Skip to playerSkip to main content
#islamabadtalks #jdvance #usdelegation #israel #lebanon #us #iran #ceasefire #iran #trump #iranuswar #iranisraelwar #petrolprices #petrol #headlines #donaldtrump #PSL #netanyahu #iranisraelwar #usiranwar #dubai #supremeleader #pmshehbazsharif #smartlockdown #sohailafridi

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

US Vice President JD Vance arrives in Islamabad for talks with Iran

WhatsApp Status updates could soon appear in the main chats tab

Genetic variations linked to weight loss, side effects from GLP-1 drugs

Iran to join Islamabad talks but doubts about the reliability of the US

Freight fares slashed by 40%

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28
00:39
01:08
01:32
01:34
01:35
01:37
01:37
01:37
01:45
01:53
01:54
01:57ڈالنیک نیت کے ساتھ مذاکرات کے لیے آئے ہیں لیکن امریکہ پر اعتماد نہیں
02:01ایرانی وزیر خیارجہ آباس ایراخشی کی جرمن حمد منصب سے فون پر گفتگو
02:05کہا ایران انتہائی عدم اعتماد کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہو رہا ہے
02:09امریکہ کی طرف سے بار بار وعدہ خلافی کی گئی اور سفارت کاری کو دھوکہ دیا گیا
02:14ایرانی عوام کے مفاد اور حقوق کے تحفظ کے لیے پوری طاقت سے لڑیں گے
02:26اسلام آباد مذاکرات کے لیے اچھی ٹیم بھیجی ہے
02:29امریکی صادر ٹرام کہتے ہیں ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی اجازت نہیں دی جائے گی
02:33آب نائے حرمز بہت جلد مکمل کھل جائے گی
02:36ایران میں پہلے ہی ریجیم چینج ہو چکی ہے لیکن ہمارا یہ مقصد نہیں ہے
02:41ہم نے نانوے فیصد یہ چاہتے ہیں ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہ ہو
02:45ہمیں کسی بیک پلین کی ضرورت نہیں ایرانی فوج ختم کر دی ہے
02:50ایران کے پاس میزال بنانے کی صلاحیت بہت کم رہ گئی ہے
02:53ایک اور پوسٹ میں لکھا دنیا بھر سے خالی آئل ٹینکرز اس وقت امریکہ کا رخ کر رہے ہیں
02:57تاکہ یہاں سے آلہ میار کا تیل اور گیس لوڈ کر سکے
03:01امریکہ کے پاس دنیا کے دو بڑے ملکوں سے بھی زیادہ اور آلہ میار کا تیل موجود ہے
03:06ہم آپ کے منتظر ہیں
03:08یہاں آئیں آپ کا کام بغیر اکسی تاخیر کے مکمل ہوگا
03:19اسلام آباد میں مذاکرات پاکستان نہیں
03:22عالم اسلام کے لئے فخر کا لمحہ ہے
03:24وزیرعظم شہباز شریف کہتے ہیں
03:26فیل مارشل سید آسمونیر نے آگ کے شولے بجھانے اور فرقین کو
03:30مذاکرات پر آمادہ کرنے میں قلیدی کردار ادا کیا ہے
03:33فیل مارشل کی قدمات کو تاریخ ہمیشہ سنہرِ حروف میں یاد رکھے گی
03:38دن رات کام کرنے والے اس آخدار اور ان کی ٹیم کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں
03:42عارضی جنگ بندی کا اعلان ہو چکا
03:44اب اس سے بھی زیادہ کٹھن مرحلہ
03:47دیر پا جنگ بندی اور مذاکرات کے ذریعے
03:49الجھے مسائل حل کرنے کا درپیش ہے
03:51وزیرعظم شہباز شریف اور برطانوی وزیرعظم کے درمیان
03:54ٹیلیفونک رابطہ
03:56کہ ارشت آمر نے جنگ بندی میں سہولت پراہم کرنے پر
03:59پاکستان کے خیردار پوسر رہا
04:11چین، جاپان، جرمنی، سعودی عرب اور پوریا
04:14سمیت مختلف ملکوں کے پچاس غیر ملکی صحافی پاکستان پہنچ چکے ہیں
04:17کچھ راستے میں ہیں
04:19صحافتی اموز اور انجام دینی کے لیے
04:21کنونشن سنٹرم میں انتظامات کیے گئے ہیں
04:23وزیر اطلاع تطاع تارک کہتے ہیں
04:25پوری کوشش ہے صحافیوں کو کام کے دوران کوئی مشکل نہ ہو
04:33ساری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں
04:36تنازع کا دیر پا حل نکال نہ ہوگا
04:38بڑنا پورا خطہ متاثر ہو سکتا ہے
04:40شیئرمن پیپوس پارٹی بلاول بھٹیو زرداری کہتے ہیں
04:43قیام اعمق کے لیے کردار ادا کرنے پر
04:46چین اور خلیجی ملکوں کی بھی شکر گزار ہیں
04:50آج پاکستان کے لیے فخر کا دن ہے
04:53ملک عالمی سطح پر قائدانہ کے دار ادا کر رہا ہے
04:56مریم نواز کا ایکسپر پیغام کہا
04:58وزیراعظم، نار وزیراعظم اور فیلماشر نے
05:01ملک کا بقار بحال کرنے میں قلیدی کے دار ادا کیا
05:03قومی قیادت کی قابشوں سے
05:05ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
05:08پاکستان کا عالمی سٹیج پر صفحے اول میں ہونا
05:11قیادت پر بھرپور اعتماد کا مصر ہے
05:17ایرانی مذاکراتی وفت کو پاکستان لانے والے ایرانی تیارے کو
05:21میناب ون سکس ایٹ کا نام دیا گیا
05:23خصوصی پرواز میں ایرانی وفت اپنے ہمراہ
05:26معصوم بچوں کی یادیں لے کر آیا
05:29ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالبوف نے
05:32تیارے کے اندر کی تصویر بھی ایکسپر شیئر کی
05:34جس میں تیارے کی نشیشتوں پر میناب سکول میں شہید بچوں کی تصویر
05:39خون آلود جلے ہوئے سپول باغ اور جوتے رکھے تھے
05:42باقر قالبوف نے لکھا اس پرواز میں یہ میرے ساتھی ہیں
05:58اماس کا پاکستان کی ثالثی میں امریکہ ایران مذاکرات کا خیر مکتا
06:03بیان میں کہا ثالثی کرنے والے ملکوں کی کوششوں کی کامیابی کے منتظر ہیں
06:07انڈونیشیا کا پاکستان میں امریکہ ایران مذاکرات کا خیر مکتم
06:10فاریکین پر تنازف کے پائیدار حلقوں آگے بڑھانے پر زیادہ
06:14انڈونیشیا کی وضاعت کاجہ کی تجمعان نے کہا
06:17پیش رفتا ہم ہے فاریکین تحمل کا مظاہرہ کریں
06:20خود مقتاری اور علاقہ سالمت کا احترام دیں
06:29لبنان کے دار الحکومت بیروت میں اسرائیلی حملوں سے بڑے پیمانے پر تباہی
06:33جنگ بندی کے بعد حملوں میں شہادتوں کی تعداد 364 سے بڑھ گئی
06:381100 سے زائد زخنی جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری نہ رکھ سکی
06:42تازہ حملوں میں مزید 10 لبنانی شہید
07:01اسرائیلی فورسز کی غزہ پر حملے میں سات پرستینی شہید
07:04متعدد زخمی ہو گئے
07:05سیونی پورس نے البوریج کیمپ کو ڈران نشانہ بنایا
07:08خان جیونس میں بے گھر افراد کی خیمے پر ڈران حملہ کیا گیا
07:13وحشیانہ حملوں میں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
07:16مغبوظہ مغربی کنارے میں قابض فورسز کی چھاپوں اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
07:27شکریہ پاکستان شکریہ فیلڈ مارشل
07:30ایرانی میڈیا پر نغمہ جاری کر دیا گیا
07:32نغمے کے بول میں کہا گیا ہے پاکستان نے دل لے لیا
07:36امن اور صلح کا دیا جلا دیا
07:38شکریہ فیلڈ مارشل تمہارے قیادت کو سلام ہو
07:41شکریہ وزیراعظم صلح کے لیے ہر کوشش پر سلام
07:45ہم ایران والے کہتے ہیں تم صلح اور انسانیت کے لیے روشنی ہو
07:59اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کی کامیابی کے لیے دعا کو ہے
08:02ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے مذاکرات خطے کے لیے اہم اور مصفت پیش رکھت ہیں
08:07تعمیری اور باہمی مفادات پر مبنی نتائج کی امید ہے
08:10پاکستان کے سٹیٹیجک مفادات کے اس تحکام کی توقع ہے
08:13مذاکرات میں تمام فریقین کے لیے فائدہ من نتائج کی امید ہے
08:24سابق امریکی سفارتکار نے پاکستان سے حسط میں مبتلا بھارتی اینکر کو لائیو شو میں شیٹ اپ کال دے دی
08:30سکول کے بچے قرار دے دیا
08:33پاکستان میں امریکی نائب صدر جیری وینز کی سیکیورٹی پر احمقانہ سوال کرنے پر بھارتی اینکر کو آڑے ہاتھوں لیا
08:39جیفری نے کہا امریکی نائب صدر پاکستان میں مکمل محفوظ ہیں
08:43یہ زندگیوں روزکار اور مہنگے پیٹرول کا معاملہ ہے
08:46بھارتی میڈیا کا اس نازک معاملے کو بھارت پاکستان تنازے میں تبدیل کرنا افسوسناک ہے
08:51میں بھارتی میڈیا کو اس کے شرمناک رویے پر بطور سزا تیس منٹ کے لیے کمرے میں بند کرنا چاہوں
08:57گا
08:57بھارتی میڈیا کو بیکار بحیث اور مباحثے میں علجنے کے بجائے جنگ بندی کو سراحنا چاہیے
09:14امریکہ میں بھارت کو ایک اور رسوائی کا سامنا
09:16دس بھارتی شہریوں پر ویزا فراڈ کے الزام میں فردے جرمائے
09:20امریکی محکمہ انصاف کے مطابق بھارتی شہری ویزے میں سہولت کے لیے جالی ڈکیتیاں کرتے
09:25تشدد کا بہانہ بنا کر ویزا میں سہولت لینے کی درخواست دیتے
09:37ملک بھر کے ائرپورٹ سے خلیجی ممالک کے لیے پروازوں میں اضافہ
09:41ائرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے
09:42علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے بارہ کرانچی ائرپورٹ سے سولہ
09:46اور اسلام آباد ائرپورٹ سے اٹھارہ پروازے
09:49خلیجی ممالک کے لیے روانہ ہوئی
09:50ملتان ائرپورٹ سے چھے اور پشاور سے آٹھ پروازے
09:53خلیجی ممالک کے لیے روانہ ہوئی
10:05سعودی وزیر خزانہ محمد بن عبداللال جدان کی پاکستانی ہم منصف سے ملاقات
10:09دو دفعہ تعلقات کو مزید وسط دینے پر اتفاق
10:12وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کہتے ہیں
10:14سعودی وزیر خزانہ کا دورہ دونوں ملکوں کے دیرینہ شراکتداری کا آقاس ہے
10:18وزیر خزانہ محمد اور انگزیب اور امریکہ روانہ
10:21وال بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے
10:33وزیر آلہ سن مرادلی شاہ کی زیر صدارت آلہ سطح اجلا
10:37صدر زرداری کے حالیہ دورہ چین کے دوران تیپانے والے معاہدوں کا جائزہ
10:41مرادلی شاہ نے کہا چین کے ساتھ تاون سن کے انفرسٹرکٹر کو جدید بنانے کا بڑا موقع ہے
10:47مفاہمتی یاداشتیں کاغذوں تک محدود نہیں رہنی چاہیے
10:50عملی اخضامات کریں
10:52تاوانائی لائف سٹاپ زراعت محولیات کے منصوبوں پر پیش رفت پیس کرنے کی ہدایت
11:04کے الیکٹرک نے شادمان ٹاؤن کراچی میں غیر الانیا لوڈ شیرنگ شروع کر دی
11:08ماریا اپارٹمنٹس کے ساتھ لاکس میں سولہ گھنٹے کی جبری لوڈ شیرنگ پر
11:12علاقہ مکینوں کا احتجاج ناغنچہ رنگی کے قریب سڑک بند کر کے احتجاج شروع کر دیا
11:17مظاہرین کا کہنا ہے جب تک جبری لوڈ شیرنگ کا سلسلہ ختم نہیں کیا جاتا
11:21احتجاج جاری رہے گا
11:31گیس کی اقلت کے بعد سوئی سادرن کا سناتوں کو چوبیس گھنٹے کے لیے
11:35گیس کی پرہمی موطل کرنے کا فیصلہ
11:37سناتوں کو کل صبح آٹھ بجے سے تیر کے صبح آٹھ بجے تک گیس کی پرہمی موطل رہے گی
11:42ذراعی کا کہنا ہے سوئی سادرن کو آر ایل این جی کی سپلائی زیرو ہو گئی ہے
11:47سناتی سارپین اور کیپچو پاور پلانٹس کو سپلائی موطل رہے گی
11:58مزیراعلا پنجاب مریم نواز کی سکھوں کو بے ساکھی میلے کی مبارک بات کہا
12:02میلے میں ہر چہرے پر خوشی پیار کے رنگ چپک رہے ہیں
12:05یہی پنجاب کا حصی ہے
12:07پنجاب آنے والے سکھ یادریوں کی خدمت
12:09تو اتوازوں میں کوئی قصر نہیں چھوڑی جائے
12:11سیکیورٹی کے بھی بہترین انتظامات یہ گئے ہیں
12:23اور ناقابل شکست پشاور ظلمی کی لگتار تیسری پتہ
12:27ایچ بیل پی ایسے الیون کے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
12:31لاہور کو چھتر رنز سے آؤچ کلاس کیا
12:33قلندرز ایک سو چھتر رنز کی تاقب بھی ستانوے رنز پر دھے
12:36سات بلے باز دبل پگر میں بھی داخل نہ ہو سکے
12:39مائیکل بریسویل اور سوفیان مقیم کی تین تین
12:42نہ ایدرانا کی دو وکٹے
12:44پشاور نے پہلے کھیل کر سات وکٹ پر ایک سو تیہتر رنز جوڑے
12:48مانرس نے چوہتر
12:49بابر نے تین تالیس رنز بنائے
12:51بابر آزم پی ایس ال کی تاریخ میں چار ہزار رنز بنانے والے پہلے بیٹر بھی بن گئے
12:56دوسرے میچ میں کراچے کنگز اور ہیدراباد کنگز وین کچھ دیر بعد دو دو ہاتھ کریں گے
13:00گلین میکسویل نے ہیدراباد کا سپورٹ جوائن کر لیا
13:03میگا ایونٹ کے تمام میچ دیکھیں اسپورٹس پر براہ راست
Comments

Recommended