00:00کیا کبھی گور کیا ہے کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ مجھے فرق نہیں پڑتا وہ انسان اندر سے کتنا
00:05ٹوٹا ہوا ہوتا ہے
00:06آئیے آج انسان کی نفسیات کا ایک گہرہ راز جانتے ہیں
00:10سائیکالوجی کے مطابق جب کوئی شخص کہتا ہے کہ مجھے کسی کی ضرورت نہیں تب ہی اسے کسی خاص انسان
00:17کی ضرورت ہوتی ہے
00:18جو اسے سن سکے اور اس کی مدد کر سکے اور جب کوئی شخص کہتا ہے کہ مجھے فرق نہیں
00:24پڑتا تب بھی اسے فرق پڑھ رہا ہوتا ہے
00:26کیونکہ ایسی بات انسان تب ہی کرتا ہے جب اس کا دل اور دماغ ایک نکتے پر متفق نہ ہوں
00:32کیا آپ نے کبھی خود کو اس قیفیت میں محسوس کیا ہے اور اگر کیا ہے تو اپنی رائے کامیٹس
00:37میں ضرور بتائیں
00:38اور ایسی مزید ویڈیوز کیلئے ہمیں سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
Comments