00:00کچھ باتیں دل پر دستک دیتی ہیں
00:02جیسے مٹی کے مٹکے اور رشتے کے قیمت
00:06صرف بنانے والے کو ہی پتا ہوتی ہے
00:08توڑنے والے کو نہیں
00:10غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا
00:12اتنا مشکل نہیں ہوتا
00:14جتنا صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے
00:17بات گہری ہے
00:19اگر سمجھ آجائے تو شیر ضرور کیجئے گا
Comments