00:00اللہ کو بتایا کریں اپنی دل کی کیفیت
00:03اسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں
00:06اور کتنی تکلیف میں ہیں
00:08آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا
00:11اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپ کے دل میں سکون اترے گا
00:14بے شک وہ دلوں کا ہمراض ہے
00:17آج ہی اپنی ہر بات اس کے سپرد کر دیں
00:20اللہ پاک ہم سب کی دعاوں کو قبول فرمائے
00:22آمین
Comments