00:00کچھ باتیں انسان کو اندر سے خاموش کر دیتی ہیں
00:03گندم پک جائے تو جتنا پانی دیں ہری نہیں ہو سکتی
00:06ایسے ہی جب انسان زمانے کی ٹھوکریں روئیوں اور لہجوں کی مار کھا چکا ہو تو پک جاتا ہے
00:13پھر اس کے دل و دماغ خاموشی فیصلوں یا اس کے نکتہ نظر کو کوئی نہیں بدل سکتا
00:19یاد رکھئے بدلہ ہوا انسان کبھی واپس پرانے جیسا نہیں ہوتا
Comments