00:00عالم اسلام کا علم دوست خلیفہ مامون الرشید
00:03جس نے بغداد میں دار الحکمت بنا کر
00:05دنیا بھر سے عالم فاضل اپنے شہر میں جمع کر لیے تھے
00:09وہ آج بیت الحکمت آیا
00:11جہاں مرکزی دروازے پر ہی اس کی ملاقات
00:14اسبکستان کے شہر خارزم کے ذہین طالب علم سے ہوئی
00:17مامون نے اس نوجوان جس کا نام محمد تھا
00:20اس کے بارے میں پہلے ہی سن رکھا تھا
00:22اسی لیے اس نے لڑکے کا پرتباہ استقبال کیا
00:25اور وہ اسے بیت الحکمت کے مہمان خانے میں لے گیا
00:28جہاں خلیفہ نے لڑکے کا امتحان لینے کے لیے
00:31اپنے وزیر صالح بن یحیہ سے کہا
00:34کہ وہ اس لڑکے سے سوالات پوچھے
00:36صالح نے جو سوالات کیے
00:38اس نوجوان نے بڑے اعتماد سے ان کے جوابات دیئے
00:41اور پھر اپنی جانب سے سوالات کر کے
00:44بیت الحکمت کے کئی سکولرز کو بھی لا جواب کیا
00:47لڑکے کی یہ صلاحیت دیکھتے ہوئے
00:49خلیفہ نے اس کا زیادہ وظیفہ مقرر کیا
00:51اور اسے بیت الحکمت میں ایک اچھا عہدہ بھی دے دیا
00:55لڑکے نے عہدہ سمبھالا ہی تھا
00:57کہ مامون نے مصر میں نہری نظام کا پراجیکٹ شروع کیا
01:01جس کا نگران اسی خوارزمی نوجوان ہی کو بنایا گیا
01:05اس دوران خوارزمی نوجوان
01:07جو علم ریاضی یعنی ماتھیمیٹکس کا ماہر تھا
01:09اس نے الجبرا پہ غور کرنا شروع کیا
01:12اور اس نے فیصلہ کیا
01:13کہ وہ الجبرا کو علم الریاضی سے علک کر کے
01:16ایک نئے مضمون کی صورت میں ڈھالے گا
01:19چنانچہ اس نے اس علم پر کتابیں پڑھنا شروع کی
01:21بغداد اور مصر میں زمینی پیمائش کے دوران
01:24اسے محسوس ہوا
01:26کہ فاصلے کو ناپنے کے لیے پیمانے ہونے چاہیے
01:29چنانچہ وہ اس پر بھی توجہ دینے لگا