Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Hamrahi Drama Ep 31 & 32 Teaser Breakdown | Hamrahi Ep 31 full Promo

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00اللہ غصے میں پاگل ہوتے ہوئے اپنے خاص بندے کو حکم دیتا ہے
00:03پتہ لگاؤ میرے بیٹے والد خان کی جان کس نے لی ہے
00:06تب ہی لالا کے بندے کو ثبوت ملتا ہے اور وہ آ کر بتاتا ہے
00:09لالا آخری بار ایک لڑکا والد خان کے گھر گیا تھا
00:12اور وہ کوئی اور نہیں سیحان تھا
00:14دوسری طرف سیحان پریشان ہو کر الہام سے کہتا ہے
00:17اگر پولیس کو سچ پتا چل گیا تو مجھے جیل جانا پڑے گا
00:20تب ہی الہام اسے سنبھالتی ہے اور روتے ہوئے کہتی ہے
00:23سیحان تم فکر مت کرو میں اپنی جان دے دوں گی
00:26لیکن تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گی
00:28اسی وقت سیحان روتے ہوئے غازی یوسف کو کال کرتا ہے
00:31اور بتاتا ہے بابا مجھ سے والد خان کی جان چلی گئی ہے
00:34اب مجھے جیل جانا پڑے گا
00:35یہ سنتے ہی غازی یوسف کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:38کیونکہ والد خان کسی عام انسان کا نہیں
00:40بلکہ خطرناک لالا کا بیٹا تھا
00:42غازی یوسف فوراں ذکریہ کو بلاتا ہے
00:44اور چیخ کر کہتا ہے کچھ بھی ہو جائے
00:46لالا کو اس بات کی خبر نہیں ملنی چاہیے
00:49کہ سیحان نے اس کے بیٹے کی جان لی ہے
00:51لیکن دوسری طرف لالا اپنی پاور کا استعمال کرتا ہے
00:54اور اسے پوری حقیقت پتا چل جاتی ہے
00:56کہ غازی کے بیٹے سیحان نے ہی
00:58اس کے بیٹے کو مارا ہے
00:59یہ پتا چلتے ہی لالا آگ ببولا ہو کر
01:01سیحان کو ڈھونڈتے ہوئے
01:03سیدھا غازی یوسف کے گھر پہنچتا ہے
01:04جب سیحان وہاں نہیں ملتا
01:06تو لالا فوراں الہام کے گھر پہنچتا ہے
01:08لالا زبردستی الہام کو اٹھا کر
01:10اپنے فارم ہاؤس لے جاتا ہے
01:11وہاں وہ الہام کو موٹی رسیوں سے باند دیتا ہے
01:14اور چلاتا ہے
01:15سیحان تمہیں لینے ضرور آئے گا
01:17اور تب میں اپنے بیٹے کی موت کا بدلہ
01:19اس کی جان لے کر پورا کروں گا
01:21سیحان کو جیسے ہی خبر ملتی ہے
01:23کہ لالا نے الہام کو کڈنیپ کر لیا ہے
01:25تو اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:26سیحان اپنی جان کی پرواہ کیے بینا
01:28فوراں اپنی گھر نکالتا ہے
01:30اور سیدھا لالا کے فارم ہاؤس پہنچ جاتا ہے
01:32سیحان اپنے بندوں کے ساتھ وہاں آتے ہی
01:34اندھا دھند فائرنگ شروع کر دیتا ہے
01:36اندر گھستے ہی سیحان الہام کو رسیوں میں بندھا دیکھتا ہے
01:39وہ فوراں بھاگ کر اس کے پاس جاتا ہے
01:41اور اس کی رسیاں کھولنے لگتا ہے
01:43لیکن پیچھے سے لالا وہاں آ جاتا ہے
01:45اور سیحان پر سیدھی گولی جلا دیتا ہے
01:47گولی لگتے ہی سیحان خون میں لطپت زمین پر گر جاتا ہے
01:51تب ہی اچانک پیچھے سے بھاری پولیس فورس آ جاتی ہے
01:53اور لالا کو ارسٹ کر کے لے جاتی ہے
01:55الہام روتی ہوئی ذکریہ کے ساتھ
01:57سیحان کو فوراں ہاؤسپٹل لے کر بھاگتی ہے
02:00دوستوں یہاں سب سے بڑا سوال یہ ہے
02:02کہ کیا سیحان اس بھیانک حملے کے بعد
02:04اپنی جان بچا پائے گا
02:05اور کیا اس مشکل وقت کے بعد
02:07الہام اور سیحان ہمیشہ کے لیے ایک ہو پائیں گے

Recommended