Skip to playerSkip to main content
Discover the world of vintage cars collectors in Pakistan! From rare classic vehicles to beautifully restored antique cars, this collection showcases timeless automotive history. Watch as we explore iconic vintage cars, their stories, and the passion behind preserving these masterpieces in Pakistan. Perfect for car lovers and classic automobile enthusiasts.

vintage cars Pakistan, classic cars Pakistan, vintage car collector Pakistan, antique cars Pakistan, rare cars Pakistan, classic car collection, old cars Pakistan, retro cars Pakistan, luxury vintage cars, classic car lovers Pakistan, vintage automobiles, car restoration Pakistan, classic car show Pakistan, rare vehicles Pakistan

vintage cars Pakistan, classic cars, antique cars, vintage car collection, Pakistan cars, rare cars, classic automobiles, old cars, retro vehicles, car lovers, luxury cars, car restoration, classic car show, vintage lifestyle

#VintageCars #ClassicCars #PakistanCars #CarCollection #RareCars #AntiqueCars #CarLovers #LuxuryCars #VintageLifestyle #ClassicCollection #RetroCars #AutoLovers #Pakistan #viral #viralshorts #shorts #shortvideo

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میرے پاس نائنٹین فورٹین سے لے کے تو نائنٹین ایٹی فائیو تک کی گاڑیاں ہیں
00:08یہ جو آپ کو گاڑی میرے پیچھے نظر آ رہی ہے
00:10یہ والزلے ہے اس کا موڈل ہے نائنٹین تھرٹی سکس کا
00:13یہ بریٹش میڈ ہے
00:14یہ گاڑی میں نے پہلی تھی جو رسٹور کی تھی
00:18اور ابھی تک بھی میری جتنی گاڑیاں ہیں ان میں سب سے پسندیدہ میری گاڑی یہی ہے
00:22میرا نام راجہ مجاہد زفر ہے
00:24بچمن سے ہی مجھے گاڑیوں کا شوق تھا
00:27میں جب چھوٹا تھا اور والدہ صاحبہ کے ساتھ
00:31ایک جگہ جاتا تھا وہاں پہ پرانی گاڑیاں وہ لوگ توڑ رہے ہوتے تھے
00:34تو میں بڑا اپسٹ ہوتا تھا کہ ان کو کیوں توڑ رہے ہیں تنیچی گاڑیوں کو
00:37تو ظاہر ہے ان کا ذریعہ معاش تھا جی ہے اس لیے وہ کرتے تھے
00:40جس وقت میں نے کالج لائف ختم کی تو پھر مجھے شوق ہوا
00:43کہ میں کوئی پرانی گاڑیوں کو رسٹور کرنا شروع کروں
00:46ابھی الحمدللہ میرے پاس چالیس کے قریب گاڑی ہیں
00:49اور ان کے مختلف سورسز ہیں حاصل کرنے کے
00:53جیسے جو جیپس اور ٹرکس اور ففٹی سیون کی شیور لے آئے
00:58یا ففٹی سیون کی پک اپ ہے ویلیز کی
01:02یہ تو میں نے حاصل کی ہیں پاکستان آرمی نے جو آکشنز کیا ان سے
01:08کچھ گاڑیاں میں نے پرائفرٹ اونر سے بھی حاصل کی ہیں
01:11ابھی میرے پاس وہ بھی ڈنکیز ہیں جن کے ساتھ میں کھیلتا رہا ہوں
01:13اور میں نے وہ کٹھی کی گئے میں ایکرکلچر لینڈز کو ڈویلپ بھی کرتا ہوں
01:18اپنے اور فش فارمنگ بھی میں کرتا ہوں
01:21تو میرا یہ ہی ہوتا ہے کہ میری جو بھی میری آمدن ہو
01:26اس کا میں نے کچھ حصہ مختص کیا ہوتا ہے اپنی گاڑیوں کے لیے
01:29جو میں ان کی زینو رائش پہ لگاتا ہوں
01:32یا ان کو خریدنے پہ لگاتا ہوں
01:34ابھی آج کل کے دور میں بہت مشکل ہو گیا ہے
01:37کیونکہ انٹرنیٹ کا دور ہے
01:38لوگوں کو بہت زیادہ ویرنیس ہو گیا ہے
01:41جو گاڑی سٹارٹ میں میں نے ہزاروں میں لی ہے
01:45ابھی ان گاڑیوں کی قیمتیں کروڑوں میں چلی گئی ہیں
01:47تو اب ان کو لینا یا ریسٹور کرنا بڑا مشکل ہو گیا ہے
01:51اور ایک بڑی بات یہ ہے کہ میں جس ملک کی بھی گاڑی ہے میرے پاس
01:54اگر امریکن گاڑی ہے یا میرے پاس بریٹش گاڑی ہے
01:57فرنچ کار ہے
01:58تو وہ پھر جہاں جہاں کی گاڑی ہیں
01:59وہاں سے میں ان کے پارٹس بھی لے کے آتا ہوں
02:02اور مجھے ایکسٹرہ وہ بھی پارٹس رکھنے پڑتے ہیں
02:04میں چاہ رہا ہوں کہ اسلام آباد میں
02:06ایک میں پبلک بینٹیج کار میوزیم بناوں
02:08تو وہاں میں اپنی ساری گاڑیاں رکھ دوں گا
02:12تاکہ لوگ آئیں اور اس سے مستفید ہوں
02:14اور مجھے ان کے لیے کوئی
02:16ان کے اگینسٹ کوئی مانٹری ہیلپ نہیں چاہیے
02:18نہ کوئی پیسے چاہیے
02:19میں نے یہ گاڑیاں فری آف کواسٹ وہاں کھڑی کرنی ہیں
02:21مجھے صرف ان کی سیکیورٹی چاہیے
02:23اور گورنمنٹ نے جو بھی اس پر ریونیو جنریٹ کرنا ہے وہ کریں
02:27مجھے اس سے نہیں گرس
02:28میرا صرف انٹریسٹ یہ ہے
02:29کہ پاکستان کا ایک ورلڈ وائیڈ ایمیج بنے گا
02:31کہ یہاں پہ بھی کوئی لوگ شوق رکھتے ہیں
02:34جو یہاں آتے ہیں وہ کہتے ہیں
02:35آپ نے یہ گاڑیاں ایسے اندر رکھی ہوئے ہیں
02:48اب چونکہ انٹرنیٹ کی وجہ سے
02:50لوگوں کو تھوڑا سا نوہا ہو گیا
02:52تو وہ پھر مجھے رابطہ کرتے ہیں
02:53لیکن وہ بہت ایک لیمیٹڈ ہے
02:56دوسرے تیسے دن کوئی میرے پاس
02:58کوئی فیملی آ جائے
02:58کوئی ینگسٹرز آ جائیں
03:00وہ دیکھتے ہیں
03:01لیکن اگر یہی چیز پبلک ہو جائے
03:02تو پھر مجھے
03:03میں نے ہار گاڑی کو لیبلنگ کرنی ہے
03:05جہاں سے بھی لوگ آئیں وہ دیکھ لیں ان کو
03:21موسیقی
03:22موسیقی
Comments

Recommended