00:00کیا ہی اچھا ہو اگر ہمارے پاس سے ایک ایسی ٹرین گزرے جو ماضی کی طرف سفر کرتی ہو
00:06اسی بچپن کی طرف، اسکول کی طرف، پرانے محلے اور آبائی گھر کی طرف اور اس خوبصور زمانے کی طرف
00:13جہاں دل مطمئن اور زندگی آسان تھی
00:16میں یقین سے کہتا ہوں کہ لوگوں کی اکثریت اس ٹرین پر سوار ہو جائے گی اور حال بلکل خالی
00:23کا خالی رہ جائے گا
00:24اگر آپ کو ایسی ٹرین ملے تو آپ ماضی کے کس لمحے میں واپس جانا چاہیں گے
00:29کمیٹس نے ضرور بتائیے گا
Comments