00:00عید اب بھی آتی ہے لیکن اب کسی کا انتظار نہیں ہوتا
00:04نہ وہ امی کی آواز اڑ جاؤ نماز کا وقت ہو گیا ہے
00:08نہ وہ ابو جو عیدی دیتے ہوئے مسکرات دیتے تھے
00:12اب نہ وہ گھر ویسا رہا نہ وہ لوگ ساتھ رہے
00:16پہلے ہم عید کے دن سب کو گلے لگاتے تھے
00:19مگر آج کچھ لوگ صرف یادوں میں رہ گئے ہیں
00:22پہلے عید خوشی لاتی تھی
00:24مگر آج کچھ ادھوری کمیوں کے احساس دلا جاتی ہے
00:28ہم بڑے تو ہو گئے ہیں
00:30لیکن جن کے ساتھ عید خوبصورت لگتی تھی
00:33وہ پیچھے رہ گئے ہیں
00:35سچ تو یہ ہے کہ اب عید نہیں بدلی
00:38ہماری زندگی بدل گئی ہے
00:40اگر یہ بات اچھی لگی ہو تو کمنٹ سیکشن میں ضرور بتانا
00:44اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں