Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hamrahi Ep 32 & 33 Teaser Exposed | Hamrahi Ep 32 full Promo Review & Breakdown

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00سکندر بھاگتا ہوا لالا کے پاس آتا ہے اور اسے ایک خوفناک سچ بتاتا ہے
00:04لالا والد کھا کی جان سیہان نے لی ہے یہ دیکھیں سی سی ٹی وی کی فوٹوز سیہان وہاں سے
00:10بھاگ رہا تھا
00:10یہ پکا ثبوت دیکھتے ہی لالا آگ ببولہ ہو جاتا ہے اور اسی وقت سیہان کو جان سے مارنے کا
00:16فیصلہ کر لیتا ہے
00:17دوسری طرف سیہان ایلف کی بردے سیلیبریٹ کرنے کے لیے الہام کو ریسٹورنٹ بلاتا ہے
00:22الہام بلکل ایلف کی طرح تیار ہو کر ریسٹورنٹ پہنستی ہے
00:25الہام کو بلکل ایلف کی روپ میں دیکھ کر سیہان حیران رہ جاتا ہے
00:29دونوں مل کر خوشی خوشی ایلف کی بردے سیلیبریٹ کرتے ہیں
00:33سیہان الہام کو گھر چھوڑ کر آتا ہے
00:35تو اسے اچانک احساس ہوتا ہے کہ ہم نے تو ایلف کی بردے سیلیبریٹ کی
00:39الہام کی تو کی ہی نہیں
00:40سیہان فوراں دوبارہ الہام کی گھر جاتا ہے
00:43اور اس سے کہتا ہے
00:44الہام رات کو تیار رہنا
00:45آج ہم تمہاری بھی بردے سیلیبریٹ کریں گے
00:48ادھر ذکریہ کو یہ خبر مل جاتی ہے
00:49کہ سیہان نے ہی لالا کے بیٹے کی جان لی ہے
00:52ذکریہ بھاگتا ہوا
00:53گازی یوسف کو آ کر بتاتا ہے
00:55صاحب سیہان بابا کی جان کو بہت بڑا خطرہ ہے
00:58یہ سنتے ہی گازی یوسف اسی وقت
01:00سیہان کو کال کرتا ہے
01:02اور گسے سے کہتا ہے
01:03بیٹا ابھی فوراں گھر آؤ
01:04مجھے تم سے بہت ضروری بات کرنی ہے
01:14یہ خوفناک الزام سن کر
01:15سیہان کے ہوش اور جاتے ہیں
01:17اور وہ گھبرا کر کہتا ہے
01:19بابا مجھے اس چیز کا بلکل نہیں پتا
01:21رات کو سیہان الہام کو لے کر
01:22ایک شاندار ریسٹورنٹ میں جاتا ہے
01:24لیکن پیچھے سے لالا کو یہ خبر مل جاتی ہے
01:27کہ سیہان ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا ہے
01:29ریسٹورنٹ میں سیہان الہام کا ہاتھ پکڑ کر
01:32اپنی محبت کا اظہار کر رہا ہوتا ہے
01:34الہان میں تم سے بے پناہ محبت کرتا ہوں
01:37اچانک لالا اپنے گنڈوں کے ساتھ
01:38وہاں پہنچ جاتا ہے
01:39اور بنا کچھ سوچے
01:40سیہان پر سیدھی گولی چلا دیتا ہے
01:43گولی سیدھا سیہان کے سینے میں لگتی ہے
01:45اور وہ خون میں لطپت زمین پر گر جاتا ہے
01:48یہ خوفناک منظر دیکھ کر
01:49الہام کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:51وہ چیختی ہوئی سیہان کو فوراں ہاسپٹل لے کر بھاگتی ہے
01:54گازی یوسف کو جب یہ خبر ملتی ہے
01:56کہ لالا نے سیہان کو گولی مار دی ہے
01:58تو اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
02:00وہ بدحواز ہو کر ہاسپٹل پہنچتا ہے
02:02ڈاکٹر باہر آ کر بتاتے ہیں
02:03کہ ان کی حالت ابھی بہت کرٹیکل ہے
02:05یہ سن کر گازی یوسف اندر سے پوری طرح ٹوٹ جاتا ہے
02:09اسے اپنی ساری غلطیوں کا احساس ہوتا ہے
02:11اور وہ تڑپتے ہوئے سوچتا ہے
02:12کہ میں نے ایسا کون سا گناہ کیا تھا
02:14جس کی وجہ سے میرا بیٹا آج اتنی مشکل میں ہے
02:17گازی یوسف روتے ہوئے
02:19الہام کے پاس آتا ہے
02:20وہ اس کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے
02:22اپنا سب سے بڑا گناہ قبول کر لیتا ہے
02:24بیٹا مجھے ماف کر دو
02:25میں نے ہی الیف کی جان لی تھی
02:27تم مجھے جو سزا دوگی مجھے قبول ہے
02:29دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
02:30کیا الہام گازی یوسف کو اریسٹ کروائے گی
02:32یا پھر انہیں ماف کر دے
Comments
PK All video tv
Creator
Hamrahi Ep 32 & 33 Teaser Exposed | Hamrahi Ep 32 full Promo Review & Breakdown

Recommended