00:00ایک فقیر نے مالدار آدمی سے سوال کیا اگر مجھے تمہارے گھر میں موت آ جائے تو تم میرے ساتھ
00:06کیا سلوک کروگے
00:07مالدار آدمی نے جواب دیا میں تمہیں اچھا کفن دے کر عزت سے دفنا دوں گا
00:12فقیر مسکر آیا اور بولا ابھی میں زندہ ہوں مجھے پہنے کے لیے کپڑے دے دو اور جب میں مر
00:18جاؤں تو بے شک مجھے کفن کے بغیر ہی دفنا دینا
00:21ہمیں چاہیے کہ آج ہی اپنے پیاروں کی قدر کریں اس سے پہلے کے دیر ہو جائے اور مزید اسی
00:27ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
Comments