Skip to playerSkip to main content
حضرت علیؓ کا وہ قول جو آپ کی زندگی بدل دے گا | ایک کڑوی سچائی 🥀

اس ویڈیو میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک بہت ہی خوبصورت اور سبق آموز قول پیش کیا گیا ہے کہ کس طرح انسان کا لباس، شکل اور اس کی زبان حقیقت کو چھپا سکتے ہیں، لیکن وقت آنے پر سچائی سامنے آ ہی جاتی ہے۔

اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو اسے لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو فالو ضرور کریں۔ آپ کی ایک رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے، کمنٹ سیکشن میں اپنی محبت کا اظہار ضرور کریں!

اگر آپ کو یہ بات اچھی لگی ہو تو کمنٹس میں 'بے شک' ضرور لکھیے گا اور ہمارے چینل کو فالو کرنا نہ بھولیں.

Hazrat Ali ka farman
Anmol moti urdu
Best Urdu quotes
Inspirational Islamic videos
Hazrat Ali as quotes in Urdu
Zindagi ki haqiqat status
Islamic moral stories
Aqwal e Zareen

Hazrat Ali Quotes, Islamic Motivation, Urdu Golden Words, Sunehri Batain, Life Lessons in Urdu, Moral Stories, Hazrat Ali ka Farman.

#HazratAliQuotes #UrduGoldenWords #IslamicMotivation #SunehriBatain #LifeLessons #IftikharMangiOfficial #UrduQuotes #Wisdom #IslamicStatus #ViralVideo #RealityOfLife #MotivationUrdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کپڑے شکل اور زبان ہمیشہ جھوٹ بھولتے ہیں
00:05اصل انسان وہ ہوتا ہے جو مشکل وقت میں سامنے آتا ہے
00:09کیونکہ انسان کی حقیقت کا پتہ وقت کے آنے پر ہی چلتا ہے
00:12ایک بات یاد رکھیں کہ لوگ نہیں وقت انسان کی حقیقت دکھاتا ہے
00:17اگر آپ بھی ایسی باتوں سے متفق ہیں تو ویڈیو کو لائک ضرور کریں اور فالو کرنا نہ بھولنا
Comments

Recommended