Skip to playerSkip to main content
Discover the breathtaking tradition of cricket on snow in Gurez Valley, where locals transform frozen landscapes into cricket grounds during winter. These unique matches blend passion for the sport with the beauty of snow-covered mountains, attracting attention from around the world. Explore how players adapt to icy conditions, the cultural significance of the game, and why Gurez Valley is becoming a must-watch destination for cricket lovers.

Cricket on snow

Gurez Valley cricket

Snow cricket Kashmir

Winter cricket matches

Unique cricket grounds

Frozen pitch cricket

Kashmir tourism cricket

Snow sports Pakistan Kashmir

Gurez Valley winter sports

Ice cricket match

Cricket in mountains

Snow cricket video

cricket on snow, gurez valley, kashmir cricket, winter sports, snow cricket, unique cricket, frozen pitch, mountain cricket, travel kashmir, cricket lovers, viral cricket, local sports

#CricketOnSnow #GurezValley #SnowCricket #Kashmir #WinterSports #CricketLovers #FrozenPitch #MountainLife #TravelKashmir #UniqueSports #ViralCricket #SnowGames

Category

😹
Fun
Transcript
00:00واحد گریز تلیل کی وادی ہے جہاں پر بڑے پائمانے پر سنو کرکڑ جو وہ کھیلی جاتی ہے
00:11کرکڑ صرف ایک گیم نہیں ہے یہ جوش ہے یہ جذبہ ہے یہ ولولا ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ
00:16اس مائنس ٹرمپریچر میں سنو کے اوپر سپورٹس خاص کر کرکڑ کا کھیلنا ایک عام یا معمولی بات نہیں ہے
00:22یہ ہم سب کا جوش اور ولولا دکھاتی ہے کہ ہمیں کرکڑ کے ساتھ اس روایت کو زندہ رکھنے کا
00:29کتنا شوک ہے کتنا ہم اس کو آگے فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں
00:35جہاں تک ٹرمپیچر کی بات ہے تو یقیناً گریج میں تو اکثر بیشتر جب دسمبر کے مہینے میں جب تھنڈ
00:41پڑ شروع ہوتی ہے تو
00:43یقیناً نکتہ انجمات سے نیچے یہاں پر ٹرمپیچر گرنا شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے کافی مشکلیں بھی
00:48ہوتی ہیں
00:48تو اگر مائنس بیس پیچیس تک بھی جاتا ہے لیکن یوت میں خون میں جو ہے وہ کرکڑ بسی ہوئی
00:54ہے
00:54تو سنو میں اگر روایت دیکھیں گے تو بہت ہی عرصے سے یہاں پر کرکڑ کھیلیجئے
00:58اور لوگ اس چیز کو کافی انجوائی بھی کرتے ہیں باروپ میں کھیلنے کو
01:02دیکھیں باروپ پر کرکڑ کھیلنا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ ہم دیکھیں گے جب ہم سمورس میں کرکڑ کھیلتے ہیں
01:06تو گراؤنڈ ہوتا ہے اس پہ نارمال ہی ہم اچھے سے کھیل سکتے ہیں لیکن باروپ میں کرکڑ کھیلنا بہت
01:10مشکل ہوتا ہے
01:11کیونکہ جو نارمال گراؤنڈ ہوتا ہے اس میں گراؤنڈ شارٹز بھی کھیلے جاتے ہیں
01:15اچھے طریقے سے گین جو ہے بھونٹری پہ پہنچ جاتے ہیں لیکن یہاں پہ کیا ہوتا ہے
01:18کہ باروپ میں رن دوڑنا بھی اور یہاں پہ ہوایی شارٹز زیادہ کھیلنے کی کوش کرنے
01:23اور باروپ میں دوڑنے میں بھی کافی مشکلات ہیں
01:25کل ملا کے دیکھیں گے تو یہ ایک الگ ایکسپیرنس ہوتا ہے
01:30مجھے لگتا ہے گریز میں بھی بہت سارا پوٹینچل ہے
01:32اگر یہاں پہ گورنمنٹ جو ہے وہ یہاں پہ انوارمنٹ اپنا دکھائی گی
01:36تو بہت سارا یہاں پہ ٹیوریزم جو ہے وہ بیٹھ سکتا ہے بوسٹ ہو سکتا ہے
01:43عام کرکٹ کھیلنے جو ہے وہ انسان کو پتا ہوتے
01:46کس طرح سے میں اپنے ٹیکنیک سے استعمال کروں گا
01:48کس طرح سے مجھے شاٹ لگانا ہے کس طرح سے مجھے فیل کرنا ہے
01:51لیکن جب بھی کوئی سنو کے اوپر کرکٹ کھیلتا ہے
01:54اس کو فیل کرنا کافی مشکل ہوتا ہے
01:56کیونکہ اس کے نظر جو ہوتی ہے بال کے اوپر ضروری رہنی چاہیے
02:01اگر ایک بار بال کے اوپر جو نظر ہے وہ ہٹ گئی
02:04تو جہاں پر وہ فیلڈر فیل کرتا ہے
02:07ایک رن ہونا چاہے وہاں پر دونوں بیٹھ سنچے وہ چار رن بھی بنا سکتے
02:11اور جب گنبازی کی بات کریں گے تو بالر کو کافی مائنڈ لگا کر
02:15کافی اپنے دماغ کا استعمال کر کے جو ہے وہ بالن کرنی پڑتی ہے
02:24موسیقی
02:26موسیقی
Comments

Recommended