- 2 days ago
Category
📚
LearningTranscript
00:30Namaz سوڑنا تو پھر جہنم میں جانے کے ذریعے
00:32لیکن وہ آرام سے ہو جاتا ہے
00:33ہمارے نبی بھی تو ایسے آرام سے وضو کر لیتے تھے
00:35یہ تو نبی نے اس لیے بتایا تاکہ
00:37ادھورِ وضو نہ کیا کرو
00:38کیا آدھمو دویا آدھا چھوڑ دیا
00:40آدھے بازو دویا آدھا چھوڑ
00:41اس کا مطلب وہمی بنانا تھوڑی ہے
00:42بیٹھا ہے وضو خانے پر پتہ نہیں
00:44گھنٹے گھنٹے ریکمال سے رگڑائی کر رہا ہے
00:45پورا نلکے کھول کے اور یوں یوں کر کے
00:47یہ نہیں دیکھ رہا کہ اسراف کا کتنا گناہ ہو رہا ہے
00:49ایک آدمی نے زنا کیا
00:50اللہ بچائے حرام بچہ پیدا ہو گیا
00:52اسی نے کہا کہ ابے کمبھا جب زنا ہی کرنا تھا
00:54تو ایسے طریقے سے گرتا کہ بچہ تو پیدا نہ ہوتا
00:56کہتے ہیں نسل روکنا مکروہ ہے
00:58نسل روکنا اسلام میں کیا ہے
00:59ابے تو یہ جو تو کر رہا ہے یہ کیا ہے
01:01یہ مکروہ ہے
01:01اتنا بسری زنا کر رہا ہے
01:03اور بچہ روکنا کیا کہتے ہیں اسلام میں کیا ہے
01:04مکروہ ناپسندی دھامل
01:06تو یہی ہو رہا ہے وہ جو اسراف ہو رہا ہے
01:08گھنٹوں گھنٹوں وضو کا پانی برباد ہو رہا ہے
01:10اس نے جہنم کا خطرہ نہیں ہے اس کو
01:12اور یہ ہے کہ اگر یہ خوش رہ گیا تو کیا ہو
01:14وہمی بنے ہوئے ہیں
01:15وہمی
01:15وہمیوں سے نکلیں
01:17کبیرہ گناہوں کو
01:17چھوڑ دیں بس جنت ہے انشاءاللہ
01:19کبیرہ کیا ہے
01:20سب سے پہلے نماز کا جان کر قضا کرنا
01:21داڑی کاٹنا بھی معذرت کے ساتھ
01:23کبیرہ گناہ میں داخل ہے
01:24سود کھانا
01:25رشتہ داری توڑنا
01:26بشرت ہے کہ وہ
01:28بہت زیادہ برا سلوک نہ کر رہا ہو
01:29اگر آپ نے جوڑنے کی کوشش کی
01:31پھر بھی کم بخت نہیں جوڑ رہا
01:32پھر چھوڑ دو اس کو اپنے حال پہ
01:33پھر گناہ نہیں ملے گا
01:34اپنی طرف سے پوری کوشش جوڑنے کی کرو
01:35ماں باپ کو
01:37ستانا
01:37کبھی کبھار اوچ نیچ ہو جاتی ہے
01:38بار بار ہو رہی ہے
01:39پھر یہ ٹھیک
01:40نہیں ہے
01:41باپ سے اگر نہیں بنتی نا
01:42ہر وقت ہی چخ چخ
01:43الگ رہ لو
01:44جب لڑکا جب بالے ہو جاتا ہے
01:45شادی ہو جاتی ہے
01:46تو اببہ کے ساتھ رہنا فرض
01:47نہیں
01:48بعض دفعہ ایسے ہوتا ہے
01:49کہ واقعی اببہ ہی
01:50چھوڑے سے ٹیڑر کے مارکے ہوتے ہیں
01:51وہ بچے کو جینے ہی دیتے
01:52وہ جب بھی گدریں گے
01:53کچھ نہ کچھ
01:54ہوتا ہے یہ بعض دفعہ
01:55تو بجائے باپ سے بتمیزی
01:56اونچی آواز سے بات
01:57اس کی حق تلفی
01:58پتلی گلی سے
01:59نکل لو
02:00شادی کر کے الگ رہو
02:01اببہ سے خیریت پوچھتے رہا کرو
02:02لڑو نہیں
02:03اونچی آواز سے باپ کے سامنے بات
02:05مت کرو
02:06کبیرہ گناہ
02:06قتل کرنا
02:07کبیرہ گناہ
02:08شراب پینا
02:09بولو کبیرہ گناہ
02:10غیبت میں بھی دو قسمیں
02:11کچھ غیبتیں ہلکی پھلکی ہوتی ہیں
02:13وہ صغیرہ میں داخل ہیں
02:14کچھ غیبتیں بھاری بھر کم ہوتی ہیں
02:16بھاری بھر کم وہ ہے
02:17جس سے اگلے کی عزت کا جنازہ نکل جائے
02:19آپ نے کسی کو برائی میں دیکھا
02:21زنا کرتے ہوئے
02:21یا کوئی اور
02:22اسلام نے کہا
02:23اس پر پردہ ڈالو
02:23آپ نے لوگوں کو جا کے بتا دیا
02:25یہیے کام کرو
02:25حالانکہ وہ چھکے کر رہا تھا
02:26اب وہ توبہ کر لے گا
02:27اللہ معاف کرے گا
02:28لیکن پبلک معاف
02:30سندگی بھر کے لیے
02:31اس کی عزت ختم
02:33شہر کوئی زنا کرتا ہے
02:34برائی
02:34لوگ بیوی کو جا کے بتا دیتے ہیں
02:36بھئی چھکے ایک آدمی نے کام کیا ہے
02:37پردہ ڈالو
02:38اس کو الگ سے سمجھا دو لے جا کے
02:39چون اس کے راست کو فاش کر رہے ہو
02:40اب بیوی کو جب بتا دیا
02:42ہو سکتا ہے
02:42شہر بعد میں تبلیغ میں وقت لگا ہے
02:44کچھ بھی کرے توبہ کرے
02:45اللہ معاف کرے گا
02:46لیکن عورت کے دل میں جو بال آ گیا ہے
02:48جو اس کا گھر تباہ ہوگا برباد ہوگا
02:50یہ اب اس کی تلافی کبھی بھی
02:51بولو
02:52بھئی پردہ ڈالنے کا
02:53عورت کے جرم پر بھی
02:54مرد کے جرم پر بھی
02:55پردہ ڈالنے کا حکوم ہے
02:56ہائلائٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے
02:58بڑا تلاش کر رہے ہوتے ہیں
02:59کہیں سے کوئی ہے
02:59ملے تو بتائیں دنیا کو جا کے
03:01اور کیا ہے
03:01کبیرہ گناہ ہے
03:02رمضان کا ایک روزہ بھی جان کر
03:04قضا کر دیا
03:05تو یہ صغیرہ گناہ
03:06سارا سال روزے نہ رکھیں
03:08نہ دس محرنم کا رکھیں
03:09نہ عرفہ کا رکھیں
03:10وہ سب نفلی روزے ہیں
03:11رمضان کا ایک بھی چھوڑنے کی
03:12نہ مزدور کو چھوڑنے کی اجازت
03:14نہ
03:14کیچر کو
03:15نہ اسٹوڈنٹ کو
03:16نہ اس کو جس کا کل پر چاہے
03:17پیپر ہے
03:18یہ کبیرہ گناہ ہے بھائی
03:19یہ تو اللہ کی طرف سے اجازت نہیں ہے
03:20نہیں چھوڑ سکتے آپ
03:21اور توڑ دیا
03:22تو ساٹھ روزوں کا کفارہ بھی ہے
03:24رمضان کا روزہ
03:26اگر توڑ دیا نا بیماری کے بغیر
03:27تو ساٹھ روزے لگتار رکھنے پڑیں گے
03:29پھر اللہ گناہ کو معاف کرے گا
03:31ساٹھ روزے لگتار نہیں رکھے
03:32تو یہ
03:33وبال قیامت کے دن
03:34اپنے گلے میں لے کے جاؤ گے
03:35کتنے لوگ ہیں
03:36جوان ہے روزہ توڑ دیا انہوں نے
03:37ہاں دیکھو
03:38مسئلہ حیاء کے خلاف ہے
03:39لیکن بتانا ضروری ہے
03:41روزہ اگر کسی نے کھا کے
03:42یا پی کے توڑا ہے
03:43جیسے پیاس بہت سخ لگ رہی تھی
03:45برداشت نہیں ہوا توڑ دیا
03:46یا بیوی سے جمع کر لیا
03:47اس سے کفارہ لازم ہوتا ہے
03:49اگر خدا نہ خواستہ
03:50کسی نے ہینڈ پریکٹس کے ذریعے
03:51روزہ توڑ دیا ہے
03:51تو روزہ ٹوٹے گا
03:52گناہ بھی ہوگا
03:53کبیرہ گناہ
03:54لیکن ساٹھ روزوں کا کفارہ لازم
03:55نہیں ہوتا
03:56یہ مسئلہ اگر سی حیاء کے خلاف ہے
03:57لیکن آج کل
03:58نوجوانوں میں اس طرح بہت
03:59ہونے لگا ہے
03:59تو وہ پھر مایوس ہو جاتے ہیں
04:01تو گناہ بھی ہے
04:02روزہ ٹوٹا بھی ہے
04:03لیکن ساٹھ روزوں کا
04:03اسی صورت میں کفارہ
04:04نہیں ہوتا
04:05وہ جب ہوتا ہے
04:05جب زوجہ سے پروپر
04:06ہم بستری کر لی
04:07یا پانی پی لیا
04:08یا کھانا کھا لیا
04:09تو یہ بھی
04:10زکاة نہ دینا بھی کیا ہے
04:11کبیرہ گناہ ہے
04:12سال میں ایک دفعہ
04:12اللہ ڈائی فی صد مانگ رہا ہے
04:13تو یہ سب کبائر میں
04:15داخل ہیں
04:16تو ان کبیرہ سے
04:17اگر بچ جائیں گے
04:17اللہ کہتے ہیں
04:18چھوٹی موٹی خطائیں
04:19وہ رحمان ہیں
04:20نماز سے ماف ہو جاتی ہیں
04:21نیلت الغدر میں
04:22جاگنے سے ماف ہو جاتی ہیں
04:23اور حج سے ماف ہو جاتی ہیں
04:25عمرے سے ماف ہو جاتی ہیں
04:26صدخات و خیرات سے
04:27اللہ کا غزب فتم ہو جاتا ہے
04:28لیکن ان کبیرہ
04:29گناہوں سے بچنا
04:30بہت زردین میں
04:31سب سے پہلا میں نے بتایا
04:32نماز کا
04:33عورت کا پردہ نہ کرنا
04:34کبھی کبار بے پردگی
04:35ہو جائے صغیرہ
04:36مستقل وہ اپنے آپ کو
04:37ایکسپوز کرتی رہتی ہے
04:38مردوں کے سامنے
04:39مستقل وہ
04:40اس کا کام ہی ہے
04:41یہ بہیائی پھیلا رہی ہے
04:41تو یہ صغیرہ میں نہیں ہے
04:43یہ کس میں ہے
04:43یہ کبیرہ میں داخل ہے
04:45اللہ تعالیٰ ہم سب کو
04:46عمل کی توفیق دے
04:46ایک چھوٹی سی بات
04:47مجھے یاد آگئی
04:48وہ پچھلے سال
04:48سنہ فان نے توبہ کی تھی
04:49نا ماشاءاللہ
04:50وہ مورانا انس صاحب تھے
04:51تو اس پہ بہت لوگوں نے
04:53نیگیٹیو بھی باتیں کی تھی
04:54ان کا کل فون آیا
04:54مورانا انس صاحب کا
04:56وہ اپنی زوجہ کی
04:57کارگزاری سنا رہے تھے
04:58کہ ماشاءاللہ
04:59اشراک کی بابن
04:59تحجیل کی بابن
05:00اور کہتے ہیں
05:01کہ مجھے شرم آ رہی ہے
05:02اس کی عبادت دیکھ کے
05:03یہ انہوں نے مجھے کہا
05:04کہ یہ آپ لوگوں کو بتا دیں
05:05کیونکہ لوگوں نے
05:06اس کے بارے میں
05:07نیگیٹیوٹی بہت زیادہ
05:08پھیلائی ہے
05:09اب دیکھو اگر مفتی آنا
05:10شروع ہی دن سے
05:10اس پر ڈنڈا لے کے
05:11کھڑا ہو جاتا
05:11انسان کے بچی بن جاؤ
05:13تو یہ انقلاب
05:15ان کا کوئی فاؤنڈیشن
05:16بھی ہے
05:16جس میں وہ غریبوں
05:17کے ساتھ مدد کر رہی ہے
05:18تو پھر یہ نہ ہوتا
05:19تو بہت لوگوں نے
05:20ملامت کیا بھائی
05:21بے بردہ عورت سے
05:22شادی کر لیا بھائی
05:23یہ کر دیا بھائی
05:23جب شادی کر لی ہے
05:24اور وہ دین کی طرف
05:25آ رہی ہے
05:26تو ایسے موقعے پہ
05:27اپلیشیٹ کیا جائے گا
05:28فتوے
05:29قرآن کیا کہہ رہے ہیں
05:30لوگوں کو حکمت
05:30مسلحت کے ساتھ
05:31دین کی طرف بھلا
05:31دیکھو میں بھی داڑی کے
05:32پر جب بجمع ہوتا ہے
05:33تو بیان کرتا ہوں
05:34کسی بغیر داڑی والے
05:35کوئی الگ سے بلا کے نہیں
05:36کہتا ہے بھائی
05:36شرم نہیں
05:36کبیرہ گنا ہے کبیرہ
05:37وہ تو بدک جائے گا
05:38بولے گا
05:39ان کے پاس تو بیٹھ نہیں کیا ہے
05:41حدیث میں بھی آتا ہے
05:42آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:43جب کسی کی اطلاع ملتی
05:44فلا ایسے کر رہے
05:44تو آپ نام لے کے نہیں کر رہے
05:45کہ یہ جو بیٹھا وہ ہے
05:47یہ پندر ٹھیک نہیں ہے
05:48بلکہ آپ فرماتا ہے
05:49ماں بالو اخوام
05:50ان لوگوں کو کیا ہو گیا
05:51کہ اس طرح کر رہے ہیں
05:52تو جو ہوتا وہ سمجھ جاتا
05:53کہ میری بات ہو رہی ہے
05:54تو کسی کو
05:55ہٹ کرنا
05:56دین میں
05:56یہ سزائیں
05:57جتنی بھی یہ جہنم کی ہے
05:58یہ اللہ دے گا
06:00یہ کون دے گا
06:01یہ اللہ دے گا
06:02آپ کو دینے کی اجازت
06:03آپ کا کام ہے پیغام
06:04مسئلہ سے
06:05پہنچا دینا
06:06اور قرآن کہہ رہا ہے
06:07نیچے لہجے میں بات کرو
06:08اس سے فائدہ کیا ہوگا
06:09فائدھاللذی بینکا
06:10و بینہو عدابت
06:11ان کیننہو
06:12علی ان حمیم
06:12تمہارا دشمن بھی
06:13تمہارا گہرا دوست بن جائے گا
06:15تو قرآن تو دعوت میں
06:16نرم لہجے میں
06:17مسئلہت
06:18اور فتوے بازی دے دے
06:19کہ اس کو ہٹ کرنا
06:29اگر آپ خوش ہو بھی گئے
06:30اللہ پھر بھی خوش
06:31بولو نہیں ہوگا
06:33دیکھو یہاں نبی کو
06:33خوش کرنے کا ثواب
06:34کیوں نہیں مل رہا
06:35کیونکہ یہاں نبی کو
06:36خوش کرنے سے مقصد
06:36اللہ کو خوش کرنا
06:37نہیں ہے
06:38تو قرآن کہہ رہا ہے
06:38ایسے خوشی کا مجھے
06:39میں ایسے خوشی پر خوش نہیں
06:40اور
06:41قاب ابن مالک
06:42مرارہ ابن ربی
06:43اور حلال ابن امیہ
06:44ان تین صحابی نے
06:45سچ بول کے
06:46نبی کو ناراض کر دیا
06:47منافقین نے جھوٹ بولا
06:48نا
06:48کہ یہ عذر تھا
06:50یہ عذر تھا
06:50ہم تبوک میں
06:51اس لئے نہیں آسکے
06:51یہ مسائل تھے
06:52یہ مسائل تھے
06:53نبی عالم الغیب نہیں
06:54آپ نے کہا
06:54چلو بھئی ایسے ہی ہوگا
06:55خوش ہوگا
06:55ٹھیک ہے بھئی جاؤ
06:56کوئی سزا نہیں
06:57کچھ بھی نہیں
06:57اللہ نے کہا
06:57آپ خوش ہیں
06:58اللہ نے خوش ان سے
06:58دوسری طرف
06:59منافقی جو
07:00مخلص صحابہ تھے
07:01تین
07:01قاب ابن مالک
07:02مرارہ بن ربی
07:03حلال بن عمیہ
07:04یہ تین صحابی
07:05نے سچ بولا
07:05یا رسول اللہ
07:06کوئی عذر نہیں تھا
07:07بس ہم سستی کی وجہ سے
07:08پیچھے رہے ہیں
07:09کوئی عذر نہیں
07:09جانا چاہیے تھا
07:10ہم پہ فرض تھا
07:11لیکن باق پک چکے تھے
07:12سب کچھ تیار تھا
07:14پھر بھی نہیں گئے
07:14کوئی عذر نہیں ہے
07:15سچ بولا نا
07:16نبی غزبناک ہو گئے
07:17نبی کیا ہو گئے
07:18اس لئے نہیں کہ سچ بولا ہے
07:19اس لئے کہ جب کوئی عذر نہیں تھا
07:21تو پیچھے رہنے کا کوئی جواز
07:22بنتا نہیں
07:23آپ نے فرمائے
07:23کم جاؤ یہاں سے
07:28چالیس پچاس دن بائیکارٹ ہوا
07:29یہاں تک کہ صحابی کہتے ہیں
07:31نبی نے سلام تک کا جواب
07:33نہیں دیتے تھے
07:33کیا آپ گزری صحابہ پر
07:34مگر قرآن کہہ رہے ہیں
07:35میں کیا تھا ہم سے
07:36بولو راضی تھا
07:38کیونکہ مجھے خوش کرنے کے لئے
07:39انہوں نے سچ بولا
07:40تو پھر اللہ نے پیغمبر کو بھی
07:41اور اتنا خوش ہو گئے
07:43پیغمبر فرمایا
07:43اللہ نے تمہاری تو
07:44اچھا اور سنیں
07:45اسلام کی عقیدیں بتا رہا ہوں
07:46کتنے واضح ہیں
07:47کہ ہم اسلام کو فالو
07:48کسی مدرسے کے کسی بندے کی وجہ سے
07:50نہیں کرتے
07:51اور یہ بھی بتا دو
07:52اس ایک بندے کی وجہ سے
07:53مدرسوں کو بدنام کرنا
07:54کہ مدرسے ایسے ہوتے ہیں
07:55یوں ایسے ہوتے ہیں
07:56یہ بھی وہی زیادتی ہے
07:57جس کا میں نے بھی تذکرہ کیا
07:58جب حضرت قابب بن مالی کی
08:00توبہ قبول ہوئی
08:01تو ان کو خوشخبری پہنچی
08:02وہ نبی کے پاس آئے
08:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:04کا چہرہ حدیث میں آتا ہے
08:08ایسے چمک رہا تھا
08:09جیسے چودمی کا چاند
08:11آپ نے کیا فرمایا
08:16اے کعاب
08:17اس دن کی خوشخبری قبول کرو
08:19کہ جس دن سے تمہاری
08:20مانے تمہیں جنائے
08:21آج تک ایسا خوشی کا دن
08:23تمہاری زندگی میں نہیں آیا
08:24اس دن کی مبارک بات ہو تمہیں
08:25حضرت قابب مالک نے کیا کہا
08:28یہ خوشخبری آپ کی طرف سے
08:30یا اللہ کی طرف سے
08:30نہیں آرہی باب
08:31اس فکر میں لگے ہوئے ہیں
08:32کہ اللہ راضی ہے کہ نہیں ہے
08:34دیکھو نبی کے راضی ہونے کا
08:35تو یقین ہو گیا نا
08:36یہ نہیں سمجھ گیا
08:37یہ تو آسان کیس نہیں ہے
08:38بہت مشکل کیس
08:38ارے جب نبی کا چہرہ
08:40چودمی رات کی طرح
08:41چمکتا وہاں دیکھ لیا
08:42نبی مبارک بات بھی دے رہے ہیں
08:43کہ خوشخبری ہو
08:44اور سب معاف بس
08:45اب میں راضی اب میں خوش
08:46تو قابب ابن مالک کو
08:47فکر کیا لگی ہوئی ہے
08:48نا نا نا
08:48یا رسول اللہ
08:49ذرا کیلئر کرنے بعد
08:50صاحب بتائے
08:51یہ خوشخبری
08:52اللہ کی طرف سے ہے
08:52یا
08:53اللہ بھی راضی ہوئے
08:54کہ نہیں ہوا
08:54فرمایا
08:54لا بل منعین دللہ
08:55نا نا میری طرف سے نہیں
08:56کس کی طرف سے
08:57اللہ میں بھی اس لئے خوش ہوں
08:58کہ اللہ خوش ہے
08:58اللہ نے معاف کر دیا
09:00اس لئے میں بھی خوش ہوں
09:00پھر قابب ابن مالک خوش ہوئے ہیں
09:02تو وہ اسلام میں اصل کون ہے
09:16پرناہ ہمیں تم سے معافی مانگنے کی
09:18جس نے کیا ہے وہ جانتا ہے
09:19لوگوں کو لئے لفت کر آیا کرو زیادہ
09:20لوگ اس چیز کو مسلط کر لیتے ہیں
09:22ہمارے حضرت کے بعد سے
09:23ایک بندے کا فون آیا لندن سے
09:24کہتا ہے
09:24میں نے گناہ کیا تھا
09:25پکڑا گیا
09:26کہتا ہے
09:26میں نے توبہ کر لی
09:27رو رو کے گرڑا کے
09:29اتنی معافیاں مانگی
09:30کہ اللہ نے بھی دل میں سکون ڈال دیا
09:31کہ میں نے تجھے
09:32معاف کر دیا
09:33کہ لیکن پبلک ماف کرنے کے لیے
09:34تیار
09:35نہیں
09:35پبلک جب بھی کدھر کر رہے ہیں
09:36ہے نا وہی
09:37پبلک کا دل تو چھوٹا ہوتا ہے نا
09:38پبلک کا دل کیا ہوتا ہے
09:39تو ایسی صورت میں
09:40پبلک کو زیادہ لفت نہیں کر رہا ہے
09:42جاؤ تمہاری ایسی کی تیسی
09:44ہم جانے اللہ
09:44تو کون ہوتا ہے بھائی میرے کو
09:45اور قرآن کے الفاظ دیکھو یار
09:53ایسے وجد والی آیتیں ہیں
09:55فرمایا جو بھی
09:56گناہ کرے گا
09:57اپنی جان پر ظلم کرے گا
09:58ظلم ہو گیا
09:59گناہ ہو گیا
09:59شیطان نے بہکا دیا
10:00اس کو غلط ہو گیا
10:01اس سے
10:01حقوق اللبات سے
10:02اس کا تعلق نہیں ہے
10:03کیونکہ حقوق اللبات میں
10:04پھر اس بندے سے بھی
10:04معافی مانگنا
10:05ضروری
10:06کچھ جرائم ایسے ہیں
10:06جو اللہ اور بندے کے
10:07آپس کے معاملات
10:08فرمایا پھر اس کو
10:09خیال ہوا کہ
10:09بھائی خدا تو انتقام لے گا
10:11اور بیسے بھی
10:11غیرت کے خلاف ہے
10:12جس نے اتنے حسانات کی
10:13اس کو ناراض کرنا
10:14قرآن کہہ رہا ہے
10:15ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهِ
10:16پھر وہ اللہ سے کیا کرتا ہے
10:17معافی
10:18کیا عجیب الفاظ ہے
10:19اللہ نے یہ نہیں فرمایا
10:21غفارہ اللہ
10:22اللہ اسے معاف کر دے گا
10:23نا نا نا نا
10:23یہ انداز نہیں ہے
10:24یہ اللہ اس سے انتقام لے گا
10:25فرمایا
10:26يَجِدِ اللَّهَ غَفُورَ الرَّحِيمَ
10:28وہ اللہ کو پائے گا
10:29وہ دیکھے گا
10:30کہ اللہ غفور بھی ہے
10:31اور
10:31وہ دیکھے گا
10:32اپنی آنکھوں سے
10:33یہ ایسے ہے
10:34جیسے ہم کسی کو دعوت دیں
10:36کہ آپ ہماری دعوت پہ آؤ
10:37آپ پوچھتے ہیں
10:38کیا کیا ملے گا
10:39ایک طریقہ ہوتا ہے
10:39آپ بتائیں بھئی
10:40بریانی کا انتظام بھی ہے
10:41کباب بھی ہے
10:42اور اللہ بھلا کرے
10:43چکن کا بھی انتظام ہے
10:44اور کڑائی بھی ہے
10:45دو چار چیزیں
10:46اور بتا دی آپ نے
10:46تو ذہن میں رکھ کر آئے گا
10:48ٹھیک ہے بھئی یہ چیزیں
10:48ایک اسٹائی یہ ہوتا ہے
10:50وہ کہے بھئی کیا ملے گا
10:51تو آپ اس کو بتائیں
10:52جب تم آؤ گے نا
10:53تو میری دعوت میں
10:54پہنچنے کے بعد
10:54تمہیں محسوس ہوگا
10:56کہ وسیم بھائی
10:57چھوٹے موٹے سیٹ
10:57نہیں ہے
10:58وسیم بھائی نے دعوت
10:59یجید
11:00تم پال ہوگے یہ چیز
11:01محسوس کروگے
11:01یہ وسیم بھائی
11:02طبیعت کے تنگ
11:03ایسا دسترخان ہوگا
11:05چھوڑو بریانی کباب
11:06وہ غریبوں والی باتیں ہیں
11:07کیا دریانی
11:08مسالے والی بریانی
11:09اور مفتی صاحب کے بیان
11:10سنتے رہتے
11:11مسالے والی بریانی
11:12چپلی کباب
11:13کوئٹا کی چائے
11:13بھائی چھوڑو یہ باتیں ہیں
11:14یہ تو کہیں
11:15کھانچے مانچے میں
11:16پڑی گئی ہوگی
11:18یجید
11:18تم پال ہوگے
11:19مجھے محسوس کروگے
11:20کہ یہ چھوٹا موٹا سیٹ
11:21نہیں ہے
11:22دسترخان دیکھ کے
11:23اندازہ ہو جائے گا
11:23بھائی
11:24تو بہت بڑا آدمی ہے
11:25قرآن کیا کہتا ہے
11:26جو گناہ کرے گا
11:27اور توبہ کرے گا
11:28یجید اللہ غفور الرحیم
11:30اللہ یہ نہیں فرما رہے
11:31کہ اس پہ ماف کروں گا
11:32اللہ فرماتے ہیں
11:33جیسے کوئی بندہ
11:34دعوت پر آئے
11:34تو آپ کہو
11:35بھائی تم پاؤ گے
11:36کہ میں چھوٹا موٹا سیٹ
11:37نہیں ہوں
11:38ہاں میں اس پہ
11:38باقیہ سنا رہا تھا
11:39کہ حضرت مورانہ داریمیل صاحب
11:41ایک دفعہ
11:41کوئیت کے شہزادوں
11:42نے ان کی دعوت دی
11:42تو اب وہ کیا تصور
11:43دماغ میں لے کے گئے ہوں گے
11:44فرماتے ہیں
11:45میں حیران ہو گیا
11:46اونٹ کے بچے
11:47صحیح پوڑے روست
11:49نہیں آئی سمجھنے
11:50آپ کو بتائیں
11:50اونٹ کا بچے کسے کہتے ہیں
11:51اونٹنی کے جو بچے ہوتے ہیں
11:53وہ زبا کر کے
11:54کھال اتار کے
11:54کوئوں میں پورے پورے
11:56روست چاول بھر کے
11:57جسترخان پرٹ
11:58بکرے روست تو سنے ہوں گے
11:59اونٹ روست
12:00نہیں سنے ہوں گے
12:01اب پھر جو شہزادے ہیں
12:02ان کے لیے یہ کوئی
12:03اتنی بڑی چیز نہیں
12:04ان کی یہ بریانی ہے
12:07ان کی بھی کیا ہے
12:08اب ان سے اگر
12:09مولانا تاریخیل صاحب پوچھیں
12:10شہزادوں سے
12:10جی آپ کی دعوت ہے
12:11کیا کیا ملے گا
12:11تو ان کو غصہ آئے گا
12:13یہاں ہی سمجھنے
12:13اوہ بھائی ان کو غصہ آئے گا
12:14کہ یار ہم کوئیت کے
12:15شہزادے ہیں
12:16ہماری کرنسی دیکھو
12:17اور ہم
12:17یہاں کا تو غریب آدمی
12:18اتنا پرتکلو کھانا کھاتا ہے
12:19اور تم شہزادوں سے پوچھنے
12:34کھانے میں
12:34کہا کہا
12:35کوئیت عارف شہزاد ہے
12:36اس کی دعوت ہے
12:37آپ آئیں
12:37اور ان کو پتا
12:38چل گئے انہوں نے بیان میں بھی بتا دیئے
12:40تو اللہ کا انداز یہی ہے
12:41فرمایا
12:42تم سے کتنا بڑا جرم ہو جائے
12:44کتنا بڑا جرم
12:45یہاں تک کہ
12:46نبی نے فرمایا
12:48کہ اللہ فرماتے ہیں
12:51تم نے گناہ کرتے کرتے کرتے کرتے
12:54زمین آسمان کے خلا کو بھر دیا
12:56کتنے گناہ ہوگا
12:58پھر ایک دن تمہیں خیال آیا
13:00یہ غلط ہے
13:00یہ نہیں ہونا چاہیے
13:01رب کو منانا چاہیے
13:03بلاخر اس کے انجام برائے کنا
13:04کی صدا ملتی ہے
13:05تو آپ نے ہاتھ اٹھا
13:06کہ اللہ سے
13:07کسی اور کے در پر نہیں گئے
13:09کسی کے پرواہ بھی نہ کرو
13:09کون کیا کہہ رہے
13:10اللہ سے
13:11اللہ سے معافی مانگی
13:12تو حدیث کے الفاظ کیا ہیں
13:13قرآن کے الفاظ بھی عجیب ہے
13:15جو میں نے بتائے
13:15قرآن کے الفاظ کے ہیں
13:16اللہ فرماتے ہیں
13:17معاف کرنا تو یہ تو ہلکی بات ہے
13:18معاف کروں گا
13:19تو مطلب یہ کہ
13:19یہ بریانی ملے گی
13:20کوفتے ملیں گے
13:20سالنگی
13:21تو ہم نے بتا دیا نا
13:21اللہ فرماتے ہیں
13:22توبہ کر کے دیکھ
13:23تو اللہ کو غفور اور رحیم
13:25غافر نہیں
13:26راحم نہیں
13:26غفور مبالغہ ہے
13:27تو اللہ کو محسوس کرے گا
13:29کہ تیرا رب
13:29چھوٹا موٹا معاف کرنے والا
13:31نہیں ہے
13:31رحیم
13:32تو مطلب بہت رحم کرنے والا ہے
13:33اور اللہ یہ تجھے دکھائے گا
13:35دکھائے گا
13:36کہ مطلب کیا ہے
13:36تیرے دل میں سکون پیدا ہو جائے گا
13:38کہ میرے رب نے مجھے
13:39معاف کر دیا
13:40یہ توبہ کا پہلا ہی نام ملتا ہے
13:41دنیا میں
13:42معاف بھی کرے گا
13:43اور اتمنان بھی
13:44دلا دے گا
13:45معاف کر دیا ہے
13:45تعلق وہ اتمنان کی علامت کیا ہے
13:47اللہ سے جو تعلق ٹوٹا ہوا تھا
13:49وہ آپ کو جڑا ہوا محسوس ہوگا
13:50گناہ کی وجہ سے جو دل میں
13:51کالک آگئی تھی
13:52وہ کالک آپ کو ختم ہوتی ہوئی
13:54نظر آئی
13:55یہاں تک علماء کہتے ہیں
13:56کہ بعض لوگ گناہ کر کے
13:57ایسی توبہ کرتے ہیں
13:59کہ گناہ سے پہلے
14:00جو اللہ کا ان سے تعلق ہے نا
14:01گناہ کے بعد جب توبہ کی
14:02تو اس سے زیادہ اچھا تعلق پیدا ہو جاتا ہوں
14:04پہلے سے بھی زیادہ
14:05اچھا اچھا
14:06اللہ کی محبت پیدا ہو جاتی ہے
14:08یہ تو قرآن میں
14:08حدیث میں کیا آتا ہے
14:09کہ اگر زمین اور آسمان کے خلا کو
14:11تم نے گناہ کر کر کے پور کر دیا
14:13تم مستعفیرونی
14:14پھر مجھ سے مغفرت طلب کرو
14:16لغفرتو ماف کروں گا
14:17اتنا کافی تھا نا یہ جملہ
14:19یار نہیں آ رہی سمجھ میں
14:20دیکھو اللہ یہ کہہ دیتے
14:21کہ زمین اور آسمان کے خلا کو پور کر دیا
14:24مجھے ناراض کیا ہے نا
14:25پبلک کے پاس جانے کی ضرورت
14:26یہ سائیوں میں پادریوں کے پاس
14:28جا کے ماف کرواتے ہیں
14:29اتنے پیسے لے لو ماف کر دو
14:30اللہ کہتے پادری کا کیا بھی گاڑا ہے تم نے
14:31ناراض مجھے کیا ہے
14:33نماز چھوڑی ہے مجھے ناراض کیا
14:34زنا کیا مجھے ناراض کیا
14:36انٹرنیٹ پر فوش فلمیں دیکھی
14:37مجھے ناراض کیا
14:38یہ تو ہو رہے گناہ آج کل
14:39کچھ بھی کیا مجھے ناراض کیا نا
14:40آؤ میرے سامنے گرگڑاؤ
14:42پیاز کسی نے کچھا کھا لیا ہو نا
14:44پیاز کچھا
14:45کیا اسمیل ہوتی ہے
14:46کوئی ایسی اسمیل ہوتی ہے کہ بدبو آ جائیں
14:48اگر اتنی اسمیل ہوتی تو کھاتے کیوں لوگ
14:49میں بہت شوق سے کچھا پیاز کھاتا ہوں
14:51کچھا پیاز بہت خاندانی چیز ہے
14:53صحت کے لیے دوپیر نا
14:53خوب پلیٹ بھر کے کچھا پیاز
14:55شروع شروع میں تھوڑی بدزمی ہوگی
14:56آدھر ڈالو پہلے تھوڑا
14:58پھر تھوڑا زیادہ پھر تھوڑا زیادہ
14:59نہیں آرہا
14:59کچھا پیاز رات کے وقت میں نہیں
15:02دوپہر کے وقت میں
15:03چھیلو چار ٹکڑے کرو
15:05اور ممی ڈیڈی والا نا بناو اس کو
15:06پیاز کو پہلے نمک لگا کے
15:08وہ کیا پھر بہایا پھر وہ کر کے
15:10وہ بیڑا گرک ہو گیا پیاز کا
15:11تو کچھا پیاز پہلے تھوڑا
15:13پھر آہستہ اس کیونکہ
15:14اس سے ایسیڈی ٹی ہونے کا خطرہ ہوتا ہے
15:15تو حضم دیر سے ہوتا ہے
15:16تو آدھر ڈالو
15:17پھر ایک وقت آ جائے گا پورا
15:19پھر کے پیاز کھا لو گیا
15:20آپ کچھا پیاز دوپہر کو
15:21یہ ٹاپک سے تھوڑا میں ہڑ گیا ہوں
15:23لیکن آپ دوپہر کو کچھا پیاز کھاؤ
15:24کھانے کے ساتھ
15:25آدھا ایک گھنٹہ قیلولہ کرو
15:27اس کے بعد جب آپ اٹھو
15:27تو آپ اپنی جسم میں پاور دیکھنا آپ
15:30ایسی خاندانی ہے
15:30ایسا لگ رہا ہے
15:31پجری بڑھ گئی یہ باڈی میں
15:32اور شگر بھی کنٹرول ہوتی ہے
15:34اس سے بہت زیادہ
15:34آپ کا میٹھا کھانے کا دل کرنے لگے گا بقاعدہ
15:36پیاز کے بارے میں
15:37پرانے حکیم کہا کرتے تھے
15:39انسان دوست
15:40سمجھ رہے ہو
15:40پہلے حکیم کہا کرتے تھے
15:55اسمیل ہوتی ہے
15:56وہی مرچین
15:56ٹوپی ڈراما
15:57فضول کے سمجھ کی بات ہے
15:58میں نے جب جس اسکول میں پڑھتا تھا
16:00وہاں میں پٹھانوں کے
16:01اور یہ جو بلوچ بچے ہیں
16:02ان کو دیکھتا ہے
16:03چوتھی کے لاس میں
16:03میں نے بلوچوں کے بچوں کو دیکھا ہے
16:05ایسے سیپ کی طرح پیاز کھاتے ہوئے
16:07میں کہتا تھا ان کا سٹیمنا دیکھو ہے
16:08اور کیونکہ ہم تو
16:09ممی ڈیڈی ٹائپ کے تھے
16:10فل ممی ڈیڈی نہیں تھے
16:11ورنہ یہ سب
16:12اتنی شادیاں وادیاں
16:13بچے اچھے نہ ہوتے
16:13شگر ہے
16:14بیلنس قسم کے
16:15ممی ڈیڈی تھے
16:15اتنے وہ بھی نہیں تھے
16:16کہ کچھا پیاز
16:17ایسے کھانا پھر اگر دے
16:18لیکن ان کے سٹیمنا میں دیکھتا تھا
16:20اور وہ بچے
16:20بلوچوں کے بچے
16:21ایسے صحت مند تھے
16:22اور شخص ان سے پڑھڈا کرتے ہوئے
16:24ڈرتا تھا
16:25پھر ہم جب سیکنڈری سکول میں گئے
16:27تو وہاں بھی ہم نے دیکھا
16:27ہمارے اسکول میں
16:29ایک بدماش لڑکا تھا
16:30ہر ایک سے پڑھڈا
16:30ایک بلوچ کا پڑھڈا
16:32اس سے ہونے والا تھا
16:33تو اس نے پڑھڈا کینسل کرا گئے
16:34بھاگ گیا
16:34اے نکہ یار کیوں گئے بھائی
16:35یہ بہت مشکل کیس ہے
16:36حالانکہ وہ غریب بلوچ تھا
16:37کیا تھا
16:38ایسے پیاز کھاتے تھے
16:39سیپ کی طرح
16:40ناک سے پانی
16:41اور چوتھی کلاس کا
16:42بچے میں یہ سٹیمنا
16:43بچہ بھی نہیں
16:44کوئی ایڈکیشن تھا
16:45پانچ بھی کے راستہ کھمارا
16:46تو بچی تھی وہ
16:46بلوچ بچی
16:47ایسے پیاز کھا رہی تھی
16:49ہم کہنا دیں بھائی
16:49تو بچے کو جس چیز کی
16:51عادت ڈالو گے
16:52ڈال جائے گی عادت
16:52مائے نہیں کھانے دیتی
16:53آنسو نکلیں گے
16:54ناک بہے گی
16:55بہنیں دو یار
16:56بچے کو کچھ
16:57ممی ڈیڈی سے نکھالو
16:59تو وہ سوچو کتنی
17:00پھر ان کی صحت ہوتی تھی
17:01پیاز آپ کے جراسی مار دیتا ہے
17:02باڈی میں جا کے
17:03بہت فائدہ من چیز ہے
17:04لیکن ایک سمیل ہوتی ہے
17:05اتنی گنڈی نہیں ہوتی
17:06کہ الٹی آ جائیں
17:07تو نبی نے پیاز کھانے سے
17:08منع نہیں کیا
17:09حلال چیز ہے بھئی کھاؤ
17:10لیکن جب اجتماعی معاملہ ہوگا
17:12تو مسجد میں آنے سے
17:13پہلے اگر کسی نے کھا لیا
17:14تو آپ نے فرمایا
17:15لائے قربنا مسلانا
17:18ہماری نماء
17:19مسجد کے قریب بھی نہ پھٹکے ہو
17:20اندر گسنا تو دور کی بات ہے
17:22اب آپ نے کچھا پیاز کھا کے
17:23آپ آگئے مسجد نے
17:24آپ کو ٹکار آئی
17:25سب کو تکلیف نہیں ہوتی
17:27جو خود کھا کے آیا ہوگا
17:28اس کو کھاں تکلیف ہوگی
17:29وہ اس سے بڑی ڈکار آپ کے
17:30موپے لے لے گا
17:30ڈکار ڈکار کے مقابلے شروع ہو جائیں گے
17:32لیکن کسی کو تو تکلیف ہو سکتی ہے نا
17:34بے ایک آدمی کو تکلیف ہوگی
17:35وہ آیا یار
17:36تم نے پیاز کھائی ہے
17:37تو دیکھو آپ کو ایک پیاز کھا کے
17:38مسجد میں آگیا
17:39ہمارا بیان سونا
17:40اتنے فضائل پیاز کے
17:41ایک اچھا پیاز کھایا
17:42مسجد میں آیا
17:42ہلکی چھڑکار آئی
17:43تیسرے آدمی کو تکلیف ہوئی
17:44اس نے آکے کہا
17:45حالکہ کوئی اصنی تکلیف ہوگی
17:46کہ اکراباز یہ کھا کے گر جائے گا
17:47اولٹیاں کچھ بھی نہیں ہوگا
17:48لوگ پتہ نہیں کیا کیا بد ہوئے
17:49لیکن آرہے ہوتے مسجد میں
18:06میں آپ یہ کہو گے
18:06میرا ارادہ تمہیں تکلیف دینے کا نہیں تھا
18:08میں نے تو جان بنانے کے لئے پیاز کھایا
18:11تو حدیث سے ہمیں پتہ چلتا ہے
18:12کہ یہ کافی نہیں
18:13اگرچہ آپ کا ارادہ تکلیف دینے کا نہیں تھا
18:15لیکن پیاز کھانے سے پہلے
18:17آپ نے تکلیف سے بچانے کی نیت بھی نہیں کی
18:19آپ کو بخیدہ نیت کرنی چاہیے تھی
18:21کہ میں پیاز تو کھا رہا ہوں
18:22لیکن میں نیت کرتا ہوں
18:24میرے اس عمل سے کسی کو
18:25تو اگر نماز کا ٹائم ہوگا
18:28تو آپ کو کہ تکلیف تو ہو سکتی ہے
18:30ہونا ضروری نہیں ہے
18:31تکلیف کا امکان کافی ہے
18:33آپ کا اچھا پیاز کھا کے آئے
18:35ضروری نہیں ہے کہ لوگوں کو تکلیف ہو
18:37لیکن امکان ہے کہ می بھی ہو سکتا ہے تکلیف ہو
18:39جس ہو سکتے سے بچانے کے لئے
18:41کیا حکم دیے جا رہا ہے
18:42کھا کے مذہب میں بتاؤ
18:44اس لئے نماز کے بعد لنچ رکھے اپنا
18:46اور نماز سے پیرے رکھائے
18:47تو پھر پیاز نہیں کھائیں آپ اس میں
18:49یا اتنی ہلکی قوانٹیٹی میں کھائیں
18:51کہ اس کے بعد کھانا کھا کے
18:52اس کی اسمیل آئی نہیں
18:53بعض وقت لیٹل قوانٹیٹی میں کھائے جاتا
18:54تو نہیں بتا چلتا
18:55یا اس کو پکا کے کھا لیں
18:56لیکن پکا کے وہ فائدہ نہیں ہوتے
18:58تو اس سے شریعت کا مزاز سمجھنا چاہیے
19:00جو شریعت آپ کو کچھا پیاز
19:02جو حلال چیز ہے
19:03جس کی اسمیل سے
19:05کوئی نہ بندہ بھی ہوش ہوتا ہے
19:07نا اس کو الٹی آتی ہے
19:08نا ہا ہوا ایسے مو خراب کرتا ہے
19:09اب اصل کسی اسمیل آئے گی
19:10جب جو شریعت یہ اسمیل
19:12برداشت نہیں کر رہی ہے
19:13وہ واش روم میں پانی بہائے بغیر
19:15آپ کو باہر نکلنے دے گی
19:16وہ اپنی پروڈکٹ آپ کو
19:17نمائش کے طور پر دوسروں کو دکھانے کا موقع دے گی
19:20وہ اپنی پخانے کی گندی بدبو
19:22ایگزانس چلائے بغیرہ
19:23پبلک کو سنا رہے ہو
19:24اس کی پرمیشن دے گی آپ کو
19:25نہیں آئی میرا خیال ہے بات
19:26تو یہ کہاں کہاں ہو سکتا ہے بھائی
19:28لیکن آپ دیکھ لو
19:29یہ ساری چیزیں ہماری سوسائٹی میں چل رہی ہیں
19:33اور ایک اور اہم مسئلہ ہے
19:34اللہ کرے وہ زیادہ اچھی طرح سمجھ میں آ جائے
19:36بعض خواتین کے جب پہلے میں پہنس فون سنا کرتا تھا
19:39تو کم کر دی ہیں
19:40یہ شکایتیں مردوں کو عورتوں سے نہیں ہوتی
19:42کہ بدبو میں کس بدبو کے ساتھ ہمارے پاس آ جاتی ہیں
19:45یہ بیماری عورتوں میں نہیں ہے
19:46مردوں میں بہت بیماری ہے
19:47کہ وہ زوجہ کے ساتھ رات گزارے گا
19:49پسینے کی بدبو کے ساتھ
19:51بغلیں بڑی بھی ہوں گی
19:52تو بھائی جیسے مرد پر عورت کا حق ہے
19:55یعنی عورت پر مرد کا حق ہے
19:57ایسے ہی مرد پر بھی عورت کی حقوق ہے
20:01وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ
20:03آپ کیوں اپنی بدبو اپنی بیوی کو سنگھا رہے ہو یار
20:06اب عورتیں اس میں سبر کرتی ہیں
20:11اللہ نے بیوی کے بارے میں کیا کہا
20:13وَسَاحِ بَتِهِ تمہارے ساتھ رہنے والی
20:15آپ مسجد میں پانچ ٹائم کے لیے آتے ہو
20:18اس میں جو لوگ آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
20:20آج فجر میں جو کھڑا ہوا آپ کے ساتھ
20:22ہو سکتا ہے زہر میں وہ نہ ہو کوئی دوسرا ہو
20:23ان کو پیاس کی بدبو سے بچایا جا رہا ہے
20:25اور بیوی جو ساری زندگی آپ کے ساتھ چپکے رہتی ہے
20:28اس کو اسلام آپ کی بدبو سے بچانے کا حکم نہیں دے گا
20:31ہے بھئی
20:32اس کے بارے میں اسلام آڈر نہیں کرے گا
20:33کہ اپنی بدبو اس سے چھپا کے رکھو
20:35نہیں آپ کی بدبو اس کو نہیں آنی چاہیے
20:37نہاں تے نہیں ہے ایسے ایسے
20:38جی عظیم لوگ ہیں نا عظیم لوگ ہیں
20:40مہینے میں ایک دفعہ نہاں تاہاں
20:42میں نے کہا تیری بیوی کیسے پردہ ہو
20:43بچاری عادی اس کو بھی بدبو کی عادت پرے جاتی ہے
20:45ایک عورت کی شادی ہوئی بھنگیوں میں
20:47اب اس کو بڑی اسمیل آتی تھی
20:49تو ایک ڈیڑھ ہفتہ گزرا دو ہفتے گزرے
20:51تو وہ اپنی ساس سے کہنے لگی
20:52دیکھ جب میں تیرے گھر رخصت ہو کے آئی تھی
20:54کتنی بدبو تھی
20:55ایک مہینے میں میرے آنے کی برکت سے
20:57وہ بدبو ختم ہو گئی
20:58اس ساس نے بولا
20:59میں بھی جب اس خاندان میں آئی تھی نا
21:01تو میں بھی اس خوش رہمی میں تھی
21:03کہ ایک مہینے کے بعد بدبو ختم
21:05تو اصل بات یہ ہے کہ بدبو ویسے ہی ہے
21:07بلکہ پہلے سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہے
21:09تجھے بدبو کی عادت پڑھ گئی ہے
21:11تو جو بھی اس ہمارے خاندان میں
21:12اس بہار سے کوئی خاتم ہوناتی ہے
21:13ایک مہینہ ہے اس کے سبر کا امتحان
21:15اس کے بعد اس کو بدبو آنا ختم
21:17تو بعض آدمیوں کو بالکل ہوش نہیں ہوتا
21:20بدبو سنگھا رہے ہو
21:21یار تم اپنی پسینے کی بدبو
21:23اپنی بغلے صاف نہیں کر رہے
21:24بعض مذہبوں میں ایسا ہوتا ہے
21:25کہ وہ نہ بغل کے بال صاف کرتے ہیں
21:40اسی میں ایک اور اہم ترین بات
21:42اللہ کرے یہ باتیں سمجھ میں آ جائے
21:44دیکھو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
21:46نے اپنی بوڈی کی صفائی میں
21:48اس دنجا کے بعد
21:49یعنی قضاء حاجت میں جو اس دنجا کیا جاتا ہے
21:51اس کے بعد
21:52سب سے زیادہ جس چیز کی صفائی کا احتمام کیا
21:56وہ دانت تھے
21:58سب سے زیادہ آپ نے اپنے بوڈی کے
22:00جس پارٹ کو صاف کیا ہے
22:01اس دنجا کے علاوہ
22:03تو پشاپ بغیرہ تو اس میں تو ہے
22:04وہ تو بہت ہمیں حکوم ہے اس کی صفائی
22:06لیکن اس کے بعد
22:07سب سے زیادہ اگر بوڈی کے کسی پارٹ کو
22:09صاف کرنے کا حکوم ہے
22:10تو وہ کون سا پارٹ ہے
22:11بولو دانت
22:12ناک نہیں ہے
22:12کان نہیں ہے
22:13آنکھیں نہیں ہے
22:14جسم نہیں ہے
22:15سب سے زیادہ کس کو صاف کیا ہے آپ نے
22:16دانتوں کو
22:17میں چکے پبلک سے بہت زیادہ ملتا ہوں
22:19نا
22:19تو مجھے اب یہ چیز سمجھ میں آنے لگی ہے
22:21کہ اسلام نے دانتوں کی صفائی کو
22:23اتنا فوکس کیوں کیا ہے
22:24لوگ آتے ہیں
22:25آج ایک صاحب آئے
22:25وہ سمجھ جائیں گے
22:26ان کی بات ہو رہی ہے
22:27ان صاحب کو رہنے تو
22:28کسی اور کی بات کر رہا ہوں میں
22:29دانت سے
22:30انسان کی پرسنیلیٹی کا
22:31دانتوں سے
22:32بہت گہرہ تعلق
22:33دانت صاف نہیں کر رہے ہوتے
22:35پھر آ کے
22:36موہ میں گھسے جا رہے ہوتے ہیں
22:37کوئی بات سمجھانے کے لیے
22:38مسئلہ سمجھانے کے لیے
22:38موہ میں گھوئے
22:39میں بہر بیٹھ کے بھی
22:40میں بات سن لیتا ہوں
22:41اور ان کو
22:42میں ان کے موہ پہ نہیں کہہ سکتا
22:43کہ تمہارے دانتوں سے
22:44سمیل آ رہی ہے
22:44تمہارے موہ سے سمیل آ رہی ہے
22:46تھوڑا سا
22:46یوں رہو بھائی
22:47مہا رہ کے بات کر لو
22:48کان میں گھسے چلے جا رہے ہوں گی
23:03ایک پرائیویٹ بات ہے
23:06ان کو کہہ تو نہیں سکتا تھا
23:06وہ ناراض ہو جاتے ہیں
23:07ہم ارداش کر رہے ہیں
23:08میں نے کہا
23:09اصل میں تو بائیک میں
23:10پیشے بندے کو بھی
23:10ہیلمٹ پہننا چاہیے
23:11تو بات کر رہے ہیں
23:12دھوکا رہے ہیں موہ پہ
23:13کوئی حساس ہی نہیں اس کو
23:14تو دانت ہیں
23:15ایسے جب مسکراتے ہیں
23:16تو آدمی کہتا ہے
23:17تھوڑی دنشی لیے
23:18چھپ ہو جاؤ بھائی
23:19خاموشی اختیار کر لو
23:20تو ایک دفعہ کیا کرنا چاہیے
23:22کیونکہ بہت سے لوگوں نے
23:23بہت عرصے سے دانس صاف نہیں کی ہوتے
23:25ایک دفعہ ڈینٹس سے جا کے
23:26گھسائی کروالے
23:27رگڑائی کروالے
23:27اب یہ برش سے صاف ہونے والے
23:29نہیں ہے
23:30ہمارے ہاں ایک مزدور کام کرتا تھا
23:31گھٹکے کھاتا
23:32اس کے داتوں کا جو
23:33ہشر نشر ہوا باتا
23:35میں جب اس سے بات کرتا
23:36مو نیچے کر کے
23:37وہ سمجھتا تھا
23:37شاید احترام کرنے
23:38مفتی صاحب میرا
23:39عزت دے رہے ہو جی
23:40ایک دن میں نے اس کو کہا
23:41میں نے کہا دیکھ
23:42تو کسی ڈینٹس سے دانس صاف کروالے
23:44پیسے میں خرش کروں گا
23:45اب آپ وہ سمجھ رہو گا
23:47اتنا بڑا دل بھائی
23:48دپرہ دل نہیں
23:48کیونکہ میرا تیرے سے
23:49روز واسطہ پڑھ رہا ہے
23:50یہ تکلیف تجھے تھوڑی ہو رہی ہے
23:51یہ میں اپنے اوپر انمیسمنٹ کر رہا ہوں
23:53پھر بھی نہیں کیے اس نے
23:54پھر بھی نہیں کیے
23:55تو اس کا بہت
23:56اپنے آپ کو بھی تکلیف ہوتی ہے
23:57انسان کو دانچپ گندے ہوتے ہیں
23:59لیکن وہ تکلیف آدھی ہو جاتا ہے
24:01تو اس کو احساسی ختم ہو جاتا ہے
24:02تو جس باڈی کے جس بارٹ کو
24:04نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
24:05سب سے زیادہ صبح اتے مسواق
24:07تو نماز سے پہلے مسواق
24:09رات کو سوتے ہوئے
24:09مسواق سرانے رکھی ہوتی تھی
24:11اس سے بدا چلتا ہے بھائی
24:12داتوں کی صفائی بھی
24:13کم ویلیو نہیں ہے اس کی
24:15بہت زیادہ ویلیو ہے
24:16کیونکہ اس میں لاتی ہے
24:17نبی صلی اللہ علیہ وسلم
24:18کو اتنی شدید نفرت ہی نا
24:20بدبو سے
24:20اتنی شدید نفرت
24:22کہ آپ نے حضرت زینب کے گھر
24:24شہد پیا
24:24تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ
24:26اور حضرت حفظہ کے پاس آئے
24:27تو ان کو تھوڑا جیسے
24:29سکروں میں ایک ہوتی ہے
24:30کہ وہ وہاں تو شہد کھا رہے ہیں
24:32ان کی باری میں
24:32تو آپ کی طبیعت تو وہاں
24:33زیادہ مائل ہوگی
24:34تو انہوں نے کیا کہہ دیا
24:35آپ کے موہ سے اسمیل آ رہی ہے
24:36تو نبی کو بدبو سے بہت سخت نفرت تھی
24:38کہ میرے موہ سے اسمیل کیوں آئی
24:39تو آپ نے قسم اٹھائی
24:40اللہ کی قسم آئندہ شہد نہیں پیوں گا میں
24:42کیونکہ آپ سمجھیں
24:43شہد شہد کی وجہ سے
24:44اسمیل آ رہی ہے
24:45علاقہ وہ اسمیل نہیں تھی
24:46یعنی بدبو نہیں تھی
24:47اسمیل تو تھی بدبو نہیں تھی
24:48تو اس پر قرآن کی آیتیں نازل ہوئیں
24:50لِمَا تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ
24:52جسی اس کو اللہ نے حلال کیا
24:53نبی آپ کیوں حرام کر رہے ہیں
24:55تب تغی مرضات ازواج
24:56اپنی ازواج کو خوش کرنے کے لیے
24:57تو حلال تو حلال ہی رہے گا
24:59شہد میں بدبو تھوڑی ہوتی ہے
25:00لیکن اس سے اتنا تو پتا چلا
25:02ہمارے نبی کو بدبو محسوس نہیں ہوئی
25:03لیکن آپ نے کہا
25:04کسی اور کو اگر محسوس ہو رہی ہے
25:05تو بچ شہد کیا ہے ہمیشہ کے لیے
25:07حرام
25:07صحیح ہے نا
25:08کسی کو کیوں محسوس ہو رہی ہے
25:09تو اتنی شدید نفرت تھی
25:11اسلام میں خوشبو بھی اسی لیے ہے
25:13کہ بدبو
25:14بدبو کو پہلے ختم کرو
25:15اس کے بعد خوشبو
25:16بعض کمبخت کیا کرتے ہیں
25:17بدبو باقی رکھتے ہیں
25:19اس بدبو کو چھپانے کے لیے
25:20خوشبو کا سپریے کر رہے ہوتے ہیں
25:21وہ تو اور کیچڑا بنا دیا ہے
25:22آپ نے
25:23جنائیں گے نہیں
25:24بدبو دور نہیں کریں گے
25:26سپریے کر کے
25:27میں نے اس کا بہت سخت میرے گھر میں
25:28اگر کہیں بدبو آ رہی ہو
25:29میں نے سختی سے منع کی ہے
25:30سپریے نہیں کرنا
25:31وہ بدبو برداشت کر لیں گے
25:33اس کو دور کرنے کی کوشش کرو
25:34اب کسی اور کے گھر سے آ رہی ہے
25:36تو کیا کرے آدمی
25:37لیکن یہ اس کو چھپانے کے لیے
25:38تو اسپریے ہم سے نہیں ہوتا
25:39یہ نہیں ہوتا
25:40یہ تو
25:41اس کو ضائد
25:42کیونکہ پھر تو احساس ہی ختم ہو جائے گا
25:43ابھی یہ احساس تو ہے
25:44کہ اس کو ختم کرو
25:45کسی طریقے سے
25:45اٹھاؤ یہاں سے
Comments