Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00...
00:00...
00:02...
00:02...
00:03...
00:06...
00:11...
00:17اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحب
00:22قول اللہ تعالیٰ فی القرآن المجید
00:25یکم شوال المکرم 1447 حجری با مطابق 21 مارچ 226 بروز ہفتہ عید الفطر کے روز
00:32مذہر زہرہ میں نماز عید کا احتمام کیا گیا
00:35عاشقان صادق کے لیے مرشد کامل اکمل کا دیدار ہی حقیقی عید ہے
00:40امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت صخی سلطان معمد نجیب الرحمن مدزیلا اول اکدس نے
00:47مذہر زہرہ میں نماز عید ادا فرمائے
00:50صاحب زیدہ سلطان محمد مرتزہ نجیب مدزیلا اکدس
00:54صاحب زیدہ سلطان محمد حسن مرتزہ اور صاحب زیدہ سلطان محمد حسین مرتزہ بھی آپ مدزیلا اکدس کے ہمراہ تھے
01:01Namaz عید کی ادائیگی کے بعد سلطان العاشقین مدزلہ الادس نے فردن فردن حاضرین سے گلے مل کر عید کی
01:08مبارک بار پیش کی
01:09عید نماز کے بعد 21 مارچ یوم منتقل امانت الہیہ کے مبارک ترین موقع پر سلطان العاشقین حضرت صحیح سلطان
01:16محمد نجیب الرحمن مدزلہ الادس نے کیک کٹا
01:31تلطان معالی نزلہ الادس سے گلے امانت الہیہ کے بعد سلطان عرام محمد نجیب الرئیger
01:38تلطان عانز لہیہ
01:40تلطان عید کی پر سلطان عشانہ تلسلہ الادس ampleаю
01:50Rung chidya
01:54Rang c'di yaya
01:56Rang c'di yaya
01:59Ajij ya ro
02:00Najeeb wala rang c'di yaya
02:04Rang c'di yaya
02:07Rang c'di yaya
02:09Ajij ya ro
02:10Najeeb wala rang c'di yaya
02:13Sultanullah Shikin
02:16Madhuzilla Ulusdus ki pindal me
02:17Amad par
02:18Aashikon ki aed
02:19Sultanullah Shikin ki dide
02:20Okay.
02:50karen fukra jisai tahlah mat fukar au tusevup ka insiklo-peediyah bhi kaha jata
02:55kabar 4." шayah kiya ghiya.
02:58Maazid Azharah ke tarmiratiy emood, teizy se tukneel ke janeb gami zenailashe
03:02Maldik Jasen Raza Khouqah Sarveri Qadirani Ni Sulatan al-AshikÜn Kherr Ash Pi Satsumi
03:06Mehmad Najeeb U Rahman madh Zillohul-Aktis k bar gaahe aliyah
03:10kakar kwa hupsauret goreye chan ka, bish qiemat hadiyah pavesh kiya.
03:14WE ARE FLA.زبان
03:28ومعام به
03:33He is the most engaged in his father,
03:37he has a special occasion.
03:37He is the most effective and effective
03:38in my даства remains of the best.
03:42I have been told to see
03:56that it is the prayer for my days!
04:03तुझे देखने के बाद
04:08एजी बड़ी नमाज
04:12तुझे देखने के बाद
04:18रमजान नुमारिक में सल्तान अलाशकीन
04:21हज़त सखी सल्तान मुम्मद नजीब रह्मान
04:23मद्देला उलग्दस की जेरे निगरानी
04:25हर साल خصوصी तौर पर
04:26कुरान और रमजान नश्रियात का इhtमाम होता है
04:29रमासार भी मौलाना यासर यासीन
04:31सेर्वरी कादरी की मेजबानी में
04:33कुरान और रमजान नश्रियात का मियाबी
04:35से मुकमल है
04:35जिसे दुनिया भर में खूब पजीराई मिली
04:38لاکھوں لوگ ان نشریات سے مستفید ہوئے
04:41سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کی زیر سرپرستی ہونے والا یہ تقاف اپنی نوعیت کا منفرد روح پرور اجتماع تھا
04:49جہاں معتقفین نے نہ صرف سنت نبوی ادا کی بلکہ تذکیہ نفس اور معرفت الہی کے حصول کے لیے کوشہ
04:56رہے
04:56رمضان المبارک میں بعد نماز ترابی مزید زہرہ میں درس و تدریس کا کامیاب سلسلہ جاری رہا
05:02ستائیس فروری بیس سو چھبیس بروز جمعہ
05:05رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی تاک راتوں میں مزید زہرہ میں درس و تدریس کی خصوصی نشریات کا بھی
05:11خاص احتمام کیا گیا تھا
05:12اس کے ساتھ ستائیس رمضان کو محفل لیلت القدر اور ختم قرآن پاک کا بھی خاص انعقاد کیا گیا تھا
05:20سلطان العاشقین حضرت صفی سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس کی زیرے نگرانی
05:25مجد زہرہ میں ہونے والے تمام اجتماعات اور درس و تدریس کی نشستوں سے کثیر تعداد میں طالبان مولا مستفید
05:33ہوئے
05:33اسلام علیکم ناظرین تحریک دعوت فقر نیوز مارچ بیس سو چھبیس کے بلٹن میں خوش آمدید
05:39میں ہوں ملک عبدالرافع آگے بڑھنے سے پہلے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کا بٹن دبا دے
05:46تاکہ آپ دنیا بھر میں فقر کی واحد ترجمان تحریک دعوت فقر کے ساتھ جڑے رہے
05:53بانی و سرپرست عالی تحریک دعوت فقر امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ
06:00الگدس کی خصوصی ہدایت پر
06:02ہر سال خان کا سلطان العاشقین میں سہر و افطار کے بہترین انتظامات کیے جاتے ہیں
06:08رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جہاں روزوں کے ذریعے تقوی کا حصول ممکن ہوتا ہے
06:14وہیں نیکیوں کا عجر بھی ستر گناہ تک بڑھا دیا جاتا ہے
06:17ایسے میں بہت سے لوگ مزید زہرہ اور خان کا سلطان العاشقین میں قیام کی غرش سے بھی تشریف لاتے
06:24ہیں
06:24جن کے لیے سہر و افطار کے بہترین انتظامات کیے جاتے ہیں
06:28تاکہ وہ صحبت مرشد کی بدولت تزکیہ نفس اور تصفیہ قلب کی منازل تیہ کرتے ہوئے
06:34لکائے الہی اور مجلس محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دائمی حضوری پا سکے
06:42طالبان مولا پر خصوصی کرم اور مہربانی فرماتے ہوئے
06:46سلطان العاشقین مدزلہ علیہ وآلہ وسلم نے
06:48ماہِ سیام کے دوران خان کا سلطان العاشقین میں قیام پذیر
06:51رہتے ہوئے ہفتہ بار محافل مزید زہرہ میں ہونے والے جمعہ کے اجتماعات
06:56اور عام دنوں میں بھی مریدین اور عقیدت مندوں سے ملاقاتوں
07:00اور ان کے لئے خصوصی دعاوں کا سلسلہ جاری رکھا
07:03نایب سر پر اس طریق دافتے فقط صاحب زادہ سلطان محمد مرتضی نجیب مدزلہ علیہ وآلہ دس
07:08صاحب زادہ سلطان محمد حسن مرتضی اور صاحب زادہ سلطان محمد حسین مرتضی
07:14بھی آپ مدزلہ علیہ وآلہ دس کے ہمراہ ان خوبصورت مواقع پر موجود تھے
07:18حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
07:32حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
07:45حودہ ذکر ساموچے وسدہ جیڑا میں انہوں لگے آئی عشق ہے تیرا
08:05حودہ ذکر دیندہ جیڑا میں انہوں لگے آئی عشق ہے تیرا
08:13حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
08:25حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
08:38حودہ ذکر لا مکانی جس دا دیرا
08:47لا مکانی جس دا دیرا پانچ تن والا فکر ہے تیرا
08:59حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
09:11حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
09:24حودہ ذکر وحدت والا نور ہے تیرا انہی اگست نو آیا جیڑا
09:40حودہ ذکر ہے بندگی پہ ناز تجھے دیکھنے کے بعد
09:53حودہ ذکر ہے بندگی پہ ناز تجھے دیکھنے کے بعد
10:12ہے بندگی پہ ناز تجھے دیکھنے کے بعد
10:21ایسی پڑی نماز تجھے دیکھنے کے بعد
10:41دیکھا تجھے تو تیری عداوں میں کھو گیا
10:51دیکھا تجھے تو تیری عداوں میں کھو گیا
10:58دیکھا تجھے تو تیری عداوں میں کھو گیا
11:06لج پالی دنیاں دی کی کرنی
11:16لج پالت میں ڈا یار
11:21تیری دید بنا نہیں گزر میرے
11:28اس گلتوں نہیں نکار ہیں
11:34تیری دید ہوگے میری عید ہوگے
11:42میرا دل تو اے اکرار ہے
11:47موکی سالچ عیدہ تین کر دل سڑی عید تے ہفتا
11:55وارے سڑی عید تے ہفتا وارے
12:04کر نظر بدل تقدیر سونیاں
12:10کر نظر بدل تقدیر سونیاں
12:17تیری من لیندر پہ
12:20تقدیر سونیاں
12:23کر نظر بدل
12:26تقدیر سونیاں
12:29کر نظر بدل
12:31بے بس دلان دا تو
12:36واحد سہارا ہے
12:40نبی دا وزید تے
12:44رب دا
12:45نیل بنا
12:52نیل بنا غم خار
12:56اے ہو جے آ نیل بنا
13:01نیل بنا
13:07نیل بنا غم خار
13:10اے ہو جے آ نیل بنا
13:14سونیاں تے
13:19نالس کی سردار
13:22اے ہو جے آ نیل بنا
13:27کوئی انج دا شاعت
13:31وکھا دے
13:32جڑانی میں انہوں
13:35غل لاوے
13:39کوئی انج دا شاعت
13:42وکھا دے
13:44جڑانی میں انہوں
13:46غل لاوے
13:51رمضان و مبارک میں سلطان العاشقین حضرت صفی سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس کی زیرے نگرانی ہر سال خصوصی
13:59طور پر قرآن اور رمضان نشریات کا احتمام ہوتا ہے
14:02رمان ساربی مولانا یاسر یاسین سروری قادری کی میزبانی میں قرآن اور رمضان نشریات کامیابی سے مکمل ہوئیں
14:08جسے دنیا بھر میں خوب پذیرائی ملی
14:11لاکھوں لوگ ان نشریات سے مستفید ہوئے
14:14قرآن اور رمضان نشریات کی ساری اپیسوڈز دیکھنے کے لئے وزٹ کریں سلطان العاشقین ٹی وی
14:39تحریک دافت فقر کے زیر انتظام محجد زہرہ میں نماز تراوی کا خاص احتمام کیا گیا
14:45گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی نماز تراوی پڑھانے کی سعادت سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کے خلیفہ
14:52پروفیسر سلطان حافظ حماد الرحمن سروری قادری نے حاصل کی
14:58موجودہ دور کے انسان کامل اور سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام
15:02سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس کی زیر نگرانی
15:08رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی آمد کے ساتھ ہی
15:11مزد زہرہ براستہ رنگیل پتھ شریف سندر اڈاملتان روڈ لاہور میں
15:16خوشنصیب طالبان مولا نے قرب و وسال الہی کے حصول کے لیے تقاف کیا
15:21رمضان المبارک کے آغاز سے ہی موتکفین کی ریجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا تھا
15:26جس کی آخری تاریخ آٹھ مارچ بیس سو چھبیس تھی
15:29انتظامیہ کی جانب سے موتکفین کی رہائش، سہر و افطار، لنگر، سیکیورٹی
15:35اور دیگر ضروری امور کے بہترین انتظامات کیے گئے تھے
15:38سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کی زیر سرپرستی ہونے والا یہ تقاف
15:43اپنی نویت کا منفرد روح پرور اجتماع تھا
15:46جہاں موتکفین نے نہ صرف سنت نبوی ادا کی
15:49بلکہ تذکیہ نفس اور معرفت الہی کے حصول کے لیے کوشہ رہے
15:56رمضان و مبارک میں بعد نماز ترابی
15:58مزید زہرہ میں درست و تدریز کا کامیاب سلسلہ جاری رہا
16:02ستائیس فروری بیس سو چھبیس بروز جمعہ
16:04مزید زہرہ میں سلطان محمد احسن علی سروری قادری نے درست دیا
16:08جس کا موضوع دین اسلام میں مکمل داخل ہونے سے کیا مراد ہے تھا
16:13جبکہ امین مجلس قرفہ سلطان محمد ناصر حمید سروری قادری
16:17نے زہری اسباب اور باطنی رسک کے موضوع پر درست دیا
16:20اس موقع پر امام مزید زہرہ مولانا یاسر یاسین سروری قادری
16:24اور نمازی حضرات بھی موجود تھے
16:26باقی راتوں میں پروفیسر سلطان حافظ حماد و رحمان سروری قادری
16:30نے سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب و رحمان
16:33مدزلہ الگدس کی تصنیف مبارکہ شمس الفقرہ سے درست دیا
16:40رمضان و مبارک کے آخری عشرہ کی تاک راتوں میں
16:43مزید زہرہ میں درست و تدریز کی خصوصی نشریات کا بھی خاص احتمام کیا گیا تھا
16:48اس کے ساتھ 27 رمضان کو محفل لیلت القدر
16:52اور ختم قرآن پاک کا بھی خاص انعقاد کیا گیا تھا
16:55علیف اللہ
17:05چم بے دی بوٹی
17:19میرے مانے ویچے مورے شیدے لائی
17:46سلطان الفقہ ڈیجٹل پروڈکشنز کی جانب سے تمام نشریات سلطان بہو ٹی وی
17:51اور تحریک دعوت فقہ ٹی وی پر براہ راست نشر کی گئی
17:57سلطان العاشقین حضرت صحیح سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الادس کی زیرے نگرانی
18:02مزید زہرہ میں ہونے والے تمام اجتماعات اور درست و تدریز کی نشستوں سے
18:07کسیب تعداد میں طالبان مولا مستفید ہوئے
18:28یکم شوال المکرم 1447 حجری با مطابق 21 مارچ 226 بروز ہفتہ عید الفطر کے روز
18:35مزید زہرہ میں نماز عید کا احتمام کیا گیا
18:38عید الفطر کی پرمسرد گھڑیاں پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے خوشی اور برکت کا پیغام لے کر آتی ہیں
18:45عاشقانِ صادق کے لئے مرشد کامل اکمل کا دیدار ہی حقیقی عید ہے
18:50عید کی مناسبت سے مزید زہرہ میں عید الفطر کا عظیم الشان اجتماع منقد ہوا
18:55موجودہ دور کے انسانِ کامل فقیر مالک الملکی
18:58بانیِ اُسر پرستِ عالی تحریک دعوتِ فقر
19:01امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس نے
19:07مزید زہرہ میں نماز عید ادا فرمائی
19:10صاحب زادہ سلطان محمد مرتزہ نجیب مدزلہ الگدس
19:14صاحب زادہ سلطان محمد حسن مرتزہ
19:17اور صاحب زادہ سلطان محمد حسین مرتزہ بھی آپ مدزلہ الگدس کے ہمراہ تھے
19:21نماز عید کی ادائیگی کے بعد
19:23sultana al-ashikin medizillah ul-agdus
19:25نے فردن فردن
19:26حاضرین سے گلے مل کر
19:28عید کی مبارک بات پیش کی
19:29دیگر عبادات کی طرح
19:31عید کا بھی ایک ظاہری پہلو ہے
19:33اور ایک باطنی
19:34ظاہری پہلو سے تو سب واقف ہے
19:36لیکن باطنی پہلو سے
19:38بہت کم لوگ شناسائی رکھتے ہیں
19:40جبکہ وہی اس کی اصل ہے
19:42عوام کے نزدیک
19:44چاند دیکھ کر خوشی منانا عید ہے
19:46لیکن خواست یعنی عاشقوں کے ہاں
19:48عید سے مراد دیدارِ یار ہے
19:50بعد عزا خان کا
19:52سلطان العاشقین میں
19:53مہمانانِ گرامی کی
19:54شیرینی اور پرتکلف
19:56لنگر سے توازو کی گئی
20:00تحریک تاوت فقر کے
20:01زیر احتمام ہونے والی
20:03سلانہ دو بڑی محافل میں سے
20:04ایک محفل ملادِ مصطفیٰ
20:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:08بسلسلہ یوم منتقلِ
20:09امانتِ الہیہ بھی ہے
20:11جو ہر سال مارچ کی
20:12اکس تاریخ کو منقد ہوتی ہے
20:14جتنی بڑی محفل ہے
20:16اس کے لئے انتظامات بھی
20:17اس قدر وسیع پیمانے پر
20:19کرنا ہوتے ہیں
20:20اس سلسلے میں کئی ہفتے
20:21پیش تر ہی تیاریوں
20:22کا آغاز کر دیا جاتا ہے
20:24اس سال بھی مدلس خلفہ
20:25انتظامیہ کمیٹی تحریک دعوت فقر
20:28مدلس شورا اور جنرل کاؤنسل
20:30میں باہمی مشابرت کے بعد
20:32آئندہ کا لاحہ عمل تیہ پایا
20:33اور تیاریوں کے ساتھ ساتھ
20:35تبلیغی دوراجات کا
20:37ایک ملک گیر سلسلہ شروع کیا گیا
20:39جس میں تحریک دعوت فقر کی
20:40علاقائی تنظیموں
20:41اور شعبہ دعوت و تبلیغ کی مدد سے
20:44شہر شہر اور گھر گھر جا کر
20:46عبام الناس کو اس عظیم و شان
20:47محفل پاک میں شرکت
20:49اور اس میں آزم کے فی سبیل اللہ حصول
20:51کے لئے مدل کیا گیا
20:52ساتھ ہی ساتھ تحریک دعوت فقر کے مرکز
20:55یعنی خان کا سلطان اللہ عاشقین
20:56میں محفل کے لئے پندال
20:58مہمانوں کے ٹھہرنے کا بندوبست
21:00سیکیورٹی
21:00لنگر کی پکوائی
21:02سندر اڈا سے خان کا شریف تک
21:04کنوینز
21:04خواتین کے لئے باپردہ انتظامات
21:06سمیت تمام چھوٹی بڑی باتوں
21:08کو ملہوز خاطر رکھا گیا
21:10تاکہ اس بابرکت اور روحانی محفل
21:12کو ہر پہلو سے مکمل
21:14اور خوبصورت بنایا جا سکے
21:16تاہم اس سال 21 مارچ کے روز
21:18عید الفطر ہونے کی بنا پر
21:19محفل ملاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:23بسلسلہ یوم منتقل امانت الہیہ
21:26کو منقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا
21:28اور متفقہ طور پر یہی تیہ ہوا
21:31کہ حسب روایت عید الفطر کے دوسرے روز
21:33ہی عید ملن تقریب کا احتمام کیا جائے گا
21:39عید نماز کے بعد 21 مارچ
21:41یوم منتقل امانت الہیہ کے مبارک
21:43ترین موقع پر سلطان العاشقین
21:45حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
21:47مدزلہ الگدس نے کیک کاٹا
21:49اس موقع پر نائب سرپرست
21:51طریق دعوت فقر صاحب زیادہ سلطان
21:53محمد مرتضی نجیب مدزلہ الگدس
21:55صاحب زیادہ سلطان محمد حسن مرتضی
21:57اور صاحب زیادہ سلطان محمد
21:59حسین مرتضی بھی موجود تھے
22:17صاحب زیادہ سلطان محمد حسن محمد حسین محمد حسن مدزلہ الگر
22:46رسول پاک نے سلطان کو زیادہ بلایا ہے
22:57رسول پاک نے سلطان کو در پر بلایا ہے
23:08فکر کے تاج پوشی کا
23:18سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
23:22مدزلہ الگدس کی زیر صدارت 22 مارچ
23:24بروز اتوار عید الفطر کے دوسرے روز خان کا سلطان العاشقین میں
23:28عید ملن تقریب منقت کی گئی
23:30طالبان مولا مرشد کے دیدار سے
23:33اپنی عید کی خوشیوں کی تکمیل کے لیے خان کا تشریف لا چکے تھے
23:36سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کی پنڈال میں آمد پر
23:40عاشقوں کی عید سلطان العاشقین کی دید
23:43کے فلک شگاف ناروں میں
23:44سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کا استقبال کیا گیا
23:57مرشد کریم کی آمد پر گلدستے پیش کیے گئے
24:01جس کے بعد سلطان العاشقین مدزلہ الگدس نے
24:03سب کو عید کی مبارک بات پیش کی
24:17تقریب کا باقاعدہ آغاز
24:18تلاوت قرآن مجید کی سعادت
24:20مرشد زہرہ کے امام و نکیب
24:22مولانا یاسر یسین سروری قادری نے حاصل کی
24:39سلطان محمد نعیم عباس سروری قادری نے
24:42نکابت کے فرائض انجام دئیے
24:53جبکہ آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:58کی شان میں نات کا حدیہ پیش کرنے کی سعادت
25:01رمضان باہو نے حاصل کی
25:29اطاع الوحاب سروری قادری نے
25:50سلطان حافظ محمد ناصر مجید
25:52سروری قادری نے اختتامی دعا کروائی
25:54بعد ازام مرشد کامل اکمل جام نور الحدا
25:58فقیر مالک الملکی سلطان
26:00حضرت صحیح سلطان محمد نجیب الرحمن
26:02مدزلہ الاغدس نے خوش نصیب
26:04طالبان مولا کو سلسلہ سروری قادری میں
26:07بیعت فرما کر ذکر و تصور
26:08اسم اللہ ذات اور مشک مرکوم
26:11وجودیہ کی نعمت سے بھی بہرہ مند فرمایا
26:13بیعت کے بعد
26:14سلطان علاشقین مدزلہ الاغدس نے
26:16فردن فردن تقریب کے حاضرین
26:18محفل سے ملاقات فرمائی
26:20تحریک تابت فقر کی جانب سے حاضرین
26:22کے لئے لنگر پاک کا انتہائی شاندار
26:25اور وسیع احتمام کیا گیا تھا
26:27یاد رہے
26:28اس محفل میں خواتین کی بھی
26:30کسی اتعداد موجود تھی
26:31جن کے لئے باپردہ انتظامات کیے گئے تھے
26:34سلطان الفقر ڈیجٹل پروڈکشنز
26:36کی جانب سے محفل کے مناظر
26:38فیس بک اور انسٹاگرام پر
26:39براہ راست نشر کیے گئے
26:41مکمل ویڈیو سلطان العاشقین
26:43ٹی وی پر ملاحظہ کریں
26:47سلطان الفقر پبلیکشنز
26:49نے دن رات کی ان تھک محنت سے
26:51ایک اور سنگے میل عبور کر لیا
26:54عید الفطر کے پرمسرط
26:55موقع پر سلطان العاشقین
26:57حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
26:59مدزلہ الگدس کی
27:00مایا ناز تصنیف لطیف شمس الفقرہ
27:03جسے تعلیمات فقر
27:05اتصوف کا انسائیکلوپیڈیا
27:07بھی کہا جاتا ہے
27:08کا بارے چہارم شائع کیا گیا
27:10اس کے ساتھ ساتھ اس کا انگلش ترجمہ
27:13جو کہ سوفزم دی سول آف اسلام
27:15کے نام سے شائع ہو چکا ہے
27:16اس کا بارے دوم بھی شائع کیا گیا
27:19علاوہ عظیم مشایخ سروری قادری
27:21کی سبان حیات پر مبنی
27:23سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کی
27:25تصنیف لطیف مجتبہ آخر
27:27زمانی کا انگلش ترجمہ
27:29جو کہ دی سپیرچول گائیڈز آف
27:31سروری قادری آرڈر کے نام سے شائع ہو
27:33چکا ہے اس کا بارے دوم
27:35بھی شائع کیا گیا
27:36سلطان محمد نعیم عباد سروری قادری
27:39نے سلطان الفقہ پبلیکیشنز کی نمائندگی
27:41کرتے ہوئے ان کتب کا تعرف کروایا
27:43کہ کس قدر شب و روز کی محنت
27:45سے ان کتب کو تیار کیا گیا ہے
27:47اور محنت شاکہ سے
27:49ترامیم و اضافہ کے ساتھ
27:51ان کتب کو نئے انداز میں شائع کیا گیا ہے
27:53بالخصوص شمس الفقرہ
27:55کو دو رنگوں میں شائع کیا گیا ہے
27:57جو اس کی خوبصورتی میں مزید
27:59اضافہ کرتی ہے
28:03مزید زارہ کے تعمیراتی امور
28:05تیزی سے تکمیل کے جانب گامزن ہے
28:34تیزی سے تکمیل کے جانب گامزن ہے
28:37تیزی سے تکمیل کے جانب گامزن ہے
28:55مہرام
29:25ڈاللہ پاک
29:26آپ کو بھاگ لگائے
29:28آپ نے ہمارا دل خوش کر دیا ہے
29:30سلطان العاشقین ہورسز اسطبل کی اہمیت کے حوالے سے
29:34ایک ویڈیو بھی ریلیس کی گئی ہے
29:36جسے ناظرین سلطان العاشقین ٹی وی پر ملاحظہ کر سکتے ہیں
29:42شعبہ جا تحریک دابت فقط کی خبریں شامل کرتے ہیں
29:45اس نیوز سیگمنٹ میں
29:4626 مارچ 2026 بروز جمعرات
29:49خلیفہ نگران شعبہ دعوت و تبلیغ
29:51تحریک دعوت فقر
29:53سلطان محمد احسین علی سروری قادری کی قیادت میں
29:56جنرل پوسٹ آفیس لاہور میں
29:58تبلیغی سرگرمیوں کا احتمام ہوا
30:00وفت میں جائنٹ سیکٹری تحریک دعوت فقر
30:03نمان ساکب سروری قادری
30:05اور جنرل کونسل کے جنرل سیکٹری
30:08غلام حیدر سروری قادری بھی شانل تھے
30:10وفت نے سٹاف اور عوام الناس کو
30:13سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد
30:16نجیب الرحمن مدزلہ الاکدس کا
30:18پیغام فقر پہنچایا
30:20سلطان محمد احسین علی سروری قادری نے
30:23مقصد حیات اور اسم عاظم
30:25اسم اللہ ذات کے موضوع پر بیان فرمایا
30:28اور سلطان العاشقین مدزلہ الاکدس کے
30:31دست اکدس پر بیعت ہو کر
30:32تصور اسم عاظم مشک مرکوم وجودیا
30:36اور سلطان الازکار ہوا حاصل کرنے کی دعوت دی
30:40اور مہنامہ سلطان الفقر لاہور کے شمارے بھی
30:43فی سبیلاللہ تقسیم کیے گئے
30:45بحکم سلطان العاشقین مدزلہ الاکدس
30:48سلطان محمد احسین علی سروری قادری نے
30:51خواہش بندوں کو بغیر بیعت
30:53اسم عاظم کے پہلے ذکر کی اجازت اتا فرمائی
30:56ان سرگرمیوں میں حسیب حسین سروری قادری نے بھی
31:00حسوسی تعاون کیا
31:01ستائیس مارس بیس سو چھبیس بروز جمعہ
31:04خلیفہ نگران سلطان الفقر ڈیجیٹل پروڈکشنز
31:06سلطان محمد عبد الرحمن سروری قادری کی زیر صدارت
31:10شعبہ کا آن لائن اجلاس منقد ہوا
31:13جس میں شعبہ کے موجودہ اور مستقبل قریب کے منصوبوں پر گفتگو اور مشابرت ہوئی
31:21ناظرین تحریک دعوت فقر نیوز مارٹ بیس سو چھبیس کے بلٹن سے اجازت چاہتے ہیں
31:26اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہے
31:28تو اس ویڈیو کو لائک کمنٹ اور شیئر کر دے
31:31اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کر دے
31:33آپ کی سبسکرپشن ہماری اور ہماری ٹیم کی حوصلہ وزائی کا باعث بنتی ہے
31:38جلد ملیں گے دیکھتے رہے تحریک دعوت فقر ٹی وی
31:42اللہ حافظ
32:11موسیقی
32:14موسیقی
Comments

Recommended