00:00یا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک لکمہ ہمارے پیٹ تک کیسے پہنچتا ہے
00:04دیکھئے قدرت کا کتنا عجیب نظام ہے
00:07اگر کھانا گرم ہو تو ہاتھ بتا دیتے ہیں
00:10اور اگر سکت ہو تو دانت کڑوا ہو تو زبان بتا دیتی ہے
00:13اور اگر باسی ہو تو ناک خبردار کر دیتی ہے
00:16لیکن ایک فیصلہ قدرت نے ہم پر شوڑ دیا ہے
00:19وہ یہ کہ لکمہ حرام کا ہے یا حلال کا
00:22یہ فیصلہ ہمیں خود کرنا ہوگا
00:24یاد رکھئے پاکیزہ رزق ہی زندگی میں برکت لاتا ہے