00:00علی خان میرال کے موبائل پر ایلیا کی کال دیکھ لیتا ہے
00:03اس کے چہرے کا رنگ بدل جاتا ہے
00:04وہ صرف اتنا کہتا ہے
00:06میرال ایلیا سے جتنا دور رہوگی اتنا بہتر ہوگا
00:09لیکن میرال اس کی بات کو غلط سمجھ لیتی ہے
00:10وہ سوچتی ہے شاید علی خان اس سے کوئی سچ چھپا رہا ہے
00:14اگلے دن میرال بینہ علی خان کو بتائے
00:16ایلیا سے ملنے نکل جاتی ہے
00:17ایلیا اسے دیکھتے ہی مسکرہ کر کہتی ہے
00:19مجھے پتا تھا تم ضرور آوگی
00:21آج میں تمہیں تمہارے والدین کی موت کا اصل سچ بتاؤں گی
00:24یہ سن کر میرال فوراں اس کے ساتھ چلنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے
00:27ایلیا میرال سے کہتی ہے
00:28یہاں بات کرنا ٹھیک نہیں
00:29میری گاڑی میں بیٹھو
00:30میرال بینہ کچھ سوچے گاڑی میں بیٹھ جاتی ہے
00:32تب ہی ایلیا میرال کو نشے والی دوائی سنگھا دیتی ہے
00:35ادھر میرال کو جیسے ہی ہوش آتا ہے تو وہ کہتی ہے
00:38مجھے یہاں کیوں لائی ہو
00:39ایلیا ہسکر کہتی ہے
00:40اب بہت دیر ہو چکی ہے
00:41میں کبھی تمہارے ساتھ نہیں تھی
00:42میں تو صرف علی خان سے بدلہ لینا چاہتی تھی
00:44جب وہ تمہیں ہر جگہ ڈھونڈتا پھرے گا
00:46تب مجھے سکون ملے گا
00:47ادھر علی خان میرال کو کال کرتا ہے
00:49لیکن فون بند ملتا ہے
00:50اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:51وہ فوراں یاکوب کو بلاتا ہے اور کہتا ہے
00:53میرال مصیبت میں ہے
00:54مجھے ایلیا تک فوراں پہنچنا ہے
00:56یاکوب فوراں ایلیا کا فون ٹریس کرنا شروع کرتا ہے
00:59لیکن لوکیشن بند ہوتی ہے
01:00اسی وقت علی خان سیدھا ملک حشمت کے گھر پہنچ جاتا ہے
01:03علی خان گصے میں کہتا ہے
01:04کہاں ہے ایلیا
01:05ملک جواب دیتا ہے
01:06مجھے کچھ نہیں پتا
01:07تب ہی یاکوب علی خان کے پاس آ کر کہتا ہے
01:09سر ایلیا کا فون کچھ دیر کے لیے آن ہوا تھا
01:11لوکیشن پرانے فارم ہاؤس کی ملی ہے
01:13یہ سن کر علی خان فوراں فارم ہاؤس کی طرف نکل پڑتا ہے
01:16ادھر ایلیا میرال کے سامنے بیٹھ کر کہتی ہے
01:18آج علی خان چاہے جتنی کوشش کر لے
01:20تم یہاں سے نہیں نکل سکتی
01:21میرال ہمت سے جواب دیتی ہے
01:23علی خان ضرور آئے گا
01:24اسی وقت فارم ہاؤس کا دپروازہ زور سے ٹوٹ کر کھلتا ہے
01:27علی خان اندر داخل ہوتا ہے
01:28ایلیا کے آدمی فوراں اس پر حملہ کر دیتے ہیں
01:31علی خان ایک ایک کر کے سب کو گرا دیتا ہے
01:33لیکن تب ہی پیچھے کھڑا ایک گنڈا چپکے سے پسٹل نکالتا ہے
01:36وہ علی خان پر گولی چلاتا ہے
01:37میرال زور سے چیخ پڑتی ہے
01:39علی خان میرال کو بچانے کے لیے آگے آتا ہے
01:41اور گولی اس کے کندھے میں لگ جاتی ہے
01:43یاکوب بھی فوراں اندر پہنچ جاتا ہے
01:45اور باقے گنڈوں کو کابو کر لیتا ہے
01:47ایلیا بھاگنے کی کوشش کرتی ہے
01:49لیکن پولس فارم ہاؤس کو گھیر لیتی ہے
01:50ایلیا کو گرفتار کر لیا جاتا ہے
01:52میرال روتے ہوئے علی خان کے پاس بیٹھ جاتی ہے
01:54اور کہتی ہے میری وجہ سے تمہیں گولی لگ گئی
01:56علی خان مسکرا کر کہتا ہے
01:58تم ٹھیک ہو بس میرے لیے اتنا ہی کافی ہے
02:00یاکوب فوراں علی خان کو ہسپٹل لے جاتا ہے
02:02ڈاکٹر آپریشن شروع کر دیتے ہیں
02:04دادی جان ہسپٹل پہنچ کر دعا کرتی رہتی ہیں
02:06کچھ دیر بعد ڈاکٹر باہر آ کر کہتے ہیں
02:08آپریشن کامیاب رہا
02:09علی خان اب خطرے سے باہر ہے
02:10یہ سن کر میرال کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ جاتے ہیں
02:13وہ علی خان کا ہاتھ پکڑ کر کہتی ہے
02:15اب میں کبھی تم پر شک نہیں کروں گی
02:16دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
02:18کیا ایلیا جیل جانے کے بعد بھی کوئی نئی چال چلے گی
02:20یا اب علی خان اور میرال کی زندگی میں سکون آ جائے گا
02:23اپنی رائے کومنٹ میں ضرور بتائیں
02:24ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں
Comments