Skip to playerSkip to main content
#islamabadtalks #jdvance #usdelegation #Irandelegation #israel #lebanon #us #iran #ceasefire #iran #donaldtrump #netanyahu #iranuswar #iranisraelwar #petrolprices #petrol #headlines #PSL #pmshehbazsharif #smartlockdown #sohailafridi

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

US Vice President JD Vance arrives in Islamabad for talks with Iran

WhatsApp Status updates could soon appear in the main chats tab

Genetic variations linked to weight loss, side effects from GLP-1 drugs

Iran to join Islamabad talks but doubts about the reliability of the US

Freight fares slashed by 40%

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:25ڈی وینس
00:30وزیراعظم نے دونوں وفوت کے تعمیری مذاکرات کے عظم کو سرہا
00:33وزیراعظم کا کہنا تھا پاکستان قطعے میں دیر پام کے لیے سہولت کاری جاری رکھنے کا خواہاں ہے
00:38امید ہے بات چیز قطعے میں پائیدار ان کی جانے باہم پیشرف ثابت ہوگی
00:42وزیراعظم شباز شریف سیرانی وفقی بھی ملقات
00:45وزیراعظم کا ایرانی شرکت کا خیر مقدم کہا پاکستان عالمی استحکام کے لیے مخلصانہ کوششیں اور سالس کا کردار جاری
00:52رکھے گا
01:03فیک نیوز میڈیا اپنی ساکھ مکمل طور پر کھو چکا
01:07سادر ٹرمپ امریکی میڈیا پر برہم کہا
01:09فیک نیوز میڈیا کہتا ہے ایران جنگ جیت رہا ہے
01:11سب جانتے ایران جنگ بری تناہا رہا ہے
01:14ایران کی بحریہ اور فضائیہ ختم ہو چکی
01:16دفاعی نظام اب موجود نہیں رہا
01:19ایران کی قیادت بھی ختم کر دی
01:20دنیا کی خاطر آب نیہرمز کو باردی سرنگوں سے صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں
01:31اور ایج بیل پی ایسل میں سندر بھی کی انٹری
01:34ہیدرباد کنگز بین کا
01:35کراچی کنگز کے خلاف ٹاؤس جیت کر فیلڈنگ کا پیسلا
01:38سندر بھی جیتنے والی ٹیم کو سندھ کا تاج سندھی ٹوپی اور اجرک کا سوینیر دیا جائے گا
01:43ہیدرباد کنگز میں مین کو آج آل راؤنڈ
01:46دین نیکس ویلڈ بھی دستیاب ہوں گے
01:50ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالب آف کہتے ہیں
01:53اچھی امید اور نیک نیت کے ساتھ مذاکرات کے لیے آئے ہیں
01:57لیکن امریکہ پر اعتماد نہیں
01:59ایرانی وزیر خارجہ آبان سے راکشی کی جرمن ہم منصب سے فون پر گفتگو
02:03کہا ایران انتہائی ادم اعتماد کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہو رہا ہے
02:07امریکہ کی طرف سے بار بار وعدہ خلافی کی گئی اور سفارت کاری کو دھوکہ دیا گیا
02:12ایرانی عوام کے مفاد اور حقوق کے تحفظ کے لیے پوری طاقت سے لڑیں گے
02:24قسام آباد مذاکرات کے لیے اچھی ٹیم بھیجی ہے
02:27امریکی سادو ٹرام کہتے ہیں ایران کو ایٹی میں ہتھیاروں کی اجازت نہیں دی جائے گی
02:31آب نائے حرمز بہت جلد مکمل کھل جائے گی
02:34ایران میں پہلے ہی ریجیم چینج ہو چکی ہے لیکن ہمارا یہ مقصد نہیں ہے
02:39ہم نے نانوے فیصد یہ چاہتے ہیں
02:41ایران کے پاس ایٹی میں ہتھیار نہ ہو
02:43ہمیں کسی بیک پلین کی ضرورت نہیں
02:46ایرانی فوج ختم کر دی ہے
02:48ایران کے پاس نیزال بنانے کی صلاحیت بہت کم رہ گئی ہے
02:51ایک اور پوسٹ میں لکھا دنیا بھر سے خالی آئل ٹینکرز اس وقت امریکہ کا رخ کر رہے ہیں
02:55تاکہ یہاں سے آلہ میار کا تیل اور گیس لوڈ کر سکے
02:59امریکہ کے پاس دنیا کے دو بڑے ملکوں سے بھی زیادہ اور آلہ میار کا تیل موجود ہے
03:04ہم آپ کے منتظر ہیں
03:06یہاں آئیں آپ کا کام بغیر اکسی تاخیر کے مکمل ہوگا
03:18اسلام آباد میں مذاکرات پاکستان نہیں
03:20عالم اسلام کے لئے پخر کا لمحہ ہے
03:22وزیرعظم شہباز شریف کہتے ہیں
03:25فیل مارشل سید آسمونیر نے آگ کے شولے بجھانے اور فرقین کو مذاکرات پر آمادہ کرنے میں قلیدی کردار ادا
03:31کیا ہے
03:31فیل مارشل کی خدمات کو تاریخ ہمیشہ سنہرے غروف میں یاد رکھے گی
03:36دن رات کام کرنے والے اس آخدار اور ان کی ٹیم کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں
03:40آرزی جنگ بندی کا اعلان ہو چکا
03:43اب اس سے بھی زیادہ کتھن مرحلہ دیر پاس جنگ بندی اور مذاکرات کے ذریعے الجے مسائل حل کرنے کا
03:48درپیش ہے
03:49وزیرعظم شہباز شریف اور برطانوی وزیرعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
03:54کہ ارشت آمر نے جنگ بندی میں سہولت پراہم کرنے پر پاکستان کے خیردار پسا رہا
04:09چین جاپان جرمنی سعودی عرب اور پوریا سمیت مختلف ملکوں کے پچاس غیر ملکی صحافی پاکستان پہنچ چکے ہیں
04:16کچھ راستے میں ہیں
04:17صحافتی اموز اور انجام دینی کے لیے کنونچن سنٹر میں انتظامات کیے گئے ہیں
04:21وزیر اطلاع تطاکارت کہتے ہیں پوری کوشش ہے صحافیوں کو کام کے دوران کوئی مشکل نہ ہو
04:32ساری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں تنازع کا دیر پا حل نکال نہ ہوگا
04:36برنا پورا خطہ متاثر ہو سکتا ہے
04:39شیئرمنٹ پیپوس پارٹی بلاول بھٹیو زرداری کہتے ہیں
04:41قیام عام کے لیے کردار ادا کرنے پر چین اور خلیجی ملکوں کی بھی شکر گزار ہیں
04:48آج پاکستان کے لیے فخر کا دن ہے
04:51ملک عالمی سطح پر قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے
04:54مریم نواز کا ایکسپر پیغام کہا
04:56وزیراعظم نائر وزیراعظم آفیل ماشر نے ملک کا بقار بحال کرنے میں قلیدی کے دار ادا کیا
05:01قومی قیادت کی قابشوں سے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
05:06پاکستان کا آرمی سٹیج پر صفحے اول میں ہونا قیادت پر بھرپور اعتماد کا مصر ہے
05:15ایرانی مذاکراتی وفت کو پاکستان لانے والے ایرانی تیارے کو مناب ون سکس ایج کا نام دیا گیا
05:21خصوصی پرواز میں ایرانی وقت اپنے ہمراہ محصوم بچوں کی یادے لے کر آیا
05:27ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالبوف نے تیارے کے اندر کی تصویر بھی ایکسپر شیئر کی
05:32جس میں تیارے کی نشیشنوں پر مناب سکول میں شہید بچوں کی تصویر
05:37خون آلود جلے ہوئے سکول باغ اور جوتے رکھے تھے
05:40باقر قالبوف نے لکھا اس پرواز میں یہ میرے ساتھی ہیں
05:57اماس کا پاکستان کی سالسی میں امریکہ ایران مذاکرات کا خیر مقتم
06:01بیان میں کہا سالسی کرنے والے ملکوں کی کوششوں کی کامیابی کے منتظر ہیں
06:05اندونیشیا کا پاکستان نے امریکہ ایران مذاکرات کا خیر مقتم
06:09فاریکین پر تنازف کے پائیدار حل کو آگے بڑھانے پر زیادے ہیں
06:12اندونیشیا کی وضاعت ایک آجا کی تجمعان نے کہا
06:15پیش رکھتا ہم ہے فاریکین تحمل کا مظاہرہ کریں
06:18خود مقتاری اور علاقہ سالمت کا احترام دیں
06:27لبنان کے دار الحکومت بیروت میں اسرائیلی حملوں سے بڑے پیمانے پر تباہی
06:31جنگ بندی کے بعد حملوں میں شہادتوں کی تعداد 364 سے بڑھ گئی
06:3611 سو سے زائد زخمی جنوبی لبنان نے اسرائیلی بمباری نہ رکھ سکی
06:40تازہ حملوں میں مزید دست لبنانی شہید
06:59اسرائیلی فورسز کی غزہ پر حملے میں سات پرستینی شہید
07:02متعدد زخمی ہو گئے سیونی پارچ نے البوریچ کیمپ کو ڈران نشانہ بنایا
07:06خان یونس میں بے گھر افراد کی خیمے پر ڈران حملہ کیا گیا
07:11وحشیانہ حملوں میں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
07:14مغبوضہ مغربی کنارے میں قابض فورسز کی چھاپوں اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
07:25شکریہ پاکستان شکریہ فیلڈ مارشل
07:28ایرانی میڈیا پر نغمہ جاری کر دیا گیا
07:30نغمے کے بول میں کہا گیا ہے پاکستان نے دل لے لیا
07:34امن اور صلح کا دیا جلا دیا
07:36شکریہ فیلڈ مارشل تمہارے قیادت کو سلام ہو
07:39شکریہ وزیراعظم صلح کے لیے ہر کوشش پر سلام
07:43ہم ایران والے کہتے ہیں تم صلح اور انسانیت کے لیے روشنی ہو
07:57اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کی کامیابی کے لیے دعا کو ہے
08:00ترجمان پی ٹی آئی کا سینہ ہے مذاکرات کھتے کے لیے اہم اور مصفت پیش رکھت ہیں
08:05تعمیری اور باہمی مفادات پر مبنی نتائج کی امید ہے
08:08پاکستان کے سٹیٹیجک مفادات کے استحقام کی توقع ہے
08:11مذاکرات میں تمام فریقین کے لیے فائدہ من نتائج کی امید ہے
08:22سابق امریکی سفارتکار نے پاکستان سے ہسپ میں مبتلا
08:25بھارتی اینکر کو لائیو شو میں شیٹ اپ کال دے دی
08:28سکول کے بچے قرار دے دیا
08:31پاکستان میں امریکی نائف صدر جیری وینز کی سیکیورٹی پر احمقانہ سوال کرنے پر
08:35بھارتی اینکر کو آڑے ہاتھوں لیا
08:37جیفری نے کہا امریکی نائف صدر پاکستان میں مکمل محفوظ ہیں
08:41یہ زندگیوں اور روزکار اور مہنگے پیٹرول کا معاملہ ہے
08:44بھارتی میڈیا کا اس نازک معاملے کو بھارت پاکستان تنازے میں تبدیل کرنا
08:48افسوسناک ہے
08:49میں بھارتی میڈیا کو اس کے شرمناک رویے پر بطور سزا 30 منٹ کے لیے کمرے میں بند کرنا چاہوں
08:55گا
08:55بھارتی میڈیا کو بیکار بحیث اور مباحثے میں علجنے کے بجائے
08:59جنگ بندی کو سراحنا چاہیے
09:12امریکہ میں بھارت کو ایک اور رسوائی کا سامنا
09:14دس بھارتی شہریوں پر ویزا فراڈ کے الزام میں فردے جرمائے
09:18امریکی محقبہ انصاف کے مطابق بھارتی شہری
09:20ویزے میں سہولت کے لیے جالی ڈکیتیاں کرتے
09:35ملک بھر کے ائرپورٹ سے خلیجی ممالک کے لیے پروازوں میں اضافہ
09:39ائرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے
09:40علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے بارہ
09:43کرانچی ائرپورٹ سے سولہ
09:44اور اسلام آباد ائرپورٹ سے اٹھارہ پروازے
09:47خلیجی ممالک کے لیے روانہ ہوئی
09:48ملتان ائرپورٹ سے چھے اور پشاور سے آٹھ پروازے
09:51خلیجی ممالک کے لیے روانہ ہوئی
10:03سعودی وزیر خزانہ محمد بن عبداللال جدان کی پاکستانی ہم منصف سے ملاقات
10:07دو دفعہ تعلقات کو مزید وسط دینے پر اختفاء
10:10وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہتے ہیں
10:12سعودی وزیر خزانہ کا دورہ دونوں ملکوں کے دیرینہ شراکتداری کا آقاس ہے
10:16وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
10:19امریکہ روانہ
10:19وال بینک اور آئیم ایف کی اجلاسوں میں شرکت کریں گے
10:31وزیر اعلیٰ سندھ مرادلی شاہ کی زیر صدارت
10:34اعلیٰ سطح اجلا
10:35صدر زرداری کے حالیہ دورہ چین کے دوران
10:38تیپانے والے معاہدوں کا جائزہ
10:39مرادلی شاہ نے کہا
10:41چین کے ساتھ تعاون سندھ کے انفرسٹرکٹر کو جدید بنانے کا بڑا موقع ہے
10:45مفاہمتی یاداشتیں کاغذوں تک محدود نہیں رہنی چاہیے
10:48عملی اخدامات کریں
10:50تاوانائی لائف سٹاک
10:51زراعت محولیات کے منصوبوں پر پیش رفت پیس کرنے کی ہدایت
11:02کے الیکٹرک نے شادمان ٹاؤن کراچی میں غیر الانیا لوڈ شیرنگ شروع کر دی
11:06ماریا اپارٹمنٹس کے ساتھ لاکس میں سولہ گھنٹے کی جبری لوڈ شیرنگ پر
11:10علاقہ مکینوں کا احتجاج
11:12ناغنچہ رنگی کے قریب سڑک بند کر کے احتجاج شروع کر دیا
11:15مظاہرین کا کہنا ہے جب تک جبری لوڈ شیرنگ کا سلسلہ ختم نہیں کیا جاتا
11:19احتجاج جاری رہے گا
11:29گیس کی اقللت کے بعد سوئی سادن کا سناتوں کو چوبیس گھنٹے کے لیے
11:33گیس کی پرہمی موطل کرنے کا فیصلہ
11:35سناتوں کو کل صبح آٹھ بجے سے تیر کے صبح آٹھ بجے تک گیس کی پرہمی موطل رہے گی
11:40ذراعی کا کہنا ہے سوئی سادن کو آر ایل این جی کی سپلائی زیرو ہو گئی ہے
11:45سناتی سارپین اور کیپچو پاور پلانچ کو سپلائی موطل رہے گی
11:56مزیرعالہ پنجاب مریم نواز کی سکھوں کو بے ساخی میلے کی مبارک بات کہا
12:00میلے میں ہر چہرے پر خوشی پیار کے رنگ چپک رہے ہیں
12:03یہی پنجاب کا حصی ہے
12:05پنجاب آنے والے سکھی آتریوں کی خدمت
12:07تو اتوازوں میں کوئی قصر نہیں چھوڑی جائے
12:09سیکیورٹی کے بھی بہترین انتظامات کیے گئے ہیں
12:12موسیقی
12:14موسیقی
Comments

Recommended