#bordertalks #iftikharfirdous #iran #usa #islamabadtalks #peacetalks #PresidentTrump #mojtabakhamenei #netanyahu #StraitofHormuz #iran #israel #usa #middleeast #SaudiArabia #UAE #iranisraelwar #iranuswar #india #pakistan #ininduswaterstreaty #pakindiawar

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DjMXsnoR2YfAXLvuriQIEKb

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27PAKISTAN PAKISTAN
00:55PAKISTAN PAKISTAN
01:28PAKISTAN
01:34PAKISTAN
01:36PAKISTAN
01:52PAKISTAN
02:15PAKISTAN
02:17PAKISTAN
02:33PAKISTAN
02:45PAKISTAN
03:15PAKISTAN
03:46PAKISTAN
03:46PAKISTAN
03:46PAKISTAN
03:51PAKISTAN
04:04PAKISTAN
04:10PAKISTAN
04:12PAKISTAN
04:42PAKISTAN
04:44PAKISTAN
04:55PAKISTAN
04:56PAKISTAN
05:16PAKISTAN
05:18PAKISTAN
05:20PAKISTAN
05:21PAKISTAN
05:26PAKISTAN
05:48PAKISTAN
05:50PAKISTAN
05:55PAKISTAN
06:12PAKISTAN
06:14PAKISTAN
06:24PAKISTAN
06:50PAKISTAN
06:51PAKISTAN
06:54PAKISTAN
07:05PAKISTAN
07:06PAKISTAN
07:10PAKISTAN
07:26PAKISTAN
07:28PAKISTAN
07:28PAKISTAN
07:28PAKISTAN
07:30PAKISTAN
07:32PAKISTAN
07:33PAKISTAN
07:35PAKISTAN
07:36PAKISTAN
07:38PAKISTAN
07:38PAKISTAN
07:38PAKISTAN
07:40PAKISTAN
07:45We are in the global spotlight.
07:50One question is that Pakistan has a newfound leverage in terms of its relationships.
07:59Because we are going to go through isolation and now we are directly into the center of everything.
08:05How can we utilize our status?
08:07Because we are going to use China as well as agriculture and water and technology are like Ferris.
08:16Secondly, the United States and India and the United States, how does this channel function?
08:24What is it hope for us?
08:25How do we use this channel for us and how do we use this channel for us?
08:44How do we use this channel for us and how do we use this channel for us?
08:56How do we use this channel for us?
08:59How do we use this channel for us?
09:23Pakistan, the United States and the United States, how do we use this channel for us?
09:27And we need to use this channel for us to be able to implement our project.
09:31And then we need to use this channel for us as well as you said.
09:33And then we need to use this channel for us as well as our president.
09:34Technology, new technologies, digital transformation, databases, databases, tech startups, this kind of thing.
09:43چیزوں کے اوپر زیادہ فوکس ہوگا
09:44اور اس کے بعد جو ہے
09:45وکیشنل ٹریننگ یا
09:47آلہ سطحی ٹریننگ
09:48سپیس کو آپریشن
09:50تو یہ آپ کو مواقع مل رہے ہیں
09:52بہت جلد جو ہے پاکستان کا
09:54ایک خلاباز جو ہے
09:57اس کے چین کے
09:58سپیس کرافٹ کے اوپر خلاب جائے گا
10:00اور ہمارے چین کی مدد سے ہم پہلے ہی جو ہے
10:02کمیونکیشن اور ریموٹ سینسنگ کے اوپر
10:05اپنے سیٹلائٹ
10:07لانچ کر چکے ہیں
10:08تو یہ ہوئی چین کا معاملہ
10:10اور اب جو ہے باقی دنیا میں بھی
10:13یہ پاکستان کو ایک
10:15رہداری بنانا چاہیے
10:16جیسے ایک رہداری چین پاکستان
10:18اقتصادی رہداری ہے تو ہمیں پاکستان
10:21کو سرمایہ کاری اور
10:23معاشی پارٹنرشپس
10:25کے لیے ایک رہداری بنانا
10:27چاہیے اور اس کے لیے جو ہے
10:28خلیجی ریاستیں جو ہے وہ تیار ہیں
10:30اور وہ خاص طور سے جنگ کے بعد وہ تیار ہیں
10:33اور امریکہ سے بھی
10:35یا جو امریکہ کے ساتھ
10:36چونکہ ہمارے تعلقات بڑے ہیں
10:38تو اس میں ہمیں جو ہے
10:40یعنی سٹرٹیجیک اور پولیٹکل تعلقات
10:42کے ساتھ ساتھ یہ دیفنس کو آپریشن ہے
10:44اس کے ساتھ ساتھ ہمیں خاص طور سے
10:47جو رینویبل انیچی ہے
10:49جو
10:50زراعت میں جو امریکہ کی
10:53مہارت ہے اس سے استفادہ کرنا چاہیے
10:55پھر اپنے جو ہے زیادہ سے زیادہ طلبہ
10:56کو طلبہ اور طالبات کو
10:58امریکہ بھیجنا چاہیے جو پہلے
11:00ہوتا تھا ایک روش
11:02تھی اور اس میں تبدیلی آئی
11:04تو یہ وہ مواقع ہیں
11:06جن کا ہمیں فائدہ اٹھانا چاہیے
11:08پاکستان الحمدللہ
11:10اس وقت ایک ایسی پوزیشن میں ہے
11:12کہ اس کی چین روس
11:14یورپین یونین امریکہ
11:16خلیجی ریاستوں جنوب مشاقی ایشیا
11:18خاص طور سے میں ذکر کرنا چاہتا ہوں
11:20انڈونیشیا ملیشیا اور پھر
11:22یہاں تک کہ ساؤتھ کوریا
11:24اور جپین کے ساتھ بھی بہت اچھے تعلقات
11:26انہوں نے کہا ایڈیل سیچویشن ہے
11:32وہ یہ ہے کہ ہماری
11:35absorptive capacity کتنی ہے
11:37یعنی یہ
11:39وسائل بے شکانہ بھی شروع ہو جائیں
11:41جب تک ہمارے جو ہے
11:42institutions مضبوط نہیں ہوں گے
11:44اور governance مضبوط نہیں ہوگی
11:46ہمارا جو taxation کا system
11:48ہے یا ease of doing business ہے
11:50یا جو intellectual property
11:53rights کی ریشیم ہے
11:54اگر یہ ہم نے اسے
11:56streamline نہیں کیا ہوگا تو
11:58بیشتر سرمایہ کاری
12:01جو ہے وہ
12:02ہم پاکستان کے اوپر سے گزر جائے گی
12:04اور اسے ہم اپنے
12:06اپنے پورے کے پورے سے
12:07ecosystem میں جذب نہیں کر سکیم
12:09اچھا
12:11انسٹیوشنال accession is very important
12:13جی i understand اور وہ
12:14مواقع ہم پہلے بھی جو ہے
12:15دیکھ چکے ہیں کہ اسی طرح
12:17ہمارے اوپر سے جو ہے
12:18بیشتر جو ہے وہ گزر گئے
12:19لیکن i wanted to ask
12:21کہ یہ جو
12:23ایران اور یو ایس کے درمیان میں
12:24جو باتچیت اس ٹائم پہ ہو رہی ہے
12:26رات کو ہم نے دیکھا
12:27کہ سینڈ کوم نے کہا
12:29کہ they have actually
12:30bombarded some part of
12:31بندر آباس
12:32جس میں انہوں نے
12:33claim کیا ہے
12:34کہ وہ mines لگا رہے تھے
12:35straight of farmers کے اوپر
12:36اور پھر جس
12:37missile system سے
12:39ان کو target کیا گیا
12:40اس کو بھی واپس
12:41target کیا گیا
12:42simultaneously
12:42ایک controversial statement
12:44جو ہے وہ سامنے آئی ہے
12:46جو پاکستان کے موقف
12:47کے بالکل 180 degrees ہے
12:49which is
12:50Trump actually pushing
12:51to outs
12:51Abraham across
12:52پاکستان نے اس کے اوپر
12:53جو ہے
12:54بہت خیر ایک stance
12:55جو ہے وہ دیا ہے
12:56foreign office نے جب
12:57بی اوپی پر جا رہے تھے
12:58اس time پر بھی
12:59جو ہے
13:00clear stance دیا تھا
13:01کہ ہماری کوئی ایسی
13:02سوچ بھی نہیں ہے
13:03اور یہ پاکستان کے
13:04constitution اور
13:05ideology کے منافی ہیں
13:06قطر نے بھی
13:07ابھی تھوڑی دیر پہلے
13:08ایک statement جو ہے
13:09جس میں انہوں نے کہا
13:10کہ ان کا
13:11کوئی ارادہ نہیں ہے
13:12ابراہیم اکودز
13:13جو ہے وہ جائن کرنے کے لیے
13:14یہ دو developments
13:16in terms of the
13:17larger developments
13:19جو ہم دیکھ رہے تھے
13:20پچھلے چند دنوں میں
13:21کہ چیزیں جو ہے
13:22وہ بہتری کی طرف
13:23جو ہے وہ جا رہی ہے
13:24اب اس میں دو ایسی
13:25چیزیں جو ہے وہ آگئی
13:26جو bone of contention
13:27بنتے ہوئے نظر آ رہی ہے
13:28اور further
13:29escalation کی طرف
13:30بھی اشارہ دے رہی ہے
13:31what do you think
13:32what is the idea behind this
13:34why did this happen
13:37جو اس کی
13:38بنیادی وجہ یہ ہے
13:39کہ جب
13:40صدر ٹرمپ کو
13:42یہ latest proposal
13:43ملی تھی
13:43جو فیل ماشیل
13:44آسم انیر صاحب
13:45کی دورہ
13:47تہران کے بعد
13:49ممکن ہوئی تھی
13:50تو صدر ٹرمپ
13:51بہت خوش ہو گئے تھے
13:52اور اس کے بعد
13:53انہوں نے
13:53بلکہ اس خوشی کا
13:54اظہار بھی کیا
13:55truth social کے اوپر
13:56لیکن وہاں
13:57امریکہ میں
13:57واشنگٹن میں
13:58بہت back clash آیا
13:59تو
14:00اس لیے صدر ٹرمپ
14:02نے دو چیزیں کی
14:04ایک یہ ہے
14:05کہ انہوں نے
14:06یہ جو
14:07سات آٹھ ممالک تھے
14:08ان کے ساتھ
14:09ایک collective call کی
14:10جس میں
14:11پاکستان بھی شامل تھا
14:12اور اس میں
14:12جو ہے
14:13قطر تھا
14:14سعودی عرب تھا
14:15اس کے علاوہ
14:16یوے ہی تھا
14:16مصر
14:17ترکی
14:18جورڈن
14:19بہرین
14:20اور پاکستان
14:22تو ان سب سے بات کی
14:24اور اس کا
14:24ایک مقصد یہ تھا
14:25کہ امریکیوں کو
14:26یہ بتایا جائے
14:28کہ
14:28اسرائیل بھی ہے
14:29لیکن یہ
14:30امریکہ کے حلیف بھی ہیں
14:31جو ان کو اوپر زور دے رہے ہیں
14:33کہ اس
14:34منٹرم آف انڈرسٹریننگ کے اوپر
14:36دستخط کر دینے چاہیے
14:37اور کیونکہ
14:38ان کی سیکیورٹی
14:39ان کی معیشتیں
14:40اس سے وابستہ ہیں
14:41تو ایک تو یہ پہلو تھا
14:43لیکن
14:44اس کا باوجود
14:45جب طوفان نہیں تھا
14:46تو انہوں نے
14:47اس پورے کے پوری
14:48ڈیل کو
14:49سویٹن کرنے کے لیے
14:50ابراہم اکورڈز
14:51ترمیان میں ڈال دیئے
14:52اب ابراہم اکورڈز
14:54اس وجہ سے بھی
14:54اور متنازع بنے ہوئے ہیں
14:56کہ ویسے تو
14:57سعودی عرب ہے
14:58یا قطر ہے
14:59یا پاکستان
14:59جو ہے
15:00ان کا ایک حصولی موقف ہے
15:01بعض دوسرے جن ممالک کا
15:03انہوں نے ذکر کیا
15:04ان کے کسی نہ کسی طریقے سے
15:05تعلقات ہیں
15:06مثال کوئے ترکی نے
15:09اسرائیل کو تسلیم کیا ہوا ہے
15:12جو جورڈن کے
15:13اس کے ساتھ
15:13صفاتی تعلقات ہیں
15:14اس کے علاوہ
15:15مصر کے جو ہے
15:16اس کے ساتھ
15:16صفاتی تعلقات ہیں
15:18اور انہیں
15:19اسرائیل کو تسلیم بھی کیا ہوا ہے
15:20یہ مشکل ہے
15:21صرف
15:22سعودی عرب اور پاکستان کے لئے
15:25سعودی عرب اور پاکستان
15:27نے واضح طور پر کہا ہوا ہے
15:28کہ
15:29جو ہے
15:30کسی قسم کی اکورڈ میں
15:31تو جوائن کرنا لگ
15:32یہ لیکن وہ
15:33دو ریاستی فارمولے کے اوپر
15:35زور دیتے ہیں
15:35اور وہ کہتے ہیں
15:36کہ ٹائم لائن ہوئی چاہیے
15:37ایسے اوپن انڈڈ نہیں ہونا چاہیے
15:39so what do we focus
15:40out of all of this
15:41if I ask you
15:42ہم کیا دیکھتے ہیں
15:44like where is this headed
15:44اس سلسلے میں
15:45میں آپ یہ بتانا چاہتا ہوں
15:48کہ ایک
15:49گروپ موجود ہے
15:50نیٹ ورک موجود ہے
15:51جسے کہتے ہیں
15:52I2
15:52U2
15:53یعنی
15:54انڈیا
15:55اسرائیل
15:57UAE
15:57اور یہ قسم کی
16:00ایک کنفیگریشن ہے
16:01اور دوسری طرف
16:02جو ہے
16:03پاکستان اور سعودی عربیہ
16:05کے درمیان
16:05سٹریٹیجک
16:06میوچول ڈیفنس اگریمنٹ ہے
16:08تو یہ
16:09اس طرقے سے
16:10اگر
16:10جو ہے
16:11میرا خیال ہے
16:12کہ وہ یہ
16:13ایک جو
16:14ایک نیا
16:14ایک
16:16کنفیگریشن
16:17اُبھر رہی تھی
16:18اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں
16:20کہ مطلب ہے
16:20کہ سارے کے سارے
16:21ممالک جو ہے
16:22اسرائیل کو سپورٹ کریں
16:23اور اس میں
16:24درمیان میں
16:25ہمارا خط چاہیے ہے
16:26کہ مسئلہ فلسطین
16:27ہمیشہ کے لئے
16:28دفن ہو جائے گا
16:29بہت شکریہ
16:30آپ کے ٹائم کا
16:31ایمبریسیڈل صاحب
16:32ناظرین گف آپ نے سنی
16:33دونوں جو
16:34پوائنس تھے
16:35انڈیس پورٹ ٹریٹی
16:37اور
16:37یو ایس ایران
16:38مذاکرات
16:39دونوں کے اندر
16:40تناؤ جو ہے
16:41وہ موجود ہیں
16:41لیکن پاکستان
16:43کیا ایک
16:43ڈیپلومیٹک سٹینس ہے
16:44ایک سٹیچر ہے
16:45اور ایک پوزیشن ہے
16:46جس کے اوپر
16:47وہ کھڑا ہوا ہے
16:48امید ہے
16:49کہ ڈیپلومیسی
16:50کوئی چانس ملے گا
16:51اور دوبارہ جنگ کے
16:53کوئی حصہ
16:53جو ہے وہ نہیں بنے گا
16:54لیکن
16:55سچویشن
16:56اس ٹائم پر
16:57جو ہے وہ گمبیر ہے
16:58اور
16:58نئی کوششیں
16:59اور کاوشیں
17:00بھی کی جاری ہیں
17:01خصوصی طور پر
17:02پاکستان کی طرف سے
17:03پروگرام میں
17:04گفتگو کا سلسلہ
17:05جو ہے وہ جاری رہے گا
17:06دیکھتے رہیے گا
17:07پورٹ ٹاکس

Recommended