00:25ڈی وینس
00:30وزیراعظم نے دونوں وفوت کے تعمیری مذاکرات کے عظم کو سرہا
00:33وزیراعظم کا کہنا تھا پاکستان قطعے میں دیر پام کے لیے سہولت کاری جاری رکھنے کا خواہاں ہے
00:38امید ہے بات چیز قطعے میں پائیدار ان کی جانے باہم پیشرف ثابت ہوگی
00:42وزیراعظم شباز شریف سیرانی وفقی بھی ملقات
00:45وزیراعظم کا ایرانی شرکت کا خیر مقدم کہا پاکستان عالمی استحکام کے لیے مخلصانہ کوششیں اور سالس کا کردار جاری
00:52رکھے گا
01:03فیک نیوز میڈیا اپنی ساکھ مکمل طور پر کھو چکا
01:07سادر ٹرمپ امریکی میڈیا پر برہم کہا
01:09فیک نیوز میڈیا کہتا ہے ایران جنگ جیت رہا ہے
01:11سب جانتے ایران جنگ بری تناہا رہا ہے
01:14ایران کی بحریہ اور فضائیہ ختم ہو چکی
01:16دفاعی نظام اب موجود نہیں رہا
01:19ایران کی قیادت بھی ختم کر دی
01:20دنیا کی خاطر آب نیہرمز کو باردی سرنگوں سے صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں
01:30اور پاکستان ایران نئے ٹرانزٹ کوریڈور کا آغاز
01:33وست ایشیا ایراستوں تک اہم ٹرانزٹ کوریڈور کھل گیا
01:36پاکستان کے گوست کی پہلی کھیت ایران کے راستے چاشتند روانہ
01:40پاکستانی علاقہ تجاعتی روابط کے فروغ میں اہم سنگیمی لبور کر لیا
01:45تجاعتی رہداری سے برامدات کے لیے متبادل اور موستر راستہ پرہم ہوگا
01:49تفتان رمدان سست اور گوادر کو ٹی آئی آر ٹرانزٹ کے لیے فال کر دیا گیا
01:55ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالب آف کہتے ہیں
01:59اچھی امید اور نیک نیت کے ساتھ مذاکرات کے لیے آئے ہیں
02:03لیکن امریکہ پر اعتماد نہیں
02:05ایرانی وزیر خیارجہ آباس ایراخشی کی جرمن ہم منصب سے فون پر گفتگو
02:09کہا ایران انتہائی ادم اعتماد کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہو رہا ہے
02:13امریکہ کی طرف سے بار بار وعدہ خلافی کی گئی اور سفارت کاری کو دھوکہ دیا گیا
02:18ایرانی عوام کے مفاد اور حقوق کے تحفظ کے لیے پوری طاقت سے لڑیں گے
02:30اسلام آباد میں مذاکرات پاکستان نہیں عالم اسلام کے لیے فخر کا لمحہ ہے
02:35وزیرعظم شہباز شریف کہتے ہیں
02:37فیل مارشل سید آسم منیر نے آگ کے شولے بجھانے اور فرقین کو مذاکرات پر آمادہ کرنے میں قلیدی کردار
02:43ادا کیا ہے
02:43فیل مارشل کی قدمات کو تاریخ ہمیشہ سنہرِ غروف میں یاد رکھے گی
02:48دن رات کام کرنے والے اس آخدار اور ان کی ٹیم کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں
02:53عارضی جنگ بندی کا اعلان ہو چکا
02:55اب اس سے بھی زیادہ کٹھن مرحلہ دیر پا جنگ بندی اور مذاکرات کے ذریعے الجھے مسائل حل کرنے کا
03:01درپیش ہے
03:01وزیرعظم شہباز شریف اور برطانوی وزیرعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
03:06کہ ارشت آمر نے جنگ بندی میں سہولت پراہم کرنے پر پاکستان کے کردار پوچھا رہا
03:21چین، جاپان، جرمنی، سعودی عرب اور پوریا سمیت مختلف ملکوں کے پچاس غیر ملکی صحافی پاکستان پہنچ چکے ہیں
03:28کچھ راستے میں ہیں
03:29صحافتی اموز اور انجام دینے کے لیے کنونشن سینڈر میں انتظامات کیے گئے ہیں
03:33وزیر اطلاع تطاعتار کہتے ہیں پوری کوشش ہے صحافیوں کو کام کے دوران کوئی مشکل نہ ہو
03:44ساری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں
03:46تنازع کا دیر پا حل نکال نہ ہوگا
03:48بڑنا پورا خطہ متاثر ہو سکتا ہے
03:51شیئرمنٹ پیپوس پارٹی بلاول بھٹے و زرداری کہتے ہیں
03:54قیام ام کے لیے قیدار ادا کرنے پر چین اور خلیجی ملکوں کی بھی شکر گزار ہیں
04:01آج پاکستان کے لیے فخر کا دن ہے
04:03ملک عالمی سطح پر قائدانہ قیدار ادا کر رہا ہے
04:06مریم نواز کا ایکسپر پیغام کہا
04:08وزیراعظم، نار وزیراعظم اور فیلماشر نے
04:11ملک کا بقار بحال کرنے میں قلیدی قیدار ادا کیا
04:14قومی قیادت کی قابشوں سے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
04:18پاکستان کا آرمی سٹیج پر صفحے اول میں ہونا
04:22قیادت پر بھرپور اعتماد کا مصر ہے
04:27ایرانی مذاکراتی وفت کو پاکستان لانے والے ایرانی تیارے کو
04:32مناب 168 کا نام دیا گیا
04:34خصوصی پرواز میں ایرانی وفت اپنے ہمرا
04:37معصوم بچوں کی یادے لے کر آیا
04:39ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالب آف نے
04:42تیارے کے اندر کی تصویر بھی ایکسپر شیئر کی
04:45جس میں تیارے کی نشستوں پر مناب سکول میں شہید بچوں کی تصویر
04:49خون آلود جلے ہوئے سکول بارگ اور جوتے رکھے تھے
04:53باقر قالب آف نے لکھا اس پرواز میں یہ میرے ساتھی ہیں
05:09اماس کا پاکستان کی ثالثی میں امریکہ ایران مذاکرات کا خیر مکتم
05:13بیان میں کہا ثالثی کرنے والے ملکوں کی کوششوں کی کامیابی کے منتظر ہیں
05:17اندونیشیا کا پاکستان میں امریکہ ایران مذاکرات کا خیر مکتم
05:21فاریکین پر تنازف کے فائدہ اور حلقوں آگے بڑھانے پر سکتے ہیں
05:24اندونیشیا کی وضاعت خاجہ کی تجمعان نے کہا
05:27پیش رکھتا ہم ہے فاریکین تحمل کا مظاہرہ کریں
05:30خود مقتاری اور علاقہ سالمت کا احترام کریں
05:39لبنان کے دار الحکومت بیروت میں اسرائیلی حملوں سے بڑے پیمانے پر تباہی
05:44جنگ بندی کے بعد حملوں میں شہادتوں کی تعداد 364 سے بڑھ گئی
05:481100 سے زائد زخنی جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری نہ رکھ سکی
05:52تازہ حملوں میں مزید 10 لبنانی شہید
06:11اسرائیلی فورسز کی غزہ پر حملے میں سات پر اسینی شہید
06:14متعدد زخمی ہو گئے
06:15سیونی پورس نے آل بوریج کیمپ کو ڈران نشانہ بنایا
06:19خان جیونس میں بے گھر افراد کے خیمے پر ڈران حملہ کیا گیا
06:23وحشیانہ حملوں میں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
06:26مغبوظہ مغربی کنارے میں قابض فورسز کی چھاپوں اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
06:38شکریہ پاکستان شکریہ فیلڈ مارشل
06:40ایرانی میڈیا پر نغمہ جاری کر دیا گیا
06:43نغمے کے بول میں کہا گیا ہے پاکستان نے دل لے لیا
06:46امن اور صلح کا دیا جلا دیا
06:48شکریہ فیلڈ مارشل تمہارے قیادت کو سلام ہو
06:51شکریہ وزیراعظم صلح کے لیے ہر کوشش پر سلام
06:55ہم ایران والے کہتے ہیں تم صلح اور انسانیت کے لیے روشنی ہو
07:09اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کی کامیابی کے لیے دعا کو ہے
07:13ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے مذاکرات خطے کے لیے اہم اور مصفت پیش رکھت ہیں
07:17تعمیری اور باہمی مفادات پر مبنی نتائج کی امید ہے
07:20پاکستان کے سٹیٹیجک مفادات کے اس تحکام کی توقع ہے
07:23مذاکرات میں تمام فریقین کے لیے فائدہ من نتائج کی امید ہے
07:34سابق امریکی سفارتکار نے پاکستان سے حسط میں مبتلا
07:37بھارتی اینکر کو لائف شو میں شیٹ اپ کال دے دی
07:40سکول کے بچے قرار دے دیا
07:43پاکستان میں امریکی نائف صدر جیری وینز کی سیکیورٹی پر احمقانہ سوال کرنے پر
07:47بھارتی اینکر کو آڑے ہاتھوں لیا
07:49جیفری نے کہا امریکی نائف صدر پاکستان میں مکمل محفوظ ہیں
07:53یہ زندگیوں روزکار اور مہنگے پیٹرول کا معاملہ ہے
07:56بھارتی میڈیا کا اس نازک معاملے کو بھارت پاکستان تنازے میں تبدیل کرنا
08:00افسوسناک ہے
08:01میں بھارتی میڈیا کو اس کی شرمناک رویے پر
08:04بطور سزا تیس منٹ کے لیے کمرے میں بند کرنا چاہوں گا
08:07بھارتی میڈیا کو بیکار بحیث اور مباحثے میں
08:10علجنے کے بجائے جنگ بندی کو سراحنا چاہیے
08:24امریکہ میں بھارت کو ایک اور رسوائی کا سامنا
08:27دس بھارتی شہریوں پر ویزا فراڈ کے الزام میں فردے جرمائے
08:30امریکی محقبہ انصاف کے مطابق بھارتی شہری
08:33ویزے میں سہولک کے لیے جالی ڈکیتیاں کرتے
08:35تشدد کا بہانہ بنا کر ویزا میں سہولک لینے کی درخواست ہوئے
08:47ملک بھر کے ائرپورٹ سے خلیجی ممالک کے لیے پروازوں میں اضافہ
08:51ائرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے
08:53علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے بارہ
08:55کرانچی ائرپورٹ سے سولہ
08:56اور اسلام آباد ائرپورٹ سے اٹھارہ پروازے
08:59خلیجی ممالک کے لیے روانہ ہوئی
09:01ملتان ائرپورٹ سے چھے اور پشاور سے آٹھ پروازے
09:04خلیجی ممالک کے لیے روانہ ہوئی
09:14foreign
09:38. . . . .
10:15kielیکٹرک نے شادمان ٹاؤن کراچی میں غیر الانیا لوڈ شیرنگ شروع کر دی
10:19ماریا اپارٹمنٹس کے 7 لوگز میں 16 گھنٹے کی جبری لوڈ شیرنگ پر
10:22علاقہ مکینوں کا احتجاج ناغنچہ رنگی کے قریب سڑک بند کر کے احتجاج شروع کر دیا
10:27مظاہرین کا کہنا ہے جب تک جبری لوڈ شیرنگ کا سلسلہ ختم نہیں کیا جاتا
10:31احتجاج جاری رہے گا
10:41گیس کی اقلت کے بعد سوئی سادن کا سناتوں کو 24 گھنٹے کے لیے گیس کی پراہمی موطل کرنے کا
10:47فیصلہ
10:48سناتوں کو کل صبح 8 بجے سے 3 کے صبح 8 بجے تک گیس کی پراہمی موطل رہے گی
10:52ذرائع کا کہنا ہے سوئی سادن کو آر ایل این جی کی سپلائی زیرو ہو گئی ہے
10:57سناتی سارپین اور کیپچو پاور پلانچ کو سپلائی موطل رہے گی
11:08مزیرعالہ پنجاب مریم نواز کی سکھوں کو بے ساکھی میلے کی مبارک بات کہا
11:12میلے میں ہر چہرے پر خوشی پیار کے رنگ چپک رہے ہیں
11:16یہی پنجاب کا حصی ہے
11:17پنجاب آنے والے سکھ یاتریوں کی خدمت
11:20تو اتوازوں میں کوئی قصر نہیں چھولی جائے
11:22سیکیورٹی کے بھی بہترین انتظامات یہ گئے ہیں
11:24موسیقی
Comments