری ملکیت میں
35:57اب میری طرف سے کیا ہے زیافت ہے
35:59یہ میری طرف سے میز مانی ہے
36:01اور محتاجوں کو بھی
36:06رج کے کھلاو
36:07رج کے کھاو تے رج کے کھلاو
36:09تو یہ کھانے بینے کے دن ہے
36:10روزہ رکھنے کے دن
36:11روزہ رکھا تو اللہ کی دعوت سے احراز لازم آئے گا
36:15تو یہ میرے بھائی جب تک ہو نہیں سکتا
36:16جب تک جانور کٹے نہیں
36:21ہم قیبو بیہا نفس اکم حدیث میں آتا ہے
36:23خوش دلی کے ساتھ قربانی کیا کرو
36:25اور جو لوگ کہتے ہیں جانور پہ ہمیں ترس آتا ہے
36:27اگر اس جانور کو ہم ایسے ہی چھوڑ دینا
36:29تو جو بڑھاپے میں اس پہ آپ کو ترس آئے گا
36:31وہ اس سے زیادہ ہوگا
36:32کسی کے کام کم ہی نہیں رہے گا
36:34آپ دیکھ لو انڈیا میں جو بوڑھے جانور ہیں
36:36ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے
36:36کیونکہ جب وہ انسانوں کے کام کے نہیں ہیں
36:38تو بڑھے ہو جاتے ہیں
36:39بڑھاپے میں کوئی ان کا خیال نہیں کر رہا
36:41اپنے ماں باپ کا آج کل لوگ خیال نہیں کر رہے
36:42بڑھاپے میں اول ہاؤس میں جمع کر آ رہے ہیں
36:43تو گائے کو بڑھاپے میں کون پالے گا
36:45بھر کیا ہو گیا
36:46تو وہ مر رہی ہوتی ہیں
36:47پڑی بھی ہوتی ہیں
36:48سسک سسکے
36:49تو جب اللہ نے ان کو ہمارے لیے پیدا کیا
36:51تو ہم آپ جو کہتے ہیں
36:52اتنے جانور پیدا ہو کے کڑ جاتے ہیں
36:54بھئی یہ پیدا اس لیے ہوتے ہیں
36:55کہ کٹ رہے ہیں
36:55اگر یہ کٹنا بند ہو جائیں گے
36:56تو ان کی نسل بھی کم ہو جائے گی
36:57پھر یہ تنے پیدا ہی نہیں ہوں گے
36:59تو اس لیے قربانی خوشدلی کے ساتھ کیا کریں
37:01اور اس میں ایک بڑی حکمت ہے
37:03ہمیں گوشت کھانے کو ملتا ہے
37:05اس سے پتہ چلتا ہے
37:06اللہ میاں مسلمان کو سبزی خور دیکھنا نہیں چاہتے
37:09اللہ میاں مسلمان کو گوشت خور دیکھنا چاہتے
37:12دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں
37:13کچھ ویجیٹیرین ہوتے ہیں
37:15جو گھاس پوس کھاتے ہیں
37:16پتے کھاتے ہیں
37:16وہ گوشت بلکل بھی نہیں کھاتے
37:18کچھ لوگ ہوتے ہیں جو گوشت کو پسند کرتے ہیں
37:20ہمارے نبی کی جو صفات ہیں
37:22قرب قیامت پہ ایک نبی آئے گا
37:23پچھلی کتابوں میں وہ گوشت خور نبی ہوگا
37:25ہمارے نبی نے اونٹ
37:26اچھا گوشت بھی گوشت ہونا چاہیے
37:28مچھلی کو ایسے گوشت کہتے ہیں
37:32لیکن جو لہم ہے نا عربی میں
37:33لہم التحام سے نکلائے
37:35التحام گھمسان کی جنگ کو بولتے ہیں عربی میں
37:37تو لہم میں بھی کیا ایک شدت پائی جاتی ہے گوشت میں
37:39یہ شدت گائے میں
37:41اونٹ میں
37:41دمبے میں
37:42بکرے میں پائی جاتی ہے
37:43مرغی میں اور مشلی میں
37:44نہیں پائی جاتی ہے
37:46کھائیں مرغی مشلی بھی
37:47قربانی ان کی نہیں ہوگی
37:48اس سے بات چلتا ہے
37:49اللہ زیادہ پروٹوکول
37:50ان چار جانوروں کو دے رہے ہیں
37:52گوشت کھانا ہو تو اونٹ کا کھاؤ
37:54یا بچیا بچڑے کا کھاؤ
37:55یا دمبے کا بھیڑے کا کھاؤ
37:57یا بگرے کا کھاؤ
37:58آج کیا کھائے جا رہا ہے
38:00بچوں کو تو کھلائی نہیں رہی
38:01یہ چیزیں
38:01اور کھلاتے بھی کیسے
38:02سارا فیٹ اس کا نکال کے
38:04بلکل جو اصل
38:04اس کی طاقت تھی جس میں
38:06دمبے کی چربی مہنگی ہوگئی
38:08اس اوراب گوٹ میں
38:08جب سے میرا بیان
38:09دمبے کی چربی کے فضائل پر آیا ہے
38:11میں گیا چکی خریدے ہیں
38:12اس نے کہا
38:22تو ہمیں اللہ گوشت خور دیکھنا چاہتے ہیں
38:24کیوں
38:24گوشت کھانے سے جسم پر گوشت چڑھتا ہے
38:27جسم میں طاقت آتی ہے
38:28آج تو میڈیکل سائنس لوگوں کو
38:30سبزیوں سے ہٹا کے
38:30اس پر لارہی ہے
38:31گوشت پر لارہی ہے
38:32سبزیاں بھی کھائیں
38:33ہمارے نبی نے سبزیاں بھی کھائیں
38:34کجور کھائی ہے
38:34اور بہت ساری چیز ہیں
38:35لیکن گوشت مسلمان کے
38:37مذہب کا ایک حصہ ہے
38:39جتنی بھی اسلامی دعوتیں ہیں
38:41ان میں گوشت کا تذکرہ ملے گا آپ کو
38:43سبزیاں کھائیں
38:43آپ ہم نہیں بنا کر رہے
38:44ضروری ہیں سبزیاں کھانا بھی
38:45لیکن مسلمان گوشت سے
38:47آوائٹ کر نہیں سکتا
38:48کیوں نہیں آوائٹ کر سکتا
38:49چار دعوتیں ہیں
38:50بس وہ بتا کے
38:50میں بیان ختم کرتا ہوں
38:52اسلام میں دعوت ہے
38:53بقریت کے موقع پہ
38:54اس میں کیا
38:54دالچاول کا حکم ہے
38:56گوشت
38:56جب تک یہ چار
38:57بڑے جانور نہیں کٹیں گے
38:59قربانی کا بریزہ آدھا
39:00اس میں بھی چکن نہیں ہے
39:01چکن نہیں ہے
39:02وہ گوشت جس میں لہم ہو
39:03لہم کا مطلب
39:04التحام شدت پائی جائے
39:05کھاؤ تو پتا چلے
39:06کچھ کھایا ہے
39:07دنبا کھاؤ تو
39:08پتا چلتا ہے کہ
39:09کھایا ہے
39:10گائے کھاؤ تو پتا چلتا ہے
39:12ہونٹ کھاؤ تو
39:12مرگی سے کبھی پتا چلتا ہے
39:14کبھی نہیں چلتا ہے
39:15ہلکی چیز ہے نا وہ
39:16دوسرا دعوت ہے
39:17اسلام میں ولیمے کی
39:18جب آپ کی شادی ہوگی
39:19اسلام کہتا ہے
39:20آپ نے کیا کرنا ہے
39:21جب بھی ہوگی
39:22ایک صاحب کو ہسی آئی
39:23میں نے کہا جب بھی
39:23تو ہس رہے ہیں
39:24جب بھی آپ کی شادی ہوگی
39:25آپ نے کیا کرنا ہے
39:26ولیمہ کرنا ہے
39:27اور ولیمے کے بارے میں
39:28بھی ترغیب یہ ہے
39:28اولیم ولو بی شاتن
39:30اگرچہ ایک بکرا کرو
39:31تو وہاں بھی اصل کیا ہے
39:32ولیمے میں
39:34گوشت
39:34یہ مذہبی دعوتیں ہیں نا
39:35بھائی آپ کا بچہ پاس ہوگی
39:36آپ دعوت کرو گی
39:37مذہبی دعوت تھوڑی ہے
39:38کوئی سنت دعوتی
39:39تو آپ خوشی میں کر رہے ہو
39:40کرو کوئی منع بھی نہیں ہے
39:41لیکن مذہب نے
39:41جن دعوتوں کو پروموٹ کیا ہے
39:43وہ کون سی ہیں
39:43وہ یہ چار دعوتیں ہیں
39:44بلکہ اس سے پہلے
39:45سب سے پہلے
39:46حج کے موقع پہ
39:47دمِ شکر
39:47جو آپ نے ایک سفر میں
39:48حج عمرہ کیا
39:49وہاں کیا کٹے گا
39:50شکرانے میں بکرا کٹے گا
39:51وہاں بھی بکرا کٹے گا
39:52جا رہا ہے
39:53گوشت کھاؤ بھی
39:53اور پھر کھلاو بھی
39:54دوسرے موقع پہ
39:55بکرائیت
39:55وہاں بھی کیا کٹے گا
39:56گوشت
39:57بڑا گوشت
39:57بڑے سے میری مراد
39:58جو ریڈ میٹ ہوتا ہے
39:59بکرا بھی اس میں داخل ہے
40:00تیسے نمبر پہ
40:01اسلام میں دعوت ہے
40:02ولیمے کی
40:03جب بھی آپ کی شادی ہوگی
40:04اپنی ذمہ داری پہ
40:05تو آپ نے
40:06اگلے دن رخصتی کے بعد
40:08کیا کرنا ہے بھائی
40:08ولیمہ
40:09تو ولیمے کے بارے میں آتا ہے
40:10اولیم بلو بیشاتین
40:11وہاں بھی مرگی بھی نہیں
40:13آج کل ولیمے میں
40:13چکن بریانی
40:14یہ کھلائی آ رہی ہیں
40:15تو جیسا ولیمہ ہوگا
40:16آگے زندگی بھی
40:17چکن کی طرح دوسری
40:18تو ولیموں میں
40:19بکرے کی بریانی
40:21بیش بریانی
40:21یہ بنوائے کرو
40:22سمجھتے ہو
40:23بکرا کھلاو لوگوں کو
40:24بکرا نہیں
40:25گائے کھلا دو
40:26تو تیسے نمبر پر
40:27ولیمے کی دعوت ہے
40:28چوتھے نمبر پر
40:29اسلام میں
40:29عقیقے کی دعوت ہے
40:30اسلام کہتا ہے
40:31جب بچہ پیدا ہوگا
40:32تو اٹھاروہ بھی
40:33پیدا ہو رہا ہے
40:33تو فیملی پلیننگ والے
40:34تو بے ہوش ہوگے
40:35ختم ہو جائیں گے
40:35مر جائیں گے
40:36اللہ کہتے ہیں
40:37پہلے بچے پہ بھی
40:37دو بکرے
40:38اٹھاروہ پہ بھی
40:39دو بکرے
40:39بیٹی ہے تو ایک بکرا
40:40بیٹا ہے تو دو بکرا
40:42یا گائے کے دو حصے
40:42اونٹ کے دو حصے
40:43گائے کے دو حصے
40:44یا دمبہ
40:45ایک دو دمبے
40:46اور لڑکی ہے تو ایک حصہ
40:47تو وہاں بھی کیا ہے
40:48اللہ میاں کہہ سکتے تھے
40:49تمہارے بچہ پیدا ہوا
40:50بریانی کی دو دیں گے
40:51دال چاول کی دو دیں گے
40:52کہہ سکتے تھے نا اللہ تعالی
40:53بچہ پیدا ہوا
40:54چھ برگر
40:54تین پیزے
40:56کہہ سکتے تھے نا
40:56نا نا نا
40:57اسلام برگر کو
40:58اور پیزوں کو
40:59اور یہ جو دیکھ کے چاول ہیں
41:01ان کو پروموٹ نہیں کر رہا
41:02اسلام کہہ رہا ہے
41:02خوراک بچہ پیدا ہوا ہے
41:04تجھے کیا کھلانا ہے لوگوں کو
41:05بکرا کٹ کے
41:06مرگی بھی نہیں
41:07تو بھائی یہ چار
41:08اسلامی دعوتیں ہیں
41:09یہ دعوت اسلامی نہیں ہیں
41:10یہ اسلامی دعوت ہے
41:12ایک تو دعوت اسلامی
41:13وہ تو ایک تنظیم ہے
41:14یہ ہے اسلامی دعوت
41:15چار کھانوں کے دعوی
41:16اسلام میں کوئی پانچوا کھانا
41:17نہیں ملتا
41:18وہ پھر ہے آپ کے لئے جائز ہے
41:20لیکن وہ مذہب نہیں ہے وہ
41:21یہ چار تو مذہبی کھانے ہیں
41:22ان چاروں میں اللہ
41:23ہمیں بڑا گوشت کھلا رہے ہیں
41:24مرگی بھی نہیں
41:25اور مشلی بھی نہیں
41:27so this will be my friends, will be my friends, will be my friends, will be my friends.
41:30God bless you, God bless you.
Comments

Recommended