- 2 days ago
Category
📚
LearningTranscript
00:02. . . . . .
00:31. . . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . . .
01:02. . . . . . . .
01:03Which way?
01:04What does that mean?
01:04Why do things like that?
01:06Who asked?
01:06It's okay!
01:12It's not good for me.
01:15It's a good way!
01:16My brother, this is a job!
01:18If you have necessarily paid for that,
01:23then you can have a job.
01:26I don't know.
01:56I don't know.
02:36ڈیوانوں کی طرح بیت اللہ کا تواف
02:40بخریت کے 3 دنوں میں جو تواف زیارت ہوتا ہے
02:42اتنا رش پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا
02:45لاکھوں لاکھوں روپے لوگ خرش کرنے کے گئے میں
02:47اور اللہ کے گھر کے گرد گھوم رہے ہوتے ہیں
02:49ذرا کبھی چھت سے کھڑے ہو کر حرم کی چھت سے دیکھا کریں
02:51ایک انسانوں کا سمندر ہے
02:53اور وہ سارے بیت اللہ کے گرد
02:56دیواناوار گھوم رہے ہیں
02:57یہ اسلام کی عظمت دیکھنے کا موقع ملتا ہے
02:59اس سے انسان کے اندر دل تبدیل ہوتا ہے
03:02حج میں بڑی خوروانیاں دی جاتی ہیں
03:03اور حج تو ہے ہی ساری دیوانگی
03:05حج کے اکثر حکام ایسے جن کی بظاہر کوئی لوجک نہیں ہے
03:08اللہ نے کہا میرے دیوانے بن کے آؤ
03:10جیسے جیسے کہہ رہا ہوں کرتے چلے جاؤ
03:11کیسے عجیب عجیب کام کروائے جاتے ہیں
03:13سب سے پہلے ہم سے ہمارا لباس اتلوا لیا
03:28جو اللہ کے نیک بندے ہیں
03:30جو اللہ کے حکم کے سامنے سر جھگانا جانتے ہیں
03:32اللہ سے ان حکامات کی لوجک نہیں پوچھتے
03:35جیسے شیطان نے پوچھتا ہے
03:36کیوں سردہ کرو میں آدم کو
03:38تو یہ نہیں پوچھتے
03:39ابراہیم علیہ السلام کو اللہ نے حکم دیا
03:41بیٹے کو زبا کرو
03:42یہ حکم بظاہر زیادہ اللوجکل تھا
03:45کہ معصوم بیٹے کی گردن کاٹنے کا حکم دیا جا رہا ہے
03:47شیطان کو جو حکم دیا سردہ کرو
03:48یہ اتنا اللوجکل نہیں تھا
03:56سردہ عجیب حکم دیا گیا
03:56اپنے معصوم بیٹے کو اپنے ہاتھ سے کاٹ دیں
03:59سوری ابراہیم علیہ السلام کو
04:00لیکن ابراہیم علیہ السلام نے اس کی لوجک
04:02بولو نہیں پوچھ
04:03کہا بیٹا مجھے اللہ نے حکم دیا
04:05یہ تجھے کاٹ دوں بیٹے نے کہا
04:06جب اللہ کا حکم ہے
04:06تو بھئی ہم کیا کہہ سکتے ہیں
04:07کاٹ دیں آپ میرا کہہ
04:08کاٹ دیں زبا کر دیں
04:09تو حج ان احکامات کی بھی یادگار ہے
04:12تو آپ جاتنے ہیں حج پہ
04:14وہاں آپ جانور زبا کرتے ہو
04:16آپ رمی کرتے ہو
04:17وہاں شیطان نہیں ہے
04:18وہ تو ایک نشانی ہے تین
04:20لیکن آپ پتھر مارتے ہو
04:21رمی کرتے ہو
04:22کیوں ابراہیم علیہ السلام نے
04:23یہاں شیطان کو کنکریاں
04:25ماری تھی جو آپ کو بہکا رہا تھا
04:27کہ اپنے بیٹے کو کیوں زبا کر رہے ہو
04:28کیا بگاڑا اس نے
04:29ابراہیم علیہ السلام نے
04:30شیطان کو دلائل سے جواب نہیں دیا
04:32پتھر اٹھا کے مارے
04:33اللہ نے کہا تم جاؤ
04:33وہاں کنکریاں پھیکو
04:35ابراہیم علیہ السلام تھے
04:36وہاں تو شیطان تھا
04:37میں کیوں کنکریاں پھیکوں
04:38تو اس کا مطلب
04:40جب آپ نے کیوں کر لیا
04:41تو آپ کس کی لسٹ میں آگئے
04:42شیطان کی
04:42کیسا عجیب حکم
04:43میں جا کے ساتھ کنکریاں مارنے بھی ایسے ہیں
04:45یا تو اٹھا نا
04:46اٹھا اٹھا کے مارو
04:47تو سمجھ میں آتا ہے
04:48ایسے ایسے پھیک نہیں ہے جا کے
04:50حاجیل
04:50دس پندرہ لاکھ روپے
05:03تین چار دنوں میں
05:03دماغ ٹھکانے آ جاتا ہے
05:04پھر جب ہم پہنتے ہیں
05:05اپنی شلوار کمیز
05:06ایسا سکون ملتا ہے
05:07میں جب حج کرنے گیا
05:09تو مینہ میں
05:10میں تو تین دن سویا نہیں
05:11احرام کی حالت میں
05:12کیونکہ رش اتنا
05:14جتنا بھی وی آئی پی
05:15ہجو ٹینشن ہوتی ہے
05:16پھر مینہ میں میرا بستر لگیا
05:18ایک صاحب کے ساتھ
05:19وہ بغل مجھے دکھا رہے ہیں
05:20اپنی کے دیکھلے بھائی
05:20یوں کر کے سو رہے ہیں
05:21ان کی بغلے
05:22ماشاءاللہ
05:22میں
05:23میں نے کہا
05:23یار اب کیا کرے آدمی
05:25ان کو کیا کرے
05:25مجھے کیوں دکھا رہے ہو بھائی
05:27نیندی نہیں آرہی
05:28ہمیں اس ٹینشن سے
05:28کسی کے پسینے کی اسمیل آرہی ہے
05:30کسی کی بغلت کا
05:30مطالعہ کرنے کا موقع
05:31مل رہا ہے
05:32اس کا کیا ہے
05:32انسان کو گھن آتی ہے
05:34لیکن
05:34آپ کو چیخنے شلانے کی اجازت
05:38نہیں ہے کہ کیا کر رہا ہے
05:39تجھے تمیز نہیں ہے
05:41میں یہ بھی کہہ سکتا تھا
05:42یہ کیا مجھے بغل دکھا رہا ہے
05:43بازو نیچے کر
05:44نا نا نا
05:45اللہ کہتے ہیں
05:45یہ نہیں چلے گا وہاں پہ
05:46اللہ کیوں نہیں چلے گا
05:48اللہ کہیں گے
05:49کیوں کیا
05:49تو کس کی فیرس میں
05:50شیطان نے کیوں کیا تھا
05:51نہیں جھگڑا بھگڑا نہیں ہے
05:53جو جیسا ہے
05:54برداشت
05:54ٹریول ایجنسی
05:55آپ کے ساتھ ظلم زیادتی کر رہی ہے
05:56چپ
05:56آ کے پھر کلاس لو
05:57ان کی یہاں پہ
05:58ٹریول ایجنسیاں بڑی اشیار ہوتی
05:59ان کو پتا ہے آنے کے بعد
06:00کون پوچھتا ہے
06:01ٹھیک ہے نا
06:02تو
06:02جو جو ہوگا
06:03کیوں کی اجازت نہیں ہے
06:04کیوں والا کام
06:05شیطان کا ہے
06:06فلا رفظہ
06:07والا فسوقہ
06:08والا جدالہ
06:08فی الحج
06:09کوئی گناہ نہیں کرنا
06:10بدنظری نہیں
06:11موقع بدنظری کے بہت ملیں گے
06:12نا نا نا نا
06:13یہاں آپ کو
06:14نظر اٹھانے کی اجازت
06:15نہیں ہے
06:16وہاں بھی نہیں ہے
06:16لیکن یہاں آپ زیادہ گناہ ہے
06:17اپنی بیوی سے بھی
06:18آپ ریلیشن قائم نہیں کر سکتے
06:19وہاں پہ
06:20احرام کی حالت میں
06:21تو نام احرام سے
06:22کیسے آپ لذت حاصل کر سکتے ہو
06:23تو پھر
06:24احرام کی چادریں
06:25بنوائی جا رہی ہیں
06:26خوشبو لگانے پر پابندی
06:27بال توڑنے پر پابندی
06:29جویں مارنے پر پابندی
06:30اب تو بڑا وی آئی پی حج ہو گیا ہے
06:32صحابہ اکرام کے
06:33تو ایک ایک دو دو مہینے کے
06:34حرام ہوتے تھے
06:34حدیث میں آتا ہے
06:35بعض صحابہ کے سروں میں
06:36جویں گر رہی ہوتی تھی نیچے
06:37ٹھیک ہے نا
06:38قربانی کرو
06:39حل کراؤ
06:39اب کیا کرنا ہے
06:40اب توافی زیارت کرنی ہے
06:41بخریت کے تین دنوں میں
06:42اللہ اتنا رش ہوتا ہے
06:44ان تین دنوں میں کیوں
06:45کیوں گا بول دیا
06:46تو کس کی لسم میں آ جاؤ گے
06:48کیوں نہیں
06:48جاؤ توافی زیارت کرو
06:50اتنی پبلک
06:51تین
06:52عظمت والے دن ہے نا
06:53یا یامنہر
06:54عظمت والے دن ہے
06:55پھر کیا کریں
06:55توافی زیارت کر کے
06:56واپس آ جاؤ مینہ
06:57ابھی تو آئے تھے
06:58اللہ نے کہا
06:59اب واپس جاؤ
07:00بس جو میرا بندہ ہوگا
07:01وہ یہ کام
07:02کرے گا
07:03آخر میں اینڈ کیا نکلتا ہے
07:04پروٹیکول کیا ملتا ہے آپ کو
07:05جب آپ نے اتنی قربانیہ دیں
07:06عرفات کا وقوف کیا
07:07آپ نے
07:08عرفات میں لمبی دعائیں
07:09مانگنا سنت ہے
07:10عرفات کا وقوف بھی کر لیا
07:11قربانی بھی ہو گئی
07:12اس کے سلے میں
07:13اب ہو سکتا تھا
07:14اللہ تعالی حکم دیتا
07:15کہ اب میرے بندوں کو
07:16مفت خجوریں باتی جائیں
07:17میری طرف سے آرڈر ہے
07:18لا لا
07:18اللہ کہتے ہیں
07:19اب کیا ہوگا تمہارا
07:20تین
07:21جو تھوڑی بہت پرسنیلیٹی تھی
07:22بالوں کی وجہ سے
07:23وہ بھی
07:24بولو
07:25جب وہاں سے آوگے
07:26سر چمک رہا ہوگا
07:27لوگ کہیں گے یہ کیا ہوگے آپ
07:28جاتے ہوئے تو آپ ایسے
07:30اتنے حسین نہیں تھے
07:31کچھ لوگ یہ شیف ایسا ہی
07:43ایک پورے کے برابر
07:44چھوٹے کرنا بھی کیا ہے
07:45جائز ہے
07:46تو جو کام جائز ہوتا ہے
07:47اس پہ کسی کو ملامت
07:48نہیں کی جاتی
07:49میں نے جب پہلی بار حج کیا
07:51میرے اتنے بڑے بڑے بال تھے
07:52میں نے ان بالوں کے
07:53قرمانی دے کے ٹھنڈ کرا لی
07:54آپ کو پتا ہے
07:55اتنے بڑے بال ہونے میں
07:56بڑا ٹائم لگتا ہے
07:56ہم نے ٹھنڈ کرائی
07:57ہم نے کہا یار یہ سنت
07:58ایک دفعہ ہم
07:59زندہ کریں گے حلقی سنت
08:01ٹھنڈ کرا لی
08:01ہم نے عمرے میں بھی ٹھنڈ کرائی
08:02حج میں بھی ٹھنڈ کرائی
08:03دوبارہ میں عمرے بھر گیا
08:05میں نے ٹھنڈ نہیں کرائی
08:06میں نے قصر کرا لیا
08:07میں نے کہا چلو
08:07ہلقی سنت زندہ کر دی
08:08ایک دفعہ
08:09اب ہم قصر کرا لیتے ہیں
08:10تاکہ گھر میں
08:11تھوڑی سی عزت ہو ہماری
08:12اسی کی وجہ سے
08:13تھوڑی سی عزت
08:13گھر میں شادی شدہ آدمی کیا ہے
08:14کہاں کیا عزت ہوتی
08:15آپ کو بتا
08:15تھوڑی سی بالوں کی وجہ
08:16سیزت رہ گئی ہے
08:17وہ بھی ٹھنڈ کرا لی
08:18تو ختم ہو جائے گی
08:19دہشت گردی کا
08:20جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا
08:21تو تھوڑی سی تو دہشت رہے نا
08:22جڑ سے تھوڑی خاتمہ کرنا ہے
08:24دہشت گردی
08:24خیر بھارل سواب
08:26حلق میں ہی زیادہ ہے
08:26ٹھنڈ کرانے میں ہی زیادہ ہے
08:28لیکن میں نے کہاں
08:28میں عمرہ کرتا ہوں
08:29تو حلق کراؤں گا
08:30تو حلق وہ سوری
08:30قصر کرا لیا
08:32جہاز میں لوگ تانے دے رہے تھے
08:33مجھے
08:34یار آپ مولانا
08:34آپ نے عمرہ کیا
08:35یہ کیسا عمرہ
08:36یہ کیسا عمرہ
08:37یہ پھر شریح حدود سے کیا ہے
08:38زیادتی ہے
08:39جب اللہ نے اجازت دی ہے
08:41تو آپ کو ملامت کرنے کا حق
08:42میں نے کہاں
08:43تو میں قصر ہی کراؤں گا
08:44کیونکہ آپ کو اتراز کی ہو رہا ہے
08:46اس پر میری مرضی
08:47تو اللہ سے آگے نگلنے کی کوشش نہ کریں
08:49بعض دفعہ
08:50بعض لوگ
08:50میں جب جدہ میں تھا
08:51تو وہاں میں نے دیکھا
08:52بہت سے لوگ
08:53یہاں پانچ پانچ چھ سال سے جوب کر رہے ہیں
08:54عمرہ نہیں کر رہے وہ
08:55میں نے کہاں کیوں نہیں کرتے عمرہ
08:56یار تمہارے تو حرم اتنا قریب ہے
08:58کہہ رہے یار
08:58ٹرنڈ کرانی پڑے گی
08:59ہم نہیں کرا سکتے
09:00میں نے کہاں قصر کرا لو
09:01بعض لوگ ٹرنڈ نہیں کرا سکتے
09:02ان کو وہ کہہ رہے
09:03یار نہیں ہم نہیں
09:03وہ کہہ رہے ہم ٹرنڈ میں
09:05بہت عجیب سے لگ رہے ہوتے ہیں
09:06تو جب اللہ نے اپشن دیا ہے
09:08تو چلو میں نے کہا
09:09یار بالو کے قربانی نہ دو
09:10یہ تو اللہ نے اجازت دی ہے
09:11تو قصر کرا لو
09:12تم کو پتہ ہی تھا کہ قصر بھی ہو سکتا ہے
09:13تو اس لئے آپ حج عمرے سے
09:15اس وجہ سے رک جائیں
09:16کہ ٹرنڈ کرانی پڑے گی
09:17یہ غلط ہے عمرہ کریں
09:18ٹرنڈ سے اگر آپ کو بہت زیادہ نفرت ہے
09:20تو بہتر تو یہ یہ کہ
09:21کرا لیں قربانی دے دیں اللہ کے خاطر
09:23لیکن اللہ نے اپشن دیا ہے
09:25کہ اس کا قصر کا بھی اپشن دی
09:26ایک پورے کے برابر بال
09:27چاروں طرف سے کٹ لیں
09:28تو بھی ٹھیک ہے
09:29سمجھتے ہو تو آئندہ اگر میں گیا
09:31تو میرا ارادہ ہے قصر کرانے کا
09:32کہ قصر کرا لوں گا
09:33تو ایسا نہ میں عمرے سے یہ حج سے آؤں
09:35آپ بولیں یار یہ تو ویسے جیسے کہتے ہیں
09:36ویسے آپ کو اعتراض کا حق نہیں ہے
09:38میرے بال میری ٹنڈ میری مرضی
09:40میری جیب کے ریال پیسے
09:41میں ٹنڈ کراؤں
09:42یا میں قصر کراؤں
09:44ہو سکتا ہے
09:44ٹنڈ کراؤں میں
09:45کہ یار قرمانی دے دو
09:46تہشت گردی
09:47گردی کا جرس جرس خاتمہ
09:48گھر ویسی کی تیسی
09:49بعد میں دیکھیں گے
09:50ہوتا کیا ہے
09:51ہو سکتا ہے یہ بھی ہو جائے
09:52ہو سکتا ہے قصر کر لیں
09:53تو اپنے
09:55کسی کے ذاتی معاملات میں
09:56دخل انداز کی
09:57میں پہلے جب عمرہ کیا ہے
09:58لوگ مجھے ہر آدمی
09:59یہ کیسا عمرہ ہے
10:00آپ کے تو سر پہ
10:00اسی طرح بال لٹک رہے ہیں
10:01یہ کیسا عمرہ ہے
10:02یہ کیسا عمرہ ہے
10:03تو اعتراض کرنے کی
10:05میرے بھائی
10:05اجازت نہیں ہے
10:06یہ پھر بیدت ہو جائے گا
10:07سمجھتے ہو
10:07جس چیز کی
10:08اللہ نے اجازت دی ہے
10:08تو اس کو
10:09دیکھو پیر جمعیرات کا
10:10روزہ رکھنا سنت ہے نا
10:12نہ رکھے تو آپ کے ایسے
10:12کیوں نہیں رکھا بھے
10:14بھائی
10:14سنت ہے ہی
10:15اس لیے کہ کوئی دوسرا
10:16تنز
10:16نہ کر سکے
10:17رمضان کا چھوڑ دے
10:18تو آپ پوچھیں
10:18فرض ہے
10:19یہ کیسا چھوڑ دیں
10:20مسلمان ہوگے
10:20روزہ چھوڑ رہے ہو
10:21سمجھتے ہوگے
10:22نہیں سمجھتے
10:22تو اس لیے میرے بھائی
10:23حج کے لیے پیسے جمع کیا کرو
10:24حج پہ جایا کرو
10:25یہ تو بڑی پیاری عبادت ہے
10:27اس یونیک عبادت ہے
10:28یہ
10:30دیوانوں کے لیے
10:30اللہ سے محبت کرنے والوں کے لیے
10:32اس سے زیادہ
10:34ذائقے والی
10:34لطف والی عبادت
10:35کوئی ہے نہیں
10:36جب بھی کوئی غیر مسلم
10:37مسلمان ہوتا ہے
10:38میرا تجربہ ہے
10:38مشاہدہ ہے
10:39اس کی سب سے پہلی خواہش ہوتی ہے
10:40کہ مجھے بیت اللہ کا
10:41حج مل جائے
10:42کیونکہ اس کے دل میں
10:43اللہ کی خالص محبت ہے نا
10:44تو اس کی خواہش ہوتی ہے
10:45کہ اسی طرح بیت اللہ چلا جاؤں
10:46اچھا حج کے مسائل
10:47جب سنے جاتے ہیں نا
10:48تو لوگ کافی پریشان ہوتے ہیں
10:50دیکھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:51نے جب زندگی میں
10:52آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:53نے حج کیا
10:54تو اسلام میں وہ پہلا حج تھا
10:56جو اسلامی طریقے کے
10:57مطابق کیا گیا ہے
10:58تو کیسے ہوا
10:59کتنے آرام سے
11:00جیسے جیسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
11:01نے کیا
11:02صحابہ نے بھی
11:02ویسے ہی کر لیا
11:03تو اس لیے لوگ کچھ
11:05میں چہروں پہ دیکھ رہا ہوں
11:06لوگ کچھ پریشان سے ہو رہے ہیں
11:07کیا کرنا پڑے گا
11:08پتنی کس مشکل میں بھز جائیں گے
11:09تو مفتی انام صاحب کے
11:11ما شاء اللہ
11:11انیسوہ حج ہوگا آپ کا
11:14انیسوہ یا بیسوہ حج ہوگا
11:15تو وہ بہت ایکسپرٹ ہیں
11:16حج کا فلسفہ کیا ہے
11:17پانچ دس منٹ میں
11:18آپ کی خدمت میں پیش کروں گا
11:19دیکھیں
11:19اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا کیا
11:21ہم ڈاروین کی تھیوری کے قائل نہیں ہے
11:23کہ ہم بندر سے بنے ہیں
11:24اس پر بہت سارے سوالات ہوتے ہیں
11:25سائنس
11:26اس بارے میں مذہب کے خلاف نہیں ہے
11:27کیونکہ کوئی یہ بات
11:28ثابت شدہ نہیں ہے
11:29کہ ایوالن ہو کے
11:30ہم وجود میں آئے ہیں
11:31انسانی آنکھ
11:31ناک کان
11:32خود بخود کچھ بھی نہیں بن سکتا
11:34میں اکثر بیانات میں ایک مثال دیتا ہوں
11:35میرے سامنے یہاں گلاس رکھا ہوا ہو
11:37اور بیان کے دوران
11:38میرا ہاتھ اس گلاس پر لگے
11:40اور گلاس گر کے ٹوڑ جائے
11:41تو آپ مجھ سے پوچھنے کا حق رکھتے ہیں
11:43کہ مفتی صاحب آپ نے گلاس کیوں توڑا
11:45کیا خیال ہے یہ حق رکھتے ہیں نا
11:46میں کہہ سکتا ہوں
11:47کہ میں نے توڑا نہیں ہے بھائی
11:48بیان کے دوران غلطی سے ہاتھ لگا
11:50اور وہ گلاس ٹوڑ گیا
11:51آپ میرا میری بات مان لیں گے
11:53ٹھیک ہے بھائی ہو جاتا ہے
11:55بیان کے دوران خطیب کو جوش آتا ہے
11:56اور وہ گلاس ٹوڑ دیتا ہے
11:57لیکن اگر یہ گلاس ٹوٹا ہوا تھا
11:59میں نے اٹھا کے جوڑ دیا
12:00سمت بانڈ لگا کے
12:01الفی لگا کے
12:02آپ مجھ سے سوال پوچھیں
12:03کہ مفتی صاحب آپ نے گلاس کیوں جوڑا
12:05اب میں یہ کہہ سکتا ہوں
12:06کہ اتفاق سے جڑ گیا آئی
12:07میرے ساتھ اگر آپ لوگ شریک ہوں گے
12:09زیادہ ٹائم نہیں لگا
12:10میں دس مٹ میں بات کمپیٹ کروں گا
12:11اب آپ یہ کہہ سکتے ہیں
12:12آپ یہ کہیں گے
12:13مختی صاحب آپ نے گلاس کیوں جوڑا
12:15میں کہہ سکتا ہوں
12:15میں نے جوڑا نہیں ہے خود بخود
12:16جڑ گیا ہے
12:17اس نے اتفاق ہے
12:19بائی چانس ایسا ہو گیا
12:20یہ کہہ سکتا ہوں میں
12:21یہ میں نہیں کہہ سکتا
12:22اس سے ایک سادہ سا حصول
12:23ہمیں پتہ چلا
12:24چیزیں بائی چانس ٹوٹی ہیں
12:26جڑتی
12:26اب آپ جملہ ہی کمپیٹ نہیں کر رہے
12:28یہ کیا جا رہی نہیں ہے
12:30کہنے میں کتنا ٹائم لگتا ہے
12:31تو بھئی جڑتی نہیں ہے خود بخود
12:33گلاس کا جڑنا اتنا پیچیدہ نہیں ہے
12:35جتنا انسان کا جڑنا
12:36دو آنکھیں ادھر کھوپڑی میں جا کے فٹ ہوئی ہیں سیدھا
12:38دو کان ادھر جا کے فٹ ہوئے
12:39دل ہمانا سینے میں فٹ ہوا
12:41پورا ہمارا جو مغز ہے
12:42وہ کھوپڑی کے اندر فٹ ہو گیا
12:44اتنی پیچیدہ مشین
12:46یہ جو ڈیجیٹل کیمرہ ہے
12:47یہ انسانی آنکھ کی کوپی ہے
12:50کیا اس کیمرے کے بارے میں
12:51کوئی کہہ سکتا ہے
12:52ایوالو ہو کے
12:52یہ آٹومیٹیکلی وجود میں آگیا ہے
12:54تو جو اوریجنل ہے
12:55وہ کیسے وجود میں آگئی آٹومیٹیکلی
12:56تو یہ بہت بڑی پھینکی ہے
12:57دوروین نے
12:58کہ ایسا ہو سکتا ہے ہوا ہو
13:00اس نے بھی کوئی فیکٹ کے طور پر
13:01اس کو بیان نہیں کیا
13:02حقیقت کے طور پر بیان نہیں کیا ہے
13:04بلکہ ایک بات کی ہے
13:05کہ شاید ایسا ہوا ہو
13:06تو اس شاید کو ہم نے
13:07پیغمبروں کے مقابلے میں لاکے
13:08ایسا اس پر یقین کر لیا ہے
13:10کہ ہنڈرڈ پرسن ایسا ہی ہوا ہوگا
13:11یہ ممکن نہیں ہے
13:13تو ہم خدا کے ماننے والوں میں
13:14حج وہی کرتا ہے
13:15جو خدا کے وجود پر یقین رکھتا ہے
13:16جس کو خدا کے وجود کا یقین نہیں ہے
13:18تو وہ کیوں حج کرے گا بھئی
13:19اس کے لئے تو اللہ ہی نہیں ہے
13:20تو بھیراللہ کا گھر کیا
13:21اور منا کیا
13:22اور عرفات کیا
13:23یہ سب باتیں اس کے لئے
13:24بے مانا ہو جاتی ہیں
13:25اب خدا کو ماننے والے کی دو قسمیں
13:27ایک وہ ہیں جو مانتے ہیں
13:29بس ایسے مانتے ہیں
13:30کہ ہے کیا گرے بھے تو کیا گرے بھئی
13:31بہت سے ایسے لا مذہب لوگ ہیں
13:33جو کہتے ہیں
13:34ہم گوڈ پر بلیو رکھتے ہیں
13:35اس کائنات کو کسی نے بنایا
13:37آپ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے پوچھیں
13:38تو اس کا بھی یہی جواب ہے
13:39کہ کوئی گوڈ ہے
13:40کوئی ہے جس نے اس کائنات کو بنایا
13:42اور اس نظام کو چلایا ہے
13:44لیکن اللہ ایسے ماننے والوں کو مانتا نہیں ہے
13:46یہ ایسے یہ جیسے آپ کہیں
13:47یہ میرے والد صاحب ہیں
13:48یہ میری والدہ ہیں
13:49والد صاحب آپ کو کوئی کام کہتے ہیں
13:50آپ کرتے نہیں ہیں
13:51آپ آئی ڈی کارڈ میں
13:53اپنے نام کے ساتھ
13:54والد صاحب کا نام ڈالنے کے لئے تیار نہیں ہیں
13:56لیکن آپ سے جب پوچھا جاتا ہے
13:57کہ آپ کے والد صاحب کون ہے
13:58آپ کہتے ہیں
13:58یہ جی جمشیت صاحب میرے والد صاحب ہے
14:00تو جمشیت صاحب بولیں گے بیٹا
14:01اس سے تکلف کی ضرورت کیا ہے
14:02جب تم میری ایک بات مانتے نہیں ہو
14:04آئی ڈی کارڈ میں میں اپنا نام میرے نام کے ساتھ
14:06ڈالنے کے لیے تیار نہیں ہو
14:07تو یہ خام خام تکلف کے
14:08یہ میرے والد صاحب ہیں
14:09یہ میری والدہ ہیں
14:10اس تکلف کی ضرورت نہیں ہے
14:12تو خدا کے ماننے والے بھی دو قسم کے ہوتے ہیں
14:14کچھ تو ایسے ہوتے ہیں جو
14:15جیسے انگریزوں میں آپ نے دیکھا ہوگا
14:17جب کوئی پرابلم ہو کہتے ہیں
14:18Oh my God
14:19کہتے ہیں نا
14:19God کو تو وہ بھی مانتے ہیں
14:21اب آگے God ان سے کیا مطالبہ کرتا ہے
14:22God کہتا ہے زنا حرام ہے
14:24بدکاری حرام ہے
14:25انگریز مانتا ہے اس کو
14:26کہتے ہیں ہماری انڈیویجل لائف ہے
14:28ہم انڈیپینڈنٹ ہے
14:28جو چاہے کریں
14:29God کہتا ہے کہ شراب حرام ہے
14:31گورا مانتا ہے اس کو
14:32اگر نہیں نہیں نہیں
14:32کہیں گے نا سب لوگوں جیدرہ خوشی ہوگی
14:34جی بالکل
14:34God کہتا ہے کہ
14:36لا تقل لہما افن
14:38بڑے ماں باپ کے سامنے
14:39اف بھی مت کرو
14:40گورا کہتا ہے
14:41اف تو دور کی بات
14:41بڑھاپے میں اولڈ ہاؤس میں جمع کر آکے آ جاتا ہے وہ
14:43کیٹینشن ہی ختم کرو گا
14:44God اس بات پر راضی ہوتا ہے
14:46God تو کہتا ہے
14:47وَوَسْسَئِنَ الْإِنسَانَ
14:47ابھی والی دے
14:48ہم نے وسیعت کی ہے
14:49کہ اللہ کے بعد
14:50سب سے بڑا حق
14:50کس کا ہے
14:51ماں باپ کا
14:52تو گورے کا بھی
14:53God سے ایک رشتہ ہے
14:54جو نہ ہونے کے برابر
14:55نہ وہ شراب کو حرام کہتا ہے
14:56نہ وہ بدکاری کو حرام کہتا ہے
14:57نہ وہ فیملی سسٹم کو
14:59اس کی کوئی ویلیو ہے
15:00ان کی نظر میں
15:01چچا خالو پھپا کا
15:02لفظ ہی ان کی مارکریٹ سے شوٹ ہو گئے ہیں
15:04پورے رشتہ ہی مارکریٹ سے
15:05ان کی مارکریٹ میں
15:06ہر چیز ملے گی آپ کو
15:07رشتے نہیں ملیں گے
15:08تو اللہ جو ہے
15:09اسلام کی صورت میں
15:10جو اللہ نے ہمیں دین دیا
15:11دین برحق دیا
15:12اس میں دو چیزوں کا نام ہے
15:14اسلام
15:15کہ آپ کا ریلیشن
15:16یعنی اسلام کو
15:17اگر آسان لفظوں میں
15:19ایکسپلین کیا جائے
15:19تو اسلام
15:20اسلام نام ہے
15:23ریلیشن کو قائم کرنے کا
15:24کہ آپ انڈیویجول نہیں ہیں
15:26انڈیپینڈنٹ نہیں ہیں
15:26آپ کو پیدا کرنے میں
15:27کسی کا ارادہ ہے
15:29پھر آپ جب پیدا ہوئے
15:30تو آپ کو پالنے میں
15:31آپ کے ماں باپ نے مدد کیے
15:38اور دو خاندان دے دیئے تمہیں
15:39ایک ددیال اور ایک ننیال
15:40اور ایک سسرال
15:41یہ اللہ نے سسرال کا تذکرہ کیا
15:42موقع اچھے مجھے ڈر لگ رہا ہے
15:43کہتے ہوئے لیکن
15:44فجعالہو نصبا
15:45ایک نصب والا خاندان
15:47اور ایک بلوغت کے بعد
15:48سسرال والا خاندان
15:49تو یہ ریلیشن ہے
15:50خاندان کا
15:51اور ایک ریلیشن ہے
15:52خالق اور مخلوق کا
15:53تو اسلام دو چیزوں کا نام ہے
15:55کہ اپنا رشتہ
15:56اللہ سے بھی مضبوط کرو
15:57اور مخلوق سے بھی
15:58مضبوط کرو
15:59مخلوق سے ریلیشن کیسے مضبوط ہوگا
16:01اس کی ڈیٹیل بیان کی ہے
16:02ایسے گوروں کی طرح
16:03ہوائی باتیں نہیں کیے
16:04ویمن رائٹس اور ہیومن رائٹس
16:05خامقہ کے فضول نارے ہوائی
16:06جس کا کوئی نصر نہ پاؤں
16:08آپ انگریزوں سے پوچھیں
16:09کہ ویمن رائٹس کیا ہیں
16:10تو وہ کہیں گے
16:11کہ ہر خاتون سے
16:12آپ اچھے طریقے سے بات کریں
16:13کسی سے آپ دل آزاری نہ کریں
16:15بھئی ہومن رائٹس کیا ہیں
16:16بھئی سب چوری نہ کریں
16:18اور کسی بزلم نہ کریں
16:19لیکن اگر آپ اسلام سے پوچھتے ہیں
16:21کہ خواتین کے حقوق کیا ہیں
16:22تو اسلام کہے گا
16:23کہ اس خاتون کی بات کر رہے ہو
16:24بھئی ماں کی بات کر رہے ہو
16:25تو اس کے الگ رائٹ ہیں
16:26بیٹی کی بات کر رہے ہو
16:27تو اس کے الگ رائٹ ہیں
16:28بہن کی بات کر رہے ہو
16:29تو اس کے الگ رائٹ ہیں
16:30بیٹی کے رائٹ کیا ہیں
16:31آپ اپنی ویراست سے
16:31,
16:32,
16:32,
16:32,
16:32,
16:32,
16:33,
16:33,
16:33Inglésوں میں یہ حق ہے
16:34مغربی دنیا میں حق ہے
16:35کہ آپ بیٹی کو
16:36وراست نہ دینا چاہیں
16:37تو آپ کا یہ رائٹ ہے
16:38اسلام میں کیا ہے
16:39کہ بھئی آپ بیٹی کو
16:39وراست سے محروم
16:40نہیں کر سکتے
16:41تو رائٹ کس میں زیادہ ہوئے
16:42اسلام میں زیادہ ہوئے نا
16:44تو ایک ایک رائٹ کی
16:45ڈیٹیل بیان کیے
16:46ماں کے حقوق
16:46بیوی کے حقوق
16:47بیٹی کے حقوق
16:48بہن کے حقوق
16:49اسی طرح اسلام میں
16:51خالق کے بھی کچھ حقوق ہیں
16:52صرف اوہ مائی گوڈ کی حد تک
16:54آپ نے خدا کو یاد
16:55نہیں کرنا
16:55اتنا کافی نہیں ہے
16:57تو اللہ نے
16:58مخلوق کے خالق سے
16:59ریلیشن کے لیے
17:00ہمیں پانچ ارکان دیئے ہیں
17:01سب سے پہلے تو
17:02کلمہ توحید ہے
17:03کہ اس کے ساتھ
17:03کسی کو آپ نے شریک
17:04نہیں کرنا
17:05یہ باتیں چلتی ہیں
17:07اصل تو آپ کے گائیڈ ہیں
17:08مفتی انعام صاحب
17:09میں بھی ان سے سیکھتا ہوں
17:10الحمدللہ
17:11اور مجھے پیش دو ہزار
17:12اکیس یا بائیس میں
17:13میں نے حج کیا تھا
17:14تو مجھے بہت کچھ سیکھنے
17:15ابھی میں میں نے مسائل
17:15حضرت سے سیکھ رہا ہوں
17:17کیونکہ دیکھیں یہ حج
17:17ایسی چیز ہے جو کتابوں سے نہیں آتی
17:19ملہ علی خاری رحمت اللہ علیہ
17:20کا مشہور واقعہ ہے نا
17:21انہوں نے حج پر پوری کتاب لکھی
17:22تواف کرنے گئے
17:23تو الٹا تواف شروع کر دیا
17:24انہوں نے
17:24تو کسی نے کہا
17:25کہ ملہ علی خاری کی کتاب پڑھ کے
17:26یہ آجاتے ہیں
17:27ان کو یہ نہیں بتا
17:27کہ یہ ملہ علی خاری ہی ہے
17:29جو کتاب لکھی
17:30بھی الٹا تواف شروع کر دیا
17:32انہوں نے
17:32تو ایک اسلام میں
17:33دوسرا رکن ہے نماز
17:34یہ اللہ کے
17:35اور مخلوق کے ریلیشن کو
17:37قائم کرنے کے لئے
17:38اگر آپ نماز نہیں پڑھتے
17:39آپ صبح شام کہیں
17:40میں خدا کو مانتا ہوں
17:41اللہ کہتا ہے
17:41ایسے ماننے پر
17:42گورنمنٹ کی طرف سے
17:43کوئی پابندی نہیں ہے
17:44آپ کا کچھ جاتا بھی نہیں ہے
17:45تو ایسے مانتے رہیں آپ
17:45اسی طرح زکاة ہے
17:47اسی طرح روزہ ہے
17:48اسی طرح حج ہے
17:49اب ہم جو عبادتیں دیکھتے ہیں
17:50اللہ نے ہمیں جو عبادات دی ہیں
17:52وہ دو طرح کی عبادتیں ہیں
17:53کچھ عبادتیں ایسی ہیں
17:54جن کی لوجک
17:55بہت آسانی سے
17:56سمجھ میں آ جاتی ہے
17:57جیسے زکاة ہے
17:58بہت آسانی سے سمجھ میں آتا ہے
17:59کہ زکاة کا مقصد کیا ہے
18:01غریبوں کی مدد کرنا
18:02یہ ہر مذہب میں
18:03ہر قوم میں
18:04کہ آپ
18:04ضرورت مند لوگوں کی مدد کریں گے
18:06لوگ تعریف کرتے ہیں
18:07یہ ایک لوجک ہے
18:08اس کی ایک سمجھ میں آتا ہے یہ کام
18:09نماز سمجھ میں آتی ہے
18:10آپ وضو کرتے ہیں
18:11صاف سترے ہو کے مسجد جاتے ہیں
18:13اللہ کے سامنے جھکتے ہیں
18:14اس کی تعریفیں کرتے ہیں
18:16سبحان ربی العالی
18:17سبحان ربی العظیم
18:18ایہاک نعبدو
18:19و ایہاک نسعین
18:20لیکن
18:21اللہ تعالیٰ کچھ عبادات
18:23ہمیں ایسی دیتے ہیں
18:24جن کی
18:25سرسری غور
18:26جب آپ کرتے ہیں
18:27تو اس کی کوئی لوجک
18:28سمجھ میں آتی نہیں ہے
18:29کہ یہ کیوں ہیں
18:30تو اس کی ایک ہی لوجک ہے
18:31وہ لوجک یہ ہے
18:32کہ میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں
18:33تم میرے بندے ہو
18:34میرے غلام
18:35اپنے آپ کو سمجھتے ہو
18:36یا نہیں سمجھتے
18:37آپ نے فوج میں دیکھا
18:38اگر ٹریننگ کے دوران
18:39بعض دفعہ کیا ہوتا ہے
18:41فوجی آفیسر
18:41کیڈٹ کو بولتا ہے
18:42کہ جاؤ یہ کین
18:43یہاں سے اٹھا کے وہاں رکھ دو
18:44وہ بیچارہ بھاگا بھاگا جا رہا ہوتا ہے
18:46رکھے آتا ہے
18:46کہتا ہے واپس اٹھا کے لے ہو
18:47کہتا ہے سر آپ نے
18:48وہاں رکھوایا کیوں تھا
18:49جب واپس لے کر آنا تھا
18:50تو وہ کیا سکھاتے ہیں
18:51order is
18:52order
18:52ان کو بتا ہے
18:53جنگ میں اگر ضرورت پڑی نہ
18:54کہ یہاں سے وہاں جاؤ
18:55اور یہ مناظرہ کرنے لگ گیا
18:56کہ سر کیوں جاؤں
18:57تو جنگ میں شکست ہو جائے گی
18:59تو آفیسر کی اطاعت سکھائی جاتی ہے
19:01کچھ ایسے کام کروائے جاتے ہیں
19:02بھائی تمہاری سمجھ میں آئے نہ آئے
19:03تم نے کرنے
19:04تو حج بھی
19:05اسی ٹریننگ کا نام ہے
19:07اللہ کہتے ہیں
19:08کہ میں جو کہہ رہا ہوں
19:09تم نے کرتے رہنے
19:10بس
19:10یہ نہیں پوچھنا کہ کیوں
19:12یہی اس کی ایک لوجک ہے
19:13دیکھیں اسلام میں لباس
19:15غورے اس بات کے اعتراف کرتے ہیں
19:17کہ سلہ ہوا لباس پہننا
19:18یہ مسلمانوں نے
19:20یہ دنیا میں پھیلایا ہے یہ
19:21لیکن حج میں ہم سے
19:23سلہ ہوا لباس
19:24چھین لیا جاتا ہے
19:25مجھے آپ بتائیں
19:25اسلام میل کو چہل کو پسند کرتا ہے
19:27یا صفائی کو
19:28کبھی آپ نے سنا
19:29کہ جو جتنا گندہ میلہ ہوگا
19:31جنت میں آلہ مقام پر ہوگا
19:32یا مسجد میں جتنا میل
19:34نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:35تو جو پیاز کھا کے
19:36کچھا پیاز کھائنا
19:37اس کو کہا ہے کہ
19:38لا یق ربن نا مسلحنا
19:39مسجد آنا تو دور کی بات
19:41قریب بھی نہ پھٹکے
19:41اتنی نفرت تھا
19:42علیکہ پیاز کی اس میل
19:43کوئی بہت زیادہ نہیں ہوتی
19:44پسینے میں آیا کرتے تھے
19:45صحابہ اکرام
19:46جمعے کی نماز میں
19:47آپ نے حکم دیا غسل کر کے آؤ
19:48کراؤڈ ہوتا ہے
19:49تو سب نہاد ہو کے آئیں گے
19:50اسلام میں صفائی کی اہمیت ہے
19:52لیکن حج میں
19:53نبی نے فرمایا
19:54جتنا میلہ کچہلہ پراغندہ
19:56بال والا ہوگا
19:57ایسا حاجی اللہ کو
19:58محبوب ہے
19:59روٹین سے ہٹ کے
20:00کچھ کام کروائے جا رہے ہیں ہم سے
20:01عام طور پر
20:02سر ڈھاکا جاتا ہے
20:04لیکن حج میں آپ کو
20:05سر ڈھاپنے کی
20:05اجازت نہیں ہے
20:07نبی صلی اللہ علیہ وسلم
20:08نے ساری زندگی بال رکھے ہیں
20:09کہیں بھی آپ سے
20:10سر منوانا ثابت نہیں ہے
20:11لیکن حج کے موقع پہ
20:12سر منوانا جاتا ہے
20:14اب آپ بھیران ہوتے ہیں
20:15کہ ہم گئے
20:15اتنی ہم نے
20:16سٹرگل کی
20:17منہ گئے
20:17اور رمی کی
20:18اور اتنے تھک ہار کے
20:19ہمیں انعام کیا دیا جا رہا ہے
20:21سر منوانا کے واپس سوہا
20:23کبھی آپ نے
20:23کوئی ایسا مہمان دیکھا
20:24مہمان دیکھا
20:25جو اکرام کے طور پر
20:26آپ نے اس کے لئے
20:27اتنی محنت کی
20:28اسٹرگل کی
20:28اور وہ آخر میں کہے گے
20:29بھی آپ نے کیا کرنا ہے
20:30سر منوانا ہے
20:31تو یہ
20:31اللوجیکل کام ہے
20:32نمازیں ہمیشہ
20:33وقت پہ پڑی ہیں
20:34حج میں نمازوں کے ٹائم کو
20:35چینج کیا گیا
20:36کہ مغرب کو
20:37آپ نے عشاء کے ساتھ پڑنا ہے
20:38پھر صفہ مروہ کی
20:39صحیح آپ دیکھیں
20:40نہ اس میں رکو ہے
20:41نہ سجدہ ہے
20:42اس پہاڑ پہ چڑھنا ہے
20:43اترنا ہے
20:44اس پہاڑ پہ چڑھنا ہے
20:45اترنا ہے
20:45اور بیچ میں دوڑنا ہے
20:46کوئی لوجیک بنتی ہے
20:47اس کی
20:47بس اللہ کہہ رہے ہیں
20:48جس کو
20:49لوجیک چاہیے
20:50جس کو
20:50وہ
20:51گھر پہ ہی رہے پھر وہ
20:52واجب گھڑی تھی
20:53کہ جس گھڑی
20:54لیا درس
20:55نسخہ عشق کا
20:56یہ کتاب
20:57عقل کی تاق میں
20:57جو دھری تھی
20:58سو وہ دھری رہی
20:59ایک شاعر کہتا ہے
21:00جب مجھے عشق ہوا
21:00تو عقل کی کتاب
21:02میں نے جس
21:02علماری میں رکھی تھی
21:03وہ وہیں کی وہیں
21:04رہ گئی
21:04تو حج اصل میں
21:05دیوانگی کا ایک نام ہے
21:07اللہ تعالیٰ کہتے ہیں
21:07اپنی پرسنیلیٹی کو
21:09اور اپنی
21:09عقل کو
21:10جس کو میں پیار سے
21:11خوبڑی کہتا ہوں
21:12اس کو تھوڑی دیر کے لیے
21:13گھر میں رکھ کر آؤ
21:14اور جیسے جیسے
21:15آرڈر دیے جا رہا ہے
21:16ویسے ویسے
21:17کرتے رہو
21:17تو آپ حاجیوں کو دیکھیں
21:18ایک عجیب دیوانگی ہوتی ہے
21:20یہاں سے منہ جا رہے ہیں
21:21منہ سے پھر
21:22عرفات جا رہے ہیں
21:23عرفات سے پھر یہاں آ رہے ہیں
21:24جب واپس آنا تھا
21:25تو ادھری ٹھیر جاتے
21:26نہیں اب رات کو
21:27مظلفہ گزارنا ہے
21:28آپ نے پھر رمی
21:29یہ جو ابھی مفتی صاحب فرما رہے تھے
21:30چھوٹا شیطان
21:31درمیانہ شیطان
21:32بڑا شیطان
21:32تو نئے آنے والے لوگ سمجھتے ہیں
21:33کہ وہاں
21:34سچی مچھی کا شیطان موجود ہے
21:35سچی مچھی کے شیطان
21:37تو یہاں
21:37جتنے پاکستان میں
21:38اتنے سعودی عرب میں نہیں ہے
21:39وہاں جانے کے میں
21:40ضرورت ہی نہیں ہے
21:41شیطان نہیں ہے
21:42وہاں پہ ایک علامت ہے
21:43کہ یہاں شیطان نے
21:44حضرت ابراہیم کو
21:45ورغلانے کی کوشش کی تھی
21:46وہ ایک نشانی ہے
21:47ایک امارت خائم کی ہے
21:48وہ امارت
21:49بھی سعودی گورنمنٹ نے بنائی ہے
21:50تاکہ لوگوں کو بتا چلے
21:51بھئی یہاں کنکری مارنی ہے
21:52نہ وہاں شیطان ہے
21:53نہ وہاں کسی کو
21:55کنکری لگ رہی ہے
21:55ٹھیک ہے شیطان
21:56اس سے نراست تو ہوتا ہے
21:57کہ ابراہیم علیہ السلام
21:59کے سنت کو زندہ کیا جا رہا ہے
22:00لیکن آپ نے وہاں
22:01سات کنکرییاں مارنی ہے
22:02تو یہ سارے کام
22:03ہم سے کروائے جاتے ہیں
22:05یہ بتانے کے لیے
22:06کہ تم خدا کے وجود پر
22:07صرف اوپر اوپر سے
22:09ایمان رکھتے ہو
22:09یا خدا کو
22:11ریل لائف میں بھی
22:12گوڑ اور خدا
22:13اللہ جو ہے
22:14وہ موجود ہے
22:14تب ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم
22:16نے فرمایا
22:16کہ حج مبرور جو ہے
22:18اس سے انسان کے ایسے
22:19گناہ معاف ہوتے ہیں
22:20جیسے آج
22:22پیدا ہوا ہوا
22:23اگر صحی طرح سے
22:24حج کیا جائے
22:24اس فلسفے کو
22:25سامنے رکھے کیا جائے
22:26کہ ہم
22:27اللہ کے وجود پر
22:28یقین رکھتے ہیں
22:29اور ایسا یقین رکھتے ہیں
22:31کہ اللہ
22:32دیکھیں ابراہیم علیہ السلام
22:33نے جب اپنے بیٹے کو
22:34زباہ کرنے کے لیے لٹایا ہے
22:35اس کی کوئی لوجک بنتی ہے کیا
22:37کوئی اس کی حکمت
22:38سمجھ میں آتی ہے
22:39اس معصوم بچے نے کیا کیا تھا
22:40کچھ بھی نہیں کیا تھا
22:42لیکن جب اللہ کہہ رہا ہے
22:43اللہ ویسے بھی تو
22:43موت دے سکتا ہے کسی کو
22:44جب اللہ کہہ رہا ہے
22:45تو بس کرنا پڑے گا
22:46یہی قربانی کا بھی فلسفہ ہے
22:48یہی حج کا بھی فلسفہ ہے
22:49تو حج میں بھی آپ کو
22:51کیونکہ بہت سے لوگ جاتے ہیں
22:52پچھلے سال
22:53دو تین سال پہلے میں گیا تھا
22:54تو کچھ لوگ
22:55مولانا لوگوں سے لوگ
22:56سوال پوچھتے بھی بھی
22:56ڈر رہے ہوتے ہیں
22:57کہ ایسا نہ ہو
22:58کہ کوئی فتوہ نہ لگا دے
22:59ہمارے اوپر
22:59دل میں کچھ خیالات ہوتے ہیں
23:00ایک صاحب آئے کہنے لگے
23:01مستی صاحب یہ سمجھ میں نہیں آرہا
23:02ہم کبھی وہاں جا رہے ہیں
23:03کبھی ہم یہاں جا رہے ہیں
23:04کبھی ہم ایسے کر رہے ہیں
23:05کبھی بیت اللہ کے چکر لگا رہے ہیں
23:06میں نے کہا
23:07اگر سمجھ میں آرہا ہوتا
23:07تو پھر یہ
23:08پھر یہ اتنی مزیدار عبادت
23:09تھوڑی ہوتی
23:10جتنی مزیدار عبادت ہے حج
23:11حج مزے کی عبادت
23:13جب ہی بنتی ہے
23:13جب سمجھ میں نہ آرہا ہو
23:14اور ہم کیوں کر رہے ہوں
23:16صرف اللہ کے کہنے پر
23:17تو یہی سمجھ میں آرہا ہے ہمارے
23:18کہ اللہ ہمارا رب ہے
23:19اس نے ہمیں پیدا کیا
23:21کہتے ہیں جاؤ
23:21میرے گھر کا تواف کر کے آؤ
23:23صحیح کر کے آؤ
23:24ہم جاتے ہیں
23:25کر کے آ جاتے ہیں
23:26تو جو اللہ پر ایمان رکھتے ہیں
23:27وہ یہ کام خوشی خوشی کر لیتے ہیں
23:29جو ایمان نہیں رکھتے ہیں
23:30وہ ساری زندگی سوچنے میں
23:31گزار دیتے ہیں
23:32اللہ تعالی ہمیں حج کی برکتیں
23:33نصیف فرمائے
23:34یونیورسل بردر والوں کے ساتھ
23:35میں نے پہلے بھی حج کیا تھا
23:36اس سال بھی ارادہ ہے
23:37بہت اچھی سرویسز دیتے ہیں
23:39لیکن دیکھیں
23:40سو فیصد دنیا میں
23:40کوئی بھی چھیکنی ہوتا
23:41تھوڑی بہت اونچ نیچ ہو جاتی ہے
23:43اچھا یہ ٹریول ایجنسی
23:45ہوتی بڑی ہوشی آ رہے ہیں
23:46یہ آپ کو شروع میں
23:47مکہ مدینہ کے فضائل بتائیں گے
23:48یہاں چپ رہنا ہے
23:49شور نہیں مچانا
23:50بلکل
23:50یہ ایک لفظ نہیں بولنا
23:51انہوں نے ناکس انتظام کیا ہوا ہوتا ہے
23:53ناکس انتظام کیا ہوا ہوتا ہے
23:55اور پہلے سے ڈرائے ہوا ہوتا ہے
23:56بلکل چپ
23:57تو انتظام ٹھیک نہیں ہوتا
23:58تو اب آپ نے دیکھا
23:59یہ تو روٹی صحیح نہیں مل رہی
24:00یہ تو دہی صحیح نہیں مل رہی
24:01یہ تو کھانا صحیح نہیں مل رہا
24:02اب آپ نے اتنے دھرا دیا گیا ہوتا ہے
24:04کیا آپ کہتے ہو بھائی
24:05بس چپی رہنا ہے
24:06ورنہ حج زائع نہ ہو جائے
24:07تو ایسے لوگوں کو میں کہتا ہوں
24:08وہاں چپ رہا ہوں
24:09لیکن ادھر آ کے بول دیا کرو
24:10واپس آگے لوگ پھر واپس آگے نہیں بولتے
24:12لیکن ان کا جو میں نے دیکھا
24:14جب میں نے حج کیا ان کے ساتھ
24:16تو الحمدللہ بہت اچھی سرویسز تھیں
24:18پھر بھی اگر کوئی اشکال ہوتا ہے کسی کو
24:20تو آپ کمپلین کر سکتے ہیں
24:21اللہ تعالی ہمارے اس سفر کو آسان کرے
24:24اور اسے ہماری زندگی کو تبدیل کرنے کا
24:27اللہ تعالی ذریعہ بنائے
24:28جزاکم اللہ حسن جزا
Comments