Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
In 4 Logon Se Hamesha Dur Rahen! 🚫

Zindagi mein sukoon chahiye to in 4 tarah ke bandon se kinara kashi ikhtiyar kar len.
Jo jhoot bole.
Jo izzat na kare.
Jo istemal kare.
Jo nicha dikhaye.
Puri tafseel ke liye video dekhen aur apne doston ke sath SHARE karen taake wo bhi bach saken.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو ان چار طرح کے لوگوں سے آج ہی کنارہ کشی اختیار کر لیجئے
00:06نمبر ایک وہ انسان جو آپ سے جھوٹ بولے کیونکہ جھوٹ پر مبنی رشتہ کبھی پائیدار نہیں ہوتا
00:13نمبر دو وہ جو آپ کی عزت نہ کرے یاد رکھیں جہاں عزت نہیں وہاں محبت کا کوئی وجود نہیں
00:21نمبر تھری وہ جو آپ کو صرف اپنے مطلب کے لئے استعمال کرے ایسے لوگ صرف ضرورت کے ساتھی ہوتے
00:28ہیں
00:29نمبر چار اور وہ جو آپ کو ہمیشہ نیچہ دکھانے کی کوشش کرے
00:34ایسے لوگ آپ کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہوتے ہیں
00:37اس طرح کے لوگوں کی پہچان کریں اور اپنی زندگی کو بہتر بنائیں
00:41اگر بات اچھی لگی ہو تو اس ویڈیو کو لائک شیئر اور سبسکرائب ضرور کیجئے گا
Comments

Recommended